مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )
Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).
Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)
Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).
Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)
Category
📚
LearningTranscript
00:00In the past, every one of the commandments of God is a part of the commandment.
00:09And if you are not aware of this, we all have to do it.
00:14And I will give you a prayer.
00:17Allah is the best, Allah is the best.
00:21No Allah is the best, Allah is the best.
00:24Allah is the best, Allah is the best.
00:26Allah is the best.
00:27اللہ هو اکبر
00:31اللہ هو اکبر
00:32لا الہ الا اللہ
00:34اللہ هو اکبر
00:35اللہ هو اکبر
00:36اللہ بالحمد
00:38یہ جو تکبیراتِ تشریخ ہیں
00:41اہلِ علم
00:43احادیث کی روشنی میں
00:45یہ بار بھی ارشاد فرماتے ہیں
00:48کہ جیسے ہی
00:50ذلہجہ کا ذہینہ شروع ہو
00:52تو ابتدائی دنوں میں
00:54اٹھتے بیٹھتے چلتے بیٹھتے
00:56اس کی کسرت رکھنی چاہیے
00:59اس کو پڑھنا چاہیے
01:00اور
01:02جو آپ کے سامنے نوی ذلہجہ کی بات کی ہے
01:06اس وقت پہ پڑھنا
01:08واجب ہو یاتا ہے
01:09نروی
01:10تو جو نوزلہجہ ہے
01:14اس وقت ہمارے ہاں جو نوزلہجہ ہوگی
01:17وہ جمعہ کا دن ہوگا
01:19جو جمعہ کا دن آئے گا
01:21تو جمعہ کے دن
01:23فجر کی نماز کے بعد سے
01:25تکبیراتِ تشریف کا آغاز ہوگا
01:29تو
01:30یعنی تیرے بھی ذلہجہ کی اصل تک
01:34تو جمعہ
01:36اور ہفتہ
01:37اتوار
01:38پیر
01:39منگل
01:40تو یہ منگل
01:42تیرہ ذلہجہ بنے گا
01:44کیونکہ دس ذلہجہ پھر ہفتے کا دن ہوگا
01:47اور یعنی ذلہجہ
01:49یہ اتوار کا دن ہوگا
01:51بارہ ذلہجہ
01:52پیر کا دن ہوگا
01:54اور تیرہ ذلہجہ
01:56یہ منگل کا دن ہوگا
01:58تو منگل کا دن
02:00اثر کی نماز تک
02:02اثر کی نماز کے بعد بھی
02:05تیرہ ذلہجہ منگل کو
02:06یہ ایک دفعہ تکبیراتِ تشریف
02:09پڑھنی ہوگی
02:11اس میں ایک بات یہ سمجھ لیے
02:14کہ جب ہم
02:16باجمات
02:17نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
02:20مسجد میں
02:21تو
02:22اس میں
02:24چونکہ مسلمانوں کی اچھی خاصی
02:27تعداد ہوتی ہے
02:28نماز میں
02:29تو سلام کے بعد
02:32کسی نے کسی کو تو یاد ہو ہی جاتا ہے
02:35پوری مسجد بھوری اٹھتی ہے
02:36اور پڑھ لیتے ہیں
02:39اللہ نہ کرے
02:42اللہ نہ کرے
02:42اگر کسی مرد کی
02:44ایسے تو کوشش تو ہی کرنی چاہیے
02:46کہ نماز ہمیشہ باجمات ادا کرنی چاہیے
02:49اور وہ بھی مسجد کے اندر
02:52عادت ورانی چاہیے
02:53کیونکہ شریعت کا حکم ہے اور مطلوب ہے
02:56لیکن اگر کسی آدمی کی کسی وجہ سے
03:00باجمات نماز رہ گئی
03:03یا پھر ایک تعداد ایسی بھی ہوتی ہے مسجد میں
03:07جن کی ایک دو رکھاتے ہیں تین رکھاتے ہیں
03:11بلکہ بعد سلام سے پہلے آتے ہیں چار رکھاتے رہ جاتی ہیں
03:14تو مسجد میں ساتھیوں نے سلام کے بعد
03:20وہ تقریرات پڑھنی
03:21اب اس کی نماز بعد میں ختم ہوگی
03:24یا الگ پڑھ رہا ہے تبی نماز بعد میں پڑھ رہا ہے
03:29تو اس کے لیے بھی ہر فرض نماز کے بعد
03:33یعنی اونچی آواز سے ایک دفعہ تکبیرات تشریف کہنا واجب
03:38الگ بھی پڑھ رہا ہوں
03:41اکینے پڑھ رہا ہوں
03:42یا اس کی نماز باقی رہ گئی ہو
03:45اور دورا آ رہا ہوں
03:46اور ابان میں یہ سلام پھیرے
03:48تو اس کو بھی بلند آواز سے
03:50ایک دفعہ تکبیرات تشریف پڑھنا
03:53ضروری اور لازمی اور واجب ہے
03:55ہمارے کا اس میں تھوڑی سی سستی دیکھی جاتی ہے
03:59کہ مجمع کے اندر تو ہم پڑھ لیتے ہیں
04:03لیکن اگر مجمع میں ہم نے نہیں پڑھی
04:08اور باہ میں نماز دور آ رہے ہیں
04:09یا کچھ رکاتے رہ گئی ہیں
04:11تو پھر پڑھتے نہیں ہیں
04:14ایسا نہیں کرنا چاہیے
04:15واجب ہے واجب
04:17اور نہیں پڑھے گا تو گناہگار ہوگا
04:21اور یہ تو آپ کے سامنے میں نے ذکر گیا
04:26مرد حضرات کے بتا ہے
04:28گھروں میں خواتین کو بھی تکبیرات تجریف کا احتمام کرنا چاہیے
04:35یہی جو نمازیں ہیں جو بھی میں نے آپ کے سامنے بیان کی
04:39نو زلجہ کی فجر سے لے کے
04:42تیرے بھی زلجہ کی اثر تک
04:44تو خواتین جو نماز پڑھتی ہیں
04:48تو نماز کے بعد
04:50متوسط آواز میں
04:53ہم مرد تو بہت زیادہ بلند آواز بھی کریں
04:57لیکن خواتین زیادہ بلند نہیں
04:59متوسط آواز سے یہ تکبیرات پڑھ لیا کریں
05:03اور خواتین کے بارے میں
05:05بعض علماء نے یہ فرمایا ہے
05:07چونکہ خواتین کو اثر یاد نہیں رہتا
05:10مسجد میں ذرا معقول بنا ہوتا ہے
05:13ایک دوسرے گویات کرانے والے لوگ بھی ہوتے ہیں
05:16اور گھروں میں ایسا معقول نہیں ہوتا ہے
05:19تو پھر اس کو
05:20اس کا طریقہ یہ ہے
05:22کہ گھر کے جس کبرے میں
05:24عموماً خواتین نماز پڑھتی ہے
05:27تو اس میں ایک پرچے کے اوپر
05:30یہ تکبیرات تشریق
05:32لکھ کر لگا دیں
05:33تاکہ یاد دیہانی رہے
05:35اور اس کا بھی احتمال
05:38دعا فرمالا رب العالمین
05:40مبارک ایام سے برپور
05:41اے دا وانے گیتوکی موسیقا
05:44درخم دیگرات
05:45دیگرات