00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02شروع اللہ کے نام سے جو رحمان الرحیم ہے
00:07اذا وقعت واقعہ
00:10جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
00:14لیس لوقعتها کاذبہ
00:18تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا
00:23خافضت الرافعہ
00:25وہ تہو بالا کر دینے والی آفت ہوگی
00:28زمین اس وقت یک بارگی ہلا ڈالی جائے گی
00:36اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے
00:44کہ پراغندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
00:53تم لوگ اس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے
01:03دائیں بازو والے سو دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
01:14اور بائیں بازو والے تو بائیں بازو والوں کی بدنصیبی کا کیا ٹھکانا
01:25اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں
01:33وہی تو مقرب لوگ ہیں
01:41نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے
01:49تلت من الاولین
01:53اگلوں میں سے بہت ہوں گے
01:56وقلیل من الاخرین
02:00اور پچھلوں میں سے کم
02:02علی سرر موضونہ
02:06مرسا تختوں پر
02:08متکین علیہا متقابلین
02:12تکیے لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے
02:16یطوف علیہم ولدان مخلدون
02:21ان کی مجلسوں میں عبدی لڑکے شراب چشمہ جاری سے
02:26بی اکواب واباریق وکعس من معیم
02:33لبریس پیالے اور کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہوں گے
02:40لا يصدعون عنها ولا ينزفون
02:46جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا
02:49نہ ان کی عقل میں فطور آئے گا
02:52وفاکہت مما یتخیرون
02:58اور وہ ان کے سامنے
03:00ترہ ترہ کے لذیذ پھل پیش کریں گے
03:03کہ جسے چاہیں چن لیں
03:05اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے
03:14کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں
03:18اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی ہورے ہوں گی
03:30ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
03:34یہ سب کچھ ان عامال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا
03:44جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے
03:47وہاں وہ کوئی بےہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے
03:56جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی
04:05اور دائیں بازو والے
04:13دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
04:16اسدر مخبود
04:21وہ بے خار بیریوں
04:23وطلح منضود
04:27اور تہ بہ تہ چڑے ہوئے کیلوں
04:29وظل ممدود
04:33اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں
04:36وماع مسکوب
04:40اور ہر دم روان پانی
04:43فاکہت کثیرہ
04:46لا بقطوعہ ولا ممنوعہ
04:51اور کبھی ختم نہ ہونے والے
04:53اور بے روک ٹوک ملنے والے
04:56بکسرت پھلوں
04:58وفرش مرفوعہ
05:01اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے
05:03ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر
05:13نئے سرے سے پیدا کریں گے
05:16اور انہیں باکرہ بنا دیں گے
05:22اپنے شوہروں کی عاشق
05:26اور عمر میں ہم سن
05:28یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے
05:35وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے
05:47اور پچھلوں میں سے بھی بہت
05:50اور بائیں بازو والوں کی بدنصیبی کا کیا پوچھنا
06:01وہ لوگی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی
06:09اور کالے دھوئے کے سائے میں ہوں گے
06:16لا بارد ولا کریم
06:19جو نہ تھنڈا ہوگا نارام دے
06:22انہم كانوا قبل ذلك مترفین
06:27یہ وہ لوگ ہوں گے جو اس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے
06:32وکانو یصرون علی الحلث العظیم
06:37اور گناہ عظیم پر اسرار کرتے تھے
06:41کہتے تھے کیا جب ہم خاک ہو جائیں گے
06:58اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے
07:00تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے
07:03اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے
07:11جو پہلے گزر چکے ہیں
07:13اے نبی ان لوگوں سے کہو
07:21یقیناً اگلے اور پچھلے سب
07:24ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں
07:34جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے
07:37پھر اے گمراہو اور چھٹلانے والو
07:49لآکدون من شجر من زقوم
07:54تم شجر زقوم کی غزہ کھانے والے ہو
07:58فمالئون منہ البطون
08:02اسی سے تم پیٹ بھروگے
08:04فشاربون علیہ من الحمیم
08:08اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی
08:11فشاربون شرب الہیم
08:14تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیوگے
08:18یہ ہے بائیں بازو والوں کی زیافت کا سامان
08:26روز جزا میں
08:28ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے
08:35پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے
08:37کبھی تم نے غور کیا
08:43یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو
08:45اس سے بچہ تم بناتے ہو
08:53یا اس کے بنانے والے ہم ہیں
08:56ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے
09:07اور ہم اس سے آجز نہیں ہیں
09:09کہ تمہاری شکلیں بدل دیں
09:19اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں
09:21جس کو تم نہیں جانتے
09:24وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْأَةَ الْأُولَى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُونَ
09:30اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہو
09:33پھر کیوں سبق نہیں لیتے
09:35کبھی تم نے سوچا یہ بیج جو تم بوتے ہو
09:43اس سے کھیتیاں تم اگاتے ہو
09:52یا ان کے اگانے والے ہم ہیں
09:54ہم چاہے تو ان کھیتوں کو بھس بنا کر رکھ دیں
10:06اور تم ترہ ترہ کی باتیں بناتے رہ جاؤ
10:09کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی
10:16بلکہ ہمارے تو نصیب بھی پھوٹے ہوئے ہیں
10:22کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا
10:31یہ پانی جو تم پیتے ہو
10:34اسے تم نے بادل سے برسایا ہے
10:43یا اس کے برسانے والے ہم ہیں
10:46ہم چاہیں تو اسے سخت خاری بنا کر رکھ دیں
10:57پھر کیوں تم شکر گزارت نہیں ہوتے
11:00کبھی تم نے خیال کیا یہ آگ جو تم سلگاتے ہو
11:09اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے
11:18یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں
11:21ہم نے اس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے سامان زیست بنایا ہے
11:35فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
11:39پس اے نبی اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
11:44فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ
11:50پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی
11:54وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمِ
11:59اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے
12:03إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ
12:08کہ یہ ایک بلند پایا قرآن ہے
12:11فِي كِتَابٍ مَكْنُونَ
12:15ایک محفوظ کتاب میں ثبت
12:18لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَحْرُونَ
12:22اسے متحرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا
12:27تَنزِلٌ مِّن رَبِّ الْعَالَمِينَ
12:32یہ رب العالمین کا نازل کرتا ہے
12:36أَفَبِهَادَ الْحَدِيثِ أَنتُمْ مُدْهِنُونَ
12:40پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بے اتنائی بھرکتے ہو
12:45وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ
12:51اور اس نعمت میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا ہے
12:55کہ اسے جھٹلاتے ہو
12:57فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُونَ
13:02تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہے
13:06وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ
13:11اور تم آنکھوں دیکھ رہے ہوتے ہو
13:14کہ وہ مر رہا ہے
13:15وَنَحْنُ أَقْرَبُ عِلَيْهِ مِنْكُمْ وَلَاكِنْ لَا تُبْصِرُونَ
13:21اس وقت تمہاری بنسبت ہم اس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں
13:26مگر تم کو نظر نہیں آتے
13:29فَلَوْلَا إِن كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
13:34اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو
13:37اور اپنے اس خیال میں سچے ہو
13:41تَرْجِعُونَهَا إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ
13:47اس وقت اس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے
13:52فَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ
13:57پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
14:01فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٌ
14:07تو اس کے لیے راحت اور امدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے
14:12وَأَمَّا إِن كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينَ
14:18اور اگر وہ اصحابِ یمین میں سے ہو
14:21فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينَ
14:25تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے
14:28کہ سلام ہے تجھے
14:30تو اصحاب الْيَمِينَ میں سے ہے
14:32وَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُكَدِّبِينَ
14:37اَضْطَالِينَ
14:41اور اگر وہ چھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو
14:45فَنُزُلُمْ مِنْ حَمِيمِ
14:49تو اس کی توازوں کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے
14:53وَتَصْلِيَتُ جَحِيمِ
14:57اور جہنم میں جھونکا جانا
14:59اِنَّ هَذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينَ
15:04یہ سب کچھ قطعی حق ہے
15:07فَسَبِّحْ بِسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
15:13پس اے نبی
15:15اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو
Comments