00:00Allah s.a.v.
00:04This is the same way I read.
00:08I read this, it is the same way.
00:10It is the same way in Bukhari Sharii and Muslim Sharii.
00:14Here is the same way in Allah.
00:19They have said that Allah s.a.v.
00:21Allah s.a.v.
00:23He said that He said that
00:25He said that He said that
00:25He said that He said that
00:26وَيَشِبُّ فِيهِ اِثْنَا
00:29آدمی بُورا ہو جاتا ہے
00:33بُورا ہو جاتا ہے
00:36مگر اس کے نفس کی دو خسلتیں
00:41دو عادتیں
00:43اور زیادہ جوان اور طاقتور ہو جاتی ہیں
00:47وہ کونسی دو چیزیں جوان اور طاقتور ہو جاتی ہیں
00:52اَلْحِرْسُ عَلَى الْمَالِ وَالْحِرْسُ عَلَى الْعُمْرِ
00:57ایک تو دولت کی حرث
00:59اور دوسری عمر کی زیادتی کی حرث
01:04کہ دولت زیادہ ہو جائے
01:06اور عمر زیادہ ہو جائے
01:08یہ جو حدیث شریف آپ کے سامنے پڑھی ہے
01:13جس کا مفروم یہ ہے
01:16کہ آدمی جب بُورا ہو جاتا ہے
01:18اور بڑھاپے کے اثر سے
01:21ظاہرِ بڑھاپا
01:22بہت سی کمزوریوں کی جڑھ ہے
01:26جیسے آدمی بُورا ہوتا ہے
01:29ایک ایک کر کے
01:30اس کی صلاحیتیں کمزور ہوتی جاتی ہیں
01:33اس کی طاقتیں ناکارہ اور کمزور ہوتی جاتی ہیں
01:36اور بڑھاپے کے اثر سے
01:38اس کی ساری قوتیں تقریباً
01:40مزمحل ہو کر کمزور پڑ جاتی ہیں
01:43مگر اس کے اندر دو چیزیں ایسی ہیں
01:45دو خسلتیں
01:46وہ اور زیادہ جوان اور طاقتور ہو جاتی ہیں
01:50وہ کون سی
01:51آپ نے فرمایا ایک دولت کی حرص
01:54اور دوسرا فرمایا کہ زیادت عمر کی حرص
01:58تجربہ اور مشاہدہ بھی
02:01اسی پر شاہد ہے
02:02کہ عام انسانوں کا حال یہی ہے
02:05اور اس کی وجہ بھی ظاہر ہے
02:07بات یہ ہے کہ انسان کے نفس میں
02:10بہت سی ایسی غلط خواہشیں پیدا ہوتی ہیں
02:15جو اس وقت پوری ہوتی ہیں
02:17اب اس کے ہاتھ میں دولت ہو
02:19اور زندگی اور توانائی بھی ہو
02:22ظاہر ہے کہ جب کچھ ہاتھ میں ہوگا
02:25پیسہ ہوگا
02:26دولت ہوگی
02:27تاتت ہوگی
02:29تب وہ اپنی خواہشات پوری کر سکے گا
02:31خواہشات تو بہت سے لوگوں کے دلوں میں ہوتی ہیں
02:34لیکن اس کے پاس سرمایہ ہی نہیں
02:35اسواب ہی نہیں
02:36جی وہ بازوں نے کہا نا
02:38کہ ہم جو نیک ہیں نا
02:39متقی پریزگار
02:41وہ اس لیے ہیں کہ ہمیں گناہ کا موقع نہیں ملنا
02:44اور جب گناہ کا موقع ملے
02:46پھر پتہ چلے گا کہ ہم کتنے نیک ہیں
02:48ہم کتنے نیک ہیں
02:50بہت سے نیک اس لیے ہوتے ہیں
02:52کہ انہیں گناہ کا موقع نہیں ملتا
02:54اور یہ گناہ کا موقع نہ ملنا
02:56یہ بھی اللہ کا بہت بڑا انعام
02:58بہت بڑا انعام ہے
03:00بارحال جب اس کے پاس یہ چیزیں ہوتی ہیں
03:04اور ظاہر ہے کہ جب آدمی کے پاس دولت بھی ہو
03:07طاقت بھی ہو
03:08توانائی بھی ہو
03:09جی
03:10تو اب اس کو گناہوں سے بچانے والی چیز کیا ہوگی
03:13یہی پاسبانِ عقل
03:16اللہ نے جو عقل جیسی نعمت عطا کی ہے
03:19اس کو استعمال کرے گا
03:21اور کہے گا کہ
03:22نہیں میں نے اپنے رب کو ناراض نہیں کرنا
03:24اگر آج اللہ نے مجھے دو چار پیسے دے رہے ہیں
03:28اور میں ان دو چار پیسوں کے بلبوتے کے اوپر گناہ کر سکتا ہوں
03:33عیاشیاں کر سکتا ہوں
03:34لیکن میں نے اپنے رب کو ناراض نہیں کرنا
03:37تو یہ جو جذبہ ہے
03:41یہ کب پیدا ہوگا جب عقل ہوگی
03:43اور جب غور و فکر کرے گا
03:46آج ہمارا مزاج یہ ہے کہ ہم سوچتے بہت کم ہیں
03:48اگر سوچنا شروع کر دیں
03:50کہ اللہ کے میرے اوپر کتنے احسانات ہیں
03:52میرے رب کے کتنے احسانات ہیں
03:54جب بھی بناہ کا تقاضہ ہو
03:56تو دو چار منٹ جو ہے
03:58اپنے نفس سے مناظرہ کریں
04:00اپنے آپ سے جھگڑا کریں
04:01اور نفس سے کہیں
04:02کہ تو مجھے اس غلط کام کے درم جو لے کے جا رہا ہے
04:07تیری وجہ سے تو میں برباد ہو جاؤں گا
04:10تباہ ہو جاؤں گا
04:11ایک دو منٹ کی لذت کی خاطر
04:12میں اپنے رب کو ناراض کر لوں
04:14میں اپنی دنیا میں برباد کر لوں
04:17آخر جو برباد کر لوں
04:19تو یہاں ضرورت
04:21عقل استعمال کرے گا
04:23جتنی زیادہ عقل استعمال کرے گا
04:25اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کو استعمال کرے گا
04:27گناہوں سے بچے گا
04:28لیکن اچھی مسئلہ یہ کہ جو بڑھاپا ہے نا
04:31بڑھاپا
04:32بڑھاپے میں یہ عقل بھی بیچاری
04:37یہ بھی کمزور ہو جاتی ہے
04:39جوانے میں پھر بھی عقل ہے
04:40تو عقل کو استعمال کر کے آدمی اپنے آپ کو گناہوں سے بچا رہا ہوتا ہے
04:43لیکن بڑھاپے کے اندر
04:45عقل بھی کمزور پڑ جاتی ہے
04:47تو اپنی خواہشات پر
04:49خابو اور کنٹرول
04:50جو رکھتا تھا عقل کی وجہ سے
04:52عقل بھی کمزور ہو گئی
04:53اب یہ ہو گئی
04:55تو پھر آخر عمر میں بڑا جی مسئلہ ہوتا ہے
04:57کہ پھر یہ چیزیں حوص کا درجہ پا لیتی
05:00پھر آپ نے دیکھا ہوں کہ
05:01بعض لوگ ایسے ہوتے
05:02آدمی گھنٹوں گھنٹوں بیڑھ بیڑھ کے بات کرتا ہے
05:06بابا جی کے پاس بیٹھا ہے
05:08گڑھے کے پاس بیٹھا ہے
05:09بابا جی اب تو
05:10تانگیں جو ہیں نا
05:12آپ پاؤں قبر میں ہیں
05:13اب تو اللہ اللہ کر لیں
05:14ذکر کر لیں
05:15لیکن ان کو بس ہوئی دنیا کی پڑی ہوئی ہے
05:17دنیا کے حساب کتاب کی
05:19اور دنیا کی فکروں میں پڑے ہوئے ہیں
05:27اب جو عمر ہے
05:30چند دن کے مسافر ہو
05:32آخرت کی فکر کرو نہیں
05:33اب وہ دو چیزیں
05:35جس جیسے اللہ کے پیارے حبیب نے
05:36بیان فرمائی
05:37وہ جوان ہو جاتی ہیں
05:39ایک کیا دولت کی حرص
05:41بس اسی میں پڑا ہوا ہے
05:43وہی فکر ہے
05:44اور دوسرا کے مزید زندہ رہنا
05:46یہ جو حال حدیث میں بیان کیا گی
05:48حدیث شریف میں
05:49یہ عام لوگوں کا حال ہے
05:51لیکن جو اللہ والے ہوتے ہیں
05:53جنہوں نے اپنی جوانیاں
05:55جی اللہ کے لیے وقف کی
05:57ہوتی ہیں
05:58اور بھرپور
05:59اول جوانی
06:00گزاری ہوتی ہیں
06:01عبادت میں
06:02طاعت میں
06:03جی قرآن و سنت کے
06:06پڑھنے پڑھانے میں
06:07ان کا بڑھاپہ میں
06:08قابل رشک ہوتا ہے
06:10ان کا بڑھاپہ ایسا نہیں ہوتا ہے
06:13جی
06:13ان کو اور کاکتیں
06:14مزید آخرت کا شوق پیدا ہو جاتا ہے
06:17ان کے بڑھاپے سے بھی
06:18لوگ بہت سے پیدا اٹھاتے ہیں
06:19اور اللہ کے پیارے حبیب پہ جو دعا ہے
06:22وہ دعا
06:23ان کے حق میں قبول ہو جاتی ہے
06:25اللہ کے پیارے حبیب نے جو فرمایا ہے
06:27صلی اللہ علیہ وسلم
06:28نظر اللہ عمران
06:30اللہ تعالیٰ اس بندے کو
06:32کے چہرے کو
06:33سرسبز و شادہ فرمائے
06:35منور فرمائے
06:36ترو تازہ
06:37کہ جو ہماری باتیں سنتا ہے
06:39یعنی حدیثیں
06:40ان کو محفوظ کرتا ہے
06:42اور پھر ان کو آگے پہنچاتا ہے
06:44اس لئے آپ نے
06:45بڑھاپے کے اندر خاص طور پر
06:47ان لوگوں کو دیکھا ہوگا
06:48جو قرآن و حدیث کی خدمت
06:50زندگی پر کرتے رہے
06:52تو ان کے بڑھاپے میں
06:53ان کے چہرہ بھی نورانی ہو جاتے ہیں
06:55اور ان سے
06:56اللہ تعالیٰ اس بڑھاپے بھی
06:57بہت کام لیتے ہیں
06:59دعا فرمائے
06:59اللہ رب العالمین
07:00ان حدیثوں سے سمق حاصل کرنے کی توفی
07:03نصیب لگا
07:03رحمت اللہ