00:00السلام علیکم ڈراما سیر جڑوا کے آنے والی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
00:03کہ آدل پھر سے زارہ کے پاس آتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ سارہ میں تم سے محبت کرتا ہوں
00:09اب جس پر زارہ کہتی ہے کہ کون سارہ
00:11اب جس پر آدل خود حیران رہ جاتا ہو ایک دم سے سرمت بھی آ جاتا ہے
00:15اور وہ دونوں یہاں سے چلے جاتے ہیں
00:17آدل وہاں اکیلے کا اکیلہ ہی کھڑا رہ جاتا ہے
00:19آدل اب زارہ کو جاتے ہوئی کہتا ہے کہ میں تمہیں آج اور اسی وقت اپنی محبت سے آزاد کرتا ہوں
00:25ایک دم سے زارہ کہتی ہے کہ کون سے محبت
00:27میں نے تو تم سے کبھی بھی محبت نہیں کی
00:30اب پتہ نہیں کہ یہ زارہ ہے یا سارہ ہے
00:32یہ تو آنے والی اپیسوڈ سے ہی پتہ چلے گا
00:35اور آدل بہت زیادہ پریشان ہو جاتا ہے
00:38کیونکہ آج زارہ نے اسے صاف صاف کہہ دیا کہ اس نے تو کبھی محبت اس سے کی ہی نہیں
00:43اور یہ بات تو سارہ نے ابھی تک آدل کو بتائی نہیں کہ وہ اسے محبت کرتی ہے
00:47یعنی ویڈیو اچھی لگی تو ویڈیو کو لائک کرنا
00:49تھانکس فار واشنگ
00:50اللہ حافظ
Comments