Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/5/2025
Judwaa||Upcoming episode teaser||short drama reviews😊
#shortdramareviews
#trendingdrama #ainaasif #adnanrazamir #judwaa

images used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment  purposes only. I do not own the rights to these images, and they are used under fair use guidelines. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended."
any copyright holder feels that their material has been misused, please contact us directly

Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively affected The Original Content.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم آخر کال مذہر فیصلہ کرتا کہ وہ سارا کی شادی عادل سے ہی کرے گا
00:03اب سارا کو جیسے یہ بات معلوم ہوتی ہے تو فورنس اپنی ماں کے پاس آتی ہے
00:07کیونکہ اس کا باپ یہی کہتا ہے کہ اس عادل سے بہتر لڑکا سارا کو کہیں بھی نہیں مل سکتا
00:12سارا کے لیے تو بس اتنی سی بات کافی ہے بہت زیادہ خوش ہو جاتی ہے
00:15کہ فائنلی اس کی خواہش جو پوری ہو رہی ہے جو وہ بچپن سے سوچ رہی تھی
00:18آپ فورنس اپنی ماں وزارا کے پاس آتی ہے اسے کہتے ہیں کہ بابا میری شادی کر رہی ہے
00:23اب زارا کہتی ہے اچھا تمہاری شادی ہو رہی ہے بتاؤ تو اسے ہی کس سے ہو رہی ہے
00:26جس پر جیسے ہی عادل کا نام لیتی ہے تو زارا کو بڑا لگتا ہے
00:30زارا ایک دام سے چپ ہو جاتی ہے اسے تو یقین ہی نہیں آ رہا
00:33کہ محبت تو یہ عادل سے کرتی ہے اور عادل بھی اس سے کرتا ہے تو یہ کیا ہو رہا ہے
00:38اب دوسری طرح شادیہ کو غصہ آتا ہے اور وہ کہتی ہے کہ تمہارا باپ
00:40مجھ سے کس چیز کا بدلہ نہیں لیا ہے وہ اس طریقے سے میری بیٹی کی شادی نہیں کر سکتا
00:44ہر کار اب شادیہ یہ فیصلہ کر لیتی ہے اب زارا کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر آتی ہے
00:48اب وہ جیسے ہی گھر کے پاس پہنچتی ہے تو ایک دم سے مظر جو کہ دروازہ کھولتا ہے
00:53وہ اسے گاڑی کی آواز آتی ہے وہ یہی سمجھتا ہے کہ سارا آئی ہے
00:56جیسے ہی دروازہ کھولتا ہے تو ایک دم سے اس کی نظر پڑتی ہے شادیہ پر
01:00جو کہ ایک دم سے اس کی طرف دیکھتی ہے
01:02اب تو مظر کے پاؤں ترے سے زمین ہی نکل جاتی ہے اسے تو یقین ہی نہیں آ رہا
01:06کہ یہ تو مر چکی تھی آخر یہ زندہ کیسے ہو گئی ہے
01:09اور دوسری طرف ایک دم سے اترتی ہے اور آقا فوراں سے اس کا گریبان پکڑ لیتی ہے
01:13اور اسے کہتی ہے کہ میں اپنے بیٹے کی موت کا بدلہ اپنی بیٹی سے تمہیں بالکل بھی نہیں لینے دوں گی
01:19مظر تو کچھ بول ہی نہیں پا رہا اسے تو یقین ہی نہیں آ رہا
01:22اب دارہ کہتی ہے کہ ممہ بابا کو چھوڑ دیں پلیز
01:25اب جس پر اس کی ماں اسے چھوڑ دیتی ہے
01:27مظر تو ابھی تک شاک نہیں ہے کہ آخر یہ شادیہ میرے سامنے کیسے آ گئی
01:32میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ یہ مر چکی ہے
01:34اب آخر کار مظر کے سامنے سچائی آنے والی ہے
01:36دراما بہت زبردہ سے انٹرسٹنگ مزیدار ہونے والی ہے
01:39تو چینل کو سبسکرائب کر دینا
01:40اگر ویڈیو اچھی لگی تو ایک لائک ضرور کرنا
01:41تھانکس پر واشنگ
01:42اللہ حافظ

Recommended