Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Shazia nahi hone dege sara ki adil se shadi||Judwaa||short drama reviews😊
images used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment  purposes only. I do not own the rights to these images, and they are used under fair use guidelines. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended."
any copyright holder feels that their material has been misused, please contact us directly

Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively affected The Original Content.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سیر جڑوا میں آپ نے دیکھا کہ سلمہ جو کہ سارا کو فون کرتی ہے اور اسے بتاتی ہے کہ آج تمہارے بابا نے رشتے کی بات کیا جس پر اب سارا حیران ہو جاتی ہے کہ کس سے جس پر اب وہ بتاتی ہے کہ عادل سے
00:10اب سارا یہ سنگا دل ہی دل میں خوش ہو جاتی ہے کیونکہ وہ تو بچپن سے ہی عادل کو پسند کرتی ہے اور وہ یہی چاہتی تھی کہ عادل سے اس کی شادی ہو
00:17اب خوش تو بہت ہوتی ہے لیکن اپنی ماں کہتی ہے کہ میں آپ سے آ کر پھر بات کروں گی
00:21اب اس کے خوشی تو کچھ زیادہ ہی ہے لیکن کہتی ہے کہ جا کر سب سے پہلے زارا کو بتاتی ہوں اب جیسے ہی اندر آتی ہے تو اس کی ماں کھڑی ہوتی ہے اس کی ماں اس کو دیکھ کر کہتی ہے کہ کیا ہوا کیونکہ سارا بہت زیادہ خوش لگ رہی تھی جس پر وہاں پہ زارا بھی آ جاتی ہے اب سارا کہتی ہے کہ بابا نے میرا رشتہ پکا کر دیا ہے اب ہم امی کی کال آئی تھی انہوں نے بتایا ہے اب شادیہ تو یہ سن کر حیران ہو جاتی ہے زارا کہتی ہے کہ کیا میری بہن کی شادی ہو ر
00:51زارا کو بھی کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے کیونکہ زارا خود ہی آدل کو پسند کرتی ہے اور اسے یقین نہیں آ رہا کہ بابا آدل کی شادی سارا سے کیسے کر سکتے ہیں شادیہ وہ غصہ آتا ہے اور کہتی ہے کہ کس سے اور زارا کہتی ہے کہ آدل سے آدل بہت اچھا لڑکا ہے اب وہ شادیہ کہتی ہے کہ تمہارا باب مجھ سے کس چیز کا بدلہ لے رہا ہے آخر قاسم کی موت کا بدلہ وہ میری بیٹی سے اس طریقے سے لے گا میں فرد کے بیٹے سے تو کبھی بھی اپنی بیٹی کی شادی نہیں ہ
01:21میں جانتی ہوں اسے آپ کیوں نہیں سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن شادیہ تو صاف صاف انکار کرتی ہے وہ کہتی ہے مجھے اب خود کراچی جانا پڑے گا اپنے ڈرائیور کو آواز دیتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ فوراں گاڑی نکالو لیکن گاڑی نہیں ہوتی جو کہ سروس کے لیے گئی ہوتی ہے اب ایک دم سے شادیہ تو یہ نہیں چاہتی کہ فرد نے اس کے ساتھ کتنا برا سلوک کیا تھا اور اب وہ اس کی بیٹی کے ساتھ بھی اس طریقے کی حرکتیں کرے لیکن سارا پریشان
01:51اس کی شادی عادل سے ہو لیکن اب وہ شادیہ اس کے خلاف ہے کیونکہ وہ فرد کے بیٹے سے تو شادی کروانا ہی نہیں چاہتی سارا کی آخر اسے سارا اتنے عرصے بعد جو ملی ہے لیکن وہ نہیں چاہتی کہ عادل سے اس کی شادی ہو لیکن اسے کیا پتا کہ اس کی دونوں بیٹی ہیں یہ عادل کی پیچھے مر مٹی ہیں اب دوسری طرف سرمت تو بالکل بھی نہیں جانتا کہ سارا عادل سے محبت کرنے لگی ہے اب یہاں پر سارا اپنے ماں کو سمجھانے کی کوشش کرتی ہے لیکن اس کی ماں اس کی کسی
02:21آرام سے بات کرتے ہیں امی کی طبیعت خراب نہ ہو جائے آپ زارا کہتی ہے کہ اپنی ماں کو تم خود سمجھاؤ میری تو کسی بات کو یہ سننے کے لیے تیار نہیں ہے میں عادل کو بہت اچھے طریقے سے جانتی ہوں وہ ایسا نہیں ہے لیکن زارا کی ماں بلکل بھی ماننے کو تیار نہیں ہے وہ تو یہی کہتی ہے کہ میں شادی کبھی بھی نہیں ہونے دوں گی اور وہ بھی اس فرحت کے بیٹے سے
02:39اپنی ماں کو سمجھاتی ہے کہ ریلیکس ہو جائیں آپ ابھی رشتے کی بات ہی ہوئی ہے نا کوئی شادی تو نہیں ہوگی شادی کے آگے ٹائم تو ہے لیکن اس کی ماں آپ بلکل بھی ڈڑنے کو تیار نہیں ہے اب بلکل بھی وہ تیار ہوگی ہے کہ وہ کراچی جائے گی اور مزہ سے جا کر اپنے سوالوں کا جواب لے دے گی زارا جو کہ کب سے اپنی ماں کو تیار کر رہی ہے اب وہ سارا کو اس طریقے سے پرشان ہو کر زارا پوچھتی ہے کہ تمہیں کیا وہ جس پر وہ کہتی ہے کہ کہیں میری شادی
03:09جاتی ہے کافی بڑھ جاتی ہے بندہ گھومتا پھرتا ہے زارا کہتی تم پاگل تو نہیں ہو کہ تم اس مجھے سے شادی کر رہی ہو جس پر سارا کہتی ہاں یہی تو بات ہے اور میں آدل کو پسند بھی کرتی ہوں ہاں زارا کو اس بات کا تو پتا چل گیا ہے کہ سارا آدل کو پسند کرتی ہے لیکن آدل کو ابھی تک فیلحال نہیں پتا چلا کہ سارا بھی اسے پسند کرتی ہے اب کیا ہونے والے آنے والی اپیسوڈ میں بہت زبردست انٹرسٹنگ مزدار ہونے والی ہے تو چانل پڑھیں گے
03:39کر دینا ویڈیو کو ایک لائک ضرور کرنا تاکہ آپ کی طرح سے مجھے تھوڑی بہت سپورٹ مل سکے دعا میں یاد رکھنا اپنا ڈھیشہ رہی آل رکھنا ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تب تک لیت نہیں اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended