Skip to playerSkip to main content
Zawar ko dosre bar hogae muhabbat🤪||Dayan||Short drama reviews

#dayan
#trendingdrama
#drama
#shortdramareviews


credit:Geo tv


Disclamier:🍁
This video may contain copyrighted material, the use of which has not been specifically authorized by the copyright owner. The material is made available for review, commentary, criticism, news reporting, and educational purposes in accordance with the "Fair Use" provisions of Section 107 of the U.S. Copyright Law. We believe that our use of such material does not infringe on the original copyrights as it is transformative in nature and is used to provide insights and perspectives. However, if any copyright holder feels that their material has been misused, please contact us directly.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جو کہ راج بھر سے نحال کے لیے بہت زیادہ پریشان تھی کہ آخر نحال کہاں چلے گی جیسی اسے صبح پتہ چلتا ہے تو فورا سے نحال کے پاس آتی ہے
00:07اور اسے کہتی ہے کہ کیا میں تو تمہیں دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہو تم بھی بہت خوش لگ رہی ہو
00:13جس پر اب نحال کہتی ہے کہ کیا تمہیں ایسا لگتا ہے میں کسی بھی خوش فیمی میں نہیں رہنا چاہتی
00:18اب نوری بہت ہی اچھا کردار اس ڈراما میں نبھا رہی ہے
00:22نوری اسے کہتی ہے کہ تم اپنی جگہ کبھی مت چھوڑنا
00:25سائی تمہیں کہاں سے اٹھا کر کہاں پر لے آئے ہیں
00:28تو انشاءاللہ دیکھنا آگے بھی سب کچھ اچھا ہوگا
00:30سائی نے بولا ہے کہ کل شام کو تم تیار رہنا جس پر اب نحال حیران ہو جاتی ہے
00:35اور کہتی ہے کہ کیوں جس پر اب نوری کہتی ہے کہ وہ کہیں جبائے جانا جاتے ہوں گی
00:39کہیں جانا ہوگا اسی لیے بڑے لوگ جو بھی کہتے ہیں بس ہم صرف ان کا حکم ہی ماننا ہوتا ہے
00:44کیونکہ وہی اس گھر کے بڑے ہیں
00:46اب آخر کا شام آ ہی گئی
00:48ادھر زوار جو کہ دروازہ کھول کر نحال کا انتظار کر رہا ہوتا ہے
00:52جیسے ہی نحال کو دیکھتا ہے جو کہ بہت ہی پیاری اور خوبصورت لگ رہی ہوتی ہے
00:56زوار سائی کی نظر تو اس سے ہٹ ہی نہیں رہی
00:59اور دروازہ کھول کر کھڑا ہوتا ہے
01:01اب نحال آتی ہے اور گاڑی میں بیٹھ چاہتی ہے
01:04آخر کار اب زوار سائی کو نیال کا خیال آنے ہی لگ گیا ہے
01:07لیکن ابھی جو کہ شباب اس گھر سے چلی گئی ہے
01:11اسی وجہ سے کہ شاہد انس کا رویہ ان کے ساتھ اچھا ہو جائے
01:14تو شباب کی خوش بھی پوری ہو گئی
01:16لیکن اب شباب سے یہ سب کچھ برداشت نہیں ہو رہا
01:19زوار نحال کو سمندر کے کنارے لے کر آتا
01:22اسے کہتا ہے کہ گھر میں بہت زیادہ دل گھبرا رہا تھا
01:25تو سوچا کھلی فضاء میں سانس لو
01:26کیا تم خوش نہیں لگ رہی
01:27کیا تمہیں ایسا لگ رہا ہے
01:29کہ میں تمہیں زبردستی سے یہاں پر لے کر آیا ہوں
01:31جس پر نحال کہتی ہے کہ نہیں سائیں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے
01:34اب زوار کہتا ہے کہ مجھے تم سے ایک بات اور بھی کرنی ہے
01:38مجھے ایسا لگتا تھا کہ میرے دل میں کبھی بھی کسی کے لیے جگہ نہیں بن سکی گی
01:42لیکن اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کچھ غلط تھا
01:46میرے دل میں اب کسی کے لیے جگہ بننے لگی ہے
01:49اب جیسے ہی نیال خوش ہوتی ہے تو وہ حیران رہ جاتی ہے
01:51اب کیا ہونے والے آنے والے اپیسوڈ میں بہت زبردست اور انٹرسٹنگ ہونے والی ہے
01:55تو چینل کو سبسکرائب کر دینا
01:56تاکہ آپ کو اس طرح کی شارٹ ویڈیوز ملتی رہیں
01:59اور آپ ویڈیو چھ لگے تو لائک بھی کر دینا
02:02دعا میں یاد رکھنا اپنا دھیر سارا خیال رکھنا
02:05ملتے ہیں نیکس ٹوڈیو میں
02:06اللہ حافظ
Comments

Recommended