Skip to playerSkip to main content
Riya Ne dia Asma ko karara jwab||Mann mast malang||Short drama reviews😊
#shortdramareviews #trendingdrama #drama #mannmastmalang

images used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment  purposes only. I do not own the rights to these images, and they are used under fair use guidelines. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended."
any copyright holder feels that their material has been misused, please contact us directly

Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively affected The Original Content.
Transcript
00:00السلام علیکم اسمہ جو کہ ریا کے پاس آتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ تم رو کیوں نہیں رہی
00:03جس پر آپ ریا کہتی ہے کہ کیا میں آپ کو روتی ہوئی اتنی اچھی لگتی ہوں کہ آپ چاہتی ہیں کہ میں بس روتی ہی رہوں
00:08اسمہ کہتی ہے آج تمہارا بریک اپ ہو ہے نا تو میں نے تو یہی سمجھا کہ تم رو رہی ہوگی
00:12اب جس پر ریا اس کسی بھی بات کا جواب نہیں دیتی ہے
00:15اسمہ اسے یہی کہتی ہے کہ تم قبیر کو بھول جاؤ اور وہ تمہارے ساتھ دشمنی نبھا رہا ہے بس اور کچھ بھی نہیں
00:21اب ایک دم سے ریا مسکرانے لگتی ہے تو اب اس کی بہن کہتی ہے تو تم مسکرا کیوں رہی ہو
00:26جس پر اب کہتی ہے کہ مجھے یقین نہیں آرہا اگر بریک اپ ہو ہوتا تو تم اس طریقے سے نہ ہوتی
00:31اگر تم رو رہی ہوتی تو مجھے یقین ہو جاتا کہ ہاں تمہارا بریک اپ ہوا ہے
00:35لیکن تم تو یہاں پر مسکرا رہی ہو آخر چل کیا رہا ہے کیا بریک اپ ہوا بھی ہے کہ نہیں
00:39اب جس پر ریا اٹھ کھڑی ہوتی ہے کہتی ہے کہ کبھی مجھ سے محبت کرتا ہے اور وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے
00:45جس پر اب اسمہ کہتی ہے کہ وہ تمہیں راستے میں چھوڑ دے گا
00:48ایسا کچھ بھی نہیں کرے گا وہ اپنی دشمنی صرف نبھا رہا ہے
00:50اب اس کو ریا سمجھانے کی کوشش کرتی ہے آپ اگر وہ ایسا نہیں ہے
00:54اب اس کے بہن اسے اموشنلی توبہ بلیک میل کرتی ہے اسے کہتی ہے کہ تم جانتے نہیں
00:58کہ انہوں نے میرے ساتھ کیا کیا ہے اور اس کے باوجود تم اس سے شادی کرنا چاہتی
01:02وہ ہمارے باپ کا قاتل ہے اب ریا بتا بتا کے تھک چکی ہے کہ اس سے غلطی میں ہوا تھا
01:07یہ کچھ بھی ہوا تھا بچپن میں جو کچھ اس نے کیا اس سے غلطی سے ہوا تھا بچا تھا
01:11لیکن اسمہ ماننے کو تیار نہیں ہے دیر اصال ریا کے باپ کا قاتل تو واجد ہی ہوگا
01:16یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں ضرور پتہ چل جائے گا
01:18اب کیا ہونے والے آنے والی اپیسوڈ میں جلد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:21اب ریا جو کیا بسمہ کے سامنے کھڑی ہوگی دیوار بن کے کہ وہ قبیل سے شادی ضرور کرے گی
01:25تھانکس وار واتنگ اللہ حافظ
Comments

Recommended