Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago

Zaviyar ko lgta ha andhere se dar||Raja rani||Short drama reviews😊
Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively affected The Original Content.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00رانی جو کہ زاویار کو لے کر اپنے گھر پر آتی ہے اب اس کی ماں دیکھ کر حیران ہو جاتی ہے وہ پوچھے کہ کس نوجوان کو لے کر گھر آگئی ہو جس پر اب کہتی ہے کہ ہاں ماں نوجوان تو ہے لیکن یہ سائن ہے دماغ سے بلکل بچہ ہے اب جیسے ہی ماں اس کی حرکتیں دیکھتی ہے تو وہ بھی یہی کہتی ہے کہ ہاں یہ تو سچ مجھ سائن ہی ہے
00:18اب سائن فیضہ سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس سے پوچھتا ہے نام لیکن وہ بول تو سکتی نہیں جس پر رانی اسے کہتی ہے کہ یہ فیضہ ہے یہ بول نہیں سکتی اب جس پر کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں اب اس کے ساتھ بیٹھتا ہے اور باتیں وغیرہ کرتا ہے اور اس کی طرح بولنے کی کوشش کرتا ہے
00:35ابھی اس کی باتیں نہیں سمجھ سکتا رانی کا باب بھی آ جاتا ہے پوچھتا ہے کہ یہ کون ہے جس پر کہتی ہے کہ رانی کا مہمان آیا ہے
00:43ماں تو یہی کہتی ہے کہ پتہ نہیں کس کو اٹھا کر گھر لے آئی ہے
00:46اب پتہ نہیں آگے کیا کیا ہونے کرنے والی ہے
00:49یہ لڑکی رانی آتی ہے اور کہتی ہے کہ یہ سائن ہیں
00:51پیاسا تھا اس وجہ سے لے کر آئی ہوں اس کو یہاں پر کوئی اس کے لیے اچھا کھانا لے آؤ
00:56اب ماں کہتی ہے اس کے لیے پیسے بھی تو چاہی ہوتی ہیں
00:58ایک دم سے رانی جاتی ہے اپنا گھلک توڑتی ہے اور وہاں سے پیسے نکالتی ہے
01:02تاکہ زاویار کے لیے کچھ کھانے کے لیے اچھا منگوا سکے
01:05باق سے کہتی ہے کہ اس کے لیے فلٹر والا پانی لے آنا تھا
01:09کیونکہ یہ ٹوٹی کا پانی نہیں پیتا
01:11اب دوسری طرف زاویار جو کہ ایک دم لائٹ جاتی ہے
01:15آ کر رانی کے گلے لگ جاتا ہے
01:16اسے کہتا ہے کہ مجھے ہندیز سے بہت ڈر لگتا ہے
01:18اب رانی اس کو پیچھے کرتی ہے کہ یہ تم کیا کر رہے ہو
01:22رانی تو اسے کچھ نہیں کہتی کیونکہ وہ سمجھتی ہے
01:24کہ یہ دماغ سے بلکل ہی پاگل ہے
01:26لیکن حیران ہو جاتی ہے
01:28اسے کہتی ہے یہ میرا دھپٹہ ہے اس کو پیچھے سے پکڑ لیا کرو
01:30اب رانی اپنے باپ کے پاس آتی ہے
01:33اس کو پیسے دیتی ہے اس کے لیے کوئی اچھا سا لے آنا
01:35ماں کہتی ہے کہ یہ دیکھا ہم سے چھپ کر پیسے جمع کرتی رہی ہے
01:39اب جس پر وہ کہتا ہے کہ وہ بہن کے علاج کے لیے جمع کر رہے
01:43تاکہ اس کا آپریشن کروا سکے
01:44اور ماں کو بھی کہتی ہے کہ آپ ہمیں انسانیت کی تربیت ہی نہ دیتے
01:48یہ سب کچھ آپ کی تربیت کی وجہ سے ہوا ہے
01:50اگر آپ مجھے ایسی تربیت نہ دیتے
01:52تو میرے دل میں کسی کا احساس بھی نہ ہوتا
01:54اب جو کہ زاویار چھپ کر کے ساری باتیں سن رہا ہوتا ہے
01:57دوسری طرح اس کا باپ گھر پہ اس کے لیے بہت زیادہ پریشان ہوتا ہے
02:00کیونکہ اس کا اکلوتا بیٹا ہے
02:02اور اس نے اس کے حال کھانا کھانا بھی چھوڑ دیا ہے
02:05زاویار اب چھت پر آتا ہے
02:07اس کو چھت پر چرپائی بچھا کر دیتی
02:08کیونکہ وہ یہی کہتا ہے کہ ایسی نہیں ہے
02:10اب اس کی ماں گیتی ہے کہ ایسی بھی لگا کر دیں گے
02:13تو تب ہی اسے سکون آئے گا
02:15اب ادھر نوکرانی کھانا لے کر آتی ہے
02:17تو جس پر زاویار کا باپ صاف صاف منع کر دیتے ہیں
02:20کہ کیا زاویار نہیں پتہ نہیں کھانا کھایا ہوگا یا نہیں
02:22اب کیا ہونے والا آنے والی اپیسوڈ میں جلد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
02:25تو ویڈیو کو لائک کر دینا چینل کو سبسکرائب کر دینا
02:27ملتے ہیں کسی کو نیکسٹ ویڈیو میں تب تک لیتے ہیں
02:29اللہ حافظ
Comments

Recommended