00:00دوستو یہ گیم سیٹ ہے ایک فکشن یو ایس سٹیٹ جس کا نام ہے لیونیڈا جو فلوریڈا سے انسپائرڈ ہے
00:05اس میں شامل ہے وائی سیٹی جو میامی جیسا ہے گراس ریورز جو ایور گلیڈز جیسا ہے
00:14جی اسلام علیکم دوستو
00:15دوستو ہم لوگ ہولی وڈ اور بولی وڈ کی موویز کے ریلیز ہونے کا بیٹ کرتے ہیں
00:19ان کے ٹویلر ریلیز ہونے کے بعد بس مووی ریلیز ٹیٹ کا انتظار رہتا ہے
00:24پر شاید ہم میں سے کبھی کسی نے نہیں سوچا ہوگا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب لوگ ایک
00:29گیم کی ریلیز ہونے کا بیٹ ایسے کریں گے
00:31جیسے ہمارے کسی فیوریٹ ہیرو کی مووی ہو
00:33پر ہم نے کیا
00:35تیرہ سال کا لمبا انتظار
00:37I'm talking about the one game on this planet that has kept millions of people obsessed for more than a
00:44decade
00:44I'm talking about GTA 6
00:50You see ya
00:52Do you know why you're here
00:53Bad luck I guess
01:01تھوڑا شروع سے شروع کرتے ہیں
01:031995 میں سکوٹلینڈ کے ایک چھوٹے سٹوڈیو
01:06ڈی اے میں ڈیزائن نے ایک ایسی پولیس گیم پر کام شروع کیا
01:09جس کا نام تھا ریس اینڈ چیس
01:10مگر اس گیم کے آئیڈیا کو گیمر کمیونٹی کی وجہ سے بدلنا پڑا
01:14پلیئرز پولیس سے زیادہ کرمینل ایکٹیوٹیز پر ایکٹیو نظر آئے
01:17اور یہی سے 1997 میں پیدا ہوا گرینٹھے فوٹو
01:20ٹاپ ٹون بیو
01:22تین فکشنل شہر اور ازادی جو اس وقت کسی گیم میں نہیں تھی
01:26اس گیم کو لے کر کانٹروورسی بھی خوب ہوئی
01:28یوں کے پارلیمنٹ تک بات پہنچی
01:30مگر یہی کانٹروورسی اسے مشہور کر گئے
01:331999 میں جیٹی ٹو آئی
01:35اور گرافکس گیم پلے تھوڑا بہتر ہوا
01:38مگر اصل جم 2001 میں آیا
01:40جب جیٹی اے 3 ریلیس ہوئے
01:42جس نے پہلی بار دنیا کو دیا
01:44فل 3D اوپن ورڈ
01:45یہی وہ گیم تھا جس نے بتایا کہ
01:48ایک سینڈ بوکس گیم کیا ہو سکتا ہے
01:49اس کے بعد دوستوں جیٹی اے نے کبھی پیچھے مر کر نہیں دیکھا
01:53پر آپ ضرور دیکھیں گے
01:55سبسکرائب بٹن کو
01:56اسے پریس کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:59تاکہ میری نیکسٹ انفرمیٹیو ویڈیوز کی نوٹیفکیشن
02:08راکسٹار نے جیٹی اے 4 ریلیس کی
02:09لیبرٹی سٹی کو اتنا ریل بنا دیا گیا
02:12کہ سب حیران رہ گئے
02:13سٹوری ٹیلنگ کریکٹرز کی دیپس
02:15سب کچھ ایک نئے لیول پر چلا گیا
02:17مگر اصل تباہی 2013 میں آئی
02:19جب راکسٹار نے اپنا ہیڈن ویپن لانچ کیا
02:22جیٹی اے 5
02:24دوستو یہ گیم آج تک
02:25ہسٹری کی سب سے زیادہ بکنے والی
02:27انٹرٹینمنٹ پروڈیکٹس میں شمار ہوتی ہے
02:29اتنا ڈیٹیلڈ اوپن ورلڈ
02:31اتنی ریل فیلنگ کے جیسے کوئی گیم نہیں
02:33بلکہ اصلی دنیا ہو
02:35سالوں بعد بھی جیٹی اے 5 ایکٹیف ہے
02:37آج بھی گیمرز اس گیم کو ایسے ہی کھیلتے ہیں
02:39جیسے پہلی بار کیلئی تھی
02:41پر آج سے کافی ٹائم پہلے سے لوگ
02:43سوچ میں پڑ گئے تھے کہ اب اگلا نمبر کب
02:46دوستو جیٹی اے 6 کا انتظار شاید گیمنگ ہسٹری کا
02:49سب سے لمبا انتظار تھا
02:502018 میں ڈیولپنٹ شروع ہوئی
02:52مگر راکسٹر خاموشی سے کام کرتا رہا
02:55فینس بچین ہو گئے
02:56کچھ نے لائف شوز تک انٹرپٹ کیے
02:58صرف یہ پوچھنے کے لیے جیٹی اے 6 کب آئے گی
03:01پھر 2022 میں ایک بڑا ہیکنگ بیک ہوا
03:04جس نے گیم کا انفنش فوٹیج دنیا کے سامنے لاکے رکھ دیا
03:08اس انسیڈنٹ کو گیمنگ ہسٹری کا سب سے بڑا لیگ کہا گیا
03:11مگر راکسٹر کو اس وقت کسی بات کی پروانے نہیں دی
03:2023 میں جب پہلا اوفیشل ٹریلر آیا
03:22صرف 24 گھنٹوں میں 93 ملین ویوز آگئے
03:25پھر میں 2025 میں دوسرا ٹریلر آیا
03:28اور اس نے تو ریکارڈ ہی توڑ دیا
03:30475 ملین سے زیادہ ویوز صرف 24 گھنٹوں میں ایک کیمنگ فیلر بڑھائے
03:35جو اس وقت تک دنیا کے سب سے فاسٹ بوئنگ ویڈیو لانچز میں شمار ہوا
03:39اب بات کرتے ہیں اصل چیز کی
03:41آخر جیٹی اے 6 کی کہانی ہے کیا
03:44دوستو یہ گیم سیٹ ہے ایک فکشن یو ایس سٹیٹ جس کا نام ہے لیونیڈا
03:48جو فلوریڈا سے انسپائرڈ ہے
03:50اس میں شامل ہے وائی سٹی جو میامی جیسا ہے
03:53گراس ریورز جو ایور گلیٹ جیسا ہے
03:55اور لیونیڈا کیس جو فلوریڈا کیس کی طرح ہے
03:58سٹوری کے مرکز میں ہیں دو کریکٹرز
04:01جیسن اور لوسیا
04:02جیسن کا تعلق آرمی سے ہے
04:04اور اب لیونیڈا کیس میں ڈرگ رنرز کے ساتھ کام کرتا ہے
04:07لوسیا جو اس سیریز کی پہلی فل فیمل پروٹوگونسٹ ہے
04:11لیونیڈا میں کہتے ہیں
04:12اپنی فیملی کے لیے لڑ رہی تھی
04:15جو لیبرٹی سٹی سے لیونیڈا آئی تھی
04:16ایک بینک ہیسٹ فیل ہونے کے بعد
04:19یہ دونوں ایک بڑی کانسپریسی کے بیچ
04:21فس جاتے ہیں اور ایک دوسرے کو بچانے
04:23کے لیے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
04:24بونی اینڈ لائٹ جیسی یہ کہانی
04:26کرائم رومینس اور سروائیول کا مکس ہے
04:29دوستو یہی جیٹی سکس کا دل ہے
04:31گیم کی دنیا
04:322000 کریڈیز کی امریکن کلچرز کا
04:35مزاگ بھی اڑاتی ہیں
04:36سوشل میڈیا انفرینسرز مورڈن پالسنگ
04:38سب کچھ ستائر کے انداز میں دکھایا گیا ہے
04:4118 جون 2026 کو راکسٹار
04:43ایک کور ٹویلر لانچ کرتا ہے
04:44اپنے اوفیشل یوٹیوب چینل پر
04:46جس میں یہ واضح بتایا جاتا ہے کہ
04:4825 جون 2026 کو راکسٹار
04:50جیٹی سکس کے پری آرڈرز
04:52اوفیشلی شروع کر دے گا
04:53شاید اس وقت گیمرز کے لیے یہ 7 دن
04:567 سال کے برابر ہوں
04:57اب اگر کنسول کی بات کی جائے تو
04:59بلیسٹیشن سٹور
05:00ایکس باکس سٹور
05:01اور سیلیکٹ پریٹیلرز پر
05:02گیم کے پری آرڈرز کنفرم ہیں
05:04گیم کی پرائز کی بات کریں
05:05تو سٹینڈر ایڈیشن
05:07ڈالر 79.99
05:08اور الٹیمیٹ ایڈیشن
05:1099.99 ڈالر کا ہے
05:12جس میں ایکسٹر آؤٹفیٹس
05:13ویکلز اور مشن شامل ہیں
05:15اور سب سے بڑی بات
05:17جو بھی پری آرڈر کرے گا
05:18اسے ملے گا
05:19ونٹیج وائی سٹی پیک
05:20جس میں پرانے وائی سٹی سے
05:22انسپائرڈ آئٹمز ہوں گے
05:24گیم 19 نویمبر 2026
05:25کو پلیسٹیشن 5
05:26اور ایکس باکس سیریز
05:27ایکسیس پر ریلیس ہو گئی
05:2925 جون آتے ہی
05:30سوشل میڈیا پر
05:31طوفان آ گیا
05:32پاکستان کے مشہور
05:33لڑیو برڈکی بھائی
05:34اور مسٹر جے پلیس
05:35نے اپنے پری آرڈرز
05:36لائف سٹیم کیے
05:37اور دونوں گیمنگ کمیونٹیز
05:39پاکستان اور انڈیا
05:40ہر طرف
05:41اسی گیم کا چرچہ رہا
05:42دوستو جو گیم
05:441995 میں
05:45ایک چھوٹے سے
05:45سٹوڈیو سے شروع ہوا
05:46آج وہ دنیا کا
05:48سب سے بڑا
05:48انٹرٹینمنٹ
05:49ایمنٹ بن چکا ہے
05:5031 سال کا سفر
05:52اور اب بس کچھ
05:53مہینے باقی ہیں
05:54جب جیسن اور
05:54لوسیا سکرین پر ہوں گے
05:56اور ہم انہیں بتائیں گے
05:58کہ اب
05:58آگے
05:59کیا کرنا ہے
06:01امید کرتا ہوں
06:01یار ویڈیو اچھے لگی ہوگی
06:02اچھے لگی تو
06:03کومنٹ کرنا
06:03ویڈیو کو لائک اور چینل کو
06:04ضرور سبسکرائب کر دینا
06:05ملتے ہیں انشاءاللہ
06:06پھر کسی اور ٹاپکی سا
06:07کسی اور ویڈیو میں
06:08تب تک کے لیے
06:08رب راکھا
Comments