Skip to playerSkip to main content
🏛️ Abbottabad: The City Named After a British Soldier

Why is Abbottabad still named after a British officer even after Pakistan changed the names of many colonial-era cities? Was James Abbott really respected by the local people, or is there another reason behind it? And how did this peaceful mountain city later become the place where Osama bin Laden was found?

In this documentary, we uncover the complete history of Abbottabad—from its foundation in 1853 by Major Sir James Abbott, the story of Lady Garden Park, the famous Ilyasi Mosque, the city's role after the Partition of 1947, the establishment of the Pakistan Military Academy (PMA Kakul), the devastating 2005 Kashmir earthquake, and the dramatic 2011 Osama bin Laden operation that shocked the entire world.

We also explore why Abbottabad's name was never changed, despite cities like Lyallpur becoming Faisalabad, Montgomery becoming Sahiwal, and Campbellpur becoming Attock.

If you enjoy documentaries about Pakistan's hidden history, British India, forgotten stories, historical mysteries, geography, and true facts, this video is for you.

📌 Topics Covered:

➙ History of Abbottabad
➙ Who was James Abbott?
➙ Why is Abbottabad named after a British soldier?
➙ Lady Garden Park
➙ Ilyasi Mosque
➙ Pakistan Military Academy (PMA Kakul)
➙ 2005 Kashmir Earthquake
➙ Osama bin Laden Abbottabad Raid (2011)
➙ Why Abbottabad's name was never changed
➙ British Raj in Pakistan
➙ Hazara Region History

🎬 If you enjoyed this video, here's the easiest way to support the channel:

👍 LIKE this video, It tells YouTube the content is worth showing to more people.

💬 COMMENT below: What did you think of this story? Is there another place, legend, or piece of history you'd want us to cover next?

🔔 SUBSCRIBE and hit the bell, So you don't miss our next deep dive into untold stories.

📌 Subscribe here: https://www.youtube.com/@realatherkhalid

📱 Follow me on social media:

My YT Short: youtube.com/@AtherKShorts

Instagram: https://www.instagram.com/realatherkhalid

Facebook: https://www.facebook.com/realatherkhalid

TikTok: https://www.tiktok.com/@realatherkhalid

Rumble: https://rumble.com/user/realatherkhalid

Dailymotion: https://www.dailymotion.com/realatherkhalid

📩 Business Inquiries: itsrealak19@gmail.com


⚠️ Disclaimer: This video is for educational and entertainment purposes only. The information shared is based on personal experience and research. Please do your own research before making any decisions.

#Abbottabad #JamesAbbott #PakistanHistory #HistoryOfPakistan #BritishIndia #Hazara #PMA #PakistanMilitaryAcademy #OsamaBinLaden #OperationNeptuneSpear #BritishRaj #KPK #Documentary #HiddenHistory #HistoricalFacts #Pakistan #HistoryDocumentary #GeoHistory #UntoldHistory #AbbottabadHistory #History #WorldHistory #historyfacts
#historylovers #atherkhalid

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایفٹ آباد کی بات ہو تو اس جگہ کی بات کرنا بھی بہت ضروری ہے
00:03الیاسی مسجد
00:04شہر کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم مسجد
00:07اور یہ مسجد باقی مسجدوں جیسی نہیں ہے
00:09مسجد کے پیچھے بہتا چشمہ لوگوں کے لیے شفا کا ذریعہ مانا جاتا ہے
00:13لوگ دور دور سے آتے ہیں وضو کرتے ہیں دعا مانگتے ہیں
00:17اور اس یقین کے ساتھ واپس لوٹ جاتے ہیں
00:19کہ اس مسجد کے وسیلے سے ان کی دعایں قبول ہوں گی
00:22جنوری 1853
00:24میجر سر جیمز ایبٹ جوکہ ایک بریٹش ملیٹری آفیسر تھے
00:27بنگال آرمی کے ساتھ انہوں نے ہزارہ ریجن میں ایک نیا شہر بنایا
00:31اور اس کا نام ایبٹ آباد رکھا
00:33مطلب ایبٹ کا شہر
00:351849 سے اپریل 1853 تک ایبٹ خود ہزارہ کے پہلے ڈپٹی کمیشنر بنے
00:44جی اسلام علیکم دوستو
00:46دوستو بریٹش حکومت کے دور کی ایسی بہت سی چیزیں ہوں گی
00:49جو آج بھی لوگوں کو بری الفاظوں میں یاد آتی ہوں گے
00:52پر کچھ ایسے کارنامے بھی ہیں
00:54جنہیں لوگ ہمیشہ اچھے لفاظوں میں یاد رکھیں گے
00:57آج کی یہ ویڈیو ویسی یہ کارنامے پر ہیں
01:00تو چلیے ویڈیو کو شروع کرتے ہیں
01:03جنوری 1853
01:04میجر سر جیمز ایبٹ جوکہ ایک بریٹش ملیٹری آفیسر تھے
01:08بنگال آرمی کے ساتھ انہوں نے ہزارہ ریجن میں ایک نیا شہر بنایا
01:11اور اس کا نام ایبٹ آباد رکھا
01:13مطلب ایبٹ کا شہر
01:161849 سے اپریل 1853 تک ایبٹ خود ہزارہ کے پہلے ڈفٹی کمیشنر بنے
01:21جیمز ایبٹ نے صرف شہر نہیں بنایا
01:24شہر کو بنانے کے بعد فورا نہیں انہوں نے ایک گارڈن بھی بنایا
01:27ایک ایسا گارڈن جہاں یورپین عورتے اور ان کے بچے اپنی فیملی سمیت ٹائم سپینڈ کر سکتے تھے
01:33اور بات صرف یہاں تک ہی نہیں
01:35جیمز ایبٹ نے اس گارڈن کے لیے انگلینڈ سے سپیشل فلاورز اور ٹریز بھی منگوائے
01:40اور اس پار کو نام دیا لیڈی گارڈن پارک جو کہ آج تک موجود ہے
01:461901 میں لارڈ گرزن نے نورت ویسٹ فرنٹیر پروینس اینڈ وی ایف پی
01:50یعنی آج کا خیبر پختون خواہ بنایا
01:52جس میں ایبٹ آباد شامل ہوا
01:54اس وقت شہر کی عبادی تقریباً 7,764 تھی
01:58اور منصفل انکم 14,900 تھی
02:011903 تک یہ 22,300 ہو گئی
02:041911 تک ایبٹ آباد کی پوبولیشن 11,506 ہو گئی تھی
02:08اور یہ ایک ایمپورٹنٹ کینٹومنٹ اور ملٹری سینیٹوریم بن چکا تھا
02:12ایفٹ آباد کی بات ہو تو اس جگہ کی بات کرنا بھی بہت ضروری ہے
02:16الیاسی مسجد
02:17شہر کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم مسجد
02:20اور یہ مسجد باقی مسجدوں جیسی نہیں ہے
02:23مسجد کے پیچھے بہتا جشمہ لوگوں کے لیے شفا کا ذریعہ مانا جاتا ہے
02:27لوگ دور دور سے آتے ہیں وضو کرتے ہیں دعا مانگتے ہیں
02:30اور اس یقین کے ساتھ واپس لوٹ جاتے ہیں
02:32کہ اس مسجد کے وسیلے سے ان کی دعایں قبول ہوں گی
02:36مسجد کی تعمیر 1932 میں مکمل ہوئی
02:38اب کچھ ذہنوں میں یہ سوال آیا ہوگا
02:41کہ اس شہر کی پہلی مسجد ہے
02:42اور شہر بننے کے تقریباً 80 سال بعد بنائی گئی
02:45اس بات کا کلیر جواب یہ ہے
02:47کہ اس وقت یہاں پر عام آبادی بہت کم تھی
02:49تو اس لئے کبھی کسی کا مسجد بنانے کی طرف دوچان نہیں گیا
02:54اور اگر آج کی بات کی جائے
02:55تو یہ مسجد ایبٹ آباد میں شہر سے تقریباً 7 کلومیٹر دور ہے
02:59اب بات کرتے ہیں 1947 کے پارٹیشن کے بعد
03:03NWF کے لوگوں نے ریفرینڈم میں پاکستان کے ساتھ چوننا مناسب سمجھا
03:06اسی سال ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی پی ایم اے اسٹیپ ریش ہو گئی
03:11جہاں پاکستان آرمی کے آفیسرز کی ٹریننگ ہوتی ہے
03:13اور یہ اکیڈمی اب تک وہاں موجود ہے
03:16اکٹوبر 2005 میں کشمیر میں بہت بڑا عرد کو ایک آیا
03:19ایبٹ آباد میں بہت سے پرانے ہی مارتیں ڈیمیج ہوئیں
03:22بگر شہر نے خود کو سنبھالا
03:24اور کشمیر سے آئے ہوئے مائیگرنٹس کو بنا دی
03:26اور دوستو پھر دو میں 2011 کو
03:29ایبٹ آباد دنیا بھر کی ہیڈ لائنس میں آ گیا
03:32یو ایس نیوی سیلز نے اسامہ بن لادن کو ایک کمپاؤن میں مار دیا
03:36ایسا ان کا ماننا ہے
03:38کمپاؤنڈ بلال ٹوم میں پی ایم اے سے صرف ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر دو تھا
03:42کمپاؤنڈ کو فیبری 2012 میں پاکستانی ایتھورٹی سے ڈیپولش کر دیا
03:46اگر آج کی بات کی جائے دوستو
03:48تو آج ایبٹ آباد کی پپولیشن ہزارہ ڈسٹرکٹ میں تقریباً دو لاکھ ارتالیس ہزار آٹھ سو تیس ہے
03:53اور اگر ڈسٹرکٹ لٹریسی ریٹ کی بات کی جائے
03:56تو 77.3% جس میں میل 86.2% اور فیمل 68.4% ہے
04:03پارٹیشن کے بعد بہت سے جگہوں کے نام بدلے گئے
04:05جو پریٹیش یا ہندو ہیریٹیس سے ریلیٹر تھے
04:08جیسے منڈ گمری ساہیوال
04:10لائل پور فیصلہ باد
04:11لیکن ایبٹ آباد کا نام چین نہیں کیا گیا
04:14اس کی بیچھے دو بڑی بجائیں سمجھاتی ہیں
04:16ایبٹ نے اپنے دور میں ہزارہ کے لوگوں کے ساتھ
04:19کمپیرٹیبلی انصاف اور بہترین گورننس کی تھی
04:22لوگ کہتے ہیں کہ اس نے ریجن کے لوگوں کا ٹرس چیت لیا تھا
04:25سیٹی کا نام اور ایڈنٹیٹی اتنی ڈیپلی روٹڈ ہو چکی تھی
04:29کہ اسے بدلنے کی ضرورت محسوس نہیں
04:31اپنے ٹرانسفر ٹائم ایبٹ نے ایک شیروشہری بھی لکھی
04:34پویم ٹائٹل ایبٹ آباد
04:36جو ان کی شہر سے محبت اور جدائی کے جذبے کو بیان کر دی
04:40امید کرتا ہوں یار ویڈیو اچھے لگے ہوگی
04:41اچھے لگے تو کومنٹ کرنا ویڈیو کو لائک اور چنل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
04:44ملتے ہیں انشاءاللہ بھی کسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لئے
04:48رب راکھا
Comments

Recommended