00:00سال 2011
00:02Kerala کے ایک شہر میں
00:03شری Padmanab Swami temple کے باہر
00:05ایک چوکی دار نے مندر کے اندر سے کچھ آواز سنی
00:07جب جا کے دیکھتا ہے تو
00:09ایک والڈ کھولا نظر آتا ہے
00:11جس میں سے خزانہ چمک رہا تھا
00:13اور اندر سام بیٹے ہوئے تھے
00:15کچھ دنوں بعد پوری دنیا کو پتہ چل گیا
00:17کہ مندر کے پرانے تیخانوں سے
00:19صدیوں کا ارموڈ ڈالر کی مالیت کا
00:21سونا ہیرے موٹی نکتے ہیں
00:23لوگوں نے فوراں پرانی کہانی فٹ کر دی
00:25جہاں سونا وہاں سا
00:28مگر اصل کہانی
00:29اس سے زیادہ انٹرسٹنگ اور زیادہ سچ ہے
00:35جی اسلام علیکم دوستہ
00:362011 میں
00:38Kerala کے شری Padmanab Swami
00:39temple کی کہانی دنیا بھر میں پھیل گئی
00:42انڈیا کی سپریم کورٹ نے
00:43ایک پیٹیشن کی سنوائی پر آرڈر دیا
00:45کہ temple کے پرانے والڈ کو کھول کر دیکھا جائے
00:4827 جون 2011
00:49کو کمیٹی نے 6 میں سے 5 والڈ کھولے
00:52اور اندر سے صدیوں پرانا
00:54خزانہ نکلا
00:54سونا، ہیرے، موٹی، پرانے سکھے
00:57اندازہ لگایا گیا کہ اس کی قیمت
00:59تقریباً 18 سے 22 بلین ڈالر
01:02تک کی ہے
01:03چھٹا والڈ جیسے والڈ بھی کہا جاتا ہے
01:05آج تک نہیں کھولا گیا
01:06والڈ ریڈیشن کے مطابق اسے دو بڑے
01:09کوبرا سام گارٹ کرتے ہیں
01:10اور اسے کھولنا منحوس ہو سکتا ہے
01:13لیکن یہ صرف ایک روایت ہے
01:15کوئی ریکارڈیاں پروف نہیں
01:16کہ اصل میں ساپ اس ورڈ کے اندر موجود ہیں
01:19لیکن اسی روایت کی ویڈا سے
01:21لوگ ایک پرانی پھیلی ہوئی مشہور بات کی طرف چل پڑے
01:24جہاں سونا ہوتا ہے
01:25وہاں ساپ ہوتے ہیں
01:27مگر اصل کہانی اس سے زیادہ انٹرسٹنگ ہے دوستو
01:29اور زیادہ سچ ہے
01:32چلیے ذرا پیچھے چلتے ہیں
01:33ٹریڈیشن سے سائنس تک
01:35سب سے پہلے بات کرتے ہیں ہندوستان کی پرانی کہانیوں کی
01:38یہاں ناک کا ذکر بار بار آتا ہے
01:41شیش، واسوکی، تکشک
01:43جیسے نام قدیم کہانیوں میں ملتے ہیں
01:45ناک پنچمی ہندو مذہب میں
01:47آج بھی ہر سر منایا جاتا ہے
01:49اور اس روایت میں ساپ کو
01:51عزت اور حفاظت کی نشانی سمجھا جاتا ہے
01:53اسی سوچ کی وجہ سے لوگوں نے
01:55خزانے اور ناک کو ایک ساتھ جوڑ دیا
01:57جو چیز قیمتی ہو
01:59انسانوں کو اس پر کسی کی نگرانی
02:01کا خیال آجاتا ہے
02:02ایجپٹ میں کنگ تتن خامن کا
02:05فنشور سونے کا ماسک ہے
02:071922 میں ہورٹ کارٹر نے
02:09اس کا مقبرہ ڈھونڈ نکالا
02:10ماسک کی فورہیڈ پر ایک چھوٹا کوبرا
02:13بنایا گیا ہے جسے یوریس کہتے ہیں
02:15اور اس کے ساتھ ایک ولچر کی شکل
02:17بھی موجود ہے
02:18کہا یہ جاتا ہے کہ یہ دونوں مل کر ایجپٹ کے
02:20دونوں حصوں اپر اور لوئر ایجپٹ پر
02:23فیرون کی حکومت اور حفاظت کی نشانی تھے
02:26یہاں بھی سونا اور ساپ
02:27کا سمبل ساتھ ہے
02:28مگر یہ صرف ایک ایجپٹن ریلیجیس اشارہ ہے
02:31اصل ماسک پر کوئی زندہ ساپ نہیں تھا
02:33صرف اس کی تصویر بنائی گئی تھی
02:35تو دوستو اب بات کرتے ہیں
02:37کہ آخر ساپ سونا کیوں نہیں ڈونتا
02:39اور یہ سب باتیں
02:40محض باتیں کیوں ہیں
02:41اس کی وجہ سمبل ہے
02:43ساپ کی دنیا سمیل اور گرمائٹ سے جلتی ہے
02:46ساپ اپنی زبان بار بار باہر نکال کر
02:49ہوا کا سمبل لیتا ہے
02:50اور اسے چیکوپسنس آرگن تک مہنچاتا ہے
02:53جہاں سے اسے پتہ شلتا ہے
02:54کہ قریب چوہا یا کوئی شکار ہے یا نہیں
02:57کچھ ساپ جیسے پیٹ بائپرس اور کچھ پائتنس
03:00اپنی آنکھوں کے قریب خاص چیرے رکھتے ہیں
03:02جن سے وہ گرمی باڈی ہیٹ محسوس کر سکتے ہیں
03:05ان کے لیے گرم خون والا جانور اندھیرے میں بھی
03:08ایک روشن نشان ہوتا ہے
03:10سونا نہ خوشبو دیتا ہے
03:11نہ اپنی کوئی ہیٹ رکھتا ہے
03:12اس لیے ساپ کو سونے سے کوئی خاص رکھاؤ نہیں
03:15ایک اور بات
03:16سونا کیمیکلی بہت کم گیٹ کرتا ہے
03:19نہ ہوا سے نہ پانی سے
03:20مطلب سونا ساپ کے لیے کوئی سمیل سگلن نہیں بناتا
03:23تو پھر برانی ہویلیوں
03:25یا مندروں کو والٹس میں ساپ خزانے کی قریب
03:27کیوں مل جاتے ہیں
03:28جواب بہت ہی سمپل ہے دوستوں
03:30محول
03:32جہاں اندھیرہ ہو، ٹھنڈک ہو، چھپنے کی جگہ ہو
03:34وہاں ساپ کو بنا ملتی ہے
03:36اور جہاں چوہیں ہوں
03:38وہاں ساپ کا خانہ بھی موجود ہوتا ہے
03:40بندروں کے آس پاس چڑھاوے کاناج
03:42یا مٹھائی کہیں آس پاس موجود ہوتی ہے
03:44جو چوہیں کو اپنی طرف کھینچتی ہے
03:46اور چوہیں ساپ کو
03:47یہ کھانے کی چین ہے دوستوں
03:49کوئی سونے کی چین نہیں
03:51مگر سونا ساپ کو کھینچتا ہے والی بات
03:54آج تک کسی بھی سائنس ریسرس سے ثابت نہیں ہوئی
03:56پدمن اب سوامی ٹیمپل جیسے جگہوں میں
03:58صدیوں کا سونا ملتا ہے
03:59اور لوگ فوراں ناک کی حفاظت کا خیال کر لیتے ہیں
04:02تو تنخام ان کے ماسک پر
04:04کوبرہ کے سمپل حکومت اور حفاظت کی نشانی ہے
04:07اولڈ ریڈیشنز کے مطابق
04:09خزانے پر ساپ بیٹا ہوتا ہے
04:10سائنس کہتی ہے ساپ کو شکار
04:13پناہ اور تھنڈی جگہ چاہیے
04:14سونا نہیں
04:15اور ہاں چھوٹی سی بات
04:17یہ میٹس بور نہیں کرتے دوستوں
04:19کیونکہ یہ کلچر کا حصہ ہے
04:21ناک کی عزت
04:22یوریس کا سمبل
04:23یہ سب کہانیاں بتاتی ہیں
04:24کہ انسان نے قیمتی چیز کی حفاظت کو
04:26ہمیشہ ڈرامے کی نظر سے دیکھا ہے
04:29مگر جب فیکٹ کی بات آئے
04:30تو یہ صاف ہے
04:31کہ ساپ اور سونے کا رشتہ
04:32انسانی ذہن کی تشکیل ہے
04:34ساپ کی نہیں
04:35امید کرتا ہوں
04:36یار ویڈی اچھے لگی ہوگی
04:37اچھے لگی تو کومنٹ کرنا
04:38ویڈیو کو لائک اور چینل کو
04:39ضرور سبکرائب کر دینا
04:40ملتے انشاءاللہ پھر کسی اور
04:41ٹوپک کے ساتھ کسی اور
04:42ویڈیو میں تب تکیلی
04:43رب رکھا
Comments