Skip to playerSkip to main content
Gujrat Refused To Move Its Lions. This Is The Result. 5 Deaths In One Month! What's Really Happening In Gujrat?

Gujarat's Asiatic lion population just crossed 891, a 32% jump in five years. It should be a conservation win. Instead, Gujarat is now recording fatal lion attacks almost every month, including a 12-year-old boy killed on the Girnar pilgrimage steps and five deaths in a single month.

In this video, we break down why Gujarat's lions are suddenly attacking humans, the real numbers behind the Gir Forest lion population boom, the most recent lion attacks in Amreli, Girnar, and Gir Somnath, and the Supreme Court order Gujrat has refused to follow for over a decade, The failed lion relocation to Kuno National Park.

This isn't just an animal attack story. It's a story about what happens when a conservation success outgrows its own safety net, and a state decision ends up costing lives.

📌 ' :

➠ Why Gujarat's lion population boom is backfiring
➠ The real timeline of recent Gujarat lion attacks (2025–2026)
➠ The Girnar lion attack on 12-year-old Mayur Chauhan
➠ Why Gujarat refused to send lions to Kuno National Park
➠ What the Supreme Court's 2013 order actually said
➠ Whether Asiatic lions and humans can safely coexist

👍 , It tells YouTube the content is worth showing to more people.

💬 : What did you think of this story? Is there another place, legend, or piece of history you'd want us to cover next?

🔔 , So you don't miss our next deep dive into untold stories.

📌 : https://www.youtube.com/@realatherkhalid

📱 :

: https://www.youtube.com/@AtherKShorts
: https://www.facebook.com/realatherkhalid19/
: https://www.instagram.com/realatherkhalid/
: https://www.tiktok.com/@realatherkhalid
: https://rumble.com/user/realatherkhalid
: https://www.dailymotion.com/realatherkhalid

📩 : itsrealak19@gmail.com

⚠️ : This video is for educational and entertainment purposes only. The information shared is based on personal experience and/or research. Please do your own research before making any decisions.

#GujaratLions #AsiaticLion #GirForest #Girnar #KunoNationalPark #LionAttack #Wildlife #Conservation #India #Gujarat #HumanWildlifeConflict #SupremeCourt #Nature #Documentary #realatherkhalid #atherkhalid #atherkhalidvideos

Category

📚
Learning
Transcript
00:01گرنار ہل چونکڑ
00:03صبح کا وقت تھا
00:05تھنڈی ہوا تھی
00:07مندر کی گھنٹیاں دور سے سنائی دے رہی تھیں
00:10امباجے ٹیمپل کی طرف جانے والا نیا سٹھیر کے اس پلگرم سے بھرنا شروع ہو رہا تھا
00:15اسی رشت کے اندر کہیں ایک فیملی بھی تھی جو کھیڑا سے سفر کر کے آئی تھی
00:19اپنے بیٹے کے ساتھ
00:21جس کا نام تھا مایور چوہان
00:24فیملی ابھی صرف پچاس سیڑیاں ہی چڑھی تھی
00:26کہ اچانک اندھیرے سے ایک ایسا سایہ بینہ کوئی آواز کیے نکلتا ہے
00:31ایک ایسا جانور جو اپنی فطرت سے مجبور ہے
00:35ایک ایشیرٹک لائن
00:37وہ مایور پر پیچھے سے حملہ کرتا ہے
00:40مایور کے چاچو چیخ مارتے ہیں
00:42شیر کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں
00:44لیکن شیر مایور کو بازو سے پگڑ کر
00:47اتنی تیزی سے جنگل میں لے جاتا ہے
00:49کہ کوئی کچھ بھی نہیں کر پاتا
00:51فورسٹ اپارٹمنٹ کو انفارم کیا جاتا ہے
00:53سرچ ٹیم نکلتی ہے
00:55ٹریکرز ویٹینری ڈاکٹرز پورا اپریشن ہوتا ہے
00:58گھنٹو بات انہیں جو ملتا ہے
01:00وہ صرف مایور کی چوتے ہوتے ہیں
01:02اس کے کپڑوں کی کچھ ٹکڑے
01:04اور جسم کی کچھ حصے
01:07دوستو ایک ریلیجیس سفر
01:08جو ایک پلگریمچ سے شروع ہوا تھا
01:10ختم ہوتا ہے ایک ماسوم بچے کی موت پر
01:12اور یہ کوئی ایک اکیلا واقعہ نہیں ہے دوستو
01:15یہ ایک پیٹرن کا حصہ ہے جو کچھ رات میں
01:18پچھلے دو سال سے تیز ہو رہا ہے
01:24جی اسلام علیکم دوستو
01:27گجرات
01:27ایک ایسا اکیلا ریجن
01:29جہاں وائلڈ ایشیٹک لائنس بچے ہیں
01:32یہ ایک انزرویشن سکسس سٹوری تھی
01:34لیکن اب یہی سکسس
01:36ایک نیا خطرہ بن کے سامنے آ رہی ہے
01:39آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
01:40گجرات کے لائنس اچانک انسانوں پر حملہ کیوں کر رہی ہیں
01:44کتنے لوگ اب تک مارے جا چکے ہیں
01:46اور اس گورنمنٹ ڈیسیجن کے بارے میں
01:49جو شاید اس پوری سچویشن کی جڑھ ہے
01:51سب سے پہلے نمبرز دیکھ لیتے ہیں
01:53دوہزار پچیس کے افیشل سینسس کے مطابق
01:56گجرات میں ایشیٹک لائنس کی تعداد
01:58ایٹ نائنٹی ون ہو چکی ہے
02:00دوہزار بیس میں یہ تعداد سکس سیمیٹی فور تھی
02:02مطلب صرف پانچ سال میں
02:04بتیس پرشنٹ تک کا اضافہ ہوگا چکا ہے
02:07یہ اپنے آپ میں ایک اچھی خبر ہونی چاہیے تھی
02:09لیکن یہی اب ایک پرابلم بن کے سامنے آ رہی ہے
02:13پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ
02:14گیر نیشن پارک کے اندر رہنے والے لائنس
02:16سے زیادہ لائنس اب پارک کے باہر رہ رہی ہیں
02:20فور نائنٹی سیون باہر ہیں
02:21اور صرف تری نائنٹی فور اندر موجود ہیں
02:24امریلی ڈسٹرٹ اکیلا تین سو بتیس لائنس کا گھر بن چکا ہے
02:27جو گیر کے باہر سب سے زیادہ ہے
02:30یعنی جو جانور کبھی صرف پروٹیکٹڈ فورس تک محدود تھا
02:33اب وہ آپ کے کھیت
02:35آپ کے گاؤں
02:35آپ کے گھر کے آس پاس تک پہنچ چکا ہے
02:38اب سوال یہ ہے کہ یہ ہوا کیوں
02:40وائل لائف ایکسپرٹس کے مطابق
02:42گیر کا کور ایریا صرف تقریباً
02:44تین سو پچاس لائنس کو سسٹین کر سکتا ہے
02:47لیکن پاپولیشن اس لیمٹ کو
02:48کافی عرصہ پہلے ہی پار کر چکی تھی
02:51صرف اٹھارہ سو سکوئر کلومیٹر
02:53ایریا اوفیشلی پروٹیکٹڈ ہے
02:54جس میں سے صرف دھائی سو سکوئر کلومیٹر
02:57ایکسکلوسیب لائن ڈیرٹری ہے
02:58باقی ایریا کھیت گاؤں
03:01اور فارمز کے ساتھ اوفر لائپ کرتا ہے
03:03اس کا مطلب سمپل ہے
03:05لائنس کو نیا علاقہ چاہیے تھا
03:07اور انہیں کوئی اورگنائز
03:09دوسرا گھر نہیں ملا
03:10تو انہوں نے خود ہی اپنی نئی جگہ ڈھونڈ لے
03:12انسانوں کی بیچ
03:14جو یقین اچھی خبر نہیں ہے
03:16وائل لائی فوڈیگریفر بھوشن پانڈیا کے مطابق
03:19زیادہ تر وکٹمز وہی لوگ ہیں
03:21جو کلٹیویشن سیزن میں کھلے کھیتوں میں رات گزارتے ہیں
03:24یا پانی لینے دوسری جگہ جاتے ہیں
03:26جہاں لائنس کا موومنٹ پریڈکٹیبل نہیں ہوتا
03:29اب بات کرتے ہوں اس واقعات کی جو پچھلے دو سال میں ہوئے
03:33امریلی ڈسٹرک دوستوں اس سلسلے میں سب سے زیادہ افیکٹڈ رہا ہے
03:37فیبری دوہزار پچیس میں
03:39سات سال کا راہل برایا
03:41پانی لینے دریا کی طرف جا رہا تھا
03:43جب ایک لائن نے اسے مار دیا
03:45اکٹوبر دوہزار پچیس میں
03:47ایک اور سات سال کی بچی
03:48اپنی ماں کے ساتھ کھیت سے واپس آ رہی تھی
03:51جب لائنس نے اسے جھاڑیوں میں گسیٹ لیا
03:54نویمبر دوہزار پچیس میں تو حالات اور بھی خراب ہو گئے
03:57صرف چوبیس گھنٹوں کے اندر تین الگ حملے ہوئے
04:00پہلا امریلی کے باکسرہ میں
04:01جہاں پانچ سال کا بچہ مارا گیا
04:04دوسرا کام بھاتا لوکہ میں
04:05جہاں ایک فارمر زخمی ہوا
04:07اور تیسرا گیر سومنات کے پچھوی گاؤں میں
04:10جہاں صرف دو سال کی ارادہ
04:12اپنے ماں کے آنکھوں کے سامنے لائنس کا شکار بن گئی
04:15اور پھر جون دوہزار چھبیس میں
04:17صرف ایک مہینے کے اندر
04:19پانچ لوگ اپنی جان گوا بیٹھے
04:21اوفیشلز کے مطابق
04:22الگ الگ لوکیشنز پر حملے ہوئے
04:24جس کا مطلب کلیر ہے
04:26کہ یہ ایک لوئن کا کام نہیں تھا
04:28بلکہ ملٹیپل لوئنس اس بیہیوئر میں شامل ہو چکے ہیں
04:30ایک اور دلچسپ چیز ہے دوستو
04:32سیرن کی ریپورٹ کے مطابق
04:34جون دوہزار پچیس تک پچھلے پانچ سال میں
04:36گزرات میں بیس سے زیادہ لوگ لوئن اٹیکس میں ماری جا چکے ہیں
04:39اور اسی عرصے میں
04:41لائیو سٹاک پر حملے بھی قریب
04:42ڈبل ہو چکے ہیں
04:44ویڈیو کو آگے بڑھانے سے پہلے میں بتاتا چلوں گے
04:46اگر ابھی تک آپ نے میری ویڈیو کو لائک یا چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
04:49تو کائنڈلی یہ دو کام کر کے بیل آئیکن کو پریس کر دیں
04:52تاکہ میری ہر انفرمیٹیو ویڈیو کی نوٹفیکشن آپ تک پہنچ جائے
04:56اب واپس آتے ہیں
04:57اس پورے مسئلے کی سب سے اہم بات کی طرف
05:00یہ سوال شاید آپ کے ذہن میں آیا ہو
05:02کہ کونو نیشنل پارک تو ہے نا
05:04وہاں چیتاز ری انٹروڈیوز کیے گئے ہیں
05:06تو لائنس کو وہاں کیوں نہیں شفٹ کیا جاتا
05:08یہاں حقیقت تھوڑی ہلڈی ہے دوستو
05:11اس سے جو لوگ ایکچولی سمجھتے ہیں
05:141995 میں ہی وائل لائف انسٹیٹوٹ آف انڈیا نے یہ ریکمنٹ کیا تھا
05:18کہ گیل لائنس کو ایک سیکنڈ ہوم چاہیے
05:20تاکہ اگر کبھی اپیڈیمیک کیا نیچول ڈیزاسٹر آئے
05:24تو پوری سپیشٹس ایک جگہ ختم نہ ہو جائے
05:26مادیہ پردیش گورنمنٹ نے اس کے لیے کونوں وائل لائف سنیکچری تیار بھی کر لی تھی
05:30چوبیس گاؤں ری لوکیٹ کیے گئے
05:33پری بیسٹ ڈیویلپ کیا گیا
05:35سب کچھ ریڈی تھا
05:36لیکن گجرات گورنمنٹ نے بار بار لائنس دینے سے انکار کیا
05:40یہ کہتے ہوئے کہ لائنس گیر میں محفوظ ہیں
05:43اور یہ گجرات کی شان ہیں
05:452013 میں سپریم کورٹ نے خود آرڈر دیا
05:48کہ لائنس کو چھے مہینے کے اندر کونوں شفٹ کیا جائے
05:51اور 2026 میں ایک بھی لائنس شپ نہیں ہوا
05:55گجرات نے اس کے بجائے باردہ وائل لائف سنیکچری کو اپنا دوسرا گھر بنایا
05:59جو گیر سے صرف سو کلومیٹر دور ہے
06:02مطلب وہی ریس کے لیے ایک نئے نام کے ساتھ
06:06یعنی دوستوں جو چیز ایک سائنٹیفک نیسیسٹی تھی
06:08وہ اسٹیٹ پرائٹ کا مسئلہ بن گئی ہے
06:13اور اس کا نتیجہ آج انسانی جانے چکا رہی ہیں
06:17گرنار، دھاری اور عملی جیسے علاقے
06:19جہاں پہلے صرف مالدھاری کمیونٹی لائنس کے ساتھ رہتی تھی
06:22اب ٹوئرسٹ فارمرز اور عام فیملیز کے لیے بھی خطرناک بن چکے ہیں
06:27کیونکہ گرنار تو ایک ریلیجیس پلگرمیج سائٹ ہے
06:30جہاں ہر سال لاکھوں لوگ امباجی ٹیمپل جاتے ہیں
06:33اور اب وہی راستہ ایک لائن ٹیرٹری بے بن چکا ہے
06:36تو دوستوں کچھ سوالات کرنے بنتے ہیں
06:39لائنس اچانک اٹیک کیوں کر رہی ہیں
06:41جب ایک سپیشیس اتنی سکسیسفلی بچ گئی
06:44کہ اس کی پاپولیشن اپنی لیمٹ سے آگے نکل جائے
06:46اور اس کے لیے کوئی دوسرا سیو گھر نہ بنایا جائے
06:49تو پھر ذمہ دار کون ہے
06:51شیر جو اپنی فطرت کے مطابق شکار ڈھونتا ہے
06:54یا وہ سسٹم
06:55جو سالوں سے ایک سائنٹیفک سولیشن کو صرف اس لیے ٹال رہا ہے
06:59کیونکہ ان کے لیے وہ پرائٹ کا مسئلہ بن چکا ہے
07:03کنزرویشن کبھی کبھی اپنی ہی کامیابی کا شکار ہو جاتی ہے
07:05اور جب تک انسان اور وائل لائف کے درمیان یہ بیلنس دوبارہ نہیں بنایا جاتا
07:10تب تک ہر سال کسی نہ کسی گرنار
07:13کسی نہ کسی امریلی میں یہ کہانی دورائی جاتی رہے گی
07:16امید کرتا ہوں یار ویڈیو اچھے لگے ہوگی
07:18اچھے لگے تو کومنٹ کرنا
07:19ویڈیو کو لائک اور چنل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
07:21ملتے ہیں انشاءاللہ برکسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لیے
07:25رب راکھا
Comments

Recommended