Skip to playerSkip to main content
What if the secret to living past 100 years old isn't hidden in a miracle medicine, but in the way certain people live every day?

In this video, we explore the fascinating world of the longest-living people on Earth and the real science behind exceptional longevity. From the record-breaking life expectancy of Hong Kong to the famous Blue Zones of Okinawa (Japan), Sardinia (Italy), and Ikaria (Greece), we'll uncover what researchers, scientists, and demographers have discovered about living a longer, healthier, and happier life.

' :

➢ The world's highest life expectancy regions
➢ The origin of the Blue Zones concept
➢ Okinawa's famous "Hara Hachi Bu" principle
➢ The FOXO3 longevity gene and its connection to aging
➢ Why Sardinia produces an unusual number of male centenarians
➢ The Greek island known as "The Island Where People Forget to Die"
➢ The lifestyle habits shared by many people who live beyond 100
➢ The surprising role of family, friendships, and social connections in longevity

This isn't just a story about living longer. It's a story about living better.

If you've ever wondered why some people seem to age more slowly, how centenarians stay healthy, or what modern science says about a long life, this video is for you.

📌 Don't forget to Like, Comment, and Subscribe for more videos about hidden truths, forgotten history, science, mysteries, and fascinating stories from around the world.

🎬 If you enjoyed this video, here's the easiest way to support the channel:

👍 LIKE this video, It tells YouTube the content is worth showing to more people.

💬 COMMENT below: What did you think of this story? Is there another place, legend, or piece of history you'd want us to cover next?

🔔 SUBSCRIBE and hit the bell, So you don't miss our next deep dive into untold stories.

📌 : https://www.youtube.com/@realatherkhalid

📱 :

My YT Short: youtube.com/@AtherKShorts

TikTok: https://www.tiktok.com/@realatherkhalid

Rumble: https://rumble.com/user/realatherkhalid

Dailymotion: https://www.dailymotion.com/realatherkhalid

📩 : itsrealak19@gmail.com


⚠️ : This video is for educational and entertainment purposes only. The information shared is based on personal experience and research. Please do your own research before making any decisions.

#Longevity #BlueZones #LiveTo100 #HealthyAging #Centenarians #lifeexpectancy #Okinawa #Sardinia #Ikaria #Health #Science #longevitysecrets #DanBuettner #FOXO3 #HealthyLifestyle #AtherKhalid

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسی ریجن سے دوہزار آٹھ کی بہت امپورٹنٹ جینیٹک فائرڈنگ بھی آتی ہے
00:03فوکسو تھری جین کا ایک بیرینٹ جسے فوکسو تھری اے کہتے ہیں
00:07بہت مصبوط طور پر لمبی عمر سے لنگٹ پایا گیا
00:11لیکن سب سے لمبے عصر تک جینے والی قوم کا مطلب
00:14صرف لائف ایکسپیکٹنسی کا ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نہیں ہوتا
00:16کچھ جگہیں ایسی بھی ملتی ہیں جہاں بہت زیادہ لوگ
00:20نائنٹی پلس یا ہنڈرڈ پلس سال کی زندگی جی لیتے ہیں
00:23سال دوہزار کے آس پاس ان جگہوں کو
00:25ڈیموگریفرز مائیکل پولین اور جینی پیس نے
00:28میپس پر بلو انگ سے سرکل مار کر کے
00:30بلو زونز کا نام دیا تھا
00:32یہ ٹرم انہوں نے مارس دوہزار میں انٹرویس کیا
00:36اور دوہزار سار میں اس کا اکیڈمک پیپر بھی پیپریش ہوئی
00:43جی اسلام علیکم دوستو
00:45دوستو زندہ رہنے کا اصلی راز کیا ہے
00:47کیا باقی دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں
00:50جو پورے ہی نہیں ہوتے
00:52آج کی کہانی ایک سفر ہے وہاں کا
00:54جہاں لوگ لمبے عرصے تک سہت مند زندگی گزارتے ہیں
00:57تو چلیے
00:58سب سے پہلے سیتھر ریکارڈ ہولڈر پہ آتے ہیں
01:00سال دوہزار چوبیس میں ہونگ کون کی لائف ایکسپیکٹنسی
01:04مردوں کے لیے ایٹی ٹو پوائنٹ ایٹ
01:05اور عورتوں کے لیے ایٹی ایٹ پوائنٹ فور سال ریپورٹ ہوئی تھی
01:08یہ فگر ہونگ کون کے اپنے سینٹر فور ہیلت پروٹیکشن
01:12ریلیس کیا تھا
01:13دوہزار تیس کے ورلڈ بینک ڈیٹا کے مطابق
01:15ٹوٹل لائف ایکسپیکٹنسی
01:16ایٹی فائنٹ ٹو فائنٹ ٹو فائنٹ سال رہی ہے
01:19یعنی یہ شہر کئی برسوں سے دنیا کے ٹاپ پر
01:22یا ٹاپ کے قریب رہتا آیا ہے
01:24اس رفتار کی ایک سیدھی وجہ ہے دوستوں
01:26بہترین پبلک ہیلتھ
01:28لو سموکنگ ریٹس خاص کر وومن میں
01:30اور ایکسیکسیبل ہیلتھ کیر
01:32لیکن سب سے لمبے عصر تک جینے والی قوم کا مطلب
01:35صرف لائف ایکسپیکٹنسی کا ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نہیں ہوتا
01:37کچھ جگہیں ایسی بھی ملتی ہیں
01:39جہاں بہت زیادہ لوگ نائنٹی پلس
01:41یا ہنڈرڈ پلس سال کی زندگی جی لیتے ہیں
01:44سال دوہزار کے آس پاس
01:46ان جگہوں کو ڈیموگریفرز
01:47مائیکل پولین اور جینی پیس نے
01:58دوہزار سار میں اس کا اکیڈمک پیپر بھی پبلش ہوا
02:00پھر دوہزار بانچ میں
02:02نیشنل جیوگریفرز کے لیے دین بٹنر نے
02:04اس آئیڈیا کو پپولر کیا اور دوہزار آٹھ میں
02:06ان کی کتاب دی بلو زونز آنے کے بعد
02:08اس پر مزید پروجیکٹس آئے
02:10نائنٹین سیمیٹی فائف میں جپان کے ساؤتھ میں
02:12واقعہ اوکی ناوہ جہاں پر
02:14ڈاکٹر ماکوٹو سزوکی نے اوکی ناوہ
02:16سینٹینیرین سٹیڈی شروع کی
02:17ایک لمبے عرصے کی ریسرچ پروجیکٹ
02:19جس میں انہوں نے سو سال کے اوپر کے لوگوں
02:22کی صحت خوراک اور زندگی کی
02:23عادتوں کو ڈاکمنٹ کیا
02:25وہاں کا ایک مشہور اصول
02:27ہارا ہچی بو ہے
02:28یعنی پیٹ میں بیس پرسنٹ کھانے کی گنجائش باقی
02:31رہنی چاہیے جب آپ کھانا کھا چکے ہیں
02:34ٹریڈیشنل اوکی ناوہن
02:36ڈائیٹ سب سبزیوں
02:37سوئے کم کیلوریز اور زیادہ
02:39مایکرو نیوٹرینٹس پر مبنی رہتی ہے
02:40اسی ریجن سے دوہزار آٹھ کی بہت
02:43امپورٹنٹ جینٹک فائرڈنگ بھی آتی ہے
02:45فوکسو تھری جین کا ایک بیرینٹ
02:47جسے فوکسو تھری اے کہتے ہیں
02:49بہت مصبوط طور پر لمبی عمر
02:51سے لنگٹ پایا گیا
02:52خاص کر ان جیپنیز امریکن منس گروپ میں
02:55جو کواکینی ہونالولو
02:57ہرڈ پروگرام کی ریسرچ کا حصہ تھے
02:59اس کا مطلب یہ نہیں کہ
03:01صرف یہ جین ہو تو کام ہو گیا
03:02نہیں اصل میں یہ دکھاتا ہے
03:05کہ اچھے لائف سٹائل کے ساتھ
03:06کچھ لوگوں کا جینٹک گارڈ بھی مصبوط ہوتا ہے
03:09ارلی ٹوڈ ہارنڈز میں
03:10جینی پیس و مائیکل پولن نے
03:12اٹلی کے سرڈینیا آئیلنڈ کی مانٹینز میں
03:14باربیجیا اور اگلیسٹر کے علاقوں کو
03:17سٹڈی کیا
03:18یہاں انہوں نے دیکھا کہ مردوں کی لمبی عمر
03:20بہت انیویشل طور پر زیادہ ہے
03:22انہوں نے سو سال سے اوپر کے لوگوں کے ریکارڈز چیک کیے
03:25اور کچھ جینیٹک پیٹرنز حاصل کیے
03:27اور کنفرم کیا کہ یہ کوئی کہانی نہیں
03:29بلکہ حقیقت ہے
03:30اس ایریا میں لوگوں کی روزی روٹی
03:33محنت طلب کام سے ہوتی تھی
03:34جیسے بکری چرانا
03:35بہت لمبے راستوں پر پیدل چلنا
03:37سمپل میڈیٹیرین ڈائٹ
03:39اور فیملی کے ساتھ قریبی رشتے
03:41یہ سب مل کر ان کی صحت
03:42کے لیے ایک مضبوط شریف بنا رہے تھے
03:44اب دوستو ایک انٹرسٹنگ خبر
03:46اکتوبر 2012 میں نیو یورک ٹائمز میکزین
03:49نے گریز کی اکاریا جزیرے پر
03:51ٹین بٹنر کا ایک آرٹیکل پبلش کیا تھا
03:53جس کا ٹائٹل تھا
03:55The Island Where People Forget To Die
03:58ریسرچرز نے پہلے بھی یہاں کے لوگوں کی
04:00کارڈیو میٹابولک ہیلتھ اور لائف سٹیل کو سٹڈی کیا
04:02دھیمہ سوشل ریزم
04:03روز مرا کے فیزیکل مومنٹ
04:05پاون نیب
04:06آلیو وائل
04:07اور سب سبزیوں پر مبنی ڈائٹ
04:09یہ سب ملکہ بڑڈ پریشر
04:11ڈائیبیٹیز اور ہارٹ رسک کو نیچے رکھتے نظر آتے ہیں
04:14پھر سے وہی تین پیلرز ہیں دوستو
04:16رائٹ
04:17فیزیکل مومنٹ
04:17اور سوشل کنیکشنز
04:19دنیا کے سب سے بزرگ انسان
04:21فرانس کی جین کارمنٹ تھی
04:23122 سال
04:24164 دن
04:25مردوں میں بات کی جائے تو
04:27جپان کے جیوریومن کی مورا
04:29116 سال
04:3024 دن
04:31دوستو میں نے اس ویڈیو میں
04:33سوشل کنیکشنز اور اپنوں کے ساتھ
04:34مضبوط رشتوں کا کافی ذکر کیا ہے
04:36ویسے یہ میں نے خود سے نہیں کیا
04:38یہ سب ریکارڈز میں موجود ہے
04:40اور ویڈیو ختم کرنے سے پہلے
04:42میں اس ایک چیز کو تھوڑا ہائیلٹ کرنا چاہوں گا
04:44کیا صرف بیماریوں کے وجہ سے ہی لوگ مرتے ہیں
04:47نہیں
04:48ہاتھ ساتھی موت بھی تو ہو سکتی ہے
04:50اور اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا
04:52لیکن دوستو
04:53ہم اپنے ہاتھ میں جو ہے
04:55اسے تو بہتر بنا سکتے ہیں
04:56لیکن صرف صحت من جسم نہیں
04:59صحت من ذہن بھی ضروری ہے
05:00آپ کے رشتے
05:02آپ کا سٹریس لیول
05:02آپ کی سوچنے کی عادت
05:04یہ سب آپ کی زندگی کا حصہ ہیں
05:06ایک فریش اور پوزیٹیو مائنڈ
05:08آپ کو بہتر ڈیسیجنز لینے کی ہمت دیتا ہے
05:10اپنے لوگوں کے ساتھ وقت
05:12گزاننے کا مزہ دیتا ہے
05:13اور ہر دین ایک شکریہ ادا کرنا سکھاتا ہے
05:17ایک ایسی زندگی جینا
05:18جو پوری خوشی سے بھری ہو
05:19رشتوں سے مضبوط ہو
05:20میرے خیال میں وہی اصل جیت ہے
05:23چاہو تو
05:24آزما کر دیکھ لو
05:26امید کرتا ہوں یار
05:27ویڈیو اچھے لگی ہوگی
05:27اچھے لگے تو کمنٹ کرنا
05:28ویڈیو کو لائک اور چینل کو
05:29ضرور سبسکرائب کر دینا
05:30ملتے ہیں انشاءاللہ
05:31پھر کسی اور ٹاپک کے ساتھ
05:32کسی اور ویڈیو میں
05:33تب تک کے لیے
05:33رب رکھا
Comments

Recommended