Discover the incredible story behind GTA 6 (Grand Theft Auto VI) and find out why Rockstar Games has spent more than a decade developing one of the most anticipated video games in history.
In this video, we explore the long development journey of GTA 6, the massive investment, technological advancements, development challenges, delays, and the expectations surrounding Rockstar Games' upcoming blockbuster.
From the success of GTA 5 to the highly anticipated return to Vice City, discover what makes GTA 6 such a massive project in the gaming industry.
Is GTA 6 going to change the future of open-world gaming? Watch until the end to explore the story behind this extraordinary game!
#GTA6 #GrandTheftAutoVI #RockstarGames #Gaming #ViceCity #GTA6News #VideoGames
In this video, we explore the long development journey of GTA 6, the massive investment, technological advancements, development challenges, delays, and the expectations surrounding Rockstar Games' upcoming blockbuster.
From the success of GTA 5 to the highly anticipated return to Vice City, discover what makes GTA 6 such a massive project in the gaming industry.
Is GTA 6 going to change the future of open-world gaming? Watch until the end to explore the story behind this extraordinary game!
#GTA6 #GrandTheftAutoVI #RockstarGames #Gaming #ViceCity #GTA6News #VideoGames
Category
📺
TVTranscript
00:00एक ऐसी विडियो गेम जिसकी डेवलेप्मेंट कॉस्ट में कई हॉलिवुड मुवीज बनाई जा सकती हैं।
00:06एक ऐसी गेम जिसका इंतजार करते करते पूरी नसल बच्पन से जवानी तक पहुँच गई।
00:12And the first trailer released on the internet was such a fire that the gaming world of the world was
00:20one of the same names.
00:22Grand Theft Auto 6
00:24But the game of the game is the most important thing is just the graphics, characters or vice city of
00:31the game that is not.
00:31The game of the game is the most important thing in the game is the most important thing in the
00:37game.
00:37The internet has 2 billion dollars to the numbers of the game.
00:47The game of the game has 2 billion dollars to the game, or the most important thing in the game
00:54is the most important thing in the game.
00:57And if this game is correct, then the game of the game is the most important time, and the amount
01:03of money is the most important thing in the game?
01:04And the last part of the game is the actual plan of the game?
01:12This story is about 13 years ago.
01:17September 2013, the world is PlayStation 3 and Xbox 360.
01:22At this time Rockstar Games has a video game release,
01:27which has all the gaming industry's records challenge.
01:32This game was GTA 5.
01:35Releez ہونے کے چند ہی دنوں میں GTA 5 نے ایک بلین ڈالرز کی سیلز کا مائل اسٹون پار کر
01:42لیا.
01:42یہ صرف کسی وڈیو گیم کی کامیابی نہیں تھی.
01:45یہ اس بات کا ثبوت تھا کہ گیمنگ اپ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا ایک ایسا کاروبار بن چکی ہے
01:52جہاں ہالی ووڈ کی سب سے بڑی پروڈکشنز کو بھی ٹکر دی جا سکتی ہے.
01:57لیکن کون جانتا تھا کہ یہ کامیابی ابھی تو صرف اپنے پہلے فیز میں داخل ہوئی ہے.
02:03عام طور پر ایک وڈیو گیم ریلیز ہوتی ہے اپنی سیلز کرتی ہے اور وقت کے ساتھ لوگ اسے بھول
02:10جاتے ہیں.
02:11مگر GTA 5 کو لے کر راک سٹار کا پلین کچھ اور ہی تھا.
02:15اس گیم کو صرف ایک بار بیچنے کے بجائے کمپنی نے اس کے اندر ایک پوری آن لائن دنیا بسا
02:22دی.
02:22اس کا نام تھا GTA Online
02:25یہاں پلیئرز صرف مشن کمپلیٹ نہیں کرتے تھے وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے مہنگی گاڑیاں خریدتے پروپٹیز بناتے اور
02:33اپنی ڈیجیٹل زندگی کو آگے بڑھاتے تھے.
02:36اور سب سے اہم بات اس آن لائن دنیا میں پلیئرز کے پاس گیم کے اندر پیسہ خرچ کرنے کے
02:43بھی راستے موجود تھے۔
02:44یعنی GTA 5 کی کمائی صرف اس دن نہیں ہوتی تھی جس دن اس کی کوئی کاپی خریدتا تھا۔
02:51راک سٹار کے لیے یہ ایک ایسا بزنس بن گیا جو سالوں تک چلنے والا تھا۔
02:57آج تک اس گیم کی بائیس کروڑ سے زیادہ کاپیز بک چکی ہیں۔
03:01ان کوپیز سے ہونے والی ڈائریکٹ انکم اپنی جگہ اور اس کے بعد جو ریکیورنگ کمائی تھی اس کا تو
03:07کوئی حساب ہی نہیں تھا۔
03:09وقت کے ساتھ ساتھ اب اہستہ اہستہ لوگ GTA 5 سے بور ہونے لگے۔
03:14اور اب راک سٹار کے سامنے چیلنج صرف ایک اور سکسیسفل گیم بنانے کا نہیں تھا اب اسے GTA 5
03:21سے بھی آگے نکلنا تھا۔
03:23اور یہی وہ وجہ تھی جس نے GTA 6 کے پروجیکٹ کو اتنی ہائپ دے دی۔
03:28لیکن ایک سوال اب بھی باقی تھا۔
03:31آخر ایک ویڈیو گیم کو بنانے میں اتنی زیادہ محنت اور پیسہ لگتا کہاں ہے؟
03:37GTA 5 کی کامیابی نے راک سٹار کے لیے ایک ایسا میار قائم کر دیا تھا جسے پار کرنا کسی
03:44عام گیم ڈیولپمنٹ کمپنی کے لیے ممکن نہیں تھا۔
03:48اب لوگ صرف ایک بڑا میپ خوبصورت گرافکس اور تیز رفتار گاڑیاں نہیں چاہتے تھے انہیں ایک ایسی دنیا چاہیے
03:55تھی جو حقیقت کی طرح زندہ محسوس ہو۔
03:59اور یہی سے GTA 6 کا سب سے مشکل مرحلہ شروع ہوتا ہے۔
04:04مثال کے طور پر آپ وائس سٹی کی ایک بیزی روڈ پر گاڑی چلا رہے ہیں۔
04:09اچانک آپ بریک لگاتے ہیں اور پیچھے سے آنے والی گاڑی آپ سے پکرا جاتا ہے۔
04:14لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوتا ہے وہ صرف ایک ایکسیڈنٹ کا سین نہیں ہوتا۔
04:19دوسری گاڑی کا ڈرائیور کس طرح رییکٹ کرے گا؟
04:22کیا وہ گاڑی سے باہر نکلے گا؟
04:24کیا آس پاس کے لوگ رک کر دیکھیں گے یا وہاں سے بھاگ جائیں گے؟
04:28کیا پولیس کو خبر ملے گی اور اگر پولیس آ گئی تو وہ کیسے رییکٹ کرے گی؟
04:34یہ سب کچھ ڈیپینڈ کرتا ہے ایکسیڈنٹ کی نیچر پر۔
04:37ان میں سے ہر چیز کے پیچھے الگ پروگرامنگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنز اور گیم سسٹمز کام کرتے ہیں۔
04:44اب اسی کمپلیکسٹی کو ایک پورے شہر پر اپلائے کر دیں۔
04:48ہزاروں بیلڈنگز، مختلف گاڑیاں، ٹریفک، پیڈیسٹرینز، بیچز، سمندر، جنگل، جانور اور بدلتا ہوا موسم۔
04:57اور ان سب کے درمیان پلیئرز کو پوری آزادی دینا کہ وہ اپنی مرضی سے جہاں چاہے جائے اور جو
05:04چاہے کریں۔
05:05جی ڈی اے سکس کی دنیا کا نام دیو نیڈا ہے جو امریکہ کی فلوریڈا اسٹیٹ سے انسپائرڈ ایک فکشنل
05:11اسٹیٹ ہے۔
05:12جس کا سب سے مشہور شہر وائی سٹی ہے۔
05:16اوفیشل ٹریلرز میں راک سٹار نے اس دنیا کے مختلف کرداروں کی جھلک دکھائی ہے۔
05:21لیکن اصل چیلنج صرف اتنی بڑی دنیا بنانا نہیں، چیلنج یہ ہے کہ اس دنیا کی ہر چیز ایک دوسرے
05:28کے ساتھ مل کر کام کریں۔
05:30گاڑیاں ٹکرائیں تو فیزک صحیح ہو، کریکٹرز چلیں تو ان کی موومنٹ نیچرل لگے اور ٹریفک چلیں تو آرٹیفیشل محسوس
05:39نہ ہو۔
05:39اور جب ایسی دنیا کو بار بار ٹیسٹ اور بہتر بنانا پڑے تو وقت اور پیسہ دونوں تیزی سے بہتے
05:47ہیں۔
05:47مگر اس پوری ڈیجیٹل دنیا کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے صرف ٹیکنالوجی کافی نہیں۔
05:54اس کے پیچھے انسانوں کی ایک بہت بڑی فوج بھی کام کرتی ہے۔
05:59ایک ایسی ڈیجیٹل دنیا جہاں ہر عمارت، ہر گاڑی، ہر کردار اور ہر حرکت حقیقت کے قریب نظر آئے۔
06:06اسے بنانے کے لیے صرف پاورفل کمپیوٹرز یا ایڈوانس سوفٹ ویر کافی نہیں ہوتے۔
06:12اس کے پیچھے انسانی محنت کا ایک ایسا سمندر ہوتا ہے جس کا اندازہ عام پلیئر کو کبھی نہیں ہوتا۔
06:20جی ٹی اے سکس جیسا پروجیکٹ کسی ایک ڈیویلپر یا چھوٹی سی ٹیم کا کام نہیں ہے۔
06:29اینی میٹرز، ساؤنڈ انجنیرز، رائٹرز اور بہت سے دوسرے اسپیشیلسٹ اپنا اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
06:36مثال کی طور پر گیم کے لیے اگر کوئی آرٹسٹ بیلڈنگ کا موڈل تیار کرتا ہے تو اس کی دیواروں
06:42کی ٹیکسچر،
06:43کھڑکیوں پر روچنی کا اثر، اندر کی لائٹننگ اور موسم کے ساتھ اس کے بدلتے ہوئے منظر تک پر کام
06:50کرنا پڑتا ہے۔
06:51دوسری طرف اینی میٹرز کرداروں کی حرکتوں کو نیچرل بناتے ہیں۔
06:55ایک کردار کا چلنا، بھاگنا، گاڑی چلانا یا کسی دوسرے شخص سے بات کرنا،
07:01ہر موومنٹ کے پیچھے ڈیٹیلڈ اینی میشن کا کام ہوتا ہے۔
07:05پھر باری آتی ہے ساؤنڈ انجنیرز کی، شہر کی ٹریفک، سمندر کی لہرے، ہیلی کوپٹر کی آواز،
07:11کاریوں کے انجنز اور کرداروں کے ڈیالوگز یہ سب مل کر اس دنیا کو زندہ محسوس کرواتے ہیں۔
07:18اور اس کے بعد آتا ہے ٹیسٹنگ کا مرحلہ جہاں ڈیولپرز بار بار گیم کو کھیل کر اس کی غلطیاں
07:25ڈھونتے ہیں۔
07:26کبھی کوئی میشن ٹھیک سے کام نہیں کرتا، کبھی کسی کریکٹر کی موومنٹ میں خرابی ہوتی ہے
07:32اور کبھی ایک چھوٹی سی پروگرامنگ مسٹیک پورے گیم پلے کو متاثر کر سکتا ہے۔
07:38اب سوچئے جب اتنے مختلف ڈپارٹمنٹس کے پروفیشنلز سالوں تک ایک ہی پروجیکٹ پر کام کرتے ہوں
07:45تو ان کی سیلریز، آفیسز، ایکیپمنٹ اور ڈیولپمنٹ انفرسٹرکچر پر کتنا خرچہ ہوتا ہوگا؟
07:52یہاں ایک بات سمجھنا ضروری ہے کہ گیم کا بجٹ صرف وہ چیزیں نہیں ہوتی ہیں جو ہمیں اسکرین پر
07:58نظر آتی ہیں۔
07:59اس کے پیچھے وہ ہزاروں گھنٹے بھی ہوتے ہیں جو شاید کسی پلیئر کو کبھی دکھائی نہیں دیتے۔
08:06اور شاید اسی لیے جی ٹی اے سکس کے بجٹ کے گرد گھومتی ہوئی دو بلین ڈالرز کی رقم اتنی
08:12دلچسپ بن گئی ہے۔
08:14یہ کوئی چھوٹی موٹی انویسمنٹ نہیں، یہ دو ارب امریکن ڈالرز ہیں۔
08:19اٹھارہ ہزار آٹھ سو کروڑ انڈین جبکہ چھپن ہزار کروڑ پاکستانی روپے۔
08:25لیکن سوال یہ ہے کہ کیا راکسٹار گیمز نے واقعی اتنی بڑی رقم جی ٹی اے سکس پر خرچ کی
08:31ہے؟
08:32راکسٹار گیمز نے آج تک جی ٹی اے سکس کا مکمل ڈیولپمنٹ بجٹ اوفیشلی پبلک نہیں کیا۔
08:39نہ ہی کمپنی کی پیرنٹ ارگنائزیشن ٹیک ٹو انٹریکٹیو نے دو بلین ڈالرز کے اس مشہور دعوے کی تصدیق کی
08:46ہے۔
08:47یعنی جس رقم کو انٹرنیٹ پر بار بار جی ٹی اے سکس کا کنفرم بجٹ بتا کر پیش کیا جا
08:53رہا ہے وہ اصل میں ابھی تک صرف ایک اندازہ ہے۔
08:57لیکن پھر یہ دو بلین ڈالرز کا نمبر آخر آیا کہاں سے؟
09:02انٹرنیٹ پر مختلف رپورٹس اور اسٹیمیٹس میں کبھی ایک بلین، کبھی ڈیڑھ بلین اور کبھی دو بلین ڈالرز تک کے
09:10نمبرز سامنے آتے رہے ہیں۔
09:12مگر ان تمام اندازوں میں ایک بنیادی فرق ہے۔
09:16کچھ لوگ صرف گیم کی ڈیولپمنٹ کاؤسٹ کا حساب لگاتے ہیں یعنی ڈیولپرز کی سیلریز، ٹیکنالوجی، سافٹ ویر، ایکیوپمنٹ اور
09:23پروڈکشن پر ہونے والا خرچہ۔
09:25جبکہ کچھ اسٹیمیٹس میں مارکٹنگ، پروموشن اور ریلیز کے بعد گیم کو منٹین کرنے کے ممکنہ خرچے بھی شامل کیے
09:34جاتے ہیں۔
09:35دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیک ٹو انٹریکٹف کے چیف ایگزیگوٹیو اسٹراس زیلنک نے بھی جی ٹی اے سکس کو
09:41ایک انتہائی میگا پروجیکٹ قرار دیا ہے۔
09:44لیکن انہوں نے کوئی نمبر ابھی تک پبلک نہیں کیا۔
09:48یعنی کمپنی خود اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ پروجیکٹ پر بہت بڑی انویسمنٹ ہوئی ہے۔
09:54لیکن اصل نمبر ابھی بھی پردے کے پیچھے ہے۔
09:57اب یہاں ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے۔
10:00آخر راک سٹار کو کس چیز نے مجبور کیا کہ وہ ایک ویڈیو گیم پر اتنا وقت اور پیسہ لگانے
10:07کا فیصلہ کرے؟
10:08کیا صرف جی ٹی اے فائیو کی کامیابی اس کی وجہ تھی یا پھر راک سٹار کے پاس جی ٹی
10:13اے سکس کو لے کر کوئی ایسا بزنس پلین ہے جو اس پوری انویسمنٹ کو کئی گناہ کر کے واپس
10:20لا سکتا ہے؟
10:21اس کا جواب سمجھنے کے لیے ہمیں راک سٹار کی ہسٹری اور جی ٹی اے سکس کے بننے کے سفر
10:27کو تھوڑا اور گہرائی سے دیکھنا ہوگا۔
10:30سپٹیمبر 2013 میں جی ٹی اے فائیو ریلیز ہوئی تھی۔
10:34اس وقت شاید کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کے اگلے پارٹ کے لیے دنیا کو پورے تیرہ
10:40سال انتظار کرنا پڑے گا۔
10:42وقت گزرتا گیا گیمنگ کنسولز کی جنریشنز بدل گئیں، ٹیکنالوجی نے ایک نیا سفر تیہ کر لیا۔
10:49لیکن جی ٹی اے سکس کے بارے میں راک سٹار کی طرف سے خاموشی برقرار رہی۔
10:54پھر سپٹیمبر 2022 میں اچانک ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے اس خاموشی کو ختم کر دیا۔
11:01راک سٹار گیمز کے نیٹورک پر سائبر اٹیک ہوا اور جی ٹی اے سکس کی ڈیولپمنٹ کی درجنوں ویڈیوز اور
11:08دوسرا کنفیڈنشل مٹیریل انٹرنیٹ پر لیک ہو گیا۔
11:12دنیا بھر کے گیمرز کو پہلی بار گیم کی انفینسٹ فوٹیج دیکھنے کو مل گئی۔
11:18یہ راک سٹار کے لیے بڑی شرمندگی کا مقام تھا۔
11:22ایک ایسا پروجیکٹ جس کی ہر ڈیٹیل کو راز رکھا جا رہا تھا، اس کا ڈیولپمنٹ مٹیریل اب پوری دنیا
11:29کے سامنے تھا۔
11:30پھر 4 دیسمبر 2023 کو راک سٹار نے وہ قدم اٹھایا جس کا انتظار کرتے کرتے فینز تھک چکے تھے۔
11:39جی ٹی اے سکس کا پہلا اوفیشل ٹریلر ریلیز ہو گیا۔
11:43اور اس بار انٹرنیٹ پر جو کچھ ہوا وہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ تھا۔
11:48صرف 24 گھنٹوں میں ٹریلر نے یوٹیوب پر 93 ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر لیے۔
11:55گیم ابھی ریلیز نہیں ہوئی تھی، لوگوں نے اس کا فائنل گیم پلے بھی نہیں دیکھا تھا،
12:00لیکن صرف 90 سیکنڈ کے ٹریلر نے دنیا بھر میں ہنگامہ مچا دیا۔
12:05اس کے بعد دوسرے ٹریلر نے میئے 2025 میں ایک اور ریکارڈ بنایا۔
12:11اس بار 24 گھنٹوں میں تمام پلیٹ فارمز پر 475 ملین سے زیادہ ویوز آئے۔
12:18لیکن اتنی زبردست ہائپ کے باوجود راک سٹار نے گیم کی ریلیز کو مزید آگے بڑھا دیا۔
12:25آخر کار کمپنی نے 19 نومبر 2026 کی تاریخ انہوس کی تاکہ گیم کو مزید پولش کیا جا سکے۔
12:34اب تک ہم نے دیکھا کہ جی ٹی اے سکس کو بنانے میں کتنی بڑی انویسمنٹ ہو سکتی ہے۔
12:40لیکن کسی بھی بزنس میں اصل سوال یہ نہیں ہوتا کہ پیسہ کتنا لگایا گیا۔
12:45اصل سوال یہ ہوتا ہے کہ وہ پیسہ واپس کتنا اور کتنی جلدی آئے گا۔
12:51جی ٹی اے سکس کے معاملے میں راک سٹار کے پاس ایک ایسا ایڈوانٹیج ہے جو دنیا کی بہت کم
12:57گیمنگ کمپنیز کو حاصل ہے۔
12:59اور یہ ایڈوانٹیج چھپا ہے گیم کے اپنے نام میں۔
13:03اس بات کا اندازہ جی ٹی اے فائف کے کاروبار سے لگایا جا سکتا ہے۔
13:07یہ گیم 2013 میں ریلیز ہوئی تھی لیکن 13 سال گزرنے کے باوجود اس کی سیلز رکنے کا نام نہیں
13:15لے رہی۔
13:15اب تک اس کی 22 کروڑ سے زیادہ کاپیز بک چکی ہیں اور اس کے ساتھ چلنے والی جی ٹی
13:21اے آن لائن نے راک سٹار کے لیے کمائی کا ایک دوسرا دروازہ بھی کھول دیا۔
13:27یہاں بزنس کا ایک دلچسپ موڈل سامنے آتا ہے۔
13:30جب کوئی پلئیر گیم خریدتا ہے تو کمپنی کو اس کی سیلز سے کمائی ہوتی ہے۔
13:35لیکن اگر وہ پلئیر سالوں تک آن لائن دنیا میں واپس آتا رہے، نئے کانٹنٹ میں دلچسپی لیتا رہے اور
13:42گیم کے اندر ڈیجیٹل پرچیزز بھی کرتا رہے تو اس کی طرف سے مزید ریوینیو حاصل ہو سکتا ہے۔
13:49ٹیک ٹو کے فائنینچل ریزلٹس بھی اس کامیابی کا جیتا جاتا ثبوت ہے۔
13:54فسکل ایئر ٹو تھاؤزن ٹونٹی سکس میں کمپنی کا ٹوٹل نیٹ ریوینیو سکس پوائنٹ سکس بلین ڈالرز تھا۔
14:01اس میں ریکیورنگ کنزیومرز سپینڈنگز کا حصہ تقریباً سیونٹی ایٹ پرسنٹ تھا۔
14:07اس کٹیگری میں ورچول کرنسی اور ان گیم پرچیزز جیسی چیزیں شامل ہوتی ہیں۔
14:12یعنی گیمنگ بزنس میں کمائی کا ایک بہت بڑا حصہ صرف نئی گیمز بیچنے سے نہیں بلکہ پرانے پلیئرز کو
14:20اپنی بیجیٹل دنیا میں برقرار رکھنے سے آتا ہے۔
14:24لیکن جی ٹی اے سکس کے لیے ایک فرق سمجھنا ضروری ہے۔
14:28راک سٹار نے ابھی تک اس کے فیوچر آن لائن بزنس موڈل کی مکمل تفصیل نہیں دی۔
14:34ٹیک ٹو کے سی اے او کے مطابق لانچ کے وقت جی ٹی اے سکس ایک سنگل پلیئر ایکسپیرینس ہوگی۔
14:40یعنی جس موڈل سے جی ٹی اے کی اصل کمائی جڑی ہے اس کو اگلے سال دو ہزار ستائیس میں
14:47لانچ کرنے کی انکنفرمڈ خبریں ہیں۔
14:49اب ذرا ایک مثالی حساب لگاتے ہیں۔
14:52فرض کریں کہ کسی گیم کو ڈیولپ اور مارکٹ کرنے پر ایک بلین ڈالرز کا خرچہ ہوا۔
14:58تمام پلیٹ فارم فیز، ٹیکسز اور دوسرے خرچوں کے بعد کمپنی کو ہر کوپی سے سیونٹی نائن ڈالرز ملتے ہیں۔
15:05تو صرف ایک بلین ڈالرز ریکوور کرنے کے لیے کمپنی کو ساڑھے بارہ ملین کوپیز بیچنی ہوں گی۔
15:12اور اگر ٹوٹل خرچات دو بلین ڈالرز ہے تو اس حساب سے ٹوئنٹی فائف ملین کوپیز بیچنی ہوں گی۔
15:20یہ صرف ایک ہائپو تھرٹیکل کیلکولیشن ہے جی ٹی اے سکس کے اصل بجٹ یا پر کوپی پروفٹ کا دعویٰ
15:26نہیں۔
15:27جی ٹی اے فائف کو دکھا جائے تو تیرہ سالوں میں اس کی دو سو تیس ملین کوپیز بھی کی
15:32تھی۔
15:33یعنی کہ اگر جی ٹی اے سکس پر دو بلین ڈالرز کا خرچہ بھی ہوا ہو تو بریک ایون پہ
15:39آنے کے لیے صرف ٹوئنٹی فائف ملین کوپیز بیچنی ہوں گی۔
15:43اور اس کے بعد جو کچھ ہوگا وہ سیدھا سیدھا پروفٹ۔
15:46اب جی ٹی اے سکس کے لیے کمپنی کی امیدیں اور بھی بڑھ چکی ہیں۔
15:50ٹیک ٹو کے مطابق گیم کے پری آرڈرز نے سیریز کے پرانے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔
15:57اور اس میں کوئی شک نہیں کہ آنے والے سال کمپنی کو نئی انچائیوں تک پہنچا دیں گے۔
16:03ایک بات بالکل واضح ہے کہ یہ راک اسٹار کی تاریخ کے سب سے بڑے اور اہم پروجیکٹس میں سے
16:09ایک ہے۔
16:10تیرہ سال کا انتظار ایک میسیو ڈیولپمنٹ آپریشن، ریکارڈ بریکنگ ٹریلرز اور دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ایکسپیکٹیشنز۔
16:18یہ سب اس بات کی نشانیاں ہیں کہ جی ٹی اے سکس صرف ایک نئی ویڈیو گیم نہیں بلکہ پوری
16:24گیمنگ انڈسٹری کے لیے ایک بہت بڑا امتحان بن چکی ہے۔
16:28اور اب وہ لمحہ قریب آ چکا ہے۔
16:3119 نومبر 2026 کو جی ٹی اے سکس دنیا کے سامنے آنے والی ہے۔
16:37لیکن اس دن صرف ایک گیم ریلیز نہیں ہوگی۔
16:40اس دن پتا چلے گا کہ راک اسٹار نے سالوں کی محنت، اربوں ڈالرز کے اندازوں اور دنیا بھر کے
16:46گیمرز کی امیدوں کے ساتھ جو گیم کھیلا ہے وہ آخر کتنا سچ ثابت ہوگا۔
16:52ممکن ہے جی ٹی اے سکس گیمنگ انڈسٹری میں ایک نیا میار قائم کر دے۔
16:58اور یہ بھی ممکن ہے کہ اتنی بڑی ہائپ چھوڑنے کے بعد اگر گیم پلئیرز کی ایکسپیکٹیشن پر نہ اتری
17:04تو یہ راک اسٹار کے فیوچر کے لیے خطرہ بھی بن سکتا ہے۔
17:08اب سوال آپ سے ہے کیا جی ٹی اے سکس واقعی جی ٹی اے فائیو کے تمام ریکارڈز توڑ پائے
17:14گی
17:14یا پھر اتنے سالوں کی امیدیں اس گیم کے لیے سب سے بڑا پریشن ہے۔