00:00انیس جولائے دوہزار چھبیس
00:01نیو جرسی کے میٹ لائف سٹیڈیون میں
00:03میچ ختم ہونے کے صرف کچھ سیکنڈز بعد
00:05سپین کے پلیئرز اپنی وکٹری سیلیبریٹ کر رہے تھے
00:08اور وہیں پر
00:09ایک ایڈزنٹینہ پلیئر سپین کے ایک پلیئر کا گلہ پکڑ رہا تھا
00:13یہ کوئی نارمل لوس نہیں ہے دوستو
00:14یہ ایک ایسا ورلڈ کا فائنل ہے
00:16جس کا اینڈ میٹ سے زیادہ برول کی وجہ سے ڈسکس ہو رہا ہے
00:19اور یہ صرف فائنل کا سین نہیں تھا
00:22اسی ٹورنمنٹ میں ایک بینر کی وجہ سے
00:24یوکے گورنمنٹ تک انوالو ہو گئی
00:26اور فائنل کے بعد 23 ملین لوگوں نے
00:28ایک پیٹیشن سائن کر دی جس میں ایڈزنٹینہ کو
00:30ورلڈ کپ سے ہمیشہ کیلئے نکالنے کی ڈیمانڈ ہو رہی ہے
00:33تو آخر ہوا کیا تھا
00:34چلیے سمجھتے ہیں پوری کہانی آج کی اس پیشل ویڈیو میں
00:41جی اسلام علیکم دوستو
00:44سب سے بہلے ریزرل کی بات کرتے ہیں
00:46اسپین نے ایڈزنٹینہ کو ونزیرو سے ہرا دیا
00:48جب سبسیٹیوٹ فیرن ٹورس نے وننگ شوٹ مارا
00:51اور یہ گول بھی ایکسٹر ٹائم کے
00:53ایک سو چھٹے منٹ میں جا کے آیا
00:55اسی کے ساتھ اسپین اپنا دوسرا ٹیٹل جیت گیا
00:58میچ خود بھی ٹینشن سے بھرا ہوا تھا
01:01نارمل ٹائم ختم ہونے سے پہلے ہی
01:03اس ٹوپش ٹائم میں انزو فرنینلس کو
01:05دوسرا یلو کارڈ ملنے کی وجہ سے
01:06سیدھا پیلٹ سے باہر بھیج دیا گیا
01:09یعنی ایڈزنٹینہ ٹیم
01:10دس پلئر کے ساتھ ایکسٹر ٹائم کھیل رہی تھی
01:12اور پھر جو ہوا وہ میچ سے بھی
01:14زیادہ ڈسکس ہو رہا ہے
01:16جیسی ہی فائنل ویسل بچتی ہے
01:18اسپین کے پلئر سیلیبریٹ کرنے لگتے ہیں
01:20اسی دوران ایڈزنٹینہ کے ڈپینڈر
01:22نیو ہیل مولینہ اسپین کے کیپٹن
01:24روڈری کی قریب آ کر اس کو دھکا دے
01:26روڈریڈ رکتا ہے
01:27مولینہ سے بات کرتا ہے
01:28اور وہیں سے ایرک گارشیا بھی بیچ میں آ جاتا ہے
01:31یہی سے لیانڈرو پیریڈیس انوالف ہوتا ہے
01:34ویڈیو فوٹیج میں وہ ایرک گارشیا
01:36کا گلہ پکڑتے ہوئے نظر آتا ہے
01:37اسی ہنگامے میں اسپین کی ینگ پلئیرز
01:39گاوی کو بھی پیریڈیس سمین پر کرا دیتا ہے
01:42کئی اور پلئیرز بھی اسی جھگڑے میں شامل ہو جاتے ہیں
01:44اور فوٹبول کا یہ گراؤنڈ
01:57شروع میں سب جگہ یہ ریپورٹ ہوئی
01:59کہ پیریڈیس کو ریڈ کارڈ مل گیا تھا
02:01مگر بات میں خود فیفا نے بی بی سی کو کنفرم کیا
02:04کہ میچ کے دوران کوئی بھی ریڈ کارڈ
02:06اوفیشلی نہیں دیا گیا تھا
02:07وہ صرف ایک ایڈمنسٹریٹف مسٹیک تھی
02:10جو اوفیشل پیٹ پر شو ہو گئی تھی
02:11یعنی فیلڈ پر انہیں کوئی پنشمنٹ نہیں ملی
02:14مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ معاملہ ختم ہو گیا
02:17فیفا نے اس پورے انسیڈنٹ پر
02:18ایک ڈسیپرنڈری اور ایتھیکس انمیسٹیگیشن
02:21اوپن کر دی ہے
02:21مولینہ پیریڈیس اور آئیلہ تینوں کی
02:24ویڈیو فوٹیج ریویو ہو رہی ہے
02:25فیفا کے رولز کے مطابق وائلنڈ کنڈکٹ پر
02:28کم سے کم تین میچ کا بین لگتا ہے
02:30تو یہ پلیئرز اگلے کمپیٹیٹیف میچ میں
02:32سسپینٹ بھی ہو سکتے ہیں
02:33اچھی بات ارجنٹینہ کے لیے یہ ہے
02:36کہ کونوی بول کے اگلے میچ سپٹیمبر میں ہے
02:38تو ان کے پاس تھوڑا وقت ہے
02:39مگر یہ فائنل کا جھگڑا ارجنٹینہ کی
02:42اس ٹورنمنٹ کی پہلی کانٹروورسی نہیں تھی
02:44پندرہ جولائے کو ارجنٹینہ نے
02:46سیمی فائنل میں انگلینڈ کو دو ایک سے ہرا دیا تھا
02:48میچ جیتنے کے بعد پلیئر لیزانڈرو مارٹینیس
02:50اور گیووانی لوکیلسوں نے
02:52فینس سے ایک بینل لے کر اسے اونچا کر دیا
02:54جس پر لکھا تھا
02:59یعنی فالکلینڈ آئیلینڈ ارجنٹینہ کے ہیں
03:01یہ ایک پرانا اور بہت سنسٹیف پولٹیکل ایشو ہے دوستو
03:04فالکلینڈ پر 1982 میں ارجنٹینہ اور برٹین کی درمیان جنگ ہوئی تھی
03:08جس میں سیکھڑوں لوگ مارے گئے تھے
03:10اسی ورہ سے یہ بینل صرف ایک فوٹبال سیلیویشن نہیں رہا
03:13بلکہ یوکے گورنمنٹ تک بات پہنچ گئے
03:16یوکے نے فوراں فیفا سے انویسٹیکیشن کی ڈیوانڈ کر دی
03:18اور فیفا نے بھی اس پر اوفیشل کیس اوپن کر دیا
03:21ویسے یہ پہلی بار نہیں ہے
03:232014 میں بھی اسی طرح کا بینل دکھانے پر فیفا نے ارجنٹینہ پر فائنل لگایا تھا
03:27ارجنٹینہ کے پریزیڈنٹ جیویر میلی نے اس بینل کو پرفیکٹلی ویلٹ کہا
03:32اور کہا کہ یہ سینٹیمنٹ ہر ارجنٹینہ کا ہے
03:34لیکن انہوں نے یہ بھی مانا کہ فیفا اس حرکت پر فائنل لگا سکتا ہے
03:38اب فائنل کی بات کرتے ہیں جہاں سے یہ پوری سٹوری شروع ہوئی تھی
03:43ٹارنمنٹ کے دوران ارجنٹینہ پر آلوڑی باعث کے الزام لگ رہے تھے
03:46خاص طور پر راؤنڈ آف سکچین میں ایجپٹ کے خلاف میچ کے بعد
03:49جہاں ایجپٹ کا ایک گول وی اے آر سے ڈسالاؤ ہوا
03:52مگر ارجنٹینہ کا گول چیک تک نہیں ہوا
03:57ایجپٹ کے کوچ نے خود کہا کہ یہ سب پیسے کا کھیل ہے
04:00وہ چاہتے ہیں میسی ٹارنمنٹ میں رہے
04:02اسی فرسٹریشن نے ارجنٹینہ آؤٹ نام کی
04:04ایک پیٹیشن کو چلتے ورلڈ کپ کی دوران جنم دے دیا
04:07اس کا ٹارگٹ صرف پانچ ملین سگنیچرز تھا
04:09مگر فائنل تک یہ پیٹیشن تقریباً
04:12ایک سو ستر ممالک کی طرف سے
04:13تائیس ملین سے اوپر پہنچ گئی
04:15یہ گنیس ورلڈ ریکارڈ کے بہت قریب پہنچ گئی ہے
04:18جو ابھی بھی نائنٹین ایٹی سیون کی جوبلی
04:20دوہزار کمبین کے پاس ہے
04:21جس میں چوبیس ملین سے اوپر سگنیچرز تھے
04:24جیسی اس پینڈ نے میچ جیتا
04:25پیٹیشن بند کر دی گئی
04:27اور میسج اپڈیٹ ہوا
04:2823 ملین لوگوں نے
04:29170 کنٹری سے یہ پیٹیشن سائن کی ہے
04:32دوستو اس پیٹیشن کے علاوہ
04:34ایک اور پیٹیشن بھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے
04:36جس میں میچ کو دوبارہ کھلوانے کی
04:38ڈمانڈ کی جا رہی ہے
04:39مگر اس پر سگنیچرز بہت کم ہے
04:41صرف کچھ ہزار کے قریب
04:43اب سوال یہ ہے کہ
04:45اس سب کا ارجنٹینہ پر کیا اثر ہوگا
04:47فریفا کی انویسٹیگیشن ابھی جاری ہے
04:49مولینہ پیردیس اور آیالہ تینوں پر بین لگ سکتا ہے
04:53فارکلینڈ بینر پر بھی
04:54فائنیا کوئی اور ایکشن آ سکتا ہے
04:56اور میسی کے کریئر کا بھی یہ آخری ورلڈ کپ تھا
04:59ایک ٹیم جو اپنا تیسرا ٹیٹل ڈیفینڈ کرنے آئی تھی
05:02وہ فائنل کے بعد صرف اپنی پرفارمنس کے لیے نہیں
05:05بلکہ اپنی بیہیوئر کے لیے زیادہ ڈسکس ہو رہی ہے
05:08اور شاید یہ اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا سبق ہے
05:11کہ جیتنا یا ہارنا تو گیم کا حصہ ہے
05:13مگر اس ہار کو کس طرح ہینڈل کرنا ہے
05:16یہ سب کو آنا چاہیے
05:18اور ایک ایسی ٹیم کو تو سب سے زیادہ پتا ہونا چاہیے
05:21جس میں ورلڈ کپ
05:22ون آف تی موسٹ ایکسپیرینس پلیئر سکوارڈ کا حصہ ہو
05:25امید کرتا ہوں یار
05:26اگر ویڈیو اچھے لگی ہوگی اچھے لگی تو کومنٹ کرنا
05:28ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
05:30ملتے ہیں انشاءاللہ بھی کسی اور ٹوپر کے ساتھ
05:32کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لیے
05:33رب رکھا
Comments