Skip to playerSkip to main content
Why has , home to nearly , never produced a team that qualified for the ' ?

In this video, we uncover the real reasons why , , , , , have never reached football's biggest stage. Is it because of a lack of talent, or are deeper issues like infrastructure, governance, youth development, professional leagues, and long-term planning holding the region back?

You'll also discover the fascinating story of ' , Pakistan's historic first FIFA World Cup qualifier win, and how , , manufactures footballs used by some of the world's biggest teams, including the official ball for the .

We also compare South Asia with successful Asian football nations such as , , , , , to understand what they did differently and what South Asia must do to finally qualify for the .

⏱️ In This Video:
➠ Why South Asia has never qualified for the FIFA World Cup
➠ India and the 1950 FIFA World Cup story explained
➠ Pakistan's football journey and World Cup qualifiers
➠ The truth about Sialkot's world-famous football industry
➠ Bangladesh, Nepal, Sri Lanka & Afghanistan football challenges
➠ How Japan, South Korea & other Asian giants became World Cup regulars
➠ Can South Asia qualify for the FIFA World Cup in the future?


🎬 If you enjoyed this video, here's the easiest way to support the channel:

👍 LIKE this video, It tells YouTube the content is worth showing to more people.

💬 COMMENT below: What did you think of this story? Is there another place, legend, or piece of history you'd want us to cover next?

🔔 SUBSCRIBE and hit the bell, So you don't miss our next deep dive into untold stories.

📌 Subscribe here: https://www.youtube.com/@realatherkhalid

📱 Follow me on social media:

My YT Short: youtube.com/@AtherKShorts

TikTok: https://www.tiktok.com/@realatherkhalid

Rumble: https://rumble.com/user/realatherkhalid

Dailymotion: https://www.dailymotion.com/realatherkhalid

📩 Business Inquiries: itsrealak19@gmail.com


⚠️ Disclaimer: This video is for educational and entertainment purposes only. The information shared is based on personal experience and research. Please do your own research before making any decisions.

#fifaworldcup2026 #SouthAsia #Football #PakistanFootball #IndiaFootball #BangladeshFootball #NepalFootball #SriLankaFootball #AfghanistanFootball #WorldCup #FootballHistory #AsianFootball #AFC #SportsDocumentary #FootballDocumentary #Sialkot #Pakistan #India #Soccer #AtherKhalid

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00سال 1950 ایک ایشن ملک کو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملا
00:04مگر اس نے ٹارنومنٹ شروع ہونے سے پہلے ہی ویڈرو کر لیا
00:07اور دوسری طرف پاکستان نے 2023 میں اپنی تاریخ کا پہلا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیڈ جیتا
00:13پر کیا وجہ بنی کہ ورلڈ کپ کے سفر میں آگے جانا ناممکن ہو گیا
00:17آخر ایسا کیوں ہے؟
00:19ساؤت ایشیا میں لگ بگ دو بلین لوگ رہتے ہیں
00:21کروڑنو فوٹبول فینز موجود ہیں
00:24لیکن آج تک پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، شیلنکہ، نیپال
00:28یا افغانستان میں سے ایک بھی ملک فیفا منز ورلڈ کپ کے فائنل ٹارنومنٹ کے لیے کوالیفائیڈ نہیں کر سکا
00:33جبکہ جپان، ساؤتھ کوریا، ایران، سعودی عربیہ، قطر اور اب
00:37اسبکستان ورلڈ کپ کا حصہ بن چکے ہیں
00:40تو پھر ساؤتھ ایشیا ہی کیوں پیچھے رہ گیا؟
00:43کیا ٹیلنٹ کی کمی ہے؟
00:45یا پھر اس کے پیچھے ایک ایسی کہانی چھپی ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں
00:52جی اسلام علیکم دوستو
00:54سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ
00:56فیفا ورلڈ کپ تک پہنچنا دنیا کے سب سے مشکل سپورٹس، اچیومنٹس میں سے ایک ہے
01:01ہر کانٹیننٹ کی ٹیم پہلے کوالیفیکیشن راؤنڈز کھیلتی ہیں
01:04ایشیا کی ٹیمز اے ایف سی کوالیفائیر سے گزرتی ہیں
01:07جہاں ان کا مقابلہ جاپان، ساؤتھ کوریا، ایران، سعودی آریبیا، آسٹریلیا، قطر اور ازبیکستان جیسی سٹرانگ ٹیم سے ہوتا ہے
01:15صرف بہترین ٹیمز ہی ورلڈ کپ کے فائنل ٹارنومنٹ تک پہنچ پاتی ہیں
01:18یعنی صرف فٹبال پسند ہونا کافی نہیں
01:21سسٹم پلاننگ اور کوالیٹی بھی اتنی ہی ضروری ہوتی ہے
01:24دوستو اب بات کرتے ہیں ساؤتھ ایشیا گے
01:26یہ ریجن دنیا کے سب سے بڑی پاپولیشن کے گھر ہے
01:30اتنی بڑی پاپولیشن ہونے کے باوجود اگر ایک بھی ٹیم ورلڈ کپ میں نہیں پہنچی
01:35تو سوال اتنا بلکل لازمی ہے
01:38لیکن اس کا جواب صرف ایک نہیں
01:40بلکہ کئی ریزنز مل کر اس کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں
01:43سب سے پہلے انڈیا کی بات کرتے ہیں
01:46اکثر لوگ کہتے ہیں کہ انڈیا نائنٹی ففٹی کا ویفا ورلڈ کپ کوالیفائر کر چکا تھا
01:50یہ بات عادی سچ ہے
01:52نائنٹین ففٹی میں کچھ ایشین ٹیمز نے ٹارنومنٹ سے ویڈرال کر لیا تھا
01:56اور انڈیا کو ورلڈ کپ میں حصہ لینے کا موقع ملا
01:59لیکن انڈیا خود ٹارنومنٹ سے ویڈرال ہو گیا
02:01اس کی پیچھے ڈیفرنٹ ریزنز بتائی جاتے ہیں
02:04ٹریول کا خرچہ پریپریشن کی کمی اور اس وقت
02:07اولمپک فٹبال کو زیادہ امپورٹنس ملنا
02:10لوگ یہ بھی کہتے ہیں
02:11کہ صرف بیئر فوٹ کھیلنے کی ویڈا سے انڈیا نہیں گیا تھا
02:14لیکن فوٹبال ہسٹورینز کے مطابق یہ پوری کہانی نہیں ہے
02:18یعنی انڈیا فیفا ورلڈ کپ کے فائنل ٹارنومنٹ میں
02:21کبھی ایک بھی میچ نہیں کھیل سکا
02:24پاکستان کی کہانی بھی کافی انٹرسٹنگ ہے دوستو
02:26پاکستان نے فوٹبال کوالیفائرز میں ہمیشہ حصہ لیا
02:29لیکن کبھی فائنل ٹارنومنٹ تک پہنچ نہیں سکا
02:32کئی دفعہ فوٹبال فیڈریشن کے انٹرنل مسائل
02:35لیگ سسٹم کی پرابلمز اور انٹرنیشنل بینڈز نے
02:38ڈیویلپمنٹ کو سلو کر دیا
02:40قریب تین سال پہلے پاکستان نے کمبورڈیا کو ہرا کر
02:42ورلڈ کپ کوالیفائرز میں اپنی پہلی جیت حاصل کی تھی
02:45یہ پاکستان فوٹبال کے لیے ایک پراؤڈ مومنٹ تھا
02:48مگر ورلڈ کپ تک کا سفر ابھی بھی کافی لمبا ہے
02:51اور ایک بات بہت انٹرسٹنگ ہے دوستو
02:53پاکستان خود ورلڈ کپ میں کبھی کوالیفائر نہیں کر سکا
02:57لیکن دنیا کے فوٹبالز کو ضرور بناتا ہے
02:59پنجاب کے شہر سیالکوٹ کو دنیا کا فوٹبال منفیکچرنگ ہب مانا جاتا ہے
03:04جہاں سے تقریباً سیونٹی پرسنٹ ہینڈ سٹیچڈ فوٹبالز
03:07اور ملینز آف فوٹبالز ہر سال دنیا بھر میں ایک سپورٹ کیا جاتے ہیں
03:11فیفا ورلڈ کپ دوہدار چھبیس کا آفیشل بال
03:13ٹریونڈا بھی سیالکوٹ کی فورورڈ سپورٹس کمپنی نے بنایا ہے
03:16یعنی پاکستان ورلڈ کپ نہیں کھیلتا
03:18لیکن دنیا بھر کی باقی ٹیمز اس ملک کی بنائی ہوئی فوٹبال سے ضرور کھیلتی ہیں
03:23اب بات کرتے ہیں بنگلہ دیش کی
03:25ایک ایسی کنٹی جہاں فوٹبال کبھی بہت مشہور ہوا کرتا تھا
03:29نائنٹین سیونٹیز اور نائنٹین ایٹیز میں فوٹبال کا کریس کافی زیادہ تھا
03:32لیکن آہستہ آہستہ کرکٹ نے یہاں کے لوگوں میں زیادہ پوپولیٹی حاصل کر لی
03:37پروفیشنل فوٹبال کی گروت اتنی تیز نہیں ہو سکی جتنی دوسری ایشن کنٹریز میں ہوئی
03:42ریزرڈ یہ نکلا کہ بنگلہ دیش بھی ورلڈ کپ ریس میں پیچھے رہ گیا
03:45سری لنکا نے بھی کوالی فائرز میں حصہ لیا
03:48لیکن فوٹبال وہاں کبھی نیشنل لیول پر اتنا مضبوط نہیں بن سکا
03:51لیمیٹڈ انفرسٹرکچر اور کم انٹرنیشنل ایکسپوجر نے پروگرس کو مشکل بنایا
03:56نیپال کی فوٹبال کمیونٹی کافی پیشنیٹ ہے
03:59کٹمنڈو کے سٹیڈی ایم اکثر وہر جاتے ہیں
04:02فینس بھی فوٹبال سے محبت کرتے ہیں
04:04لیکن صرف پیشنیٹ فینس ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائر نہیں کروا سکتے
04:08یوتھ اکیڈمیز کوچنگ اور لانگ ٹرم پلیننگ بھی اتنی ضروری ہوتی ہے جتنا فینس کا جذبہ
04:13اسی وجہ سے نیپال بھی اب تک ورلڈ کپ سے دور ہے
04:17افغانستان کی سیچویشن اور بھی چلنجنگ رہی دوستوں
04:20کہی عرصے سے ملک جنگ اور سیاسی انسٹیبلیٹی کا شکار رہا
04:24ایسے محل میں فوٹبال کو ڈویلک بننا بہت مشکل کام تھا
04:28اور شاید کہیں نہ کہیں افغانستان نے بھی فوٹبال کو اس نظر سے نہیں دیکھا
04:31جیسے انہوں نے کرکٹ میں خود کو پوش کیا ہے
04:33پر اس کے باوجود افغانستان نے پچھلے کچھ سالوں میں فوٹبال میں بہتری دکھائی ہے
04:38اور ساؤڈ ایشن چیمپنشپ بھی جی چکے ہیں
04:41لیکن ورلڈ کپ کوالیوکیشن ابھی بھی ایک بہت بڑا چلنج ہے
04:44اب سوال یہ ہے دوستو جپان کیوں کوالیفائی کرتا ہے
04:47ساؤڈ کوریا بار بار ورلڈ کپ میں کیسے نظر آتا ہے
04:50ایران اور سعودی اربیہ اتنے کنسسٹنٹ کیسے ہیں
04:53جواب سیدھا ہے
04:55پلاننگ
04:56جپان نے 1990 میں فوٹبال کو نیشنل پریورٹی بنایا
04:59پروفیشنل جے لیگ شروع ہوئی
05:02یود اکیڈمیز بنی
05:03انٹرنیشنل کوچس لائے گئے
05:05اسکولز اور کلپس کے درمیان سٹرونگ سسٹم تیار ہوا
05:07آج اس پلاننگ کے ریزرلٹ بوری دنیا دیکھ رہی ہیں
05:10ساؤڈ کوریا نے بھی اسی طرح فوٹبال پر لگتار انمیسمنٹ کی
05:142002 ورلڈ کپ کی کو ہوسٹنگ نے ان کے فوٹبال کو اور پوسٹ دیا
05:18آج کورین پریئرز یورپ کے ٹاپ کلپس میں کھیلتے ہیں
05:22دوستو یہ سب ایک دن میں نہیں ہوا
05:24اس کے پیچھے کئی سالوں کی پلاننگ تھی
05:26اسی طرح ایران، سعودی اربیہ اور قطر نے بھی فوٹبال انٹرسٹرکچر پر بہت پیسہ اور محنت کی ہے
05:32ساؤڈ ایشیا میں سب سے بڑا چیلنز صرف ٹیلنڈ کی کمی نہیں ہے
05:35ٹیلنڈ تو بہت ہے
05:39پرابلم اس چیلنڈ کو ڈیویلپ کرنے کی ہے
05:41کئی جگہ بچوں کے پاس اچھے گراؤنڈ نہیں ہے
05:44پروفیشنل کوچنگ ہر شہر میں اویلیبل نہیں
05:46لوکل لیگز ہمیشہ سٹیبل نہیں رہتی
05:49اور کئی پلیئرز کو فوٹبال سے سسٹینیبل کریئر بھی نظر نہیں آتا
05:52یعنی ٹیلنڈ راستے میں ہی کہیں کھو جاتا ہے
05:56دوستو فوٹبال دنیا کا سب سے انپریڈکٹیبل سپورٹ مان جاتا ہے
06:00ہر سال نائم مولگ امپروف کرتے ہیں
06:02دوہدار چھبیس ورلڈ کب میں ٹیمز کی تداد 32 سے بڑھ کر 48 ہو چکی ہے
06:06تو دوستو ساؤڈ ایشیا کے ورلڈ کب سے دور رہنے کی وجہ کوئی کرس نہیں
06:10بلکہ پلیننگ، انفرسٹرکچر، گوورننس، کمپیٹیشن اور ڈیویلپمنٹ کا فرق ہے
06:22چھپی ہوتی ہے اور شاید
06:24اسی لیے جب کبھی ساؤتھ ایشیا کے پہلی
06:26ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے گرانڈ پر اترے گی
06:28تو وہ صرف ایک فٹبول میچ نہیں ہوگا
06:31بلکہ پورے ریجن
06:32کے سپورٹس ہسٹری کا ایک نیا چپٹر ہوگا
06:34امید کرتا ہوں یار ویڈیو
06:36چلے گی ہوگی اچھی لگی تو کومنٹ کرنا ویڈیو کو
06:38لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
06:40ملتے انشاءاللہ پھر کسی اور ٹوپک کے ساتھ
06:41کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لیے
06:43رب رکھا
Comments

Recommended