#headlines #fazalurrehman #goldprices #silverprice #petrolprice #karachi #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Section 144 imposed across Punjab | Ban placed on flying drones | ARY News 7 PM Headlines

بیٹا گرفتارWatch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About Fazal Ur Rehman | News About Pakistan’s First Astronaut Zeeshan Ali | News About US-Iran War | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Weather in Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Gold | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:00ཁતས ཤས
00:02वजिराजम शेबाज़ शरीफ और विमाशी सेदासिम उनी का इसाबाबाद में सुपार्कों का दोरा चीन के खलाई स्टेशन ट्यांगॉंग पर मौजूद
00:08पहले पाकिसानी खला नवर्ड मौम्मद जिशान अली से बराहे रास्त गुफ्त गुफ्त गुफ्त गुफ्त
00:13वजिराजम में मौम्मद जिशान अली को तारीखी खलाई मिशन पर मुबार्ट बात दी शेबाज शरीफ को गहना था पाकिस्तान समझता
00:18है खला को पुर अंध मकासिद और इंसानियत के भलाई के लिए इस्तिमाल होना चाहिए पूरी पाकिसानी को आमाप किशा
00:25अंदा खल
00:40सतों तक पहुंच चुकी है खलाई स्टेशन पर आपकी मौजूद की पाक चीन स्क्रिटिजिक शिराकतदारी का काबल फखर सुगूत है
00:46छीफ अप डिफेंस फोर्सेस फीन मार्शल से एरास मुनीर की पाकिस्तानी खलाबास मौम्मद जिशान अली से गुप्तगू कहा पा
01:07पाकिस्तान की नumuainदगी कर रहा हूं जो एजास और फाकर की बात है। तैशोदा मंसूबे के मताबिक जिम्हदारियां बेहतरीन अंतास
01:13में अदा करने की कोशशिक कर रहा हूं। पूरी पाकिस्तानी कौम की तवाकवात के मुताबिक साइंसी तहकी का काम की
01:19अनजाम दही म
01:20This is the most important part of the government.
02:00ڈالی حکومت کی جالے ریٹ پر کال واپس لی
02:02ریلی اور جلسے کے اگلی تاریخ کا اعلان دسمبر میں کیا جائے
02:06جب ہم ایک ہوں گے تو کوئی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا
02:10جمہوری اور سیاسی طریقے سے مسائل حل کریں گے تو ہر کام ممکن ہے
02:14کوشش ہے حکومت کو سمجھائیں کہ سارے کام اتفاق رائے سے کریں
02:17آپس میں لڑیں گے تو عوام سے نائنصافی ہوگی
02:19شیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا رحیم یار خان میں
02:23ایسا یوٹی کے سنگے بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
02:25کہا ہمیں نفرت تقسیم اور سیاسی انتخاب کو چھوڑ کر
02:28عوامی ایک شوز پر توجہ دینا ہوگی
02:30وزیر آنسین نے کہا پوری دنیا میں سب سے زیادہ انجیو پلاستک کراچی
02:33این آئی سی وی ڈی میں ہوتی ہے
02:35ریکارڈ کے مطابق پنجاب سے ستر لاکھ مریض ایسا یوٹی علاج کے لیے آئے ہیں
02:52جیل میں تھی تو میں نے بھی حریسمنٹ کا سامنا کیا
02:55لیکن اس نے میرے آسم اور حوصلے کو مزید مضبوط کیا
02:57خواتین کے خلاف جرائم پر زیرو ٹالرنس ہے
03:00ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو اعتماد دیا
03:02وزیر آلہ پنجاب بریم نواز کا ومن یونیورسٹی ملتان میں
03:06کانوکیشن سے خطاب کہا ایک خاتون صوبہ چلا سکتی اور ملک بھی چلا سکتی ہے
03:11تین سال پہلے کیا کوئی سوچ سکتا تھا
03:13پنجاب جیسا صوبہ خاتون چلائے گی
03:16تین سال کے دوران جنوبی پنجاب میں اتنا کام کر دیا
03:19جتنا آسیس سال میں نہیں ہوا
03:21وزیر آلہ پنجاب کے گرین بس میں
03:23تلہ گنگ آمد، زلہ بنانے اور دو عرب دینی کا اعلان
03:26کہا جھوٹے وعدے کرنے والے پیچھے رہ گئے
03:29تاریخ نے انہیں ملیا میٹ کر دیا
03:31مریم نے والہانہ استقبار پر لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا
03:48شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی بھی آج ملاقات کا امکان
03:51ذرائع کا کہنا ہے
03:52وزیر آزم خصوصی تیارے پر اسلام آباد سے لہور پہنچ گئے
03:55صدر آصف زرداری کی لہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد
03:59دونوں کے درمیان ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
04:02ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی شریک تھے
04:16مولانا فضل رحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا
04:20سیدھی اے حکام کا کہنے گھر کے مالک اماناللہ خان شہری ہیں
04:23تلبی پر پیش نہیں ہوئے گھر کی الوٹمنٹ اور شناف کی کارڈ منصور کیا جا چکا ہے
04:27ترجمان جے ایو آئے اصلم غوری نے دعویٰ کیا
04:30مولانا فضل رحمان کے صاحبزادے مولانا عزت نحمود کو گردتار کر لیا گیا
04:34انتظام یعنی علیہ خانہ کو نکال کر گھر سیل کر دیا
04:37کارکون پارٹی غیادت کی ہدایات کا انتظار کریں
04:40پولس کا کہنا ہے مولانا عزت محمود تھانے میں خود موجود ہیں
04:44انہیں گریفتار نہیں کیا گیا
04:45مولانا فضل رحمان کے بیٹے مولانا عزت محمود کے خلاف
04:50ملکان کے تھانے گلگشت میں مقدمہ در
04:53مدعی حافظ محمود و رحمان نے مدرسے کے انتظامی معاملات میں مداخلت کا الزام آئے کیا ہے
05:11اسلام آباد میں جالی شناختی کارز پر بنائی گئی
05:14بینامی جائیدادوں کا بڑا نیٹورک بے نخاب
05:16پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر
05:19کرونوں روپے مالیت کی جائیدادیں سامنے آنے پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
05:23بسٹک میڈیسٹریٹ کے حکم پر گلبرگ گرینز اور جی سکس پور میں جائیدادوں کی چاند بین کی جا رہی ہے
05:28نادرہ نے امان اللہ کا شنافتی کار منصوب کر کے غیر منکی شہری قرار دے دیا ہے
05:43مولانا فضل رحمان سے اچھے تعلقات ہیں ان کے مسائل جلد حل ہو جائیں گے
05:48مولانا نے اداروں کے خلاف ایسی باتیں کی جو نہیں کرنی چاہیے تھی
05:51وفاقی وسیر مصدق ملکی اپٹ آباد میں گفتگو کہا نئے صوبوں پر پارلمنٹ میں بحث ہونی چاہیے
05:56کچھ لوگ پارلمنٹ سے تنخواہیں لے رہے ہیں مگر کردار ادا نہیں کر رہے
06:00خیبر پخت انخواہ میں بترین دہشت گردی کے باعث گورنر راج نافذ کیا گیا
06:04خیبر پخت انخواہ میں لوگ شہید ہوتے رہے مگر صوبائی حکومت خاموش رہی ہے
06:16جو کہتا ہے سند اسمبلی کی قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں
06:19اسے یہاں بیٹھنے کا بھی حق نہیں ہے
06:21ایسی باتیں جالی منڈٹ والے ہی کر سکتے ہیں
06:24سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی ایمکیو ایم پر لفظی گولہ باری
06:27کہا دنیا کی بڑی بڑی چیزیں سند میں ہو رہی ہیں
06:30پھر بھی پروپیگنڈا ہو رہا ہے
06:32کراچی اور سند کی تباہی کی بنیاد ایمکیو ایم نے رکھی
06:45کراچی کی ایڈمن سوسائٹی میں منحد ممارت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری
06:49ملبے میں ایک لاش کے نشان نہیں
06:51حاصل میں جانبہ کفرات کی تعداد بارہ ہو گئی
06:54مرزشتہ روز ایک شخص کو ملبے سے زندہ نکالا گیا
06:56چھائے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
06:59کمیشنل کراچی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیوں سے مطالق رپورٹ وزیر آلہ کو پیش کر دی
07:05جس کے مطابق اب تک پانچ سو سولہ غیر قانونی ایمارتوں کو سیل کیا جا چکا ہے
07:09جبکہ بارہ کو نوٹس جاری کیے گئے
07:21پنجاب کی ثقافت محبت آمن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے
07:25پنجابی زبان کے فروغ کلے مل کر کام کرنا ہوگا
07:28پنجابی کو نساب کا حصہ بنانے کی تجویز دیں گے
07:30وفاقی وزیر اطلاع تطا تارک کا چوتھی بینال اخوامی پنجابی کانفرنس خطاب
07:35کہاست خیاتریوں کی میزبانی پر خوشی ہے
07:37ننکانا صاحب پنجا صاحب آنے والے مہمانوں کو مزید سہولتیں دیں گے
07:48سلمان اقبال کی اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر باقی پروڈکشن ہاؤسز کے شمعیت کی پیشتش بہت بڑی ہے
07:53سلمان اقبال قومی مفادے اوٹی ٹی پلیٹ فارم سے اے آر وائے کا نام ہتانے کو بھی تیار ہیں
07:58وزیر اطلاع تطا تارک کی پروگرم بھی ریپورٹرز میں گفتگو
08:02کہا وزارت اطلاع کی طرف سے میٹنگ بلاؤں گا
08:04سلمان اقبال اور باقی پروڈکشن ہاؤسز کو بھی مدعو کریں گے
08:08باقی پروڈکشن ہاؤسز اور اوٹی ٹی پلیٹ فارم کا حصہ بنے تو پاکستان کا بیانیہ بھی مضبوط ہوگا
08:13سرکار کی طرف سے جو سہولت درکار ہوگی سپورٹ کریں گے
08:16مفاقی وزیر اطلاع کا خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
08:19بتایا کمیٹی کمینڈیٹ سب کو ساتھ ملانا ہوگا
08:22اتا تارن کی جواما سیریل در نجات اور اے آر وائی کی تاری
08:26کہا بھارت ایک جوامے سے ڈر گیا
08:28در نجات کو خوف اے آر وائی نے بھارتیوں کے دلوں میں ڈالا ہے
08:31پاکستانی جوامے در نجات کا اتنا اثر ہو گیا
08:34کہ بھارت میں لوگ اردو الفاظ استعمال کر رہے ہیں
08:37اداکار فیصل خریشی کا کہنا تھا سمجھ سے باہر ہے
08:40پاکستانی کانٹینٹ سے بھارت کیوں خوف زدہ ہے
08:43بھارتی حکومت تو خود پاکستانی کانٹینٹ کو عوامی بنا رہی ہے
08:47پاکستان کی پہلی نیٹ پلیکس پروڈکشن ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے
09:10اور اے آر وائی ایڈیٹرل کا مقبول کرین در نجات اب سعودی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا
09:16عرب نیوز کے مطابق سعودی چینل ایم بی سی نے دراما نشر کرنے کے لیے اے آر وائی ڈیٹرل سے
09:22حقوق حاصل کر لیے
09:23درامی کی عربی زبان میں ڈابنگ شروع ہو چکی ہے
09:25در نجات چھے دسمبر سے سعودی چینل ایم بی سی پر دکھایا جائے گا
09:29در نجات کو پاکستان سمیت بھارت بنگلدیش عرب اور مغربی ممالک سمیت دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ مکولیت حاصل ہو
09:37رہی ہے
09:37ہوسی ملیشہ کی دیاد پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
09:41ترجمان سعودی اتحادی افواج کے مطابق ڈرون کو خضا میں ہی تباہ کر دیا
09:45یمن کی فواج کا ہوسی ملیشہ کے خلاف آپریشن جاری
09:48چوبیس گھنٹے میں ایک سو اکیس کمانڈرز اور جنگ جو ہلاک اور زخمی ہوئے
09:52فضل آزم شہباز صلیف کی ہدایت پر کوئیت میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر زفر اقبال کی
09:57ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کیا ہے عادت خیریت دریا
10:00پاکستانی سفیر نے کوئیت کی مسلحہ فواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملانکات کی
10:15امریکہ ایران کے درمیان پاکستان اور قطر کے ذریعے پیغمات کا تبادلہ
10:19پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا سی این این اربی کو انٹریبیو
10:23کہا ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے
10:28ایرانی صدر مسعود فضل شکیان کہتے ہیں ایران مناب سکول پر کیا گیا حملہ کبھی نہیں بھولے گا
10:34ایک سو سڑ سڑ بچوں کی شہادت کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں
10:38ہم ان لوگوں کے دوہرے میار کا ثبوت ہے جو انسانی حقوق کے علم بردار بنے
10:47میرپورہ آزاد کشمیر میں سیکیروٹی حکام کی کاروائی فسادی جتھے
10:51کالعدم کمیٹی کے سہولتکار تاریخ محمود کو گریفتار کر لیا
10:54ملزم کے نشاندہی پر ایک گھر سے چار موکی ٹوکیز اور تین لاکھ روپے نقد برامت کیے گئے
10:59حکام کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش راوالہ کورٹ پر فسادی جتھے کے رکن ساد انساری کو رقم اور سامان
11:04پہنچانے کے انکشاف کیا
11:06برطانیہ میں مقیم وسیم انساری سے بھی رقم ملنے کا دعویٰ کیا
11:21ڈی جی آئیس پی آر لیفرن جنرل احمد شریف جوابی کا دورہ ایسن
11:24وقتل جامعات کے طلبہ اور اتحادہ کے ساتھ خوصی نشست شرکہ کے سوالات کے مفصل اور مدلل جوابات دیئے
11:31شرکہ نے قومی اجہتی ملکی استحقام اور پاکستان کی ترقی میں مصبت کردار ادا کرنے کی عظم کا اظہار کیا
11:38طلبہ نے کہا سوشل میڈیا پروپاگینڈا قومی شعور اور ملکی دفاع میں پاک فوج کے کردار کو سمجھنے کا موقع
11:44ملا
11:44نوجوان نسل لفاج پاکستان کے شانہ بچانہ ہے
11:53وزیر داخلہ موسیل نقفی کا لاہور میں نادرہ میگا سینٹر شملہ پہاڑی کا دورہ سہولتوں کا جائز علیہ شہریوں سے
11:59مسائل پوچھے
12:00شہریوں کی ٹوکن کے حصول میں انتظار کی شکایت
12:03وزیر داخلہ نے شہریوں کو ٹوکن پر انتظار کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہا نہیں کرائی
12:07کہا شہریوں کو بروقت اور ملہ تاخیر خدمات کے فرہمی پر کوئی سمجھواتا نہیں ہوگا
12:11شہریوں کا اعتماد اور مصبت فیڈبیک ہی کسی ادارے کی کامیابی ہے
12:26پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاظ کھلے فضا میں ڈون ارانے پر 30 روز کے لیے پابندی
12:31محکمہ داخلہ پنجاب نے روٹیفیکیشن جاری کر دیا
12:34ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے لیے چھوٹے ڈون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی
12:39انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ڈون پابندی سے مستثنہ کرا دیا گیا
12:51سکھ کیر سے ہلک کیر کی طرف جانا ہمارا ویژن ہے
12:55ہمارا سارا روٹین ہی آؤٹ ہے
12:57ہم بے وقت اور بہت زیادہ کھاتے ہیں
12:59رات سونے کے لیے ہم جاگ رہے ہوتے ہیں
13:01ففاقی وزیر سہت کسطفہ کمال کہتے ہیں
13:03مختلف بیماریوں سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھا ہے
13:06ہمیں اپنی سہت کا خیال رکھنا ہے
13:08پاکستان میں آبادی میں اضافے کی رفتار کم نہیں ہو رہی
13:11ہر سال تقریباً ستر لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں
13:22ایران کا اپنی حرمز سے بہرہ ہند تک
13:25سمندری حدود پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
13:27ایرانی فوت کی ترجمان محمد اترم نے بیان میں کہا
13:29ایرانی بحریہ فواج اہم سمندری گزرگاہوں اور ملحقہ
13:32پانیوں کے مسلسل نگرانی کر رہی ہیں
13:34خلاف فرضی کرنے والے ایک تجارت جہاز کو خلی جمان میں روک کیا گیا
13:38ایرانی سپریم نیٹر کے مشیر محمد مخبر کے مطابق
13:41ابناہ حرمز نہیں کھولی جائے گی
13:43نہ ہی امریکی ناکہ بندی جاری رہنے دی جائے گی
13:46سینٹ کوم نے ایران کا دعویٰ مسترد کر دیا
13:48ایکس پر لکھا ایران کے پاس اب بحریہ نہیں
13:51ایرانی فواجی کمانڈر نے جھوپم اپنی من گھڑت کہانی سنا
14:01امریکی فضائیہ کے اہم کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ حساس دیٹا خطرے میں پڑ گیا
14:06خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے امریکی فضائیہ کے اہم کلاوڈ کمپیوٹنگ پلاتفارم کو
14:10مبینہ طور پر ہیک کر لیا
14:12جس کے نتیجے میں فواجی آپریشنز اور لوجسٹک سے مطالق حساس معلومات تک رسائی کا خدشہ پیدا ہو گیا
14:17امریکی فضائیہ کا واقعے کی تصدیق کیا تردید سے گریز کہا
14:20اہم دفاعی نظاموں اور معلومات کے تحفظ کوئی یقینی بنانے کے لیے
14:25مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں
14:37امریکی دارال حکومت کے رونال ریگن واشنگٹن ناشنل ائرپورٹ پر
14:40ٹیکسی کے دوران دو تیارے ٹکرا گئے
14:43امریکن ائر لائنز کی ڈیلس جانے والی پرواز
14:45اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے تیاری سے ٹکرا آئی
14:48تیارے کا پڑ ٹوٹ کر رنوے پر گر گیا
14:57امریکہ میں تھانکس گیونگ ڈے پر شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
15:02امریکی میڈے کے مطابق مشرقی اور مغربی ساحلی علاقوں میں
15:05تیز ہوا و سلاب اور مرتدھار بارشوں سے مواصلات نظام میں
15:08خلل کے باعث لاکھوں افراد بردی سے محروب
15:11طوفانی موسم کے باعث پروازوں کا نظام بھی بری طرح متاثر
15:14دھائی ہزار سزائد پرواز تاخیر کا شکار
15:16ساڑھے چار سو سزیادہ پرواز منسوخ
15:22موسیقی

Recommended