#headlines #fazalurrehman #goldprices #silverprice #petrolprice #karachi #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Latest Update Regarding Maulana Fazal Ur Rehman | ARY News 9 PM Headlines | 27th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:01foreign
00:30foreign
00:32foreign
01:00foreign
01:04foreign
01:04foreign
01:04foreign
02:00مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
02:03عوام پریشان ہے کہ کھانے پینے کا بندو بس کریں یا روزگار کا
02:06عوام پریشان ہے کہ بچوں کی تعلیم کا انتظام کریں یا بزرگوں کے علاج کو دیکھیں
02:25اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں ہے
02:27یہ ریت کی طرح ہاتھ سے نکل جاتا ہے
02:29چاہتی ہوں وہ کام کر کے جاؤں جو میرے جانے کے بعد بھی یاد رہیں
02:32وزرعالہ پنجاب مریم نواز کا چکوال یونیورسٹی میں لابٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
02:38کہا پنجاب میں اب مارٹ کی حکمرانی ہے
02:41وزرعالہ کی چکوال میں پیرگلائیڈنگ چیمپنشپ کی افتتاحی تقریب نشر کر
02:44کہا ماضی میں پاکستان کی غلط تصویر کشی کی گئی
02:48لیکن خوشی ہے کہ وہ اب بدل رہی ہے
02:58سادر مملکت آسیفلی زرداری کی لاہور میں چودری شجاعت سے ملاقات
03:02سادر مملکت ملاقات کے لیے کافلی کے قائد کے گھر پہنچے
03:05موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تباہ دے خیال ہوا
03:09گورنر پنجاب اور راجہ پرویز اشرف بھی ہمراہ تھے
03:12اس سے پہلے لاہور پہنچنے پر گورنر پنجاب اور وزیر داخلہ موسیل نفی نے
03:16سادر زرداری کا استقبال کیا تھا
03:24سندھ میں صوبے نہ بنے پنجاب میں بنے
03:27یہ ڈکٹیشن تو نہیں چل سکتی
03:29عوامی رائے سے خوف کیوں ہیں
03:31وزیر اطلاع تاولہ تارت بلاول بھٹو کو جواب
03:34پروگرام دی ریپورٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے بولے
03:37جس آئین پر آپ کو ناز ہے
03:38اسی میں لکھا ہے
03:39عوامی ایشو پر ریفرینڈم کرایا جا سکتا ہے
03:41یہ تو نہیں لکھا کہ صوبوں پر ریفرینڈم نہیں ہو سکتا
03:45نئے انتظامی یونٹ سے متعلق معاملات آکے بڑھ رہی ہیں
03:48سادر اور وزیراعظم کی ملاقات میں اتفاق ہوا
03:51تمام معاملات کو مشاورت اور باتچیت سے حل کیا جائے گا
03:55بلاول بھٹو کا مقصوص نشستوں پر صرف بیان دے رہنا کافی نہیں ہے
03:58سنجیدہ ہیں تو لیگل بات کریں اور بتائیں کہ اپیل میں جائیں گے
04:02مقصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے میں کوئی غلطی ہے تو بتائیں
04:08تراغ کی اپنڈیس سمیت کئی شہروں میں شدت سے صوبوں کی حمایت موجود ہے
04:12صوبوں کی جو مخالفت ہے وہ حصولوں کی بنیاد پر نہیں
04:15سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں
04:18آپ انتظامی یونٹ کہیں یا کچھ اور اختیارات نچری صدا پر لانا ہوں گے
04:23ہر صوبائی حکومت اور وفاق میں کرپشن کی انتہا ہے
04:26وہ ذرا آپس میں لڑے ہیں
04:27کسی کو پتا ہی نہیں معاملات کیسے درست کرنے ہیں
04:30سابق وزیر خزانہ مفتا اسماعیل بولے
04:33میں نے کہا تھا رواسال کے آخر تک شہباز شریف کی حکومت نہیں رہے گی
04:37اب شہباز رہے نہ رہے پورا سسٹم ہی جا رہا ہے
04:41شہباز شریف مہنتی ہیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے
04:45غربت میں اضافہ ہو رہا ہے
04:47حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں
04:58نئے صوبوں کے قیام پر وفاقی حکومت کا موقع واضح نہیں
05:01ابحام پیدا کیا جا رہا ہے
05:03پی ٹی آئے خیبر پککونکہ کے سیکرٹ پر اطلاع شوکت یوسف صحیح کہتے ہیں
05:06مریم نواز کی تقریروں سے لگتا ہے
05:09وہ نئے صوبوں کے قیام کی مخالف ہیں
05:10بلاول پھٹو اور مریم نواز دونوں ہی صوبوں کی تقسیم نہیں چاہتے
05:14مریم نواز نے اپنی پالیسی سے سب سے زیادہ چچا کو مشکل میں ڈال دیا ہے
05:18وزرعظم شہباز شریف کی معاملے پر خاموشی بتاتی ہے وہ کتنے مجبور
05:27سلمان اکبال کی اوٹی ٹی پلائٹ فارم پر باقی پروڈکشن ہاؤسز کو شمولیت کی پیش رشت بہت بڑی ہے
05:32اوٹی ٹی پلائٹ فارم اے آوائی کی اچھی کامش ہے
05:35سلمان اکبال قومی مفاد میں اوٹی ٹی پلائٹ فارم سے اے آوائی کا نام ہٹانے کو بھی تیار ہیں
05:40وزیر اطلاعات و نشریات اتا تارر کی پروگرام دی ریپورٹرز پر گفتگو کہا
05:45وزارت اطلاعات کی طرف سے میٹنگ گلاؤں گا
05:47سلمان اکبال اور باقی پروڈکشن ہاؤس کو بھی مدو کریں گے
05:50باقی پروڈکشن ہاؤس اوٹی ٹی پلائٹ فارم کا حصہ بنے تو پاکستان کا بیانیاں بھی مضبوط ہوگا
05:55پاکستان کا کانٹنٹ آگے جائے گا تو بھارت کو مزید تکلیف پہنچے گی
05:59سرکار کی طرف سے جو بھی سہولت درکار ہوگی سپورٹ کریں گے
06:03وفاقی وزیر اطلاعات کا آج ہی اس پر خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
06:07بتایا کمیٹی کا مینڈرٹ سب کچھ ساتھ ملانا ہوگا
06:10اتا تارر کی ڈراما سیریت در نجات اور اے آبائی کی تعریف کہا
06:14بھارت ایک ڈرامے سے ڈر گیا
06:16در نجات کا خوف اے آبائی نے بھارتیوں کے دلوں میں ڈالا ہے
06:19پاکستانی ڈرامے در نجات کا اتنا اثر ہو گیا
06:22کہ بھارت میں لوگ اودو الفاظ استعمال کر رہے ہیں
06:25کہا وہ جلد پاکستان میں بھارتی مواد پر پابندی کے لیے نیٹ فکس کو پیٹیشن دائر کریں گے
06:48پہلے کھیل اور پانی کو ہتھیار بنایا گیا
06:51اب فن اور ثقافت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
06:54کرکٹ مات سیاسی خطرہ اور ٹی وی ڈراما قومی سلامتی کا مسئلہ کیسے بن گیا
06:58وفاقی وزیر ایسان اقبال کا سوال
07:00کہا کھلاڑیوں کو کھیلنے دو پانی کو بہنے دو اور فنکاروں کو تخلیق کرنے دو
07:05ناظرین کو پسند کا مواد دیکھنے دو
07:07شیری رحمان کا کہنا تھا
07:08نیٹ فلیکس پر پاکستانی تفریحی مواد کی پابندی کا بھارتی مطالبہ افسوسناک ہے
07:14پہلی پاکستانی نیٹ فلیکس سیریز پر بھارتی پابندی کا معاملہ
07:17نیٹ فلیکس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے
07:21کراچی کے ایڈمن سوسائٹی میں منہدے میں مارت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری
07:25دو دن بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا
07:28مزید ایک لاش میں مل گئی
07:30حادثے میں جانبہک افراد کی تعداد آٹھ ہو گئی
07:32دس لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
07:35سیکیٹری بلدیات اور ڈی جی ایس بی سی اے کو عدوں سے ہٹا دیا گیا
07:39نئے ڈی جی سندھ بیلڈرنگ کنٹرول ایتھارٹی آبد سلیم قریشی نے چارج سنبھال لیا
07:43افسران کے ساتھ اشلاس غیق قانونی تعمیرات کے خلاف فریکڈاؤن کا حکم
07:47کہا امارت گرنے کی مکمل تحقیقات ہوں گی
07:49غفلت کے مرتقے بناسر کے خلاف سخت کاروائی ہوگی
07:53آباد کے ساتھ مل کر کام کرنے کاز
08:02سندھ حکومت اور آباد آمنے سامنے آگئے
08:05چیمن حنیب گوہد نے وزرعظم سے شہر میں چلنے والے سسٹم کے خلاف کاروائی کی اپیل کر دی
08:10چیمن آباد کہتے ہیں وزرعظم نے ایک ظالمانہ حکم جاری کر کے
08:13آباد کی ڈیڑھ سو سزائید زیر تعمیر امارتیں سیل کر دی ہیں
08:17کراچی میں جب کالے دھندے چل رہے ہو تو ایکشن نہیں ہوتا
08:21حادثہ ہو تو صدح حکومت متحرک ہو جاتی ہے
08:23وزرعظم فوری نوٹس لیں اور شہر میں چلنے والے سسٹم کے خلاف کاروائی کریں
08:34کراچی میں چھے منزلہ امارت گرنے کے بعد
08:37معطل اور پوسٹنگ کے منتظر افسران کی ہی معطلی کا انکشاف
08:40ریپٹی ڈائریکٹر ڈیمولیشن راشد ناریجو کے علاقے میں پوسٹ نہ ہونے کے باوجود عہدے سے ہٹا دیا گیا
08:46معطل اسسٹنڈ ڈائریکٹر آصف شیخ لگ بگ سات ماہ سے عہدے پر نہیں تھے
08:50معطل اشواک خوکہ سانے ہی لیاری کے بعد سے پوسٹنگ پر نہیں تھے
08:54لڑکانہ پوسٹنگ والے سینئر بلڈنگ انسپیکٹر امتیاز شیخ کو بھی معطل کیا گیا
08:58معطل کیے گئے ڈیپٹی ڈائریکٹر ریحان احمد دھی کئی ماہ سے عہدے پر موجود ہیں
09:08کراچی میں امارت گرنے کے معاملے پر سندھ اسملی میں آپوزیشن کا شور شرابہ
09:12ایمکیم ارکین اور وزیر اداخلہ سندھ آمنے سامنے
09:15زیال انجار نے کہا امارت گرنے کے واقعے پر سلح حکومت نے ایکشن لیا ہے
09:19سیکیٹری بلدیات سمیت افسدان کو موتل اور ذمہ داروں کو گرفتار کیا گیا
09:23ایمکیم کا شور شرابہ بلا جواز ہے
09:26وزیر اطلاع سندھ شرجیل میون نے کہا ایمکیم جو ہی تماشا کر رہی ہے
09:30یہ صوبوں کے لیے محول بنانے کی کوشش ہے
09:32ایمکیم کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
09:35کراچی میں ہر برائی کی جڑ ایمکیم ہے
09:38آج وہی لوگ احتجاج اور مگرمچ کے آنسو بہا رہی ہیں
09:42جنہوں نے بلدیا فیکٹری میں لوگوں کو چلایا
09:44یہ وہی ایمکیم ہے جس نے بارہ مائے کو قتلے آم کیا
09:57مولانا فضل رحمان لاہور میں اپنے گھر پر موجود ہیں
10:00ترجمان جی یو آئی پنجاب کا کہنا ہے
10:02پولیس کی بھاری نفری ان کے دھر کے باہر موجود ہے
10:05جی یو آئی نے رات کو مولانا فضل رحمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا
10:09خیبہ پاکتوں کو آگے سابق وزیرعالہ آلی امین گھنڈاپور کا کہنا ہے
10:12فضل رحمان آج جس صورتحال کا شکار ہیں
10:15ہم اس سے پہلے گزر چکے ہیں
10:16ہماری جماعت کو دیوار سے لگایا گیا تو سب چپ رہے ہیں
10:19باقی جماعتیں سننیں ابھی تو شروعات ہیں
10:22ان کی باری بھی آئے گی
10:29کوئیت پر مبینہ ایرانی ڈون حملوں میں
10:31دو اطالوی شہریوں کی حلاقت کے بعد
10:33ایرانی وزیر خارجہ کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ
10:36کہا ہم تحقیقات میں تعابون کے لیے تیار ہیں
10:39حلاقت پر تازیت کا اظہار کرتے ہوئے
10:42ابباس اراکچی نے کہا
10:43ایران کا کوئیت پر ڈون حملے میں کوئی کردار نہیں
10:46اطالوی وزیر خارجہ نے سینٹ کو بتایا
10:48ایرانی ڈون حملے میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
10:51اطالوی اسلحہ ساس کمپنی کے دو اطالوی ماہرین حلاق ہو گئے
10:55کوئیتی وزارت دفاع کا کہنا ہے
10:57ایرانی ڈون حملے میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
11:01پاکستانی سمیت کئی شہری بھی زخمی ہوئے
11:03کوئیتی مسلحہ فاس نے کئی حملہ آور
11:05ڈونز کو فضا میں بھی تباہ کر دیا
11:20ناوزیر اعظم ایساگدار کا کوئیت اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فانک رابطہ
11:25خطے میں آمن اور سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال
11:28ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
11:30ایساگدار اور شیخ جرح جابر نے پاک ہوئے تعلقات کا جائزہ لیا
11:34حالیہ علاقہ آئی پیش رافت اور خطے کے آمن اور سلامتی پر
11:37اس کے ممکن آسرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
11:39ایساگدار نے زور دیا
11:41تنازیات کے حل اور خطے میں دیر پاعم کے قیام کے لیے
11:44مقالمے اور سفارتکاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہے
11:46ایساگدار کی ایرانی حمل سباباس اراکسی سے بھی فان پر گفتگو
11:50خطے میں آمن اور سیکیورٹی کو فروغ دینے کی کوششوں پر تبادلہ خیال
12:09لیبیا کی ساحل کے قریب پاکستانی تارکین وطن کی کششی روبنے کے اطلاعات
12:13واقعی کی تاہل آزادانہ تذیغ نہیں ہو سکی
12:15تبزمان دفتر خاردہ کے مطابق ترابلس میں پاکستانی سفارت خانہ
12:19واقعی کی حقیقت جاننے اور کشتی میں پاکستانی شہریوں کی موجودگی
12:22کی تذدیق کے لیے سرگرم ہے
12:24پاکستانی سفارت خانے نے متعلقہ لیبیائی حکام
12:27اور انٹرنیسل اورگنازیشن فار مائیگریشن سے رابطہ کر لیا
12:30تذدیق شدہ تفصیلات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا
12:42افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کر دی جاتی ہیں
12:45وزیر اطلاعات پنجاب آزما بخاری نے ایکسپر لکھا
12:48پہلی بات یہ ہے کہ جہاز کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
12:51دوسری بات یہ ہے کہ وزیر اعلی فاملی کے ہمراہ آگ گانگ نہیں جا رہی
12:55اور نہ ہی یہ نیجی دورہ ہے
12:57پہلی بار کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرست نے سرکاری طور پر مدھو کیا ہے
13:01تمام جہازوں کے آپریشن اور منٹیننس پاک فضائق ذہنے ہیں
13:05انہی چھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
13:14وزیر داخلہ موسن نقپی کا سیڈی ای اسپتال کا دورہ سہولتوں کا جائزہ لیا
13:19ایمجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا
13:21مریضوں سے ملاقات کیا
13:22اسپتال میں نرسز کی کمی کو جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
13:26صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی
13:29کہا بہترین اور بروقت علاج کی سہولت ہر مریض کا بنیادی حق ہے
13:32وزیر داخلہ موسن نقپی نے سیڈی اے کے فائر برگیٹ سٹیشن کا بھی دورہ کیا
13:37ڈراور کے ساتھ سکائی لیفٹ گاڑی میں بیٹھے
13:39اور ایف ایلیون تک سکائی لیفٹ گاڑی کے رسپونس ٹائم کو چیک کیا
13:42جو بارہ منٹ تھا
13:44موسن نقپی نے کہا رسپونس ٹائم کو مزید کم ہونا چاہیے
13:47تیز تر اور فوری رسپونس سے بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے
14:00ٹوبا ٹیکسنگ میں بے کابو کارٹ ٹریکٹر ٹرولی سے جا ٹکرائی
14:04ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جانبہار
14:06چھے بچے بھی شامل
14:07خاندان بورے والا میں شادی کی تقریب سے واپس گھر جا رہا تھا
14:18پنجاب کے سرکار سکولوں کے طلبہ سے صفائی کرانے پر پابندی آئے
14:21طلبہ سے کلاس رومز واش رومز یا سکول کے آہاتے کی صفائی کرانے کی اجازت نہیں ہوگی
14:26محکمہ سکول ایڈوکیشن کا کہنا ہے صفائی ذمہ دار عملے سے کروائی جائے
14:30طلبہ کو صفائی کرنے پر مدبور کرنے والے ٹیچرز کے خلاف کاروائی ہوگی
14:43سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں فی طولہ سونہ ساڑھے گیارہ ہزار روپے
14:47اضافے سے تین لاکھ نوے ہزار ایک سو چھتیس روپے کا ہو گیا
14:51عالمی مارکت میں فیان سونہ ایک سو پندرہ ڈالر اضافے سے تین ہزار چھ سو چھتہ ڈالر کا ہو گیا
14:56پاکستان میں فی طولہ چاندی دو سو ست ستر روپے اضافے کے ساتھ چار ہزار نو سو چھے روپے میں
15:02فروقت ہو رہی ہے
15:11پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروق دینے کا مشن
15:15اے آوائی پلس اور سپیس بار پاکستان نے ہاتھ ملا لیے
15:18موہدے کے تحت ایس ایس کو اے آوائی پلس کے پلیٹ فارم سے کاروبار اور برینڈز کی تشہیر کے لیے
15:24نئے مواقع فراہم کیے جائیں گے
15:26اے آوائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال اور سپیس بار پاکستان کی چیف ایزیکیٹیف آفیسر
15:31ضمیر قریشی نے موہدے پر دستکت کر دیئے
15:34شراکتداری کا مقصد ڈیجیٹل اشتہارات کو چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے
15:38مزید آسان اور قابل رسائی بنانا ہے

Recommended