#headlines #usiranwar #f16 #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Pakistan vs India | Asia Cup Rising Star 2026 | ARY News 11 PM Headlines | 22nd Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:42ڈیوی پر آنے کے لیے مجھ پر تفسرے کر رہی ہیں
00:45ڈھائی سال سے سبر سے تفسرے سن رہا ہوں
00:47جس دن میں نے اس وزیر کے خلاف تفسرہ کر دیا
00:49وہ موٹ چھپاتا پھرے گا
00:56اور رائزنگ سٹارز ایشا کپ میں پاک بھارت سنسنی خیز مقابلہ
01:01تین سو چودہ رن سدف کے طاقوں میں بھارت کی پیشکت بھی جاری
01:04ایک سو انتیس پر چھے کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد
01:06کپتان تلک ورما اور شہباز احمد جم گئے
01:10الزامات نہیں بھارت شباہد پیش کرے
01:13پاکستان ہر فورم پر سامنا کرنے کو تیار ہے
01:16وفاقی وزیر مصدق ملک کا نئی دہلی میں
01:19موڈی سرکار کو کھلا چالنج
01:21وفاقی وزیر نے ایک بار پھر بھارتی میڈیا کے سامنے
01:23پاکستان کا دو ٹوک مواقف پیش کیا
01:25ڈاکٹر مصدق ملک نے واضح کر دیا
01:28مذاکرات الزامات نہیں شباہد کی بنیاد پر ہونے چاہیے
01:31پاکستان اپنا مواقف پیش کرنے کے لیے
01:34دو طرفہ یا کسیر الملکی فورم پر شباہد دینے کو تیار ہے
01:37بھارت پر اپنے شباہد سامنے لائے
01:39پاکستان میں دہشتگردی سے روزانہ شہری شہید ہو رہے ہیں
01:43حملوں کے پسے پردہ روابط بے رکاب کیا جاتے ہیں
01:46محض الزامات سے مسائل حل نہیں ہوں گے
01:48دونوں ملکوں کو شباہد ایک دوسرے کے سامنے شفاف انداز میں پیش کرنا ہوں گے
01:53کانفرنس پر اپنے فاقی وزیر نے
01:55موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے
01:57تین نکاتے فارمولا پیش کر دیا
01:59کہا ایسیو ممالی کے درمیان
02:01ثقافتی تعاون کو فروغ دیا جائے
02:03تاریخی ورثے کو محفوظ بنایا جائے
02:05تہذیبی آثار کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے
02:09مشتر کا اقتامات کیے جائیں
02:23امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان فالس فارتی کردار ادا کر رہا ہے
02:28چیمین پی پی بلاول بھٹو کہتے ہیں
02:30پاکستان فطے میں امن اور مذاکرات کے ذریعے تنازیات کا حل چاہتا ہے
02:34ایران جنگ کے معاشی اثرات پوری دنیا کو برداشت کرنا پڑ رہے ہیں
02:38امریکہ ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے
02:42پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا رہے گا
02:46پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان مہازارائی کے بجائے تعاون کا حامی ہے
02:50پاک ترک و سعودیہ دفاعی تعاون علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے
03:00لگا افغانستان میں رہشتگرد گرہو کی موجودگی پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چالنج ہے
03:16پیپلز فارٹی ریٹرینڈم سے نہیں گھبراتی پیپلز فارٹی اور سندھ اسمبلی نہیں چاہتی
03:20سندھ میں سوبے بنے سوبے کے معاملے پر ایک وفاقی وزیر کے چھوڑے گئے شوشے کو سب پکڑ کر بیٹھ
03:25گئے
03:25سوبائی وزیر ناصر شاہ کہتے ہیں بلاول اسام آباد گیا تو کہا گیا ان کا سوفوئر اپ ڈیٹ ہو گیا
03:30بلاول کا سوفوئر اپ ڈیٹ کرنے والی باتیں بے تکی ہیں
03:34اسام آباد سے آنے کے بعد بھی بلاول نے کہا سوبے کی تقسیم نامنزل
03:38بلاول ہٹو کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے
03:42آنسف زرداری کا ایک ہی بیچہ ہے وہ بلاول ہیں اور انہی کی بات یہاں چلی گی
03:46شہری رحمان کی خواجہ آنسف پر گولہ باری کہا
03:49وزیر دفاع نے بلاول ہٹو زرداری سے متعلق بیان دے کر ریڈ لائن کراس کر دی
03:53پیپلز پارٹی اور بلاول ہٹو سے متعلق وزیر دفاع کے ریمارکس ناقابل ایک حبول ہیں
04:12بلاول کا بیان ان جرائم کا اطراف ہے جن میں وہ اور ان کی جماعت ملوث رہی ہے
04:17پی ٹی آئی کے سینئر رحمان سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے
04:19اگر بلاول شرمندہ ہیں تو انہیں اس کا ثبوت دینا ہوگا
04:23بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے
04:26صوبے بنانا نہ بنانا اہم معاملہ ہے
04:29ریفرینڈم کی بنیاد آئین سے ہٹ کر کوئی کام ہوگا تو وہ غیر آئینی طریقہ اکار ہوگا
04:33پنجاب کے سینئر وزیر مریم آرنگزیف کا کہنا ہے
04:37سیاسی آلود کی کافی حد تک ختم ہو چکی ہے
04:40خیبر پختونخواں سے اب ڈنڈے اور جتھے نکلنے کی خبر نہیں ملتی
04:43صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں جائے گی
04:45فیصلہ قیارت کرے گی
04:59ریفرینڈم آئین کے آرٹیکل دو سو انتالیس چار کے تہہے
05:02صوبہ حدود کی تبدیلی کا متبادل نہیں
05:04ریفرینڈم کسی صوبے کی علاقہ حدود میں تبدیلی کو غیر مواصل نہیں کر سکتا
05:08سابق جرمن سینٹ میار رضا ربانی کہتے ہیں
05:11ریفرینڈم کے نتائش کی عدالتی توصیق کا بیانیاں
05:14پارلیمنٹ کے خود مختاری پر قدغن ہے
05:16عدالتی توصیق کا بیانیاں
05:18صوبائی اسمیلی کے آئین اتیارات طلب کرنے کے مترادف ہے
05:21کوئی عدالت آئین کو اثر نہ اور تحریر
05:24یا اس میں نئی تشریف شامل نہیں کر سکتی
05:26صوبائی حدود کی تبدیلی پر رائے شماری کا آئینی حق
05:29صرف صوبائی اسمیلی کو ہے
05:38نئے صوبے خیبر پختونخواں اور بلوچستان کا مسئلہ نہیں
05:41گوونر خیبر پختونخواں فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
05:45نئے صوبے سندھ اور پنجاگ کا مسئلہ ہے
05:47گوونر آج اور امرجنسی کے نفاس میں 99 فیصد ہاتھ پی ٹی آئی کا تھا
05:51پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑی نہیں تھی
05:54کچھ آرڈیننسز کے ذریعے سپیکر کے اختیارات واپس لیے گئے ہیں
05:58حالات ٹھیک ہو جائیں گے تو گوونر آج ختم کر دیا جائے گا
06:01مرات اور استحقاق آرڈیننس کے تحت
06:04خیبر پختونخواں اسمیلی کے اختیارات اور رکھین کو حاصل اختیار ختم
06:07کسی گرفتار رکھن کو اسمیلی یا کمیٹی جلاس کے لیے شخصی زبانت پر پیش کرنے کی شیخ خزف
06:12خیبر پختونخواں سوسائٹیز ریجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم کارڈیننس بھی جاری کر دیا گیا
06:17دینی مدارس کی ریجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی
06:40وفاقی ترقیاتی پیکج کے تحت خیبر پختونخواں کو دس ارب روپائے جاری کر دیا گیا
06:44وزیر آزم نے خیبر پختونخواں کے لیے ایک سو ساٹھ ارب روپائے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا تھا
06:49سوبے کے مخصوص ازلا کے لیے چھانویں ارب ستانویں کروہ روپائے مختص
06:53سوبے کے دیگر پچیس ازلا کے لیے تیریسٹ ارب بیز کروہ روپائے رکھنے کی تجویز ہے
07:08چھٹی والا دن کراسی والوں کے لیے بن گیا انتحان
07:11قوم پرس جماعتوں کی سن کی تقسیم کے خیراف رینی
07:14شہر کی شہراؤں پر بدترین پراف اجام
07:16شہری گھنٹوں سڑک پر رول گئے
07:18منٹوں کا سفر گھنٹوں پر محیط ہو گیا
07:20ایک ریلی کی وجہ سے کراسی والوں کو گھنٹوں پراف اجام کا عذاب برداشت کرنا پڑا
07:25قوم پرس جماعتوں کی ریلی ختم ہونے کے بعد پراف اجام کا آہستہ آہستہ معمول پر آ گیا
07:37ایران کا بہرین میں سنتی تنصیب پر دوسرا حملہ
07:40ایک پاکستانی بھی شدید زخمی ہوا
07:42حال تشویشناک بتائی جاتی ہے
07:44بہرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے
07:46ایرانی حملے سے جاوکو پر آگ لگ گئی
07:48سویل ڈیفنس نے آگ پر کابو پا لیا
07:50ایرانی حملے میں ایک معذور بہرینی بھی زخمی ہوا
07:56سالیشیا کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا
08:00اتحادی افعاد کے ترجمان کے مطابق
08:02سعودی فضائے دفاع نظام نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے
08:05میزائل کو حدد تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا
08:08ریاض کی جانب بھیجا گیا
08:10ادوان بھی فضائے دفاع نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا
08:27وزرعظم شہباز شریف 30 نومبر سے 2 ڈسمبر تک روس کا دورہ کریں گے
08:30شہباز شریف روسی صدر ولاد امیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
08:33دورے میں خطے کی صورتحال اور پاک روس تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
08:38پاکستان کل سے 26 نومبر تک جہوری سلامتی نیٹ وک کے اجلاس کی میز بانی کرے گا
08:43ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے اجلاس کا انعقاد بین الاقوامی ایٹمی طوانائی جنسی کے تعاون سے کیا جا رہا
08:48ہے
08:57پاکستان دوسری کا ایک اور تاریخ سال سنگ میل
09:00شینزو 24 کی لانچنگ کی مشک کامیابی سے مکمل
09:04جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر پر خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ گریل
09:08پرواز سے قبل مشتقہ مشک میں تینوں خلابازوں نے آپریشنز بلکل در اس طریقے سے انجام دئے
09:13تربیت مکمل کرنے کے بعد ایک پاکستانی خلاباز شینزو 24 میں ایک خلا میں جائے گا
09:19میرے علی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیرنس آپریشن
09:23ہیدر خیل کے خالی مکان میں فتنہ خوارج کا چھپایا گیا اسلحہ اور مارودی مواد کا بڑا زخیرہ برامت
09:28کھدائی کے دوران انٹی ائر کراپ گن، ہیوی مشین گن اور آر پی جی سیون ملی
09:32آر پی جی راؤنڈ اور کواڈ کوپٹر ڈروپ کٹس بھی برامت
09:36جدید اسلحہ کواڈ کوپٹر ڈروپ کٹس کی برامتگی دہشتگردوں کے لیرونی روابط کی نشاندہ ہی کرتی ہے
09:41پشاور مطمئے سی ٹی لی اور قانون نافذ کرنے والے داروں کی کاروائی
09:45فتنہ خوارج سے تعلق کرتنے والے تین دہشتگرد گرفتار
09:48سی ٹی لی کا کہنا ہے دہشتگرد سرکاری تنصیبات پر ہموں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
10:04سی ٹی لی کی ہیدر آباد میں کاروائی کالا دم تنظیم کے ایک کروڑ پہ
10:08ہیڈ مانی والے دہشتگرد شویف خوشت کو گرفتار کر لیا گیا
10:11تاجمان سی ٹی لی کے مطابق گرفتار موزم کی نشاندہ ہی پر زیر زمین چھپایا گیا
10:15دستی بم اور گولیاں برامت کی گئیں
10:17موزم اپنے کمانڈر اسکر شاہ سے بھی رابطے میں تھا
10:20موزم کے فرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے
10:26وزیر داخلہ موزم نکوی کا نادرہ سنٹر پیکو روڈ لاہور کا دورہ
10:30شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات دیئے
10:33موزم نکوی نے بزو خواتین کے شناکتی کارٹ سے متعلق مسئلہ فوری حل کرنے کا حکم دیا
10:38کہا عوام کو تیز رفتار اور بہترین خدمات کی فراہمی ہمارا مشن ہے
10:42شہریوں کی ہر موقع پر راہنمائی کریں تاکہ انہیں بار بار آنے کی زہمت نہ ہو
10:57وزیر اعلیٰ سن نے تھر خوشکسالی اندادی پیکج پر فوری عمل درامت کی منظوری دے دی
11:01یہ خوشکسالی کے متاثین کو پانچ ارب تیس کروں روپے کا اندادی پیکج ملے گا
11:05وزیر اعلیٰ نے متاثین کو فوری ریلیف پہنچانے کے لیے ناقد رقم دینے کی بھی منظوری دے دی
11:17سماغ موسمی مسئلہ نہیں بلکہ سائنسی مہوریاتی اور صحت ایامہ کے لیے چیلنج ہے
11:22فوری اکار روائیوں کے بائیس فصلوں کی باقیات جلانے میں 99 فیصد کمی آئی ہے
11:27پنجاب کی سینئے وزیر مریم اورنگ زیب کہتی ہیں
11:30پنجاب نے فضائی میار مونٹر کرنے کا کوئی نظام نہیں تھا
11:33موجودہ حکومت نے فضائی میار کی نگانی کے لیے اسی سسٹم نسکیے
11:37دس سپانچ پر مشتمل انوارمنٹل پروٹیکشن فورس کام کر رہی گا
11:55خوشک موسم کے باعث بیماریاں پھیلنے لگی
11:58راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث
12:01خوشک سردی سے نزلہ، زکام اور سانس کے مریضوں کی تعداد مل گئی
12:05کوئیٹا میں بھی موسم بدلنے کے ساتھ ہی گلے اور سینے کے امراض میں اضافہ
12:09وائرل انفیکشن سے بچنے اور بزرگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے
12:13ڈاکٹرز کی عوام کو احتیاطی تطبیر اختیار کرنے کی ہی تائر
12:23سردی میں ایل پی جی مہنگی
12:25اسلام آباد میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے سے شہری پریشان
12:29فی کلو گیس پانچ سو سے چھ سو روپے میں فروغ
12:32دکانداروں کا کہنا ہے انہیں پلانٹ سے مہنگی ایل پی جی مل رہی ہے
12:36پیٹرل سستہ ہونے کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو
12:39کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں
12:43آلو پیاس ٹماٹر سے لے کر ادرک اور لہسن تک
12:46ہر سبزی مہنگی
12:48ملتان نے مہنگائی کے مارس شہریوں نے سردیوں کے کپڑوں کی خریداری کے لیے
12:52سستے بازاروں کا رخ کر لیا
13:01انسانیت سے آری اسرائیلی فورسس کا غزہ میں فاراق سے بھرے ٹرک پر حملہ
13:05ٹیم فلسطینی شہید حملے کے بعد کھانے کا سامان بکھر گیا
13:09مظلوم فلسطینی دوہائیاں دیتے رہے
13:12فاراق کے ٹرک پر حملے کے بعد
13:14ہماس کا جنگ بندی کے زامنوں اور سالسوں سے فوری جلانس بولانے کا مطالبہ
13:18ہماس رہنمہ کا کہنا ہے
13:19اسرائیلی فورسس کا خیراتی باورچی خانک کے ٹرک کو نشانہ بنانا
13:23ناقابل خبول ہے
13:30انڈونیشیا میں ایک کینڈی بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتیزتی
13:33چوبیس مزدور جان سے گئے پچاس ہزائد لا پتہ ہیں
13:36حکام نے بتایا آگ مغربی جابا کی فیکٹری میں لگی
13:39مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے
13:50مہنگائی کے خلاف فرانس میں ہفتہ وار اعتجاج پیارس میں پولیس
13:53اور مظاہرین آمین سامنے پولیس اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے
13:56لاکھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شل برسائے
13:59مارسلز میں مظاہرین نے گاڑی کو آگ لگا دی
14:01حکام کا کہنا ہے ملک بھر میں جاری اعتجاج میں
14:0382 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی
14:10ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات
14:14گردوارہ جنم اصطان میں شروع ہو گئی
14:16دنیا بھر سے ہزاروں سکھیاتریوں کی تقریبات میں شرکت
14:20وزیرعالہ مریم نواز نے سکھیاتریوں کا خیر مکتم کیا
14:23کہا بابا گرو نانک امن محبت اور بھائی چارے کے علم بردار ہیں
14:27پاکستان بالخصوص پنجاب امن محبت اور مذہبی رواداری کی سرزمین ہے
14:32سکھ برادری کو مقدس مذہبی مقامات کی زیارت پر سہولتیں فراہم کرنا
14:36ہماری ذمہ داری ہے

Recommended