00:25ڈرمیان مذاکرات
00:30پاک، ترک و سعودیہ دفاعی تعاون علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے
00:33بلاول کا کہنا تھا افغانستان سے امریکین خلا کے بعد جدید اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھ لگا
00:39افغانستان میں دہشتگرد گرہوں کی موجودگی پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چالنج ہے
00:57نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ساگڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہان سے ٹیلی فون اکرابطہ
01:02کسیر الجہتی فورم سپر تعاون کے امور پر تبادہ خیال
01:06ترجمان دفتر خارجہ کی مطابق علاقائی صورتحال پر مشاورت کے لیے آر فور وزراء خارجہ اجلاف جلد بولانے پر گفتگو
01:13ہوئی
01:18ایران کا بہرین میں سنتی تنصیب پر دوسرا حملہ
01:21ایک پاکستانی بھی شدید زخمی ہوا
01:24حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
01:26بہرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے ایرانی حملے سے جاوقو پر آگ لگ گئی
01:30سویل ڈیفنس نے آگ پر کابو پا لیا
01:32ایرانی حملے میں ایک معذور بہرینی بھی زخمی ہوا
01:39موسمیاتی تبدیلی ہماری تحزیم تاریخی ورسے کے لیے بڑا خطرہ بن چکی ہے
01:43وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے
01:47تین نکاتی فارمولا پیش کر دیا
01:49کہا ہے سیو ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو فروغ دیا جائے
01:53تاریخی ورسے کو محفوظ بنایا جائے
01:55تحزیمی آثار کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے
01:59مشترکہ اقدامات کیے جائیں
02:10وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
02:14خبردار بھی کر دیا
02:15کہا ایک وزیر آج کل روز ٹی وی پر آنے کے لیے مجھ پر تفسرے کر رہے ہیں
02:19دھائی سال سے سبر سے تفسرے سن رہا ہوں
02:22جس دن میں نے اس وزیر کے خلاف تفسرہ کر دیا
02:25وہ مو چھپاتا پھیرے گا
02:27وزیر داخلہ محسن نقوی کی غیر اسمی گفتگو
02:29کہا جن بزنس منوں پر تنقید کی جا رہی ہے
02:32وہ ملک کے ازددار شہری ہیں
02:34اور سب سے زیادہ ٹاکس دینے والوں میں شامل ہیں
02:36بزنس من اتنے ہی برے ہیں
02:38تو ہر الیکشن میں ان سے پارٹی فنڈ کے نام پر
02:40اور وہ روپے کیوں لیتے ہیں
02:54بلاول کا بیان ان جرائم کا اعتراف ہے جن میں وہ اور ان کی جماعت ملوث نہیں ہے
02:58پی ٹی آئی کے سینئر اہنما سلمان اکرم گادہ کا کہنا ہے
03:01اگر بلاول شرمندہ ہے تو انہیں اس بات کا ثبوت دینا ہوگا
03:04بانی پی ٹی آئی کے منٹ پشر کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے
03:08صوبے بنانا نہ بنانا اہم معاملہ ہے
03:10ریفرینڈم کی بنیاد پر آئین سے ہٹ کر کوئی کام ہوگا
03:13تو وہ غیر آئینی طریقہ ایکار ہوگا
03:23ریفرینڈم آئین کے آرٹیکل دو سو انتالیس چار کے تحت
03:26صوبائی حدود کی تبدیلی کا متبادل نہیں
03:28ریفرینڈم کسی صوبے کی علاقہ حدود میں تبدیلی کو غیر موثر نہیں کر سکتا
03:33سابق شیمن سینٹ میارہ زربانی کہتے ہیں
03:35ریفرینڈم کے نتائج کی عدالتی توصیق کا بیانیاں پارلیمان کی خودمختاری پر قدغن ہیں
03:41عدالتی توصیق کا بیانیاں
03:43صوبائی اسمبلی کے آئینی اختیارات سلب کرنے کی مترادف ہے
03:46کوئی عدالت آئین کو اثر انو تحریب
03:49یا اس میں نئی تشریح شامل نہیں کر سکتی
03:52صوبائی حدود کی تبدیلی پر رائے شماری کا آئینی حق صرف صوبائی اسمبلی کو ہے
04:03نئے صوبوں کا قیام ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے ناغذیر ہے
04:06بڑتی آبادی اور سہولتوں کے عدم فرہمی ملکوں انتظامی اور معاشی طور پر مفلوچ کر رہی ہے
04:12وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا یوت کنمنشن اور پشتون قبائل مومنٹ کے اجتماعات سے خطاب
04:17کہا سولہ سال سے حکمران پیپلز پارٹی جالی دو مسائل پر نوجوانوں کی حق تلفی کر رہی ہے
04:22ہم نے کراچی کو روہ کے تسلط سے آزاد کروایا
04:25کوئی ہمیں دھمکیوں سے مروب کر سکتا ہے نہ لسانی فسادات کروا سکتا ہے
04:29ترجمان سے نکومہ سالیہ جاوید کردیعمل
04:32کہا وفاقی وزارت کے مزے اور صبحوں کی تقسیم کے شوشے
04:35قرآنی سیاست اب نہیں چلے گی
04:37مصطفیٰ قبال کے اپنے الفاظ تھے
04:39ایمکیو ایم کو پیسے دے کر کوئی بھی کام کرا لو
04:41مسانی سیاست کے ذریعے شہر کام خراب کرن کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے
04:59سوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں جائے گی
05:02فیصلہ قیادت کرے گی
05:03نون ویگ ملکی بہتری کے فیصلے کرتی ہے
05:06پنجاب کی سیدھی وزیر مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے
05:08سیاسی آلودگی کافی حد تک ختم ہو چکی ہے
05:11خیبر پختونخواں سے اب ڈنڈے اور جتھے نکلنے کی خبر نہیں ہوئی
05:18نئے صوبے خیبر پختونخواں اور ملوچستان کا مسئلہ نہیں
05:21گورنر خیبر پختونخواں فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
05:23نئے صوبے سندھ اور پنجاب کا مسئلہ ہے
05:25گورنر راد اور امرجنسی کے نفاظ میں
05:27ننانوے فیصد ہاتھ پی ٹی آئی کا تھا
05:29پی ٹی آئی دشتگنڈی کے خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑی نہیں تھی
05:32کچھ آرڈیننسز کے ذریعے اسپیکر کے اختیارات واپس لیے گئے ہیں
05:36مجھے اختیارات نہیں بلکہ صوبے میں عمد چاہیے
05:39جس کے لیے کام کر رہے ہیں
05:40حالات ٹھیک ہو جائیں گے تو گورنر آس ختم کر دیا جائے گا
05:44وفاقی وزیر تاریخ فضل چوہدری کا کہنا ہے
05:46پیپلز پارٹی
05:47گورنر کے آئینی کردار اور رابطوں کو متنازلہ بنائے
05:50وفاقی حکومت خیبر پختوم خواہ کے گورنر کو بائے اختیار بنا رہی ہے
05:54حالی آرڈیننسز گورنر کو مزید اختیارات دینے کی حکومتی آزم کا ثبوت ہے
06:18مرات و استحقاق آرڈیننسز کے تحت خیبر پختوم خواہ اسمبلی کے اختیارات اور ارکان کو حاصل اختیار ختم
06:24کسی گرفتار رکن کو اسمبلی یا کمیٹی اجلاس کے لیے شخصی زمانت پر پیش کرنے کے شک حضب
06:29رکنے اسمبلی کو ٹرمنل چارجز پر حراست میں لینے کے لیے سپیکر کی اجازت سے متعلق شک بھی منصوب
06:35آرڈیننسز کے تحت ایک کا سیکشن بارہ بھی حضب
06:38اس سیکشن کے تحت رکنے اسمبلی کاتگری بی کی سیکیورٹی کا حق دار تھا
06:42سیکیورٹی تھرٹ کی صورت میں رکنے اسمبلی کو کاتگری اے کی سیکیورٹی دی جا سکتی تھی
06:47خیبر پختون خواہ میں دینی مدارس کی ریجسٹریشن سوسائیٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی
06:51خیبر پختون خواہ سوسائیٹیز ریجسٹریشن ایکٹ میں ترمین کا آرڈیننس بھی جاری کر دیا گیا
06:57ڈائریکٹر ایٹ جنرل مذہبی تعلیم سے ریجسٹرڈ مدارس اس ایکٹ سے مستثنہ ہوں گے
07:16مفاقی ترقیاتی پیکج کے تحت خیبر پختون خواہ کو دس ارب روپائے جاری کر دیا گیا
07:20وزیر آزم نے خیبر پختون خواہ کے لیے ایک سو ساٹھ ارب روپائے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا تھا
07:25سوبے کے مخصوص ازلا کے لیے چھانویں ارب ستانویں کروہ روپائے مختص
07:29سوبے کے دیگر پچیس ازلا کے لیے تیریسٹھ ارب بیز کروہ روپائے رکھنے کی تجویز ہے
07:45سسٹم مافیا کے ہاتھ میں ہے جس کو ریسیک کرنے کی ضرورت ہے
07:48جماعت اسلامی انتظامی یونٹس کے خلاف نہیں جب انہیں پورا حصہ نہیں ملتا تو ناراض ہو جاتے ہیں
07:53کہتے ہیں ریفرینڈم کرائیں اور عوام کی رائے لیں
07:56جب عوام نے اپنی رائے دی تھی تو اسے قبول کیوں نہیں کیا تھا
07:59ہمیل جماعت اسلامی حافظ نیمور رحمان کا آکوائٹا میں جلسے سے خطا
08:03کہا ادم اعتماد کے نام پر انہوں نے ہارس ٹریڈنگ کی
08:07مولانا ہو یا کوئی اور چلتی حکومت گرانے پر مافی مانگے
08:11کراچی میں سب سے زیادہ سیٹے ہمیں ملیں
08:13قابض میر کو کس نے مسلط کیا
08:15قابض لوگوں کا عوام سے کوئی تعلق نہیں
08:18بلوچستان کی عوام کو تعلیم، عام اور زندگی چاہیے
08:2129 نومبر کو مینارے پاکستان پر پورا پنجاب
08:25بلوچستان سے اظہار ایرٹیکٹی کرے گا
08:42وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور پارٹی خیادت سے
08:46متعلق بیانات نہ قابل قبول ہے
08:47پی پی رہنما سینیٹر شہری رحمان کا ردعمل
08:50کہا قادعہ آصف نے بلاول بھٹو زہداری سے متعلق بیان دے کر
08:53حد پار کر دی
08:54انہیں پی پی اور اس کے قیادت کے بارے میں ایسے بیانات سے گھریس کرنا چاہیے
08:58وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو سے متعلق ریمارکس پر شدید تحفوزات ہیں
09:08وزیر آزم شہباز شریف 30 نومبر سے 2 دسمبر تک روس کا دورہ کریں گے
09:12شہباز شریف روسی صدب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
09:16دورے میں خطے کی صورتحال پاک روس تعلقات کے فروغ پر تبادہ خیال کیا جائے گا
09:21پاکستان کل سے 26 نومبر تک جہوری سلامتی نیٹورک کے اجلاس کی میز بانی کرے گا
09:26تو جبان دفتر خاردہ کا کہنا ہے
09:27اجلاس کا انقاط بلدلہ خوامی ایٹمی توانائی ایڈنسی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے
09:40انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئے
09:44نامور صحافی و انسانی حقوق اور آزادی صحافت کی علمبردار
09:48حسین نقی لہور میں انتقال کر گئے
09:51ان کی عمر 88 برس تھی
09:53نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی
09:55اہم شخصیات کی شرکت
09:56حسین نقی نے اپنی طویلی صحافتی زندگی میں
09:59آزادی صحافت جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی
10:04انہوں نے صحافت کو محض خبر رسانی نہیں
10:06بلکہ حق گوئی جہور اقدار اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا ذریعہ بنایا
10:11ہر دور کی عمریت سینسرشپ اور آزادی اظہار پر پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے
10:17انتقال سے ایک دن پہلے لاہور میں احمد فرحاد کی کتاب کی تقریب رونوائی کی صدارت کی
10:22صدر مملکت وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا
10:25حسین نقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
10:40وزیراعظم نے تھر خوشک سالی اندادی پیکج پر فوری عمل درامت کی منظوری دے دی
10:44خوشک سالی کے متاسین کو پانچ ارب تیس کروہ روپے کے اندادی پیکج ملے گا
10:48وزیراعظم نے متاسین کو فوری ریلیف پہنچانے کے لیے ناقد رقم دینے کی بھی منظوری دے دی
11:00سماغ موسمی مسئلہ نہیں بلکہ سائنسی مہوریاتی اور صحت آما کے لیے چیلنج ہے
11:04فوری ایک آروائیوں کے بائیس فصلوں کی باقیات جلانے میں 99 فیصد کمی آئی ہے
11:09پنجاب کی سینئے وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں
11:12پنجاب نے فضائی میار مونٹر کرنے کا کوئی نظام نہیں تھا
11:16موجودہ حکومت نے فضائی میار کی نگزانی کے لیے اسی سسٹم نسکیے
11:20دس سپوچ پر مشتمل انوارمنٹل پروٹیکشن فورس کام کر رہی تھا
11:38خوشک موسم کے بائیس بیماریاں پھیلنے لگی راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں نہ ہونے کی بائیس خوشک
11:44سردی سے نزلہ زکام اور سانس کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی
11:47کوئیٹا میں بھی موسم بدلنے کے ساتھ ہی گلے اور سینے کے امراض میں اضافہ وائرل انفیکشن سے بچنے اور
11:53بزرگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے
11:55ڈاکٹرز کی عوام کو احتیاطی تطبیر اختیار کرنے کی ہی رائے
12:06سردی میں ایل پی جی مہنگی اسلام آباد میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے سے شہری
12:11پریشان
12:11فی کلو گیس پانچ سو سے چھ سو روپے میں فروغ
12:15دکانداروں کا کہنا ہے انہیں پلانچ سے مہنگی ایل پی جی مل رہی ہے
12:19پیٹرل سستہ ہونے کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو
12:22کراچی میں سبجیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں
12:26آلو پیاس ٹماتر سے لے کر ادھرک اور لہسن تک ہر سبزی مہنگی
12:30ملتان میں مہنگائی کے مارے شہریوں نے سردیوں کے کپڑوں کی خریداری کے لیے سستے بازاروں کا رخ کر لیا
12:44وزیر داخلہ محسن نقلی کا نادرہ سنٹر پیکو روڑ لاہور کا دورہ شہریوں کے مسائل سنے ان کے حل کے
12:49لیے حکامات دیئے
12:50محسن نقلی نے بزرگ خواتین کے شنافتی کارس سے متعلق مسئلہ فوری حل کرنے کا حکم دیا
12:55کہا عوام کو تیز رفتار اور بہترین خدمات کے فراہمی ہمارا مشن ہے
12:59شہریوں کی ہر موقع پر رہنمائی کریں تاکہ انہیں بار بار آنے کی زہمت نہ ہو
13:14سی ٹی ڈی کی حیدر آباد میں کاروائی کال ادم تنظیم کے ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والے دہشتگرد شہیب
13:20پشک کو گرفتار کر لیا
13:22ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر زیر زمین چھپایا گیا
13:26دستی بام اور گولیاں برامت کی گئی
13:28ملزم اپنے کمانڈر اسخشاہ سے بھی رابطے میں تھا
13:31ملزم کے پرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے
13:39میرے علی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیرنس آپریشن
13:43ہیدر خیل کے خالی مکان میں فتنہ خوارش کا چھپایا گیا
13:45اسلحہ اور مارودی مواد کا بڑا زخیرہ برامت
13:48خدائی کے دوران انٹی ائرکرافٹ گن، ہیوی مشین گن اور آر پی جی سیون ملی
13:52آر پی جی راؤنڈ اور کوارڈ کارپٹر ڈروپ کٹس بھی برامت
13:56جدید اسلحہ کوارڈ کارپٹر ڈروپ کٹس کی برامتگی
13:59دیشتگردوں کی لیرونی روابط کی نشاندہ ہی کرتی ہے
14:01پشاور مطمئے سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے داروں کی کاروائی
14:05فتنہ خوارش سے تعلق کرتنے والے تین دیشتگرد گرفتار
14:08سی ٹی ڈی کا کہنا ہے دیشتگرد سرکاری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
14:23انسانیت سے آری اسرائیلی فورسز کا غزہ میں خواراق سے بھرے ٹرک پر حملہ
14:27ٹیم فلسطینی شہید حملے کے بعد کھانے کا سامان بکھر گیا
14:31مظلوم فلسطینی دوہائیاں دیتے رہے
14:34خواراق کے ٹرک پر حملے کے بعد
14:36حماس کا جنگ بندی کے زامنوں اور سالسوں سے فوری زلانس بولانے کا مطالبہ
14:40حماس اہنمہ کا کہنا ہے اسرائیلی فورسز کا خیراتی باورچی خانے کے ٹرک کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
14:56مہنگائی کے خلاف فرانس میں ہفتہ وار اعتجاج پیارس میں پولیس اور مظاہرین آمین سامنے
15:00پولیس اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے علاقی چارج کیا اور آنسو گیس کے شل برسائے
15:05مارسلز نے مظاہرین نے گاڑی کو آگ لگا دی
15:07یہ حکام کا کہنا ہے ملک بھر میں جاری اعتجاج میں 82 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی
15:16ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات گردوارہ جنم آستان میں شروع ہو گئی
15:22دنیا بھر سے ہزاروں سکھیاتریوں کی تقریبات میں شرکت
15:26وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سکھیاتریوں کا خیر مکتم کیا
15:29کہا بابا گرو نانک امن محبت اور بھائی چارے کی علم بردار ہیں
15:33پاکستان بالخصوص پنجاب امن محبت اور مذہبی رواداری کی سرزمین ہیں
15:38سکھ برادری کو مقدس مذہبی مقامات کی زیارت پر سہولتیں فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے
15:46اور وادی سوات کا خوبصورت سیاہتی مخم عالم جببہ خدرتی حسن سے مالا مار
15:51ملند و بالا پہاہر اور گھنے جنگلات سیاہوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے
15:54سیاہوں کا کہنا ہے خدرتی مناظر بار بار یہاں آنے پر مجبور کرتے ہیں