#headlines #imrankhan #bushrabibi #petrolprice #netanyahu #iran #iranuswar #karachikings #adilrashid #psl #russia #ukraine #israel #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

PTI Founder’s Last Hope Was Khyber Pakhtunkhwa Government? | ARY News 12 AM Headlines | 25th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About US-Iran War | News About New Provinces | News About Gold, Silver Prices | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03।
00:04।
00:41।
00:42।
01:00।
01:00।
01:00।
01:00।
01:01।
01:01।
01:01।
01:01।
01:01।
01:01।
01:01।
01:02।
01:02।
01:03।
01:03।
01:04।
01:04।
01:39foreign
01:40foreign
01:40foreign
01:40foreign
01:43foreign
01:43foreign
01:44foreign
01:44foreign
02:06We will see you in the future.
02:14She has had a hard work experience with your hands.
02:19If so I see her hands full of hands,
02:21he has used to serve her.
02:32Now all of your hands were counted.
02:34And all of her hands with your hands started.
02:34My father used to speak to me
02:35her head of my mouth.
02:38And he gave his life to bring it to you.
02:40He decided to please give my hands and give it your soul했.
02:43ڈیوزرعظم کے مشیر رانا صنع اللہ کہتے ہیں میں نے اپنی رائے کا اظہار
02:46کیا ہے کوئی دوسرا اس سے اختلاف کر سکتا ہے نئے صوبوں کے معاملے
02:50پر جو آت لگی ہے ہم اسے بجانا جاتے ہیں رانا صنع اللہ کا یہ
02:54بھی کہنا تھا معلوم نہیں لون لیگ کے صدارت کا معاملہ کہاں سے شروع
02:57ہوا نواز شریف کی موجود کی میں مریم نواز پارٹی صدارت کا سوچ
03:00بھی نہیں سکتی میاں نواز شریف خود بھی صدارت بدلنا چاہیں تو انہیں
03:04ایسا کرنے نہیں دیا جائے گا اگر آپ طاقتور کے قریب ہیں تو اس کا
03:18مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر نکل جائیں وزیرعظ وزیر
03:23دفاق خواجہ آصف کا کہنا ہے دھمکی نہیں دیری چاہیے یہ سیاسی
03:26زبان نہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا میں بولوں گا تو مو دکھانے کے
03:29قابل نہیں رہو گے رانا صنع اللہ نے ہمیشہ مشکلات کا جمع
03:33مردی سے سامنا کیا کوئی بھی ان کی جگہ ہوتا تو گھٹنے ٹیک
03:36دیتا وزیر دفاق کا کہنا تھا گزشتہ ترمیم کے سب سے بڑے
03:39بینیفیشٹری آصف زرداری تھے انہیں ساری عمر کا استثناء ملا ہے
03:43آپ ہر موقع پر بولی لگوانا شروع کر دیں تو یہ اچھی بات نہیں
03:47جس ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے وہ ضرور ہوگا
03:55نئے صوبوں سے متعلق عوامی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں وفاقی
03:58وزیر اطلاع تطاولہ تارڑ کہتے ہیں ہمیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے
04:02عوامی خدمت اور ڈیلیوری پر فوکس کرنا ہے عوامی رائے نئے صوبوں کے
04:06حق میں آتی ہے تو ٹھیک پرنا عمل نہ کریں سپیکر پنجاب اسمی ملک
04:10محمد احمد خان نے پیپلز پارٹی کے موقع پر سوال اٹھا دیا کہا
04:14پنجاب کی ٹکڑے ہوں تو ٹھیک سندھ کی بات آئے تو اعتراض کیوں ہے
04:17اگر پنجاب میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں
04:39نواز شریف شہباز شریف اور مریم نواز صوبوں پر خاموش کیوں ہیں
04:43پیپلز پارٹی نے نون لیگ سے نئے صوبوں پر پالسی وضاحت مانگ لی نون لیگ کے وزیر بھی کنفیجن کا
04:48شکار ہیں
04:49بعض بزراء کہتے ہیں صوبے بنیں گے پھر کہتے ہیں پارلیمان میں اعلان ہوگا
04:53نیر بخاری نے یہ بھی کہا پی ٹی آئے ہمیشہ اپوزیشن کی دعوت دینے سے پہلے خود اپوزیشن کرے
04:58لطیف خوصہ نے بانی پی ٹی آئے سے ملاقات کے بعد کہا صوبے بننے چاہیں
05:02سوال یہ ہے نئے صوبوں کا طریقہ کیا ہوگا
05:04صوبوں پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سوچ ایک ہے
05:07پیپلز پارٹی نے حکومت سے الہدگی کا فیصلہ نہیں کیا
05:10حالات کے تحت الہدگی کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے
05:19جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا
05:23گزرشتہ حکومت میں جھاڑ پون سے موقع پنجاب چلا رہے تھے
05:26وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کا راول پنڈی میں ہونہار سکولرشپ پروگرام کی تقریب سکے تھا
05:31کہا کل سن کی ایک ویڈیو ریکھی جس میں شوہر سڑک پر اپنی بیوی پر تشدد کر رہا تھا
05:37اس ویڈیو پر کسی نے لکھا یہاں مریم نواز ہوتی تو اس کا ہاتھ توڑ سکی ہوتی
05:41اب پنجاب میں بدموشی اور ڈالا کلچر نہیں ہے
05:44اوہی خواتین سے بتتمیزی کرے گا میں اس کا ہاتھ روکوں گی
05:48وزیراعالہ نے راول پنڈی گرین بس اور راجہ بازار بیوٹیفیکیشن پلان کا افتتاح کیا
05:53راول پنڈی پہنچنے پر مریم نواز کا پرتباک استقبال کیا گیا
05:56مارکٹوں میں ڈھول بجا کر روایتی پنڈی والا انداز میں وزیراعالہ کا خیر مکتم کیا
06:13چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین لوزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
06:17چیئمن سینٹ یوسف رزا گلانی سے ملاقات چچہ زاد بھائی کے انتقال پر تازیت کی
06:22بہاو دن زکریہ یونیورسٹی چوک پر جیالو نے چیئمن پیپلز پارٹی کا والہانہ استقبال کیا
06:27بلاول بھٹو کی ملتان میں پارٹی اہدداروں تاجروں اور وکیلوں سے ملاقات ہیں
06:31پیپلز پارٹی سیکرٹیریٹ ملتان میں بلاول بھٹو کی زیر صدارت تنظیمی اجلاس
06:36چیئمن پیپلز دورے کے اگلے مرحلے میں ڈیرہ کازی خان میں بہاول پور بھی جائیں گے
06:40بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل رحمان کو ٹیلی فون لہور میں پولیس محاصرے پر اظہار ایت جہ دی
06:54انتظامی یونٹس بنانے میں کوئی حرچ نہیں
06:56بلاول کے خون کی ندیاں بہنے والے بیان سے ان کی ذہنیت کا پتا چلتا ہے
07:00وہ کراچی پر قبضہ چاہتے ہیں
07:01پیپلز پارٹی قوم پرستوں کی آڑ میں کاروائی کرنا چاہتی ہیں
07:05امیر جماعت اسلامی حافظ ریمو رحمان کہتے ہیں
07:07پیپلز پارٹی کی کرپشن اکل سے ماورہ ہے
07:10اکیس لاکھ گھروں میں سے دس لاکھ بھی بنا دیئے
07:13سوال کرو تو کہیں گے گن لو
07:14سب مل کر کراچی کی دیڑھ کروڑ آبادی کھا گئے
07:17ایمکویم نے تو باقاعدہ دیگی کی
07:26پی ٹی آئے پور کمیٹی اجلاس میں
07:27ارکین کے اکثریت کی پارٹی اہدداروں پر کڑی تنقیر
07:30اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
07:32ذرائع کے مطابق تنقید کرنے والے ارکین نے کہا
07:35تین چار بڑے اہدداروں نے ہر فیصلہ خود کر کے
07:38پارٹی تباہ کی
07:39بانی کی آخری امیر خیبر پخت انخواہ سے تھی
07:41اس کو سوہل آفیڈی کو دے کر نقصان پہنچایا گیا
07:44اور کمیٹی کے چند ارکین نے
07:46پی ٹی آئے ان کا پارٹی الیکشن کی تجویز دے دی
07:48ذرائع کا کہنا ہے لطیف خوصہ
07:50نے کہا بانی کو بتایا موجودہ حالات
07:52میں صوبوں پر پیش رکھ کرنی چاہیے
07:53لطیف خوصہ کے مطابق بانی کہتے ہیں
07:56پارلیمانی پارٹی میں نئے صوبوں پر بحث کرائیں
07:58پی ٹی آئے پنجاب
07:59کے پی اور بلوچستان کے راہنماؤں نے
08:01نئے صوبوں کی حمایت کی
08:02پی ٹی آئے سلک قیارت نے کہا کمیٹی بنا دیں
08:05جو نئے صوبوں پر گوھر کر کے ریپورٹ دیکھی
08:07اجلاس میں بانی پی ٹی آئے اور بشکا بی بی کی
08:09صحت پر تشویش کا اظہار
08:10دونوں کو شفاہ انٹرناشنل اسپتال منتقل کر کے
08:13ذاتی مولجین سے علاج کرانے کا مطالبہ
08:31دہشت گردی نفرت انگیز تقریر
08:34تشدد پر اکسانہ اور بچوں سے جنسی زیادتی
08:37ہماری چار ریڈ لائنز ہیں
08:39سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانا ختمناک ہے
08:41فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
08:44سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے کا فروغ روکنا ہوگا
08:48بچوں کو آن لائن خطرات سے بچانا ہے
08:50غلط معلومات اور ڈیپ فیک سے نمٹنا ضروری ہے
08:53وزیر داخلہ موسیٰ نقصی کا استعمالباد میں تخریم سے خطاب
08:56کہاں سوشل میڈیا پروٹیکشن این ریگولیٹری ایتھارٹی قائم کر دی ہے
09:00او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور بڑے کانٹیٹ بنانے والوں کو
09:03ایتھارٹی میں ریجسٹریٹ کرانا ہوگا
09:05ریجسٹریشن کا مقصد کسی کو خاموش کرنے کا لائسنس نہیں
09:08ملکے غلطی پر جواب دے بنانا ہے
09:09ہمیں انفورسمنٹ کی پولیسی کی طرف جانا ہوگا
09:12سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا مقامی خوانین کا اعترام کرنا ہوگا
09:16تمام پلیٹ فارمز کو کسی ایک فیصلہ ساتھ شخصیت کو نامزد کرنا پڑے گا
09:20غلط معلومات کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہوگا
09:43ملک کی دفاع کے لیے غیر متزلزل عظم قابل قدر ہے
09:49آمن اور عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کرنے میں
09:53خدمات لائی کے تحسین ہیں
09:54عزاز مسلح آف آج کے بہادر جوانوں کا بھی ہے
09:57مسلح آف آج کے جوانوں کی جرد لگن اور قربانیہ وطن عزیز کی تحفظ کی زامن ہیں
10:02پانسو باسر مسلم شخصیات میں وزیراعظم اور فیل مارشل کو مشترکہ طور پر
10:06پہلے نمبر پر جگہ دینے پر پنجاب اسمینی میں قرارداد منظور
10:10حکومتی چیف ویب رانا محمد ارشت نے قرارداد پریش کی
10:14وطن کے مطابق ایوان وزیراعظم شہباد شریف
10:23اور پاکستان کی سفارتی اثر و رسوک کا اطراف ہے
10:42آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری
10:44شوگر سیکٹر کے لیے نے قومی ڈی ریگولیشن پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ
10:48وفاقی کابینہ نے شوگر سیکٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی قومی پالیسی منظور کر لی
10:53کاشکار جسے چاہیں گے گنہ فروغ کرسکنے
10:56چینی کی قیمت کا تائیون اوپن مارکٹ کے تحت ہوگا
10:58شوگر ملوں کو چینی کی ایکسپورٹ پر سبسیدی ختم کرتی گئے
11:07کسانوں کو ہزاروں ارب روپے کا نقصان ہوا
11:09وزیراعظم پنجاب کاشکاروں سے ملنا پسند نہیں کرتی
11:12صدر کسان اتحاد خالد خوکر کہتے گئے
11:15چینی اور گندم کے معاملے پر جیدیشل انکوائری ہونی چاہیے
11:18گندم کی فصلیں بہتر ہوں گی تو ریٹ بھی اچھا ملے گا
11:21گندم کی فی ایکڑ پیدابار میں کمی آئی
11:24کاشکاروں کو پہلے دو سال بائیس سو ارب روپے کا نقصان ہوا
11:27تائیس لاکھ تن کے جگہ ساڑھے بارہ لاکھ تن خاد استعمال ہوئی
11:30گندم کی اگلی پیدابار میں بڑی کمی پخرشہ ہے
11:34جس پر کسی کی توجہ ہی نہیں
11:44وزرعظم شہباز شریف سے گوانا کی پی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
11:48وزرعظم کی صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے
11:50وفاقی حکومت کی جانب سے تعاون کی اکھی دہانی
11:53شہباز شریف نے کہا دہشتگردی کے خلاف سیکیریٹی فورسیچ
11:56اور پختونکہ پولس کے قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
11:59دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپکس کمیٹی جلاس کے فیصلوں کے
12:02نفاظ پر تعاون کریں گے وزرعظم کا صوبے کی ترقی عوام کی
12:06فلاح کے لیے وفاقی حکومت کے بھرپور تعاون کی عظم کا آدھا
12:21پاکستان کو جہاں ضرورت ہوگی بلوچستان اپنا لہو دے گا
12:24پاکستان کے سلامتی کے لیے جانب کے قربانی دینے سے بھی درےگ نہیں
12:28کریں گے وزرعظم بلوچستان سرپراز بکتی کا تقریب سے خطاب
12:31نوہ کلی سپورٹس کامپلیکس کا سنگے بنیاد رکھ دیا کہاں نوجوانوں
12:35کو منفی سرگرمیوں سے نکال کر کھیلوں کی طرف لانا چاہتے ہیں
12:38سپورٹس کامپلیکس ہر صورت تعمیر ہوگا کوئی رکاوٹ ورداشت نہیں کی جائے گی
12:51کال ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں انتشار کھلا رہی ہے
12:55کمیٹی کے گرفتار افراد سے تقدیش کی بنیاد پر مزید گرفتاریاں ہوئیں
13:00وزیر مبلکہ تلال چودری کہتے ہیں تین لوگ گرفتار ہوئے جنہوں نے
13:03اسلحہ کشمیر لے کر جانا تھا
13:05زرشاد افغانستان سے سرحد علاقوں میں اسلحہ پہنچاتا تھا
13:08اسکر ویا سے اسلحہ آگے پہنچاتا تھا
13:11کور کمیٹی کے ممبر ابتیاز اسلم کال ادم ایکشن کمیٹی کے قیارت کے درمیان
13:15رابطہ کاری کرتا تھا
13:16وزرعظم شہباز شریف سے آزاد جمہ کشمیر کے وزرعظم سید افتقار گلانی کی ملاقات
13:21شہباز شریف نے کہا آزاد کشمیر کی طرح کی عوامی فلاہ و بہبود اور بنیادی سہولیات کے لیے تعاون جاری
13:27رکھیں گے
13:52بنگلہ دیشی سپیکر حافظ الدین احمد کی وقت کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس آمد
13:56سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق نے استقبال کیا
13:59آیاز صادق نے کہا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پارلیمانی روابط کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے
14:05پارلیمانی وفوت کے تبادلوں سے دونوں ممالک میں تعاون اور باہنی مفاہمت کو فروغ ملے گا
14:10بنگلہ دیشی سپیکر نے کہا پاکستان کا دورہ میرے لیے خوشی اور عزاس کا باعث ہے
14:14پاکستان آمد پر ماضی کے خوشکوار یادے تازہ ہو گئے
14:17ملاقات میں دونوں طرف کے عرقین پارلیمنٹ موجود تھے
14:26آبادی بڑھائیں ملک بچائیں
14:27سپریم لیڈر خامنائے کا ایرانی قوم کو پیغام
14:30ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے پیغام میں کہا
14:32مضبوط اور ترقی آفتہ ایران کے لیے نوجوان آبادی میں اضافہ نہ گزیر ہے
14:36کام عمری میں شادی کی حوصلہ افضائی
14:39بچوں کی پیدائش میں اضافہ اور خاندانی ثقافت کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے
14:43ایرانی قوم کو نئے اسلامی تہذیب کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
14:47ایران کے چیف مذاکرات کار باکر کالباف کا کہنا ہے
14:50جنگ ہو یا امن غیر یقینی صورتحال کو طویل عرصے تک قبول نہیں کریں گے
14:54اس صورتحال کا فیصلہ یا تو میدان جنگ میں ہوگا
14:57یا پھر واشنگٹن کو ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوگا
15:11قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الکسانی کی واشنگٹن میں
15:16امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات
15:18ایران سے متعلق سالسی کی کوششوں پر تبادہ خیال
15:21آبنا حرمز میں محفوظ آمد و رفت یقینی بنانے پر زور دیا
15:25قطری وزیر اعظم نے کہا امریکی وزیر خارجہ سے تعمیری مذاکرات ہوئے
15:29گزشتار چند ماہ سے یہی کوشش رہی ہے
15:31کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرہ دوبارہ شروع ہو
15:34اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائیں
15:36خطے کی صورتحال مزید کشیدگی کی متحمل نہیں ہو سکتی
15:39دونوں ملکوں سے اپیل ہے تحمل سے کام لے اور سفارت کاری کو موقع دے
15:55حوالگی کا خوف بنگلہ دیش کی معصول وزیر اعظم
15:58شیخ حسینہ نے خود ہی سولہ دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کر دیا
16:02حکومت سے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ
16:05شیخ حسینہ کے ترجمان کا کہنا ہے
16:06سابق وزیر اعظم سولہ دسمبر کو بنگلہ دیش واپس جانا چاہتی ہیں
16:10اسے ممکن بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے
16:13بنگلہ دیشی حکومت نئی دھیلی سے دھاکہ واپسی کے لیے
16:16تیارہ اور سفری دستاویزات فراہم کرے
16:18بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور
16:20ہمائیوں قبید نے رد عمل میں کہا
16:22حسینہ واجد مجرم اور مفرور دیشت کرتے ہیں
16:25وہ صرف حوالگی موہدے کے تہہت ہی واپس آسکتی ہے
16:37پیمز اسپتال کا استعمال شدہ تیوی فضلہ جلانے کے بجائے
16:40فروغ کرنے کا انکشاف
16:41سابق جوائن ڈائریکٹر پیمز سمیت گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج
16:45آتھ ملزمان گرفتار
16:47سابق جوائن ڈائریکٹر چودری وارس کی تلاش
16:50ایف آئی اے نے لاہور سے پانچ ہزار کلو استعمال شدہ تیوی سامان برامت کر لیا
16:54ماسک سرنج نلکیاں پلاسٹک کے فضلے سے
16:57ایک راکری اور پانی کی بوٹلے بھی تیار کی جاتی تھی
16:59طبی فضلہ تلف کرنے کا ٹھیکہ بھی جاری طریقے سے نور اینڈ زمان کمپنی کو دیا گیا
17:04غیر قانونی ریسائیکلنگ ہیپٹائٹس ایچ آئی وی کے کیسز میں اضافے کی بڑی وجہ بھی قرار
17:16انگلنڈ کے سپر سٹار لیکس پینر آدل رشید کراچی کنگز میں شمولیت پر خوش
17:20کہتے ہیں میدان میں اترنے اور ٹیم جوائن کرنے کے لیے بہت پرجوشو
17:24کراچی کنگز میں پی ایس ایل سیزن بارہ کے لیے آدل رشید کو
17:28چھ کروڑ بیس لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائن کیا
17:35اور سال کا دوسرا سوپر مون جلوہ گھر
17:38پاکستان میں بھی دلکش نظارہ نومبر کے مکمل چاند کو
17:42ویور مون کا نام دیا گیا
17:44سوپر مون سوپر مون معمول کے مکمل چاند سے بڑا اور روشن دکھائی دے رہا ہے
17:48بھارت چین جاپان آسٹریلیا سمیت دیگر ملکوں میں بھی سوپر مون کا نظارہ

Recommended