#salmaniqbal #attatarar #ott #aryplus #pakistanientertainment #productionhouses #newprovinces #newsystem #pmln #ppp #pti #imrankhan #fazalurrehman #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #thereporters #arynews

Indian Attempt to Ban ARY Drama Serial ‘Dar-e-Nijat’ | The Reporters | 27th Nov 2026

The Reporters | ARY News is a comprehensive current affairs show covering the latest Pakistan news, breaking news, political developments, domestic issues, national affairs, and international news.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:00Thank you very much.
00:31Thank you very much.
01:02Thank you very much.
07:53Yeah, I'm gonna be surprised.
07:56I'm surprised.
07:57And now we will be surprised.
07:59And this is the one that I have seen.
08:03One drama is a drama.
08:04We have not seen this drama.
08:06We have not seen it.
08:08This drama,
08:09this drama, this drama,
08:10this drama,
08:12this drama,
08:14this drama,
08:15this drama,
08:15this drama,
08:21this drama,
08:22this drama,
08:22this drama is called
08:24It's really the most exciting
08:26people who will come up
08:29at all.
08:50policemen
08:51foreign
09:21. . . . . .
09:51foreign
09:59foreign
10:00foreign
10:01Faikistan के अंदर Netflix उपर चल रहा है, तो क्या Netflix के साथ कोई
10:04koordination को और इसको कॉर्रिस्पाइबनेंस उनके साथ
10:06Federal Government आने माले दिनों के अंदर प्लैन कर रही है,
10:09सोच रही है, अगर वहां पे का उनकी information
10:11ministry कर रही है, तो why not we?
10:13ूँ देखे हैं इस पे हमारी Netflix के होट
10:15sari coordination ہوئی اور ہماری جو primary agency ہے جس کو deal
10:18کرتی ہے وہ پاکستان telecommunication authority ہے پی ٹی اے
10:21جی جی اس پہ ہم نے کافی غور و فکر بھی کیا ہے نیٹ فلکس
10:25سے ہماری باتچیت بھی ہوئی ہے ہم نے تو ایون نیٹ فلکس کے
10:28پاکستان میں subscribers کتے ہیں وہ بھی سارا calculate کر لیا
10:32تو وی آر آن ایٹ انشاءاللہ تعالی ان کی تنگ نظری کو ہم
10:36reciprocate نہیں کریں گے ہم اگر کوئی بات کریں گے وہ ہم اس
10:39بنیاد پہ نہیں کریں گے کہ جی بس یہ انڈین content بند ہونا
10:42چاہیے ہم logically کریں گے کہ یہ content fact based نہیں ہے یہ
10:47content جھوٹ پر مبنی ہے یہ content propaganda پر مبنی ہے اس content
10:53کے اندر حقائق کو مسک کیا گیا ہے تو ہماری پوری تیاری ہے اور
10:59ہماری تیاری ایک letter بھی میں آپ سے share کروں گا اب انہوں
11:03نے تو بہت دھوندھام سے کیا نا ہم اپنا کام ہر کام publicize
11:07کرنے کے لیے نہیں ہوتا ہماری netflix سے جو coordination چل رہی ہے وہ
11:12آج سے نہیں چل رہی ان کے letter سے کم از کم چار ماہ پہلے سے
11:15چل رہی ہے تو ہم نے بہت اس پہ ground بھی cover کیا ہے مگر میں
11:20ساری strategy ان بے وکوفوں کی طرح جو ان کی ministry of
11:25information and broadcasting میں بیٹھے ہیں میڈیا میں نہیں بتاؤں گا ہم
11:29انشاءاللہ آپ کو results you will give them surprise میرے ساتھ
11:32حیدر نقی صاحب ہیں حیدر نقی صاحب سوال کر لیجیگا جی بہت
11:36شکریہ اور عطادر صاحب کا بہت لیا ہمارے پروگرام میں آنے کا
11:39سوال یہ ہے عطادر صاحب سے جس پہ ابھی آپ نے خوار بھائی آپ
11:43نے بھی اٹھایا کہ ہمارا کوئی centralized OTT platform نہیں ہے اور
11:47ہونا بہت ضروری ہے نیٹ فلکس end of the day کل بھی میں نے کی
11:50اٹھایا کہ اس میں انڈیان کی انویٹ ہے اور وہ آپ کو ضروری
11:54دیں گے اس طرح کی جسے platform prime ہے یا دن ہے اس کی انڈیان کی
11:58انویٹسمنٹ سے ہیں اور انڈیان کو یہ میں چاہے وہ اسپوس ہو چاہے
12:02موٹن پرکشن ہو چاہے ڈاکومنٹری پرکشن ہو اس میں انڈیان کی
12:06بہت سے زیادہ انویٹسمنٹ ہے اور ہمارے لیے جگہ بنانا سیباً
12:10نام ممکن ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ ٹھیک کام کرتی
12:13رہی تو ہم بہت شاندار اور دگلی جگہ بنانا رہے ہیں تو ایک
12:17ڈی ٹی پلیٹ فارم کی پاکستان کی ایک سینٹرلائز ڈی ٹی پلیٹ فارم کی
12:21پاکستان کی بڑی شدید کریل ضرورت ہے ای ای ای ای پلس نے
12:24آپ کو پلیٹ فارم پروائیٹ کر دی ہے اور ای ای ای ای ای آپ کو
12:27آفر بھی جہاں پھلے ہمارے سب کو ہم آفر کر رہے ہیں
12:29دار صاحب یہ دار صاحب بہت شکریہ ایدن اکمی صاحب ایک
12:36بلکل اسٹیٹ انسٹیوشنز کے درمیان جو ایک مثالی
12:40کارڈینیشن ہے یہ تمام تر جو مصبت نتائج ہیں یہ اس کی
12:45وجہ سے ہیں الحمدللہ اور اس میں بڑا رول ہے تمام اداروں
12:49کا اور میں آپ کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ آپ جس
12:52مدلل گفتگو جس انداز میں کرتے ہیں اور جس طریقے سے آپ
12:56نے بھارت کے حوالے سے بھی ہمیشہ ایک بڑا سٹرونگ سٹانس رکھا
12:59ہے تو وہ بھی ہم دیکھتے رہتے ہیں اور سکر سراتے رہتے ہیں اور
13:02اکثر وہاں پہ آپ کا بھی بڑا خوف تعلی رہتا ہے تو دیکھئے میں یہ
13:06ای آر بائی کی سوفر کو آگے لے کے چلتا ہوں اور میں منسٹی
13:09اف انپرمیشن ایڈ بروڈکاسٹنگ کی طرح سے ایک میٹنگ کنوین کروں
13:12گا سلمان اقبال صاحب کو اور تمام پروڈکشن ہاؤزز کو
13:15انوائٹ کریں گے کہ یہ جو او ٹی ٹی پلیٹفارم کے حوالے سے ای آر
13:18بائی کی کاوش ہے اس میں سٹیٹ اس کو فسلیٹیٹ کرے اور باقی بھی جو
13:22پروڈکشن ہاؤززز ہیں وہ اس کا حصہ بنیں تاکہ تمام تر جو
13:26اچھا کانٹنٹ پاکستان میں بن رہا ہے وہ ایک ہی پلیٹفارم کی
13:29اوپر آئے اور دیکھیں یہ بڑی اچھی کاوش ہے اور میں سمجھتا ہوں
13:33کہ یہ بڑی فراہ دلانہ آفر ہے آن پارٹ آف ای آر بائی کہ آپ
13:37یہ کہہ رہے ہیں کہ باقی پلیٹفارم بھی ہمارے ساتھ ملیں اور تاکہ
13:41پاکستان کا نریٹیب مضبوط ہو سکے پاکستان کا کانٹنٹ آگے
13:45جا سکے اور پاکستان کی سافٹ پاور جو آلریڈی الحمدللہ
13:48ڈومینٹ کرنا شروع گئی ہے اس کی مزید تکلیف جو ہے وہ بھارت
13:51تو پہنچے دار صاحب ایک تو یہ جو آپ نے آفر دی ہے حکومت کی
13:55طرف سے اور تمام جو میڈیا ہاؤسزز کو آپ نے بتایا ہے کہ
13:59بلائیں گے سلمان اقبال صاحب کو بلائیں گے اور ای آر بائی
14:02پلیٹی پلیٹفارم تو آلریڈ ہی ہمارے پاس موجود ہے اگر آپ
14:05سننا چاہیں تو جو ہے محترم مسلمان اقبال صاحب ہمارے سی
14:09او انہوں تو پہلے ہی آفر کر دیا اگر آپ ہم پلیٹی صاحب اگر
14:12سنا سکیں ہم تو میں تو جیو بین میں رہا ہوں ہم کو کر رہا ہوں
14:15بینیو کر رہا ہوں کہ سب آئے ہم نے ایک پلیٹفرم بنا لیا ہے
14:18اس پلیٹفرم کو استعمال کریں آئے ہمارے ساتھ اگر آپ کو یہ آیا ہے
14:22کہ نام سے مسئلہ ہے تو نام بھی ہڑا جاتا ہوں میں ہم سے پلس کر رہتے ہیں
14:26پلس کا مطلب ہوتا ہے جمع کرنا
14:29ہم سب ایک ساتھ جمع ہو جائیں اور اس کو نا صرف پاکستان کے عبر
14:34کہ اردو کا سب سے بڑا پلیٹفرم بنا کے دلیا میں لوجھتے ہیں
14:39تاہر صاحب یہ ابھی تھوڑ دیر پہلے آپ بات بات کر رہے تھے نا
14:42کہ وہاں پہ اب ما شاء اللہ بولا جاتا ہے اردو زبان کے اوپر بات ہو رہی ہے
14:46تو سلمان اقبال صاحب یہی بات کر رہے ہیں
14:48وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم ایئر وی کا نام یہاں سے اٹھا دیتے ہیں
14:50تو میرے خیال میں یہ جو انیشیٹیو ہے آپ نے آفر دی ہے اور یہ تو ایک زبردست کام ہے
14:57اور اگر اس میں کامیاب ہو جائے تو میرے خیال میں it will be great انیشیٹیو
15:00تاہر صاحب
15:02جی بہت شکریہ دیکھئے سلمان اقبال صاحب کی میں سمجھتا ہوں کہ یہ بڑی کاوش ہے
15:06ایک تو ان کو مبارک بات ہے یہ در نجات والے ایک امپلشمنٹ پہ فتح پہ
15:12کہ اتنا خوف تاری ہو گیا ہے بھارت پر
15:15اور دوسرا جو انہوں نے آفر کی ہے in national interest دیکھیں یہ ہوتا ہے قومی مفاد
15:19کہ وہ یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ میں اپنے برینڈ کا اپنے چینل کا نام اٹھانے کو تیار ہوں
15:24اگر اس OTT پلیٹ فرم میں باقی production houses آنا چاہتے ہیں
15:27یہ بہت بڑی آفر ہے اور میں سمجھتا ہوں یہ تاریخی آفر ہے ان کی طرف سے
15:31اور میں بطور وزیر اطلاعات و نشریات اس میں بھرپور کردار ادا کروں گا
15:36باقی production houses سے link up کرنے میں ان کو ساتھ بٹھانے میں facilitate کرنے میں
15:41اور سرکار کی طرف سے جو بھی requirement ہوگی
15:44ہم انشاءاللہ تعالی شانہ بشانہ چلیں گے
15:47اور insure کریں گے کہ OTT پلیٹ فرم میں باقی production houses بھی آئیں
15:51اور ایک پاکستان کا اچھا ہے میں جو ہے وہ پوری دنیا میں جائے
15:54تو بھی اس کے لیے بھرپور کاوش اور میں آج ہی اس پر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دے رہا ہوں
16:00جو اس کا mandate ہی صرف یہ ہوگا کہ وہ یہ کام کر کے لئے
16:03بہت شکریہ عطار صاحب اس حوالے سے آپ کو آفر دینے کے لئے
16:07ہمیں آفر دینے کے لئے ائر وائی گروپ کو آفر دینے کے لئے
16:09چھوٹی سی ہم بریک لیں گے اور بریک کے بعد اس سارے ایشو کے اوپر آپ سے
16:14تھوڑا وقت اور چاہیے ہوگا تمام معاملات کے اوپر بات کرتے ہیں
16:21آگے بڑھتے ہیں جو سیاست ہے عطار صاحب وہ یہ ہے
16:26جو اس کے بات ہو رہی ہے بلاول بٹوزداری صاحب آپ کو پتا ہے کل ملتان میں گئے
16:30آج بھی وہاں پہ سعود کے اندر چھوٹی چھوٹی وہ ریلیز کر رہے ہیں
16:35تقریر کر رہے ہیں جنوبی پنجاب صوبے کی انہوں نے حمایت کر دی ہے
16:40اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہہ دیا ہے کہ ہم پنجاب کے ٹکڑے نہیں
16:44چاہتے کیونکہ جنوبی پنجاب کے اوپر بات ہو چکی ہوئی ہے تو جنوبی پنجاب
16:49صوبے کی میں حمایت کرتا ہوں اس کے ساتھ ساتھ باقی جو آپ کو پتا ہے سندھ کے
16:53حوالے سے ریفرینڈم کے حوالے سے ترامیم کے حوالے سے اپوزشن کے ساتھ اعتماد
16:59کی بحالی کے حوالے سے جو تجابیز ہیں وہ بھی آپ نے سن لی ہیں سو آپ
17:03کس طرح دیکھ رہے ہیں کیونکہ بلاول بٹوزداری صاحب لگ ایسے رہا ہے
17:07کہ ایک نئے میساق کی بات کر رہے ہیں پی ایم آلین کے ساتھ دوزار چھے میں
17:11آپ کے لیڈران ایک دفعہ کیا تھا تو کس طرح آپ ریسپانڈ کرنا چاہیں گے
17:14بلاول صاحب کی اس آفر کو دیکھئے آج بھی بلاول صاحب نے جنوبی پنجاب
17:21والی بات کے علاوہ کوئی نئی بات تو نہیں کی اور کچھ تزادات ہیں میں دورہ
17:26میہار تو نہیں کہوں گا مگر ان کی گفتدو میں کنفیوزن ابحام اور تزادات
17:31ضرور ہیں انہوں نے جو باتچیت کی اور تقسیم کا لفظ استعمال کے دیکھئے
17:36نئے ایڈبنسٹریٹیو یونٹس کا بننا اور عوامی رائے کا اس پہ آنا
17:40ہم تو یہی کہہ رہے ہیں نا کہ آپ کہتے ہیں سندھ میں صوبے نہ بنے
17:45پنجاب میں صوبے بن جائیں یہ ان کی ایک موقف سامنے آیا ہے
17:49کلارٹی کے ساتھ میں اسے بڑی بات کر رہا ہوں میں کہہ رہا ہوں عوامی
17:53رائے لے لیں عوام کہتی ہے بنا دیں عوام کہتی ہے نہ بنائیں تو نہ
17:57بنائیں اب دیکھیں نا آپ اپنی رائے تو مسلط نہ کریں دیکھیں ہم عوامی
18:01نمائندے عوام کے مرہون منت ہیں عوام سے ہیں عوام ہمارے سے نہیں ہیں کہ
18:06ہم ان کو ڈکٹیٹ کریں کہ جی میں آج یہ کہتا ہوں کہ سندھ میں صبح مت
18:09بنا ہو پنجاب میں بنا لو یہ تو ڈکٹیشن تو نہیں ہو سکتی نا ہم یہ
18:14کہہ رہے ہیں کہ عوامی رائے لیں ریفرینڈم کے ذریعے لیں عوام سے
18:20پوچھیں عوام میں جائیں ہر پارٹی کے منشور میں یہ شامل ہے کہ عوامی
18:25رائے لی جائے گی عوام سے پوچھا جائے گا عوام کی رائے کو مقدم
18:28رکھا جائے گا تو جائیں عوام میں اور ان سے پوچھیں کہ وہ چاہتے ہیں
18:32کہ نہیں چاہتے وہ جس طرح کہتے ہیں اس طرح کر لیں مگر یہ اب
18:36سندھ میں الگ پالیسی رکھنا پنجاب میں الگ پالیسی رکھنا اور پھر
18:42ساری گفتبوں میں ایک بات دوسرے سے نہیں ملتی تضادات کا ایک
18:46مجموعہ ہے ابحام ہے وہ تار سب دیکھیں وہ کہتے ہیں کہ جی ہم
18:50نے سندھ اسمبلی نے ایک سے زیادہ دفعہ اپنی رائے کا اظہار کر دیا
18:54ہے کہ ہم تقسیم نہیں چاہتے سندھ کی لیکن پنجاب اسمبلی نے ایک سے
18:59زیادہ دفعہ اس بات کا اظہار کیا ہوا ہے ریزولوشن کی شکل میں
19:01کہ جنوبی صوبہ بنا لیں کل جو ہے چیف منسٹر سندھ نے کہا کہ
19:06جی ریفرینڈم اگر آپ نے کروانا ہے اس کے بعد پھر بھی آپ نے
19:09ہمارے پاس ہی آنا ہے تو ہم اگلے ہفتے دوبارہ سے آپ کو یہ
19:12بتا دیتے ہیں کہ ہم اپنی تقسیم نہیں چاہتے سو تھوڑا سا یہ
19:15کلیریفائی کیجئے گا ریفرینڈم آپ کی جو سجیشن ہے جو ہمارے پاس
19:20ابھی تک خبریں آ رہی ہیں ریفرینڈم تو یہی لگ رہا ہے کہ
19:23ہوگا ریفرینڈم کے بعد اگر واپس آپ نے اسیمبلیز کے پاس ہی
19:27جانا ہے تو وہ یہی کہہ رہے ہیں کہ پھر آپ ساٹھ ستر ارب
19:31روپیہ آپ نے کیوں خرچ کرنا ہے جو مرادلی شاہ صاحب کہہ
19:34رہے ہیں تو اس طرف وہ اشارہ کر رہے ہیں کہ آپ ہماری بات ابھی
19:38کیوں نہیں سننا چاہتے دیکھیں عوامی رائے کا خوف کیوں ہے اور عوامی
19:44رائے کا ایک anxiety کیوں ہے اس پہ کہ اگر عوامی رائے آ جاتی ہے تو
19:50آنے دیں یہ اپنی رائے مسلط کرنا یہ مناسب نہیں ہے دیکھئے عوام
19:56کے پاس جائے نا ان کو پوچھیں کیونکہ کیا دکھ ہیں کیا مسائل ہیں وہ
20:01نئے administrative unit چاہتے ہیں نہیں چاہتے دیکھیں جس تحتر کے آئین
20:07پر ان کو بہت ناز ہے اور بڑا فخر ہے اور پوری طرح اس کو یہ اون
20:13کرتے ہیں اسی کی شک میں لکھا ہے کہ کسی بھی public importance کے
20:18issue پہ referendum کرائی جا سکتا ہے یہ تو نہیں لکھا ہوا کہ صوبوں
20:21کے معاملے پہ نہیں کرائی جا سکتا clarity ہے کہ any issue of public
20:26importance قومی اور عوامی نویت کا کوئی بھی issue ہوگا اہمیت کا
20:30issue ہوگا اس پہ referendum کرائی جا سکتا ہے تو اگر دیکھیں نا یہ
20:37رائے لینے سے avoid کرنا اور کہنا کہ رائے نہ لی جائے بس ہم نے
20:44کہہ دیا یہ کافی ہے تو یہ تو میں سمجھتا ہوں کہ ایک مناسب بات
20:48نہیں ہے آپ کے پاس کوئی کب تک referendum کا پلان کر رہے ہیں آپ لوگ
20:53جو صدر پاکستان عاصف علی زبداری صاحب اور وزیراعظم شہباز
20:57شریف صاحب کی جو مراکات ہوئی اس میں یہ اتفاق ہوا کہ تمام تر
21:02معاملات پر مشاورت کی جائے گی تمام تر معاملات کو حل کیا جائے
21:07گا آپس میں بات چیت کے ذریعے تو ٹائم لائن تو دیکھیں ابھی تو ایک
21:13ملک کے اندر بحث موجود ہے اور وہ بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور وہ
21:17میڈیا سے لے کے تو گراس روٹ لیول کے سیاسی کارکن تک پہنچی پڑی ہے
21:21گلی محلوں پہ تھڑوں پہ یہ بات ہو رہی ہے یونیورسٹیز میں یہ
21:26بات ہو رہی ہے سیمینارز ہو رہے ہیں سارا کچھ ہو رہا ہے تو اس کا
21:30وقت آئے گا مگر بات یہ ہے کہ ابھی فی الحال تضاد نہیں ہونا
21:35چاہیے ابحام نہیں ہونا چاہیے اور جس طرح کہا گیا ہے کہ تمام تر
21:39معاملات کو مل کے ڈسکس کر کے مشاورت سے آگے بڑھائیں گے پھر نہیں
21:41کہ آئیڈیا آئیڈیا کوئی تار صاحب یو بینگ دا انفرمیشن
21:46مینیسٹر کوئی تار صاحب یو بینگ دیکھیں میرا میرا ادھا ایسا ہے وزیر
21:50اطلاعات کا کہ میں گیس یا رف ایسٹیمنٹ دینے میں بلیو نہیں کرتا
21:56میں جو بات کروں وہ میں پاکنٹ کی گورنمنٹ کے بہاب پر کرتا ہوں
22:00ٹوٹلی انڈرسینٹ ٹوٹلی انڈرسینٹ ٹوٹلی انڈرسینٹ ٹوٹلی انڈرسینٹ
22:02اس لیے میں کوئی رف ایسٹیمنٹ اس لیے نہیں دینا چاہتا مگر آپ نے
22:05دیکھا ہے کہ معاملات آگے بڑھ رہے ہیں اور بڑھتے جا رہے ہیں ہم ایک
22:09ہفتہ پہلے جس پوزیشن پہ تھے آج اس پہ نہیں ہیں ہم ایک ہفتہ بعد
22:13اس پوزیشن پہ ہوں گے وہ شاید آج والی پوزیشن نہیں ہوگی
22:15تو معاملات آگے بڑھے دیکھتے ہیں کہ آگے بات چیز میں شاہد
22:19ایسٹیمنٹ ڈیویا ہوگا ہے کہ نیا سال جو ہے نئی تبیریاں لے کے آئے
22:22گا لیکن اگر آپ نہیں شیئر کرنا چاہتے تو کوئی نہیں چوہدی
22:25غلامسینٹ صاحب نہیں اطاعت صاحب آپ بھی جہاں سے آپ کا بھی
22:31تعلق ہے لیکن آپ کی حکومت کے دور میں انفارچنیٹ لی جس بری طرح
22:37کسان جو ہے وہ کچھلا گیا ہے نہ اس کو گندم کے ریٹ ملے نہ اس کا
22:42کپاس کا نہ گنے کا نہ جس طرف بھی آپ نظر لگا لیں یہ تھوڑا سا
22:48توجہ دے یعنی آپ نے اخیر لوگوں سے ہی ووٹ لینے ہیں تو اگر ان کا
22:53حالت یہ ہوگی ہے کہ وہ شہروں کو آٹے اور چاول کی فرامی تو دور
23:00کی بات ہے دہات میں بھی قیت اور کمی کا شکار ہے معاشرہ تو ان ان
23:06کیوں پر کسے توجہ دینی ہے دیکھیں اس پہ بڑی توجہ ہے اور آپ کو
23:11پتہ ہے کہ جو آہ گندم کی سپورٹ پرائس تیہ ہوئی سندھ حکومت پنجاب
23:17حکومت اور تمام صوبوں کی مشاورت سے وہ انپریسیڈنٹڈ ہوئی اور
23:21کسان کو اس میں بڑی ہیلپ کی گئی تو اسی لیے آپ دیکھ رہے ہیں کہ
23:25سپورٹ پرائس بڑی اس سے اب آٹے کے پرائس میں ایشو ہے اس کو بھی
23:29حل کیا جا رہا ہے اور تمام طرح توجہ اس ایشو کی اوپر ہے ایسا
23:32نہیں ہے کہ نہیں ہے اور دیکھیں کسانوں کی سپورٹ کے لیے بھی کسان
23:35کارڈ متعارف کرایا گیا ٹریکٹر کی سکیم متعارف کرائی گئی ان
23:39کو سولر ٹیوب پر لگا لگا کے دیئے گئے بلوچستان کے اندر پچاس
23:43ہزار سولر ٹیوب پر لگا کے دیا گیا ہے آہ وفاقی حکومت اور
23:47صوبائی حکومت کے حق مل کے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ اللہ اللہ
23:50معاف کرے کوئی ایسا کرائس نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے بلکل ہی ایک
23:54کہارات خراب ہو جائیں بلکل نوٹس میں ہیں کچھ چیزیں جو ہیں وہ اس
23:58وقت آئیڈیل نہیں ہیں مگر ان کے حل کے لیے ان کی تدارک کے لیے
24:01پوری توجہ ہے اور انشاءاللہ اس کو جلد حل کر لیا جائے گا اور
24:04سپورٹ پرائیس بھی جو تیہ کی گئی تھی وہ مشاورت سی کی گئی تھی اور
24:08اس سے بھی کسان کو بڑی مدد ملی ہے نکری صاحب میں آپ سے بات میں
24:12تفسیر کرلوں اگلے سیگمنٹ میں سوال بڑائی راست کر لیں
24:16صاحب سے کیونکہ آج میں جلدی سے آتا صاحب کی مجھدگی کا
24:19فائدہ اٹھائیں کیسے پر چھوڑ سوال کرنا چاہتا ہوں کیا ایسا
24:22ممکن ہے کہ وزیر اطلاعات پرطان ہیں پالیسی پیٹ ہیں یہ صحافی
24:27جو ہے اس کی اس کی ایک ڈسکرپشن سامنے آ جائے کہ کون صحافی ہے
24:31کون صحافی ہے کیونکہ یہ بہت ذرا ایک ایسا مکس ہو گئی جسے
24:35انتشار پڑھنا ہے تو کوئی ایسی پالیس آ جائے کوئی کلاس
24:39صحافی تنظیموں کے ساتھ جی یہ بڑا اہم مدہ ہے ابھی آپ نے
24:45دیکھا کہ نیشنل سائیبر کرائیم انویسیگیشن ایجنسی بنی
24:48سوشل میڈیا ریگولیٹری اینڈ پروٹیکشن آثورٹی بنی اس پر غور
24:53ہو رہا ہے اور یہ دونوں میک میں انٹیر منسٹری اوور سی کر رہی
24:56ہے ہماری بھی کوارڈنیشن ہوتی ہے ان سے ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ
25:00براڈ کاسٹر کی اور جنرلیس کی ڈیفینیشن دی جائے اور اس پہ بہت
25:04ساری میٹنز بھی ہوئی ہیں غور بھی ہوا ہے کہ ایس ایم پی آرے کے
25:08قانون میں یا ایم سی سی آئی اے کے رولز میں صحافی اور
25:13براڈ کاسٹر کی ڈیفینیشن یقینی بنائی جائے تاکہ جو صحافت کے
25:18لبادہ اوڑ کے کچھ لوگ جو سیاسی کارکن ہیں وہ یہ کام کر رہے
25:24ہیں وہ سیاسی کارکن رہے اور جو صحافی کسی ٹی وی چینل سے
25:28کریڈیٹڈ ہے کسی پریس باڈی سے اسوسییٹڈ ہے پریس کلپ کا
25:31ممبر ہے پی اے فیو جے کا ممبر ہے یا کسی بھی صحافتی
25:35تنظیم کا ممبر ہے اور جنوائن جنلزم کی ہے اس پر وہ
25:38لوڈ نہ آئے وہ پریشر نہ آئے جو ان چند لوگوں کی وجہ سے
25:42آتا ہے اس پہ کافی کام ہو گیا ہے کافی کام ہو رہا ہے ایس ایم
25:46ٹی آرے کے نئے چیئرمن آگے ہیں سید اسور شاہ صاحب وہ بھی
25:50اپنی چیزوں کو دیکھ رہے ہیں ایم سی سی آئی اے نے کافی اپنی
25:52آپ معاملات کو آگے بڑھایا ہے تو یہ بڑا اہم مدہ ہے جس پر
25:55ہم بہت پروگریس کر چکے ہیں اور انقریب اس پر کوئی نہ
25:58کوئی معاملہ کنارے لگے گا اچھا ہے سید صاحب ہمیں پتہ ہے
26:00آپ کے پاس سر جو ہے ٹائم کا بہت ہے جو اس کلت کا سامنا
26:03فائنل سوال بلاول زدائی صاحب بلاول بٹو زدائی صاحب ایک
26:08کافر کر رہے ہیں کہ ہمیں سب کو مل کے جو ریزرف سیٹیں ہیں ہم پی ٹی
26:13بحالی کے لیے اپوزیشن کو آن بورڈ لینے کے لیے کوئی
26:15طرح کے اقدامات کی وہ بار بار اس کا ذکر کر رہے ہیں آپ کی
26:19آپ کی یہ confidence building measures آپ کی کیا اس کے اوپر آئے
26:22ہے دیکھئے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے
26:28legally جو order آیا تھا ہمیں justify کرے نا کہ جی legal کیا
26:34سکم ہے اس میں یا وہ قانونی طور پہ آئینی طور پہ کیسے غلط
26:37ہے یہ کہہ دینا صرف ایک سیاسی بیان کے طور پہ that is
26:43not enough بتائیں کہ جی یہ legal سکم ہے میں نے legal
26:46ٹیم سے مشاورت کی ہے میرے سینئر انکلز اتداز احسن یا
26:50جو بھی ان کی پارٹی کے اندر فعال لوگ ہیں جو قانون کو
26:53سمجھتے ہیں فاروقش نائک صاحب ہیں بتائیں کہ جی میں نے
26:57لیگل کمیٹی بلائی تھی انہوں نے اس کو رد کیا ہے ججمنٹ
26:59کو انہوں نے کہا کہ جی اس میں یہ یہ چیزیں غلط ہیں اور ہم
27:02اپیل میں جائیں گے یا ریویو میں جائیں گے یا یہ ونڈو
27:06ہمارے پاس ہے اگر وہ سنجید ہے تو legal بات کریں نا
27:09مسئلہ ان کا یہ ہے کہ وہ سیاسی بات کا political جواب
27:14دے رہے ہیں legal جواب دے رہے ہیں اور legal بات کا
27:18سیاسی جواب دے رہے ہیں تو دیکھیں یہ نہیں ہو سکتا کہ
27:21قانونی سوال کا سیاسی جواب آئے اور سیاسی سوال کا
27:24قانونی جواب آئے یہ اتنی mixing نہ کریں چیزوں کو
27:38کلیر رکھنا چاہیے
27:57پاکستان طریقہ انصاف کی قیادت جو اس حوالے سے بات
28:01کر رہی ہے بانی کے حوالے سے جو رابطہ ہے وہاں سے جو
28:04مسئلنگ ہو رہی ہے اس وقت تک اس کے اوپر ہم کوئی عمل
28:06نہیں کریں گے جب تک ہمارے پاس solid evidence نہیں آ جاتا
28:09سو فیصلہ سازی کس انداز سے آگے بڑھ رہی ہے علی محمد
28:13صاحب سینئر پاکستان طریقہ انصاف کے لیڈر ہیں اچھا سادہ
28:17سوال یہ ہے کہ جو فیصلہ سازی کا جو اس وقت سارے کا سارا
28:23طریقہ اکار ہے پاکستان طریقہ انصاف کا وہ ہے کیا پارلیمانی
28:27پارٹی کرے گی آپ کے عودے داران کریں گے کیونکہ آج علی
28:32مین گنڈاپور صاحب بھی آئے تھے اسلامباد میں پیشی ہوئی ان کی
28:35وہاں پہ انہوں نے کہا جی مجھے میری پارلیمانی پارٹی نے
28:37جو ہے نامزد کر دیا ہے سیکرٹی جنرل ہیں رائے صاحب وہ کہہ
28:40رہے ہیں کہ جی میں ان کو نہیں مانتا سو کیا وجہ بن رہی ہے
28:43کیوں زیادہ آپ لوگ اتنے استراب کا شکار ہیں علی محمد خان صاحب
28:49یہ بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی اللہ محمد
28:55دیکھیں ایک ہی وجہ سمجھ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان صاحب
29:00کی غیرموجودگی خان صاحب کے ساتھ ہماری ٹاپ کی قیادت بھی یا تو
29:07پارٹی چھڑوا دی گئی اور یا وہ جیل میں چلی گئی کچھ ہم پرانوں میں سے
29:11ہم جو ہے وہ کچھ لوگ ہیں وہ left behind میرے خیال میں زیادہ
29:20coordination کی ضرورت ہے زیادہ understanding کی ضرورت ہے اور ایک
29:24فورم پہ جب تک decisions نہ لے لیے جائیں اپنی طرف سے کسی بڑی
29:29بات کو نہیں کرنا چاہیے ہاں جو آپ کے پاس available space ہے اس کے
29:34اندر آپ کھیلیں اس طرح خان صاحب ہمیں کہتے تھے کہ اپنی پچھ
29:36پہ کھیلیں اپنی پچھ پہ کھیلیں پچھ سے باہر نکل کہ تب ہی
29:39کھیلیں جب پیچھے کیپر عمران خان جب اس نے آپ کو اجازت دی
29:44ہو سو مسئلہ وہی ہے نا کہ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اب کھیلنا
29:48کس نے ہے کس نے بالنگ کرنی ہے کس نے وہاں پہ بیٹنگ کرنی ہے
29:52کون سلپ پہ کھلا رہا رہا ہے دیکھیں تینوں فورمز کا میں بتا
29:55دیتا ہوں دیکھیں تین فورمز ہیں میں تینوں کا حصہ رہا ہوں ابھی بھی
29:59میں دو کا حصہ ہوں کوٹ کمیٹی ہے جو یہ سب سے بنیادی فورم ہے
30:04دوہزار پندرہ میں خان صاحب نے مجھے اس کا حصہ بنایا تھا اور اس کے
30:08بعد پھر میں اس کا مستقل حصہ رہا کچھ جہاز والوں نے کچھ
30:13اسے کے لیے نکلوایا جب ان کو ہم نے چیلنج کیا جنرل سیکرٹری
30:16کے لیے لیکن پھر واپس خان صاحب ہی لے کے آئے ایک تو وہ فورم ہے
30:20دوسرا فورم ہے پولیٹیکل کمیٹی جو خان صاحب نے بنایا تھا ایک ایسا
30:25فورم کے اگر آپ ہر وقت کور کمیٹی جو بنیادی جگہ ہے وہ آپ
30:30کنین نہ کر سکیں کیونکہ اس کے میمبر زیادہ ہو کے ہیں تو آپ کو
30:33سمارٹ ڈیسیجن میکنگ کے لیے ڈی ٹو ڈی بیسیس پہ کمیٹی چاہیے جو
30:38ہر وقت الائن رہ سکے تو اس کے لیے پولیٹیکل کمیٹی ہے دونوں
30:41مل کے کرتی ہیں کام اکثر ہماری پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی
30:45کی جوائنٹز میٹنگ بھی ہو جائے کرتی ہیں تیسری ہے پارلیمنٹری
30:49پارٹی جس میں آپ کے elected leadership ہے سینٹ سے ہیں پومی اسمبلی سے ہیں
30:54اور ان کی تھوڑی بہت coordination صوبائی پارلیمنٹری پارٹیوں سے بھی
30:57رہتی ہے تو پارلیمنٹری پارٹی ریسپانسبل ہے پارلیمنٹ کے لیے
31:01فیصلہ سازی کے حد تک اور ابھی حال ہی میں اٹھائیسویں ترمیہ کے
31:05حوالے سے ایک آئیشو آیا ہے جو خان صاحب نے بھیجا ہے کہ آپ اس
31:08کو نیگوشیٹ آئی اس کو ڈسکس کیجئے اس پہ بات کیجئے اور اس کی
31:13تجاویز پر خان صاحب کے پاس ہے وہ بیج دیں گے لیکن بنیادی فورم
31:17فیصلہ سازی کا وہ کورٹ کمیٹی ہی ہے اچھا حیدر صاحب آپ کی
31:20خبر یہ تھی کہ ساری پارٹیز جو ہے ریفرینڈم اور اٹھائیسی
31:24ترمیم پہ آ جائیں گے آن بورڈ ہو جائیں گی تو آپ کی خبر کیا ہے
31:27پی ٹی آئی والے بھی جو ہے جو ہے حیدر نبکی صاحب آ جائیں گے
31:31علی محمد صاحب سے سوال بھی کر لی جائے گا اس سوالے سے
31:35دیکھیں سب سے پہلے تو بہت خوشی ہے کہ آج علی محمد صاحب
31:37ہے یہ پاکستان سیاست میں شدید انتشار کے دنوں میں بھی وہ
31:42روشنی کی کرن بنے رہے جنہوں میں خلافیات کو ہمیشہ
31:46مددینہ دکھا تو جو آپ نے خبر بھی جائیں بات کی اٹھائیسویں
31:50ترمیم کے حفظے بھی یا پارلیمنٹ پی ٹی آئی اس پر کیا سوئی
31:54ہے تو میرے خواہلے آپ سے زیادہ تر اس کا جواب کوئی نہیں
31:56جی پلیز جی علی محمد صاحب اٹھائیسویں ترمیم ریفرینڈم نئے
32:02صوبے ہمارے منشور میں ہے کہ پاکستان میں چھوٹے صوبے
32:09بننے چاہیے تینوں بڑے لیڈرز میں سے میاں صاحب زرداری صاحب
32:14و خان صاحب میں سے موسٹ پاپلر عمران خان قومی لیڈر ہیں اور ان
32:21کو ووٹ پورے پاکستان سے پڑتا ہے یہ واحد آدمی ہے جس کو چار
32:24صوبے چالیس صوبے بارہ صوبے میٹر نہیں
32:26کرتے کیونکہ جو آدمی نظریہ پہ سیاست کرتا ہے زبان پہ رنگ
32:30پہ نسل اور علاقے پہ نہ کرے اس کو میٹر ہی نہیں کرتا میں تو
32:34آپ کو یہ بھی کہنا چاہوں گا جسارت کروں گا کہ ایسا لیڈر تو قوم
32:38کا اساسہ ہوتا ہے میری زندگی میں دیکھیں بٹو صاحب ہم نے نہیں
32:42دیکھا لیکن بی بی صاحبہ کو دیکھا بنظیر شہید کو ان میں صلاحیت
32:47تھی قوم کو کھٹا کرنے کی اور عمران خان میں ہے میاں صاحب کو ایک
32:50موقع اللہ نے دیا لیکن انہوں نے اپنے آپ کو صدن نوپ پنجاب
32:54تک محدود کیا تو عمران خان کو صوبہ میٹر نہیں کرتا اس لیے
32:59عمران خان کھلے دل سے کھلے ذہن سے پاکستان کا سوچ کے فیصلہ
33:03کرتا ہے تو عمران خان صاحب نے دوزار آٹھ میں اس کے بعد دو تین
33:08چار دفعہ متعدد بار بات کی کہ چھوٹے صوبے بننے چاہیے
33:11ایڈمنسٹریٹیویونٹس ہونے چاہیے میاں صاحب و حضرداری صاحب اس کی
33:15زیادہ کھل کے سپورٹ اس لیے نہیں کر سکتے کہ ان کی جماعتیں ہیں
33:18پروینس بیسٹ حالانکہ ملک میں حکومت بنا لیتی ہیں لیکن ان کے
33:21پاور سینٹر صوبے ہیں اگر تو پنجاب میں دو تین صوبے بنتے ہیں تو
33:25ان کی تو پاور سینٹر ختم ہو جائے گی ہاں جماعت ان کی مضبوط ہو
33:29جائے گی جماعت میں سے نئی قیادت بھی شاید آ جائے اور صوبوں میں
33:32سیویز دیکیس ویچ سن سن کارڈ کو لے گی پیپلز پارٹی اپنی
33:36سیاست کرتی ہے حالانکہ پیپلز پارٹی کو یہ علم ہے کہ اپنی
33:40جو زرداری صاحب کے نیچے انہوں نے پیپلز پارٹی چلائی تو وہ
33:44جماعت جس کے نیڈل کبھی خیبر سے اور پشاور این اے ون سے جیتی
33:48تھی آج وہ صرف انٹری رسن کی جماعت رہ گئی ہے اب ہم اس سوری طور
33:52پہ اس کے حق میں ہیں سپورٹ کریں گے کیا نہیں کریں گے وہ
33:57ڈپینڈ کرتا ہے عمران فانس صاحب پہ کہ ان حالات میں اس اسیمیلی
34:01کے نیچے کیا وہ چھوٹے صوبوں کو سپورٹ کرنا چاہیں گے میرے خیال
34:06میں ہم اس پہ اپنی ہومورک کر لیں گے اگر کوئی چیز آہ سمیلی میں
34:11آتی ہے اٹھائیسوی ترمیم آتی ہے ابھی ہمارے پاس بلیک ان
34:14وائٹ میں کچھ نہیں بلکل صحیح اگر کوئی چیز سامنے آتی ہے اس پہ
34:16ہم اپنا ہومورک کر لیں گے اپنی تجاویز ہم نے پھر خان صاحب کو
34:20بجواہ دی نہیں ہے فیصلہ پھر لیڈر نے کرنا ہے جو وہ کہیں گے وہ ہم
34:31اثر ہے کہ پی ٹی آئی جو ہے پارٹی کے طور پر نام یعنی اس کا کوئی
34:36وجود نہیں ہے اور اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے بھی ان کا کوئی
34:39پلان نہیں اور کوئی ایکٹیوٹی ان کی نظر نہیں آتی سیاسی آپ سے
34:43زیادہ تو آپ دوسرے زیادہ ایکٹیو ہیں تو ابھی پارٹی نے اپنا کام
34:48چھوڑ دیا ہے اور حالات کے رحم و کرم پر ہے پارٹی جا کوئی آپ کے
34:52پاس کوئی سٹریٹیجی کوئی ارادہ کوئی منصوبہ کہ بھئی ہم نکل کرنا ہے پرسوں
34:58کرنا یہ کریں گے وہ کریں گے ایک صوبے میں آپ کی گورنمنٹ تھی وہ
35:01بھی آپ لوز کر گئے چوئی صاحب کسی حد تک میں آپ کی بات سے اتفاق
35:08کروں گا کہ پارٹی اس طرح نہیں ہے جس طرح تنظیمی طور پر ہونی
35:14چاہیے لیکن کبھی اگر بارش نہ ہو اور خزا کا موسم بھی آ جائے
35:23تو وہ زمین جو اندر سے زرخیز ہو اس پہ کبھی بھی بہار آ سکتی
35:28ہے اور وہ سیاسی جماعت جس کی جڑے عوام میں ہو اور عوام اس کے
35:33ساتھ ہوں اس کو کبھی آتی نہیں کیا سکتے کہ ان کا فق گزر گیا
35:38اتنی بڑی حکومتی مائٹ کے باوجود بھی آج بھی تحریک انصاف اتنی
35:43بڑی طاقت ہے اللہ کی کرم سے عوامی طاقت ہے کہ آج بھی ان میں
35:47ہمت نہیں ہے کہ ہمیں صرف ایک دن کے لیے مینارے پاکستان کی
35:51اجازت دے دیں پھر دیکھ لیں ہم کیا کرتے ہیں اللہ پاکستان
35:54ادھر آگیا ہے اللہ محمد ہاں صاحب وقت دینے کے لیے بہت شکریہ
35:58چھوڑی سی بریک اور بریک کے بعد ہم بات کریں گے آج پاکستان میں
36:02پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان جو سٹریٹیجک پولیٹیکل
36:07اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا اسلامباد کے اندر اس حوالے سے
36:12ہم جانے کے تھوڑی سی بات کریں گے کہ کیا اس جلاس میں ہوگا اور کیا
36:17چیزیں آگے مزید اس پیکٹ کو لے کے آگے بڑھا جائے گا
36:29ناظرین آج اسلامباد کے اندر مکہ دفاعی اتحاد کے تحت جو سٹریٹیجک
36:34پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا دوسرا اجلاس تھا پہلا اجلاس اگرس
36:37کے اندر ہوا تھا بنیادی طور پر اس وقت جو کشیدگی خاص طور پر پائی
36:41آتی ہے سعودی ارابیہ کا جنوب میں یمن کا یہ ایشو ہے وہ زیر
36:45بحث تھا اسی سارے معاملے معاملے کے اوپر بات کرنے کے لیے ہم نے
36:49پروگرم میں دعوت دیئے ارکا موڈو روٹائٹ خالد چشتہ بہت شکریہ
36:52وقت دینے کے لیے جیسے سب سب سے پہلے تو ظاہر ہے آپ کی فورس کے
36:56ونگ کمانڈر زشان علی اس وقت جو ہے خلا کے اندر بیٹھے ہوئے چائنیز کے
37:02ساتھ اور انڈیا کی طرف سے بڑے عجیب و غریب قسم کے اس کے اوپر
37:06جو ریاکشنز ہمارے سامنے آ رہے ہیں so how do you see this
37:09achievement اور یہ کیا ہمارے لیے نئے دروازے کھلیں گے
37:14ریسرچ کے حوالے سے پاکستان کی ایرو سپیس کے حوالے سے
37:17یہ کیا میسیج جا رہا ہے
37:19آپ سارے معاملات کو دیکھتے ہیں
37:27بہت شکریہ گمن صاحب چوہر صاحب و نقفی صاحب آپ نے
37:30انوائٹ کیا جی بالکل انپریزڈنٹڈ ہے ظاہر ہے ایک بہت بڑا
37:34عزاز ہے پاکستان کے لیے اوورال اور پاک فضائیہ کے ان
37:37پرٹیکلر اور یہ بہت ساری چیزیں ایگزیبیٹ کرتا ہے جیسے
37:41ہماری جیسی اے فوس ظاہر ہے جس نے اپنا لوہا منوایا تو ایک
37:44ان کی سیلیکشن ہو جانا ونگ کمانڈر زشان کی اور ونگ کمانڈر
37:53پر آپ کی فٹنس کا آپ کی منٹل ریزیلینس کا آپ کے
37:56آل ٹوگیدر ایڈیپٹی بیلٹی کا کہ آپ نے نئی سپیس میں جا کر
37:59ایڈیپٹ کرنا ہے تو ایک تو یہ بہت بڑی ریکنیشن تو اپنی
38:02جگہ ہے لیکن جہاں تک یہ دیکھا جائے کہ جو آپ کہہ رہے ہیں
38:05یہ ظاہر ہے نورمل جو فضائوں میں ہم فلائنگ کرتے ہیں
38:08جب میں ساری عمر فلائنگ کرتا رہا وہ آل ٹوگیدر ہماری
38:10جو ہماری فضائیں ہیں اس کے اندر ہی تھا
38:12لیکن آوٹر سپیس میں جانے کے لیے آپ کو سپیشل سوٹ کرنے پڑتے ہیں
38:16پہننے پڑتے ہیں ظاہر ہے پریشرز ہوتے ہیں
38:18آپ کو بڈیپٹ کرنا پڑتا ہے انوارمنٹ آل ٹوگیدر
38:20ڈیفرنٹ ہوتا ہے اور سب سے بڑھ کر عام طور پر یہ بات کی جاری ہے
38:24جو کرٹیسائز کر رہے ہیں ہمارے مخالفین وہ کہتے ہیں
38:26جی ان کو تو پیلوڈ ایسٹرونوٹ کے طور پر لے گئے ہیں
38:29وہ پروپیگنڈے کی حد تک تو اچھا لگتا ہے یہ کہنا
38:32لیکن یہ آدھرین سب کو کلیر ہونا چاہیے آپ کے ویورز کو بھی
38:35کہ پیلوڈ ایسٹرونوٹ وہ ہوتا ہے
38:37جو کیپٹن اور کو پائلٹ کے بعد تمام جتنے ٹیسٹ کرنے ہوتے ہیں
38:41جو ایکسپیرمنٹ کرنے ہوتے ہیں
38:43جو پروفائل اور یہ ریکوارمنٹ ہوتی ہے اس مشن کی
38:45اس کا انچارج ہوتا ہے
38:47جس کا مطلب ہے آپ نے گریوٹی پر کو ریسرچ کرنی ہے
38:49آپ کو اکسیجن اویلیبلٹی پر کرنی ہے
38:51آپ نے کسی مائکرو بائیولوجی پر کرنی ہے
38:53تو وہ تمام کی تمام کی ذمہ داری
38:55پیلوڈ آفسر یا پیلوڈ آسٹرونوٹ کی ہوتی ہے
38:58تو یہ بہت بڑی ایک
39:00ایک ترسٹ بھی ہے
39:01اور یہ بھی ذکھی ہے کہ آج تک چائنہ کی جو
39:04ٹیکنالوجی ہے وہ بہت رانسفارم کر چکی ہے
39:06امریکہ میں جو سپیس کا جو شٹل ہے
39:08وہ تو ٹو تھاؤزن تھڈی وان میں وہ کہہ رہے ہیں
39:10شاید ہم ایکسٹینڈ ہی نہ کریں
39:11شاید ضرورت نہیں ہے
39:12چائنہ گروہ کر رہا ہے
39:13اور چائنہ کے سینکڑوں ایسے انجینئر اور ایسٹرونوٹس ہیں
39:17جو انٹرسٹڈ ہوں گے ظاہرہ سپیس میں جانے کے لیے
39:19ان کی کاسٹ پر پاکستانی فضائیہ کے پائلٹ کو
39:22لے کر جانا ان کا ایک ٹرسٹ بھی ہے
39:24بانڈج بھی ہے
39:25اور ایک اعتماد ہے ہماری فٹنس
39:27ٹریننگ اور جیسے میں نے کہا
39:28ایڈیپٹی بلیٹی گئی
39:40اور یہ فارمل وہ تو ایمیڈرسی اجلاس تھا
39:42یہ پہلا فارمل اجلاس ہے
39:44اوورال دوسرا اجلاس بنتا ہے
39:48جی گمن صاحبی دیکھئے
39:49جب یہ مکہ کا ہوا تھا
39:51الائنس فور ڈیفنس بنیادی طور پر
39:53ہم اس کو کہیں گے
39:54وہ اس وقت بھی ڈیفنس کے لیے تھا
39:56اور سب سے زیادہ ابلیگیشن تھی
39:58کہ آپ نے پیس فل قائم کے اندر
40:00یا جب امن ہو
40:01تو آپ نے کریڈبل ڈیٹرنس قید پیدا کرنی ہے
40:04اپنی صلاحیت پیدا کرنی ہے
40:05انٹیگریشن کرنی ہے
40:06اور آپ کے وہ دشمن جن کو آپ دیکھ پاتے ہیں
40:09اور کئیوں کو نہیں دیکھ پاتے
40:10ان کے لیے میسیجنگ اور پوسٹرنگ کرنی ہے
40:12کہ اگر آپ یہ کریں گے
40:13تو یہ پرائیس ہوگی
40:14بہت زیادہ پروپیگنڈا
40:16ہمارے مخالفین کی طرف سے یہ کیا گیا
40:17کہ جناب یہ تو ٹیک آف سے پہلے ہی
40:19کریش کر گیا پلان یہ ہو گیا
40:21دیکھئے میں ڈے ون سے کہہ رہا ہوں
40:23جب یہ معایدہ ہوا تھا
40:23اس وقت میں نے یہی اس کیا تھا
40:25کہ یہ معایدے ایسے نہیں ہوتے
40:26جو نی جرک ریسوانس پر ہوتے ہیں
40:27یا کوئی ٹرگر ہیپی ہوتے ہیں
40:29کہ ہم نے ٹرگر پر انگلی رکھ دی ہے
40:31ہم اب دبا دیں گے
40:32کوئی ڈرون آئے گا
40:33تو ایسا نہیں ہوتا
40:34ایک میکنزم تیع ہوتا ہے
40:35اپنے پروفائل تیار کرنا ہوتا ہے
40:37انوائرمنٹ سیمیلیٹ کرنے ہوتے ہیں
40:38پھر اپنی فورس سٹرکچر بیلڈ کرنا ہوتا ہے
40:41اور پھر تمام کی تمام فورسز کو
40:43انٹیگریٹ کرنا ہوتا ہے آپس میں
40:44کہ اگر کنورج کریں گے
40:46ہمیں ایک مقصد کے لیے
40:47یا ایک کومن اینیمی کے لیے
40:48تو کس کی کیا ذمہ داریاں ہوں گی
40:49کون کون اپنی سینٹھ لے کر آئے گا
40:51اور آخری بات
40:52اس سوال کے جواب میں میں ارزکار تعلق ہوں
40:54کہ جب سے یہ ہوا ہے اسکلیشن
40:56بہت زیادہ ڈائنمکس چیج ہوئے
40:57جب یہ معایدہ ہوا تھا
40:58اور ایک ایلیمنٹ آف سیس فائر نہیں آیا تھا
41:01چاہے وہ ٹیمپریری صحیح امریکہ کے ساتھ
41:03امریکہ کے الیکشن نہیں ہوئے تھے
41:04کوتیز کا جو پریشر بیلڈ ہوا ہے
41:06خاص طور پر یمن کی طرف
41:08اور سعودی عرب کی طرف
41:09وہ منفیس نہیں ہوا تھا
41:10جو انہوں نے ڈرونز اور باقی نفصان پچھایا
41:12وہ نہیں ہوا تھا
41:13تو ڈائنمکس اتنے فلوئڈ ہیں
41:15اور فورٹ لائنز اتنی کھل کے سامنے آئی ہیں
41:33یہ جو مکہ ریلائنس اگریمنٹ ایک ہوا ہے
41:37یہ بنیادی طور پر کیوں ہوا ہے
41:38ہم نے دیکھا کہ جب امریکہ کے یہاں میڈلی اس میں
41:41بہت سٹرانگ انفلنس تھا
41:42تمام میڈلی اس کے ممالک
41:44ڈریکٹلی اور انڈریکٹلی انسپائرڈ بھی تھے
41:46اور ایک منفیسٹ بھی کر رہے تھے
41:48امریکن پریزنس کو سپورٹ بھی کر رہے تھے
41:50تو جب امریکہ کے یہ نیو فرنڈ ریلیزم آیا
41:53ان ممالک کے ذہنوں میں
41:54کہ اب امریکہ اس طرح نہیں ڈیفرنڈ کر پایا
41:56جس طرح توقعات تھی
41:57تو ایک ویکیوم کریٹ ہوا
41:58یہی ایران کی خواہش تھی
42:00ایران کہتا تھا کہ ایکسٹرہ ریجنل فورسز یہاں سے نکل جائیں
42:03جب نکلیں گی تو ویکیوم کریٹ ہوگا
42:05جب ویکیوم کریٹ ہوگا تو کون پلک کرے گا
42:07تو ان ممالک کو خاص طور پر
42:09پاکستان سعودیہ اور ترکیہ جو کر رہے ہیں
42:12یہ تو ایک نیچرل کنورجنس ہے
42:13انورڈ اور میرا خیال ہے
42:15لانگ تم ایران کی منشاہ
42:16یا خواہشات یا ڈیمانڈ کے این مطابق ہے
42:18کہ ایکسٹرہ ریجنل فورسز نکل جائیں
42:20اور اگر ایران بھی اس میں شامل ہوتا ہے
42:22جو میرا خیال ہے کہ ایران لانگ تم میں شامل ہوگا
42:25یہ لوجیکل ہے
42:26یہ توقع نہیں کر رہی ہے
42:28میرا بلیو ہے کہ کنسنسز بنتا ہی
42:31اس میں ہے کہ تمام ریجنل ممالک
42:32اپنا ڈیفنڈ کریں
42:34انڈیجنالیڈیشن ایک دور سکر سپورٹ کریں
42:35انٹیگریٹ کریں
42:36اور خاص طور پر
42:37اسرائیل کے خلاف ایسا
42:38ڈیفنس میکنزم رکھیں
42:39کہ وہ ڈیٹر رہے
42:41اور وہ ویریفائیبل بھی ہو
42:42اور ٹرسٹ وردی بھی ہو
42:43چود علام صاحب
42:44نہیں یہ بھی دیکھ لیں
42:47چشتی صاحب
42:48کہ آفٹر دس ایگریمنٹ
42:49مکہ اکارڈ کے بعد
42:51اس وقت علاقے میں
42:53جو پہلے امن و مان کی
42:54تباہی کی صورتیحال نظر آتی تھے
42:56جنگ و جدل کی طرف
43:25안됩
43:32So I think this is a natural convergence and it should also be a stabilizing factor.
43:39And the last thing that I said is that when this was done, people said that this is an Islamic
43:44netto.
43:44And the last thing I said was that this is why I said that this is an Islamic netto.
43:49This is an Islamic netto.
44:07This is an Islamic netto.

Recommended