00:01کھلا میں بھی پاکستان ہمیشہ زندہ بات
00:04وزیر آظم شیابان شریف اور فیرڈ مارشل سید آرس مونیر کی پہلے پاکستانی کھلا نبرد
00:10محمد زیشان علی سے براہ راست کفتگو
00:12وزیر آظم نے محمد زیشان علی کو تاریخی کھلا امیشن پر مبارک بات دی
00:16شیابان شریف کا کہہ رہا تھا
00:18ہمیں ایسے نوجوانوں پر فقر ہے جن کی ہنسلے ستاروں سے آگے پرواز کرتے ہیں
00:23Pakistan سمجھتا ہے خلاق و پرم مقاصد اور انسانیت کی بھلائی کے لیے استعمال ہونا چاہیے
00:28آپ چینی ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایسے تجربات کر رہے ہیں
00:32جن سے عالمی سائنسی برادری مستفید ہوگی
00:35پوری پاکستانی قوم آپ کی شاندار خلاع مہم کی کامیابی اور بحفاظت وطنوافی کی متظر ہے
00:41وزیراعظم شہباز شریف نے مشن میں شریک چینی خلابازوں کو بھی مبارک بات دی
00:46تقریب میں نائب وزیراعظم انسان ڈان وزیراعظم تلات عطا تارر اور پاکستان میں چینی سفید بھی موجود تھے
01:06پارک چین بے مثال دوسری اب کائنات کی بستوں تک پہنچ چکی ہے
01:10خلائی سٹیشن پر آپ کی موجودگی پارک چین سٹریٹیجک شراکت داری کا قابل فخر ثبوت ہے
01:15چیف آف ڈیفنس پورسز فیلڈ مارشل سید آسی مونیر کی پاکستانی خلاباز محمد دشان علی سے گفتگو
01:21کہا پاکستان کا سپوت کامیابی سے خلا میں پہنچا
01:25پوری قوم اور مسلح فاج کو آپ کی اس تاریخی کامیابی پر فخر ہے
01:29خلاباز رین کمانڈر محمد دشان علی کا کہنا تھا
01:31زمین سے چار سو کلومیٹر بلندی پر سات اشاریہ نو کلومیٹر
01:35سی سیکنڈ کی رفتار سے پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہوں
01:38جو اعزاد اور فخر کی بات ہے
01:40تیش ادا منصوبے کے مطابق ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
01:45پوری پاکستانی قوم کی توقعات کے مطابق سائنسی تحقیق کام کے انجام دہی میں مصروف ہو
02:04ایمکرم پاکستان کا ملک کے وسیط ارمفاد اکل کی ریلی موقع کرنے کا اعلان
02:09فاروق ستار کہتے ہیں خالد مقبول کی ہدایت پر نا چاہتے ہوئے جالی حکومت کی جالی رٹ پر
02:14کال واپس لی ریلی اور جلسے کی اگری تاریخ کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا
02:19وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کل جو لوگ ریلی نکالنے آ رہے ہیں وہ پیپلز پارٹی کے بیٹی میں
02:24پیپلز پارٹی نے پیسوں کے زور پر ان ملک مخالف اناثر کو پال رکھا ہے
02:29ہم نے ریلی موقع کر کے حب البطنی کا ہزاہرہ کیا
02:32قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ریلی میں دہشت گری کا خطرہ ہے
02:37ہم ہر غز نہیں چاہتے شہر میں امن و امان کا کوئی مسئلہ پیدا ہو
02:49جب ہم ایک ہوں گے تو کوئی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا
02:52جمہوری اور سیاسی طریقے سے مسائل حل کریں گے تو ہر کام ممکن ہے
02:55کوشش ہے حکومت کو سمجھائیں کہ سارے کام اتفاق رائے سے کریں
02:59آپس میں لڑیں گے تو عوام سے نائنصافی ہوگی
03:02شیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا رحیم یار خان میں
03:05ایسا یوٹی کے سنگے بنیاد رکھنے کی تخریب سے خطاب
03:07کہا ہمیں نفرت تقسیم اور سیاسی انتقام کو چھوڑ کر عوامی ایک شوز پر توجہ دینا ہوگی
03:12وزیر آنسین نے کہا پوری دنیا میں سب سے زیادہ انجیو پلاسٹک کراچی این آئی سی وی ڈی میں ہوتی
03:17ہے
03:17ریکارڈ کے مطابق پنجاب سو ستر لاکھ مریض ایسا یوٹی علاج کے لیے آئے ہیں
03:34جیل میں تھی تو میں نے بھی حریسمنٹ کا سامنا کیا لیکن اس نے میرے آسم اور حوصلے کو مزید
03:39مضبوط کیا
03:40خواتین کے خلاف جرائن پر زیرو ٹولرنس ہے
03:42ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو اعتماد دیا
03:44وزیر آلہ پنجاب مریم نواز کا ویمن یونیورسٹی ملتان میں کانوکیشن سے خطاب کہا
03:50ایک خاتون صوبہ چلا سکتی ہے اور ملک بھی چلا سکتی ہے
03:53تین سال پہلے کیا کوئی سوچ سکتا تھا پنجاب جیسا صوبہ خاتون چلائے گی
03:58تین سال کے دوران جنوبی پنجاب میں اتنا کام کر دیا جتنا 18 سال میں نہیں ہوا
04:03وزیر آلہ پنجاب کے گرین بس میں تلہ گنگ آمد زلہ بنانے اور دو عرب دینے کا اعلان
04:08کہا جھوٹے وعدے کرنے والے پیچھے رہ گئے
04:11تاریخ نے انہیں ملیہ میٹ کر دیا
04:13مریم نے والہانہ استقبال پر لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا
04:30شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی بھی آج ملاقات کا امکان
04:33ذرائع کا کہنا ہے وزیر آزم خصوصی تیارے پر اسلام آباد سے لہور پہنچ گئے
04:37صدر آصف زرداری کی لہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد
04:41دونوں کے درمیان ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
04:44ملاقات میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی شریک تھے
04:58مولانا فضل رحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا
05:02سی دی اے حکام کا کہنے گھر کے مالک امان اللہ افخان شہری ہیں
05:05تلبی پر پیش نہیں ہوئے گھر کی الوٹمنٹ اور شناخ کی کارڈ منصور کیا جا چکا ہے
05:10ترجمان جی ایو آئے اسلام غوری نے دعویٰ کیا
05:12مولانا فضل رحمان کے صاحبزادے مولانا عصد محمود کو گرفتار کر لیا گیا
05:16انتظام یعنی علی خانہ کو نکال کر گھر شیل کر دیا
05:19کارکون پارٹی غیادت کی ہدایات کا انتظار کریں
05:22پولس کا کہنا ہے مولانا عصد محمود تھانے میں خود موجود ہیں
05:26انہیں گرفتار نہیں کیا گیا
05:28مولانا فضل رحمان کے بیٹے مولانا عصد محمود کے خلاف
05:32ملکان کے تھانے گلگشت میں مقدمہ در
05:35مدعی حافظ محمود و رحمان نے مدرسے کے انتظامی معاملات میں
05:39مداخلت کا الزام آئے کیا ہے
05:54اسلام آباد میں جالی شناختی کارز پر بنائے گئی
05:56بینامی جائدادوں کا بڑا نیٹ ورک بے نخاب
05:58پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ افغان شہری امان اللہ کے نام پر
06:01کرونوں روپے مالیت کی جائدادیں سامنے آنے پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
06:05بسٹک پیڈسٹریٹ کے حکم پر گلبرگ گرینز اور جی سکس پور میں
06:08جائدادوں کی چاند بھی انکی جا رہی ہے
06:11نادرہ نے امان اللہ کا شناختی کار منصوب کر کے غیر ملکی شہری قرار دے دیا ہے
06:26مولانا فضل رحمان سے اچھے تعلقات ہیں
06:28ان کے مسائل جلد حل ہو جائیں گے
06:30مولانا نے اداروں کے خلاف ایسی باتیں کی جو نہیں کرنی چاہیے تھی
06:33وفاقی وسیر مصدق ملکی عبت آباد میں گفتگو
06:36کہاں نئے صوبوں پر پارلمنٹ میں بحث ہونی چاہیے
06:39کچھ لوگ پارلمنٹ سے تنخواہیں لے رہے ہیں
06:41مگر کردار ادا نہیں کر رہے
06:42خیبر پختونخواہ میں بترین دہشت گردی کے باعث گورنرال نافذ کیا گیا
06:47خیبر پختونخواہ میں لوگ شہید ہوتے رہے
06:49مگر صوبائی حکومت خاموس رہی
06:58جو کہتا ہے سین اسیمبلی کی قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں
07:01اسے یہاں بیٹھنے کا بھی حق نہیں ہے
07:03ایسی باتیں جالی منڈٹ والے ہی کر سکتے ہیں
07:06سینئر صوبائی وزیر شرجیل میون کی ایم کیو ایم پر لفظی گولہ باری
07:09کہا دنیا کی بڑی بڑی چیزیں سن میں ہو رہی ہیں
07:12پھر بھی پروپیگنڈا ہو رہا ہے
07:14کراچی اور سن کی تباہی کی بنیاد ایم کیو ایم نے رکھی
07:27کراچی کی ایڈمن سوسائیٹی میں منحد ممارت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری
07:31ملبے میں ایک لاش کے نشان نہیں
07:33حاج سے میں جانبہ کفرات کی تعداد بارہ ہو گئی
07:36مجردستہ روز ایک شخص کو ملبے سے زندہ نکالا گیا
07:39چھے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
07:41کمیشنر کراچی نے غیر خانونی تعمیرات کے خلاف
07:44کاروائیوں سے مطالق رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کر دی
07:47جس کے مطابق اب تک پانچ سو سولہ غیر قانونی عمارتوں کو سیل کیا جا چکا ہے
07:52جبکہ بارہ کو نوٹس جاری کیے گئے
08:03پنجاب کی ثقافت محبت آمن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے
08:07پنجابی زبان کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا
08:09پنجابی کو نساب کا حصہ بنانے کی تجویز دیں گے
08:13وفاقی وزیر اطلاع تطا تارکہ چوتھی بین الاخوامی پنجابی کانفرنس خطاب
08:17کہاست خیاتریوں کی مزبانی پر خوشی ہے
08:19ننکانہ صاحب پنجہ صاحب آنے والے مہمانوں کو وزید سہولتیں دیں گے
08:30قائد اعظم کا ایک سو پچاسوہ یومِ ولادر
08:33چھایانِ شان طریقے سے منائیں گے
08:35کرانچے کی تمام اہم شارعوں پر قائد اعظم اور شہباز شریف کی تصاویر لگائیں گے
08:40گورنر سندھ نحال حاشمی کہتے ہیں
08:42یکم دسمبر کو گورنر ہاؤس میں واپ ہوگی
08:44دو دسمبر کو قائد اعظم کی رہائشگاہ وزیر منچن جائیں گے
08:48قائد اعظم کی درسگاہ سندھ مدرسط الاسلام جائیں گے
08:51سندھ بھر کا دورہ کروں گا اور درسگاہوں میں بھی جائیں گے
08:54پانچ دسمبر کو سندھ کلچر ڈے منائیں گے
09:06سلمان اقبال کی اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر واقعی پروڈکشن ہاؤسز کے شموعیت کی پیشکش بہت بڑی ہے
09:10سلمان اقبال قومی مفادے اوٹی ٹی پلیٹ فارم سے اے آر وائے کا نام ہتانے کو بھی تیار ہیں
09:15وزیر اطلاعات و نشریات اتا تارال کی پروگرام دی ریپورٹرز میں گفتگو
09:19کہا وزارت اطلاعات کی طرف سے میٹنگ بلاؤں گا
09:22سلمان اقبال اور باقی پروڈکشن ہاؤسز کو بھی مدعو کریں گے
09:25باقی پروڈکشن ہاؤسز اور اوٹی ٹی پلیٹ فارم کا حصہ بنے تو پاکستان کا بیانیہ بھی مضبوط ہوگا
09:30سرکار کی طرف سے جو سہولت درکار ہوگی سپورٹ کریں گے
09:34وفاقی وزیر اطلاعات کا خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
09:37بتایا کمیٹی کمینڈیٹ سب کو ساتھ ملانا ہوگا
09:40اتا تارال کی جوامہ سیریل در نجات اور اے آر وائی کی تاری
09:43کہا بھارت ایک جوامہ سے ڈر گیا
09:45در نجات کو خوف اے آر وائی نے بھارتیوں کے دلوں میں ڈالا ہے
09:49پاکستانی جوامہ در نجات کا اتنا اثر ہو گیا
09:52کہ بھارت میں لوگ اردو الفاظ استعمال کر رہے ہیں
09:55اداکار فیصل خریشی کا کہنا تھا
09:57سمجھ سے باہر ہے
09:58پاکستانی کانٹینٹ سے بھارت کیوں خوف زدہ ہے
10:00بھارتی حکومت تو خود پاکستانی کانٹینٹ کو عوامی بنا رہی ہے
10:04پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس پروڈکشن ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے
10:28اور اے آر وائی ڈیجرل کا مقبول ترین در نجات اب سعودی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا
10:34عرب نیوز کے مطابق سعودی چینل ایم بی سی نے در نشر کرنے کے لیے اے آر وائی ڈیجرل سے
10:39حقوق حاصل کر لی ہے
10:40در نجات چھے دسمبر سے سعودی چینل ایم بی سی پر دکھایا جائے گا
10:47در نجات کو پاکستان سمیت بھارت بنگلدیش عرب اور مغربی ممالک سمیت دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ مطولیت حاصل ہو
10:54رہی ہے
10:55حوسی ملیشیہ کی دیاد پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
10:58ترجمان سعودی اتحادی افواج کے مطابق ڈرون کو خضا میں ہی تباہ کر دیا
11:03یمن کی فوج کا حوسی ملیشیہ کے خلاف آپریشن جاری
11:0524 گھنٹے میں 121 کمانڈرز اور جنگ جو ہلاک اور زخمی ہوئے
11:10وزر آزم شہباز صریف کی ہدایت پر کوئیت میں پاکستانی سفریر ڈاکٹر زفر اقبال کی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی
11:16شہری کیا ہے عادت
11:17خیریت دریا پاکستانی سفریر نے کوئیت کی مسلحہ فوج کے چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاقات کی
11:32امریکہ ایران کے درمیان پاکستان اور قطر کے ذریعے پیغمات کا تبادلہ پاکستان میں ایران کے سفیر رزا امیری مقدم
11:39کا سی این این اربی کو انٹرویو
11:41کہا ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے
11:45ایرانی صدر مسعود فضلشکیان کہتے ہیں ایران مناب سکول پر کیا گیا حملہ کبھی نہیں بھولے گا
11:51ایک سو سٹھ سٹھ بچوں کی شہادت کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں
11:55ہم ان لوگوں کے دوہرے میار کا ثبوت ہے جو انسانی حقوق کے علم بردار بن دے
12:05میرپور آزاد کشمیر میں سیکیروٹی حکام کی کاروائی فسادی جتھے کالعدم کمیٹی کے سہولتکار تاریخ محمود کو گرفتار کر لیا
12:11ملزم کے نشاندہی پر ایک گھر سے چار موکی ٹوکیز اور تین لاکھ روپے نقد برامت کیے گئے
12:16حقام کے مطابق ملزم میں دورانے تفتیش راوالا کورٹ پر فسادی جتھے کے رکن سعاد انساری کو رقم اور سامان
12:22پہنچانے کے انکشاف کیا
12:23برطانیہ میں مخیم وسیم انساری سے بھی رقم ملنے کا دعویٰ کیا
12:38ڈی جی آئیس پی آل ایفرین جنرل احمد شریف جاندی کا دورہ حسن نوختل جامعات کے طلبہ اور اتسازہ کے
12:44ساتھ خوصی نشست شرکہ کے سوالات کے مفصل و مدلل جوابات دیئے
12:48شرکہ نے قومی اجہتی ملکی استحقام اور پاکستان کی ترقی میں مصبت کردار ادا کرنے کی عظم کا اظہار کیا
12:55طلبہ نے کہا سوشل میڈیا پروپاگینڈا قومی شعور اور ملکی دفاع میں پاک پہنچ کے کردار کو سمجھنے کا موقع
13:01ملا
13:01نوجوان نسل لفاج پاکستان کے شانہ بچانہ ہے
13:11وزیر داخلہ موسیل نقبی کا لاہور میں نادرہ میگی سینٹر شملہ پہاڑی کا دورہ سہولتوں کا جائز علیہ شہریوں سے
13:16مسائل پوچھے
13:17شہریوں کی ٹوکن کے حصول میں انتظار کی شکایت
13:20وزیر داخلہ نے شہریوں کو ٹوکن پر انتظار کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
13:24کہا شہریوں کو بروقت اور ملہ تاخیر خدمات کے فراہمی پر کوئی سمجھواتا نہیں ہوگا
13:29شہریوں کا اعتباد اور مصفت فیڈبیک ہی کسی ادارے کی کامیابی ہے
13:44پنجاب میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاظ کھلے فضا میں ڈون ارانے پر تیس روز کے لیے پابندی
13:49محکمہ داخلہ پنجاب نے روٹیفیکیشن جاری کر دیا
13:51ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے لیے چھوٹے ڈون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی
13:56انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ڈون پابندی سے مستثنہ کرا دیا گیا
14:09سکھ کیر سے ہلک کیر کی طرف جانا ہمارا ویژن ہے
14:12ہمارا سارا روٹین ہی آؤٹ ہے
14:14ہم بے وقت اور بہت زیادہ کھاتے ہیں
14:16رات سونڈی کے لیے ہیں ہم جاگ رہے ہوتے ہیں
14:18وفاقی وزیر سہت کسطفہ کمال کہتے ہیں
14:21مختلف بیماری ان سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھا ہے
14:23ہمیں اپنی سہت کا خیال رکھنا ہے
14:25پاکستان میں آبادی میں اضافے کی رفتار کم نہیں ہو رہی
14:29ہر سال تقریباً ستر لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں
14:39ایران کا اپنی حرمز سے بہرہ ہند تک
14:42سمندری حدود پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
14:44ایرانی فوت کی ترجمان محمد اکرم نے بیان میں کہا
14:47ایرانی بحریہ فواج اہم سمندری گزردہوں اور ملحقہ
14:50پانیوں کے مسلسل نگرانی کر رہی ہیں
14:52خلاف فرضی کرنے والے ایک تجارت جہاز کو خلی جمان میں روکیا گیا
14:56ایرانی سپریم لیٹر کے مشیر محمد مخبر کے مطابق
14:59اپنی حرمز نہیں کھولی جائے گی
15:01نہ ہی امریکی ناکہ بندی جاری رہنے دی جائے گی
15:04سینٹ کوم نے ایران کا دعویٰ مسترد کر دیا
15:06ایکس پر لکھا ایران کے پاس اب بحریہ نہیں
15:08ایرانی فواجی کمانڈر نے جھوٹ پر مبنی من گھڑت کہانی صدا
15:18امریکی فضائیہ کے اہم کلاود سسٹم پر سائبر حملہ حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
15:23خوبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے امریکی فضائیہ کے اہم کلاود کمپیوٹنگ پلاتفارم کو
15:27مبینہ طور پر ہیک کر لیا
15:29جس کے نتیجے میں فوجی آپریشنز اور لوجسٹک سے متعلق حساس معلومات تک رسائی کا خدشہ پیدا ہو گیا
15:34امریکی فضائیہ کا واقعہ کی تصدیق کیا تردید سے گریز کہا
15:38اہم دیفائی نظاموں اور معلومات کے تحافظ کوئی یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں
15:54امریکی دارال حکومت کے رونال ریگن واشنگٹن ناشنل ائرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو تیارے ٹکرا گئے
16:00امریکن ائرلائنز کی ڈیلس جانے والی پرواز
16:02اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے تیاری سے ٹکرائی
16:05تیارے کا پر ٹوٹ کر رنوے پر گر گیا
16:15امریکہ میں تھانکس گیونگ ڈے پر شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
16:19امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی اور مغربی ساحلی علاقوں میں
16:22تیز ہواہ و سلام اور مستدھال بارشوں سے مواصلات نظام میں
16:25خلل کے باعث لاکھوں افراد بجدی سے محروم
16:28طوفانی موسم کے باعث پروازوں کا نظام بھی بری طرح متاثر
16:31ڈھائی ہزار ہزائر پروازیں تاخیر کا شکار
16:34ساڑھے چار سو سے زیادہ پروازیں منسوخ
16:36موسیقی
16:38موسیقی
16:39موسیقی
16:41موسیقی
16:41موسیقی
Comments