#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #karachikings #adilrashid #psl #russia #ukraine #israel #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

PM Takes Notice of Federal Ministers’ Statements | ARY News 5 PM Headlines | 24th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About US-Iran War | News About New Provinces | News About Gold, Silver Prices | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22।
00:30के लिए सदनस नहीं मेंन कहले के गलती पर जाब दे बनाना है
00:34गया है
00:41कि उस्थी ऐर пр俺 हैज वंब गुक्वाश्र विगतल क horrific bakayım बाला
00:45और बाद्उ व्दिया कहाँ व्दीर के एकवश्वार के खिलाप बयाना tu mat У
01:01We'll see you next time.
01:28foreign
01:28foreign
01:29foreign
01:29ڈالتو نشریات اتا تارر کا کہنا ہے نئے صوبوں سے متعلق عوامی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں
01:34عوامی رائے نئے صوبوں کے حق میں آتی ہے تو ٹھیک برنامل نہ کریں
01:37پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نگر بخاری کا کہنا ہے
01:41معلوم نہیں رواز شریف اور شہباز شریف صوبوں پر خاموش کیوں ہیں
01:44لیگی وزراء بھی کنسیوزن کا شکار ہیں
01:46باس کہتے ہیں صوبے بنیں گے پھر کہتے ہیں پارلیمان میں اعلان ہوگا
02:01جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو پونے سے چلتا تھا
02:04گدشتہ حکومت میں جاڑ پھونک سے موقع پنجاب چلا رہے تھے
02:07وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راول پنڈی نے ہونہار سکولرشیپ پروگرام کی تقریب سے خطاب
02:12کہا کل سنگ کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں شوہر سارک پر اپنی بیویو پر تشدد کر رہا تھا
02:16اس ویڈیو پر کسی نے لکھا یہاں مریم نواز ہوتی تو اس کا ہاتھ توڑ چکی ہوتی
02:31نون لیگ میں مریم نواز گروپ نواز شریف کی جگہ مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی کوشش کر رہا
02:37ہے
02:37مگر میری طلعہ ہے نواز شریف سخت مخالفت میں ہے
02:40سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے اپنے پروگرام میں بتایا
02:43مریم نواز گروپ کا خیال ہے نواز شریف کی صحت پہلے جیسی نہیں رہی
02:47گروپ کا خیال ہے مریم نواز کو صدر بنا دیں تو آنے والے الیکشن میں وہ وزیراعظم کی امیدبار بن
02:53سکتی ہے
02:58قوم کے لیے تاریخی اور قابل فخر لمحہ پہلا پاکستانی محمد زشان علی خلائی مشن کے لیے منتخب
03:05محمد زشان علی چینی خلائی مشن چینزو چوبیس کے ذریعے کل روانہ ہوں گے
03:09دو چینی اور ایک پاکستانی خلائباز مشن انجام دیں گے
03:12خلائی جہاز چین کے مخامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بچ کر اٹھارہ منٹ پر لانچ کیا جائے گا
03:17محمد زشان علی چین کے تیانگوں خلائی سٹیشن جانے والے پہلے غیر ملکی خلائباز ہوں گے
03:22وہ لوڈ سپیشلس کی حیثیت سے مشن میں شریک ہوں گے
03:25چینی خلائی ایجنسی کی پریس بریفنگ سپارکوں کے مطابق محمد زشان علی تقریباً ایک ہفتہ خلائی قیام کے بعد زمین
03:32پر واپس آئیں گے
03:33محمد زشان کہتے ہیں خلائی پاکستانی عوام کے خواب لے کر جا رہا ہوں
03:37یہ مجھ سمیت پورے پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے
03:40خلائی مشن میں صرف میری نہیں پورے پاکستان کی نمائندگی ہوگی
04:02شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
04:06پورتا پاکستقبال تاجروں پارٹی عدداروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے
04:10بلاول بھٹو ڈیرہ کازی خان اور بہاولپور بھی جائیں گے
04:18اور پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹ کی ملگیر تحریک
04:21کوئیٹا میں بلوچستان یونین آف جنرلسٹ کا دو روزہ احتجاجی کیمپ اختتام پذیر
04:25صدر پی ایف یو جے افزلوٹ کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ کالا قانون ہے
04:29کسی طور نہیں مانیں گے فیک نیوز کے سب سے بڑے مخالف ہیں
04:32یہ غلط ہے کہ مادر پدر آزاد صحابت چاہتے ہیں
04:35معاون برائے سیاسی امور احتراط بلوچستان شاہد ونکی کیمپ میں شرکت
04:39کہا صحافیوں کے مطالبات کے لیے سفرات وقتی کو بھی عطا تارر کے پاس لے جانا پڑا تو لے کر
04:44جائیں گے
04:45چارٹر آف بیوانڈ میں شامل تمام شخیوں قابل خبول ہیں
04:48مگر پیکا ایکٹ نہیں
04:49وزیر آزم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید آسر منیر کو ملیشہ کے ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارک
04:56باد
04:56کہا فیلڈ مارشل کی ناشنل ڈیفنس سٹاڈی سینٹر کے ہال آف فیم میں شمولیت قابل فخر ہے
05:02مارکہ حق کے دوران فیلڈ مارشل کی پرازم قیادت قابل تحسین ہے
05:06ملکی دفاع کے لیے غیر متزلزل آزم قابل قدر ہے
05:09امن اور عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کرنے میں خدمات لائق تحسین ہیں
05:14عزاز مسلح آف آج کے بہادر جوانوں کا بھی ہے
05:17مسلح آف آج کے جوانوں کی جرت لگن اور قربانیاں بطن عزیز کے تحفظ کی زامن ہیں
05:32شیئرمین دیرستر گوھر کی زیرہ صدار پی ٹی آئی پور کمیٹی کا اجلاس
05:35بادی پی ٹی آئی اور مشرا بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار
05:38دونوں کو شفاء انٹیناسل اسپتال منتقل کر کے
05:41ذاتی معالجین سے علاج کرانے کا مطالبہ
05:43کور کمیٹی نے عدالتی احکامات پر فوری عمل درامت
05:46بانی پی ٹی آئی کو حیلہ خانہ اور وقلہ تک رسائی دینے کا بھی مطالبہ کیا
05:49کور کمیٹی نے کہا بانی پی ٹی آئی کی حدایت پر
05:52مولانا پگیر ریمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کر کے
05:55وسیع تر سیاسی اتحاد تشکیل دیا جائے
05:57نئے صوبوں کی معاملے پر مشاورت کا فیصلہ بھی کیا گیا
06:16پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس نے ارکان کی اکثریت کی پارٹی
06:20عہدے داروں پر کڑی تنقید اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئے
06:24ذرائع کے مطابق تنقید کرنے والے ارکان نے کہا
06:27تین چار بڑے عہدے داروں نے ہر فیصلہ خود کر کے پارٹی تباہ کی
06:30بانی کی آخری امید مختون خواست تھی
06:33اس کو سحیل آفیدی کو دے کر نقصان پہنچایا گیا
06:36کور کمیٹی کے چند ارکان نے پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن کی تجویز دے دی
06:40ذرائع کا کہنا ہے لطیف خوصہ نے کہا
06:42بانی کو بتایا موجودہ حالات میں سوموں پر پیشرفت کرنی چاہیے
06:46لطیف خوصہ کے مطابق بانی کہتے ہیں
06:48پارڈیوانی پارٹی میں نئے سوموں پر بحث کرائیں
06:51پی ٹی آئی پنجاب کے پی اور بلوچستان کے رہنماؤں نے نئے سوموں کی حمایت کی
06:55پی ٹی آئی سن قیادت نے کہا کمیٹی بنا دے
06:58جو نئے سوموں پر غور کر کے ریپورٹ دے گی
07:10کل ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا رہی ہے
07:14کمیٹی کے گرفتار افراس سے تفتیش کے بنیاد پر وزید گرفتاریاں ہوئی
07:17وزیر مملکت علال چودری کہتے ہیں
07:19تین لوگ گرفتار ہوئے جنہوں نے استحای کشمیر لے کر جانا تھا
07:22ذرشاد افغانستان سے سردی علاقوں میں استحای پہنچاتا تھا
07:26ازغرویہ سے استحای لے کر پہنچایا جاتا تھا
07:29کور کمیٹی کے ممبر انتیاز اسلام کل ادم
07:31ایکشن کمیٹی کے غیادت کے دنیا نابطہ کاری کرتا تھا
07:41وزیر اعظم شہباز شریف سے آزاد جمعہ کشمیر کے
07:44وزیر اعظم سید افتخار گیلانی کی ملاقات
07:47شہباز شریف نے کہا
07:48آزاد کشمیر کی ترقی عوامی فلاہ و بہبود
07:51اور بنیادی سہولتوں کے لیے تعاون جاری رکھیں گے
07:54پاکستان کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی حصول تک حمایت جاری رکھے گا
07:58سید افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے حالیہ دورے پر
08:01وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
08:04اعلان کردہ سو روزہ ترقیاتی پروگرام سے آگاہ کیا
08:12سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سند کی سیاسی قیادت کو
08:16آئینی جلد جہد کے ذریعے عوام کو بائی اختیار بنانے کی دعوت
08:19بائی اختیار عوام کے پلیٹ فارم سے سند کی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خط لکھ دیا
08:24بلدیاتی نظام کو مکمل بائی اختیار بنانے کی اپیل
08:27اختیارات کی نشلی سطح تک منتقلی اور آرٹیکل 141 کو مضبوط بنانے کا مطالبہ
08:33خط میں کہاں سند کے تمام ازدامیں آئینی طور پر بائی اختیار بلدیاتی حکومتیں قائم کی جائیں
08:37سند کی سیاسی قیادت عوام کو حقیقی معنی میں بائی اختیار بنانے کیلئے متحد ہو جائے
08:42سند کے شہری اور دیکھی علاقوں کو بنیادی حقوق اور مسابی ترقی فراہنی پر زور دیا
08:58خیبر پختونخواہ میں دیشت جردی کے قاتلے اور قیام آمنے کے لیے سیاسی جماعتیں اتحاد کا مظاہرہ کریں
09:03بہمی تعاوض اور مشاورت سے مسائل کا قابل عمل حل نکالیں
09:06مسلمی قاف کے صدر 14 شدات حسین کے مسلم نیگ لائرز بن کے راہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو
09:11کہا ملکی سالمیت اور وقعہ کے لیے تمام قوتیں مصبت اور محصر کردار ادا کریں
09:15معاشی مسائل سے نمٹنے میں پارک فوج کا کردار قابل تعریف ہے
09:26گورنر خیبر پختونخواہ کی زیر صدارت مشاورتی کاؤنسل کا اجلاس طبائی محکموں کی کارکردگی
09:32اور جاری منطوبوں پر بریپنگ فیصل کریم کنڈی نے کہا
09:36زخیران دوزو اور مہنگا آٹا بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
09:40سرکاری محکموں میں ٹرانسفر پالیسی پر شفافیت یقینی بنائی جائے
09:44فیک نیوز اور پروپوگنڈے میں ملوث اناثر کے خلاف قانونی کارروائی ہونی جائے
09:54سی ٹی ٹی پی پشاوہ ریجن کی بڑھویر میں کارروائی پانچ دہ شد گرد مارے گئے
09:58حکام کے مطابق کال ادم ٹی ٹی پی سرغنہ تاج محمد کی بڑھویر میں موجودگی کے اطلاع پر چھاپا مارا
10:03گیا
10:04ٹی ٹی پی سرغنہ تاج محمد اورف شہنے اپنے دو سے تین ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا
10:09تین کلاشن کو دو پسٹل ایک تستی بام اور گولیاں برامت کر لی گئے
10:24پاکستان کو جہاں ضرورت ہوگی بلوچستان اپنا لہو دے گا
10:27پاکستان کی سلامتی کے لیے جان کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے
10:32وزیر اعلی بلوچستان سرپراز بکٹی کا تقریب سے خطاب
10:35نوہ کلی سپورٹس کامپلیکس کا سنگی بنیاد رکھ دیا
10:39کہاں نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے نکال کر کھیلوں کی طرف لانا چاہتے ہیں
10:43سپورٹس کامپلیکس ہر صورت اعمیر ہوگا
10:45کوئی رکاوٹ برداشت نہیں ہوتی جائے گی
11:00جنگ ہو یا امن غیر یقینی صورتحال کو طویل عرصے تک قبول نہیں کریں گے
11:04اسے جلد ختم کرنا ہوگا
11:05ایران کی چیف مداکرات کر باقر خالباف کہتے ہیں
11:08امریکہ کو ایران پر غیر مہینہ مدت تک غیر یقینی صورتحال
11:11مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
11:13جنگ کے قطرے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا واحد راستہ قومی اتحاد اور پائیدار دفاعی قوت کا حصول ہے
11:19اس صورتحال کا فیصلہ یا تو میدان جنگ میں ہوگا
11:21یا پھر واشنگٹن کو ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوگی
11:31قطر کے وزیر آزم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم السانی کی
11:35واشنگٹن میں امریکی وزیر خاجہ مارکر روڑیو سے ملاقات
11:38ایران سے متعلق سالسی کوششوں پر توادلے خیال
11:41اب نئے حرمز میں محفوظ عامدورت یقینی بنانے پر زور دیا
11:44قطری وزیر آزم نے کہا امریکی وزیر خاجہ سے تعمیری مذاکرات ہوئے
11:48مزشتہ چند ماہ سے یہی کوشش نہیں
11:51کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہو
11:54اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائے
11:57خطے کی صورتحال مزید کشیرگی کی متحمل نہیں ہو سکتی
12:00دونوں ملکوں سے اپیل ہے تحمل سے کام لیں اور سفارت کاری کو موقع دیں
12:11موسیقی

Recommended