#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #karachikings #adilrashid #psl #russia #ukraine #israel #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

“That Punjab Was Run by Magic!” Maryam Nawaz’s Bold Statement | ARY News 8 PM Headlines | 24th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Imran Khan | News About US-Iran War | News About New Provinces | News About Gold, Silver Prices | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02वज़र आजम शेबाश शरीफ ने वुज़रा को एक दूसरे के खिलाब बयान बाजी से रोग दिया
00:06कहा वुज़रा के एक दूसरे के खिलाब बयानास से मन्सी तास्थर पैदा होता है
00:10बयान बाजी मुकमल तोर पर बंद होनी चाहिए
00:18बहशत गर्दी लफरत अंगेस तकारीर तशद्द पर रुक्साना बच्चों से जिन्सी ज्यादती हमारी चार रेड लाइन्स है
00:24सोशल मीडिया पर गलप मालूबात पहलाना खतरनाक है
00:27फेक नियूस पहलाने वालों के खिलाफ कारवाईया जारी है
00:29बच्चों को ऑनलाइन खतरात से बचाना है
00:32वजिर दाखला मुस्मिन अख्वी कास्तामाबाद में तक्रीब से खिताब
00:40पाकिस्तान खलाई सफर में नई मंजल हासल करने के करीब पहुंच गया
00:43पहले पाकिस्तानी खलाबास की चीनी खलाई स्टेशन रवांगी की तैयारिया मुकमल
00:47पाकिस्तान का खलाई सफर में नया बाब
00:49जिशान अली चीनी मिशन के साथ खला में जाएंगे
00:52शेंजू 24 मिशन की रवांगी कल
00:54پاکستانی خلاباسوی تاریخ رقم کرنے کو تیار
01:01اور سال کا دوچ راز سوپر مون آسوان پر جلوگن
01:04پاکستان میں بھی دلکش نظارہ
01:05سوپر مون پاکستانی وقت کے مطابق راز ساتھ پچھ کر
01:08ترپن منت پر پوری آبو تاپسو چمکا
01:10سوپر مون معمول کے مکمل چاند سے بڑا اور روشن دکھائی دے رہا ہے
01:15جو پنجاب مجھے ملہ تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا
01:19Але露 پوک closesے موقع پنجاب چلا رہے تھے
01:21وزیراعلى پنجاب مریم دعواز کے ارنیم نواز کے راول پلشیب zach何階
01:24پرسکواز پ 0
01:26اس ویڈیو پر کسی نے لکھا یہاں مریم نواز ہوتی تو اس کا ہاتھ توڑ چکی ہوتی
01:35اب پنجاب میں بدماشیوں ڈالا کلچر نہیں
01:37کوئی خواتین سے بدتمیزی کرے گا میں اس کا ہاتھ رخوں گی
01:41Wazir Aala نے Ravel Pindy Green Bus و Radha Bazar Beautification Planck کا افتتاح کر دیا
01:55Nye صوبوں سے متعلق عوامی رائے لینے میں کوئی حرض نہیں دی
01:58وفاقی وزیر اطلاعات عطا تار اور کہتے ہیں
02:00ہمیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے عوامی خدمت اور ڈیلیوری پر فوکس کرنا ہے
02:04عوامی رائے نئے صوبوں کے حق میں آتی ہے تو ٹھیک
02:07ورنہ عمل نہ کریں
02:08سپیکر پنجاب اسلی ملک محمد احمد خان نے پیپلز پارٹی کے موقف پر سوال اٹھا دیا
02:13کہا پنجاب کے ٹکڑے ہو تو ٹھیک
02:15سندھ کی بات آئے تو اعتراض کیوں
02:17اگر پنجاب میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں
02:37معلوم نہیں نواز شریف اور شہباز شریف صوبوں پر کیوں خاموش ہیں
02:41لیگی وزرہ بھی کنفیوجن کا شکار ہے
02:44باس کہتے ہیں صوبے بنیں گے پھر کہتے ہیں پارلیمان میں اعلان ہوگا
02:47پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کہتے ہیں
02:51نون لیگ اور پی ٹی آئی سے نئے صوبوں پر پالسی وضاحت چاہتے ہیں
02:54پی ٹی آئی ہمیں اپوزیشن کی دعوت دینے سے پہلے خود اپوزیشن کرے
02:58پی ٹی آئی والے صرف نارے بازی نہیں سیاسی ایجنڈا لے کر آئیں
03:02بلاول گھٹو نے پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی دعوت دی
03:05کہان دعوت کا جواب نہیں آیا
03:14نون لیگ میں مریم نواز گروپ
03:15نواز شریف کی دگاہ مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی کوشش کر رہا ہے
03:19مگر میری اطلاع ہے کہ نواز شریف سخت مخالفت میں ہے
03:22سینئر تنزیہ کار محمد مالک نے اپنے پروگرام میں بتایا
03:25کہ مریم نواز گروپ کا خیال ہے نواز شریف کی صحت پہلے جیسی نہیں رہی
03:28گروپ کا خیال ہے مریم نواز کو صدر بنا دیں
03:31تو آنے والے الیکشن میں وہ وزیر آزم کی امیدوار بن سکتی ہیں
03:41وزیر آزم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل آسمونیر کو
03:44ملیشیا کے ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارک بات
03:47کہا فیلڈ مارشل کی نیشنل ڈیفنس ساری سینٹر کی ہال آف فیم میں شمولیت قابل فخر ہے
03:52مارکہ حق کے دوران فیلڈ مارشل کی پرازم تیادت قابل تحسین ہے
03:56ملکی دفاع کے لیے غیر متزلزل آزم قابل قدر ہے
03:59امن اور عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کرنے میں خدمات لائق تحسین ہیں
04:04اعزاز مسلح آج کے بہادر جوانوں کا بھی ہے
04:07مسلح آج کے جوانوں کی جڑرت لگن اور قربانیاں
04:10وطن عزیز کے تحفظ کی زامن ہیں
04:19پی ٹی آئے کور کمیٹی اجلاس میں ارکان کے اکثریت کے پارٹی اہدے داروں پر کڑی تنقید
04:24اجلاس کے اندرونی کہانی سامنے آگئی
04:27ذرائع کے مطابق تنقید کرنے والے ارکان نے کہا
04:29تین چار بڑے اہدے داروں نے ہر فیستہ خود کر کے پارٹی اپتباہ کی
04:33بانی کی آخری امید خیبر پختون خاصے تھی
04:35اس کو سہیلا فیڈی کو دے کر نقصان پہنچایا گیا
04:38کور کمیٹی کے چند ارکان نے پی ٹی آئے انٹرو پارٹی الیکشن کی تجویز دے دی
04:42ذرائع کا کہنا ہے لطیف خوصہ نے کہا
04:44بانی کو بتایا موجودہ حالات میں سوموں پر پیش رفت کرنی چاہیے
04:47لطیف خوصہ کے مطابق بانی کہتے ہیں
04:50پارلیمانی پارٹی میں نئے سوموں پر بحث کرائیں
04:52پی ٹی آئے پنجاب، کے پی اور ملچستان کے رہنماؤں نے نئے سوموں کی حمایت کی
04:56پی ٹی آئے سندھ خیادت نے کہا
04:58باقی کمیٹی بنا دیں جو نئے سوموں پر غور کر کے رپورٹ دے گی
05:01اجداز پر بانی پی ٹی آئے اور موشہ بیوی کی صحت پر تشویش کا اظہار
05:05دونوں کو شفاہ انٹرنیسٹر ہسپتال منتقل کر کے ذاتی موالدین سے علاج کرانے کا متانبہ
05:27چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
05:32پرتپاک استقبال، تاجروں، پارٹی، اہدداروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے
05:37بلاول بھٹو، ڈیرہ قاضی خان اور بہاول پور بھی جائیں گے
05:41انتظامی یونٹس بنانے میں کوئی حرج نہیں
05:44بلاول کے خون کی ندیہ بہنے والے بیان سے ان کی ذہنیت کا پتہ چلتا ہے
05:48وہ کراچی پر قبضہ چاہتے ہیں
05:50پیپلز پارٹی یہ قوم پر سوکیار میں کاروائی کرنا چاہتی ہے
05:53امیر دمات اسلامی حافظ عیبو رحمان کہتے ہیں
05:56پیپلز پارٹی کی کرپشن عقل سے معورہ ہے
05:58اکیس لاکھ گھروں میں سے دس لاکھ منا بھی دیئے
06:01سوال کرو تو کہیں گل لو
06:03سب مل کر کراچی کی ڈیرڈ کرنا آبادی کھا گئے
06:05ایم کیو ایم نے تو باقاعدہ ڈیل کی
06:17سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سند کی سیاسی قیادت
06:21کو آئینی جد جہت کے ذریعہ عوام کو با اختیار بنانے کی دعوت
06:24با اختیار عوام کے پلٹ فارم سے سند کی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خط لک دیا
06:29بلدیاتی نظام کو مکمل با اختیار بنانے کی اپیل
06:32اختیارات کی نشلی سطح تک منتقلی اور آرٹیکل 141 اے کو مضبوط بنانے کا مطالبہ
06:37خط میں کہا سند کے تمام ازدام میں آئینی طور پر با اختیار بلدیاتی حکومتیں قائم کی جائیں
06:42سند کی سیاسی قیادت عوام کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنانے کیلئے متحد ہو جائے
06:47سند کے شہری اور دہی علاقوں کو بنیادی حکوم اور مساوی ترقی فرہمی پر زور دیا
07:00آبادی بڑھائیں ملک پچھائیں
07:02سپریم میڈر خامنائی کا ایرانی قوم کو پیغام
07:04ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم میڈر نے پیغام میں کہا
07:07کہ مضبورت اور ترقی آفتہ ایران کے لیے نوجوان آبادی میں اضافہ نہ گزیر ہے
07:11ماضی کی آبادی پولیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونیورنی خامیوں کا ازالہ ضروری ہے
07:15کم عمری میں شادی کی ہوسک آفزائی
07:18بچوں کی پیدائش میں اضافہ
07:19خاندانی صفافت کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے
07:22ایرانی قوم کو نئی اسلامی تحزید کے خیام میں اپنا قدار ادا کرنا ہوگا
07:31حوالگی کا خواف
07:32بنگلہ دیش کی معظول وزیر آزم
07:34شیخ حسینہ نے خود ہی سولہ دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کر دیا
07:38حکومت سے سہولت و رحم کرنے کا مطالبہ
07:41شیخ حسینہ کے ترجمان کا کہنا ہے
07:43سابق وزیر آزم سولہ دسمبر کو بنگلہ دیش واپس جانا چاہتی ہیں
07:46اسے ممکن بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے
07:49بنگلہ دیشی حکومت نئی دیلی سے دھاکہ واپسی کے لیے تیارہ
07:53اور سفری دستاویزات پر اہم کرے
07:55بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور
07:58ہمائیوں کبیر نے رد عمل میں کہا
08:00حسینہ واجد مجرم اور مفرور دہشت گرد ہیں
08:03وہ صرف حوالگی موہدے کے تحت ہی واپس آسکتے ہیں
08:15وزیر آزم شہواز شریف سے آزاد جمہور کشمیر کے وزیر آزم سید افتخار گلانی کی ملاقات
08:20شہواز شریف نے کہا
08:21آزاد کشمیر کی ترقی عوامی فلاح و بہبودر بنیادی سہولتوں کے لیے تعاون جاری رکھیں گے
08:26پاکستان کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے حصول تک حمایت جاری رکھے گا
08:30سید افتخار گلانی نے آزاد کشمیر کے حالی دورے پر وزیر آزم شہواز شریف کا شکریہ آدھا کیا
08:35اعلان کردہ سو روزہ ترقیاتی پروگرام سے آدھا کیا
08:45کل ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا رہی ہے
08:49کمیٹی کے گرفتار افراد سے تفتیش کی بنیاد پر مزید گرفتاریاں ہوئی
08:53وزیر مملکت علال چودری کہتے ہیں تین لوگ گرفتار ہوئے جنہوں نے اسلحہ کشمیر لے کر جانا تھا
09:00اسلحہ پہنچاتا تھا
09:02اسغر رویہ سے اسلحہ آگے پہنچاتا تھا
09:04کور کمیٹی کے ممبر امتیاز اسلم کال ادم ایکشن کمیٹی کی قیادت کے درمیان ڈرابتہ کاری کرتا تھا
09:14وزیر داخلہ موسیل نقبی کا پولیس نائنز پشاور کا دورہ نئے میٹنگ ہالز وڈائننگ ایریا کا موائنہ کیا
09:20ترقیاتی کاموں کے میار کو سرہا
09:22کہا پولیس نائنز سہولتوں کی بہتری خوش آئند ہے
09:24موسیل نقبی نے پولیس نائنز میں سی ٹی ڈی کی زیر تعمیر امارت کا بھی دورہ کیا
09:29آئی جی کے ایپی ایز ورف خار حمید بھی ساتھ تھے
09:32پولیس سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی پورسز کا بنو میں دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
09:37زرگل عرف انکل گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک
09:39کمانڈر زرگل کا بھتیجہ بھی شامل
09:41ہلاک دہشت گرد پولیس سیکیورٹی پورسز اور آنڈر کمیٹیوں پر حملوں میں ملوث تھے
09:46سی ٹی ڈی پیشاو وریجن کی بڑھویر میں کاروائی پانچ دہشت گرد مارے گئے
10:04پاکستان کو جہاں ضرورت ہوگی بلوچستان اپنا لہو دے گا
10:08پاکستان کی سلامتی کے لیے جان کے قربانی دینے سے بھی درے نہیں کریں گے
10:12وزیراعلا بلوچستان شرفراز بکٹی کا تقریب سے خطاب
10:15دوان کے لیے سپورٹس کامپلیکس کا سنگے بنیاد رکھ دیا
10:18کہاں نوجوانوں کو منفیز اگرمیوں سے نکال کر کھیلوں کی طرف لانا چاہتے ہیں
10:22سپورٹس کامپلیکس ہر صورت تعمیر ہوگا
10:24کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی
10:39پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسک کی ملکیر تحریک آغاز
10:42کوئٹا میں بلوچستان یونین آف جنرلسک کا دو روزہ احتجاج اکر
10:45معاون برائے سیاسی امور اعتراض ملوچستان شاہد ورند کے شرکت
10:49کہا صحافیوں کے مطالبات کے لیے سرفراز بکٹی کو بھی
10:53اتا تارر کے پاس لے جانا پڑا تو لے کر جائیں گے
10:56چانٹر آف جوان میں شامل تمام شخیر قابل و قبول ہے
10:59مگر پی کا ایکٹ نہیں
11:09جنگ ہو یا ام غیر یقینی صورتحال کو طویل عرصے تک قبول نہیں کریں گے
11:14اسے جلد ختم کرنا ہوگا
11:15ایران کے چیف مذاکرات کا آرباقر قالب آف کہتے ہیں
11:18امریکہ کو ایران پر غیر موینہ مدت تک غیر یقینی صورتحال
11:22مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
11:24جنگ کے خطرے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا واحد راستہ
11:28قومی اتحاد اور پائیدار دفاع قوت کا حصول ہے
11:31اس صورتحال کا فیصلہ یا تو میدان جنگ نہیں ہوگا
11:34یا پھر واشنگٹن کو ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوگی
11:43قطر کے وزیر آزم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الکسانی کے وزیر واشنگٹن میں
11:47امریکی وزیر خاردہ مارکو روبیو سے ملاقات
11:50ایران سے متعلق سالسی کی کوششوں پر تباردہ خیال
11:53آبنہ حرمز میں محفوظ آمد رفت یقینی بنانے پر زور دیا
11:56قطری وزیر آزم نے کہا
11:57امریکی وزیر خاردہ سے تعمیری مذاکرات ہوئے
12:00جو زشتہ چند ماہ سے ہی یہ کوشش رہی
12:02کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرہ دوبارہ شروع ہو
12:05اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائے
12:07خطے کی صورتحال مزید کشیدگی کی متحمل نہیں ہو سکتی
12:11دو دو ملکوں سے اپیل ہے
12:12تحمل سے کاملے اور سفارتکاری کو موقع دیں
12:24تیراچی کی عدالت نے میر ازا قتل کیس کی سما
12:27تفتیشی افسر کی مزید تفتیش کے لیے
12:29عدالت سے اجازت کی استعدا
12:31میر ازا اور دو دامزد ملزمان کے
12:33سوشل میڈیا اور واتس ایپ ڈیٹا کی درخواستی تھی
12:35تفتیشی افسر نے کہا
12:36مجتبہ افراد کے دیجیتل اکاؤنٹس کا ریکارڈ
12:38حاصل کرنا ناموزیر ہو گیا
12:40عدالت نے تفتیشی افسر کی دیٹا حصول کی درخواست منزول کر لی
12:51نارووال میں ماں کے ہاتھوں
12:53تین بچوں کا قتل
12:54عدالتی حکم پر میڈیکل بورڈ اور پولس کی موجودگی میں
12:57بچوں کی قبر کو شائع
12:58بچوں کے قتل کے الزام میں ماں اور نانی
13:01سمیت تین افراد زیر حراست
13:02بچوں کے پوسٹ موٹم اور فورنزک ٹیسٹ کیے جائیں گے
13:05دادی پور میں تین بچوں کو چار دن پہلے
13:08موپر کپڑا رکھ کر قتل کیا گیا تھا
13:14انکانہ صاحب نے بابا گرونالک کے جنب
13:16جن کی تین نوزہ تقریبات دنیا پھر سے
13:17سکھیاتریوں کی شرکت
13:19مسلم لیکدون کے رہنمہ حمزہ شہباز کی شرکت
13:22سکھیاتریوں سے خطاب کیا
13:23بابا گرونالک کے جنب لین کی مبارک بات پیش کی
13:25کہا پاکستان میں تمام مذہب کے ماننے والوں
13:27کو مکمل احترام کیا جاتا ہے
13:32موسیقا

Recommended