00:03ڈیشت گردی، نفت انگیز، تقریب، تشدد پر اکسانہ اور بچوں سے جنسی زیادتی ہماری چار ریڈ لائنز ہیں
00:10سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانا خطرناک ہے
00:13فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں
00:15بچوں کو آن لائن خطرات سے بچانا ہے
00:18وزیر داکلا موسیٰ نقفی کا اسلامباد میں تقریب سے خطاب
00:24وزیر اعظم شہباد شریف نے بزرہ کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روپ دیا
00:30خلاف بیانات سے منفی تاثر پیدا ہوتا ہے
00:32بیان بازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے
00:38اور پاکستان خلائی سفر میں نئی منزل حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا
00:43پہلے پاکستانی خلاباز کی چینی خلائی سٹویشن روانگی کی تیاریاں مکمل
00:46پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب زیشان علی چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
00:52چینزو چوبیس مشن کے روانگی کل پاکستانی خلاباز بھی تاریخ رکم کرنے کو تیار
00:58جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا
01:01گزشتہ حکومت میں جال پھوک سے موکل پنجاب چلا رہے تھے
01:04وزیراعلا پنجاب مریم نواز کے راول پنڈی میں ہونہار سکولرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب
01:08کہا کل سندھ کے ایک ویڈیو دیکھے جس میں شوہر سڑک پر اپنی بیوی پر تشدد کر رہا تھا
01:13اس ویڈیو پر کسی نے لکھا یہاں مریم نواز ہوتی تو اس کا ہاتھ توڑ چکی ہوتی
01:17اب پنجاب میں بدماشیوں ڈالا کلچر نہیں
01:20کوئی خواتین سے بدتمیزی کرے گا میں اس کا ہاتھ رکوں گی
01:23وزیراعلا نے راول پنڈی گرین پر سرادہ بزار بیوٹیفکیشن پینک کا افتتاہ کر دیا
01:36وزیراعظم شہباز شریف نے وزراء کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا
01:41کہا وزراء کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات سے منفی تاثر پیدا ہوتا ہے
01:45بیان بازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے
01:47کابینہ ارکان کے درمیان معاملات افہام و تفہیم اور اتفاق سے آگے وڑھنے چاہیے
01:52وفاقی حکومت نے ہمیشہ تعمیر و ترقی کی سیاست کو فروب دیا
01:56موشی استحکام سے پائیدار موشی ترقی کے جانب سفر جاری رکھے ہوئے ہیں
02:00ہم سب کا فرض ہے ہم سیاسی استحکام سے متعلق اپنا بھرپور کردار ادا کریں
02:21نئے صوبوں سے متعلق اوامی رائے لینے میں کوئی حرض نہیں
02:24یہ وفاقی وزیر اطلاع اطاعتار اور کہتے ہیں
02:26ہمیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے عوامی خدمت اور ڈیلیوری پر فوکس کرنا ہے
02:30عوامی رائے نئے صوبوں کے حق میں آتی ہے تو ٹھیک
02:33ورنہ عمل نہ کریں
02:34سپیکر پنجاب اسلی ملک محمد احمد خان نے پیولز پارٹی کے موقف پر سوال اٹھا دیا
02:39کہا پنجاب کے ٹکڑے ہو تو ٹھیک
02:42سندھ کی بات آئے تو اعتراض کیوں
02:44اگر پنجاب میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں
03:04معلوم نہیں نواز شریف اور شہباز شریف صوبوں پر کیوں خاموش ہیں
03:08لیگی وزرہ بھی کنفیوجن کا شکار ہے
03:10بعض کہتے ہیں صوبے بنیں گے
03:12پھر کہتے ہیں پارلیمان میں اعلان ہوگا
03:14پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کہتے ہیں
03:17نون لیگ اور پی ٹی آئی سے نئے صوبوں پر پالسی وضاحت چاہتے ہیں
03:21پی ٹی آئی ہمیں اپوزیشن کی دعوت دینے سے پہلے خود اپوزیشن کرے
03:25پی ٹی آئی والے صرف نارے بازی نہیں سیاسی ایجنڈا لے کر آئیں
03:28بلاول گھٹو نے پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کی دعوت دی
03:32کہان دعوت کا جواب نہیں آیا
03:40نون لیگ میں مریم نواز گروپ
03:42نواز شریف کی دگاہ مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی کوشش کر رہا ہے
03:46مگر میری اطلاع ہے کہ نواز شریف سخت مخالفت میں ہے
03:49سینئر تنزیہ کار محمد مالک نے اپنے پروگرام میں بتایا
03:52کہ مریم نواز گروپ کا خیال ہے نواز شریف کی صحت پہلے جیسی نہیں رہی
03:55گروپ کا خیال ہے مریم نواز کو صدر بنا دے
03:58تو آنے والے الیکشن میں وہ وزیر آزم کی امیدوار بن سکتی ہے
04:07وزیر آزم شریف کی فیلڈ مارشل آسمونیر کو ملیشیا کی ہال آف فیمی شمولیت پر مبارک باد
04:13کہا فیلڈ مارشل کی نیشنل ڈیفنس ستادی سینٹر کی ہال آف فیمی شمولیت قابل فخر ہے
04:18مارکہ حق کے دوران فیلڈ مارشل کی پرازم قیادت قابل تحسین ہے
04:22ملکی دفاع کے لیے غیر متزلزل آزم قابل قدر ہے
04:26امن اور عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلم کرنے میں خدمات لائق تحسین ہیں
04:31اعزاز مسلح آج کے بہادر جوانوں کا بھی ہے
04:33مسلح آج کے جوانوں کی جڑرت لگن اور قربانیاں وطن عزیز کے تحفظ کی زامن ہیں
04:46پی ٹی آئے کور کمیٹی اجلاس میں ارکان کے اکثریت کے پارٹی اہدے داروں پر کڑی تنقید
04:51اجلاس کے اندرونی کہانی سامنے آگئی
04:53ذرائع کے مطابق تنقید کرنے والے ارکان نے کہا
04:56تین چار بڑے اہدے داروں نے ہر فیستہ خود کر کے پارٹی اپتباہ کی
04:59بانی کی آخری امید خیبر پختون خاصے تھی
05:02اس کو سہیل آفی جی کو دیکھا نقصان پہنچایا گیا
05:05کور کمیٹی کے چند ارکان نے پی ٹی آئی انٹرون پارٹی الیکشن کی تجویز دے دی
05:09ذرائع کا کہنا ہے لطیف خوصہ نے کہا
05:11بانی کو بتایا موجودہ حالات میں سوموں پر پیش رفت کرنی چاہیے
05:14لطیف خوصہ کے مطابق بانی کہتے ہیں
05:16پارلیمانی پارٹی میں نئے سوموں پر بحث کرائیں
05:18پی ٹی آئی پنجاب کی پی اور ملچستان کے رہنماؤں نے نئے سوموں کی حمایت کی
05:22پی ٹی آئی سندھ خیادت نے کہا کہ کمیٹی بنا دیں
05:25جو نئے سوموں پر غور کر کے رپورٹ دے گی
05:27اجلاس پر بانی پی ٹی آئی اور مشہا بیوی کی صحت پر تشویش کا اظہار
05:31دونوں کو شفا انٹرنیسٹل اسپتال منتقل کر کے ذاتی معالجین سے علاج کرانے کا متانبہ
05:53چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
05:58پرتفاق استقبال تاجروں پارٹی اہدے داروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے
06:03بلاول بھٹو ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور بھی جائیں گے
06:08انتظامی یونٹس بنانے میں کوئی حرج نہیں
06:10بلاول کے خون کی ندیہ بہنے والے بیان سے ان کی ذہنیت کا پتہ چلتا ہے
06:14وہ کراچی پر قبضہ چاہتے ہیں
06:16پیپلز پارٹی قوم پرستوں کے آرمے کاروائی کرنا چاہتی ہے
06:20امیر جماعت استانی حافظ عیبو رحمان کہتے ہیں
06:22پیپلز پارٹی کی کرپشن عقل سے معورہ ہے
06:25اکیس لاکھ گھروں میں سے دس لاکھ بنا بھی دیئے
06:27سوال کرو تو کہیں گل لو
06:29سب مل کر کراچے کی ڈیرڈ کروڑ آبادی کھا گئے
06:32ایم کیو ایم نے تو باقاعدہ ڈیل کی
06:44سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سند کی سیاسی قیادت کو آئینی جد جہت کے ذریعہ عوام کو با اختیار
06:49بنانے کی دعوت
06:50با اختیار عوام کے پلاتفارم سے سند کی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خط لکھ دیا
06:55بلدیاتی نظام کو مکمل با اختیار بنانے کی اپیل
06:58اختیارات کی نشلی سطح تک منتقلی اور آرٹیکل 141 کو مضبوط بنانے کا مطالبہ
07:04خط میں کہا سند کے تمام ازدام میں آئینی طور پر با اختیار بلدیاتی حکومتیں قائم کی جائیں
07:09سند کی سیاسی قیادت عوام کو حقیقی مانوں میں با اختیار بنانے کیلئے متحد ہو جائے
07:14سند کے شہری اور دہی علاقوں کو بنیادی حقوق اور مساوی ترقی فرہمی پر زور دیا
07:26آبادی بڑھائیں ملک پچان
07:28سپریم میڈر خامنائی کا ایرانی قوم کو پیغام
07:31ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم میڈر نے پیغام میں کہا
07:34کہ مضبورت اور ترقی آفتہ ایران کے لیے نوجوان آبادی میں اضافہ نہ گزیر ہے
07:38ماضی کی آبادی پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی خامیوں کا زالہ ضروری ہے
07:42کم عمری میں شادی کی حوث کا افضائی
07:44بچوں کی پیدائش میں اضافہ خاندانی صفافت کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے
07:49ایرانی قوم کو نئی اسلامی تحضیب کے خیام میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
07:57حوالگی کا خواف بنگلہ دیش کی معذول وزیر آزم شیخ حسینہ نے خود ہی
08:02سولہ دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کر دیا
08:04حکومت سے سہولت و رحم کرنے کا مطالبہ
08:07شیخ حسینہ کے ترجمان کا کہنا ہے سابق وزیر آزم سولہ دسمبر کو بنگلہ دیش واپس جانا چاہتی ہیں
08:13اسے ممکن بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے
08:15بنگلہ دیشی حکومت نئی دیلی سے دھاکہ واپسی کے لیے تیارہ اور سفری دستاویزات پر اہم کرے
08:22بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور
08:25ہمائیوں کبیر نے ردی عمل میں کہا
08:27حسینہ واجد مجرم اور مفرور دہشت گرد ہیں
08:30وہ صرف حوالی موہدے کے تحت ہی واپس آ سکتی ہیں
08:41وزیر آزم شہواز شریف سے آزاد جمعہ کشمیر کے وزیر آزم سید افتخار گلانی کے منافعات
08:46شہواز شریف نے کہا
08:48آزاد کشمیر کی ترقی عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولتوں کے لیے تعاون جاری رکھیں گے
08:52پاکستان کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے حصول تک حمایت جاری رکھے گا
08:56سید افتخار گلانی
08:58یا آزاد کشمیر کے حالی دورے پر وزیر آزم شہواز شریف کا شکریہ آدھا کیا
09:01اعلان کردہ سو روزہ ترقیاتی پروگرام سے آدھا کیا
09:12کل اجم جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں انتشار پھیلا رہی ہے
09:16کمیٹی کے گرفتار افراد سے تفتیش کی بنیاد پر مزید گرفتاریاں ہوئی
09:20وزیر مملکت علال چودری کہتے ہیں تین لوگ گرفتار ہوئے جنہوں نے اسلحہ کشمیر لے کر جانا تھا
09:25زرشاد افغانستان سے سردی لاکھوں میں اسلحہ پہنچاتا تھا
09:28اسغر اویہ سے اسلحہ آگے پہنچاتا تھا
09:31کور کمیٹی کے ممبر امتیاز اسلم کال ادم ایکشن کمیٹی کی قیادت کے درمیان ڈرابتہ کاری کرتا تھا
09:41وزیر داخلہ محسن نقبی کا پولیس نائنز پشاور کا دورہ نئے میٹنگ ہالز ڈائننگ ایریا کا معاینہ کیا
09:46ترقیاتی کاموں کے میار کسر رہا
09:48کہا پولیس نائنز میں سہولتوں کی بہتری خوش آئیند ہے
09:51محسن نقبی نے پولیس نائنز میں سی ٹی ڈی کی زیر تعمیر امارت کا بھی دورہ کیا
09:55آئی جی کے پیز الفقار حمید بھی ساتھ تھے
09:58پولیس سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی پورسز کا بنو میں دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپیشن
10:03زرگل عرف انکل گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک
10:06کمانڈر زرگل کا بھتیجہ بھی شامل
10:08ہلاک دہشت گرد پولیس سیکیورٹی پورسز اور آنوے کمیٹیوں پر حملوں میں ملوث تھے
10:12سی ٹی ڈی پشاوو ریجن کی بڑھویر میں کاروائی پانچ دہشت گرد مارے گئے
10:31پاکستان کو جہاں ضرورت ہوگی بلوچستان اپنا لہو دے گا
10:34پاکستان کی سلامتی کے لیے جان کے قربانی دینے سے بھی دریت نہیں کریں گے
10:38وزیراعلا بلوچستان شرفراز بکٹی کا تقریب سے خطاب
10:42دواں کے لیے سپورٹس کامپلیکس کا سنگے بنیاد رکھ دیا
10:44کہاں نوجوانوں کو منفیز اگرنیوں سے نکال کر کھیلوں کی طرف لانا چاہتے ہیں
10:49سپورٹس کامپلیکس ہر صورت تعمیر ہوگا
10:51کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی
11:05پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسک کی ملکیر تحریک آغاز
11:08اس کوئیٹا میں بلوچستان یونین آف جنرلسک کا دو روزہ احتجاج ایک ہے
11:12معاون برائے سیاسی امور تلات بلوچستان شاہد وند کی شرکت
11:16کہا صحافیوں کے مطالبات کے لیے صرفراز بکٹی کو بھی
11:19عطا تارر کے پاس لے جانا پڑا تو نہیں کر جائیں گے
11:22چانٹر آف دیوان میں شامل تمام شخیر قابل خبور ہے مگر پی کا ایکٹ نہیں
11:36جنگ ہو یا ام غیر یقینی صورتحال کو طویل عرصے تک قبول نہیں کریں گے
11:40اسے جلد ختم کرنا ہوگا
11:42ایران کے چیف مذاکرات کا آرباقر قالب آف کہتے ہیں
11:45امریکہ کو ایران پر غیر موینا مدت تک غیر یقینی صورتحال
11:49مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
11:51جنگ کے خطرے کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا باہد راستہ
11:54قومی اتحاد اور پائیدار ڈفاع قوت کا حصول ہے
11:58اس صورتحال کا فیصلہ یا تو میدان جنگ نہیں ہوگا
12:01کیا پھر واشنگٹن کو ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوگی
12:09قرطر کے وزیر آزم محمد بن عبد الرحمان بن جاسم الکسانی کے وزیر واشنگٹن
12:14نے امریکی وزیر خاردہ مارکو روبیو سے ملاقات
12:16ایران سے متعلق سالسی کی کوششوں پر تباردہ خیال
12:19آبنہ حرمز میں محفوظ آمد رفت یقینی بنانے پر زور دیا
12:22قطری وزیر آزم نے کہا
12:24امریکی وزیر خاردہ سے تعمیری مذاکرات ہوئے
12:26جو زشتہ چند ماہ سے ہی یہ کوشش رہی
12:29کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہو
12:31اور سفارتی راستہ اختیار کیا جائے
12:34خطے کی صورتحال مزید کشیدی کی متحمل نہیں ہو سکتی
12:37دونوں ملکوں سے اپیل ہے
12:39تحمل سے کاملے اور سفارتکاری کو موقع دیں
12:50کراچی کی عدالت نے میر ازا قتل کیس کی سما
12:53تفتیشی افسر کی مزید تفتیش کے لیے
12:55عدالت سے اجازت کی استعدا
12:57میر ازا اور دو دامزد ملزمان کے
12:59سوشل میڈیا اور واتس ایپ ڈیٹا کی درخواستی تھی
13:02تفتیشی افسر نے کہا
13:03مشتبہ فرات کے دیجیٹل اکاؤنٹس کا ریکارڈ
13:05حاصل کرنا ناوزیر ہو گیا
13:06عدالت نے تفتیشی افسر کی ڈیٹا حصول کی درخواست پنجھو کر لی
13:17نارووال میں ماں کے ہاتھوں تین بچوں کا قتل
13:20عدالتی حکم پر میڈیکل بورڈ اور پولس کی موجودگی میں
13:23بچوں کی قبر کو شائع
13:24بچوں کے قتل کے الزام میں ماں اور نانی
13:27سمیت تین افراد زیر حراست
13:29بچوں کے پوسٹ موٹم اور فورنزک ٹیسٹ کیے جائیں گے
13:32دادی پور میں تین بچوں کو چار دن پہلے
13:34موپر کپڑا رکھ کر قتل کیا گیا تھا
13:40انکانہ صاحب نے بابا گرونالک کے جنب
13:42جن کی تین نوزہ تقریبات دنیا پھر سے سکھیاتریوں کی شرکت
13:45مسلم لیگدون کے رہنمہ حمزہ شہباز کی شرکت
13:47سکھیاتریوں سے خطاب کیا
13:49بابا گرونالک کے جنب دن کی مبارک بات پیش کی
13:52کہا پاکستان میں تمام مذہب کے ماننے والوں کو مکمل احترام کیا جاتا ہے