00:00foreign
00:39མསསས ཕྲསས ཕྲསས
00:42ڈیوٹا کا آسان رسائی کے حوالے سے جلاس میں گفتگو ایسا میں اس
00:45کے لیے قرض حصول کے طریقہ اکار کو مزید آسان بنانے کی ہدایت
00:55جمہوری جد جہود کے ذریعے ہم جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر رہیں
00:58گے بلاوت بھٹو کا رحیم یار خان میں ریلی سے خطاب کہا پنجاب کو
01:02چار ٹکڑوں میں تقسیم نہیں کرنا چاہتا صوبہ جنوبی پنجاب کی
01:05حد تک قائل ہوں کہ یہ عوام کی خواہش
01:12اور لاہور میں پھر بسند کے رنگ بکھریں گے آئندہ سال
01:16بارہ تا چودہ مارچ محفوظ بسند بنائی جائے گی محکمہ
01:19ڈاکلا پنجاب میں محفوظ بسند کے حفاظتی انتظامات پر اہم
01:22اجلاس میں محفوظ بسند کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
01:26اقتدار سے زیادہ عارضی کوئی چیز نہیں ہے یہ ریت کی طرح
01:30ہاتھ سے نکل جاتا ہے چاہتی ہوں وہ کام کر جاؤں جو میرے جانے
01:33کے بعد بھی یاد رہیں وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کا چکوال
01:36یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تخصیم کرنے کی تخریب سے خطاب
01:39کہا پنجاب میں میرٹ کی حکمرانی ہے وزیراعالہ کی چکوال میں
01:43پیرا گلائیڈنگ چیمپینشپ کے ارتطاہی تخریب میں شرکت
01:45کہا ماضی میں پاکستان کی غلط تصویر کشی کی گئی لیکن خوشی ہے
01:50کہ وہ اب بدل رہی ہے
01:59کراچی سمیت کئی شہروں میں شدت سے صوبوں کی حمایت موجود ہے
02:02صوبوں کی جو مقالفت ہے وہ اصولوں کی بنیاد پر نہیں
02:05سابق وزیراعالہ شاہد خاکان عباسی کہتے ہیں
02:08آپ انتظامی یونٹ کہیں یا کچھ اور اختیارات نسلی سطح پر لانا ہوں گے
02:12ہائر صوبائی حکومت رویسات میں کرپشن کی انتہا ہے
02:15وزراء آپس میں لڑ رہے ہیں
02:17کسی کو پتہ ہی نہیں معاملات کیسے درست کرنے ہیں
02:20سابق وزیر خزانہ مفتا اسماعیل بولے
02:23میں نے کہاں تا روہ سال کی آخر تک
02:25شہباز شریف کی حکومت نہیں رہے گی
02:27اب شہباز رہیں یا نہ رہیں پورا سسٹم ہی جا رہا ہے
02:30شہباز شریف مہنفی ہیں لیکن وہ نہیں جانتے
02:33کہ ملک کو آگے کیسے لے کر جانا ہے
02:35غربت میں اضافہ ہو رہا ہے
02:36حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں
02:46نئے صوبوں کے قیام پر وفاقی حکومت کا واقف واضح نہیں
02:49اب ہم پیدا کیا جا رہا ہے
02:52پی ٹی آئے خبر پختونخواہ کے سیکریٹری
02:54تلاش عوقت یوسف زئی کہتے ہیں
02:55مریب نواز کی تقریروں سے لگتا ہے
02:57کہ وہ نائے صوبوں کے قیام کے مخالف ہیں
02:58بلاب البٹو اور مریب نواز دونوں ہی صوبوں کی تقسیم نہیں چاہتے
03:02مریب نواز نے اپنی پولیسیوں سے سب سے زیادہ چشا کو مشکل میں ڈال دیا ہے
03:06وزیر آزم شہباز شریف کی معاملے پر خاموشی بتاتی ہے
03:09کہ وہ کتنے مجبور ہیں
03:17کراچی کی ایڈمن سوسائٹی میں منہتے ممارت کا ملبا اٹھانے کا کام جاری
03:21مزید ایک لاش نکال لی گئے
03:23حادثے میں جاندھا کفرات کی تعداد آٹھ ہو گئے
03:26گیارہ لاپت آفرات کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
03:29وزیر آلہ سنگھ کہتے ہی کراچی میں ممارت گینے پر حکومت نے سخت کاروائی کی
03:33سیکریٹری بلدیات اور ڈی جی اس بی سی اے کو اہدوں سے ہٹا دیا گیا
03:44سندھ حکومت اور آباد آمنے سامنے آگئے
03:47شیرمن حنیف گوھر نے وزیر آزم سے شہر میں چلنے والے سسٹم کے خلاف کاروائی کی اپیل کر دی
03:52شیرمن آباد کہتے ہیں
03:54وزیر آلہ سنگھ نے ایک ظالمانہ حکم جاری کر کے آبادی کے ڈیرہ سو سے زائد زیر تعمیر عمارتیں سیل
03:59کر دی ہیں
04:00کراچی میں جب کالے دھندے چل رہے ہو تو ایکشن نہیں ہوتا
04:03حادثہ ہو تو سندھ حکومت متحرک ہو جاتی ہے
04:06وزیر آزم فوری نوٹس نے اور شہر میں چلنے والے سسٹم کے خلاف کاروائی کر دی
04:18کراچی میں چھے منزلہ عمارت گرنے کے بعد
04:21موطل اور پوسٹنگ کے منتظر افسران کی ہی موت تلیق انکشا
04:24ڈیپٹی ڈائریکٹر ڈیمولیشن راشد نارجو کی علاقے میں پوسٹ نہ ہونے کے باوجود اہدے سے ہٹا دیا گیا
04:31موطل اسسٹنڈ ڈائریکٹر آصف شیف لگ بھگ سات ماہ سے اہدے پر نہیں تھے
04:35موطل اشراک خوکر سانے علیاری کے بعد سے پوسٹنگ پر نہیں تھے
04:39لڑکانہ پوسٹنگ والے سینئر بیلڈنگ انسپیکٹر امتیاز شیخ کو بھی موطل کر دیا گیا
04:44موطل کیے گئے ڈیپٹی ڈائریکٹر ریحان احمدی کا ہی ماہ سے اہدے پر موجود نہیں
04:54کراچی میں عمارت گرنے کے معاول پر سندھ اسمبلیوی اپوزیشن کا شور شراب آئین کی عمارکین اور وزیر داخلہ سندھ
04:59آمنے سامنے
05:00زیال انجار نے کہا عمارت گرنے کے واقعے پر سندھ حکومت نے ایکشن لیا ہے
05:04سیکریپٹی بلدیات سمیت افسران کو موطل اور ذمہ داروں کو گرفتار کیا گیا
05:08ایم کیو ایم کا شور شرابہ بلا جواز ہے
05:10نظیر اطلاع سندھ شرجیل میون نے کہا ایم کیو ایم جو بھی تماشے کر رہی ہے یہ صوبوں کے لیے
05:15محول بنانے کی کوشش ہے
05:16ایم کیو ایم کی سادشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
05:19کراچی میں ہر برائی کے جڑ ایم کیو ایم ہے
05:22آج وہی لوگ اعتجاج مگر مچ کے آنسو بہا رہے ہیں
05:25جنہوں نے بلدیہ فیکٹری میں لوگوں کو جلایا
05:28یہ وہی ایم کیو ایم ہے جس نے بارہ مئی کو قتل عام کیا
05:42مولانا فضل رحمان لاہور میں اپنے گھر پر موجود ہیں
05:44تجمان جے ایو آئی پنجاب کا کہنا ہے
05:46پولس کی بھاری نفی ان کے گھر کے باہر موجود ہے
05:49جے ایو آئی نے رات کو مولانا فضل رحمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا
05:53خیبر پختونخواہ کے سابق وزیرالہ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے
05:57فضل رحمان آج جس صورتحال کا شکار ہیں
05:59ہم مجھ سے پہلے گزر چکے ہیں
06:00ہماری جماعت کو دیوار سے لگایا گیا تو سب چک رہے ہیں
06:03باقی جماعتیں سن لیں ابھی تو شروعات ہیں
06:06ان کی باری بھی آئے گی
06:16سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
06:17پاکستان نفی طولہ سونہ سالے گیارہ ہزار روپے
06:20اضافہ سے تیم لاکھ نموے ہزار اکسو چھتیس روپے کا ہو گیا
06:23عالمی مارکٹ میں فی اون سونہ اکسو پندرہ ڈالر
06:26اضافہ سے تین ہزار چھسو چھتر ڈالر کا ہو گیا
06:28پاکستان نفی طولہ چاندی دو سو ستتر روپے اضافہ کے ساتھ
06:31چار ہزار نو سو چھے روپے میں فروغت ہو رہی ہے
06:42بھارت نے نیٹ فلکس کو بھی بطور ہتیار استعمال کرنا شروع کر دیا
06:45نیٹ فلکس کے ذریعے زریلہ پروپاگنڈا پاکستانیوں تک پہنچانے والے بھارت
06:49کو پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے بھی کھٹکنے لگے
06:52پہلے مقبول ترین ڈرامہ درنجاب کی سوڈنگ رکھوائی
06:55اب ایک اور پاکستانی ڈرامے کی نیٹ فلکس پر ریلیز رکھوانے کے لیے دباؤ بڑھانے لگا
07:00ایر وائر نیٹ فلک کے سادر اور سی او سرمان اقبال پہلے ہی بتا چکے
07:04نیٹ فلکس بھارت کے زیر اثر ہے
07:06اس کی کیا زمانت ہے غیر ملکی پلیٹ فارمز پر پاکستانی مواد کو بھارتی مواد کے برابر جگہ دی جائے
07:11گی
07:12نیٹ فلکس پر پاکستانی مواد نہ دکھانے کے لیے بھارتی وزارت تلات نے نیٹ فلکس کو خط بھی لکھ دیا
07:18پاکستانی مواد بھارت میں نہ دکھانے کا دواؤں
07:21پاکستانی وراموں کے خلاف مودی سرکار کے اقدامات کے بعد
07:24پاکستان میں بھی نیٹ فلکس پر بھارتی مواد پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
07:45پہلے کھیل اور پانی کو ہتھیار بنایا گیا
07:48فند و ثقافت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
07:50کرکٹ میٹ، سیاسی خطرہ اور ٹی وی ڈرومہ، قومی سلامتی کے مسئلہ کیسے بن گیا
07:54حفاقی وزیر احسن اقبال کا سوال
07:56کہا کھلاریوں کو کھیلنے دو، پانی کو بہنے دو
08:00اور فنکاروں کو تخلیق کرنے دو
08:02ناظرین کو پسند کا مواد دیکھنے دو
08:05شریح ریوان کا کہنا تھا نیٹ فلکس پر پاکستانی تفریح مواد کی پابندی کا بھارتی مطالبہ افسوسناک ہے
08:10پہلے پاکستانی نیٹ فلکس سیریز پر بھارتی پابندی کا معاملہ
08:13نیٹ فلکس کے لیے ٹیس کیز بن گیا
08:22پنجاب کے سرکاری سکولوں کے طلبہ سے صفائی کرانے پر پابندی آئے
08:26طلبہ سے کلاس رومز، واش رومز یا سکول کے احادے کے صفائی کرانے کی اجازت نہیں ہوگی
08:31محکمہ سکول ایڈیوکیشن کا کہنا ہے صفائی ذمہ دار عملے سے کرائی جائے
08:35طلبہ کو صفائی کرنے پر مجبور کرنے والے کیچرز کے خلاف کاروائی ہوگی
08:48کوئیت پر موبائلہ ایرانی ڈرون حملوں میں دو اطالوی شہریوں کی حراکت کے بعد
08:51ایرانی وزیرہ خارجہ کا اطالوی ہم منصف سے رابطہ کہا ہم تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں
08:56حراکت پر تازیت کا اظہار کرتے ہوئے با سراخچی نے کہا
08:59ایران کا کوئیت پر ڈرون حملے میں کوئی کردار نہیں
09:01اطالوی وزیرہ خارجہ نے سینٹ کو بتایا کہ ایرانی ڈرون حملے میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
09:06اطالوی اسلحہ ساز کمپنی کے دو اطالوی ماہرین حلاک ہو گئے
09:10کوئیتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرونز حملے میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
09:15پاکستانی سمیت کئی شہری زخمی بھی ہوئے
09:17کوئیت کی مصلح فائد میں کئی حملہ اور ڈرونز کو فضا میں ہی تبا کر لیا
09:41نائف وزیراعظم اسحاق دار کا کوئیت اور ایران کے حضرہ خارجہ سے جالپون اقرابتہ
09:46خطے میں امن اور سیکیئوٹی کے حوالے سے تباہ دہتا
09:49ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے اسحاق دار اور شیخ زیراعہ جابر نے پاک کوئی تعلقات کا جائزہ لیا
09:54حالیہ علاقہ پیش رکھت اور خطے کی امن و سلامتی پر اس کے ممکنہ اثرات کے بارے میں تبادلہ خیال
10:00کیا
10:00اسحاق دار نے زور دیا تنازات کے حل اور خطے میں دیر پامن کے قیام کے لئے مقالمہ اور سپارتکاری
10:05ہی واحد قابل عمل راستہ ہے
10:07اسحاق دار کی ایرانی حمنصف عباس عراقشی سے بھی کون پر گفتگو
10:11خطے میں امن اور سکیئوٹی کو فروغ دینے کی کوششوں پر تبادلہ خیال
10:30لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی تارکین وطن کی کشتی روبنے کے اطلاعات واقعی تحال آزادانہ تذیغ نہیں ہو سکی
10:36تبزمان دفتر خاردہ کے مطابق ترابلس میں پاکستانی سفارت خانہ واقعی کی حقیقت جاننے اور کشتی میں پاکستانی شہریوں کی
10:42موجودگی کی تذدیق کے لیے سرگرم ہے
10:44پاکستانی سفارت خانہ نے متعلقہ لیبیائی حکام اور انٹرنیشنل ارگنازیشن فار مائیگریشن سے رابطہ کر لیا
10:51تذدیق شدہ تفصیلات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا
11:05افسوس ہے دنہ تحقیق باتیں کر دی جاتی ہیں
11:08وزیر اطلاعات پنجاب ازاں بخاری نے ایکسپرٹ لکھا
11:10پہلی بات یہ ہے کہ جہاز کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
11:14دوسری بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ فیملی کے ہمراہ ہانگ کونگ نہیں جا رہی ہے
11:18اور نہ ہی یہ نجی دورہ ہے
11:19پہلی بار کسی وزیر اعلیٰ کو نوبل ٹرسٹ نے سرکاری طور پر مدود کیا
11:24تمام جہازوں کی آپریشن اور منٹیننس پر پاک فضائیہ کے ذمہ ہے
11:28انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
11:38ازیر داخلہ موسیم نقلی کا سیڈی اسپتال کا دورہ سہولتوں کا جائزہ لیا
11:41ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا
11:43مریضوں سے ملاقات کی
11:46اسپتال میں نرسز کی کمی کو جند دور کرنے کی اقین دہانی کرائی
11:49صفائی کے انتظامات وزید بہتر بنانے کی ہدایت
11:52کہا بہترین اور بروقت الاد کی سہولت ہر مریض کا بنیادی حق ہے
11:55وزیر داخلہ موسیم نقلی نے سیڈی اے کے فائیڈ گیرڈ اسٹریشن کا بھی دورہ کیا
11:59گرائیور کے ساتھ سکائی لیفٹ گاڑی میں بیٹھے
12:02اور ایف الیون تک سکائی لیفٹ کے ریسپونس ٹائم کو چیک کیا
12:06دوبارہ میں نٹ تھا
12:06موسیم نقلی نے کہا ریسپونس ٹائم کو مزید کم ہونا چاہیے
12:10تیز در اور فوری ریسپونس سے بڑے دخصان سے بچا جا سکتا ہے
12:24وزیر داخلہ سندھ سے کینیا کے وزیر سہت کی سبراہی میں
12:27واقعی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفاق
12:30مراد علی شاہ نے کہا سندھ کا سہت کا بنیادی دھانچہ اور
12:34اجویہ سازی کی سندھ کینیا کے لیے ہم بواقع ہیں
12:36سہت کے شعبے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
12:41سندھ سرمایہ کاری، ادانہ جاتی شراکداری، عوامی روابط کے فروغ کے لیے تیار ہے
12:46کینیا کے وزیر سہت نے کہا پاکستان اور کینیا کے قلیبی روابط دونوں ممالک کے عوام کے لیے مفید ہوں
12:51گے
12:58توبہ ٹیک سنگھ میں بے قابو کا ٹریکٹر ٹرولی سے جاتا کرائی ایک ہی خاندان کے گیار آفراد جانبھاک چھے
13:04بچے بھی شامل
13:04خاندان برے والا میں شادی کی تقریب سے واپس گھر جا رہا تھا
13:08میتیں آبائی گاؤں پہنچا دی گئیں
13:18کم عمری کی شادی کا قاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے
13:22چائل میریج ایکٹ کے تحت کم عمری کی شادی جرم قرار دی جا چکی ہے
13:26اب قانون پر موثر عمل درامت یقینی بنانا ہوگا
13:28وزیر قانون عاظم نظیر تارک کا کم عمری کے شادی کے خاتمے کے لیے قومی فیم برک ریپورٹ کی لانچنگ
13:33تقریب سے خطاب
13:34کہا صرف سیمینار جو تقریب سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
13:37اقوام متحدہ کے اداروں اور سیبل سوسائٹی کے تعمل سے کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے عملی اقتامات
13:43کیے جائیں گے
13:55پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دینے کمیشن
13:59اے آر وائی پلس اور سپیس بار پاکستان نے ہاتھ ملا لیا
14:03مہایدے کے تحت ایس ایس کو اے آر وائی پلس کی پریڈ فارم سے کاروبار اور برینڈز کی تشویر کے
14:07نئے مواقع فرہم کیے جائیں گے
14:09اے آر وائی گروپ کے سی ای او سلمان اقبال اور سپیس بار پاکستان کے چیف ایگزیکٹیب آفیسر زمین قریشی
14:15نے مہایدے پر دستخط کر دیئے
14:17شراکرداری کا مقصد ڈیجیٹل استحارات کو چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے مزید آسان اور قابل رسائی بنانا ہے
14:34حالات بدل رہے ہیں اے وقت بدل گیا ہے اے آوائی نیوز کے پروگرام 11 تاول کا 16 سال کا
14:39سفر ختم ہوا
14:40لیکن سچ کی جستجو ختم نہیں ہوئی نہ ہوگی سینئر انکر پورسن وسیم بادامی لے کر آ رہے ہیں
14:45پروگرام ماسومانہ سوال تیس نیول مر سے دیکھئے پروگرام ماسومانہ سوال تیرتا جمعیرات رات آٹھ بجے اے آر وائی نیوز
14:53پر
14:53اور دیکھئے کہتہوں کا طوفان پروگرام ہوشیار ہیا اب ہفتے کے چار دن تیرتا جمعیرات رات گارہ بچ پر تین
15:00منٹ پر شیف اے آر وائی نیوز پر
15:02بلاول بھٹو زرداری اور اتتاریر کی پروگرام ماسومانہ سوال کے آقاس پر مبارک باد نیک خواہشات کا اظہار
15:16موسیقا