#headlines #fazalurrehman #goldprices #silverprice #petrolprice #karachi #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

MQM Decides to Cancel Rally and Public Gathering in Karachi | ARY News 5 PM Headlines | 28th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:02foreign
00:03وزید عاظم شہباز شریف اور فیرڈ
00:05مارشل سید آسم مریر کا
00:07اسلام آباد میں اسپار کوکہ دورہ
00:09چین کے خلائی سٹیشن تیانگونگ پر
00:11موجود پہلے پاکستانی خلانہ ورڈ
00:13محمد زشان علی سے براہ رات
00:15کفتور کی وزید عاظم نے
00:17محمد زشان علی کو تاریخی خلائی میشن
00:19پر مبارک بات دی شہباز شریف
00:21کا کہنا تھا ہمیں ایسے نوجوانوں پر
00:23فخر ہے جن کے حوصلے ستاروں سے آگے
00:25پرواز کرتے ہیں پاکستان
00:27سمجھتا ہے خلا کو پرم مقاصد
00:29اور انسانیت کی بھلائی کے لئے استعمال
00:31ہونا چاہیے آپ چینی ساتھیوں کے ساتھ
00:33مل کر ایسے تجربات کر رہے ہیں جن سے
00:35عالمی سائنسی برادری مستفید ہوگی
00:37پوری پاکستانی قوم آپ کی
00:39شاندار خلائی مہم کی کامیابی اور
00:41بحفاظت وطن واپسی کے منتظر ہے
00:43وزیر عاظم شہباز شریف
00:45نے بشن میں شریک چینی خلابازوں کو بھی
00:47مبارک بادی تقریب میں نائف
00:49وزیراعظم اسحاق دار وزیر اطلاع
00:51اتاتار اور پاکستان میں چینی سفید
00:53بھی موجود تھے
01:14پاک چین بے مثال دوستی اب کائنات
01:17کی وسطوں تک پہنچ چکی ہے
01:18خلائی اسٹریشن پر آپ کی موجودگی
01:20پاک چین سٹریڈیجک شراکتداری کا
01:22قابل فخر ثبوت ہے
01:23چیف آف ڈیفینس پورسز پیل مارشل
01:25سید آسیم مدید کی پاکستانی خلاباز
01:27محمد زشان علی سے گفتگو
01:28کہا پاکستان کا ثبوت کامیابی سے
01:30خلا میں پہنچا
01:31پوری قوم انوصلہ فاج کو آپ کی
01:33اس تاریخی کامیابی پر فخر ہے
01:35خلاباز وین کمانڈر محمد زشان علی کا
01:37کہنا تھا کہ زمین سے چار سو کلومیٹر
01:39برندی پر سات اشاریہ نو کلومیٹر
01:42فی سیکنڈ کی رفتار سے پاکستان کی
01:43نمائندگی کر رہا ہوں
01:45جو اعزاد اور فخر کی بات ہے
01:47تیشدہ منصوبے کے مطابق
01:48ذمہ داریاں بہترین انداز میں
01:50ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
01:51پوری پاکستانی قوم کی توقعات کے
01:53مطابق سائنسی تحقیق کام کے انجام
01:55دہیوے مصروف ہیں
02:08ایم کیو ایم پاکستان کا
02:10ملک کے وسیط اور مفاد میں
02:12کل کی ریلی موخر کرنے کا اعلان
02:13فاروق سرطان کہتے ہیں
02:14خالد معقول کی ہدایت پر
02:16نہ چاہتے ہوئے
02:17جالی حکومت کی جالی رٹ پر
02:19کال واپس لی
02:19ریلی اور جلسے کی
02:21اگری تاریخ کا اعلان
02:22دسمبر میں کیا جائے گا
02:23وفاقی وزیر مصطفہ کمال نے کہا
02:25کل جو لوگ ریلی نکالنے آ رہے ہیں
02:27وہ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہیں
02:29پیپلز پارٹی نے پیسوں کے زور پر
02:31ان ملک مخالف اناثر کو پان رکھا ہے
02:33ہم نے ریلی موخر کر کے
02:35حبول وطنی کا مظاہرہ کیا
02:36قانون نافذ کرنے والے داروں نے
02:38خچہ ظاہر کیا
02:39ریلی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے
02:41ہم ہرگز نہیں چاہتے
02:42شہر میں امن و امان کا کوئی مسئلہ پیدا ہو
02:51جب ہم ایک ہوں گے
02:52تو کوئی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا
02:54جمہوری اور سیاسی طریقے سے
02:55مسائل حل کریں گے تو ہر کام ممکن ہے
02:57کوششہ حکومت کو سمجھائیں
02:58کہ سارے کام اتفاق رائے سے کریں
03:00آپس میں لڑیں گے تو عوام سے نائنصافی ہوگی
03:03شیئرمین پیپلز پارٹی
03:04بلاول فٹو کا رحیم یارخان میں
03:06اس آئی ایوٹی کا سنگیم یاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
03:08کہا ہمیں نفرت تقسیم اور سیاسی انتقام
03:10کو چھوڑ کر عوامی ایشوز پر توجہ دینا ہوگی
03:13وزیر آرہ سن نے کہا
03:14پوری دنیا میں سب سے زیادہ انجیو پلاسٹک
03:16کراچی این آئی سی ویڈی میں ہوتی ہے
03:17ریکارڈ کے مطابق پنجاب سے سکتر لاکھ مریض
03:20ایس آئی ایوٹی علاج کے لیے آئے ہیں
03:38وزیر آزم شہباز شریف کی آج
03:40صدر آصف زداری سے ملاقات کا امکان
03:42ذرائقہ کہنا ہے وزیر آزم خصوصی تیارے پر
03:45اسلام آباد سے لاہور پہنچ کے
03:46صدر آصف زداری بھی لاہور میں موجود ہیں
03:54مولانا فغیر رحمان کی
03:55اسلام آباد میں رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا
03:58سیڈی حکام کا کہنا ہے
03:59گھر کے مالک امان اللہ وان شہری ہیں
04:01طلبی پر پیش نہیں ہوئے
04:02گھر کے الارٹمنٹ اور سنافتی کارڈ منصوب کیا جا چکا ہے
04:05جمعہ جی ایو آئی اسلام غوری نے دعویٰ کیا
04:07مولانا فغیر رحمان کے صاحب دادے
04:09مولانا عزد نحمود کو گرفتار کر لیا گیا
04:11انتظامیہ نے اہل خانوں کو نکال کر
04:13گھر سیل کر دیا
04:14کارکن پارٹی قیادت کی ہرایت کا انتظار کریں
04:16پوریس کے کہنا ہے مولانا عزد نحمود تھانے میں خود موجود ہے
04:20انہیں گرفتار نہیں کیا گیا
04:21مولانا فغیر رحمان کے بیٹے
04:23مولانا عزد نحمود کے خیراب
04:24ملتان کے تھانے گلگشت میں مقدب ادرج
04:26مدعی حافظ نحمود رحمان نے مدرسے کے انتظامی معاملات میں
04:29مداخلت کا الزام آیت کیا ہے
04:48اسلام آباد میں جالی شنافتی کارڈز پر بنائے گئے
04:51بے نامی جائدادوں کا بڑا نیٹ وک بے نقاب
04:53پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ
04:56امغان شہری امان اللہ کے نام پر
04:57کرون روپے مالیت کی جائدادیں سامنے آنے پر
05:00تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
05:02ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کے حکم پر
05:03گلگر گرینز اور جی سکس پور میں
05:05جائدادوں کی چھانبین کی جا رہی ہے
05:07ناظرہ نے امان اللہ کا شنافتی کارڈ
05:09منصوب کر کے غرملکی شہری قرار دے دیا
05:20مولانا فغیر رحمان سے اچھے تعلقات ہیں
05:22ان کے مسائل جلد حل ہو جائیں گے
05:24مولانا نے اداروں کے خلاف ایسی باتیں کی ہیں
05:27جو نہیں کرنی چاہیے تھی
05:28افاقی وزیر مصدق ملک کیا بٹا باد میں گفت بھی
05:31کہا نائے صوبوں پر پارلیمنٹ کو بحث ہونی چاہیے
05:33کچھ لوگ پارلیمنٹ سے تنخواہیں لے رہے ہیں
05:35مگر کردار ادا نہیں کر رہے
05:37خیبر پختونخواہ میں بدترین دہشت گردی کے باعث
05:39گورنر راج نافذ کیا گیا
05:41خیبر پختونخواہ میں لوگ شہید ہوتے رہے
05:43مگر صبائی حکومت خاموش رہی
05:55وزیر اعلیٰ پنجاب ملیم نواز کا تلہ گنگ پوز
05:58زلہ بنانے کا اعلان کہا
05:59کمیشنر اور ریپٹی کمیشنر کا انٹرویو کر کے آ رہی ہوں
06:02کل سے تائناتی ہو جائے گی
06:04تلہ گنگ کے ترقیاتی کاموں کے لیے
06:06دو ارب روپے بھیجو آ رہی ہوں
06:08جھوٹے وعدے کرنے والے پیچھے رہ گئے
06:10تاریخ میں انہیں ملیہ میٹ کر دیا
06:12ملیم نواز نے گرین بس میں سفر کیا
06:14والہانہ استقبال پر
06:15لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا
06:22جو کہتا ہے سن اسمی کے قراردات کی کوئی اہمیت نہیں
06:25اسے یہاں بیٹھنے کا بھی حق نہیں
06:27ایسی باتیں جالی منڈٹ والے ہی کر سکتے ہیں
06:29سینئر سوائی وزیر شرجیل ممند کی ایم کیو ایم پر لفظی گولہ باری
06:33کہا دنیا کی بڑی بڑی چیزیں سن میں ہو رہی ہیں
06:35پھر بھی پروپیگنڈا ہو رہا ہے
06:37کراچی اور سن کی تواہی کی بنیاد ایم کیو ایم میں رکھی
06:51کراچی کے ایڈمن سوسائیٹی میں منہدے ممارت کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری
06:55ملبے میں ایک لاش کی نشان نہیں
06:56حادثے میں جان بھاک افراد کی تعداد بارہ ہو گئے
06:59گزرستہ روز ایک شخص کو ملبے سے زندہ نکالا گیا
07:02چھے لافتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
07:04کمیشنر کراچی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیوں سے
07:08مطالق رپورٹ وزیرعالہ کو پیش کر دی
07:10جس کے مطابق اب تک پانچ سو سولہ غیر قانونی عمارتوں کو سیلی کیا جا چکا ہے
07:15جبکہ بارہ کو نوٹس جاری کیے گئے
07:27پنجاب کی ثقافت محبت امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے
07:31پنجابی زبان کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا
07:33پنجاب کو نساب کا حصہ بنانے کی تجویز دیں گے
07:36نفاقی وزیر اطلاعات اتا تارہ کا چوتھی وینل اخوانی پنجابی کانفرنس خطاب
07:40کہا اس سے کیاتریوں کی مذبانی پر خوشی ہے
07:42ننکانہ صاحب پنجاب صاحب آنے والے مہمانوں کو مزید سہولتیں دیں گے
07:56قائد اعظم کا ایک سو پچاس کا یوم ولادت شایان شان طریقے سے منائیں گے
08:00کراچی کی تمام اہم شارعوں پر قائد اعظم اور شہباز شریف کی تصاویر لگائیں گے
08:05گورنسن نحال حاشمی کہتے ہیں
08:07اکم دسمبر کو گورنر ہاؤس میں واک ہوگی
08:09دو دسمبر کو قائد اعظم کی ریاحش کا وزیر منچن جائیں گے
08:13قائد اعظم کی درستگاہ سندھ مدرستہ تل اسلام جائیں گے
08:16سندھ بھر کا دورہ کروں گا اور درستگاہوں میں بھی جائیں گے
08:19پاند دسمبر کو سندھ کلچر ڈے منائیں گے
08:29اسلامباد میں مکہ دفاعی اتحاد کی تحت
08:31تذوراتی سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہمجلہ
08:33سعودی رب کی سلامتی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عظم کارا
08:36سعودی رب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی سب تلفاز میں مضمت کی گئی
08:39مشترکہ علامی اجاری پاکستان، سعودی رب اور ترکی نے
08:42اجتماعی دفاع باہمی تایف چہتی
08:44ہر فریقی خودمختاری اور علاقہ سالمیت کے احترام کا عطا کیا
08:48مشاورت جاری رکھنے کشیدگی میں کمی
08:50مذاکرات اور سفارتکاری کی حوصلہ اتزائی پر اتفاق کیا گیا
08:53دفاعی سنت، مشترکہ تقنیقی ترقی اور تربیت میں
08:56تعاون مضبوط بنانے کا عہد کیا گیا
08:58استمبول اور ریاضج اجلاسوں کے بعد کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
09:01سعودی رب میں دفاعی اتحاد کے سیکرنٹری ایٹ کے قیام کی پیشرفت کو سراحہ دیا
09:19وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب اور ترکیہ کے آلہ سطح وفوت کی ملقات
09:23شہباز شریف نے مکہ دفاعی اتحاد کے لیے پاکستان کا پکتہ عظم کا یادہ کیا
09:28ملقات میں نائے وزیراعظم ساتھ جار فیل مارشل سیدہ سمونی اور دیگر شریف
09:33وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یک جہتی کا اظہار
09:37سعودی عرب کے خودمختاری علاقائی سالمیان سلامتی کے لیے مکمل حمایت کی یقین دہان
09:42رسوی ٹی جئی پولٹیکل انڈیفنس کامیٹی کے دوسرے جلاس کے نتائج پر اظہار اتمنان
09:47تینوں پر اقین نے خطے میں پائدار امن و ستحکام کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عظم کا
09:51اظہار کیا
10:05ترکیہ مکہ دفاع اتحاد کے اگلے اجلاس کی میز بانی کرے گا
10:08ہمارا سب سے اہم مقصد یہ ہے کہ مکہ اتحاد ادارہ جاتی شکل اختیار کر لے اور فعل ہو جائے
10:13ترک وزر خارجہ کے اسلام آباد میں اجلاس کے بعد ترک میڈیا سے گفتگو کہا
10:17اتحاد تیز رفتاری سے اپنا ادارہ جاتی دھانچے کی تشکیل مکمل کر رہا ہے
10:21دیگر ممالک کے اتحاد کارکن بننے کے تدککار پر بھی گفتگو ہوئی
10:25معاہدے کے اصولوں کے حوالے سے فیصلے کیے گئے
10:27وزر دفاع خواج آسف نے ایکس پر لکھا
10:30مکہ دفاعی معاہدے کا مشترکہ علامیہ پاکستان کیلئے تاریخی قدم ہے
10:33یہ پیش شفت اس بات کا پیغام ہے کہ مسلم دنیا اپنی سلامتی کے لیے دوسروں کی طرف دیکھنے کے
10:38بجائے متحد ہو رہی ہے
10:51وزیر آزم شباب شریف سے ملاقات انتہائی خوشگواہ رہی
10:55پرتپاک مزبانی اور مہمان نوازی پر ان کا شکر گزار
10:58سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا ایکس پر پیغام
11:01لکھا مکہ دفاع اتحاد کے رکن ممالک کے درمیان
11:04اسٹریٹیجک شراکتداری مزید مضبوط بنانے
11:07اور عالمی امن و سلامتی کے لیے اتحاد کے کردار کو محصر بنانے پر اتفاق کیا گیا
11:11اس موقع پر اہم شخصیات بھی موجود تھی
11:14انہوں نے سعودی قیادت کی جانب سے نیک قاہشات کا پیغام پہنچایا
11:17اور گزشتہ اجراسوں کے فیصلوں پر عمل درامت جاری رکھنے کے عظم قیادہ کیا
11:32حوسی ملیشیہ کی دیاد پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
11:36ترجمان سعودی اتحادیہ فوج کے مطابق ڈرون کو خضا میں ہی تباہ کر دیا
11:40یمن کی فوج کا حوسی ملیشیہ کے خلاف آپریشن جاری
11:43چوبیس گھنٹے میں ایک سو اکیس کمانڈرز اور جنگ جو ہلاک اور زخمی ہوئے
11:47فضل آزم شہباز صریف کی ہدایت پر کوئیت میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر زفر اقبال کی
11:52ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کیا ہے عادت
11:54خیریت دریا پاکستانی سفیر نے کوئیت کی مسلح فوج کے چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاقات کی
12:10امریکہ ایران کے درمیان پاکستان اور قطر کے ذریعے پیغمات کا تبادلہ
12:14پاکستان میں ایران کے سفیر رزا امیری مقدم کا سینن اربی کو انٹرویو
12:18کہا ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر حملہ کیا گیا تو جواب دیں گے
12:23ایرانی صدر مسعود فضلشکیان کہتے ہیں ایران مناب سکول پر کیا گیا حملہ کبھی نہیں بھولے گا
12:28ایک سو سڑ سڑ بچوں کی شہادت کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں
12:33ہم ان لوگوں کے دوہرے میار کا ثبوت ہے جو انسانی حقوق کے علم بردار بندے ہیں
12:43ایران کا اپناہ حرمز سے بہرہ ہند تک سمندری حدود پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
12:48ایرانی فضل کے ترجمان محمد اکرم نے بیان میں کہا
12:51ایرانی بحریہ فضل جہاں ہم سمندری گزرگاہوں اور ملحقہ پانیوں کے مسلسل نگرانی کر رہی ہیں
12:56خلاف فرضی کرنے والے ایک تجارت جہاز کو خلی جمان میں روک کیا گیا
12:59ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کے مطابق اپناہ حرمز نہیں کھولی جائے گی
13:04نہ ہی امریکی ناکاب بندی جاری رہنے دی جائے گی
13:07سینٹ کوم نے ایران کا دعویٰ مسترد کر دیا
13:10ایکس پر لکھا ایران کے پاس اب بحریہ نہیں
13:12ایرانی فوجی کمانڈر نے جھوٹ پر مبنی من گھڑت کہانی سننا
13:22امریکی فضائیہ کے اہم کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
13:27خوبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے امریکی فضائیہ کے اہم کلاوڈ کمپیوٹنگ پلاتفارم کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا
13:33جس کے نتیجے میں فوجی آپریشنز اور لوجسٹک سے متعلق حساس معلومات تک رسائی کا خرشہ پیدا ہو گیا
13:38امریکی فضائیہ کا واقعے کی تصدیق کیا تردید سے گریز کہا
13:42اہم دفاعی نظاموں اور معلومات کے تحافظ کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں
13:58امریکی دارالحکومت کے رونال ریگن واشنگٹن ناشنل ائرپورٹ پر ٹیکسی کے دوران دو تیارے ٹکرا گئے
14:04امریکن ائر لائنز کی ڈیلس جانے والی پرواز
14:06اسی کمپنی کے شکاگو جانے والے تیاری سے ٹکرائی تیارے کا پر ٹوٹ کر رنوے پر گر گیا
14:19امریکہ میں تھانکس گیونگ ڈے پر شدید طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
14:23امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی اور مغربی ساحلی علاقوں میں تیز ہواہ و سلام اور مستدھال بارشوں سے مواصلات نظام
14:29میں خلل کے باعث لاکھوں افراد بجدی سے محروم
14:32طوفانی موسم کے باعث پروازوں کا نظام بھی بری طرح متاثر
14:35ڈھائی ہزار ہزائی پرواز تاخیر کا شکار ساڑھے چار سوز زیادہ پرواز منسوخ
14:48سلمان اقبال کی او ٹی ٹی پلیٹ فرم پر واقعی پروڈکشن ہاؤسز کے شمعیت کی پیشکش بہت بڑی ہے
14:52سلمان اقبال قومی مفادے او ٹی ٹی پلیٹ فرم سے اے آر وائے کا نام ہتانے کو بھی تیار ہے
14:57وزیر اطلاعات و نشریات اتا تارار کی پروگرام دی ریپورٹرز میں گفتگو
15:01کہا وزارت اطلاعات کی طرف سے میٹنگ بلاؤں گا
15:04سلمان اقبال اور باقی پروڈکشن ہاؤسز کو بھی مدعو کریں گے
15:07باقی پروڈکشن ہاؤسز اور او ٹی ٹی پلیٹ فرم کا حصہ بنے تو پاکستان کا بیانیہ بھی مضبوط ہوگا
15:12سرکار کی طرف سے جو سہولت درکار ہوگی سپورٹ کریں گے
15:15وفاقی وزیر اطلاعات کا خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان
15:19بتایا کمیٹی کمینڈیٹ سب کو ساتھ ملانا ہوگا
15:22اتا تارار کی جوامہ سیریل در نجات اور اے آر وائی کی تاری
15:25کہا بھارت ایک جوامہ سے ڈر گیا
15:28در نجات کو خوف اے آر وائی نے بھارتیوں کے دلوں میں ڈالا ہے
15:31پاکستانی جوامہ در نجات کا اتنا اثر ہو گیا
15:34کہ بھارت میں لوگ اردو الفاظ استعمال کر رہے ہیں
15:37اداکار فیصل قریشی کا کہنا تھا
15:39سمجھ سے باہر ہے پاکستانی کانٹینٹ سے بھارت کیوں خوف زدہ ہے
15:43بھارتی حکومت تو خود پاکستانی کانٹینٹ کو عوامی بنا رہی ہے
15:46پاکستان کی پہلی نیٹ پلیکس پروڈکشن ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے
16:10اور ای آر وائی ڈیجرل کا مقبول ترین ڈراما در نجات اب سعودی چینل پر بھی نشر کیا جائے گا
16:16عرب نیوز کے مطابق سعودی چینل ایم بی سی نے ڈراما نشر کرنے کے لیے
16:20ای آر وائی ڈیجرل سے حقوق حاصل کر لی ہے
16:22ڈرامی کی عربی زبان میں ڈابنگ شروع ہو چکی ہے
16:24در نجات چھے دسمبر سے سعودی چینل ایم بی سی پر دکھایا جائے گا
16:29در نجات کو پاکستان سمیت بھارت بنگلدیش عرب اور مغربی ممالک سمیت دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ مکولیت حاصل ہو
16:36رہی ہے

Recommended