Skip to playerSkip to main content
Khafa Episode 22 & 22 full | Khafa Ep 22 Teaser Review | part 2#GreenTVEntertainment
#ARYdarama #NTVEntertainment #drama
#ARYDrama #dramapendek #Gree
#GreenTV #GeoEntertainment#facebookreels #explorepage #drama
#viralreels #foryoupage #fbreels
#trendingreels #storvtime

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00اس سے صاف کہہ دیتی ہے
00:00فراز تم کیا سمجھتے ہو
00:01کیا میں تمہاری دھمکیوں سے ڈر جاؤں گی
00:02میں محتشم سے سچی محبت کرتی ہوں
00:04اور تم مجھے اس سے دور نہیں کر سکتے
00:05یہ سن کر فراز غصے میں آ جاتا ہے
00:07اور تازین کو برباد کرنے کی دھمکی دیتا ہے
00:08لیکن تازین فراز کو خری کھوٹی سنا کر
00:10وہاں سے گھر کے لیے نکل جاتی ہے
00:11اسی وقت محتشم بھی اپنی گاڑی میں جا رہا ہوتا ہے
00:13کہ اچانک رائم کے آدمی اس کی گاڑی پر فائرنگ کر دیتے ہیں
00:15اور ایک گولی محتشم کو لگ جاتی ہے
00:16یہ دے کر اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:18اور اسے فوراں اسپتال لے جایا جاتا ہے
00:19دوسری طرف تازین گھر پہنچتی ہے
00:20تو سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہو رہی ہوتی ہے
00:22کہ رزا کے بیٹے محتشم پر جان لیوہ حملہ ہوا ہے
00:24اور وہ اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے
00:26یہ خبر سن کر رزا اور گھر کے باقی لوگ فوراں اسپتال پہنچ جاتے ہیں
00:29لیکن فراز اس موقع پر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا
00:32اور تازین کی فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیتا ہے
00:34جیسے ہی حاجرہ آپا یہ ویڈیو دیکھتی ہیں
00:36وہ تازین کو قصوروار سمجھ کر اس سے کہتی ہیں
00:38یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے
00:39اس کے بعد گھر میں تازین کے ساتھ رویہ بدل جاتا ہے
00:42اور وہ خود کو اکیلا محسوس کرنے لگتی ہے
00:43حاجرہ آپا بھی غصے میں فراز کے خلاف سخت فیصلہ کرنے کا ارادہ کر لیتی ہیں
00:47ادھر رائن اپنی ہی چالوں میں پھس کر اپنا بزنس بھی تباہ کرنے لگتا ہے
00:50اسی دوران رزا پولس میں رپورٹ درج کروا دیتے ہیں

Recommended