- 10 minutes ago
- #darsequran
- #shaikhabdulqadirjilani
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Speaker: Sahibzada Muhammad Hassan Elahi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Sahibzada Muhammad Hassan Elahi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Thâlik al-kitâb la raibe fîhi hudan li'l-muttqîn
00:14أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:20بسم الله الرحمن الرحيم
00:26وما كان لنبيه أن يغلل ومن يغلل يأتي بما غل يوم القيامة
00:50أمة ووفا كل نفس ما كسبت وهم لا يعلمون
01:10أَفَمَنِ اتَّبَعَ رِقْوَانَ اللَّهِ كَمَنْ بَا بِسَخَقٍ مِّنَ اللَّهِ
01:48وَمَأْمَأْوَاهُ جَنَّمًا
01:51هُمْ دَرَجَاتُ اتْمَعِ مِنْ دَرْدَ اللَّهِ
02:08وَاللَّهِ وَصِيرٍ بِمَا يَعْمَنُونَ
02:21لَقَدْ أَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
02:28ثُرَّمٍ بَعَدْ وَلَامُوا عَلَيْهِمْ
02:56Oh
02:58you say you see him more on one on him
03:03get the one in
03:07the
03:10the
03:11Oh
03:14Me me me
03:18Oh
03:19Oh
03:20Oh
03:26Oh
03:27See me
03:28Oh
03:29Oh
03:30Oh
03:31Oh
03:33Oh
03:43Oh
03:44Oh
03:44Oh
03:44Oh
03:47Oh
04:11Oh
04:12Oh
04:14Oh
04:17Oh
04:19Oh
04:19Oh
04:33Oh
04:33Oh
04:35Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:37Oh
04:38Oh
05:04kishi nabi ki ye shan nahi
05:07kishi nabi ke liye ye mumkin nahi
05:09ke wo khiyanat kere
05:12وَمَنْ يَغْلُ الْيَأْتِ بِمَا غَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
05:15اور جو khiyanat kerta hai
05:17to wo us chiyiz ko lye kar ayega
05:19qiyamat ke din
05:20جو اس ne khiyanat ki
05:21اس میں ایک تو یہ کہا جاتا ہے
05:23کہ kishi
05:25غنیمت ki tqsiem ke mوقع
05:27پر کوئی چادر گم ہو گئی
05:28تو munaafikon ko moka mil gaya
05:30تو وہ کہنے لگے
05:32کہ آپ sallallahu alayhi wa sallam
05:36نے ایسا کیا ہے
05:37تو اس مرحلے پر
05:38چونکہ یہ کافروں کا کام ہے
05:40کہ ذات مصطفیٰ میں
05:44کمی تلاش کرے
05:45پھر اس پہ تان کرے
05:46یہ کافروں کے طریقے ہیں
05:48یہ مunaafikوں کے طریقے ہیں
05:51ایمان والوں کا طریقہ
05:53تو یہ ہوتا ہے
05:54کہ وہ اس منظر میں
05:56اس جلوہ گری میں
05:57صرف حسن ہی دیکھتا ہے
05:59اسے تو بس نبی کا حسن ہی نظر آتا ہے
06:02وہ اس حسن سے کبھی
06:03باہر نہیں آ پاتا
06:05یہ منافقوں اور
06:06کافروں کے کام ہیں
06:08اور اگر نبی پر
06:10کوئی الزام لگے
06:11تو یہ بھی یہاں سے پتا چلا
06:13کہ جواب خود رب العالمین
06:15دیتا ہے
06:15تو اس الزام کا
06:17رد کیا جا رہا ہے
06:18کہ ایسا کچھ نہیں ہے
06:19ظالموں
06:20نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:22ہو
06:22یا کوئی بھی نبی ہو
06:24ممکن ہی نہیں ہے
06:25کہ وہ امین نہ ہو
06:28اللہ خود جو کتاب
06:30عطا کر رہا ہے
06:31یہ اس کے بھی امین ہیں
06:32اور کائنات میں
06:34ہر چیز جو ان کو
06:35اللہ پاک عطا فرماتا ہے
06:37یہ اس کے امین ہوتے ہیں
06:38تو ایک تو یہ فرمایا
06:40کہ نبی کے لیے
06:41یہ ممکن نہیں ہے
06:42کہ وہ خیانت کرے
06:43بعض مفسرین
06:45اس میں یہ بھی کہتے ہیں
06:46کہ چونکہ یہ آیت
06:47اہد کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
06:48تو کوئی مالی
06:51کرپشن
06:51یا مالی
06:52کوئی بددیانتی کی
06:54کا الزام نہیں تھا یہ
06:57بلکہ
06:57اس بات پر
06:58منافقوں نے شور
06:59مچایا تھا
07:00کہ دیکھو
07:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:02ہمیں
07:03لے کر گئے ہیں
07:04اہد میں
07:05تو اب ہماری جانے
07:06ہمارا سب کچھ ان کے
07:08حوالے تھا
07:08تو ان یہ ہمیں
07:10لے کر گئے
07:10تو انہوں نے
07:11ہمیں وہاں مروایا
07:12انہوں نے ہمیں
07:13تکلیف میں ڈالا
07:14اور انہوں نے
07:14ہمارے لیے جو ہے
07:15وہ ہماری جانوں کی
07:17امانت ان کے سپورت تھی
07:19وہ امانت
07:19یہ سنبھال نہیں سکے
07:21تو اس طرح کی باتیں
07:22ایک فطری چیز تھی
07:24کہ یہ
07:25منافقوں نے
07:26تو بولنا ہی تھا
07:27کیونکہ
07:28ان کا تو کام
07:29یہی تھا
07:30تو انہوں نے
07:30یہ باتیں بولی
07:31آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:32کے لئے
07:32ان کو تو ماحول
07:34چاہیے تھا
07:35تو اللہ پاک نے
07:36اس کا جواب دے دیا
07:37کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:39نے یہ
07:40خیانت نہیں کی ہے
07:42یا اس میں
07:42کوئی غفلت نہیں کی ہے
07:44یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:46کی شان ہو ہی نہیں سکتی
07:47کہ آپ کسی چیز میں
07:48کمی کریں
07:49بلکہ یہ جتنے
07:50معاملات ہوئیں
07:51اگر اس کو دیکھا جائے
07:52تو آپ دیکھ سکتے ہیں
07:54کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:55نے اس معاملے میں
07:56کتنا جو ہے
07:57ثابت قدمی کا
07:58اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:59نے حق کے ساتھ ہونے
08:00کا معاملہ فرمایا
08:01بہرحال
08:02تو پھر فرمایا
08:03وَمَا كَانَ لِنَبِيِّنْ
08:05اَيَغُلْ وَمَنْ يَغْلُ
08:06يَأْتِ بِمَا غَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
08:08ثُمَّةُ وَفَّا
08:09كُلُّ نَفْسِ مَّا كَسَبَتْ
08:11پھر بدلہ دیا جاتا ہے
08:13ہر نفس کو
08:14ہر جان کو
08:15جو اس نے کمایا
08:17فَهُمْ لَا يُزْلَمُونَ
08:19اور پھر ان کے ساتھ
08:19ظلم نہیں کیا جاتا
08:20یہاں سے یہ بات بھی
08:21سمجھ میں آئی
08:22کہ امانت کیا چیز ہے
08:25حضور صلی اللہ علیہ وسلم
08:26فرماتے ہیں
08:27جس میں امانت نہیں ہے
08:29نا
08:36غلطیاں کمیاں ہوتی ہیں
08:38لیکن مومن کے اندر
08:39یہ کمی نہیں ہوتی
08:40کہ وہ خیانت بھی کرے
08:43تو کل قیامت کے دن
08:44اللہ پاک کہتا ہے
08:45کہ جو آپ نے خیانت کیا
08:47اس کو لے کر آنا چاہیے
08:48یہ خاص ایک پہچان ہے
08:50امانت
08:51امتِ مصطفیٰ کی
08:52اور ہم نے اس کو اتنا
08:55جو ہے نا وہ
08:56درگزر کر لیا
08:58اس سے ہمارے معاشرے کے اندر
08:59اتنی کمی ہے امانتداری کی
09:01کہ اب تو
09:02کوئی بندہ کسی سے
09:03مسکر آکے ملے
09:06اچھی طرح ملے تو بھی لگتا ہے
09:08کہ یار یہ کوئی دھوکہ دے کے
09:09نہ چلا جائے
09:10اتنا ہمیں
09:11ایک دوسرے کا جو
09:13کانفیڈنس اور اعتماد تھا
09:15ہمارا ایک دوسرے پر
09:16وہ ختم ہو گیا
09:17اس کی وجہ کیا ہے
09:18کہ اتنی زیادہ دھوکہ دئی
09:20عام ہو گئی ہے
09:21اتنا جو ہے نا وہ نقصان
09:22پہنچانا عام ہو گیا
09:24کہاں رسول اللہ
09:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:29اور کہاں ہم لوگوں کا
09:30حال و احوال
09:31تو یہ آیت ہم سے
09:32تقاضہ کرتی ہے
09:33کہ امانتداری کو
09:34اختیار کیا جائے
09:35پھر فرمایا کہ
09:37افا من اتبع ردوان اللہ
09:38آیت نمبر
09:39ون سکسٹی ٹو
09:41وہ شخص
09:42کیا وہ شخص
09:43جو اللہ کی
09:45رضا کے پیچھے چلا
09:47اللہ کی رضا کے لیے
09:49اس نے
09:49اتباع کی
09:50یہ اس شخص کی طرح
09:52ہو سکتا ہے
09:53کمم با
09:54بسخت
09:54جو اللہ کی
09:55ناراضی کا
09:56حق دار
09:57ٹھہرا
09:59بسخت
10:00من اللہ
10:00وماہو جہنم
10:01اور اس کا
10:02ٹھکانہ
10:02جہنم ہوا
10:03کہ یہ دو لوگ
10:04آپس میں برابر
10:04ہو سکتے ہیں
10:05نہیں ہو سکتے
10:07و بئس المصیر
10:08اور جہنم
10:09بہت برا ٹھکانہ
10:10تو ایک شخص ہے
10:11امانتدار ہے
10:12ایک شخص ہے
10:13مشکلوں میں بھی
10:14رسول اللہ
10:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:16کے پیچھے چل رہا ہے
10:17ایک وہ شخص ہے
10:18کہ جس نے
10:19بے وفائی کی
10:20خیانتیں کی
10:21اور اللہ کی
10:23ناراضی کا
10:23مستحق ٹھہرا
10:24یہ دونوں لوگ
10:25کبھی بھی برابر نہیں ہوں
10:26دنیا میں
10:27بھلے آپ برابر دیکھیں
10:28دنیا میں آپ
10:29بھلے بولیں
10:30کہ یار جو برا کر رہا تھا
10:31وہ تو بڑا آگے
10:32نکل گیا
10:33یہ ہو گیا
10:33لیکن اللہ کے ہاں
10:34یہ بہت پیچھے ہے
10:37اللہ کے ہاں
10:37اس کا کوئی مقام نہیں
10:38ہم درجات
10:40انعند اللہ
10:41یہ لوگوں کے
10:41اللہ کے ہاں
10:42مختلف درجے ہیں
10:43وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ
10:46اور اللہ پاک
10:47دیکھنے والا
10:48جو یہ عمل کرتے ہیں
10:49درجہ بندی ضروری ہے
10:51لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
10:54اللہ پاک
10:55نے احسان فرمایا
10:56تحقیق
10:57اِذْ بَعَسَ فِي مُؤْمِنِينَ پر
10:59اِذْ بَعَسَ فِيهِمْ رَسُولَ
11:01اور وہ احسان کیا تھا
11:03کہ انہیں اپنا رسول
11:11يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آَيَاتِ
11:13وہ آیات کی تلاوت
11:15ان پر کرتا ہے
11:16وَيُزَكِّهِمْ
11:17ان کا تذکیہ فرماتا ہے
11:19وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَاب
11:20اور انہیں کتاب سکھاتا ہے
11:22وَالْحِکْمَة
11:23اور انہیں حکمت سکھاتا ہے
11:25یہ آیتِ کریمہ
11:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:29آمد کا
11:30آپ کے میلاد کا
11:32آپ کی تشریف آوری کا
11:34جو ہے نا وہ
11:35یہ آیتِ کریمہ نوید سنا رہی ہے
11:37ان تمام امور کا
11:38کہ حضور تشریف لے آگئے
11:40اور کتنی سجا کے
11:42اور کتنے خوبصورتی سے
11:44اللہ پاک نے اس کو بیان فرمایا
11:46اس نعمتِ عظمہ
11:48اس بشارتِ عظمہ کا جو
11:50قد کاٹ ہے
11:51اور اس کا جو وزن ہے
11:53اور اس خوشخبری کی جو
11:55بڑائی ہے
11:56کہ اللہ نے تمہیں
11:57اپنا حبیب اطاع فرمایا ہے
11:59اس کو اللہ نے کیسے
12:01ایکسپلین کیا
12:02لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
12:05یہ عام بات نہیں ہے
12:08تمہیں حضور ملے
12:09تمہیں محمدِ مصطفیٰ
12:12صلی اللہ تعالی علی وآلہ وسلم ملے
12:15یہ کوئی عام بات نہیں ہے
12:17یہ اللہ نے تم پہ احسان فرما دیا
12:20کہ تمہیں حضور کی جلوہ گری ہو گئی ہے
12:23وہ نبی کے جس کی شان یہ ہے
12:25کہ سب سے اولہ و آلہ
12:53Allah
12:55لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولَا یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ میرے گھر
13:06میں خیر وراء آگئے ہیں میرے گھر میں خیر وراء آگئے ہیں
13:12تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا اعلان ہو رہا ہے فرمایا لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اور
13:19پھر آمد کا اعلان ہو اور مقصد کے بغیر ہو یہ نہیں ہو سکتا
13:23قرآن میں قاری صاحب جو بات بھی جو نعمت بھی جو عظمت بھی بیان ہوئی ہے
13:28ذمہ داریوں کے ساتھ ہوئی ہے میلاد منانے والے حضور کی آمد کی خوشخبریاں تقسیم کرنے والے
13:36اور اس پر نازاں و فرہاں و شادمان ہونے والے ذمہ داریوں کو بھی اپنے دامن میں سمیٹ لیں
13:45حضور کیوں آئے یہ بھی تو یاد رکھو فرمایا وہ اس لیے آئے
13:50وہ قرآن پڑھ پڑھ کے سناتے بھی ہیں
13:53وہ ان آیتوں کے ذریعے تمہارا تذکیہ کرتے ہیں
13:59یہ مقصد مصطفیٰ ہے کہ مصطفیٰ زمانے میں آئے
14:03تو وہ دلوں کو تاہر کرتے ہیں
14:05مذکہ و مصفہ و متحر و منور کرتے ہیں
14:09وہ نگاہوں کو متحر کرتے ہیں
14:12پاکیزک یوزکی وہ کردار بناتے ہیں
14:16ڈیویلپ کرتے ہیں کرداروں کو
14:18کہیں انہوں نے ابو بکر بنایا
14:21مذکہ و تذکیہ کر کے
14:22کہیں انہوں نے عمر بنایا
14:24کہیں عثمان کہیں علی
14:26رضی اللہ تعالی عنہم اجمائین
14:28حجت الودا کے موقع پہ
14:30ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ کرام
14:33حضور کی تربیت میں
14:35حضور کے تذکیہ میں
14:37امت کے سامنے رکھے گئے
14:39یہ وہ پہلا مرحلہ تھا
14:41تذکیہ و تربیت
14:42جو آپ نے مکہ مکرمہ میں کیا
14:45اور پھر اس تذکیہ کے ساتھ
14:47جب آپ نے اپنی ٹیم
14:48مدینہ منورہ میں پیش کی ہے
14:50تو پھر کیا منظر تھا
14:52کہ آپ کا دین
14:54لیوظہرہو
14:55الاددین کلی کا مصداق
14:57زمانے نے دیکھا
14:58کہ ان صاف
14:59مذکہ
15:00لوگوں نے
15:01دین مصطفیٰ کو غالب کیا
15:03تذکیہ بڑا ضروری ہے
15:05دلوں کو صاف رکھیں
15:06نہ پھر قرآن پڑھ کے
15:08عمل کو صاف ستھرا رکھیں
15:10اور یہ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَاب
15:12کتاب ہمیں سکھاتے ہیں
15:14کیا ہم قرآن سیکھ رہے ہیں
15:16کیو ٹی وی کا یہ پروگرام
15:17اسی لیے ہے
15:18کہ تعلیمِ مصطفیٰ عام
15:21وَالْحِکْمَةُ
15:22اور حکمت سکھاتے ہیں
15:24یہ کتاب سے الگ ایک چیز ہے
15:26فرامینِ مصطفیٰ
15:28آپ پڑھتے چلے جائیں
15:29ایک حکمت نظر آئے گی
15:30ایک خیر نظر آئے گی آپ کو
15:33کتاب کے ساتھ
15:34آپ کا فہم اور تیز ہوگا
15:36آپ کو کتاب اللہ سمجھ آئے گی
15:37اس حکمت کے ذریعے
15:39خدا کی باتیں سمجھ میں آئیں گی
15:41تو حکمت
15:42دانائی و دانش
15:43سعادت مندی
15:45وہ اللہ کے رسول سکھاتے ہیں
15:47وَإِنْ قَانُوا مِنْ قَبْلُ الْعَفِيدُ
15:50وَلَعْلِمْ مُبِينُ
15:51ورنہ لوگ تو اس سے پہلے
15:52کھلی گمراہی میں تھے
15:53لوگ تو گمراہی میں تھے
15:55وہ گمراہی کے اندھیروں میں تھے
15:58اللہ نے لوگوں کو
15:59اپنا نور عطا فرمایا
16:01پھر مصطفیٰ آئے
16:02کتاب لے کر آئے
16:03تو دل روشن ہوئے
16:05نگاہیں روشن ہوئیں
16:07ان کی آمد کے قربان
16:09ان کے میلاد کے قربان
16:11ان کی تشریف آوری کے قربان
16:13ان کی تعلیم و تربیت کے قربان
16:16یہ وہ آیتِ قریمہ ہے
16:18اس سے پہلے بھی یہ مفہوم گزر چکا ہے
16:21سورہ بقرہ میں دو مرتبہ
16:22جہاں حضرت ابراہیم و اسماعیل کی دعائیں
16:25اللہ پاک نے ذکر فرمائی ہے
16:27یہ تیسری دفعہ یہ حضور کی شان
16:29اس طرح اللہ پاک نے بیان کی ہے
16:31اس کا تقاضہ یہ ہے
16:32کہ ہم بھی مقاصدِ مصطفیٰ کی
16:36تعمیل کے لیے
16:37تبلیغ کے لیے
16:38اس مشن کی تکمیل کے لیے
16:40ہم اپنے آپ کو وقف کر دیں
16:42اللہ پاک سے دعا ہے
16:43کہ ان آیات کی تفہیم
16:45ہمیں نصیب فرمائے
16:46عمل نصیب فرمائے
16:47وقفے کا وقت ہو گیا
16:49ہم وقفے کی طرف بڑھ رہے ہیں
16:51اور اگلی آیات کے ساتھ
16:52پھر حاضر ہوں گے
16:53ہمارے ساتھ رہے ہیں
16:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
17:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:15أَوْلَمَّا أَصَابَكُمْ مُصِيبَتُمْ
17:20قَدْ أَصَابَتُمْ مِذْبِلَيْا
17:26قُلْتُمْ أَنَّا
17:37قُلْهُوَ مِنْ عَيَا دِيَا
17:47مُصِيبَتُمْ
17:57اَوْلَمَّا أَصَابَكُمْ مُصِيبَتُمْ
18:02قَدْ أَصَابَتُمْ مِذْبِلَيْا
18:12قُلْتُمْ أَنَّا هَذَا
18:22قُلْهُوَ مِنْ عِيَا دِيَا بِالِنفُسِكمُ
18:28إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيلِ
18:44وما أصابكم يوم التقل جهج العالفة بإذن الله وليعلم المؤمنين
19:17وليعلم الذين هافقوا وقيل لهم تعالوا قاتلوا في سبيل الله
19:35وليعلم الذين هافقوا
19:44قالوا لولو نعنع لهم قتالا لتبعناه
19:59هم للكفر يومئذ أقرب منهم للإيمان
20:19يقولون بأبوائهم ما ليس في قلوبهم
20:28والله أعلم بما يدومون
20:41الذين قالوا لإخوانهم وقعدوا له وضاعونا ما قتلوا
21:04قل فدروا عن أنفسكم مهوتين
21:15قل فدروا عن أنفسكم
21:28وضاعونا
21:30وضاعونا
21:33خوش حامدید سامین و ناظرین سورة آل عمران کی آیات
21:38قاری صاحب نے بڑی خوبصورت آواز میں تلاوت کی
21:42165 سے لے کے 168 تک ان کا ترجمہ و تشریح و مفہوم کی طرف متوجہ ہوتے ہیں
21:47اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
21:49عَوَلَمَّا أَصَابَتْكُمْ مُصِيبَتُنْ
21:51اور جبکہ تمہیں پہنچی مصیبت
21:54قَدْ أَصَبْتُمْ مِسْلَئِهَا جِسْكِے دو مِسْل
21:57جس سے دگنی تم مصیبت پہنچا چکے ہو
22:02یعنی عہد کے اندر اگر تمہارے تقریباً ستر لوگ مارے گئے
22:06تو یاد کرو کہ اس سے پہلے بدر میں ایسا ہوا تھا
22:10کہ تم نے دگنی تکلیف پہنچائی تھی
22:14بدر میں تم نے ستر لوگوں کو مارا بھی تھا
22:17ستر لوگوں کو قیدی بھی بنایا تھا
22:20تو دگنی تکلیف تم نے پہنچائی
22:22اچھا اس سے سنگل تکلیف جب تمہیں پہنچی
22:25تو قُلْ تُمْ أَنَّا حَاظَ
22:27تو تم نے کہا یہ کہاں سے آگئی
22:30یعنی یہ تکلیف ہمیں کیوں پہنچی
22:32یہ کہاں سے آگئی کیوں آگئی
22:34قُلْ هُوَ مِنْ عِنْدِ أَنفُسِكُمْ
22:37آپ یہ کہیے کہ یہ تمہاری اپنے نفسوں کی طرف سے
22:42یہ تمہاری اپنی جانوں کی طرف سے
22:45اپنی غلطیوں کی وجہ سے
22:46یہ تکلیف تمہیں پہنچی ہے
22:49اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
22:52رائے شروع میں یہ تھی
22:53کہ وہیں رہ کے دفاع کرتے ہیں
22:55آپ لوگوں نے شدتِ جذبات میں یہ کہا کے نہیں
22:58اہد میں جا کے لڑیں گے
22:59تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:01آپ کی رائے کو آگئے کیا
23:04اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں پر آگئے
23:05پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں سے یہ کہا تھا
23:09کہ آپ نے یہ درہ نہیں چھوڑنا ہے
23:13پھر ان لوگوں نے وہ درہ چھوڑ دیا
23:14وہی جو ہے وہ قتل کا باعث بھی بنا
23:17اور تکلیف کا باعث بھی بنا
23:20تو یہ آپ اپنے جو عامال ہیں
23:22یا اپنی طرف کی جو غلطیاں ہیں
23:24ان کو اپنے سامنے رکھیں
23:26کہ قل ہوا من عندی انفسیکم
23:29یہ تمہاری اپنے جانب سے تھا
23:31ان اللہ علا کل شئی ان قدیر
23:33بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
23:36تو جنگِ عہد میں جو تکلیف پہنچی ہے
23:39جو نقصان ہوا ہے
23:40اس کے جو ریزنز تھے
23:42یا ان کے جو اسباب تھے
23:44یا ان کی جو حکمتیں تھیں
23:45ان آیات کے اندر اس پر بات کی جا رہی ہے
23:48پھر فرمایا
23:49وَمَا أَصَابَكُمْ يَوْمَ الْتَقَلْ جَمْعَانَ
23:52اور جو تمہیں تکلیف پہنچی ہے
23:55يَوْمَ الْتَقَلْ جَمْعَانَ
23:56اس دن کے جس دن دو گروہ
23:59آپس میں ملتقی ہوئے
24:00ملاقات ہوئی
24:01آپس میں آمنے سامنے ہوئے
24:04فَبِعِذْنِ اللَّهِ
24:06یہ اللہ کا اذن تھا
24:08اللہ کا حکم تھا
24:10اصل بات یہ ہے
24:11کہ اللہ کے حکم کے بغیر کچھ نہیں ہوتا
24:14وہ نافع بھی ہے
24:16وہ دور بھی ہے
24:18وہ معز بھی ہے
24:19وہ مذل بھی ہے
24:21وہ رحیم و کریم بھی ہے
24:24وہ ذنتقام بھی ہے
24:26وہ بدلہ بھی لیتا ہے
24:28انتقام بھی لیتا ہے
24:30رحم بھی فرماتا ہے
24:31سب کچھ اسی کی مرضی سے ہوتا ہے
24:34کوئی زندہ ہو رہا ہے
24:36تو وہ زندہ کر رہا ہے
24:37کوئی مر رہا ہے
24:39تو وہ مار رہا ہے
24:40وَاللَّهُ يُحِي وَيُمِيد
24:41تو ہر کام ایک تو ذہن میں یہ
24:44بنیادی چیز رکھنی چاہیے
24:46کہ فَبِعِذْنِ اللَّهِ
24:47جو کچھ بھی ہوتا ہے
24:48جو کچھ بھی انسان کے پاس آتا ہے
24:50وہ اللہ ہی کی طرف سے ہوتا ہے
24:53فَبِعِذْنِ اللَّهِ
24:56وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ
24:57اور تاکہ وہ جان لے
24:59ایمان والوں کو
25:00یہ علمہ کے معنی ہوتے ہیں
25:02جاننے کے
25:02چونکہ اللہ ہر چیز جانتا ہے
25:04تو پھر یہاں جاننے سے مراد ہوتا ہے
25:07ظاہر کرنا
25:07کہ اللہ پاک ظاہر کر دے
25:10ایمان والوں کو
25:11یہ بھی ایک بڑی چیز ہوتی ہے
25:13کہ ظاہر ہو جائے
25:14کہ یہ مومن ہے
25:16یہ مومن نہیں ہے
25:18یہ فرق
25:19آپ دیکھیں نا
25:21معاشرے کے اندر بھی ہم رہتے ہیں
25:23یہ دوست ہے
25:23یہ دشمن ہے
25:24نہیں پتا چلتا
25:26اور جب تک پتا چلتا ہے
25:28اس وقت تک
25:28نیاں ڈوب چکی ہوتی ہے
25:30تو اللہ پاک اگر واضح کر دے
25:32دوست کی دوستی
25:33اور دشمن کی دشمنی
25:35یہ بڑی نعمت ہوتی ہے
25:36تو کبھی تکلیفوں کے اندر سے
25:40جو ہے نعمت نکل آتی ہے
25:42مشکلوں کے اندر سے
25:44رحمت نکل آتی ہے
25:46تو اس لیے فرمایا
25:47کہ یہ اس لیے
25:48تمہیں تکلیف مہنچی ہے
25:49کہ اس کے دامن سے
25:51جو ایک
25:53میار
25:55حقیقی ہے
25:56وہ برامد ہو جائے
25:57وہ ظاہر ہو جائے
25:58وہ کیا ہے
25:59میار
25:59کہ ایمان والا کون ہے
26:01اور منافقت والا کون
26:03وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ
26:05تاکہ وہ
26:05تمہیں یہ بتا دے
26:07کہ یہ مومن ہے
26:08وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ نَافَقُوا
26:11اور تاکہ وہ ظاہر کر دے
26:13ان لوگوں کو
26:14جنہوں نے منافقت کی
26:15وہی بات آگئی
26:18آپ اس مرحلے پر دیکھیں
26:20کہ عبداللہ بن عبی
26:21ہزار لوگوں کے ساتھ
26:23یہ ایک لشکر ہے
26:24مسلمانوں کا
26:25عہد کے قریب پہنچتے ہیں
26:26عبداللہ بن عبی
26:27تین سو لوگوں کو
26:29لے کر الگ ہو جاتا ہے
26:31کیونکہ وہ چلے تھے
26:33انہوں نے کہا
26:33ابھی رکیں گے
26:34ابھی بدلیں گے
26:35ابھی پلٹیں گے
26:36ابھی یہ ہوگا
26:37ابھی یہ تو کچھ بھی نہیں ہوا
26:38یہ تو میدان میں پہنچ گئے
26:39اب تو سر پہ آ پڑی
26:42تو اب انہوں نے کہا
26:43کہ آگے تو جو ہوگا
26:45ہم پہ بھی ہو جائے گا
26:46تو ہم تو
26:46ہی منافق یعنی
26:47ہمارے دل میں تو
26:48ایمان ہے ہی نہیں
26:49تو ہم کیوں قربانی دیں
26:51تو پھر پلٹ گئے
26:53تو جب وہ پلٹے ہیں
26:54اور جو خالص ایمان والے تھے
26:56وہ پہچانے گئے
26:57کہ انہوں نے آ کر
26:58جہاد کیا
26:59اور وہ اللہ کے رسول کے ساتھ
27:00کھڑے گئے
27:01اور انہوں نے
27:06اس مرحلے پر
27:07منافقت دکھائی
27:08جو پیچھے لوگ بچے تھے
27:10ان کو بھی انہوں نے
27:11کمزور کیا
27:11ایک ہوتا ہے نا
27:13ایک بندے کے جانے سے
27:14اثر قائم ہو جاتا ہے
27:15کہ یا رب ہم پہلے
27:17ہزار تھے
27:17اب سات سو رہ گئے
27:18تو انہوں نے
27:19اپنی طرف سے
27:20کام کر دیا تھا
27:21دلوں میں وسوسیں
27:22ڈال دیئے تھے
27:23دلوں کے اندر
27:24کمزوری پیدا کر دی تھی
27:26ظاہرہ کہ
27:26سارے مسلمان تو
27:27برابر نہیں ہوتے
27:28کچھ کمزور دل بھی ہوتے ہیں
27:30کمزور
27:32لوگ بھی ہوتے ہیں
27:33نئے نئے مومن بھی ہوتے ہیں
27:41ان کے دل بھی
27:41انہوں نے کمزور کی ہے
27:42یہ منافق کر کے گئے
27:44جو کر سکتا ہے نا
27:46ایمان کو مٹانے والا
27:48وہ کر جاتا ہے
27:48انہوں نے کر دیا یہ
27:50لیکن اب کیا ہے
27:51کہ آج پتا چل گیا
27:53کہ یہ تین سو لوگ
27:55دوبارہ آپ کے ساتھ
27:56کھڑے نہیں ہوں گے
27:56یہ منافق ہیں
27:59یہ جب اہد سے بھاگ سکتے ہیں
28:01تو یہ کہیں سے بھی بھاگ سکتے ہیں
28:04وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ
28:05وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ نَافَقُوا
28:07وَقِيلَ لَهُمْ
28:09اور ان سے کہا گیا
28:10تعالوا آجاؤ
28:12قاتلوا فی سبیل اللہ
28:15اللہ کی راہ میں لڑو
28:18عوضفاؤ
28:18یا اپنے شہر کا دفاعی کر لو
28:20اپنا شہری بچا لو
28:23ہم مارے جائیں گے
28:25تو تم بھی مارے جاؤگے
28:26شہر کا دفاع تو نہیں ہو سکے گا
28:29آجاؤ
28:29آجاؤ
28:30تعالوا قاتلوا فی سبیل اللہ
28:32عوضفاؤ
28:34تو کہنے لگے
28:35لَوْ نَعْلَمُ قِطَالًا
28:37اگر ہم جانتے قتال کو
28:42لَتَّبَعْنَاكُمْ
28:42تو ہم
28:43تمہاری پیروی کرتے
28:44تمہارے ساتھ آجاتے
28:46اس کا کیا مطلب ہے
28:47اگر ہم قتال جانتے
28:48تو ہم تمہارے ساتھ آجاتے
28:50اس کے کئی معنی ہو سکتے
28:51ایک معنی تو یہ ہو سکتا ہے
28:54کہ اگر ہمیں لڑنا آتا
28:55قتال آتا
28:57تو ہم تمہارے ساتھ آتے
28:59ہمیں اتنا اچھا لڑنا نہیں آتا
29:03تو یہ معنی ہے
29:04لَوْ نَعْلَمُ قِطَالًا
29:06دوسرا اس کا معنی یہ ہے
29:09کہ اگر ہم قتال اور لڑنے کو
29:12اچھا جانتے
29:15تو ہم تمہارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
29:18ہم تو اس کو اچھا سمجھتے ہی نہیں ہیں
29:20لڑنا نہیں چاہیے
29:22تو ہم تو یہ کہتے ہیں
29:24کہ جان بچانی چاہیے
29:26واپس جانا چاہیے
29:28ہم اس کو بہتر ہی نہیں سمجھتے
29:30لَوْ نَعْلَمُ قِطَالَ
29:31لَتَّبَعْنَاكُمْ
29:32تو ہم تمہارے جو ہے نا
29:33وہ پیچھے ہوتے
29:35تمہارے ساتھ کھڑے ہوتے
29:38لَتَّبَعْنَاكُمْ
29:38هُمْ لِلْكُفْرِ يَوْمَ اِذِنَ اَقْرَبُوا مِنْهُمْ لِلْإِمَان
29:41وہ اس دن
29:43کفر کے زیادہ قریب تھے
29:46ایمان کے مقابلے میں
29:48یعنی تھے تو منافق
29:50اور منافق کا یہ طریقہ ہوتا ہے
29:53کہ وہ اچھل اچھل کے
29:54اپنا ایمان زیادہ دکھا رہا ہوتا ہے
29:57لیکن احسے تھے
29:59کہ آج تو واقعی کفر کے قریب ہی نظر آ رہے تھے
30:02ایمان کی باتیں کرتے تھے
30:04لیکن آج کفر کے زیادہ قریب تھے
30:06يَقُولُونَ بِأَفْوَاهِهِمْ مَا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ
30:09کہ جو کچھ اپنے موہوں سے کہہ رہے تھے
30:11وہ ان کے دلوں میں نہیں تھا
30:13ان کے دلوں میں کچھ اور تھا
30:15اوپر سے تو یہ کہہ رہے تھے
30:17کہ لڑنا ٹھیک نہیں ہے
30:18ایسا ہو جائے گا ویسا ہو جائے گا
30:21مگر یہ ان کے دل میں کوئی بھلائی نہیں تھی
30:23موہ سے تو یہ کہہ رہے تھے
30:24دل میں یہ تھا کہ ان کا لشکر کمزور کرو
30:27کافروں کے آگے ان کو ڈال دو
30:29کافر ان کو مار پیٹ کے برابر کر دیں گے
30:31مدینہ ہمارے قبضے میں آ جائے گا
30:35اصل یہ تھا ان کے دل میں
30:38وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يَقْتُمُونَ
30:40جو یہ چھپا رہے تھے
30:41اللہ وہ جانتا ہے
30:42پھر آیت یہ 167 ہو گئی
30:45168 میں اللہ پاک نے فرمایا
30:49وہ جو کہہ رہے تھے
30:51اپنے بھائیوں سے
30:51وَقَعَدُوا اور پیچھے بیٹھے ہوئے تھے
30:54لَوْ أَتَعُونَ مَا قُتِلُوا
30:56ہم بیٹھے ہوئے ہیں
30:57اگر تم ہمارے ساتھ بیٹھے رہ جاتے
30:59تو یہ مارے نہ جاتے
31:01تو وہاں بیٹھ کے یہ کہنا
31:03کہ جو مارے گئے ہیں
31:04وہ بے وقوف تھے
31:06وہ ہمارے ساتھ بیٹھے رہتے
31:07تو نہ مارے جاتے
31:08قُلْ فَدْرَأُوا عَنَنْفُسِكُمُ الْمَوْتِ
31:12اللہ پاک کہتا ہے اچھا
31:13اگر تم یہ کہتے ہو
31:16کہ جو تمہارے ساتھ ہوتے
31:18وہ بچ جاتے
31:19تو تم یہ بتاؤ
31:20کہ تم اپنے آپ سے موت دور کر سکتے ہو
31:36موت سے بھاگنے والے کا
31:37موت پیچھا ہی کر رہی ہے
31:41بڑے بڑے قلوں میں بھی چھپ جاؤ
31:43موت سے نہیں بچ سکتے ہو
31:45اپنے آپ کو محفوظ نہیں کر سکتے ہو
31:48اپنی گود میں بھی کسی کو
31:49ڈھاپ کے رکھو نا
31:50موت وہاں بھی آئے گی
31:53اگر تم یہ کہتے ہو
31:54تو اپنے آپ کو موت سے بچا کے دکھاؤ
31:56تمہیں موت نہیں آئے گی کیا
31:58قل فدرعو عن انفسکم الموت
32:01انکنتم صادقین اگر تم سچے ہو
32:03تو ان آیات کے اندر
32:05جو منافقوں کی سوچ
32:07منافقوں کی نظریے
32:08ان کی باتیں
32:09اس کا رد کیا اللہ پاک نے
32:11اور مومنوں کے دل کے لیے تسلی
32:14اور ان کے دفاع کے لیے جو باتیں تھی
32:16وہ ان آیات میں کی گئی ہیں
32:18پروگرام کا وقت اپنے اختتام کو پہنچا
32:20نئی آیات کے ساتھ
32:22اگلی آیات کے ساتھ
32:23پھر آپ کے سامنے ہم حاضر ہوں گے
32:25اپنا خیال رکھیے گا
32:27اللہ حافظ و ناصر
32:28ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ