Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Speaker: Sahibzada Muhammad Hassan Elahi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk

#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ذلك الكتاب لا ريب فيه غدا للمتقين
00:14أعوذ بالله للشيطات الرجيم
00:22بسم الله الرحمن الرحيم
00:37وَلَا تَحْسَبَ مَنَّ مَلَّا لَيْلِ لَقُطِلُهُ فِي سَسْهِلِ اللَّهِ أَعْوَادَ
00:52وَلَا تَبَقْ مَا أَعْوَادَ
00:59وَلَا تَعْوَادَ رَبِّهِ إِذْ يُرْزَزَهُ
01:29وَلَا تَعْوَادَ
01:59وَلَا تَعْوَادَ
02:04Oh
02:05Oh
02:07Oh
02:07Oh
02:08Oh
02:12Yeah
02:14Oh
02:16Oh
02:19Oh
02:26Yes
02:27Yes
02:32oh
02:35Oh
02:36Oh
02:36Oh
02:37Oh
02:37Oh
02:39Oh
03:03Surah Al-Fatihah
03:10Surah Al-Fatihah
03:51Surah Al-Fatihah
04:01Oh
04:03Or
04:03Oh
04:04Is
04:04No
04:05No
04:06Oh
04:06Oh
04:07Oh
04:08Oh
04:08Oh
04:10Oh
04:11Oh
04:12Oh
04:52Al-Fatihah
05:07Oh
05:26correeple
05:34صدقا
05:35اللہ
05:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:51درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں
05:55حسب معمول قاری صاحب نے بڑی خوبصورت آواز میں سورہ علی عمران کی آیات 169 سے لے کر 175 تک
06:04تلاوت کی
06:04اس کے ترجمہ و تفسیر کی طرف ہم بڑھتے ہیں
06:07اللہ پاک نے ان آیات میں غزوہ احد میں ہونے والے شہداء کا تذکرہ فرمایا ہے
06:14جب غزوہ احد میں لوگ شہید ہوئے شہید ہونے کے بعد جب اللہ پاک نے ان کو مرتبے عطا فرمائے
06:22ان کی جو روحیں تھی اللہ پاک نے ان کو سبز پرندوں میں قید کیا
06:28اور پھر جو ہے ان کی روحیں جو ہے وہ عالم بالا کا سفر کر رہی تھی
06:34جنت کی سیر کر رہی تھی اور جو عرش کے نیچے قندیلیں ہیں ان قندیلوں میں رہ رہی تھی
06:41تو انہوں نے جب یہ میوے دیکھے یہ خوشیاں دیکھی یہ انعامات دیکھے یہ اکرامات دیکھے
06:48تو ان کے دل میں آیا کہ کاش ہم اپنے پیچھے والوں کو بتا سکیں
06:53کہ تم اپنے مشن سے ہٹنا نہیں اس پر قائم رہنا
06:58اس کا نتیجہ بہت اچھا ہے
07:00اللہ نے ہمیں بہت اچھی طرح نوازا ہے
07:03جو وعدے ہم سے کیے گئے تھے وہ ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیے ہیں
07:07جب انہوں نے اس خواہش کا اظہار اللہ کے سامنے پیش کیا
07:11تو اللہ پاک نے کہا کہ میں بتائے دیتا ہوں اپنے بندوں کو
07:15کہ میں نے اپنے شہدہ کو کیسے نوازا ہے
07:18تو پھر یہ آیتیں ان کی خبر دینے کے لیے اللہ پاک نے نازل فرمائی
07:23فرمایا
07:23وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتَا
07:28اور آپ گمان نہ کیجئے
07:31ان لوگوں کے بارے میں جو شہید کیے گئے اللہ کی راہ میں
07:35کہ وہ مردہ ہیں
07:37بَلْ أَحْيَاءُن عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ بلکہ وہ حیات ہیں
07:42زندہ ہیں
07:44اور اپنے رب کے ہاں رزق دیے جاتے ہیں
07:47ان کے جسموں کو بھی اللہ پاک سلامت رکھتا ہے
07:51ان کی روحوں کو بھی اللہ پاک سلامت رکھتا ہے
07:54روحیں تو ویسے ہی سلامت رہتی ہیں
07:57اور وہ رزق جو ہے وہ تناول کر رہی ہوتی ہیں
08:01اور اللہ پاک کی نعمتوں سے متمتے ہو رہی ہوتی ہیں
08:04تو وہاں پہ فرمایا تھا وَلَا تَقُولُوا سُرَ بَقَارَةً
08:08کہ ان کو کہنا یہ منع کیا گیا کہ وہ مردہ ہیں
08:13اور یہاں گمان کرنا منع کیا گیا کہ وہ مردہ ہیں
08:17آپ گمان بھی نہیں کر سکتے کہ وہ مردہ ہیں
08:20تو اللہ پاک انہیں حیاتِ برزخی عطا فرماتا ہے
08:23اللہ پاک ان کے جسموں کو سلامت رکھتا ہے
08:26ان کی روحوں کو منور فرماتا ہے
08:29اور مرتے وقت انہیں ذرا سی تکلیف بھی
08:32ہلکی سی خراش کی طرح ایک تکلیف آتی ہے
08:35جو انہیں وہاں محسوس ہوتی ہے
08:37اس لئے صحابہ اکرام بس یہ دعائیں کیا کرتے تھے
08:41کہ یا اللہ ہمیں شہادت کی موت عطا فرمانا
08:44حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کہتے تھے
08:47کہ اللہ مجھے اپنی راہ میں شہادت عطا فرما
08:50اور اپنے رسول کے شہر میں مجھے مطفن عطا فرما
08:53تو خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی شہادت کی تمنا کیا کرتے تھے
08:58کہ دل میں خواہش ہوتی تھی
09:00کہ میں راہ خدا میں شہید کیا جاؤں
09:02پھر زندہ کیا جاؤں
09:04پھر شہید کیا جاؤں
09:05تو بہت بلند ترین مرتبہ ہے جو اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
09:09پھر آیت نمبر ون سیونٹی میں فرمایا
09:11فریحین بیما آتاہم اللہ من فضلی
09:15فریحین
09:16وہ خوش ہیں
09:18بیما اس کی وجہ سے آتاہم اللہ من فضلی
09:22جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے عطا کر دیا
09:24وہ کن نعمتوں میں ہیں
09:26تم سوچ بھی نہیں سکتے
09:29وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوبِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
09:32اور وہ خوش ہیں
09:33ان لوگوں کے بارے میں بھی
09:35جو ابھی آکے ان کے ساتھ ملے نہیں
09:38انہیں یہ بھی خوشی ہے
09:40کہ وہ جنت کی نعمتوں میں ہیں
09:42اور انہیں یہ بھی خوشی ہے
09:44کہ میرے فلان رشتے دار
09:46میرے فلان مومن بھائی
09:49اور فلان وہ بھی میرے ساتھ آکے ملیں گے
09:51اور جب وہ سب آ جائیں گے
09:53تو ہم اکٹھے اللہ کی نعمتوں سے مستفیز ہوں گے
09:56يَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوبِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
10:01یہ آیات تقاضہ کرتی ہے
10:03کہ انسان اپنی آخرت پر نظر رکھے
10:05اور اس کامیابی کے لئے کوشش کرے
10:09اللہ خوفن علیہم وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
10:13جو پیچھے رہنے والے ہیں
10:15کہ نہ ان پر کوئی خوف ہے
10:17اور نہ ہی جو ہے وہ غمگین ہوں گے
10:20يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَفَضْلِ
10:24اور وہ خوش ہیں اس بات پر
10:25کہ اللہ پاک نے انہیں نعمت عطا فرمائی ہے
10:28اور فضل عطا فرمایا ہے
10:30وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُدِّعُ عَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ
10:33اور اللہ ایمان والوں کے عجر کو ضائع نہیں فرماتا ہے
10:37اس کے بعد آیت نمبر 171 میں
10:40اللہ پاک نے فرمایا
10:47جنہوں نے لبیک کہا
10:49جو حاضر ہو گئے
10:51اللہ اور اس کے رسول کے سامنے
10:53بعد اس کے کہ انہیں ایک زخم پہنچا تھا
10:56ایک تکلیف پہنچی تھی
10:58یہ اس مرحلے کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہے
11:01کہ جب ابو سفیان اہد میں
11:04جنگ کے اختتام پر واپس
11:06مکہ مکرمہ کی طرف چلے گئے تھے
11:09اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:12اور آپ کے اصحاب پیچھے زخمی تھے
11:14تو اس مرحلے پر ابو سفیان کے ذہن میں یہ آیا
11:17کہ ہم نے آج کام پورا کر دینا تھا
11:20اور بالکل تحس نحس کر دینا تھا
11:22ہم نے سب کو
11:23تو ہم تو اپنا مشن پورا کیے
11:25بغیر ہی واپس آگئے
11:26یہ سوچ کر وہ پلٹنے کا انہوں نے
11:29ارادہ کیا
11:30تو اس مرحلے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:33اس سے پہلے پلیننگ کر چکے تھے
11:35آپ جانتے تھے
11:36کہ یہ آگے جا کے سوچ سکتے ہیں
11:38اور پلٹ کے واپس آ سکتے ہیں
11:40اس مرحلے پر جب ہر گھر میں
11:42میت تھی
11:43ہر گھر سے لوگ زخمی تھے
11:45زخموں سے چور تھے
11:47آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
11:49کہ کون ہے جو اس مرحلے پر بھی
11:52میرے ساتھ آگے چلے گا
11:53کافروں کے پیچھے
11:54جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعوت دی
11:57استجابو للہ والرسول
12:00تو انہوں نے لبیک کہا
12:03زخموں سے چور تھے
12:04گھر میں میت تھی
12:05مگر انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے سامنے
12:08اپنے آپ کو شرمندہ نہیں ہونے دیا
12:11رسوہ نہیں ہونے دیا
12:12انہوں نے لبیک کہا
12:14اور کہا یا رسول اللہ
12:15ہم آپ کے ساتھ چلیں گے
12:17تو ایک قافلہ تیار ہوا
12:19اور تقریباً آٹھ میل تک
12:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:22ہم راہ الاسد تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگے گئے
12:25وہاں جا کے پتا چلا کہ
12:27ابو سفیان اور جو ان کا قافلہ ہے
12:29وہ پلٹ رہا تھا
12:30لیکن پھر وہ پلٹے نہیں
12:32اور سیدھے آگے مکہ کی طرف چلے گئے
12:33اور خطرہ ٹل گیا ہے
12:35تو پھر یہ لوگ یہاں سے واپس آئے
12:37تو اللہ پاک ان کی تعریف فرما رہا ہے
12:39اپنی کتاب نے
12:40اللذین استجابوا
12:42للہ والرسول
12:44من بعد ماں اصابہم القرح
12:46یہ غازی یہ تیرے پدر اصرار بن دے
12:49پن پن پن پن پن پن
12:51پن سیونٹی ٹو میں اللہ پاک فرماتا ہے
13:08اللذین قال لہم الناس
13:10وہ لوگ
13:11جنہیں لوگوں نے یہ کہا
13:14کہ اندن ناس قد جمعو لکم
13:16کہ لوگ تمہارے لئے جمع ہو چکے ہیں
13:18فخشوہم تو ڈرو فزادہم ایمانا
13:22تو ان کے ایمان میں اضافہ ہو گیا
13:24یہ ایک اور واقعے کی طرف اشارہ ہے
13:27جب ابو سفیان غزوہ اہد کے بعد
13:29واپس پلٹ رہے ہیں مکہ کی طرف
13:32تو آواز لگا کر گئے
13:34کہ ابھی بدر کا بدلہ نہیں ہوا
13:36بدر میں جو ہمارے ساتھ ہوا تھا
13:38ہم اگلے سال پھر آئیں گے
13:40اور بدر میں اپنا بدلہ ہم لٹائیں گے
13:42اور تم سے پھر جنگ کریں گے
13:44اور پھر مقابلہ کریں گے
13:46پھر جب اگلا سال آیا
13:47آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس چیلنج کو سن چکے تھے
13:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کوئی بہادر نہیں تھا
13:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو لیا
13:55اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:57بدر کے مقام پہ پہنچے
14:00اور آپ نے کہا کہ ہم یہاں کھڑے ہیں
14:03اور ادھر ابو سفیان جو چیلنج کرائے تھے
14:06اب ان کو جب اندازہ ہوا
14:08کہ ہم واپس پلٹ کر جائیں گے اور پورا نہیں کر سکیں گے
14:13اور پھر جو ہے وہ مار پڑے گی
14:15اور تکلیف میں آئیں گے
14:16تو انہوں نے اپنے پروگرام کو کینسل کیا
14:18جب انہوں نے صحابہ کرام کے اس جذبے کو
14:21اس کی خبر ان تک پہنچی
14:23تو نویم بن مسعود کو انہوں نے کہا
14:26کہ آپ جو ہے وہ جائیں
14:29اور جا کر جو ہے وہ مدینے والوں کو ڈرائیں
14:33اور کہیں کہ ایک بہت بڑا لشکر آپ کی طرف آ رہا ہے
14:37اور آپ کو جو ہے تحس نحس کر کے رکھ دے گا
14:40اور میں تمہیں دس اونٹ دوں گا
14:42نویم بن مسعود کو کہا
14:43تو نویم بن مسعود نے آ کے
14:45بدر میں صحابہ کرام کو کہا
14:48کہ تم لوگ یہاں تک آتو گئے ہو
14:49لیکن ایک بہت بڑا لشکر
14:51تمہارے لئے مکہ میں تیار ہو رہا ہے
14:53اور وہ تمہیں آ کے ماریں گے
14:57جب یہاں صحابہ کرام نے سنا نہیں
14:59اس بات کو
15:00کہ ایک بہت بڑا لشکر ہمارے پاس آ رہا ہے
15:02تو ان کی زبانوں پر کیا جاری ہوا
15:04وہ بھی اللہ پاک نے یہاں پہ بتا دیا
15:07ایک تو کیفیت بتائی
15:09فَزَادَهُمْ اِمَانًا
15:10لوگ ان سے کہہ رہے تھے
15:12ڈرو
15:12مگر ان کے ایمان میں اضافہ ہو رہا تھا
15:15ان کے جذبات میں اضافہ ہو رہا تھا
15:17اور زبان پہ کیا جاری تھا
15:20کتنے بڑے لشکر کی بات کرتے ہو
15:22وَقَالُوا حَسْبُنَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
15:26انہوں نے کہا کہ ہمارا وکیل بھی اللہ ہے
15:29اور ہمیں کافی بھی اللہ ہے
15:31وہ ہمارا کارساز ہے
15:33جب وہ ہمارا مددگار ہے
15:36ہم کسی لشکر سے نہیں ڈرتے ہیں
15:38اس منظر کو بھی اللہ پاک نے یہاں
15:41آیت ون سیونٹی ٹو میں
15:42ون سیونٹی ٹری میں بیان فرما دیا
15:46پھر فرمایا فن قلبو
15:48یہ لوگ وہاں تقریباً آٹھ دن تک رہے
15:51کچھ سامانے تجارت بھی لائے تھے
15:53انہوں نے وہاں فروخت کیا
15:54اس میں اچھا خاصا نفع ہوا مسلمانوں کو
15:57یہ بدر الصغرہ یہ واقعہ کہلاتا ہے
16:02تو پھر یہ فن قلبو بنعمت من اللہ
16:05یہ لوگ پلٹے اللہ کی نعمت کے ساتھ
16:08وفضلن اللہ کے فضل کے ساتھ
16:10لم يمسس ہم سوء
16:12ان کو کسی برائی نے نہیں چھوا
16:15وَاتَّبَعُوا رِدْوَانَ اللَّهِ
16:17اور انہوں نے اللہ کی رضا کی پیروی کی
16:20جیسے خدا چاہتا تھا یہ ویسے رہے
16:23آئے میدان میں کھڑے ہوئے چیلنج کو پورا کیا
16:27ڈھرے نہیں
16:27وَاللَّهُ ذُو فضلِ نَعظیم
16:29اور اللہ پاک بہت بڑے فضل والا ہے
16:33یہ آیت نمبر
16:35ایک سو چوہتر مکمل ہوئی
16:38پھر فرمایا
16:38اِنَّمَا ذَلِكُمُ الشَّيْطَانُ
16:41یہاں شیطان کی کارستانی ہے
16:44یہ شیطان ہے
16:48جو اپنے دوستوں کو ڈراتا ہے
16:51جو اپنے پیروکاروں کو ڈراتا ہے
16:55شیطان دلوں میں خوف ڈالتا ہے
16:57جو شیطان کے پیچھے چلنے والے ہوتے ہیں
17:00ان کی بہادری کو چھین لیتا ہے
17:02ان کے دلوں میں روب ڈالتا ہے
17:04اور انہیں آگے بڑھنے نہیں دیتا
17:06فَلَا تَخَافُوهُمْ
17:08تو تم ان سے نہ ڈرو
17:11وَخَافُونِ
17:12اللہ پاک کہتا ہے
17:13تم مجھ سے ڈرو
17:14اِن کنتم مؤمنین
17:15اگر تم ایمان والے ہو
17:18تو یہ آیت تھی
17:20آیت نمبر 175
17:21تو آیت نمبر 169 سے 175
17:24تک ہم یہاں پہنچے
17:25ان آیات کی اندر
17:26اللہ پاک نے
17:27غزوِ اہد کا تذکرہ فرمایا
17:29ان کے شہداء کی جنت میں جو حاضری ہے
17:33اور جو ان کی کیفیت ہے
17:34کہ ہم پیچھے والوں کو بتائیں
17:36اللہ نے ہمیں کیسے نواز ہے
17:37اس کو بیان کیا
17:39غزوِ اہد کے بعد
17:41صرف غزوِ اہد میں
17:44کامیابی نہیں
17:44بہادری نہیں
17:45اس کے بعد بھی جو صحابہِ کرام کی کیفیت رہی
17:48اس کیفیت کو بھی
17:49اللہ پاک نے یہاں پر بیان فرما دی
17:52آپ دیکھیں قرآنِ کریم
17:53کس کس انداز میں
17:55صحابہِ کرام کی بہادری شجاعت
17:58اگر قرآن نے یہ بیان کیا ہے
18:00کہ کہیں ان سے غلطی ہوئی
18:01تو وہ بھی بتا دیتا ہے
18:03جو تنبیہ ہے
18:04وہ بھی بتا دیتا ہے
18:05اور ان کی بہادری کے جو قصے ہیں
18:07وہ بھی قرآن بیان کرتا ہے
18:09آپ ان آیات کو پڑھ کے دیکھ لیں
18:10ایک وقفے کا وقت ہو گیا
18:12ان آیات کی تفسیر مکمل ہوئی
18:14ہم وقفے کے بعد پھر آتے ہیں
18:17اور اگلی آیات کی تفسیر کی طرف پڑھیں گے
18:19آپ ہمارے ساتھ رہیے
18:20ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ
18:28غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
18:40بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
18:48وَلَا يَعْزُنْكَ الَّذِينَ
18:54وَلَا يَعْزُنْكَ الَّذِينَ
18:55وَلَا يَسَارِعُونَ
18:57بِنْكُ فِذِئِ
18:59اِنَّهُمْ لَنْ يَضُرُّوا اللَّهِ شَيْئًا
19:12يُرِيدُ اللَّهُ أَنْ لَا يَجَعَلَهُمْ حَوْضًا بِالْعَاصِقَ
19:29وَلَهُمْ عَذَاءُ عَظِيمٌ
19:42إِنَّ مَلَيْنَ اسْتَرُوا الْكُبْرَ بِالْإِيمَادِ
19:52وَلَا لَنْ يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا
20:02وَلَهُمْ عَذَاءٌ مَذِيمٌ
20:17وَلَا يَعْسَبَنَّ
20:19إِنَّ مَلَيْنَ كَكَرُوا أَهَامًا
20:26إِنَّ مَا مُلِّي لَهُمْ خَيْرٌ لِعَافُسِهِمْ
20:36إِنَّ مَا مُلِي لَهُمْ
20:53وَلَا لَهُمْ عَذَاءٌ مُهِيمٌ
21:09مَا كَانُ اللَّهُ لِيَرَيْنُ مِنِي لَعَلَى مَا أَهُنتُمْ عَلَيْهِ
21:25مَاتَّا يَعْيزَ الْخَبِيثَ مِنَا قَيْبِ
21:37وَمَا كَانُ اللَّهُ لِطَلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ
22:15Oh
22:44Shabbat shalom.
22:47دوبارہ آپ کے سامنے حاضر ہیں قاری صاحب نے بڑی خوبصورت آواز میں آیات کی تلاوت فرمائی سورہ علی عمران
22:54آیات 176 سے لے کے 179 تک
22:58اس کے ترجمہ و تشریح کی طرف بڑھتے ہیں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
23:01وَلَا يَحْزُنْكَ الَّذِينَ يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ
23:05اے میرے حبیب آپ کو غمگین نہ کرے
23:09ان لوگوں کا یہ رویہ جو جلدی کرتے ہیں کفر میں
23:13یہ جو کفر کی طرف دوڑے جا رہے ہیں بھاگے جا رہے ہیں پلیننگز کر رہے ہیں
23:18اور جو ہے وہ آپ کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں
23:22اور جہنم کی طرف تیزی سے دوڑ رہے ہیں
23:26ان کے رویہ جو ہے نا وہ آپ کو غمگین نہ کریں
23:30خواہ وہ منافق ہوں یہودی ہوں مشرک ہوں عیسائی ہوں مرتد ہوں جو بھی ہیں
23:35آپ ان کی پریشانی نہ کریں
23:40کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
23:42اللہ کے مشن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
23:45وہ کام پورا ہوگا
23:50اللہ یہ چاہتا ہے کہ ان کا آخرت میں کوئی حصہ نہ رہے
23:55یہ جو دنیا میں خدا کے دشمن بنے ہیں
23:57تو آخرت میں یہ کسی چیز کے بھی حصے دار نہ ہوں
24:01وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
24:03اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب ہے
24:06اِنَّ الَّذِينَ اشْتَرَوُوا الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ
24:09وجہ کیا ہے
24:09انہوں نے خریدا ہے کفر کو ایمان کے بدلے
24:13اگر انہوں نے ایمان چھوڑا ہے
24:15ترک کیا ہے
24:17تو ایمان کے بدلے انہوں نے کفر کو ترجی دی ہے
24:19لَنْ يَدُرُوا اللَّهَ الشَّيْعَ
24:21اِيَا اللَّهَ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
24:24اس کے باوجود یعنی وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ
24:26اور ان کے لئے بہت دردناک عذاب ہے
24:29وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا
24:31اَنَّمَا نُمْلِي لَهُمْ خَيْرٌ لِأَنفُسِيمٌ
24:34اور کافر یہ گمان مت کریں
24:37یہ آیت ہے آیت 178
24:40کافر یہ گمان نہ کریں
24:42کہ ہم نے جو انہیں ڈھیل دے رکھی
24:45یہ جو آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں
24:48تو یہ گمان نہ کریں
24:50کہ ہم نے اس ڈھیل میں ان کے لئے کوئی خیر رکھی ہوئی ہے
24:55ان کے لئے کوئی ہم نے فائدہ رکھا ہوا ہے
24:57ان کے لئے ہم نے کوئی بچت رکھی ہوئی ہے
25:00یہ ان کے لئے فائدہ مند چیز نہیں ہے
25:02اِنَّمَا نُمْ لِي لَهُمْ
25:04ہم ان کو ڈھیل اس لئے دیتے ہیں
25:06لِيَزْدَادُ اِسْمَا
25:07تاکہ ان کے گناہ بڑھتے رہیں
25:10گناہ کا عذاب بڑھتا رہے
25:12یہ جب آخرت میں ہمارے پاس آئیں
25:14تو سوائے عذاب کے
25:16اور کثیر عذاب کے
25:18یہ کسی چیز کے مستحق نہ ہوں
25:20جنہوں نے اپنی عقلوں کو معوف کیا
25:22جنہوں نے دنیا کی
25:24حوث لالج کو ایمان کے مقابلے میں
25:26ترجی دی اور جب آمنہ کا لال
25:29اللہ کا رسول
25:30نبیوں کا امام
25:32خاتم الانبیاء
25:33محمد الرسول اللہ
25:35صلی اللہ علیہ وسلم
25:37اپنے پورے نور کے ساتھ
25:39پورے آفتاب کے ساتھ
25:40سراجم منیرہ بن کر چمک رہے تھے
25:43اس وقت انہوں نے
25:44ہر جلوے کو دیکھا
25:45لیکن اس جلوے کو
25:47انہوں نے تسلیم نہیں کیا
25:48یہ اتنے بڑے بدبخت ہیں
25:50تو پھر قیامت کے دن آئیں گے
25:52تو پھر یہ ڈھیل جو ان کو مل رہی ہے
25:55یہ ان کے لئے
25:56زیادہ عذاب کا باعث بنے گی
25:58وَلَهُمْ عَذَابُ مُحِينُ
25:59اور بڑا توہین آمیز عذاب
26:01ان کے لئے تیار ہے
26:03اب ہم پڑھ رہے ہیں
26:04آیت نمبر 179
26:07فرمایا
26:09اللہ کی یہ شان نہیں
26:11کہ وہ ایمان والوں کو چھوڑ دے
26:15جس پر وہ اس کیفیت میں ہیں
26:17جس پر ابھی وہ ہیں
26:18جس پر ابھی تم ہو
26:19اس پر اللہ ایمان والوں کو چھوڑ دے
26:21ایسا نہیں ہوگا
26:24یہاں تک کہ وہ خبیص کو
26:26طیب سے الہدہ کر دے
26:28یہ جو مدینہ میں
26:30منافق بھی مومنوں میں
26:31مکس ہوئے ہوئے ہیں
26:32ایسا نہیں ہوگا
26:34کہ یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا
26:37مومن منافق ایک رہیں گے
26:39دشمن دوست ایک رہیں گے
26:41حضور پر مر مٹنے والے
26:43اور حضور کے خلاف سادشیں کرنے والے
26:45ایک رہیں گے
26:46ایسا نہیں ہوگا
26:47حتی یمیز الخبیص امینت طیب
26:50منافق الہدہ کیے جائیں گے
26:52جان سار الہدہ کیے جائیں گے
26:54عبداللہ بن عبی الہدہ کیا جائے گا
26:57ابو بکر صدیق الہدہ کیا جائے گا
27:00علی مرتضی الہدہ کیا جائے گا
27:02حضرت علی و عمر و عثمان و ابو بکر و صدیق رضی اللہ تعالی عنہم
27:07ان منافقین سے الہدہ دکھائے جائیں گے دنیا کو
27:10کہ یہ تھے رسول کے خلافہ
27:12جن کا نور بھی اور روشنی بھی قیامت تک چمکتی رہے گی
27:16اور پھر فرمایا
27:21اللہ کی یہ شان نہیں کہ وہ تمہیں غیب پر متعلق کرے
27:24ہر عام آدمی کو اللہ غیب کی باتیں بتائے
27:27ایسا نہیں ہوتا
27:28لیکن اللہ پاک اپنے رسولوں میں سے منتخب کر لیتا ہے جسے چاہے
27:38غیب کی باتیں بتانے کے لیے
27:40غیب کا علم اتا کرنے کے لیے
27:43اللہ اپنے رسولوں میں سے انتخاب کرتا ہے
27:45جب وہ رسولوں کو غیب کا علم اتا فرماتا ہے
27:49تو پھر رسولوں کے رسول کا کیا عالم ہوگا
27:52جب رسول منتخب کیے جاتے ہیں
27:54تو امام الانبیاء کے انتخاب اور پھر
27:57اتائے علم غیب کا کیا عالم ہوگا
27:59اور اس آیت کریمہ کی جو تفسیر ہے
28:03اور شان نزول ہے
28:04آیت نمبر 179
28:06آپ کہیں بھی اس کو اٹھا کر دیکھ لیں
28:08احادیث کی کتب میں
28:09تفسیر کی کتب میں
28:10بخاری میں کتاب تفسیر آپ دیکھ لیں
28:13اس کو اللہ پاک نے جو نازل فرمایا
28:15یہ اس موقع پر مدینے میں نازل کیا گیا
28:18قاری صاحب یہ بڑی توجہ سے سننے کی بات ہے
28:20کہ اللہ پاک نے
28:22اس وقت آیت کریمہ کو نازل کیا
28:25کہ جب منافقین نے
28:26حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب پر
28:29جو ہے وہ تان کیا تھا
28:31مذاق اڑایا تھا حضور کے علم غیب کا
28:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تھا
28:36کہ جب میری امت کی
28:38مٹی تیار ہو رہی تھی ابھی
28:40انہیں تخلیق کیا جا رہا تھا
28:42اللہ پاک نے میری امت کو
28:44مجھ پر پیش کیا
28:45اور مجھے بتایا
28:46کہ کون مجھ پر ایمان لائے گا
28:49اور کون میرا انکار کرے گا
28:50مجھے اس عالم میں بھی
28:52اللہ پاک نے متعلق کر دیا تھا
28:54ایمان لانے والوں کے بارے میں
28:55اور مجھے انکار کرنے والوں کے بارے میں
28:58منافقین کو جب یہ بات پتا چلی
29:00تو آ کر کہنے لگے
29:19پت کی خبر کہاں سے ہوگی
29:22جب حضور کے علم پر تان کیا
29:24منافقین نے
29:25اللہ نے ان کو خبیص سے تعبیر کیا ہے
29:28نبی کے علم پر جنہیں رحمان نے قرآن سکھایا ہو
29:33الرحمان علم القرآن
29:35جنہیں رحمان نے کہا ہو
29:38اقرأ بسم ربک اللذی خلق
29:40خلق الانسان من علق
29:42اقرأ وربک الاکرم
29:44اللذی علم بالقلم
29:46علم الانسان معلم یعلم
29:48جسے خود رب یہ کہے
29:50وعلمک معلم تکنت علم
29:52وکان فضل اللہ علیکہ عظیمہ
29:55جنہیں خود رب یہ کہے
29:57وماہو علالغیبی بدنین
29:58ان کے علم پر کوئی اعتراض کرے
30:00تو خبیص ہے وہ
30:02اللہ اس کو
30:03طیب سے الہدہ کرے گا
30:04اس خبیص کو الہدہ کرے گا
30:06حضور علیہ السلام کو
30:08اس بات پر
30:09جو غزب تاری ہوا
30:11کہ انہوں نے میرے علم پر اعتراض کیا
30:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:14ممبر پر تشریف لائے
30:16اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
30:18پوچھو مجھ سے جو پوچھنا ہے
30:20میں آج بتاؤں گا
30:21غصے کا عالم تھا
30:22کسی نے کیا پوچھا
30:23عبداللہ بن حضافہ صاحب ہی کھڑے ہوئے
30:26میرے والد کون ہیں
30:27یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:29کہا تمہارا باپ حضافہ ہی ہے
30:31پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
30:33اس غزب کی کیفیت میں
30:34حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:36کھڑے ہوئے
30:37آپ گھٹنوں کے بل حضور کے سامنے جھکے
30:40آپ جانتے تھے کہ حضور غزب میں ہیں
30:42آپ نے کہا
30:43یا رسول اللہ
30:44ہم نے رب کو
30:46معبود ہونے کی حیثیت سے تسلیم کیا
30:49ہم نے آپ کو
30:50رسول ہونے کی حیثیت سے تسلیم کیا
30:53ہم نے قرآن کو
30:54امام ہونے کی حیثیت سے تسلیم کیا
30:56ہم اللہ رسول کے سامنے راضی ہیں
30:59یا رسول اللہ ہمیں معاف کر دیں
31:01یعنی جو لوگوں سے
31:02باتیں ہوئیں
31:03منافقوں سے باتیں ہوئیں
31:05یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:07ہم معافی مانگتے ہیں
31:09آپ اپنا غزب تھنڈا کر لیجئے
31:11یا رسول اللہ ممبر سے تشریف لے آئیے
31:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر غضب کا اظہار فرمایا
31:16کہ لوگ میرے علم پر اعتراض کرتے ہیں
31:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھل عام کے چہری لگائی
31:21فرمایا مجھ سے آج جو پوچھنا ہے پوچھو میں تمہیں بتاؤں
31:25یہ ہے علم مصطفی
31:28وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُتْلِيَكُمَ الْغَيْبِ
31:31نوٹ کرلیں یہ آیت
31:33179 قرآن کریم سورہ علی عمران کی آیت ہے
31:36اس کا مقصد ہی یہی ہے کہ حضور کے علم پر کبھی اعتراض نہ کرنا
31:40اپنے محدود علموں اور فکروں اور سوچوں سے
31:44کبھی یہ بات مت طولنا کہ حضور کا علم اتنا تھا اتنا تھا
31:48نہ نہ اللہ نے قیامت تک کے علوم ان کے لئے روشن کر دیئے
31:52خبریں ان کے لئے روشن کر دی
31:53اور بخاری کی حدیث ہے حضور ممبر پر تشریف لاتے
31:57صبح سے شام تک آپ ایک ایک چیز صحابہ اکرام کو بتاتے
32:00صرف نمازوں کا وقفہ کرتے
32:02صحابہ اکرام کہتے ہیں جس نے جتنا یاد رکھا یاد رکھا
32:06اور جس نے جتنا بھلا دیا بھلا دیا
32:08میرے مصطفیٰ سب بتا کر گئے ہیں
32:10اللہ پاک نے اولین و آخرین کے علوم ان کے لئے جمع فرمائے
32:14جو علم آدم کے سینے میں اتارا گیا
32:17اور پھر اللہ پاک نے فرشتوں کے سامنے ان کے لئے افضلیت کا اعلان کیا
32:22اس علم سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے علم غیب تک
32:27جو بتاتے تھے جو مردوں کو زندہ کرتے تھے جو گھروں کی چیزیں بتاتے تھے
32:33رب کی عطا سے حضرت آدم سے لے کر حضرت عیسیٰ تک
32:37اور پھر قرآن کے نزول میں علف لام میم سے لے کر ونناس تک
32:42جتنے علوم جتنے غیوب جتنی مخفی چیزیں تھی
32:46وہ سب اللہ نے اپنے حبیب کو عطا فرمائیں
32:49خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے رب نے میری پشت پے کندوں کے درمیان
32:56میرے رب نے اپنا دست قدرت رکھا
32:59اس کی تھنڈک میں نے اپنے سینے میں محسوس کی
33:02میں نے جان لیا جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمینوں میں ہے
33:06یہ آیت کریمہ حضور علیہ السلام کے علم غیب کو ظاہر کرتی ہے
33:11اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک مرحلے پر اپنے اس علم کا اظہار فرما دیا
33:18بدر میں کیا ہوگا کون سا کافر کہاں گرے گا
33:21بلکہ کاری صاحب بات یہاں تک نہیں
33:24کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض اوقات حدیثوں میں آپ پڑھیں گے
33:28سوال کرنے آتا تھا
33:30میں کوئی چیز پوچھنا چاہتا ہوں
33:32ذرا مجلس رسول میں جاؤں اور پوچھ لوں
33:35کبھی ایسا بھی ہوتا تھا
33:36حضور کہتے تھے تجھے خالی جواب بتاؤں
33:39یا جو سوال تیرے سینے میں ہے تیرا سوال بھی بتا دو
33:42وہ سوالوں پر متعلق تھے
33:49وہ ہر ایک کی نیت پر متعلق تھے
33:52وہ ہر ایک کے دل پر متعلق تھے
33:55رب کائنات نے جو ان کو نوازا تھا
33:58وہ قرآن کے ذریعے
34:00اپنے انعامات کے ذریعے نوازا تھا
34:02قرآن کہتا ہے
34:04میں نے اپنے قرآن میں ہر چیز کو جمع کر دیا ہے
34:11تو جب قرآن میں ہر علم جمع ہے
34:14ہر غیب جمع ہے
34:15ہر علم اور علم کے اسرار جمع ہیں
34:19تو جب وہ سب کو جمع ہوا
34:21تو میں تم سے پوچھتا ہوں
34:23پھر وہ قرآن گیا کہاں
34:25اس کا نزول ہوا کہاں
34:27وہ کس سی پی میں آکے محفوظ ہوا
34:30وہ کس دل میں آکے نور بنا
34:33موتی بنا
34:34تو پھر سنو
34:35اپنی بات نہیں کرتے
34:37خود رب کے قرآن کی بات کرتے ہیں
34:39میرے رب نے کہا
34:40علا قلب کا مصطفیٰ تمہارے دل پہ اتار دیا ہے
34:44اس کے سارے غیب
34:46سارے علوم
34:47سارے اسرار
34:48اللہ پاک نے سینہ مصطفیٰ میں جمع فرما دیئے ہیں
34:51اس کے بارے میں کبھی اعتراض نہ کرنا
34:53کبھی اس کے بارے میں بات نہ کرنا
34:55فرمایا
35:00تمہیں اللہ علم غیب نہیں دیتا
35:02غیب کی خبریں نہیں دیتا
35:04اپنے رسولوں میں سے جسے چاہتا ہے
35:07چن لیتا ہے
35:08سورہ جن میں بھی یہ بات کی ہے
35:10عالم الغیب
35:12فلا يظہر علی غیبہ احدا
35:15وہ عالم الغیب ہے
35:17وہ کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا
35:23ہاں اپنے جس رسول کو چاہتا ہے منتخب کر لیتا ہے
35:27وہ رسولوں کو علم غیب اتا فرماتا ہے
35:29قرآن کریم کی آیتوں کو جمع کر کے دیکھیں
35:32ایک آیت سے حکم نہ لگائیں
35:34کہ اللہ پاک یہ کہتا ہے
35:36کہ وہی غیب جانتا ہے
35:37اور کسی کے پاس اس سے مراد یہ ہوتی ہے
35:39کہ وہ غیب اس کا اپنا ہے
35:41ذاتی ہے
35:42لیکن جب دوسری چیزوں کو آپ ملائیں گے
35:46تو نتیجہ نکلے گا
35:47کہ اللہ پاک نے اپنا وہ غیب کا علم
35:49منتقل کیا ہے
35:51بتایا ہے
35:52اپنے محبوب بندوں کو عطا کیا ہے
35:55جیسے وہ کہتا ہے قرآن میں
35:57کہ کوئی اس کی بارگاہ میں شفاعت نہیں کر سکے گا
36:00تو لوگ اس کی شفاعت کے منکر ہو جاتے ہیں
36:03انبیاء و اولیاء کی منکر کے
36:05حالانکہ آپ دوسری آیات کو دیکھیں گے
36:08تو اللہ بی ازنی
36:09اللہ بی ازنی
36:10قرآن میں بار بار آتا ہے
36:12کہ وہ جس کو اجازت دے گا
36:15وہ شفاعت کریں گے
36:16تو قرآن کی آیتوں کو جوڑ کر دیکھنا چاہیے
36:19لگ حکم نہیں لگانا چاہیے
36:21اور آیت جو ہے
36:22ون سیونٹی نائن تک
36:24ہم آل عمران کی جو ہے
36:25وہ تفسیر کو ہم نے مکمل کیا ہے
36:28اور پروگرام کا وقت بھی ختم ہو گیا
36:30اور ہم نئے پروگرام کے ساتھ
36:32آپ کے سامنے حاضر رہیں گے
36:33اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
36:35وما علینا اللہ البلاہ
36:50وقید

Recommended