Dars e Quran Ba Mutalliq Hajj o Qurbani | Surah Al Baqarah Ayat 197
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#DarseQuran #BaMutalliqHajjoQurbani #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#DarseQuran #BaMutalliqHajjoQurbani #aryqtv #hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi al-lazhi kafa wa salamun ala ibadihi al-lazhin astafa
00:15Amma ba'd, A'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim, Bismillahirrahmanirrahim
00:20Al-Haj wa shurum ma'lumat
00:24Fa man fa ra fihinna al-hajj fa la rafas wa la fusuq wa la jidala fi al-haj
00:31Wa ma ta fa'aloo min khayri ya'lamhu Allah
00:35Wa ta zaawadoo fa inna khayra az-zadit taqwa
00:40Wa taqooni ya ulil al-baab
00:43Sadak Allahumma ulana al-azhim
00:45Allahumma salli ala siyyidina maulana muhammadi ulalhi siyidina maulana muhammadi ulalhi salli alayhi
00:51Amdusana'a ke ba'd nihaith hi wajib ul-qadr qabilih sad-izat-o-aiteram-o-takiriem
00:57Samhaini kiram, Nazirin kiram
01:00Allah tabarak wa ta'ala ka pakiza kalam
01:03Mere sama'n'e kula hai
01:05Sura'i bqara ki aayit number one ninety seven
01:09Menei aapke sama'n'e tilaavet ki hai
01:10Ketab-e laraybafi ye sahhi fahe rahmat
01:14Jahan
01:15Hemari zindagy ke temam
01:17Mámalat ko
01:19Hemari
01:20Hemari
01:21Moashret ko
01:22Hemari
01:22Moash ko
01:23Hemari
01:23Abadat ko
01:24Chahe wo mali abadatیں hoon
01:27Bedni abadatیں hoon
01:28Ya mجmuha hoon
01:30Mali aur bedni abadatun ka
01:31Sib ko zikr firmata hai
01:33Or sab se badekar
01:34Hemheen hidaayat
01:35Ata firmata hai
01:36Abadat
01:38Vohi abadat
01:39Hotei hai
01:40Jusko aise kiya jaya
01:42Que jaysse
01:42Allah ar uske
01:43Rasul ka hukum hai
01:44Uski jaysse
01:45Shara'it hai
01:46Uske jaysse
01:47Açul hai
01:47Qawanin hai
01:48Aakkamat hai
01:49Uske bota bhi kiya jaya
01:51Ya Rab
01:52Tabarak wa ta'ala
01:52Nye
01:53Is mubarak
01:54Aayit ke inder
01:54Fırmaya
01:55Alhaj
01:55Wa ashhorum
01:56Malumat
01:57Haj
01:58Ke
01:58Mahین
01:59Malum
02:00Hai
02:00Ashhor
02:02Yeh shahron ki jamaah hai
02:04Or shahron
02:04Kehate hai
02:05Mahینhe ko
02:06Abhaj ka
02:07To ekhi mahina hai
02:09Zilhaj
02:09Or uske inder bhi
02:11Juhai
02:12Pánch dhin
02:12Haj hota hai
02:13Or
02:14Aap yeh semjhae
02:15Que sara
02:16Yeh mila
02:16Ke
02:16Dess
02:17Bárra
02:17Tariq
02:18Tak
02:18Lekin
02:19Fırmaaya
02:20Khe
02:20Haj
02:20Ke
02:20Mahینhe
02:21To
02:22Haj
02:22Ke
02:22Mahینhe
02:22Kون
02:23Kون
02:23Se
02:23To
02:24Mufasili
02:24Kiram
02:25Nye
02:25Fırmaaya
02:25Khe
02:26Shawal
02:26Zikad
02:28Or
02:29Zilhaj
02:32Haj
02:33In ko
02:34Ashur
02:34Haj
02:35Is nye
02:35Keha
02:35Jata
02:36Khe
02:36Purane
02:36Zaman
02:36Ke
02:37Ander
02:37Log
02:37Juh
02:37Haj
02:37Khiya
02:38Kertte
02:38Thе
02:39Woh
02:39Ya
02:39To
02:40Sawariyan
02:40Oun
02:41Chhu
02:41Par
02:41Sifr
02:42Kertte
02:42Ya
02:42Piedal
02:43Sifr
02:43Kertte
02:43To
02:44Shawal
02:45Se
02:45Nikl
02:45Jaya
02:46Kertte
02:46Thе
02:46Haj
02:46Kertne
02:47Kere
02:47Eik
02:48Mahina
02:48Do
02:49Mahina
02:49Lag
02:49Jate
02:50Is
02:51Aitobar
02:52Se
02:52In
02:53Mahinu
02:53Kho
02:53Ashur
02:54Haj
02:55Kaha
02:55Gya
02:55Is
02:56Me
02:56Se
02:56Khas
02:57Juh
02:57Duh
02:57Mahinah
02:58Zul
02:58Kada
02:59Ka
02:59Mahina
03:00Or
03:00Zul
03:00Hjjah
03:00Ka
03:01Mahina
03:01Ya
03:02Ashur
03:02Haj
03:03Biy
03:03Hay
03:03Or
03:04Hormat
03:04Wale
03:04Mahina
03:05Juh
03:05Chhah
03:06Harim
03:06Chhah
03:09Chhah
03:13Chhah
03:13Chhah
03:20Chhah
03:20Chhah
03:20Chhah
03:21Chhah
03:21Chhah
03:23تخلیق ہوئی فرمایا
03:24ان بارہ مہینوں میں سے چار
03:27مہینے حرمت والے مہینے
03:29اربعات حرم
03:30ذارک الدین القیم
03:32فلا تظلمو فیہن
03:34انفسکم خاص طور پر
03:37فرمایا فرمایا ان مہینوں
03:38کے اندر اپنی جانوں پر
03:40ظلم نہ کرنا
03:42ظلم نفس قرآن جب کہتا ہے تو
03:44اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ گناہ نہ کرنا
03:47اپنے آپ کو گناہ سے بچا کے رکھنا
03:48گناہ دوسرے مہینوں کے اندر
03:51بھی ناجائز ہے حرام ہے
03:52اللہ کی نافرمانی ہے معصیت ہے
03:54عدوان ہے لیکن فرمایا
03:56کہ کم سے کم ان حرمت والے مہینوں
03:58کے اندر اپنے آپ کو
04:00بچا کے رکھو اللہ تعالیٰ کی
04:03نافرمانی سے
04:04تو اشہر حج میں سے دو مہینے
04:06ذلقادہ اور ذلحجہ کا مہینہ
04:09یہ حرمت والے مہینے
04:11بھی ہے رب تعالیٰ نے فرمایا
04:12الحج و اشہر معلومات
04:14فرما حج کے مہینے معلوم ہیں
04:16فمن فرض فیہن الحج
04:19فلا رفس
04:21وَلَا فُسُوقَ
04:23وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِ
04:26اللہ اکبر
04:27یہ پھر حج کی شرائط ذکر کی جارہی ہے
04:30فرمایا کہ جب حج تم پر فرض ہو جائے
04:32اور حج کا احرام باندھ لو
04:34اور حج کی تیاری کر لو
04:36تو تم نے کیا کرنا ہے
04:38اب تم پر ذمہ داریاں
04:41بہت زیادہ بڑھ گئی
04:42وہ احرام حستی پہننے کے بعد
04:44وہ اپنے کپڑے تم نے اتار کر
04:47اور دو سفید چادریں پہن لی ہیں
04:50اور اللہ کی بارگاہ کے اندر
04:52اپنی حاضری کا اعلان کر دیا ہے
04:54کہ لبائک اللہم لبائک
04:56خدایہ میں تیری بارگاہ کے اندر حاضر ہوں
04:58فرمایا اب تم پر بہت زیادہ ذمہ داریاں آ گئی
05:02بہت ساری وہ چیزیں جو
05:04نورمل حالات کے اندر
05:06عام دنوں کے اندر انسان پر جائز ہوتی ہیں
05:09وہ بھی ناجائز ہو گئی
05:10اپنی بیوی کے ساتھ ہم بستری ناجائز ہو گئی
05:13اور بہت سارے امور
05:15اور کچھ امور وہ ہیں
05:16کہ جو پہلے سے ناجائز ہیں
05:18حرام ہیں
05:19فرمایا ان کی حرمت بڑھ جاتی ہے
05:22مکہ مکرمہ کے اندر
05:25حدود حرم کے اندر
05:26فرمایا ایک نیکی کرو گے
05:29تو ایک لاکھ نیکی کا ثواب ملے گا
05:31لیکن یہ بھی یاد رکھ لو
05:33کہ حدود حرم کے اندر
05:35اگر ایک گناہ کرو گے
05:37تو اس گناہ کا بھی ریٹ بڑھ جائے گا
05:39اس لیے خاص طور پر
05:40تاقید کی جا رہی ہے
05:42فَمَن فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ
05:45فَلَا رَفَسَ وَلَا فُسُوْقَ
05:48وَلَا جِدَالَ فِي الْحَج
05:50فرمایا کہ جب تم نے اعرام باندھ لیا
05:52حج کا ارادہ کر لیا
05:54حج کی فرضیت ہو گئی
05:56تو اب تم نے کیا کرنا ہے
05:57فرمایا تم پر شرط یہ ہے
05:59کہ نہ تم نے کوئی فوش بات کرنی ہے
06:02اور نہ کوئی فسق و فجور کی بات کرنی ہے
06:05وَلَا جِدَالَ فِي الْحَج
06:07اور نہ فرمایا کہ جدال
06:09اور لڑائی اور جگڑا کرنا ہے
06:12عمومی طور پر
06:13انسان جو ہے
06:14جب بہت زیادہ ازدہام ہوتا ہے
06:17بہت زیادہ لوگ جمع ہوتے ہیں
06:19اور اس ازدہام کی وجہ سے
06:21کوئی انسان کا کیا مسئلہ ہوتا ہے
06:23کسی کا کیا ہے
06:24کسی کو کھانا مل رہا ہے
06:26کسی کو پانی نہیں مل رہا
06:27کسی کو سونے کی جگہ نہیں ہے
06:28تو انسان کا نفس ہے
06:30کہ انسان کا مزاج طبیعت ہی ہوتی ہے
06:32کہ اس کے مزاج کے مطابق
06:34اگر کام نہ ہو
06:35تو اس کا مزاج بگڑ جاتا ہے
06:36طبیعت کے اندر ایک پریشانی آ جاتی ہے
06:38اور ایک جدال کی کیفیت
06:40جھگڑے کی کیفیت پیدا ہوتی ہے
06:43رب تبارک و تعالی نے
06:44حج پر جانے والوں کو
06:45پہلے ہی نصیت فرمائی
06:47کہ تم نے جانا ہے
06:48تو پہلے سے اپنے آپ کو
06:50ذہنی اور فکری طور پر تیار کر لو
06:52یہ شہادتیں گہے
06:54الفت میں قدم رکھنا ہے
06:56لوگ آسان سمجھتے ہیں
06:58مسلمہ ہونا
06:59فرمایا کہ جس طرح مسلمانی آسان نہیں ہے
07:02اس طرح حقیقی طور پر حج کرنا بھی آسان نہیں
07:05حج تو ہر ایک کرتا ہے
07:07پچیس لاکھ تیس لاکھ آدمی حج کر رہا ہوتا ہے
07:10لیکن اصل حج وہ ہے
07:12جس کو ایسے کیا جائے
07:14کہ جیسے اللہ اور اس کے رسول نے حکم دیا ہے
07:17جو شرائط اور جو احکامات
07:20اور جو ہدایات اتا فرمائی ہیں
07:21وہ جو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:24فرمایا
07:25فرمایا کہ ایک عمرے سے دوسرا عمرہ گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے
07:37اور اگر کسی کو حج مبرور
07:40حج مقبول کی توفیق مل جائے
07:43فرمایا اس کی جزا کیا ہے
07:45اس کا عجر کیا ہے
07:46فرمایا اس کا عجر
07:48پھر اللہ تبارک و تعالی اس کو جنت ہی عطا فرماتا ہے
07:51فرمایا اس کا عجر و ثواب یہ
07:53لیکن اس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:55حدیث پاک کے اندر بھی یہ لفظ استعمال فرمائے
07:57فرمایا کہ شرط یہ ہے
07:59کہ کوئی وہ فسق و فجور کا کام نہ کرے
08:02کوئی گناہ کی بات نہ کرے
08:04کوئی اللہ تبارک و تعالی کی نافرمانی کی بات نہ کرے
08:07فرمایا اگر وہ ان تمام شرائط اور احکامات کے مطابق حج کرتا ہے
08:13تو رجعہ کیاو من ولدت امہو
08:17اللہ اکبر
08:17فرمایا وہ اپنے گھر ایسے لوٹ کراتا ہے
08:20کہ جیسے آج ہی وہ دنیا کے اندر آیا
08:23آج ہی اس کی ولادت ہوئی
08:26دو چیزیں ہوتی ہیں
08:27ایک تو انسان جب کفر سے اسلام کی طرف آتا ہے
08:31تو حالت کفر کے اندر اس سے جو گناہ سرزد ہوئے
08:35لازم بات ہے اس کے اندر حالت کفر میں شرک بھی ہوا
08:39اللہ کے نافرمانی بھی ہوئی
08:41غیر اللہ کے عبادت بھی ہوئی
08:43لیکن اسلام کے اندر داخل ہونے کی برکت یہ ہے
08:46کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:48فرمایا اسلام میں داخل ہونے سے گزشتا
08:54تمام گناہ اور غلطیاں
08:56کتنے بڑے بڑے گناہ ہیں
08:58فرمایا وہ سب محو معاف ہو گئے
09:00اور اس کی ایک نئی زندگی کا آغاز ہو گیا
09:03اسلام کے برکت سے
09:04اسی طرح فرمایا کہ انسان جب حج پر جاتا ہے
09:07تو حج پر اگر وہ
09:09اللہ تبارک و تعالیٰ اور اس کے رسول کے
09:11احکامات کے مطابق حج کرتا ہے
09:13اچھا ہمارے یہ بھی ہے کہ
09:14اللہ مالک ہے
09:17اللہ قبول کرنے والا ہے مولانا صاحب
09:20اللہ نے قبول کرنا ہے بس ٹھیک ہے
09:22ہم غریبوں کے ٹوٹے پھوٹے سجدے بھی قبول ہو جائیں گے
09:25ہمارے تبارک
09:25نہیں نہیں نہیں
09:26ایسا نہیں ہے
09:27جس مالک و مولانے ہم پر جو عبادت فرض فرمائی ہے
09:31اسی طرح حکم دیا ہے
09:33کہ اس عبادت کو ایسے کیا جائے
09:35بخاری شریف کے حدیث پاک ہے
09:37نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم
09:39بسیدن نبی شریف کے اندر تشریف فرما ہے
09:42ایک شخص آیا اور اس نے آکا نماز پڑھی
09:43نماز پڑھ کے حضور کو سلام کیا
09:45حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا
09:48حضور نے فرمایا
09:49ارجے
09:49فصلی
09:52فإنک لم تصلی
09:53بخاری کا الفاظ
09:54فرمایا جاؤ جا کر دوبارہ نماز پڑھو
09:56تمہاری نماز ہی نہیں ہوئی
09:58وہ شخص دوبارہ گیا
10:00اس نے نماز پڑھی
10:01پھر آکا اسلام کے حضور نے پھر فرمایا
10:02ارجے
10:03فصلی
10:03فإنک لم تصلی
10:04جاؤ جا کر نماز پڑھو
10:06تین مرتبہ
10:07اچھا آج کا ہمارے جیسا کوئی سمجھدار ہوتا
10:10تو کہتا مرانا صاحب
10:11نماز آپ نے قبول نہیں کرنی
10:12اللہ نے قبول کرنی
10:13نماز اللہ نے قبول کرنی
10:15آپ ردہ نہیں قبول کرنی
10:17آپ کہہ رہے قبول نہیں ہوئی
10:18جیسے پڑھنے
10:19اللہ قبول
10:20نہیں نہیں
10:20صاحب یہ رسول تھے
10:21انہوں نے کہا
10:22یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:23جس ذات نے آپ کو
10:25حق کے ساتھ محبوظ فرمایا
10:27یا مالک اللہ تبارک و تعالی
10:29آپ پر کرم فرمایا
10:30آپ مجھے بتائیے نا
10:31مجھے تعلیم کیجئے
10:32علم نہیں
10:33مجھے سکھائیے
10:33کہ میری نماز کے اندر
10:35کیا کمی ہے
10:35کیا کوتاہی ہے
10:36کیا غلطی ہے
10:37پھر اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
10:38نے ساری نماز کی تعلیم فرمائی
10:41اور اس میں خاص طور پر
10:43جو ہے
10:43وہ تمانیت کا فرمایا
10:46کہ تمہارے ہر رکن کے اندر
10:47تمانیت ہونی چاہیے
10:48اب یہ کتنا بڑا جملہ ہے
10:51کہ ارجے فسلی فینک علم تسلی
10:53آج بندہ تصور بھی نہیں کر سکتا
10:56ہم یہ سمجھتے ہیں
10:57کہ ہم جیسے بھی عبادت کر لیں گے
10:59ویسے عبادت ہو جائے گی
11:01اللہ کے خلیر حضرت ابراہیم
11:02خلیر اللہ علیہ السلام
11:03نے جب خانہ کعبہ کو تعمیر کیا
11:05یرفعو ابراہیم القواعد
11:07من البیت و اسمعید
11:09ربنا تقبل منا انکا انت السمیل علیم
11:11ربنا و ارینہ مناسکنا
11:14و تبعالینا
11:16اے خدایہ
11:16ہم نے یہ گھر تعمیر فرمایا ہے
11:19اس کے مناسک کی ہمیں تعلیم اطا فرما
11:22کہ ہم نے اس کے مناسک کیسے ادا کرنے ہیں
11:25ہم نے اس کا حج کیسے کرنا ہے
11:27اللہ کے خلیر اللہ کی بارگاہ میں
11:29ارینہ مناسکنا
11:31سکھا دے ہم کو خدایہ
11:33کہ اس کے مناسک کیسے
11:35اس کا پتہ چلا
11:35کہ مناسک صحیح طور پر ادا کریں گے
11:39تو فرمایا
11:40تمام شرائط و احکامات
11:43و لوازیمات کے مطابق
11:45جیسے اللہ تبارک و تعالی
11:46اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:48نے حکم فرمایا
11:50حضور علیہ السلام نے زندگی کے اندر
11:53ایک حج فرمایا جس کو
11:54حجت الودا کہا جاتا ہے
11:56حج کی جب فرضیت ہوئی پہلے
11:58حضور علیہ السلام نے
12:00افضل البشر عباد الانبیاء
12:01سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:05کو امیر حج بنایا
12:06اور پہلا حج جو ہے آپ کی امارت کے اندر ہوا
12:09پھر حضور علیہ السلام نے
12:10آخری حج فرمایا
12:12اور اس کے اندر تمام جو ہے
12:14عرب کے اندر اعلان ہو گیا
12:16تقریبا سوہ لاکھ صحابہ اکرام
12:19نے حج فرمایا
12:19حضور علیہ السلام نے وہ تاریخی
12:22خطبہ دیا جسے خطبہ حجت الودا
12:24کہا جا
12:25اس پہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
12:26نے جو اصل بات ہے
12:27حضور علیہ السلام نے
12:29حج کے تمام ارکان
12:32تمام مناسق صحابہ اکرام کو سکھائے
12:34جیسے ایک استاد
12:36ایک مربی
12:38ایک محسن
12:39اپنے شاگردوں کو
12:41ایک ایک چیز سکھاتا ہے
12:42یہ قیامت تک آنے والے
12:45تمام مسلمانوں کے لئے
12:46ایک تعلیم ہو گئی
12:47کہ کس جگہ قیام کرنا ہے
12:49کس جگہ کیا کرنا ہے
12:50حضور علیہ السلام نے کیسے کی
12:52اللہ ہو اکبر
12:52فرمایا
12:53تمام چیزوں کو
12:55حضور علیہ السلام نے
12:56پریکٹیکل کیا
12:57صحابہ اکرام نے
12:58اسے محفوظ فرمایا
13:02جو ایک پورا عالمی چارٹر ہے
13:05اس میں بھی
13:06اللہ کے ربی حضور علیہ السلام
13:07خطاب فرماتے
13:08اور اس کے بعد فرماتے
13:09بابا تم نے سنا ہے
13:10تم نے یاد کر لیا
13:12تم گواہ ہو
13:13تم نے اس کو دوسروں تک پہنچانا ہے
13:15فرمایا
13:16ایک کمپلیٹ جیسے ہوتا ہے
13:18ویسے ایک مکمل حج کر کے
13:20رہتی دنیا تک
13:21قیامت تک
13:22حضور علیہ السلام سکھا کے چلے گے
13:24کہ حج وہ ہے
13:26فرمایا
13:27کیسے نماز پڑھنی
13:28حضور علیہ فرمایا
13:32نماز وہی ہوگی
13:33جو مصطفیٰ کریم کی نماز کو
13:34تم اختیار کر
13:35حج وہی ہوگا
13:37فرمایا
13:38کہ جو مصطفیٰ کریم علیہ السلام
13:40عرفات کے میدان کے اندر پہنچے
13:43عرفات کے میدان کے اندر
13:45مغرب کی ازان ہو گئی
13:46مغرب کی ازان ہو گئی
13:48جب نماز کا وقت ہو گیا
13:49قرآن کہتا ہے
13:51اِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا
13:55فرمایا
13:56جب نماز کا وقت ہو گیا
13:57نماز فرض ہو گئی
13:58فرضیت متوجہ ہو گئی
14:00عقیم الصلاح آپ کی طرف متوجہ ہو گیا
14:02لیکن
14:03چل پڑے صحابہ کرام
14:05کسی نے یہ نہیں کہا
14:06کہ یا رسول اللہ
14:07ازان ہو رہی ہے
14:08مغرب کی نماز ہو رہی ہے
14:09فرمایا
14:10جہاں میرے مصطفیٰ نماز پڑھیں گے
14:12وہی نماز ہو گی
14:14حضور السلام نے فرمایا
14:15کہ ہم چل کر
14:16مزدالفہ کے اندر
14:17مغرب کی نماز پڑھیں گے
14:19عشاء کے وقت میں
14:20اللہ اکبر
14:22یہ کیا ہو گیا
14:23یہ کیسے ہو سکتا ہے
14:24مغرب کے نماز
14:25مغرب کے وقت میں ہو گئی
14:26عشاء
14:26فرمایا
14:27صحابہ کرام
14:28کسی نے اعتراض نہیں کیے
14:29کہ یا رسول اللہ
14:30قرآن کی آیت ہے
14:31نصح قطی ہے
14:32بلکہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:37فرمایا کہ چلو
14:38چل پڑے
14:38مزدالفہ کے اندر
14:39رات کو پہلے
14:40مغرب کی نماز پڑھیں
14:41پھر عشاء کی نماز پڑھیں
14:42صبح جو ہے
14:43صحابہ کرام
14:44فرماتے ہیں
14:44کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
14:46کہ اے میرے صحابہ کرام
14:47یہ مجھے بتاؤ
14:49میرے ساتھیوں
14:49کہ آج
14:51یہ کون سا مہینہ ہے
14:52سب کو پتہ ہے
14:54حج کر رہے ہیں
14:55حج کا مہینہ
14:56عرض کیا
14:57رسول اللہ
14:57اللہ
14:58جانتا ہے
15:00اللہ کے رسول جانتا ہے
15:02حضور نے فرمایا
15:03کہ یہ
15:03حرمت والا
15:05مہینہ ہے
15:05حج کا مہینہ
15:06کون سا دن ہے آج
15:07اللہ
15:08رسول
15:09عالم
15:09اللہ
15:10اس کا رسول جانتا ہے
15:11حالانکہ سب کو پتہ ہے
15:12کہ آج جو ہے
15:13دس تاریخ ہے
15:14اور حج کا مہینہ
15:16فرمایا
15:16کون سی جگہ ہے یہ
15:17اللہ
15:18رسول
15:19عالم
15:19اللہ
15:20جانتا
15:20یہ حدیث پا کے اندر ہے
15:22حد میں پوچھا
15:23صحابہ کرام
15:24سب کو پتہ ہے
15:25حج کا مہینہ ہے
15:26سب کو پتہ ہے
15:27کہ حرم کے اندر کھڑے ہیں
15:28مکہ مکرمہ کے اندر کھڑے ہیں
15:30فرمایا
15:31ہمیں کیا پتہ
15:32کون سا حج کا مہینہ ہے
15:33کون سا
15:34کون سا شہر ہے
15:35فرمایا
15:36میرے مصطفیٰ
15:37اگر کہہ دیتے
15:37کہ یہ
15:38ذلحج نہیں ہے
15:39ذلقادہ
15:40ہم اس کو ذلقادہ مان لیتے
15:41فرمایا
15:42ہمیں کیا لگے
15:43ہمیں تو حضور
15:44جو فرما دیں گے
15:45کہ یہاں نماز نہیں پڑھنی ہے
15:46یہاں آکے نماز پڑھنی ہے
15:47ہم نے وہی نماز پڑھنی ہے
15:49حضور جو فرمائیں گے
15:50صحابہ کرام
15:51اللہ اکبر
15:51تو حج وہ ہے
15:53کہ میرے مصطفیٰ
15:54بلکہ کوئی بھی عبادت ہے
15:57اس کو ایسے اختیار کریں
15:59کہ جیسے
15:59اللہ اور اس کے رسول نے
16:01حکم دیا ہے
16:01تو اللہ اور اس کے رسول
16:02نے بنیادی طور پر
16:03حکم دیا ہے
16:04کہ فرمایا
16:05جب تم حج کے لیے نکلو
16:06تو اپنے آپ کو
16:07ذہنی
16:08فکری طور پر
16:09تیار کر لو
16:10دیکھیں انسان
16:11کسی چیز کے لیے
16:13جب ذہنی طور پر
16:13تیار ہو جاتا ہے
16:14یہ انسان کے اندر
16:16اللہ تبارک و تعالی نے
16:17صراحیت اطا فرمائی
16:18قوت اطا فرمائی
16:19اور اس کا جو ارادہ ہے
16:21اس کی جو قوت ہے
16:22اور اس کو
16:23اللہ تبارک و تعالی نے
16:24ایک جو confidence دیا ہے
16:25اگر انسان ارادہ کر لے
16:27تو وہ پہاڑوں کو
16:27مسخر کر دے
16:28زمین و آسمان
16:30کو مسخر کر دے
16:31رب تبارک و تعالی نے
16:32اس کو اتنی پاور
16:33و طاقت اطا فرمائی
16:34لیکن اگر وہ کرنا چاہے
16:37وَمَنْ أَرَادَ الْآخِرَةَ
16:39وَسَعَلَهَا سَعْيَهَا
16:41وَهُوَ مُؤْمِن
16:42فَأُولَاِكَ كَانَ سَعْيُهُمْ مَشْكُورًا
16:44فرمائی
16:44اگر تم آخرت کا ارادہ کرو گے
16:46اگر تم یہ ارادہ کرو گے
16:48کہ میں نے اس حج کو
16:50حج مبرور بنانا ہے
16:52حج مقبول بنانا ہے
16:54میں نے رسم حج نہیں ادا کرنی ہے
16:56میں نے
16:57اللہ تبارک و تعالی کے رضا کے لیے
16:59اللہ تبارک و تعالی کے خوشنودی کے لیے
17:02میں نے آغاز کے اندر ذکر کیا تھا
17:03کہ کچھ عبادات ایسی ہیں
17:05جو صرف بدنی عبادت ہے
17:07جیسے نماز کا ادا کرنا
17:08کچھ عبادات ایسی ہیں
17:09جو صرف مالی عبادت ہے
17:11جیسے زکاة کا صدقات کا ادا کرنا
17:13حج وہ عبادت ہے
17:14جو بدنی اور مالی عبادتوں کا مجموعہ ہے
17:18جس میں آپ کی سٹگل بھی لگتی ہے
17:21آپ کا وقت بھی لگتا ہے
17:22آپ کا مال بھی لگتا ہے
17:24آپ گھر بار کو چھوڑتے ہیں
17:25اپنے آرام کو چھوڑتے ہیں
17:27اپنے وطن کو چھوڑتے ہیں
17:28آپ تکلیف برداشت کرتے ہیں
17:30اور یہ بھی یاد رکھئے
17:32کہ جو حضرات حج پر جا رہے ہیں
17:33کہ جتنی زیادہ تکلیف ہوگی
17:36جتنی زیادہ مشقت ہوگی
17:38وہاں منہ کے اندر شور
17:39پانی نہیں ہے
17:41کھانا نہیں آیا
17:43کیا ہوگیا
17:44زندگی
17:46حج تو زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہوتا ہے
17:49واللہ علی الناس حج البیت
17:52من استطاع الیہ سبیرہ
17:54پرمایت زندگی میں
17:55ایک مرتبہ حج فرض ہے
17:58وہ بھی اس کے لیے جو صاحبِ استطاعات ہو
18:01پرمایت صاحبِ استطاعات ہو
18:03اور اس کے بعد جو ہے
18:05وہ حلال کمائی سے حج کریں
18:07یہ نہ ہو کہ لوگوں کا مال کھایا ہوئے ہیں
18:09لوگوں کے پیسے دبائے ہوئے ہیں
18:11لوگوں کا فولاں
18:12اور جو ہے
18:12صاحب چل پڑے حج کرنے کے لیے
18:15حج تو اللہ کے رضا کے لیے ہے
18:17حج تو
18:18اپنے گناہوں کی معافی کے لیے
18:20لیکن گناہ وہ نہیں ہے
18:21کہ لوگوں کے مال کو ہارڈ اپ کر کے
18:24لوگوں کو چکر دے دے کر
18:26آپ جائیں
18:27کہ میں خانہ کعبہ کے میں چکر لگاؤں گا
18:29تو یہ لوگوں کو دیئے ہوئے چکر
18:31سب معاف ہو جائیں گے
18:32ایسا نہیں ہوگا
18:33یہ جو لوگوں کے مالی معاملات ہیں
18:36اور لوگوں کا جو لیندین ہے
18:38اس کو آپ کو پورا کرنا پڑے گا
18:40فرمایا حلال روزی سے کرے
18:42اور فرمایا کہ وہ انسان
18:44تمام شرائط کے مطابق کرے
18:46فرمایا وہ ایسے لوٹ کے آئے گا
18:48کہ جیسے آج ہی اس کی مانے جانا ہے
18:51زندگی کا نیا آغاز ہو جائے گا
18:54اللہ اکبر
18:55کہتے ہیں میں حج کس کا قبول ہوا
18:57کس کا حج مقبول ہوا
18:59کون حقیقی حاجی بنا
19:01یا صرف ایک نیم پلیٹ
19:04یا وزیڈنگ کارڈ چینج ہو گیا
19:06حاجی رحمت اللہ صاحب
19:08حاجی کرامت اللہ صاحب بس
19:10گھر کی نیم پلیٹ
19:12اور وزیڈنگ کارڈ
19:13اس کے ساتھ حاجی کا لفظ آ گیا
19:16اور الحاج کا لفظ آ گیا
19:18اگر زیادہ کی ہے فرمایا نہیں نہیں
19:20کس کا حج قبول ہوا
19:21فرمایا اس کے رویے کو دیکھ لو
19:24اس کے اخلاق کو دیکھ لو
19:25اس کے کردار کو دیکھ لو
19:27اس کے بیہیوئر کو دیکھ لو
19:28اس کی زندگی کے معاملات کو دیکھ لو
19:31اگر اس کی زندگی چینج ہو گئی ہے
19:33اس کی زندگی کے سارے رویے بدل گئے ہیں
19:36تو سمجھ جاؤ
19:38کہ اس کی لبائیک
19:39اللہم لبائیک
19:41اللہ نے قبول و منظور فرم
19:42ملتے ہیں ایک مختصر وقفے کے بعد
19:44یہ سیدھا سیدھا پیمانہ ہے
19:47یہ سیدھا سیدھا بہی آ رہا ہے
19:48ورنہ
19:50پچیس لاکھ
19:51تیس لاکھ
19:52حج کرنے کے لئے آئیں
19:53واپس آکے
19:54صبح دکان کھولی
19:55وہی کالا پیلا نیلا
19:57وہی ایک نمبر سے لے کر
19:59آٹھ نمبر تک
20:00سارے کے سارے دھندے چل رہے ہیں
20:03تو فرمایا
20:04کہ حج کرنے گے تو کیا کیے
20:05فرمایا یہ
20:06اللہ نے تمہیں
20:07ایک نیا موقع عطا فرمایا
20:09کتنا بڑا جملہ حضور نے فرمایا
20:11فرما
20:11ایک اسلام قبول کرنے کی وجہ سے
20:16اور ایک یہ حج بہت اللہ کے وجہ سے
20:18تمہاری زندگی
20:20زندگی کے اندر ایک موڑ آ گیا
20:22ایک موقع آ گیا
20:23ایک چینج آ گیا
20:24کہ تم اپنی زندگی کو بدل دو
20:27اور اللہ اور اس کے رسول کے
20:28احکامات کے مطابق کرو
20:29لیکن حضرت اکرامی
20:31اس کے اندر میں نے ذکر کیا
20:32کہ آپ حلال کبائی سے حج کریں
20:34اس کے بعد حج کی یہ شرائط
20:37یہ جو آیت نمبر
20:38197 ہی کے اندر
20:39اب تمہارے کا بتا رہے ہیں
20:40سورہ بقرہ کے اندر فرمائیں
20:41اس کے اندر ایک جملہ یہ بھی ہے
20:43وَمَا تَفْعَلُوا مِن خَيْرِ يَعْلَمْهُ اللَّا
20:48فرمائے تم حج کس لیے کر رہے ہو
20:52یاد رکھو
20:53کہ جو بھی تم خیر کرو گے
20:55جو بھی دیکھی کرو گے
20:57کمپلیٹ ایک
20:58سب کا بتا دیا ہر چیز کا
21:00فرمائے کوئی بھی تم خیر کا کام کرتے ہو
21:03یہ یاد رکھ لو
21:04اس میں تمہاری نیت کیا ہے
21:06مقصد کیا ہے
21:07دنیا والوں کے سامنے
21:08تو تم دس قسم کی کہانیاں
21:10دس قسم کی چیزیں ہیں
21:11اور دس قسم کی ایکشن
21:12اور ریاکاری کر سکتے ہو
21:14لیکن وہ مالک و مولا
21:15یعنی ممافذ صدور ہے
21:17وہ نیتوں کی جانتا ہے
21:19دلوں کی جانتا ہے
21:20یہ یاد رکھ لو
21:22کہ جو بھی تم نیکی کرتے ہو
21:24وہ مالک و مولا
21:25اس کو جانتا ہے
21:26تو اس لیے
21:27جب سفر حج کی نیت کرنے لگو
21:31نکلنے لگو
21:32تو اپنی نیت کو درست کر لو
21:34آقامات کو سیکھ لو
21:36فرمائے
21:37فرمائے کیوں جا رہے ہو
21:42بھئے حجبر
21:42کیا مقصد ہے
21:44اللہ کے رضا کے لئے
21:45اس لیے
21:47اللہ کے رضا کے لئے
21:49اللہ کی خوشنودی کے لئے
21:50رب تبارک و تعالی راضی ہو جائے
21:52رب تبارک و تعالی میرے گناہوں کو
21:54معاف فرما دے
21:55قل اِنَّ صَرَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَایَا وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ
22:03وَبِذَلِكَ اُمِرْتُ وَانَا بَلُ الْمُسْلِمِينَ
22:05اللہ اکبر
22:06فرمائے میری نماز میری قربانی میرا مرنہ میرا جینہ میرا حاج میرا سب کچھ
22:11اللہ تبارک و تعالی کے لئے ہے
22:13جو خدا وحدہ لا شریک ہے
22:17خدا وحدہ اس کا کوئی شریک ہے
22:20وہ اپنی ذات میں اپنی صفات میں آحد ہے سمد ہے
22:24اس کا کوئی شریک نہیں
22:25فرمایا کہ یہ مقصد ہونا چاہیے
22:27وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرِ عَالَمُ اللَّهِ
22:30اور فرمایا جو بھی تم نیکی کا کام کرتے ہو خیر کا کام کرتے ہو
22:33یہ یاد رکھ لو
22:35کہ دنیا کے سامنے تم کچھ بھی کو
22:37اور ریاکاری اور دکھلاوہ
22:40یہ ایک ایسا گناہ ہے
22:43کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:45اس عمل کو شرکِ اسخر سے تعبیر کیے
22:48گویا یہ بھی ایک چھوٹا شرک ہے
22:51یعنی ایک کام کرنا تھا
22:53آپ نے اس مالک و مولا کو دکھانے کے لئے
22:55اس کی رضا کے لئے
22:57اور آپ نے کیا کیا
22:58دنیا والوں کے رضا کے لئے
23:01دنیا والوں کے دکھانے کے لئے
23:02تو گویا کہ جس کی خوشنودی کرنی تھی
23:05آپ نے ان کی خوشنودی کو حاصل کرنے کے لئے کر لیا
23:07تو آپ نے اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر گویا
23:11ان بندوں کو شریک ٹھیرا دی
23:12حضورﷺ نے ریاکاری کو شرکِ اسخر سے تعبیر کیا
23:18کہ نعوذ باللہ من ذالک آمال بھی ضائع ہو جاتے
23:21یا یوالذین آمنوا لاتبتروا صدقاتکم بالمنی والعذا
23:26و ریاع الناسی آگے آیا
23:28فرمایا کہ تم جو ہے
23:30اپنے صدقات کو بھی ضائع کرتے ہو
23:32اپنے حج کو بھی ضائع کرتے ہو
23:34اس لئے سب سے پہلے یاد رکھ لو
23:36دوسرے شرائط کے ساتھ ساتھ ایک شرط یہ ہے
23:39جو کچھ تم نیکی کرتے ہو
23:43اس کے اندر اللہ تبارک و تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے
23:47یا لب ما فی الصدور ہے
23:49وہ دلو کی جانتا ہے
23:50آگے آیت کریمہ کے اندر فرمایا
23:52فرمایا زادے را رے لو
23:58وہاں جا کے یہ نہ ہو
24:00کہ لوگوں سے تم مانگنا شروع کر دو
24:03پرانے زمانے کے اندر کچھ لوگ ہوتے تھے
24:05وہ حج کرنے کے لئے آتے تھے
24:08تو زادے سفر لے کر نہیں آتے
24:10زادے را نہیں لے کر آتے تھے
24:13اور وہاں جا کے جو ہے وہ
24:14لوگوں سے مانگ مانگ کے کھاتے تھے
24:16کہتے تھے بھئے ہم متوقع لوگ ہیں
24:18اور ہم توقع کرنے والے
24:20ہم زادے را وغیرہ جو ہے
24:22اس کو نہیں مانتے
24:24یہ کسی بھی اعتبار سے ٹھیک نہیں
24:27یہ کوئی توقع ہے ہی نہیں ہے
24:28کہ آپ جو ہے زادے را نہ لے کر آئیں
24:32اور وہاں جا کے لوگوں سے دست سوال دراز کر رہے ہوں
24:35وہاں جا کے لوگوں سے مانگ رہے ہوں
24:37اسی طرح ہماری عملی زندگی کے اندر بھی ایسا ہے
24:40کہ انسان اپنے قصب کے لئے کوئی کوشش نہ کرے
24:44انسان اپنی زندگی کے معاملات کے لئے کوئی کوشش نہ کرے
24:48اور انسان کہے کہ بھئے فقیر تو متوقع آدمی ہیں
24:51اور فقیر دوسروں سے مانگ مانگ کے کھا رہا ہوں
24:54تو فرمایا کہ یہ کسی نہ حج کے اندر جائز ہے
24:57نہ یہاں جائز ہے
24:58فرمایا کہ اس زندگی کے اندر بھی قصب کرنا لازم و ضروری ہے
25:02انسان کوئی نہ کوئی معاش کا راستہ
25:04کوئی نہ کوئی قصب کرے
25:05کوئی نہ کوئی نظام کرے
25:06اور اسی طرح جب تم حج جیسے عظیم کام کے لئے جا رہے ہو
25:10تو وہاں پر بھی جا کے تم نے یہ نہیں کرنا ہے
25:12بلکہ زادے راہ اپنا لے کر جاؤ
25:15اللہ اکبر
25:16بلکہ ہمارے فقاہ اکرام نے فرمایا
25:19کچھ زیادہ زادے راہ لے کر جاؤ
25:21کہ تمہارے ساتھی
25:23تمہارے ہم سفر جو تمہارے ساتھ ہیں
25:25فرمایا کہ ان کو کچھ تم جو ہے
25:28وہ صدقہ کر سکو اور ان کے ساتھ
25:29کوئی بلائی کر سکو کوئی کبھی ہو سکے
25:31تو فرمایا
25:32زادے راہ لے لو بھائی کپڑے میرے ڈال دو
25:38یہ بیگ کے اندر کپڑے سردی کے گرمی
25:40کے جیسا موسم میں بھڑ دو بھائی کم نہ ہو جائے
25:42ایک بیگ دوسرا بیگ
25:43فرمایا بھائی ان بیگوں کو بھی بھر لو
25:45لیکن ایک بڑا زادے راہ بھی لے کے جاؤ
25:48فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ تَقْوَى
25:51تَقْوَى اپنے ساتھ لے کر جاؤ
25:53پریزگاری اپنے ساتھ لے کر جاؤ
25:56یعنی یہ مبارک سفر ہے
25:57اللہ اکبر
25:58اس مبارک سفر کے اندر جو ہے
26:01وہ جب تم احرام حستی باندھ رہے ہو
26:04تو فرمایا کہ یہ اللہ کی بارگاہ کے اندر
26:07حاضری کے لیے جا رہے ہو
26:08تو اپنی نیت کو
26:10اپنے من کو
26:10اپنے آپ کو
26:11اپنے زبان کو
26:12ہر قسم کے فوشی سے
26:14گناہ سے
26:15جدال سے
26:15ہر چیز سے
26:16اور زادے راہ تقویٰ لے کر جاؤ
26:19اللہ اکبر
26:19اور اس سے یہ بھی پتہ چلا ہے
26:21کہ دیکھیں
26:22وہاں پر جو ہے
26:23سب سے بڑھ کر کیا ہے
26:25جب منہ کے اندر
26:26عرفات کے اندر
26:27خانقابہ کے اندر
26:29صفے لگیں گی
26:30تواف کر رہے ہوں گے
26:32کون امیر ہے
26:33کون غریب ہے
26:34کون شاہ ہے
26:35کون گدہ ہے
26:36ہے جی
26:36کیا سٹیٹس ہے
26:38کیا کلاس ہے
26:39کچھ بھی نہیں فرمایا
26:40فرمایا
26:41سب اللہ کی بارگاہ کے اندر
26:42یا یوہننا
26:43سو انہا خلقناکم
26:44من ذکر و انسا
26:45و جعلناکم شعوبوں
26:47و قبائل لتعارفوں
26:49انہا اکرمکم
26:50عند اللہ
26:51اتقاکم
26:51تقویٰ
26:52فرمایا
26:53اللہ کے ہاں
26:54سب سے زیادہ
26:54مکرم و محترم
26:56وہ ہے
26:56کوئی بڑا پیکج لینے سے
26:58یہ نہیں ہوگا
26:59کہ بندہ حج قبول ہو گیا
27:00بھائی اس نے
27:01بہت بڑا پیکج لیا ہے
27:03اس نے یہ
27:03بڑی کلاس لیا ہے
27:04تو یہ اس کا حج قبول
27:06و منذور
27:06فرمایا نہیں
27:07انہا اکرمکم
27:08عند اللہ
27:09اتقاکم
27:09اسی کا حج قبول ہے
27:11کہ جو
27:12زادہ رات
27:13تقویٰ لے کر گیا
27:14و تزودو
27:15با انہا خیر
27:16زادہ تقویٰ
27:18و تقونیٰ
27:19اولیلالباب
27:20ایک جملہ کہوں گا
27:21میں بچے ہمارے نوجوان
27:22بیٹھے ہوئے ہیں
27:23بیٹا
27:23کوئی بھی عبادت ہے
27:24آپ دیکھیں
27:25کہ
27:26رمضان کے روزے ہیں
27:28یا حج ہے
27:29یا کوئی ہے
27:29اس میں جو
27:30بنیاد ہوتی ہے
27:31وہ یہ ہے
27:32کہ انسان
27:33اس عبادت کے ذریعے
27:35تقویٰ اوپر ازگاری
27:36حاصل کر لے
27:37قطبا علیکم
27:38و سیام کما
27:39قطبا عللہ
27:39لذین من قبلكم
27:40لعلکم
27:41تتقون
27:43لعلکم تتقون
27:44تاکہ تم متقی بنجو
27:45و تقونیٰ
27:46اولیلالباب
27:47اے اقل والو
27:49اے سمجھ والو
27:50اگر واقع سمجھدار ہو
27:52واقع اقل مند ہو
27:53تو فرمایا
27:55کہ دنیا سے نہ ڈرو
27:56بلکہ
27:56مجھ سے ڈرو
27:57میرا خوف
27:59اور میرا ڈر
28:00اور میرا تقویٰ
28:02اور پریزگاری
28:03لے کر تم چلو
28:04تمہارا حج
28:05اللہ تبارک و تعالیٰ
28:06کی بارگاہ کے اندر
28:07قبول و منظور ہوگا
28:09بس آخری بات یہ ہے
28:10کہ یہ بڑی
28:11عظیم عبادت ہے
28:13دیکھیں
28:13زندگی میں ایک مرتبہ
28:15نماز ہم روزانہ پنج وقتہ پڑھتے ہیں
28:17رمضان کے روزے
28:18سال میں ایک مرتبہ
28:19زکاة سال میں ایک مرتبہ
28:21یہ زندگی میں ایک مرتبہ
28:23فرض ہے
28:24اس کے بعد جتنا کریں
28:24اب نفلی ہے
28:25لیکن فرمایا
28:26کہ اس کو ایسے کرو
28:28کہ جیسے
28:28اللہ اور اس کے رسول کے
28:30احکمات و شرائط ہیں
28:32اس کے مطابق کرو گے
28:33تو پھر دیکھو
28:34رب تعالیٰ کرم فرمائے گا
28:35اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
28:36میدان عرفات کے اندر
28:38دعا کر رہے تھے
28:38دعا فرمائے تھے
28:39یا اللہ
28:40میری امت کی بخشش و مغفرت
28:41راہو زاری فرمانے
28:43رو رہے ہیں
28:43زارو قطار
28:44اللہ اکبر
28:45تو اچانک جو ہے
28:46وہ حضور السلام
28:47روتے روتے
28:49مسکرانے لگی
28:50صحابہ اکرام نے
28:51اس کی بعد میں
28:52یا رسول اللہ
28:52ہم نے دیکھا
28:53کہ اب دعا کے اندر
28:54عرفات کے میدان کے اندر
28:56رو رہے تھے
28:56اور پھر اچانک
28:57آپ مسکرانے لگے
28:58اس مسکراہت
29:00اور تبسم کی وجہ کیا ہے
29:01اللہ کے ربی صلی اللہ
29:02نے فرمایا
29:03کہ میں نے مالک و مولا
29:04کی بارگاہ میں
29:04اپنی امت کی
29:06بخشش و مغفرت کی
29:07دعا کی
29:07میں دعا کرتا رہا
29:08کرتا رہا کرتا رہا
29:10میرے رب نے کرم فرمایا
29:11اور پھر میں نے دیکھا
29:13کہ شیطان جو ہے
29:14اپنے سر پر
29:15مٹی ڈالتے ہوئے بھاگ رہا ہے
29:17اور بھائی جب میں نے
29:18اس کے بھاگنے کے
29:19اس منظر کو دیکھا
29:20تو فرمایا
29:21میں مسکرا گیا
29:22اپنے رب کے کرم پر
29:23اپنے رب کی رحمت پر
29:24تو وہ میدانِ عرفات کی
29:26برکتیں
29:27اور وہ رحمتیں
29:28رب تبارک و تعالی
29:29ہمیں بھی عطا فرمائے
29:31باخر دعوانا
29:32ان الحمدللہ رب العالمین
29:34اللہ محسوس
29:34مجھے یہ سوال آپ سے پوچھنا ہے
29:36کہ حج کے دوران
29:37مقصود دعائیں پڑھنا
29:38ضروری ہیں
29:39اگر ضروری ہیں
29:40تو بعضوں کو تو
29:41یاد نہیں ہوتی دعائیں
29:42تو کیا وہ
29:42جو بھی دعا یاد ہو
29:43پڑھ سکتا ہے
29:44یہ کاری سے
29:46بڑا اچھا
29:46اپنے ریلیونٹ
29:47کوشن کیا ہے
29:48اور سوال کیا ہے
29:49کہ حج کی
29:51ہر
29:51ہر تواف کی
29:52ہر چکر کی دعائیں ہیں
29:54عرفات کی دعائیں
29:56منہ کی دعائیں
29:56کتابیں بھی
29:58اس کی موجود ہیں
29:59اگر انسان
29:59ان کو یاد کر سکتا ہے
30:00یا پڑھ سکتا ہے
30:01تو پڑھے
30:01اگر نہیں پڑھ سکتا ہے
30:03تو کم سے کم
30:04جو ہے
30:04جو دعائیں
30:06اس کو یاد ہے
30:06وہ پڑھتا رہے
30:07کسی رکوع کے آخر
30:09کے اندر
30:09دعا کا بھی
30:10ہمیں سکھایا گیا
30:11فرمایا کچھ لوگ ہیں
30:12کہ وہ دعا مانگتے ہیں
30:14وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُودُ
30:15وَرَبَّنَا آتِينَا فِي الدُّنِيَا
30:16فَمِنَا النَّاسِ
30:17مَنْ يَقُودُ
30:18وَرَبَّنَا آتِينَا فِي الدُّنِيَا
30:19فرمایا کچھ لوگ وہ ہیں
30:20جو دعا کرتے ہیں
30:21کہ یا اللہ ہمیں دنیا دے دے
30:23یعنی ان کی دعاؤں میں
30:25ان کے سجدوں میں
30:26ان کے تحجد میں
30:28ان کے عرفات میں
30:29ان کے منہ میں
30:30ان کے توافوں کے اندر
30:31ایک ہی یقنکاتی دعا ہے
30:33کہ یا اللہ دنیا دے دے دے دنیا دے دے دے
30:36اللہ اکبر
30:37رب تعالیٰ فرماتا ہے
30:38وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقِ
30:40فرمایا ان کا آخرت میں کوئی حصہ ہی نہیں
30:42ان کو آخرت چاہیے نہیں
30:44حالی صاحب ان کو آخرت کی ضرورت ہی نہیں
30:46وہ تو آخرت مانگیں نہیں دے
30:47وہ کہہ رہے ہیں
30:47یا اللہ دنیا دے دے
30:48فرمایا کہ
30:49تم کیا مانگو اللہ تعالیٰ سے
30:51پھر رب تعالیٰ تعالیٰ نے
30:52بندہ مومن کو ایک
30:53مرکزی اور کمپلیٹ پیکج اس کو کہتے
30:56وہ کیا ہے
30:56فرمایا تم یہ دعا مانگو
30:58وَمِنْهُمَّ يَقُولُ
30:59وَرَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا حَسَنَا
31:01وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَا
31:03وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
31:05اللہ کے ربی صلی اللہم
31:06اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے
31:08اللہم رب بناتینا فِي الدُّنِيَا حَسَنَا
31:10تو کچھ اور یاد نہیں ہے
31:11تو یہ مانگلے
31:12اس میں دنیا کی بھلائی بھی
31:14آخرت کی بھلائی بھی
31:15اور عذابِ قبر سے حفاظت بھی ہو گئی
31:17سب کچھ مانگ لیا
31:19اور بعض دعوں نے فرمایا
31:20کہ اگر انسان کو کچھ یاد نہیں ہے
31:22تو درودِ پاک پڑھتا رہے
31:24سبحان اللہ
31:24درودِ پاک پڑھتا رہے
31:26ہر چکر پر
31:27ہر اس پر
31:27اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم پر
31:29درود و سلام پڑھنے کی برکت سے
31:31رب تبارک و تعالیٰ جو ہے
31:32اس کی ساری دعاوں کو
31:33قبول و منظور فرمائے گا
31:35استغفار بھی ایک دعا ہے
31:37فرمایا استغفار کرتا رہے
31:39رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
31:41فَقُلْ تُسْتَغْفِرُ رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارَ
31:44يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدَرَارَ
31:46فرمایا اس کی برکت سے
31:52اللہ تمہارے مالوں میں
31:54تمہاری اولاد میں
31:55تمہاری نہروں میں برکتیں
31:57عطا فرمائے گا
31:58یعنی ایک عمل ہے
31:59اور اس کی برکات بہت زیادہ ہے
32:01تو یہ دو تین مخصوص چیزیں ہیں
32:04ان کو بھی انسان پکڑ لے
32:05تو انشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
32:07کامیاب و کامران ہو جائے گا
32:09اسلام علیکم و رحمت اللہ
32:11علامہ صاحب میرا جو سوال ہے وہ قربانی کے متعلق ہے
32:14جب ایک صاحب نساب شخص
32:15جس پر حج فرض ہو جاتا ہے
32:17وہ اپنے فرض کی تکمیل کے لیے حج پر جاتا ہے
32:20اور اسی طرح
32:21ایک صاحب نساب پر قربانی بھی
32:23واجب ہو جاتی ہے
32:24تو حج کی جو قربانی ہوتی ہے
32:26تو اس سے جو اس کے زندگی کا قربانی کا جو حج ہے
32:28جو فریضہ ہے
32:30وہ حج کی قربانی سے ادا ہو جاتا ہے
32:33یہ حج کی قربانی الگ ہے
32:34اور یہ جو واجب ہے یہ ادا کرنا الگ ہے
32:37اس پر رہنو ہے
32:38یہ آپ نے بڑا اچھا سوال پوچھا ہے
32:40دیکھیں قربانی ایک حج کے شکرانے کی قربانی ہے
32:44وہ تو حج کرنے کی وجہ سے
32:46اس پر لازم ہو ضروری ہو جاتی ہے
32:48کہ وہ حج کر رہا ہے
32:49تو اس کے شکرانے کی وہ قربانی ادا کرے گا
32:52وہ تو اس پر لازم ہوگی
32:53اب رہی دوسری قربانی
32:55جو ہر صاحبِ استطاعت
32:57مسلمان پر لازم ہوتی ہے
32:59وہ اس کی دو صورتیں ہیں
33:00اس کی ایک صورت یہ ہوتی ہے
33:01کہ اس کے لیے مقیم ہونا بھی شرط ہے
33:04تو شخص صاحبِ استطاعت بھی ہو
33:06اور مقیم بھی ہو
33:08مسافر پر قربانی نہیں
33:10تو اگر تو وہ
33:11مسافر ہے
33:12ان ایام کے اندر ایک جگہ پر
33:15اس کا قیام جو ہے وہ پندرہ دن سے کم کا ہے
33:17مقیم نہیں ہوا وہ
33:18تو اس صورت کے اندر تو ایک شکرانے ہی کی قربانی ہے
33:21اس پر
33:22لیکن اس کا قیام
33:23مثال کے طور پر مکہ مکرمہ میں پندرہ دن
33:26یہ سے زیادہ کا ہو گیا
33:27تو اس پر شکرانے کی حج کی قربانی بھی لازم ہے
33:30اور جو
33:31اس کے لیے صاحب استطاعت
33:33مسلمان کے لیے قربانی ہوتی ہے وہ بھی
33:35اس کے لیے لازم وہ ضروری ہے
33:36ہاں یہ جو قربانی ہے جو صاحب استطاعت
33:39مسلمان اپنے مال کی قربانی کرتا ہے
33:42اس کے لیے شرط یہ نہیں ہے
33:43کہ حدود حرم کے اندر کے
33:45وہ اپنے وطن کے اندر بھی گھر والوں کو
33:47ٹیلی فون کر دے کہ میری طرف سے قربانی کر دیں
33:49اور میری طرف سے حصہ کر دیں
33:51لیکن اس پر بنیادی چیز یہ ہے
33:53کہ وہ شخص اگر
33:54مسافر ہو چکا ہے تو پھر اس پر نہیں
33:57اب اس پر بھی
33:59بڑی ٹیکنیکل چیز یہ ہو گئی ہے
34:00پرانے زمانے کی ہماری فقہ کی کتابوں کے اندر
34:03مینہ ایک الگ وادی تھی
34:05اس کو الگ کاؤنٹ کرتے تھی
34:07اور یہ جو حرم ہے سارے کا سارا
34:09یہ الگ تھا
34:10اب یہ جو بلدیا مکہ ہے
34:12اس نے سب کے سب مینہ کو بھی اندر لے لیا
34:14یعنی اگر کسی شخص کا قیام
34:17مکہ مکرمہ کے اندر جو ہے
34:19پندرہ دن سے
34:20اس سے زیادہ کا ہو گیا
34:22تو وہ شخص مقیم ہو گیا
34:24مینہ کو بھی انکلوڈ کر لیں گے
34:25اور سارے کا سارا اس کا سفر مکمل ہو گیا
34:28اس صورت کے اندر اس پہ شکرانے کی قربانی بھی ہوگی
34:31اور اپنے مال کی قربانی بھی
34:32پاخر دعوانہ
34:33ان الحمدللہ رب العالمین
34:55اندر بگا franchise
34:56اندر بگا
35:00اندر ملے بھی اندرPR
35:04اندرā پندر cual
35:05اندر بگر
35:06اب欄
35:07اندرہ
35:08اندر بگھ Jackson
35:09Apaw 53
35:09اندرہ
35:10اندرہ
35:12اندرہ
35:12اندرہ
35:13اندرہ
35:16اب
35:17اندرہ
35:19اندرہ
35:20میرے
35:21اندرہ
35:22اندرہ
Comments