Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#DarseQuran #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Chronicles of God
00:02Elhamdulillah
00:03Elhamdulillah
00:05Eladhi kefav salamun
00:07Eladhi memang packaron
00:09Eladhi wa sallahu
00:09Ema dal
00:11Aootu billahi min ash-shaytanirajiin
00:13Bismillahirrahmanirrahim
00:15Quad aksenah man tezeke
00:18wadha kira sbarabbihi
00:19fa salla
00:21Taput s Croce
00:22Ymemilye
00:23Halayta bat u akhira
00:26Enh haza lafYA
00:29صحف الاولى
00:30صحف ابراہیم و بوسا
00:32صدق اللہ مودان العظیم
00:35عمد و صنع کے بعد
00:36نہائیتی واجب القدر قابلِ صد
00:38عزت و احترام و تکریم
00:40سامنے کرام ناظرین
00:42کرام اللہ تبارک و تعالیٰ کا
00:44پاکیزہ کلام کتابِ لارعی بفی
00:46صحیفہِ رحمت
00:49میرے سامنے کھلا ہوا ہے
00:50اور میں نے سورہ
00:52اعلیٰ سب بحث میں رب
00:54کل اعلیٰ کی آخری
00:56آیاتِ طیبات
00:57آیت نمبر چودہ سے آیت نمبر
01:00انیس تک تلاوت کی ہے
01:01ان آیاتِ طیبات و بیانات
01:04میں ہمارا مالک و مولا
01:06ہمیں کیا ہدایت اتا فرما رہا ہے
01:09اب تبارک و تعالیٰ
01:11نے ارشاد فرمایا
01:12قد افلاح من تزکہ
01:14تحقیق فلا پا گیا وہ شخص
01:17جس نے اپنا تزکیہ
01:19کیا جس نے
01:20اپنے من کو پاک کیا جس نے
01:22اپنے من کو ستھرا کیا
01:24وَدَقَرَسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّ
01:27اور اپنے رب کا ذکر کیا
01:30فَصَلَّ
01:30اور نماز پڑھی
01:31پس نماز پڑھی
01:32سب سے پہلے آغاز کے اندر
01:35رب تبارک و تعالیٰ نے
01:36جسی اس کا ذکر فرمایا ہے
01:37وہ ہے کہ انسان
01:39کا جو من ہے
01:40اس کے اندر
01:41مختلف قسم کی آلائشیں ہیں
01:43آلودگیاں ہیں
01:45انسان کے اندر
01:46غرور ہے
01:47تکبر ہے
01:48تما ہے
01:50لالچ ہے
01:51مختلف قسم کی
01:52روحانی بیماریاں
01:54جو انسان کے اندر
01:55پروان چڑھ رہی ہوتی ہیں
01:57اور وہ
01:57اس کی روحانی پرواز
01:59کو روکتی ہیں
02:00اگر فرمایا
02:02کہ تم چاہتے ہو
02:02کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
02:04کا تمہیں قرب نصیب ہو
02:05اور جو تم نماز پڑھو
02:07جو تم ذکر کرو
02:08جو تم عبادات کرو
02:10اس کی لذت
02:11تمہیں نصیب ہو
02:11اور اس کی چاشری
02:13تمہیں نصیب ہو
02:14تو سب سے پہلے
02:15اپنے من کو سترا کرو
02:17قد افلاح من تزکا
02:20کیونکہ انسان
02:21کا جو نفس ہے
02:22بنیادی طور پر
02:24حضرت اگرامی قرآن
02:25نے یہی فرمایا
02:26کہ
02:27انسان کا جو
02:33بنیادی طور نفس ہوتا ہے
02:34وہ نفس امارہ ہوتا ہے
02:36وہ اس کو
02:37برائیوں کی طرف
02:38زیادہ لے کر جاتا ہے
02:39شیطانی وساوث
02:42اس کے اندر
02:42وسوسے پیدا کرتے ہیں
02:47شیطان اس کو
02:49نیکی کی طرف
02:49نہیں آنے دیتا ہے
02:51فرمایا
02:52اس نفس امارہ کو
02:53اگر تم چاہتے ہو
02:55کہ نفس
02:55لوامہ بناو
02:56اور نفس
02:58مطمئنہ بنا کر
02:59کامیاب و کامران ہو جاؤ
03:01اور قد افلاح من تزکا
03:03تک پہنچ جاؤ
03:04تو اس کے لیے
03:05تمہیں کوشش کرنی ہوگی
03:07سٹگل کرنی ہوگی
03:08محنت کرنی ہوگی
03:09جد و جہد کرنی ہوگی
03:11ایسا نہیں ہے
03:12کہ انسان کو
03:13کوئی چیز مل جائے
03:14فرمایا
03:15کہ جو انسان
03:16کوشش کرتا ہے
03:17من جدہ و جدہ
03:18انسان کو وہی ملتا ہے
03:22جس کی وہ
03:22کوشش کرتا ہے
03:23محنت کرتا ہے
03:24سٹگل کرتا ہے
03:25ریاضت کرتا ہے
03:27مجاہدہ کرتا ہے
03:28فرمایا
03:29اگر تم چاہتے ہو
03:29کہ تمہیں
03:30اللہ کا قرب
03:31نصیب ہو جائے
03:31تو فرمایا
03:32کامیابی کامرانی
03:39کی حوالے سے
03:40قرآن مجید
03:41فرقان حمید
03:41کا ہم مطالعہ کرتے ہیں
03:43رب تبارک و تعالی
03:44نے کئی مقامات پر
03:45یہی لفظ استعمال کیا ہے
03:46قد افلح
03:47سورہ مؤمنون
03:48کی شروع میں
03:49قد افلح
03:49المؤمنون
03:50الذین هم
03:51فی صلاتہم خاشعون
03:52والذین هم
03:54عن اللغوی معردون
03:55والذین هم
03:56لزکاة فائدون
03:58یہ تمام
03:58کا تمام ترتیب
03:59سے رب تبارک و تعالی
04:00نے چیزوں کو ذکر کیا
04:02کہ کون مومن
04:03فلح پانے والے
04:05دنیا کے آج
04:06ہم دیکھتے ہیں
04:07ہمارے نوجوان
04:07بچے بہتے ہیں
04:08دنیا کی
04:09ایک ریٹنگ
04:10اور گریڈنگ آتی ہے
04:11کہ یہ سکسس ہو گیا
04:12یہ دنیا کے اندر
04:14اتنے
04:14ملین بلین ڈالر
04:16کا مالک ہے
04:17قرآن کہتا ہے
04:18کہ یہ دنیا کے
04:19مال و مطا
04:20کے جمع کرنے سے
04:21انسان
04:21کامیاب و کامران
04:23نہیں ہوتا
04:23انما توفعنا
04:25اجورکم
04:26یہ قرآن
04:37کا پیرامیٹر ہے
04:38اور قرآن
04:39نے ایک فورمٹ
04:39بٹھا دیا
04:40فرمایا
04:40کامیاب کون ہے
04:41فرمایا
04:42کہ جو نیکیاں
04:43کر کے
04:43کامیاب و کامران
04:44ہو کر
04:45اپنے ایمان
04:46کو بچا کر
04:47اپنے رب کے
04:47حضور حاضر ہو گیا
04:49اور فرمایا
04:50کہ جس نے
04:51زیادہ نیکیاں
04:52کی ایمان
04:53اس کا
04:54محافظت رہا
04:55ایمان
04:56اس کا
04:57صحیح پختہ
04:58رہا
04:58اور اس نے
04:59اپنے آپ کو
05:00جہنم سے
05:00بچا لیا
05:01فمن زحزیہ
05:03آنے نار
05:04وعد خلال جنہ
05:05دو لفظ
05:06استعمال فرمائے
05:07اس نے ایسے
05:08عامال کیے
05:09کہ جنت میں
05:09دخول ہو جائے
05:10اور جہنم سے
05:11بچ جائے
05:12فقد فاز
05:12وہ کامیاب
05:14و کامران ہو گئے
05:15لا يستوی
05:16اصحاب النار
05:17و اصحاب الجنہ
05:18اصحاب الجنت
05:19ہم الفائزون
05:21اسی فائز سے
05:22اسی افلاحہ سے
05:24جو ملتا جلتا
05:25لفظ ہے
05:26قرآن مجید
05:26کے اندر
05:27وہ فرمایا
05:28کہ وہ
05:28فائز و کامران
05:29ہو گیا
05:30فرمایا
05:31کہ جس نے
05:31اپنے آپ کو
05:32جہنم سے بچا لیا
05:34اور جہنم کا
05:35حق دار کر دیا
05:36اور ساتھ یہ بتایا
05:37کہ
05:37مل حیات الدنیا
05:38مل حیات الدنیا
05:40اللہ متاع الغرور
05:42اس دنیا پر
05:43دوکے کے سامان
05:45پر تم جو
05:45اطرار رہے ہو
05:46تکبر کر رہے ہو
05:48کہ میرے پاس
05:48یہ ہے
05:49یہ ہے
05:49یہ ہے
05:50فرمایا
05:50یہ تو ایک سراب ہے
05:52یہ تو ایک
05:53دوکے کا سامان ہے
05:54یہ تو ایک
05:55چبکتی ہوئی دنیا ہے
05:56جس کو دیکھ کر
05:57تم اس کے پیچھے
05:58بر رہے ہو
05:58فرمایا
05:59کامیاب
06:01وہ ہو گیا
06:01جس نے
06:02اپنے من کو
06:03پاک کر لیا
06:04جس نے
06:05اپنے نفس کو
06:06پاک کر لیا
06:07جس نے
06:07اپنے نفس کو
06:09آلائش سے
06:10آلودگی سے
06:11غرور سے
06:12تکبر سے
06:13تمہ سے
06:14دالت سے
06:15ومائیو کشوحہ نفسی
06:17سبحان اللہ
06:19قرآن میں پڑھ رہا ہوں
06:21اللہ کا پاکیزہ کلام
06:22مختلف مقامات پر
06:24جو کامیاب و کامران
06:26لوگ ہیں
06:26ان کے
06:27اصاف کو
06:28ذکر فرما رہا ہے
06:29کہ وہ
06:29کون کون سی چیزیں ہیں
06:30یہ سورہ حشر کے اندر
06:32فرمایا
06:32فرمای صحابہ
06:33کرام
06:34سبحان اللہ
06:35ایک وہ تھے
06:36جو مکہ مکرمہ تھے
06:37اپنا سب کچھ چھوڑ کر
06:38قربان کر کے
06:39نکل پڑے
06:39اللہ کے فضل و رزوان
06:47حاصل کرنے کے لئے
06:48دوسرا فرمایا
06:49جب مدینہ میں پہنچے
06:51جو آل مدینہ تھے
06:57انہوں نے
06:57اپنا سب کچھ
06:58احسار کر دیا
06:58دونوں کو جمع کر کے
07:00قرآن کہتا ہے
07:01انسان کی فطرت
07:02تو یہ ہے
07:03کہ انسان
07:03مال سے محبت کرتا ہے
07:05کھیتی سے محبت کرتا ہے
07:06دنیا سے محبت کرتا ہے
07:08لیکن یہ کتنے پیارے لوگ ہیں
07:10وَمَنْ يُوْقَ شُحَ نَفْسِهِ
07:12فَاُلَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
07:14فرمایا
07:14جس کے من سے
07:16لالچ کو
07:17حرس کو
07:18حوث کو
07:19تمہ کو
07:20کھیچ ریا گیا
07:21فرمایا
07:22وہ کامیاب و کامران ہو گیا
07:24تو فرمایا
07:24قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّا
07:26اسی سے ملتا جلتا
07:28پیارے بچوں
07:29سورہ شمس کے اندر بھی
07:31اللہ تبارک و تعالیٰ نے
07:33کئی قسموں کو یاد کیا
07:34اگر آپ قرآن کا مطالعہ کریں
07:36اور قرآن پڑھتے وقت توجہ کریں
07:38رب تبارک و تعالیٰ نے
07:39کئی قسموں کو یاد کر کے فرمایا
07:41وَنَفْسِهُ وَمَا سَوَّهَا
07:43فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَهَا
07:47قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاہَا وَقَدْ خَابَ بَنْدَسَّا
07:50اللہ اکبر
07:51فرمایا
07:52انسان کے نفس کے اندر
07:53اللہ تبارک و تعالیٰ دونوں چیزیں
07:55وضیعت فرماتا ہے
07:56خیر اور شر کی دونوں قوتیں
07:59انسان کے ساتھ ہوتی ہیں
08:00نفسانی شہوانی حیوانی
08:03ساری قوتیں انسان کے اندر
08:05پروش پا رہی ہوتی ہیں
08:07آپ دیکھتے ہیں کبھی کبھی کوئی انسان
08:09وحشی بن جاتا ہے
08:10حیوان بن جاتا ہے
08:11درندہ بن جاتا ہے
08:13وہ حیوانیت اس پر غالب آ جاتی ہے
08:15وہ انسانیت کا جو
08:18جو تاج اس کے سر پر رکھا
08:20وَلَقَدْ قَرَّمْنَا بَنِي آدَمْ
08:22کی جو عزت اتا فرمائی
08:23لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي احسانی تقویم کا
08:26جو اللہ نے اس کو سیرہ اتا فرمائی
08:29رب تبارک و تعالیٰ نے
08:30جو اس کو بیان کی قوت
08:32اقل و شعور اتا فرمائی
08:33اس سے ہٹ کر وہ نفسانیت کی طرف
08:36اور حیوانیت کی طرف
08:37اتنا ڈوب جاتا ہے
08:39فرمایا کہ وہ تباہ و برباد ہو جاتا ہے
08:41تو فرمایا دونوں قوتیں
08:43موجود ہیں
08:43فَعَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَهَا
08:47فِسْكُ فُجُور بھی ہے وَتَقْوَهَا بھی ہے
08:49وَحَدَيْنَاهُنَّ جَدَيْنَ
08:51رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
08:53ہم نے دونوں راہوں اور دونوں رستوں
08:56کی تمہیں ہدایت اتا فرما دی
08:57اِنَّا حَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ اِمَّا شَاکِرَوْا
09:00وَإِمَّا كَفُورَ
09:01پڑھتے جائیے قرآن
09:03قرآن سے رہنمائی لیتے جائیں
09:05اللہ کا پاکستہ کلام
09:06ہر ہر سطر پر ہماری رہنمائی فرما رہے ہیں
09:09اے حضرتِ انسان
09:10دونوں راہیں دونوں رستیں
09:12تیرے رب نے تجھے اتا فرمائے
09:14تجھے اقر و شعور اتا فرمایا
09:16رب تبارک و تعالیٰ نے تجھے
09:18ادراک اتا فرمایا
09:20اور تمیز کرنے کا رب تبارک و تعالیٰ نے
09:22تمہیں قوت اتا فرمائے
09:24اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
09:26کہ مجھے نہیں پتا تھا
09:28کہ یہ خیر کا راستہ ہے
09:29یہ سچائی کا راستہ ہے
09:31یہ رب تبارک و تعالیٰ کے قرب کا راستہ ہے
09:34فرمایا
09:35رب تبارک و تعالیٰ نے تجھے دونوں قوتیں اتا فرمائیں
09:38فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
09:41قَدْ أَفْلَحَا مَنْزَكَّاهَا
09:44وَقَدْ خَابَ مَنْدَسَّاهَا
09:45فرمایا
09:46فلا پا گیا
09:47کہ جس نے اپنے نفس کو سترا کیا
09:49یہی بزمون
09:50اور خائب و خاسر ہو گیا
09:52کہ جس نے اپنے نفس کو گناہوں سے بھر دیا
09:56آلودہ کر دیا
09:57قدْ خَابَ
09:58خائب و خاسر ہو گیا
09:59مَنْدَسَّاهَا
10:01فرمایا
10:01کہ جس کا نفس گناہوں کے اندر
10:03دنیا کے اندر دھس گیا
10:05مستغرق ہو گیا
10:07فرمایا
10:08انسان دنیا کے اندر آتا ہے
10:09دونوں راہیں انسان کے پاس ہوتی ہیں
10:12ایک انسان وہ ہے
10:13کہ دنیا کے اندر غرق ہو جاتا ہے
10:15اور دنیا کے کمانے میں
10:17دنیا کے دولت میں
10:18اور دنیا کے اندر
10:20وہ ہر چیز کو بلا بیٹھتا ہے
10:22حلال و حرام کی تمیز کو بلا بیٹھتا ہے
10:25اس کو بلا بیٹھتا ہے
10:27کہ مجھے لوٹ کر
10:29میرے رب کی بارگاہ کے اندر جانا ہے
10:31اور جا کر مجھے حساب دینا ہے
10:33حساب ہوگا
10:35مسئولیت ہوگی
10:36جواب دہی ہوگی
10:38جس رب نے تجھے یہ سمات و بسارت و
10:41عقل و شعور اطافر بھایا
10:43رب تبارک و تعالیٰ تم سے پوچھے گا
10:45کہ تم نے
10:46اس دنیا کے اندر رہتے ہوئے
10:48کہاں تک رب تعالیٰ کی تابداری کی
10:50ثم لا تسألون یوم اذن عن النائم
10:52ان السماع والبسار والفعادہ
10:55کل اولائی کا کانانہ مسئولہ
10:57ہر چیز سے پوچھا جائے گا
10:59فرمایا کہ یہ نفس
11:00اللہ نے تمہیں اسی لیے بنایا
11:02فرمایا تم اسے تمیز کرو
11:04دونوں راہیں تمہارے سامنے رکھی ہیں
11:06اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
11:08کہ مجھے پتا نہیں تھا
11:09پیارے بچوں آپ یہ دیکھیں
11:10کہ جب انسان کو کسی نیکی پر عجر ملتا ہے
11:15جس کو آپ ریوارڈ کہتے ہیں
11:17اور اگر کسی برائی پر
11:19کسی کو پکڑ ہوتی ہے
11:21جس کو آپ اپنے بچوں کی زمان میں
11:24پیلشمنٹ کہتے ہیں
11:25تو یہ کیوں ہوتا ہے
11:27یہ تب ہی ہوتا ہے
11:28کہ رب تبارک و تعالیٰ نے
11:30آپ کو ایک حد تک
11:32ایک قدرت بھی عطا فرمائی
11:34دونوں راہیں عطا فرمائیں
11:36ان راہوں کا شعور عطا فرمایا
11:39اور پھر اللہ نے آپ کو
11:40قدرت بھی عطا فرما کے
11:42اس دنیا کے اندر بیج دیا
11:43اب بچے سکول سب جاتے ہیں
11:46لیکن کوئی بچہ پڑھتا ہے
11:48کوئی نہیں پڑھتا ہے
11:49اب آپ ماں باپ پر بلیم نہیں کر سکتے
11:53سکول پر بلیم نہیں کر سکتے
11:55مدرسے پر بلیم نہیں کر سکتے
11:57کہ بھئی یہ تھا وہ تھا
11:59فلاں تھا ٹمکان تھا
12:00میں نے اس لیے نہیں پڑھا یہ مسئلہ تھا
12:03جس کو نہیں پڑھنا ہوتا وہ نہیں پڑھتا ہے
12:05اسی کلاس میں وہی ٹیچر ہے
12:07وہی ٹاٹ ہے
12:09وہی پیلا سکول ہے
12:10وہی سب کچھ ہے
12:11پڑھتے پڑھتے لوگ کہاں تک پہنچ گئے
12:14جن کو جانا تھا
12:15وہ شاعر کہتا ہے نا
12:16کہ جو آنا چاہو تو ہزار رستے
12:19نہ آنا چاہو تو عذر لاکھو
12:21پھر کیوں نہیں آئے
12:22بولا بارش ہو رہی تھی بہت زیادہ
12:24بیٹا سکول نہیں آئے
12:26بولا موسم ایسا لگ رہا تھا
12:27ایسا لگ رہا تھا
12:29کہ بارش برس جائے گی
12:30اسی طرح یہ دنیا کا سفر ہے
12:32کہ آپ چاہیں تو اپنے آپ کو ستھرا کر کے
12:36پاکیزہ کر کے
12:37اللہ کی تابداری فرمبرداری کے ساتھ
12:40پاکیزہ نفس لے کر
12:41اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو جائے
12:43یہی فرمایا
12:44قد افلاح من تزکہ
12:46ہم نے قرآن کو چھوڑ دیا
12:48اصل میں
12:48ادھر ادھر چیزوں کے ادھر پڑ گئے
12:51ادھر ادھر کی چیزوں کو زیادہ
12:53ایڈاپٹ کرنا شروع کر دیا
12:54ہماری تقریروں میں
12:56ہمارے محراب و ممبر پر
12:58ہماری مجلسوں میں
12:59ادھر ادھر کی کہانیاں زیادہ ہونے لگی
13:01قرآن پیچھے کر دیا
13:03اور وہ قوم جو قرآن کو پیچھے کر دیتی ہے
13:06پھر رب تعالیٰ اس کو بھی پیچھے کر دیتا ہے
13:09اور وہ قوم جو قرآن کو اپنے سینے سے لگاتی ہے
13:13سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
13:16فرمائے وہ لوگ
13:23جو قرآن سے وبستہ ہو جاتے ہیں
13:25قرآن پڑھتے ہیں
13:26قرآن سمجھتے ہیں
13:28فرمائے رب تعالیٰ انہیں بلندیاں اتا فرماتا ہے
13:32انہیں اروج اتا فرماتا ہے
13:35اوج سرعیہ کا بقام اتا فرماتا ہے
13:37وَيَدْعُوا بِهِ آخرین
13:39اور جو قرآن کو چھوڑ دیتا ہے
13:41میرا رب اسے نے بھی چھوڑ دیتا ہے
13:43تو قرآن دیکھو
13:45ہمیں قرآن ہماری تربیت فرمائے
13:48کہ نفس تو تمہارا نفس امارہ ہے
13:50لیکن فرمایا کہ
13:52اسی نفس کو اگر تم
13:53صحیح کرنے کی کوشش کرو
13:55دیکھیں
13:56انسان
13:57اچھائی کی طرف مشکل سے جاتا ہے
13:59اس کو گسیٹ کر جانا پڑتا ہے
14:01مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے انسان
14:03مشکل سے
14:04کہتا ہے یار یہاں پر بھی ہو جاتی ہے
14:06کھرپی بھی ہو جاتی ہے
14:07دکان پر بھی ہو جاتی ہے
14:09وضو کرنا پڑے گا
14:13نفس جو ہے انسان کو برائی کی طرف جلدی لے کر جاتا ہے
14:17باہر لوگ ہوتلوں میں بیٹھے ہوئے ہیں
14:20سینما گھر آباد ہیں
14:22برائی کے اڑے آباد ہیں
14:24نہ ان کو سردی لگتی ہے
14:26نہ موسم ہے
14:27نہ پریشانی ہے
14:28اس لیے کہ نفس انسان کا امارہ ہے
14:30وہ برائی کی طرف دوڑتا ہوا جاتا ہے
14:33لیکن فرمایا کہ
14:34اسی نفس کو اگر تم پکڑو گے
14:37اس کا احتساب کرو گے
14:38اس کا بحاسبہ کرو گے
14:40جو صوفیاء اکرام نے کیا
14:42آج حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ کا
14:47ہم ذکر کر رہے ہیں
14:48ان بزرگوں نے کیا کیا
14:50انہوں نے اپنا تذکیہ نفس کیا
14:52اپنے من کو پاکیزہ کیا
14:56اپنے من کو شتھرا کیا
14:59انہ الذین قالوا ربنا اللہ ثم استقاموا
15:02تتنزلوا علیہم الملائکہ
15:04فرمایا جن لوگوں نے کہا
15:06اللہ ہمارا رب ہے
15:08پھر اس پر مستقیب ہو گئے
15:09ہم رب رب رب تو کرتے ہیں
15:12لیکن رب کی مانتے نہیں ہیں
15:15رب کو تو مانتے ہیں
15:16لیکن رب کی نہیں مانتے ہیں
15:19انہوں نے رب کو بھی مانا
15:21اور رب کی بھی مانی
15:22رب تبارک و تعالیٰ نے ان کو
15:25بلندی آتا فرما
15:26یہ فوربیڈ ہے
15:27یہ اصول قرآن کا پکڑ لیا
15:29آج یہ بچے ہمارے بیٹھے ہوئے
15:31آج دنیا کے اندر لوگ بات کرتے ہیں
15:33والا یہ صوفیاء
15:35تعلیماتِ صوفیاء کیا ہیں
15:37تصوف کی تعلیم کیا ہیں
15:39یہ تو قرآن کی تعلیم
15:41بالکل قرآن ہی کی اصل تعلیمیں
15:43صوفیاءِ کرام کی تعلیم
15:45کوئی اپنی تعلیمات نہیں ہیں
15:47یہی قرآن سے
15:48انہوں نے اخص کیا
15:50استشہاد کیا
15:52اور پیکٹیکل طور پر
15:53عملی طور پر
15:55اپنے پیکٹیکل لائف کے اندر
15:57اس کو استعمال کیا
15:58تو رب تبارک و تعالیٰ نے
16:00بلندی آتا فرمائے
16:01سمجھو صوفیاء کی تعلیم
16:03اور قرآن کی تعلیم
16:05یہ کوئی against نہیں ہے
16:06کمپیٹیٹر
16:07نو
16:08یہ تو پہررل ہے
16:10کوئی پوچھے آپ سے
16:12کوئی پوچھے آپ سے
16:13بھئی تعلیماتِ صوفیاء کیا ہوتی ہے
16:15اب بولو تعلیماتِ قرآن ہے
16:17یہ تعلیماتِ قرآن کا
16:20نچوڑ ہے
16:21ست ہے
16:22اتر نکال کر
16:23صوفیاءِ کرام نے آتا فرمایا
16:25فرمایا کیا ہے
16:27قد افلح من تزکہ
16:28فرمایا جس نے اپنے
16:30نفس کو پاک کیا
16:31اپنے نفس کو سترا کیا
16:33اللہ اکبر
16:34اللہ اکبر
16:35تو نفسِ امارہ سے
16:36نفسِ لَوَّامَا کا سفر
16:38اور نفسِ لَوَّامَا سے
16:40نفسِ مُطْمَئِنَّا کا سفر
16:42اب ماشاءاللہ
16:43کچھ بیچ میں حافظ بھی بیٹھے ہوں گے
16:45قرآنِ مجید
16:46فرقانِ حمید
16:46میں رب تبارک و تعالی نے فرمایا
16:48وَمَا اُبَرْدِعُ نَفْسِ
16:50اِنَّا نَفْسَ لَا اَمْمَارَةٌ بِسُوءٍ
16:51اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّ
16:53نفس تو امارہ ہوتا ہے
16:55اللہ ہی بچائے جس کو بچائے
16:58جس پر اللہ رحم فرما دے
16:59دوسرے بقام پر کیا فرمایا
17:01لَا اُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
17:04وَلَا اُقْسِمُ بِنْنَفْسِ لَوَّامَا
17:09فرمایا
17:10میں قسم ذکر کرتا ہوں
17:11قیامت کے دن کی
17:12اور لفظِ لَوَّامَا کی
17:20خطا کا پتلا ہے
17:21انسان سے غلطی ہو گئی
17:22خطا ہو گئی
17:24انسان فوراً اپنے نفس کو ملامت کرتا ہے
17:27کہ یہ کیا کر دیا تُو نے
17:29تجھے اللہ نے اتنی نعمتیں عطا فرمائی
17:32اللہ کی اتنی مہربانیاں
17:34اور تُو اس کی اتنی نعمتیں
17:35رات دن استعمال کر رہا ہے
17:37اور اسی اپنے منعِمِ حقیقی
17:41اسی خالق و مالک کی تُو
17:42نافرمانی کر بیٹھا ہے
17:44تُو نے یہ کیا کیا
17:45یہ جو بیٹا احساسِ ندامت ہے
17:48یہ جو احساسِ شرمندگی ہے
17:50یہ جو نفس کو ملامت کرنا ہے
17:53یہ اصل گوھر اور جوھر ہے
17:55یہ اگر مل جائے
17:57تو انسان کی روح پرواز کرتی ہے
17:59اور ڈاکٹر اکبال نے کہا نا
18:01کہ وائے ناکامی
18:03متائے کاروان جاتا رہا
18:05بلکہ کاروان کے دل سے
18:08احساسِ زیاں جاتا رہا
18:10آج ہمیں
18:11ہمارا کیا لاؤس ہو رہا ہے
18:13ہمیں اس کا بھی احساس نہیں ہے
18:16کہ ہم کیا لاؤس کر رہے ہیں
18:18ہم کیا کمارے ہیں
18:20ہمارا پروفٹ کیا ہے
18:21لاؤس کیا ہے
18:22آج کے نوجوان کو
18:24اس چیز کا بھی پتا نہیں چال رہا
18:25کہ میں اپنی زندگی جو میری گزر رہی ہے
18:28اس کے اندر میں
18:29ایک ایک لمحہ لاؤس کر رہا ہوں
18:31اپنے رب کی نافرمانی کر کے
18:34اور اپنے رب کا قرب نہ حاصل کر کے
18:36تو فرمایا
18:37اگر انسان نفسِ لواما کے منزل پر پہنچ جاتا ہے
18:41اللہ اکبر
18:42انسان اپنا محاسبہ کرتا ہے
18:45سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے فرمائینا
18:47حاسبو
18:48حاسبو
18:50قبل انتو حاسبو
18:53فرمایا کہ اپنا محاسبہ کرو
18:56کیا کہتے ہیں آپ اس کو
18:58اکاؤنٹیبلیٹی
18:59اپنا محاسبہ کرو
19:02قبل اس کے
19:03کہ تمہارا محاسبہ حساب کیا جائے
19:06وہ میزانِ عمل لگے
19:08فَمَنْ فَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَهُوَ فِي عِيشَةَ الرَّادِيَ
19:12فرمایا کہ جس کے میزانِ عمل بھاری ہوں گے وہ کامیہ
19:17وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُمْهُ حَاوِيَ
19:20فرمایا جس کا میزانِ عمل کمزور ہوگا
19:23ہلکا ہوگا
19:24وہ تباہ و برباد ہوگا
19:25فرمایا کہ میزانِ عمل کیسے بھاری ہوگا
19:28فرمایا جب اپنے اندر اخلاق پیدا کروگے
19:36اخلاقی کی یہ ساری علاشیں ساری چیزیں اپنے من سے نکال دوگے
19:41قد افلاح من تزکہ اپنے من کو سترا کروگے
19:44اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:46کہ میزانِ عمل پر سب سے جو بھاری چیز بندے کی ہے
19:50وہ اس کا حسنِ خلق ہے
19:52حسنِ اخلاق ہے
19:56انسان کا کردار ہے
19:57وہ فرمایا کہ سب سے بھاری ہوتا ہے
20:00تو فرمایا کہ یہ نفسِ امارہ سے لوامہ اور لوامہ سے جب مطمئنہ کا سفر ہوتا ہے
20:05اللہ اکبر اللہ اکبر
20:07سننا پیارے بچو
20:08اللہ آپ کے دنوں کو قرآن کے نور سے منور فرمائے
20:12رب تعالیٰ فرماتا ہے کہ پھر جب بندہ جا رہا ہوتا ہے نا اللہ کی طرف
20:15تو آواز آتی ہے کہ ندا آتی ہے
20:17آواز آتا ہے
20:18یا ایتہان نفس المطمئنہ ارجعی الى ربک راضیتا مرضی
20:28فدخلی فی عبادی ودخلی جنتی
20:31اے نفسِ مطمئنہ تجھے مبارک ہو
20:34تجھے مبارک ہو
20:37یہاں اس کے گھر والے تو رو رہے ہوتے ہیں کہ ہمارا پیارا چلا گیا
20:41وہاں عرش پر دھومے مچی ہوتی ہے
20:44کہ ایک طیب و طاہر و صالح آ رہا ہے
20:48آواز آتی ہے کہ اے نفسِ مطمئنہ آ جاؤ آ جاؤ
20:52اس حال میں اپنے رب سے ملو
20:54کہ رب تم سے راضی ہے اور تم رب سے راضی ہے
20:57رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ
21:00رب کے بندوں میں داخل
21:01رب تعالیٰ فرماتے ہیں میری جنت میں میرے بندوں میں داخل ہو جاؤ
21:04تو یہ کب ہوگا پیارے بچو
21:06کہ جب انسان قد افلح من تزکہ
21:09فرمایا کہ جب انسان تزکی آئے
21:11نفس کرتا ہے
21:12اپنے نفس کو پاک کرتا
21:14اور جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعصت
21:17بیعصت اور تشریف آوری کی جو مقاصد
21:20قرآن مجید فرقان حمید کے اندر ذکر کیے گئے
21:22عزد ابراہیم علیہ السلام کی دعا کے اندر بھی ہے
21:25سورہ علی عمران میں دوسرے مقام پر بھی ایک
21:28رب بنا و بات فیہم رسولا منہم
21:31یتلو علیہم آیاتک
21:33وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِکْمَةَ وَيُزَكِّهِمْ
21:37یہاں یوزکِّهِم بعد میں
21:38سورہ جمعہ کے اندر بھی یہ موجود ہے
21:41آگے بھی ہے
21:41فرمایا کہ وہ کتاب و حکمت کی تعلیم دیتے ہیں
21:45اور ان کا تزکیہ کرتے ہیں
21:48ان کے من کو پاک کرتے ہیں
21:51دیکھیں بیٹا دو چیزیں ہوتی ہیں
21:52فرمایا انسان کا لباس جب وہ نماز پڑھنے لگے
21:55تو اس کا لباس ہے
21:56کیا ہونا چاہیے سترا ہونا چاہیے
21:59جہاں نماز پڑھنے لگے
22:01وہ جگہ بھی پاک ہونی چاہیے
22:03فرمایا کہ جس جو انسان
22:05وضو نہیں ہے تو وہ وضو کرے گا
22:07اپنے آپ کو پاک کرے گا
22:08فرمایا کہ من کو بھی پاک کرو
22:11اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونے سے پہلے
22:13جب تمہارا من بھی سترا ہوگا
22:16ہم آج
22:17اپنے چہروں کو چمکانے کے لیے
22:19مختلف قسم کے کاسمیٹکس
22:21یوز کرتے ہیں
22:22کہ یار چہرہ ہمارا شائن کرے
22:24فرمایا چہروں کے شائننگ سے کچھ نہیں ہوتا ہے
22:27دل کی شائننگ کے لیے کچھ کرو
22:30کہ یہ دل کے اندر کچھ شائننگ پیدا ہو
22:33اور دل کے اندر کچھ چمک پیدا ہو
22:35اللہ اکبر اللہ
22:36اس لیے کہ
22:37رب تبارک و تعالیٰ تمہاری
22:43تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا ہے
22:45رب تبارک و تعالیٰ تمہارے دل کو دیکھتا ہے
22:52تمہارے من کو دیکھتا ہے
22:55کہ تمہارا من کتنا ستھرا ہے
22:58بدن کو بھی ستھرا کرو
23:00اپنے مال کو زکاة دے کے ستھرا کرو
23:03وہاں بھی یہی لفظ استعمال ہوا ہے
23:05خود من اموالہم صدقتا تطاخرہم با تزکی
23:10قد افلاح من تزکا
23:12یہ لفظ استعمال ہوا ہے
23:13فرمایا زکاة دینے سے
23:15تمہارا مال ستھرا
23:17فرمایا یہ پاکیزگی حاصل کرو
23:19لیکن اصل بات یہ ہے کہ اپنے من کو صاف کرو
23:23من کو جب صاف کر لوگے
23:25پھر اپنے رب کا جب تم ذکر کرتے ہو
23:29فصلہ پس اس نے اپنے رب کا ذکر کیا
23:32اور نماز پڑھی
23:33اللہ اکبر
23:34کتنا پیارا پیٹرن ہے
23:36یہ پیٹرن دیکھیں آپ کتنا پیارا ہے
23:38کہ من کو پاکیزہ کیا
23:40اللہ کا ذکر کیا
23:41اور اللہ کا ذکر بھی میرے بچو
23:44یہ بھی یاد رکھے
23:46اللہ کا ذکر بھی من کو پاک کرتا
23:48حدیث پاک کے اندر آتا ہے
23:50کہ جب انسان اللہ کا ذکر کرتا ہے
23:52اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
23:53لِكُلِّ شَيْءٍ سَقَالَتُن
23:55وَسَقَالَتُ الْقُلُوبِ ذِكْرُ اللَّهِ
23:58فرمایا ہر چیز کو چمکانے کا ایک آلہ ہوتا ہے
24:02فرمایا اگر دل کو من کو چمکانا چاہتے ہونا
24:05اللہ کا ذکر کرو تمہارا دل چمک جائے گا
24:08تمہارا من چمک جائے گا
24:09اللہ اکبر
24:10اس نے اللہ کا ذکر کیا
24:16اور نماز پڑھی
24:17سبحان اللہ
24:18پہلے پاکیزگی حاصل کی
24:20اللہ کا ذکر کیا
24:21یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تحارت حاصل کی
24:23تکبیرِ تاریمہ اللہ اکبر
24:25فصلہ پھر نماز پڑھی
24:27آگے کیا فرمایا
24:28بَلْتُ اُثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنِيَا
24:31وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَا
24:34اس تذکیہِ نفس
24:35اس ذکر کی راہ میں رکاوٹ کیا چیز ہے
24:38رکاوٹ یہ ہے
24:40کہ تمہیں فکرِ آخرت ہی نہیں
24:42یہ مرکزی بات ہے بیٹھا
24:44یہ توجہ کرنا
24:45یہ اس کا مرکز ہے
24:47بَلْتُ اُثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنِيَا
24:50بلکہ تم نے دنیاوی زندگی کو ترجیح دی ہے
24:53تمہاری اولیت
24:55فوقیت
24:56بڑی سیئی اور پیرورٹی
24:58آپ کی پیرورٹی
25:00کہ میری دنیا اچھی ہو جائے
25:01گھر ہو جائے
25:02کار ہو جائے
25:03بنگلہ ہو جائے
25:04یہ مل جائے وہ مل جائے
25:05سبحان اللہ
25:06آپ کی جو پیرورٹی ہے
25:09اولیت فوقیت ہے
25:10آخرت ہونی چاہیے
25:11ہاں اس کے ساتھ
25:13انسان کو اللہ کی نعمتیں مل جائیں
25:14اللہ کا فضل ہے
25:15اس سے اسلام نے منع نہیں کیا ہے
25:18اسلام کو رہبانیت کا سبق نہیں دیتا ہے
25:20آپ اچھا لباس پہنیں
25:22آپ اچھی سواری رکھیں
25:23آپ اچھا گھر رکھیں
25:24اسلام نے
25:25اسلام کے اندر ایک عالمگیریت ہے
25:28وسط ہے
25:28لیکن فرمایا
25:30کہ تمہاری
25:30تمہارا جو مقصد
25:32اور گول
25:32اور ایم ہونا چاہیے
25:34کہ تم نے پہنچنا کہا ہے
25:36والآخرت خیر وعبقا
25:38مجھے آخرت کی طرف دیکھنا ہے
25:41سورہ بنی اسرائیل کے اندر
25:42اللہ توارک وطر نے فرمایا
25:43کہ
25:44اللہ اکبر
25:53سبحان اللہ
25:54سبحان اللہ
25:55قرآن دیکھیں
25:56کیسی تربیت فرمایا
25:57فرمایا یہ مال
25:58یہ بیٹے
25:59یہ دنیاوی زندگی کی زینت ہے
26:01یہ بھی زندگی کے لیے ضرورت ہے
26:03لیکن
26:04والباقیات
26:05وصالحات
26:06باقی رہنے والی کیا چیز ہے
26:08وہ نیک آمال ہیں
26:09وہ اچھائی ہیں
26:10یہاں بھی یہ فرمایا
26:11کہ بل تو سرون الحیات الدنیا
26:13بلکہ تم نے دنیاوی زندگی کو
26:15تم نے ترجیح دی
26:16اور آخرت پر ترجیح دی
26:18حالانکہ
26:19والآخرت
26:19خیر وآبقا
26:20آخرت بہتر ہے
26:22وآبقا
26:23یہ باقی کا اسم تفضیل ہے
26:26ہمیشہ رہنے والی
26:28باقی رہنے والی
26:30وہاں
26:31دیکھیں آپ جہاں پر بھی
26:32جنت کا ذکر ہے
26:33قرآن بجید کے اندر
26:34اللہ کی نعمتوں کا ذکر ہے
26:36بیٹا آپ کیا پڑھتے ہیں
26:37خالدین فیہا
26:39عبادہ
26:40خلود
26:41خالدین کے اندر خلود ہے
26:43پھر تاقیدر عبادہ
26:44فرمایا
26:44فرمایا
26:45ہمیشہ
26:46یہ نعمتیں تمہارے پاس رہیں گی
26:48اللہ تبارک و تعالی
26:49تمہیں عطا فرمائے گا
26:50لیکن تب یہ ہوگا
26:52کہ تم آخرت کو ترجید ہوگے
26:54اگر تم کہو گے
26:55کہ نائے بھائی
26:56یہ جوانی دیوانی ہے
26:57جو کچھ کرنا ہے
26:59یہاں کرو
27:00یہ مولانا لوگوں نے
27:01ویسے ڈرا کے رکھا ہوا ہے
27:03تمہیں دنیا نہیں کمانے دیتے
27:04کیوں نہیں کمانے دیتے
27:05بھائی کسی نے منا نہیں کیا
27:06تم دنیا کباؤ
27:08دنیا کے اندر آگے بڑھو
27:16اے ایمان والوں کہیں
27:22تمہارے بزنس
27:24تمہارا مال
27:25تمہاری فیملی
27:26اور تمہاری جو ایکٹیویٹیز ہیں
27:28تمہاری مصروفیات ہیں
27:29یہ تمہیں کہیں
27:30اس کے اندر
27:31علج کر تم
27:32اللہ کے ذکر کو
27:34دماغ کو
27:35قرآن کو بھولانا بیٹھو
27:36فرمایا
27:37اگر تم نے ایسے کیا
27:38تو بہت بڑے خسران
27:39اور نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگے
27:41تو فرمایا
27:42بلتو سیرون الحیات الدنیا
27:44بلکہ دنیاوی زندگی کو
27:45تم نے ترجیح دی
27:46حالانکہ آخرت
27:47وہ بہتر ہے
27:48وہ باقی رہنے والی ہے
27:50قلنا بل تحبون العاجرہ
27:52سور قیامہ
27:53قلنا بل تحبون العاجرہ
27:56وتذرون العاخرہ
27:58تم نے جو آجرہ ہے
28:00یعنی دنیا تو سامنے سامنے ہے نا
28:03اس کا پروفٹ
28:03آپ کو سامنے سامنے نظر آ رہے ہیں
28:05کہ آپ نے دنیا کی جد و جد کی
28:07فوراں آپ کو دنیا مل گئی
28:08بولا
28:09یار آخرت میں
28:10کیا ہوگا
28:11کیا نہیں ہوگا
28:12وہ تو بات کی بات ہے
28:13اس کو تو پکڑو
28:14تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
28:16تم نے ایک جلدی ملنے والی چیز کو پکڑ لیا
28:18اور جو ہمیشہ والی چیز تھی
28:20اس کو تم نے چھوڑ دیا
28:21فرمایا
28:22کتنا بڑا کتنا بڑا
28:23کتنا بڑا نقصان کیا
28:24دوسرے مقام پر
28:25رب تبارک و تعالیٰ
28:26سور بنی اسرائیل کے اندر فرماتا ہے
28:28فرمایا کہ ایسے لوگ ہیں
28:29اللہ اکبر
28:30یہی آجلہ کا لفظ ہے
28:33فرمایا کہ جو آجلہ کو چاہتا ہے
28:39دنیا کو چاہتا ہے
28:40اب اسے دنیا دے دیتے
28:41لو بھئی
28:42دنیا چاہیے نا
28:43دنیا تو اللہ تبارک و تعالیٰ
28:45کافروں کو بھی دیتا ہے
28:46مشرکوں کو بھی دیتا ہے
28:47ہر ایک کو دے دیتا ہے
28:48لیکن فرمایا
28:49لمن نریدو
28:50ثم جعلنا لہو جہنم
28:52فرمایا پھر اس کو جہنم کے اندر داخل کیا جائے گا
28:54یسلاہ مضموم مدحورا
28:56اور فرمایا وہ مردود ہو کر داخل ہوگا
28:59اگری بات آگئی
29:00فرمایا جس نے آخرت کا ارادہ کیا
29:11اور وہ مومن ہے
29:12اس کے لئے جد و جہد کی
29:13ربط اللہ فرماتا ہے
29:14ہم اس کی کوشش کو ضائع دی کریں گے
29:16بس بیرے بچوں
29:18اسی پر
29:18میں گفتگو کو مکمل کرتا ہوں
29:20کہ قرآن ہمیں یہی فرما رہا ہے
29:22کہ اپنے نفس کا تذکیہ کرو
29:24اپنے نفس کو ستھرا رکھو
29:26جب انسان نفس کو ستھرا رکھتا ہے
29:28تو اس کی پرواز جو ہے
29:30بلند و بالا ہوتی ہے
29:31اللہ کا ذکر کرو
29:33نماز ادا کرو
29:34اور دنیاوی زندگی کو ترجیہ نہ دو
29:37یہ نہیں کبھی کہا آپ کو
29:38کہ آپ دنیاوی زندگی نہ کمائیں
29:40آپ ڈاکٹر نہ بنیں
29:42آپ انجینئر نہ بنیں
29:43آپ بزنسمن نہ بنیں
29:44ہمارے صحابہ اکرام بزنسمن تھے
29:46ہمارے کتنے اولیاء اکرام بزنسمن تھے
29:49لیکن فرمایا کہ تم ترجیہ دنیاوی زندگی کو نہ دو
29:52تمہاری ترجیہ کیا ہونی چاہیے
29:55بولو آخرت
29:57کہ ہمیں اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
30:00کامیاب و کامران ہونا ہے
30:01فرمای صحوف اولہ کے اندر بھی یہی پیغام ہے
30:08صحوف ابراہیم اور موسیٰ کے اندر بھی یہی پیغام ہے
30:11بارک اللہ لنا و لکم فی القرآن العظیم
30:14و نفعنا و ایعاكم بالآیات
30:16و ذکر الحکیم و آخر تاوانان
30:18الحمدللہ رب العالمین
30:20کسی بچے کے ذہن کے اندر کوئی
30:22اس مضبون سے متعلق کوئی سوال ہے
30:24تو وہ سوال کیجئے
30:26السلام علیکم و رحمت اللہ
30:28مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے
30:31کہ ہم قرآن کے ساتھ
30:33اپنے تعلق کو مضبوط کیسے کریں
30:35ٹھیک ہے
30:36دیکھیں بیٹا قرآن کے ساتھ
30:38تعلق انسان کا مضبوط
30:39انسان کے جتنا ایمان مضبوط ہوگا
30:41اللہ تعالیٰ کی ذات پر
30:44اس کا ایمان اور جتنی فکر آخرت
30:46اس کی مضبوط ہوگی
30:48اتنا زیادہ اس کے ساتھ قرآن کے ساتھ
30:50اس کا تعلق مضبوط ہوگا
30:51آپ قرآن کے ساتھ تعلق مضبوط
30:54اس طرح کر سکتے ہیں
30:55کہ سب سے پہلے ہے قرآن کا پڑھنا
30:57و رتلل قرآن ترتیرہ
30:59قرآن کو خوبصورت ترتیر کے ساتھ پڑھے
31:01اس کے بعد ہے قرآن کی تفہیم اور فہم
31:05و یعلمهم الكتاب والحکمتہ
31:07کہ اس کی تعلیم
31:09کہ ہم قرآن کو سمجھیں
31:10ابھی دیکھیں آپ درس قرآن کے اندر بیٹھے ہوئے تھے
31:13ایک مختصر سے نشست کے اندر
31:14اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
31:16یا روائے کیو ٹی وی نے ایک نشست رکھی
31:18نوجوانوں کے لیے
31:19آپ نے قرآن سنا
31:21ایک لمحے کے لیے آپ کی دل کی دنیا آستا آستا بدلنے لگی
31:24یہ اس کا اثر ہے
31:26یہ قرآن کی برکت ہے
31:28سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دل بدل گیا
31:30وہ اقبال کہتے ہیں نا
31:31وہ زمانے میں معزز تھے مسلمہ ہو کر
31:34اور تم ذریل و خار
31:35بلکہ ہم سب ذریل و خار ہوئے
31:37تاریخِ قرآن ہو کر
31:38ہم نے قرآن کو چھوڑ دیا
31:40تو قرآن کی تلاوت
31:42قرآن کی فہم
31:43اور پھر قرآن کی سمجھ
31:45یہ انسان کو قرآن کے ساتھ
31:47تعلق مضبوط کرنے کا
31:49تب ہی قرآن نے کہا کہ
31:50وَا تَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِیَعَ
31:53فرمایا یہ اللہ کی رسی کو
31:55مضبوطی سے تھام لو
31:56فرمایا کونسی اللہ کی رسی ہے
31:58کوئی آسمان تو اس سے نہیں لٹک رہی ہے
31:59فرمایا حَبْلُ اللَّهِ اَيِّلْ قُرْآن
32:02فرمایا حَبْلُ اللَّهِ کیا ہے
32:05اللہ کی رسی کیا ہے
32:07فرمایا یہ قرآن
32:08اللہ کی رسی ہے
32:10فرمایا اس کو مضبوطی سے تھام لو
32:12آخری بات یہ ہے
32:13اس بیٹے کے سوال کی
32:14اللہ اکبر
32:15اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
32:16جب خطبہ حجت الودا فرمایا
32:18تو صحابہ اکرام سوالا
32:20صحابہ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا
32:21میرے صحابہ اگلے سال میری اور آپ کی
32:23اس مقام پر بلاقات نہیں ہوگی
32:25توجہ کرنا ذرا
32:26اِنِّي تَرَقْتُ فِيكُمُسَّقَلَائِن
32:29آنَا تَارِقُ فِيكُمُسَّقَلَائِن
32:31میں دو چیزیں تم پر چھوڑ کے جا رہا ہوں
32:33مضبوط باری
32:34اَوَّلْهُمَا كِتَابُ اللَّهِ فِيهِ الْخُدَى وَالنُّورِ
32:38وَسُنَّتِي وَعِتْرَتِي
32:39دوسرے حدیث کے اندر فرمایا
32:41فرمایا کہ میں قرآن چھوڑ کے جا رہا ہوں
32:43لیکن آج امت نے کیا کی
32:46آپ سوشل میڈیا پر دیکھیں
32:47کہ دنیا جہان کی مذہبی سٹیج کے اوپر بھی
32:50کہانیاں بکری ہوتی ہیں
32:51واحیات قسم کے اشعار بک رہے ہوتے ہیں
32:54اگر نہیں ہے
32:56تو ہماری زندگیوں کے اندر قرآن نہیں ہے
32:58تو بیٹا بہت مرکزی سوال آپ نے کیا ہے
33:01قرآن سے اپنا تعلق نوزوانوں کو
33:04مضبوط کرنا چاہیے
33:05جی بیٹا
33:06میرا سوال آپ سے یہ ہے
33:09اپنے نفس کو پاک کیسے جئے جائے
33:11مطلب گناہوں سے کیسے روکا جائے
33:13اپنے نفس کو
33:14دیکھیں بیٹا اپنے نفس کو پاک کرنے کا
33:16جو قرآن نے اسلوب عطا فرمایا
33:18اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
33:20بہت اچھا سوال کیا
33:21رب تعالیٰ فرماتا ہے
33:22وَلِي مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ
33:24وَنَهَن نَفْسَ عَنِ الْحَوَىٰ فَإِنَّ الْجَنَّةِ
33:27الْبَاوَىٰ
33:28میں وَن لَئِنر آپ کو جواب دوں گا
33:31رب تعالیٰ
33:31رب تعالیٰ نے فرمایا
33:32کہ جو اس بات سے ڈر گیا
33:34کہ مجھے ایک دن جا کر
33:36اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہونا ہے
33:38مجھے حساب دینا ہے
33:40زندگی کے ہر ہر لہزے کا
33:42ہر ہر لمحے کا
33:43ہر ہر نعمت کا
33:44تو فرمایا
33:45پھر وہ اپنے آپ کو
33:47نفسانی خواہشات سے
33:48وَنَهَن نَفْسَ عَنِ الْحَوَىٰ
33:49نفسانی خواہشات سے
33:51نفسانی برائیوں سے
33:52آلائشوں سے
33:53اپنے آپ کو بچاتا ہے
33:54تو فَإِنَّ الْجَنَّةَ
33:55اِلْمَاوَىٰ
33:56اس کا سکانہ جو ہے وہ جنت ہوتی ہے
33:58تو قرآن نے کیا کہا
33:59کہ یہ تصور
34:00یہ کونسپٹ
34:01جتنا زیادہ مضبوط ہوگا
34:03کہ مجھے
34:04اللہ کی بارگاہ میں جا کر
34:05جواب دینا ہوگا
34:07آپ سکول جاتے ہیں
34:08آپ کو ذہن میں ہوتا ہے
34:10کہ کل مجھے استاد کو
34:11سبق سنانا ہے
34:11آپ گھر آتے ہیں
34:13امی نے یہ پیسے دیئے
34:14مجھے اس کا آکے
34:15واپس امی کو حساب دینا ہے
34:16تو انسان ہر چیز کو
34:18مینج کرتا ہے
34:18صحیح کرتا ہے
34:19کہ میری مسئولیت ہے
34:20اکاؤنٹیبیلٹی ہے
34:21مجھ سے پوچھا جائے گا
34:22جب انسان اس کو
34:23بلا بیٹھتا ہوا
34:24نہیں یار کچھ بھی نہیں ہے
34:26ایسے مولا لوڈ را رہے ہیں
34:27ایسے خام خواہ
34:28جندگی ہے
34:29چل کرو جیو
34:31قرآن کہتا ہے
34:32فَحَسِبْتُمْنَمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثَ
34:34وَأَنَّكُمْ مِنِنَا لَا تُرْجَوْنَ
34:36کیا تم نے گمان کر لیا
34:37کہ تمہیں ایسے بھیجا ہے
34:38تم سے کوئی حساب کتاب نہیں ہوگا
34:40فرما ہے حساب کتاب ہوگا
34:42تو بیٹا یہ کونسیپٹ
34:44اور تصور جو ہے
34:45یہ انسان کو
34:46نفسانی خواہشات سے دور کر کے
34:48نفس کو پاک کرتا ہے
34:50اور اللہ تبارک و تعالیٰ کا مقرب بلاتا ہے
34:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:54قبل مفتی صاحب میراب سے یہ سوال ہے
34:56کہ حضرت خواجہ غریب نواز کو
35:00غریب نواز کیوں کہا جاتا ہے
35:01بیٹا غریب نواز کا معنی ہے
35:04غریبوں کو نوازنے والا
35:06دیکھیں
35:07اللہ تبارک و تعالیٰ
35:08سارے جہان کو عطا کرنے والا ہے
35:11قُلِ اللَّهُمَ مَالِكَ الْمُلْكِ تُوْتِ الْوَلْكَ مَنْتَشَاء
35:13سب کچھ دست قدرت
35:17اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاتھ میں
35:19لیکن یہ جو ہم علیاء کرام کو
35:22قوسِ آزم کہتے ہیں
35:23یا داتا کہتے ہیں
35:25یا غریب نواز کہتے ہیں
35:26اس سے مراد یہ نہیں ہے
35:28کہ وہ فی نفسی فی ذاتی کو خدا بن گئے
35:30اللہ تبارک و تعالیٰ دینے والے
35:33لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے
35:35اپنے بندوں کو یہ قوتیں
35:37طاقتیں عطا فرمائیں
35:38کہ ان کے صدقے رب تبارک و تعالیٰ
35:41بندوں پر کرم کرتا ہے
35:42تو دینے والی ذات تو اللہ کی ہے
35:45لیکن حضرت خواجہ خواجگان
35:47خواجہ غریب نواز
35:48یعنی ان کی دہلیس پر کوئی بھی آیا
35:50شاہ آیا گدا آیا کوئی بھی آیا
35:53کسی کو معروم نہیں بھیجا
35:55اور عطا کر کے بھیجا
35:57یہ مراد ہے
35:58تو رب تبارک و تعالیٰ
35:59آپ سب بزرگوں کو بچوں کو برکتیں رحمتیں
36:03عطا فرمائے
36:04اور قرآن کا جو ہم نے درس دیا ہے
36:06اللہ تبارک و تعالیٰ
36:07قرآن کے نور سے
36:09ہمارے دلوں کو منور فرمائے
36:11اللہم نفر قلوبنا بالقرآن
36:13اللہم نفر قلوبنا بالقرآن
36:16اللہم زین اخلاقنا بالقرآن
36:18اللہم ارحمنا بالقرآن العظیم
36:21قجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
36:25پر رحمتی کا یا ارحم الراحمین
36:27و آخر دعوانان الحمدللہ
36:29اللہ اللہ
Comments

Recommended