Skip to playerSkip to main content
Shan e Auliya - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - Talk Show

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk

Speaker: Mufti Muhammad Ramzan Sialvi

#ShaneAuliya #HazratShaikhAbdulQadirJilaniRA #aryqtv #islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah'aikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30وَأَوْلِيَاءِ أُمَّتِهِ وَعُلَمَاءِ مِلَّتِهِ وَمَنْ تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ
00:37أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:43أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
00:49الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتْنَقُونَ صدق اللہ العظیم
00:54معزز ناظرین و سامعین
00:56پروگرام شانِ اولیاء
01:00اور میں ہوں محمد رمضان سیالوی
01:05آپ کی خدمت میں
01:07عظمتِ اولیاءِ زام کے عنوان کے ساتھ
01:12حاضرِ خدمت
01:15سب سے پہلے یہ سمجھئے
01:17کہ اللہ رب العزت نے
01:19قرآنِ مزید فرقانِ حمید میں
01:22یہ جو
01:25حضرات اولیاءِ ازام ہیں
01:27جنہیں ہم اہلاللہ کے نام سے یاد کرتے ہیں
01:31صوفیاء کے نام سے یاد کرتے ہیں
01:34مشایخ کے نام سے یاد کرتے ہیں
01:37پیرانِ ازام کے نام سے یاد کرتے ہیں
01:40صلحاء کے نام سے یاد کرتے ہیں
01:42can I say the Quranın mezeed for a humide
01:45in line of eyahs ayahs meaning
01:48inamyaz aradka mustaqil alag'da
01:52say Thanks for a moment
01:53or you can say
01:56was written in keid
01:59kis faresите
02:00and inki azmatu šan
02:03korene mezeed
02:05ki se bayaan karta hai
02:07Metruh'a sokhan ke tawar pere
02:08Quranın mezeed ki
02:09joh ek ayahe kariyma
02:11میں نے آپ کی خدمت میں پڑی ہے
02:13رب کائنات
02:14اشارت فرماتا ہے کہ
02:17خبردار بے شک
02:18جو اولیاء اللہ ہیں
02:22انہیں
02:22نہ کوئی خوف ہے نہ وہ غمگین
02:24ہوں گے اور یہ
02:26اولیاء اللہ کون ہیں
02:29اللذین آمنوا
02:30وکانوا یتقون
02:32یہ وہ ہستیاں ہیں
02:34جو ایمان میں بھی کامل ہیں
02:36اور عمل صالح
02:38میں بھی کامل ہیں
02:39یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے
02:42اور انہوں نے تقوی اختیار کیا
02:44اور آگے
02:46اللہ رب العزت نے ان کے لئے انعامات
02:48کا ذکر کیا ہے
02:49کہ لہم البشرا فی الحیات الدنیا
02:52وفی الاخرہ
02:53کہ ان اولیاء اللہ کے لئے
02:56دنیا اور آخرت کی زندگی
02:58میں بشارات ہیں
02:59اللہ رب العزت کی رضا کی
03:02جنت کی محبوبیت کی
03:04خوشخبریاں اور بشارات ہیں
03:07اور
03:08اللہ رب العزت کی طرف سے ان کے لئے اعلان ہے
03:11لا تبدیل لکلمات اللہ
03:14اللہ کا یہ فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا
03:18دارکہو الفوز العظیم
03:20اس صف میں شامل ہو جانا
03:22اللہ رب العزت کی بشارات کو پا لینا
03:25اور
03:27دونوں جہانوں میں بشارات سے متصف ہو کر
03:31کامیاب و کامران ہو جانا
03:33دارکہو الفوز العظیم
03:35یہی بہت بڑی کامیابی ہے
03:40قرآن مجید نے
03:41اس آیت میں
03:44ان آیات میں
03:45اولیاء اللہ کا ذکر کیا ہے
03:47آئیے ایک مقام پہ اور چلتے ہیں
03:49اللہ رب العزت نے
03:52قرآن مجید کی پہلی سورت
03:54جسے ہم
03:54ہر نماز کی ہر رکت میں پڑھتے ہیں
03:57سورت الفاتحہ
03:59جس میں ہم ایک اللہ کی بارگاہ میں
04:01التجاہ کرتے ہیں
04:02اہدنا الصراط المستقیم
04:05صراط الذین انعامتا علیہم
04:08مولا کریم ہمیں سیدھے راستے پر چلا
04:11ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا
04:14جن پر تو خوش ہوا
04:16جن پر تو راضی ہوا ہے
04:18جن پر تو نے انعام فرمایا ہے
04:21مولا ہمیں ان کا راستہ دکھا
04:22اب مادی دنیا میں
04:25ظاہر کی دنیا میں
04:26ہم اگر یہ دیکھیں
04:29تو انعامات کی فیرست مختلف ہے
04:32اور ہر انسان انعام یافتہ
04:34فرد یا افراد کی تشریح
04:36اپنی مرضی سے کر سکتا ہے
04:38ہمارے نزدیک
04:41مادی اعتبار سے
04:42دنیا کے اعتبار سے
04:43نعمتوں میں موجود شخص کو
04:46انعام یافتہ سمجھا جاتا ہے
04:48سمجھا جا سکتا ہے
04:50آئیے قرآن مجید سے ہی پوچھتے ہیں
04:52کہ رب کائنات
04:54تو نے ہمیں حکم دیا ہے
04:56کہ ہم دعا کریں
04:57کہ مولا ہمیں
04:59اپنے انعام یافتہ
05:00لوگوں کا راستہ دکھا دے
05:02رب کائنات
05:03تو ہی ارشاد فرما دے
05:05تو ہی ہمیں رہنمائی کر دے
05:07کہ جن پر تیرا انعام ہوا ہے
05:10وہ کون لوگ ہیں
05:12تو رب کائنات نے
05:14اپنے انعام یافتہ
05:16لوگوں
05:16کا
05:17ذکر کیا ہے
05:19چار جماعات کا ذکر کیا ہے
05:21اور ان کا
05:23ٹائٹل
05:23الگ الگ ذکر کیا ہے
05:25اور یہی میں بتانے جا رہا ہوں
05:27کہ اللہ رب العزت نے
05:28اس طبقے
05:30صوفیاء
05:30طبقے اولیاء
05:32طبقے صلحاء
05:33ان کا ذکر
05:34قرآن مجید میں
05:35الگ سے کیسے کیا ہے
05:37چنانچہ ارشاد ہوتا ہے
05:39کہ
05:39وَمَنْ يُطْعِ اللَّهَ وَالرَّسُولِ
05:41فَأُولَائِكَ مَعَلَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
05:44مِنَ النَّبِيِّينَ
05:47وَالصِّدِّقِينَ
05:49وَالشُهَدَاءَ
05:50وَالصَّالِحِينَ
05:52کہ جو
05:54اللہ رب العزت کے
05:55انعام یافتہ لوگ ہیں
05:57اللہ کریم فرماتا ہے
05:58ان کی چار
05:59کیٹیگریز ہیں
06:01چار
06:01گروپس ہیں
06:03چار جماعات ہیں
06:04اور ان کے
06:06انوانات چار ہیں
06:07وہ پہلا
06:08طبقہ انبیاء ہے
06:10دوسرا طبقہ صدیقین ہے
06:13تیسرا طبقہ شہداء ہے
06:15وَالصَّالِحِينَ
06:17اور چوتھا طبقہ صلحہ ہے
06:19میں
06:20تشریح میں جائے بغیر
06:22اَلَا اِنَّا أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ
06:26وَالَا هُمْ يَحْزَنُونَ
06:27کے ساتھ
06:28اس کو لنک کرتے ہوئے
06:30یہ وضاحت کرنا چاہتا ہوں
06:32کہ
06:32اللہ رب العزت نے
06:33جن ہستیوں
06:36کا ذکر
06:37انام یافتہ
06:38لوگوں کے طور پہ کیا ہے
06:40ان میں جو
06:41چوتھے لوگ ہیں
06:42جن کا چوتھے نمبر پہ ذکر ہے
06:44وہ
06:45انبیاء
06:47صدیقین
06:48شہداء کے بعد
06:50صالحین ہیں
06:51یہی وہ صالحین ہیں
06:53جنہیں
06:54دوسری جگہ پر
06:55اولیاء اللہ کے نام سے
06:57ذکر کیا ہے
06:59ان دونوں آیات سے
07:01یہ پتا چلتا ہے
07:02کہ جیسے ہمیں
07:04جماعتِ انبیاء کا پتا ہے
07:06جیسے ہمیں
07:07جماعتِ صدیقین کا پتا ہے
07:09جیسے ہمیں
07:10جماعتِ شہداء کا پتا ہے
07:12تو اسی طرح
07:13جماعتِ اولیاء کو بھی
07:15اللہ رب العزت نے
07:16الگ سے ذکر کیا ہے
07:17اور یہاں یاد رہے
07:19کہ جب ہم
07:20ان صفات کو
07:21عموماً ذکر کریں گے
07:22تو یاد رہے
07:23تمام
07:24انبیاء
07:24صدیقین
07:25کے سردار ہیں
07:26ان میں شہداء بھی ہیں
07:28وہ تمام کے تمام
07:29صلحاء اور صالحیت
07:31کے
07:32اعلی درجے پر ہیں
07:33لیکن یہاں پہ
07:34ان کے
07:35الگ الگ ذکر کرنے سے
07:36ہی یہ پتا چل رہا ہے
07:38کہ شہرت
07:39اور پاپورٹی
07:41کو سامنے رکھتے ہوئے
07:42یہ دیکھیں
07:43انبیاء علیہ السلام
07:46حضرت آدم علیہ السلام سے لے کے
07:48ختمی مرتبت
07:49حضور سیدی خاتم النبیین
07:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:53یہ جماعتِ انبیاء ہے
07:55اور مفسرین کی آراء کو سامنے رکھیں
07:58تو پھر صدیقین سے مراد جماعتِ صحابہ ہے
08:01شہداء سے مراد جماعتِ اہلِ بیت ہے
08:04اور
08:05صلحاء سے مراد جماعتِ اولیاء ہے
08:07جماعتِ صوفیاء ہے
08:09ایک مرتبہ پھر پلٹیے
08:12دعا کرتے ہیں
08:13کہ مولا ہمیں
08:14انعام یافتہ
08:16لوگوں کے راستوں پر چلا
08:18ان کے راستے پر ہمیں چلا
08:20ان چار کا ذکر ہوا ہے
08:22اور چونکہ ہمارا عنوان
08:24عظمت و شانِ اولیاء ہے
08:26تو اب مجھے کہنے دیجئے
08:29کہ ان آیات کی روشنی میں
08:31ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں
08:34کہ ربِ کائنات کا انعام
08:36جب انعام یافتہ لوگوں میں
08:38صلحاء
08:39اولیاء
08:40مشایخ
08:40اور
08:41ان
08:42پاکانِ امت کا ذکر آئے گا
08:45تو پھر مجھے کہنے دیجئے
08:46جب جماعتِ اولیاء کی بات آئے گی
08:49تو پھر ہم یہاں سے چلیں گے
08:51کہ اللہ رب العزت کا انعام
08:53حضرتِ خاجہ حسن بسری پر ہے
08:55اللہ رب العزت کا انعام
08:57حضرتِ خاجہ جنیدِ بغدادی پر ہے
08:59اللہ رب العزت کا انعام
09:01حضرتِ حبیبِ عجمی پر ہے
09:03اللہ رب العزت کا انعام
09:05نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعیت میں
09:08ابو الفضل محمد خطری پر ہے
09:11اللہ رب العزت کا انعام
09:13حضور سیدنا داتا گنجبک شریح حجویری پر ہے
09:16اللہ رب العزت کا انعام
09:18حضور سیدنا غوثِ پاک
09:19her
09:21had
09:24had
09:24her
09:27had
09:29her
09:31sohruverdiy per hai Allah rabul
09:33azzat ka inam yakiena
09:34hazrat khajah siyyid muayinuddin
09:36chishit i ajmeri per hai Allah rabul
09:39azzat ka inam hazrat baba
09:40fariduddin masood ganjah shakr per hai
09:43Allah rabul azzat ka inam
09:45huzor siyyidhi pirsiyan
09:46ljpal per hai Allah rabul azzat
09:48ka inam huzor siyyiduna bihrayaliyashah
09:51per hai wo silsala-i-qadriya ho
09:52wo nqshbandiya ho wo
09:54wo sohruverdiya ho wo chishitiya ho
09:56wo jitnye roohani selaasil hai
09:58unke mقتadr jitnye aulia hai
10:00jitnye asfiyah hai
10:02jitnye atqiyah hai
10:03allah rabul azzat ka inam
10:05in tamam per hai
10:06yeh jamaat eulia hai
10:08yeh jamaat e-sufiyah hai
10:09yeh jamaat e-ahilullah hai
10:11اور yeh
10:12us mertabah ihsan per
10:14mertabah ihsan per
10:16pehunche huye
10:17وہ khushnصیب لوگ hai
10:19وہ khushnصیب jamaat ke afradi hai
10:21que jenhe allah rabul azzat
10:23ne epni mhabbat ke liye
10:24منتخب فرmaya
10:25epni mhabbat ke liye
10:27in ko chul liya hai
10:28اور inhoh ne apna sab kuch
10:30allah rabul azzat ki rza ke
10:32sepurdh kar diya hai
10:33وہ mhabubiyyat elahiyah ke
10:35us aalha dرجhe par
10:37fayiz huye hai
10:37اور شرق se gherb tuk
10:39شimال se junوب tuk
10:40allah rabul azzat ki
10:42توفیق
10:42nabhi karim alayhi wa sallam ki
10:44atibah
10:50allah rabul azzat
11:04allah rabul azzat ki
11:14allah rabul azzat ki
11:15mhabbat se aachna kiya
11:17allah rabul azzat ke
11:20allah rabul azzat ki
11:21allah rabul azzat ki rza ke
11:25rastun per chalne ki nishanadhi ki hai
11:45allah rabul azzat ki
12:14allah rabul azzat ki
12:20allah rabul azzat ki
12:32allah rabul azzat ki
12:34allah rabul azzat ki
12:52allah rabul azzat ki
12:53allah rabul azzat ki
13:05allah rabul azzat ki
13:16allah rabul azzat ki
13:33اس کے مختلف مضامین ہیں
13:37اور
13:37ان پر میں آگے چل کے بات کروں گا
13:40علیاء اعظام کے
13:41فضائل پر جو حصہ ہے
13:43اس پر پہلے بات کرتے ہیں
13:47حدیث پاک
13:48پیچھے سے
13:49اپنی سیکوینس میں چلتے ہوئے
13:51اللہ رب العزت فرماتا ہے
13:53محبوب کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
13:55کی زبان پاک سے
13:56کہ لا يزال عبدی يتقرب علی بن نوافل
14:01کہ میرا بندہ
14:04کسرت عبادت
14:06اور کسرت نوافل
14:08کے ذریعے سے
14:09میرے قریب ہوتا رہتا ہے
14:11جیسے میں نے کہا اس پر میں بات
14:12آگے چل کے کروں گا یہ حدیث پاک
14:15عرض کرنے کے بعد
14:17کیا مطلب
14:18کہ اللہ رب العزت
14:21اور بندے کے درمیان میں
14:23جو ایک فاصلہ ہے
14:25وہ فاصلہ سمٹتا رہتا ہے
14:27وہ فاصلہ کم ہوتا رہتا ہے
14:30اور بندہ
14:33گاہے با گاہے
14:34time to time
14:35اللہ رب العزت کے قرب کی منازل
14:38اور اس کے محبت کے مراتب کو تیہ کرتے ہوئے
14:41اللہ رب العزت کے قریب ہوتا چلا جاتا ہے
14:44اور وہ قریب کیسے ہوتا ہے
14:47کن چیزوں کے ذریعے سے ہوتا ہے
14:49وہ میں آگے چل کے عرض کرتا ہوں
14:51تاکہ
14:52یہ ہمیں پتا چل جائے
14:54کہ اللہ رب العزت کی محبت کے دروازے
14:57اللہ رب العزت کی قرب نزدیکی اور رضا کے دروازے
15:01جیسے اس سے پہلے صدیوں کھلے رہے
15:05آج بھی اور قیامت تک کھلے ہوئے ہیں
15:07اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے
15:10اللہ رب العزت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے ساتھ
15:15ان راستوں پر گامزن ہو کر
15:17اللہ کی محبت اور رضا کو
15:19آج بھی اسی طرح پایا جا سکتا ہے
15:23اللہ کریم فرماتا ہے کہ بندہ نوافل کے ذریعے
15:26میرے قریب ہوتا رہتا ہے
15:28میرے نزدیک ہوتا رہتا ہے
15:30میرے اور اس کے درمیان میں
15:32محبت کا تعلق
15:33میرے اور اس کے درمیان میں
15:35عبدیت اور رضا کا تعلق
15:38مضبوط ہوتا چلا جاتا ہے
15:40بندہ اپنی رضا کو
15:43میری رضا کے سامنے سلنڈر کرتا چلا جاتا ہے
15:46وہ میری محبت کو
15:48وہ میری رضا کو
15:49always
15:50my darling
15:53my
15:53I'm
15:54my
15:55my
15:55I'm
15:56I'm
16:09I'm
16:11I'm
16:11I'm
16:18I'm
16:19Amin ko bulaathe hen
16:20اور Jibril Amin ko bula
16:23ker usse firmate hen
16:24اور usse pehle Allah Rabbeulajit firmata hai
16:26que hattah Ihabhu
16:28ایک maqam, ایک menzil áti hai
16:31que jub mein
16:32اس bendoe ko apna mahabub bena leta ho
16:34ek bata yad rahe
16:36bendoe sab hai, mahluk sab hai
16:39اس meinse phir bendoe hai
16:40bendoe meinse phir Allah
16:42ke bendoe hai, phir uske bendoe
16:44khas hai, jiske baare mein
16:46Ibaliis ko jab jinnat se nikaala gaya
16:48تو اس نے کہا دیا تھا
16:51اللہ رب العزت نے ارشاد فرما دیا تھا
16:53جب اس نے کہا کہ
16:55مولا کریم میں ان کو گمراہ کروں گا
16:58میں ان کو سراتِ مستقیم سے ہٹاؤں گا
17:00تو اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا تھا
17:03کہ اِنَّ عِبَادِ لَيْسَ لَكَا عَلَيْحِمْ سُلطَّان
17:06جو میرے ہوں گے ان پر تیرا بس نہیں چلے گا
17:09وہ تیری چالوں میں
17:11تیرے وسوسوں میں
17:13اور تیری شرارتوں میں نہیں آئیں گے
17:15وہ مقبوب بندے
17:20جب اس خاص منزل کے لیے
17:22راہ پر چلتے ہوئے
17:24اس خاص منزل پر پہنچتے ہیں
17:26تو اللہ رب العزت فرماتا ہے
17:28کہ پھر اس خاص مقام پہ آ کے
17:30حتی حبہو
17:31میں اسے اپنا محبوب بنا لیتا ہوں
17:36اپنا محبوب بنا لیتا ہوں
17:37اسے چن لیتا ہوں
17:39اپنی خاص محبت کے دائرے میں
17:41اس کو شامل کر لیتا ہوں
17:43اپنے محبوبوں کی فہرست میں شامل کر لیتا ہوں
17:47اور یہاں رکھ کر میں پھر بتاتا چلوں
17:50کہ جب یہ اہلاللہ صوفیاء
17:53جن کے میں نے نام لیے ہیں
17:55جن کے بابرکت نام میں نے
17:56مختصر مشاہیر
17:58جو بہت پاپولر ہیں
18:00میں نے ان کے نام لیے ہیں
18:02ان کی زندگی میں
18:04وہ ایک مقام آیا
18:05ایک سٹیج آئی جب اللہ رب العزت کی
18:08طرف سے اعلان ہوا
18:09اور جبریل امین کو بھلا کر
18:12پھر اللہ رب العزت فرماتا ہے
18:15کہ جبریل سنو
18:16میں نے زمین پر رہنے والے
18:18اپنے فلاں بندے کو
18:19اپنا محبوب بنا لیا ہے
18:21اور اگر میں اس کو تھوڑا کھول دوں
18:23تو مطلب یہ ہوگا
18:26کہ اللہ رب العزت
18:29محبوب بناتا ہے
18:32محبت کے لیے انہیں پسند فرما کر
18:34اس محبت کے خاص دائرے میں
18:38محبوبوں کی خاص فہرست میں
18:39جب انہیں شامل فرما لیتا ہے
18:42تو جبریل امین کو بنا کر
18:43یوں فرماتا ہے کہ جبریل
18:46زمین پر بسنے والا
18:48وہ میرا بندہ
18:49جسے دنیا حسن بسری کہتی ہے
18:52جبریل میں نے اسے اپنا محبوب
18:54بنا لیا ہے
18:55عبدالقادر الجیلانی
18:56میں نے اسے اپنا محبوب بنا لیا ہے
18:59علی بن عثمان حجویری
19:01میں نے اسے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:03مہین الدین چشتی اجمیری
19:05کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:07قطب الدین بختیار کاکی کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:11فرید الدین مسعود کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:15نظام الدین اولیاء کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:18نور محمد محاروی کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:21شاہ سلیمان تونسوی کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:25شمس العارفین شمس الدین سیالوی کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:30شہاب الدین سہروردی کو میں نے اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:33شیر محمد شرقپوری کو میں نے
19:35اپنا محبوب بنا لیا ہے
19:37جبریلِ امین کو ربِ کائنات
19:39جب یہ فرماتا ہے
19:40تو اس کے ساتھ حکم یہ دیتا ہے
19:42کہ جبریل جاؤ
19:44اور جا کر
19:45تمام فرشتوں میں یہ اعلان کر دو
19:49اللہ اکبر
19:50کیا مطلب
19:51اللہ رب العزت سے محبت
19:53اللہ رب العزت کی محبوبیت
19:56وہ ڈھکی چھپی نہیں رہتی
19:58وہ پردوں میں نہیں رہتی
20:01ربِ کائنات
20:02اسے پہلے جبریلِ امین پر ظاہر فرماتا ہے
20:05اور جبریلِ امین پر ظاہر فرمانے کے بعد
20:07پھر تمام فرشتوں میں
20:09منادی اور اعلان کرنے کا حکم دیتا ہے
20:12کہ جاؤ جبریل
20:13جا کر تمام فرشتوں کو بتا دو
20:15کہ میں نے زمین پر اپنے فلاں بندے
20:17کو اپنا محبوب بنا لیا ہے
20:19اور پھر کیا ہوتا ہے
20:21تمام ملائکہ
20:24یہ تمام نورانی مخلوق
20:26کو پتہ بھی چل جاتا ہے
20:28اور صرف پتہ نہیں چلتا
20:29وہ بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں
20:31اب اس محبت کے سمرات کیا ہیں
20:33وہ بھی میں آگے چل کے عرض کرتا ہوں
20:35کہ جب وہ ملائکہ کا محبوب بنتا ہے
20:37تو پھر اس کے سمرات
20:39اور اس کے اثارات کیا ہوتے ہیں
20:41حدیث پاک میں بھی بیان کیا گیا ہے
20:43اور اس کے بعد پھر کیا ہوتا ہے
20:45اللہ رب العزت
20:46ارشاد فرماتا ہے
20:47کہ پھر
20:50وہ محبت
20:51اولیاء کی
20:52اس اللہ کے محبوب بندے کی
20:56پھر
20:56زمین میں اڑیل دی جاتی ہے
20:58زمین میں بسنے والے
21:00جو
21:01اللہ کے محبوب بندے دیگر ہوتے ہیں
21:04صالحین سے محبت کرنے والے
21:06اور
21:07قلب سلیم رکھنے والے
21:09جو ایمان والے ہوتے ہیں
21:11اللہ رب العزت
21:12ان کے دلوں میں
21:14ان کی محبت کو ڈال دیتا ہے
21:15ثم يودع لہ القبول
21:18اور پھر
21:19اس کا اثر
21:20اور اس کا سمر
21:21یوں ظاہر ہوتا ہے
21:22کہ اس کی شہرت ہو جاتی ہے
21:24اس کی مشہوری ہو جاتی ہے
21:26لوگ اسے جاننے لگتے ہیں
21:27لوگ اسے پہچاننے لگتے ہیں
21:29لوگ اس کے نام سے واقف ہو جاتے ہیں
21:32لوگ اس کی
21:33عبادت کے
21:34اس کی خدمت کے
21:35اس کی محبت کے
21:37اس کی تقوی کے
21:38اس کی تحارت کے
21:39اللہ رب العزت کے ساتھ
21:41محبت کے تذکرے کرتے ہیں
21:42اور قرآن مجید میں جو کہا گیا
21:44فَذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
21:46وہ مصداق بنتے ہیں
21:48وہ محبوبیت کے
21:49اس مقام تک پہنچنے سے پہلے
21:51وہ ہر وقت
21:52اللہ کے ذکر میں رہتے ہیں
21:54اور پھر
21:54اللہ رب العزت
21:55ان پر یہ انعام فرماتا ہے
21:57کہ رب کائنات
21:58ان کا چرچہ کر دیتا ہے
21:59لوگ ان کو جاننے
22:00پہچاننے لگ جاتے ہیں
22:02تو پھر
22:03مخلوق ان کی طرف
22:04کھنچی چلی جاتی ہے
22:05اور یہاں پہ
22:06یہ بات میں کرنا
22:07ضروری سمجھتا ہوں
22:08کہ اولیاء اللہ سے محبت
22:12جماعت اولیاء سے محبت
22:14یہ قسبی نہیں
22:16وہبی ہے
22:17قسبی نہیں وہبی ہے
22:19اس کا مطلب یہ ہے
22:21کہ اللہ کے محبوب بندوں سے
22:23محبت
22:23خود سے نہیں کی جاتی ہے
22:25اللہ رب العزت کی توفیق سے
22:29اللہ رب العزت کی توفیق سے
22:31پاک نیک صالح
22:34اور خوش نصیبوں کو
22:36ان اولیاء کی محبت
22:38عطا کی جاتی ہے
22:39انہیں ودیت کی جاتی ہے
22:41اور اللہ رب العزت کی طرف سے
22:43بطور انام
22:44اپنے محبوب بندوں کی محبت
22:46ان کو عطا کی جاتی ہے
22:48ایک اور حدیث پاک کا مفہوم یہ ہے
22:50کہ پھر جب وہ محبوبیت
22:52اس محبوبیت کے درجے پر
22:54وہ فائز ہو جاتے ہیں
22:55تو پھر اللہ رب العزت کا
22:57ان پر انام کیا ہوتا ہے
22:58اور یاد رکھئے
23:00اس حدیث پاک کو
23:01تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہوئے
23:03اور اس کے معنی اور مطالب
23:05کو عرض کرتے ہوئے
23:06یہ بات پیشے نظر رہے
23:08کہ رب کائنات اب جو انہام فرما رہا ہے
23:11محبوب بنانے کے بعد
23:12ان پر جو انہام فرما رہا ہے
23:15ان کے اوپر جو اپنا فضل فرما رہا ہے
23:18اس کے ایک جھلک دیکھئے
23:19اور
23:20اللہ رب العزت جو عطا فرمانے والا ہے
23:23وہ بیان کر رہا ہے
23:24وہ ارشاد فرما رہا ہے
23:26اور وہ دنیا میں ظاہر کیسے ہوتا ہے
23:28اللہ رب العزت فرماتا ہے
23:30کہ پھر ایک مقام ایک منزل آتی ہے
23:32اس محبوبیت کے درجے پر فائز ہونے کے بعد
23:35کنت سمعہو اللذی يسمعہو بہی
23:37اللہ اکبر
23:40اللہ رب العزت فرماتا ہے
23:41کہ میں اس کے کان بن جاتا ہوں
23:44جس سے وہ سنتا ہے
23:46میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں
23:48جس سے وہ پکڑتا ہے
23:50میں اس کی آنکھیں بن جاتا ہوں
23:52جس سے وہ دیکھتا ہے
23:54میں اس کے پاؤں بن جاتا ہوں
23:56جس سے وہ چلتا ہے
23:57یا اس مطلب کی وضاحت ضروری ہے
23:59کہ اللہ رب العزت فرماتا ہے
24:01کہ میں اس کے کان بنتا ہوں
24:02جس سے وہ سنتا ہے
24:04میں اس کے ہاتھ بنتا ہوں
24:06جس سے وہ پکڑتا ہے
24:07میں اس کی آنکھیں بنتا ہوں
24:08جس سے وہ دیکھتا ہے
24:10میں اس کے پاؤں بنتا ہوں
24:11جس سے وہ چلتا ہے
24:12کیا مطلب ہے اس کا
24:13مطلب اس کا یہ ہے
24:14کہ یاد رکھئے
24:17اللہ رب العزت کے انعام
24:18اور اس کے فضل کے اس لیول کو
24:20سمجھنے کی کوشش کی تھی ہے
24:22کہ اللہ رب العزت جو فرما رہا ہے
24:24کہ میں اس کے کان
24:26میں اس کی آنکھیں میں اس کے ہاتھ میں اس کی زبان میں اس کے پاؤں بنتا ہوں
24:31مطلب یہ ہے کہ میری خاص قدرت میری خاص قدرت اور اس کی تعیید میرے اس بندے کو حاصل ہو
24:39جاتی
24:40اس بندے کو میری قدرت کی خاص تعید اور خاص نصرت حاصل ہو جاتی ہے
24:47خاص قدرت تعید کیسے حاصل ہوتی ہے
24:50کہ دیکھنے کو
24:53سننے کو
24:54اس کی زبان سے
24:56سنا جا رہا ہوتا ہے
24:58کہ دیکھنے کو
25:00بولنے والی زبان
25:02حضرت شیخ عبدالقادر
25:05الجیلانی کی ہے
25:06دیکھنے کو زبان
25:08حضرت سیدنا غوث پاک
25:10رضی اللہ عنہ کی ہے
25:12دیکھنے کو زبان
25:13حضرت داتا گنج بخشری حجویری کی ہے
25:16دیکھنے کو زبان
25:17بابا فرید الدین مسود گنج شکر کی ہے
25:20دیکھنے کو ہاتھ ان کے ہیں
25:22دیکھنے کو پاؤں ان کے ہیں
25:25لیکن ان میں
25:26اللہ کی قدرت جلوہ فرما ہے
25:28کیا مطلب کہ جیسے رب کائنات
25:31جب کوئی حکم فرما دیتا ہے
25:33تو پھر وہ پورا ہو کے رہتا ہے
25:35جب اپنی زبان سے
25:37بندہ محبوب
25:38جب کچھ فرما دیتا ہے
25:40رب کائنات اس کو پورا کر دیتا ہے
25:42پھر وہ خاص قدرت
25:44سننے کی اللہ رب العزت کی طرف سے
25:47یوں وضیعت کی جاتی ہے
25:49یوں عطا کی جاتی ہے
25:50کہ ایک عام آدمی
25:52جو اس مرتبہ محبوبیت پر فائز نہیں ہے
25:54جو اللہ کے محبوبوں کی فیرست میں
25:57شامل نہیں ہے
25:58جب وہ سنتا ہے
26:01تو محدود سنتا ہے
26:03اس کی سننے کی قوت
26:05limited ہوتی ہے
26:06ایک خاص آواز میں
26:07ایک خاص فاصلے سے
26:09جب بولا جائے
26:10وہ تب ہی سنتا ہے
26:11اگر اس فاصلے اور اس رینج سے
26:14out ہو جائے
26:15وہ سن نہیں سکتا ہے
26:16اسے سمجھ نہیں آسکتی ہے
26:18اسی طرح دیکھنا
26:19ہجاب سے پیچھے پیچھے ہے
26:21اگر درمیان میں
26:22رکاوٹ آ جائے
26:23تو عام آدمی
26:24اس دیوار سے پیچھے
26:26دیکھ نہیں سکتا ہے
26:27اور اگر بولنا چاہے
26:29تو جہاں تک
26:30اس کی آواز جاتی ہے
26:31وہاں تک
26:32اس کی آواز کو
26:32سنائی دیتا ہے
26:33لیکن
26:34جب وہ
26:35اللہ کا محبوب بن جاتا ہے
26:38اللہ کے محبوبوں کی
26:39فیرست میں آ جاتا ہے
26:41اللہ کے محبوبوں کی
26:42لسٹ میں آ جاتا ہے
26:43اور اللہ کی
26:44وہ خاص قدرت
26:45وہ خاص نسرت
26:46وہ خاص تائید
26:48جب اس کو
26:49حاصل ہو جاتی ہے
26:50تو پھر
26:51وہ زمان و مکان کی
26:52قیود سے
26:53ماورا ہو جاتا ہے
26:54پھر وہ ان پردوں
26:55اور ہجابات سے
26:56نکل جاتا ہے
26:58پھر اللہ کی قدرت
26:59اس میں
26:59یوں ظاہر ہوتی ہے
27:01کہ وہ دور سے بھی سنتا ہے
27:02وہ نزدیک سے بھی سنتا ہے
27:04وہ پردوں کے بغیر بھی دیکھتا ہے
27:06وہ ہجابات کے پیچھے بھی دیکھتا ہے
27:08اور پھر
27:09اس کے دیکھنے کا
27:10یہ عالم ہوتا ہے
27:11میں اس کی تائید میں
27:12آپ کی خدمت میں
27:13یہ بات ارز کرتا ہوں
27:14کہ حضور
27:18خاجہ سید
27:19موئین الدین
27:20چشتی اجمیری
27:21رحمت اللہ تعالی
27:22آپ جب
27:23اپنے شیخ
27:24حضرت خاجہ عثمان
27:26حرونی
27:26حارونی
27:27رحمت اللہ تعالی
27:28ان کی بارگاہ سے
27:29فیوزات سے
27:31اور ان امانات سے
27:32جب ان کے حامل ٹھہرے
27:34اور اس خاص
27:35مختصر سے پروسس میں
27:37جب انہیں
27:38اللہ رب العزت کی
27:39رضا کے سپرد کر کے
27:40اس معبوبیت کے
27:42اس خاص درجے پہ
27:43وہ فائز ہو گئے
27:44تو اس کے بعد
27:46پھر حضرت
27:47خاجہ
27:48عثمان
27:49حرونی نے
27:49حضرت
27:50موئین الدین
27:51چشتی اجمیری سے پوچھا
27:52کہ موئین
27:54ذرا دیکھو
27:55نیچے
27:57تمہاری نظر
27:58کہاں تک جاتی ہے
27:59تم کہاں تک دیکھتے ہو
28:00جب اس وقت
28:02اس خاص
28:02قیفیت میں
28:03زمین پہ نظر
28:04دوڑائی دیکھا
28:05تو عرض کی کہ
28:06حضور
28:07میں تحت سرا تک دیکھتا ہوں
28:09کیا مطلب
28:10کہ زمین کی پہلی تحت
28:12تک میری نظر
28:12رک نہیں گئی ہے
28:14اللہ نے
28:15اپنے کرم سے
28:16جب مجھے اپنا محبوب
28:17بنا لیا ہے
28:18تو اب میں
28:19زمین کی تمام
28:20تہوں میں
28:20زمین سے نیچے
28:22تحت سرا تک
28:23میں دیکھ رہا ہوں
28:24فرمایا موئین
28:25اوپر دیکھو
28:25اوپر کہاں تک دیکھتے ہو
28:27جب نظر اٹھائی
28:28تو عرض کی
28:29کہہ حضور
28:30اس وقت
28:31تو میں
28:31عرش اولا تک
28:32دیکھتا ہوں
28:32یہ تمام
28:33حجابات
28:34اللہ کی محبوب
28:35بیت کے
28:36اس ترجے پر
28:37فائز ہونے کی وجہ سے
28:38وہ حجابات
28:39اٹھ جاتے ہیں
28:40اس کے
28:40اور مثال
28:41عرض کی
28:41دیتا ہوں
28:42حضور
28:42سیدنا
28:43غوث پاک
28:43شیخ
28:44عبدالقادر
28:45الجیرانی
28:45رضی اللہ
28:46تعالی عنہ
28:47آپ کا
28:47قصیدہ
28:48غوثیہ
28:48اس میں
28:49آپ
28:49کا ایک شیر ہے
28:50آپ یہ
28:51فرماتے ہیں
28:59کہ اللہ
29:01رب العزت کی
29:02توفیق کے ساتھ
29:03میں
29:03اللہ
29:04رب العزت
29:04کے تمام
29:05شہروں
29:05کو
29:05تمام
29:06شہروں
29:06سے
29:06مراد یہ ہے
29:07کہ پوری
29:08روح زمین
29:08کو
29:09اللہ
29:09رب العزت
29:10کی پوری
29:10کائنات
29:11کو
29:11اللہ
29:12کی
29:12عطا
29:12کے ساتھ
29:13اللہ
29:14کی
29:14دی ہوئی
29:14قدرت
29:15کے ساتھ
29:15اس مقام
29:16محبوبیت
29:17کی
29:17برکت
29:17اور
29:18اس کے
29:18صدقے
29:18سے
29:19میں
29:19اس پوری
29:20روح زمین
29:21کے
29:21تمام
29:22شہروں
29:22کو
29:22ایسے
29:23دیکھ
29:23رہا ہوں
29:24جیسا
29:25کہ
29:26ایک
29:27عام
29:27آدمی
29:27اپنی
29:28ہتھیلی
29:29پہ
29:30موجود
29:30ایک
29:31دانے
29:31کو
29:31دیکھتا
29:32ہے
29:32اللہ
29:33رب العزت
29:33کی
29:33توفیق
29:34کے ساتھ
29:34یہ مقام
29:35محبوبیت
29:36ہے
29:36یہی
29:36وجہ ہے
29:37کہ
29:37اللہ
29:38کا
29:38محبوب
29:38جب
29:39کسی
29:39کے حق میں
29:40کچھ
29:40فرما
29:40دیتا
29:41ہے
29:41اللہ
29:42رب العزت
29:42اسے
29:43پورا
29:59ان کی
30:00خدمت
30:01میں
30:01ایک خاتون
30:02اپنے بیمار
30:03بچے کو
30:04لے کر
30:04حاضر ہوئی
30:05اور
30:05عرض کی
30:06کہ حضور
30:06دم
30:07فرما دیجئے
30:09حضور
30:10بابا
30:10فرید
30:10دین
30:10مسعود
30:11گنج
30:11شکر
30:11رحمت
30:12اللہ
30:12تعالی
30:12نے
30:13دم
30:14کیا
30:14بچہ
30:15ٹھیک
30:15ہو گیا
30:16پاس
30:16ایک
30:16شخص
30:17بیٹھا
30:17ہوا
30:17تھا
30:17اس نے
30:18کہ
30:18حضور
30:19آپ
30:19نے
30:19کیا
30:19پڑ
30:19کیس
30:20پہ
30:20دم
30:20کیا
30:21تو آپ
30:21نے
30:21فرمایا
30:22میں
30:22اس
30:22پر
30:22سورة
30:22الفاتحہ
30:23پڑھی
30:23ہے
30:24میں
30:24نے
30:24سورة
30:25فاتحہ
30:25پڑھ
30:26کے
30:26اس
30:26کو
30:26دم
30:26کیا
30:26ہے
30:27اللہ
30:27رب العزت
30:28نے
30:28اپنے
30:28کرم
30:28سے
30:28اس
30:29کو
30:29شفاہ
30:29دے
30:29دی
30:29تو
30:30اس نے
30:30کہا
30:31کہ
30:31یہ
30:31تو
30:31بڑا
30:31آسان
30:31نسخہ
30:32ہے
30:33میں
30:34بھی
30:34سورة
30:34الفاتحہ
30:34پڑھوں
30:35گا
30:35تو
30:36میں
30:36بھی
30:36کسی
30:36پر
30:36دم
30:36کروں
30:37گا
30:37تو
30:38بیمار
30:38اسی طرح
30:39ٹھیک
30:39ہو جائے
30:39گا
30:40چنانچہ
30:40اس نے
30:42اگلے دن
30:42کسی بیمار
30:43پہ
30:43پڑھ کے
30:44دم
30:45کیا
30:45وہ
30:45ٹھیک
30:46نہ
30:46ہوا
30:46اس نے
30:47دوبارہ
30:47پڑھ کے
30:47دم
30:47کیا
30:48پھر بھی
30:48ٹھیک
30:49نہ
30:49ہوا
30:49پریشان
30:50ہوا
30:50اور آیا
30:51حضرت
30:51بابا
30:51فرید
30:52الدین
30:52مسعود
30:52گنج
30:53شکر
30:53رحمت
30:54اللہ
30:54کی خدمت
30:55میں
30:55اور آ کر
30:56عرض کی
30:56کہ حضور
30:57آپ کے پاس
30:57کل
30:58ایک بیمار
30:58بچہ
30:58لائیا گیا
30:59آپ نے
31:00پڑھ کے
31:00دم
31:00کیا
31:01آپ نے
31:01فرمایا
31:02کہ میں
31:02نے
31:02سورة
31:02الفاتحہ
31:03پڑھ کے
31:04میں نے
31:04دم
31:04کی ہے
31:04اسی وقت
31:05ٹھیک
31:05ہو گیا
31:06تھا
31:06میں نے
31:07آج
31:07کئی مرتبہ
31:08پڑھ کے
31:08دم
31:08کیا
31:08ہے
31:09لیکن
31:09وہ
31:09بیمار
31:10ٹھیک
31:10نہیں
31:10ہوا
31:11بس
31:11اس
31:12محبوبیت
31:12کو
31:13سمجھئے
31:14اللہ رب العزت
31:15کا جب
31:15کوئی شخص
31:16محبوب
31:16بن جاتا ہے
31:17ایک عام آدمی
31:18جو محبوب
31:19نہیں بلکہ
31:19ہو سکتا ہے
31:20وہ مبغوض
31:21ہو
31:21وہ
31:22اللہ رب العزت
31:23کی نرازگی
31:24کے حالے میں
31:24رہتا ہو
31:25پڑھتا وہ
31:25بھی ہے
31:26پڑھ وہ
31:26بھی سکتا ہے
31:27اجازت
31:28اسے بھی ہے
31:28اسے سواب
31:29بھی ملے گا
31:30اسے برکت
31:30بھی ملے گی
31:31لیکن اگر وہ
31:32اس مقام
31:33محبوبیت
31:33پر نہیں ہے
31:34کہ جس کے بارے میں
31:35حدیث قدسی کا
31:36میں نے حوالہ دیا ہے
31:37کہ اللہ رب العزت
31:38فرماتا ہے
31:38کہ میری خاص قدرت
31:39اس کے سننے کی
31:41قوت میں
31:42جلوہ فرما ہوتی ہے
31:43میری خاص قوت
31:44اس کے دیکھنے کی
31:45قوت میں
31:46جلوہ فرما ہوتی ہے
31:47میری خاص قوت
31:48اس کے پکڑنے کی
31:49طاقت کے اندر
31:51جلوہ فرما ہوتی ہے
31:52اور میری خاص قوت
31:53اس کے چلنے میں
31:54اس کی قوت میں
31:55کار فرما ہوتی ہے
31:56اس نے کہا
31:57حضور میں نے
31:57کئی مرتبہ دم کیا ہے لیکن یہ
31:59ٹھیک نہیں ہوا ہے حضور بابا فرید الدین
32:02مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ
32:03نے کیا خوبصورت بات کی ہے
32:05آپ نے فرمایا کلام وہی ہے
32:08آیات وہی
32:09ہیں صورت وہی ہے
32:11لیکن فرق یہ ہے
32:13کہ یہ زبان فرید کی نہیں ہے
32:15یہ زبان فرید کی نہیں ہے
32:17یہ زبان فرید کی نہیں ہے
32:19یہ پڑھ کر دم کرنے والا
32:21فرید نہیں ہے اس میں
32:23قوط اس میں اثر اللہ رب العزت
32:25کی محبت اور محبوبیت
32:27کی وجہ سے ہے اللہ رب العزت کی
32:29محبت کے سبب ہے جو اللہ نے
32:31حضرت بابا فرید الدین مسعود
32:33گنج شکر رضی اللہ تعالی عنہ
32:35ورحمت اللہ تعالی عنہ ان کو
32:37عطا فرمائی ہوئی تھی اس حدیث پاک کی
32:39تشریح میں جو بات میں نے سمجھانا
32:41چاہیے وہ یہ ہے کہ ایک
32:43عام آدمی میں ایک عام
32:45مومن میں وہ صالح بھی
32:47ہو سکتا ہے وہ نمازی پرہزگار
32:49بھی ہو سکتا ہے وہ ساری
32:51اصاف سے متصف ہو سکتا ہے
32:53لیکن یہ محبت کی راہ
32:54اللہ رب العزت کی محبوبیت
32:57کی راہ اللہ رب العزت کی
32:58معرفت کی راہ اللہ رب العزت
33:01کے عشق کا راستہ یہ بڑا
33:02منفرد ہے اس کے تقاضے بڑے
33:04الگ ہیں اس کی ریکوائرمنٹس بڑی
33:06ڈیفرنٹ ہیں جو اس پہ چلتا ہے
33:08جو اس راستے کا راہی ہو جاتا ہے
33:10جو اس راستے پہ چلنے والا بن جاتا ہے
33:13اس کے لیے تقاضے مختلف
33:14ہو جاتے ہیں اور وہ تقاضے کیا ہیں
33:16وہ میں آپ کی خدمت میں عرض کرتا ہوں
33:18تاکہ اس مقام محبوبیت
33:24to be लहाए, जिन पर चलने के साथ, आक बंदे को बंदा बंदे को मुमिन ही नहीं, बलके बंदा मुखलिस
33:35सिर्फ वो इनहीं, बलके बंदा मुख्सन अपना महबूब बंदा बना लेता है, गुरान मजीद फुरकान हमीद की आयात और हजुरूर
33:42अलिहिसलम की आदिस क्या बता
33:44I will give you a chance to give it to you.
34:14this one can confuse and confuse
34:15but this one is a bit
34:17when the trust and the trust
34:22is at the stage of the law
34:25then Allah Rab has given to them
34:29and the Quran of the Maiden
34:30of Urquhana Amit
34:31which is the verse
34:31which is
34:33that's where
34:33that's what
34:35Allah's heart of the Lord
34:36and the spirit of the Lord
34:37and the kingdom of the Lord
34:38and the kingdom of the Lord
34:40and the command of the Lord
34:41and the kingdom of the Lord
34:43unki umt ke waliyah kamil
34:46حضرت عاصف bin berkhiyah
34:48rahmatullahi ta'ala alayhi
34:50joh palak jhpaknay se pahle
34:52palak jhpaknay se pahle
34:54bilkis ka tخت
34:57dure draz
34:58fhasilhe se heavy weight tخت
35:00johai woh hatke arungli ke
35:02eishare ke sath lakar
35:03عزet suliman alayhisselam ki khidmat
35:05meh pashkar djetے ہیں
35:06یہ kya hai
35:07wohs pakardnay ki kuwet me
35:09pakardnay ki taqt me
35:11اللہ رب العزet ki khas kuwet کار فرما ہوتی ہے
35:14to alladina amanu
35:15ve qanu yattakun
35:16یہ وہ خستیاں ہیں
35:18جو ایمان لائے
35:19اور تقوی اختیار کیا ہے
35:20دو باتیں صرف اس میں بتا کے
35:23اجازت چاہتا ہوں
35:24یہ دو بنیادی خصوصیات ہیں
35:28یہ
35:28اس
35:29سفر طریقت کی
35:31سفر روحانیت کی
35:33بلکہ اللہ رب العزet کی
35:35محبوبیت کی طرف
35:36جانے والے راستے کی
35:38بنیاد ہیں
35:39کہ ایمان بھی کامل ہو
35:41اقائد بھی درست ہوں
35:43اور اس کے ساتھ ساتھ
35:44عمل بھی صالح ہو
35:45اور اتنا صالح عمل ہو
35:47اتنا نیک اور
35:49رضا کے
35:51اس عالی درجے پر پہنچا ہوا ہو
35:53کہ جس میں
35:54وہ عمل پورے کا پورا
35:56اس احسان کا مرقع ہو
35:58اخلاص کا مرقع ہو
36:00اللہ رب العزet کی بارگاہ میں
36:01قبولیت کے قابل ہو
36:03جب یہ دو صفات حاصل ہوتی ہیں
36:05اس کے بعد پھر
36:06اللہ رب العزet کی
36:07محبوبیت کے راستے کھلتے ہیں
36:09اور جیسے میں نے
36:09حدیث پاک شروع کرتے ہوئے
36:11مرض کیا تھا
36:12کہ میں بتاؤں گا
36:13اس
36:13لا يزال
36:15عبدی
36:16یتقرب
36:16علی بن نوافل
36:18اس سے پہلے
36:18اللہ رب العزet فرماتا ہے
36:20محبوب کائنات
36:21صلی اللہ علیہ وسلم کی
36:22زبان مایوحہ سے
36:26کیا
36:26اللہ رب العزت فرماتا ہے
36:28کہ میرا بندہ
36:30میرے قریب
36:31سب سے زیادہ
36:33مفہوماً
36:34سب سے زیادہ
36:35کن آمال کے ذریعے
36:36میرے قریب ہوتا ہے
36:38مِم مفت رد و آلی
36:40وہ چیزیں
36:41جو میں نے
36:42اپنے بندے پہ
36:43فرض کی ہیں
36:43یہ میں
36:44اس نصاب کی
36:46سلیبس کی
36:46نشاندہی کر رہا ہوں
36:47کہ جس پہ چل کے
36:48وہ
36:49کوئی بھی
36:50مومن مرد ہو
36:52یا عورت ہو
36:53وہ میل ہو
36:54یا فی میل ہو
36:55اللہ رب العزت کی
36:56محبوبیت کے دروازے
36:57اللہ رب العزت کی
36:59محبت کے دروازے
37:00دونوں کے لیے
37:01یقصان کھلے ہوئے ہیں
37:02وہ راستہ شروع ہی
37:04اس راستے کا
37:06پہلی منزل
37:07دروازہ
37:08پہلا دور
37:09اور پہلا باب
37:10جو کشادہ ہوتا ہے
37:11وہ ان چیزوں پر
37:13عمل کرنے سے ہوتا ہے
37:14جن کو
37:15اللہ رب العزت
37:16نے فرض قرار دیا ہے
37:17سلیبس
37:18طریقہ کار
37:19آیات اور حدیث کی
37:21روشنی میں یہ بنتا ہے
37:22کہ اس مبارک سفر کو
37:24اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
37:26سچی توبہ سے شروع کیجئے
37:28عمل سالک کے
37:29عظم کے ساتھ شروع کیجئے
37:31اور
37:32ایمان کامل
37:33اور عمل سالک کے
37:35ہتھیار کے ساتھ
37:36اس راستے پہ چلیے
37:37اور اس کا آغاز
37:38سب سے پہلے فرائض پر
37:40پابندی کے ساتھ کیجئے
37:42رزق حلال سے کیجئے
37:44عبادت و ریاضت سے کیجئے
37:46تقویٰ و طہارت سے کیجئے
37:48اور اس کے بعد
37:48پھر
37:49اپنا سب کچھ
37:52وہ عبادت کی شکل میں ہو
37:53وہ عمال کی شکل میں ہو
37:55اور اپنی چوبیس گھنٹوں میں سے
37:57کچھ وقت
37:57صرف اور صرف
37:59اپنے رب کائنات سے
38:00محبت کے لیے
38:01اس سے
38:03عبادت کے ذریعے
38:04سجدوں کے ذریعے
38:05ہم کلام ہونے کے لیے
38:07اس کی بارگاہ کی طرف
38:08متوجہ ہوئی ہے
38:09اس سفر کو جب شروع کریں گے
38:11فرائض سے شروع کریں گے
38:13نوافل کی برکت ساتھ شامل کریں گے
38:15توبہ
38:16طہارت
38:17تقویٰ
38:17رزق حلال
38:18پاکیزگی
38:19ظاہری باطنی
38:20اس کو اختیار کر کے
38:21جب اس پہ مداومت
38:23اور اس پر
38:23ہمیشہ کی
38:24اختیار کرتے ہوئے
38:25مسلسل
38:26اس رب کائنات کی
38:27بارگاہ میں
38:28دست تک دیتے رہیں گے
38:30تو یقیناً
38:30اس کی رحمت کے
38:31دروازے بھی
38:32کشادہ ہیں
38:33یقیناً
38:34اس کی محبوبیت کے
38:35دروازے بھی
38:35کشادہ ہیں
38:36پھر وہ
38:37اپنے بندے کو
38:38مایوس نہیں فرماتا ہے
38:39اپنی محبت کی
38:40خیرات بھی
38:41اتا کرتا ہے
38:41محبوبیت کی
38:43اتائیں بھی کرتا ہے
38:44قلبی
38:44جسمانی
38:45ذہنی
38:46اپنے کرم کے ساتھ
38:47انہیں
38:48اتمینان
38:49سکون
38:49اور رضا کی
38:50دولت بھی
38:51اتا کرتا ہے
38:51اور پھر انہیں
38:52ان زمرہ
38:53سوفیاء
38:54اور اہلاللہ میں
38:55شامل کر کے
38:56اپنے محبوب
38:57بندوں کی
38:58فیرست میں
38:58شامل بھی
38:59کر لیتا ہے
39:00آئیے
39:00عظم کریں
39:02اہد کریں
39:03کہ ان
39:04طبقہ سوفیاء
39:05کی عظمتوں
39:06شانوں کو
39:06سننے کے ساتھ
39:07ساتھ
39:08ان کی برکت سے
39:09اور ان کے
39:10فیوزات سے
39:10حصہ حاصل
39:12کرنے کے لیے
39:12قرآن و سنت
39:13پر عمل کے
39:14راستے کے
39:14وقتیار کریں گے
39:15اور ان کے
39:16نقوش راہ کو
39:17اپنے لیے
39:18خضر راہ بنائیں گے
39:19اللہ تعالی ہمیں
39:20ان پاک لوگوں کی
39:21عظمتوں کو
39:21سمجھنے کی
39:22اور ان کے
39:23نقش قدم پر
39:24چلتے ہوئے
39:24اللہ رب العزت
39:26ہمیں اپنی رضا
39:27اور اپنی
39:27محبت کے
39:28اور اپنی
39:29محبوبیت کے
39:30ان خاص راستوں
39:31پر گامزن فرمائے
39:32و آخر دوایا
39:34عن الحمدللہ
39:35رب العالمين
Comments

Recommended