- 11 months ago
- #darsequran
- #shaikhabdulqadirjilani
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Speaker: Allama Hafiz Ahmed Yousuf
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Hafiz Ahmed Yousuf
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi wal-Mu'een
00:30Alhamdulillahi wal-Mu'een
01:00Alhamdulillahi wal-Mu'een
01:30Allah کے ولی کون ہیں
01:31اس آیت مبارکہ میں گویا
01:33اللہ تبارک و تعالیٰ
01:34اپنے ولیوں کی
01:36اولیاء اللہ کی
01:37دیفینیشن تعریف بیان فرما رہا ہے
01:39اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
01:40اللہ کے ولی وہ ہیں
01:42جو ایمان رکھتے ہیں
01:44ایمان والے ہیں
01:45وَقَانُوا يَتَّقُونَ
01:47اور جو متقی ہیں
01:48اور پھر
01:49اللہ تبارک و تعالی
01:50یہ بیان فرما رہا ہے
01:51اگلی آیت میں
01:52کہ ان کا انعام کیا ہے
01:54جن کے اندر یہ صفت ہو
01:56یہ قوالیٹی ہو
01:57جو اللہ کے دوست و
01:58اللہ کے ولی ہو
01:59ان کا انعام کیا ہے
02:00اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
02:02لَهُمُ الْبُشْرَو فِي الْحَيَاتِ الدُنْيَا
02:04وَفِي الْآخِرَةِ
02:06کہ ان کے لئے دنیاوی زندگی میں بھی
02:08اور آخرت میں بھی کیا ہے
02:09بشرا خوشخبریاں ہیں
02:11اور فرمایا
02:12لَا تَبْدِيلَ لِكَالِمَاتِ اللَّهِ
02:13کہ اللہ کے کلمات
02:15تبدیل نہیں ہوتے
02:16ذَلِكَ هُوَ الْفَوْضُ الْعَظِيمُ
02:18اور یہ
02:18بڑی کامیابی ہے
02:20یعنی
02:20اللہ کا ولی بننا
02:22اور ان صفات پر ہونا
02:24اور
02:25اللہ تبارک وطالہ کی طرف سے
02:27یہ خوشخبریاں حاصل کرنا
02:28کہ دنیا میں بھی خوشخبری
02:30آخرت میں بھی خوشخبری
02:31اللہ تبارک وطالہ فرما رہا ہے
02:33کہ اصل کامیابی
02:35اور بڑی کامیابی
02:37یہی ہے
02:37کہ اللہ تبارک وطالہ کا
02:39بندہ جو ہے
02:40وہ اللہ تبارک وطالہ کا
02:42قرب حاصل کر کے
02:43اس کا ولی بن جائے
02:45اس آیت مبارکہ میں
02:46جو
02:47سب سے
02:48اہم اور
02:49سب سے پہلی بات ہے
02:50وہ ہے
02:51اولیاء اللہ
02:53یہ
02:54ایک قرآنی استعلاح ہے
02:56یعنی
02:56جو ہم
02:57ولیوں کا ذکر کرتے ہیں
02:59ان کا بار بار
03:00ہم تذکرہ کرتے ہیں
03:01جس طرح
03:01ہم انبیاء کا ذکر کرتے ہیں
03:03جس طرح
03:04ہم صحابہ اکرام کا ذکر کرتے ہیں
03:05اسی طرح
03:07ہم
03:07ولیوں کا ذکر کرتے ہیں
03:09اللہ کے نیک بندوں کا ذکر کرتے ہیں
03:11تو یہ بات یاد رکھنی چاہیے
03:12یہ کوئی ہماری جو ہے وہ
03:14اسطلح نہیں ہے بلکہ یہ قرآن پاک
03:17کی اسطلح ہے اور یہ
03:18اللہ تعالیٰ نے مقام
03:20مدح میں یعنی ان کی تعریف
03:22کرتے ہوئے اس اسطلح کو
03:24ڈسکس کیا ہے تو آپ
03:26اندازہ کر سکتے ہیں کہ اللہ کی نیک بندوں
03:28کی شان کتنی بڑی ہے کہ
03:30اللہ تعالیٰ ان کا قرآن پاک میں
03:32تعریف کے مقام میں جو ہے وہ
03:34ذکر فرما رہا ہے تو پہلا لفظ
03:36یہ جمع ہے ولی کی اور
03:40جو ولی ہے لفظ ولی
03:41اس کا جو میننگ ہے وہ کیا ہے
03:43دوست اس کا میننگ کیا ہے
03:45مددگار ٹھیک ہے تو یہاں
03:48چونکہ ظاہر ہے اس لفظ کی نظمت
03:50اللہ تعالیٰ کی طرف ہے
03:52تو اس کا مطلب کیا ہوگا
03:53اللہ تعالیٰ کا دوست اور اس کا
03:55ایک اور معنی ہے قریب
03:57تو اس کا مطلب کیا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ کے
04:00قربت حاصل کرنے والے بندے
04:02اللہ تعالیٰ کے قریب ہی بندے
04:03اب علماء نے یہاں پر جو
04:05ولی کا معنی ہے اور اس معنی میں
04:08جو قربت والا معنی ہے
04:09جو اس مقام کے لحاظ سے بہت زیادہ
04:11مناسب ہے اس کو علماء نے
04:14ڈسکس اس طرح کیا ہے کہ جو قربت ہے نا
04:15قربت یہ دو طرح کی ہے
04:17ایک قربت وہ ہے
04:19جو اللہ تبارک و تعالی کی
04:22جتنی مخلوقات ہیں
04:23ان کو اللہ تبارک و تعالی سے
04:25وہ قربت حاصل ہے
04:26کیونکہ وہ جو قربت ہے
04:29وہ بنیاری طور پہ خالق
04:31اور مخلوق کا جو تعلق ہے وہ قربت
04:33جس طرح اللہ تعالی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
04:36وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
04:38کہ ہم ان کی شہر اکسے
04:40زیادہ قریب ہیں
04:41تو ہم چونکہ انسان ہیں
04:43اللہ تبارک و تعالی کی مخلوق ہیں
04:45اس طرح اس کائنات میں بہت ساری
04:47اللہ تبارک و تعالی کی مخلوقات بستی ہیں
04:50تو ان سب کا
04:51اپنے خالق سے ایک تعلق ہے
04:54ان سب کا اللہ تبارک و تعالی سے
04:56ایک تعلق ہے
04:57تو یوں ہر ہر مخلوق کا
05:00اللہ تبارک و تعالی سے تعلق ہے
05:02اور اس کی اللہ تبارک و تعالی سے
05:04ایک معنی میں قربت ہے
05:05ایک نو کی قربت ہے
05:07یہ تو ایک قربت ہے جو کہ عمومی قربت ہے
05:10یہ قربت اللہ تبارک و تعالی کی
05:12مخلوق میں عام ہے
05:13کہ ان کا اللہ تبارک و تعالی سے ایک تعلق ہے
05:15دوسری قربت جسے علماء نے بیان کیا
05:19وہ ہے خاص قربت
05:21اور وہ قربت کونسی ہے
05:23محبت والی قربت
05:25sao
05:41is
05:42so
05:45so
05:53so
05:54so
05:55has to do it.
06:25what he says
06:55That's how it goes.
07:25He is the power of the Lord.
07:55hadir
07:59the next
08:03the
08:05the
08:07the
08:09the
08:11the
08:15the
08:17the
08:19the
08:21the
08:23the
08:24the
08:25اللہ تعالیٰ اشتاق فرماتا ہے
08:28واللذین یبیتون علی ربهم سجدن و قیامہ
08:31کہ میرے جو بندے ہیں جو میرے نیک بندے ہیں
08:34وہ کیا کرتے ہیں
08:35رب کے حضور اپنے رب کے حضور
08:38قیام میں اور سجدوں میں رات گزارتے ہیں
08:42یعنی اولیاء اللہ کا جو وصف
08:45اولیاء اللہ میں جو وصف ہے جو بہت زیادہ prominent ہے
08:47وہ کیا ہے
08:48کہ وہ شب گزاری کرتے ہیں
08:50یعنی وہ جو اللہ کا قرب پاتے ہیں
08:51وہ کس طرح پاتے ہیں
08:53رات کو عبادات کے ذریعے
08:55وہ اللہ تعالیٰ کا قرب پاتے ہیں
08:57اور پھر اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
08:59وہ رب کے حضور ساری رات کیا کرتے ہیں
09:01عبادت کرتے ہیں
09:02قیام کرنے ہیں
09:02سجدہ کرنے ہیں
09:03ٹھیک ہے
09:04اسی لئے وہ اللہ کا قرب حاصل کرتے ہیں
09:05پھر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
09:07وَاللَّذِينَ يَكُونُونَ رَبَّنَا صَرِفْ
09:10اَنَّا عَذَابَ جَهَنَّم
09:11کہ وہ کیا دعا کرتے ہیں
09:13اے اللہ ہم سے جہنم کا عذاب دور فرما دے
09:17یعنی آپ اندازہ کریں
09:18اولیاء اللہ کی
09:20آپ جو ہے وہ حیرت ہوتی ہے
09:22ہمیں اولیاء اللہ کا مقام اتنا بڑا
09:24پوری رات تو عبادت میں گزارتے ہیں
09:26لیکن اس کے باوجود بھی
09:27اپنی عبادت پر نازہ نہیں ہوتے
09:30اپنی عبادت پر فخر نہیں کرتے
09:32اپنی عبادت کو کافی نہیں سمجھتے
09:35بلکہ پوری رات عبادت کرنے کے بعد
09:37اللہ کے حضور
09:38آدھی جیسے گرگراتا دعا کرتے ہیں
09:40کہ اے رحمار رب بے شک ہم ایمان لائے
09:43تو تو ہمارے گناہوں کو بخش دے
09:45اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے
09:47محفوظ فرما
09:49کس کا وصف ہے
09:51متقی لوگوں کا وصف
09:52یعنی جو آلیڈی تقوی والے ہیں
09:54جو آلیڈی نیک عامال کر رہے ہیں
09:56جو آلیڈی اللہ تعالیٰ کے قریبی ہیں
09:58لیکن وہ کیا دعا کر رہے ہیں
09:59اللہ ہمیں جہنم کے عذاب سے دور فرما
10:02دے ان کی خشیت کا یہ عالم ہے
10:03پھر اسی طرح آپ دیکھیں
10:04کہ متقی کہاں ہوں گے
10:11چشموں میں ہوں گے
10:13جنت میں یعنی باغات میں ہوں گے
10:15اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
10:20اپنے رب کی عطا فرمائی ہوئی
10:22نعمتیں لے رہے ہوں گے
10:24یعنی ان سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے
10:25نعمتوں سے
10:26اور بے شک وہ اس دنیا میں
10:28نیک عمل کرنے والے تھے
10:30یعنی وہ جو دنیا جہاں
10:31اپنا وقت گزار کے ہیں وہاں
10:33یہ نیک عمل کرنے والے تھے
10:34اور کیا نیک عمل کرتے تھے
10:36آگے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
10:38وہ رات کو کم سوتے تھے
10:46اور رات کے آخری حصے میں
10:47بخشش طلب کرتے تھے
10:49وہی بات آگئی
10:51کہ رات کیا عبادت میں گزاری
10:52اور پھر کیا کیا
10:53اللہ کے حضور دعائیں کی
10:55تو رات کو کم سونا
10:56اور رات کے آخری حصے میں
10:58بالخصوص کیا کرنا
10:59بخشش کی درخواست کرنا
11:01اللہ تعالیٰ سے
11:02رات کو پوری رات عبادت کر کے
11:04آخر میں کیا کرنا
11:05اللہ تعالیٰ کی حضور دعا کرنا
11:07اور پھر
11:08ہم اگر
11:09ان صفات کو دیکھیں
11:11تو یہ اللہ کے ولی ہیں
11:13ظاہر ہے
11:14اور
11:15ظاہر ہے کہ
11:16اللہ کے جو ولی ہیں
11:17وہ نیک عمل کرتے ہیں
11:18وہ ظاہر ہے
11:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:21کے طریقے کار پر چلتے ہیں
11:22تو یہ بنیادی طور پر
11:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:26ہی کا طریقے کار تھا
11:27ہے یا نہیں
11:29آپ دیکھیں نبی کریم علیہ وآلہ وسلم
11:31رات کو سوتے بھی تھے
11:33آپ نے خود اپنی حدیث میں بیان فرمایا
11:35کہ میں اللہ کا نبی ہوں
11:37اور میرا اللہ مجھے ایک کھلاتا پلاتا ہے
11:40ٹھیک ہے لیکن اس کے باوجود
11:41میں نے شادیاں بھی کی ہیں
11:42میں رات کو آرام بھی کرتا ہوں
11:44اور رات کو میں عبادات بھی کرتا ہوں
11:46تو یہ بیسکلی
11:48اولیاء اللہ کا جو انداز ہے
11:50یہ کوئی منفرد اور جدہ گانا انداز نہیں ہے
11:52ٹھیک ہے وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں
11:54کہ شاید صوفیہ جو ہیں
11:56وہ کسی اور جو ہے وہ راستے پر چل پڑے ہیں
11:59ان کا کوئی اور طرز زندگی ہے
12:01تو ایسا نہیں ہے
12:02صوفیہ رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کے راستے پر ہیں
12:05یہ ایکچول نبی کریم علیہ وآلہ وسلم کا راستہ ہے
12:08کہ رات کو سونا
12:09رات کو آرام کرنا
12:11اور پھر رات کے آخری پہر میں اٹھ کے عبادات بھی کرنا
12:15صحیح ہے
12:16تو اللہ تعالیٰ یہی فرما رہا ہے
12:18وہ رات کو کم سوتے ہیں
12:19تو کیا ہمیں حضور علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مبارکہ میں نہیں ملتا
12:30کہ آپ اللہ تعالیٰ کے حضور دن بھر میں کتنا استغفار کیا کرتے تھے
12:34اور جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ سے عرض کیا
12:39کہ یا رسول اللہ
12:40اے اللہ کے نبی
12:41آپ پڑی پڑی رات عبادت کرتے ہیں
12:43کیا وجہ ہے
12:44آپ کے دو گناہ بھی نہیں ہیں
12:45تو نبی کریم علیہ وآلہ وسلم نے کیا ان سے فرمایا
12:48کیا میں اپنے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنوں
12:51تو اولیاء اللہ بیسکلی کیا ہوتے ہیں
12:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کے راستے پر ہوتا
12:56اور ایک اور اہم بات
12:57علماء نے
12:58اور جو صوفیاء ہیں
12:59انہوں نے بات ذکر کی
13:01کہ جو مقام ولایت ملتا ہے نا
13:04جو ولایت کا درجہ ملتا ہے
13:06جو اللہ تعالیٰ بندے سے محبت کرنے لگتا ہے
13:09جو اللہ تعالیٰ کا قرب ملتا ہے
13:11صوفیاء نے بات بیان کی
13:13کہ اس کا صرف ایک ہی ریزن ہے
13:16یعنی ایک ہی وجہ ہے
13:17کہ جس کی وجہ سے بندہ ولی بنتا ہے
13:19اور وہ کیا وجہ ہے
13:21وہ کیا سبب ہے
13:22کہ جس کی وجہ سے بندہ مقام ولایت پر
13:24فائد ہوتا ہے
13:25صوفیاء فرماتے ہیں
13:26کہ جب انوار رسالت کی تجلی
13:29اس کے قلب پر پڑتی ہے
13:30تب ہی وہ اللہ کا ولی بنتا ہے
13:32یعنی
13:33اللہ کی ولایت
13:35یعنی اللہ کا قرب
13:36اسی صورت میں ملتا ہے
13:38جب بندے کے قلب پر
13:39رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:42کے انوار کی تجلی ہوتی ہے
13:43بلواستہ یا بلاواستہ
13:45اس کے بغیر پوسیبل نہیں ہے
13:47ولایت ملنا
13:47یعنی حضور علی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:49کے انوار کی تجلی کب ہوگی
13:51جب
13:51اللہ کا بندہ
13:53مکمل طور پر
13:55نبی کریم علیہ السلام کی
13:56صیرت کے سانچے میں
13:57خود کو ڈھال لے گا
13:58جب وہ
13:58نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:00کی سنتوں کا عامل ہوگا
14:01اسی وقت تو
14:02قلب پر
14:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:04کے نور کی تجلی پڑے گی
14:06اگر وہ
14:06حدیث رسول سے ہی دور ہوگا
14:08اگر وہ
14:09سنت رسول ہی کا عامل نہیں ہوگا
14:11اگر وہ
14:11صیرت رسول کو
14:12اپنانے والا ہی نہیں ہوگا
14:13تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:15کی نظر رحمت
14:16اسے کیسے مل سکتی ہے
14:17ٹھیک ہے
14:18تو یہ نظر رحمت
14:19حضور علیہ السلام کی ملتی ہے
14:21تب ہی بندہ کیا بنتا ہے
14:23اللہ کا ولی بنتا ہے
14:25اور پھر
14:26یہ جو
14:26اللہ تعالیٰ سے
14:27اس کی نظبت قائم ہو جاتی ہے
14:29یہ جو
14:29قربت قائم ہو جاتی ہے
14:31یہ جو
14:31محبت کا
14:32تعلق استوار ہو جاتا ہے
14:34جو
14:34ولایت کے راستے پر
14:35وہ چل پڑتا ہے
14:36صوفیاء فرماتے ہیں
14:37کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:40کی انوار کی برکت سے
14:41اسے یہ مقام مل جاتا ہے
14:42اور پھر
14:43اللہ کے ذکر کی برکت سے
14:46وہ نظبت
14:46مضبوط سے
14:47مضبوط تر ہوتی چلی جاتی ہے
14:49اللہ تعالیٰ کیا فرما رہا ہے
14:50بندہ مسلسل
14:51میرے سے قریب ہوتا ہے
14:53کس طرح
14:53نوافل کے ذریعے
14:55ٹھیک ہے
14:55تو صوفیاء نے بھی
14:56این یہی بات فرمائی
14:57کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:00کے انوار کی برکت سے
15:01اسے مقام ولایت مل جاتا ہے
15:03اور پھر کیا ہوتا ہے
15:05اللہ کے ذکر کی برکت سے
15:06وہ نظبت
15:07مضبوط سے
15:08مضبوط تر
15:09اور وہ درجات
15:10جو ہے وہ تیہ ہوتے چلے جاتے ہیں
15:12اور اللہ تبارک وطالعہ
15:13کا جو قرب
15:14کا جو مقام ہے
15:15ظاہر ہے
15:16کہ نبی کریم علیہ السلام
15:17اس کے سب سے
15:19اعلیٰ درجے پر کیا ہیں
15:20فائز ہیں
15:21تو جتنے بھی
15:22صوفیاء ہیں
15:23جتنے بھی
15:23اولیاء اللہ ہیں
15:24یقیناً اگر وہ
15:25اللہ تبارک وطالعہ
15:26کا قرب چاہتے ہیں
15:27تو انہیں کس کے راستے پر چلنا ہوگا
15:29نبی کریم علیہ السلام کے راستے پر چلنا ہوگا
15:32اور قرآن نے بھی
15:33اسی راستے کو بیان کہ
15:34یہ اس راستے پر چلے
15:36تب ہی یہ کیا ہوا
15:37مقام ولایت پر
15:38جو ہے وہ فائز ہوئے
15:40اچھا اب یہاں
15:41ایک اور اہم بات یہ ہے
15:42کہ
15:43آج کے دور میں
15:45ہم دیکھتے ہیں
15:46کہ
15:47ظاہر ہے
15:48آج کا جو دور ہے
15:49ڈسٹریکشن کا دور ہے
15:51آج کا جو دور ہے
15:52وہاں
15:53کئی ایسے لوگ
15:54ہمیں نظر آتے ہیں
15:55جو ہمیں بتاتے ہیں
15:56کہ جی
15:57یہ اللہ کے ولی
15:58یہ ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی
16:00ٹھیک ہے نا
16:00یہ بزرکش نہیں ہوتے
16:02اور یہ آج
16:03ہمیں نظر نہیں آتے
16:04کیوں نظر نہیں آتے
16:05وہ اس طرح کی باتیں
16:06ہمیں کرتے ہوئے
16:07نظر آتے ہیں
16:08تو
16:09اللہ کے ولیوں کی پہچان
16:11کیسے ہو
16:12اللہ کے ولیوں سے
16:13کیسے ملا جائے
16:14اللہ کے ولیوں سے
16:15کیسے جڑا جائے
16:16تو
16:17احادیث اور آثار میں
16:18اس حوالے سے
16:19ہماری جو رہنمائی ہوئی ہے
16:21وہ اس طرح رہنمائی ہوئی ہے
16:23کہ
16:23This is a real question
16:49وہ ہم سیکھ رہے ہیں
16:50تو یہ بڑا ضروری ہے
16:52کہ ہم نیک لوگوں کی صحبت میں
16:55رہیں
16:55جو نیک عامال کرتے ہوں
16:57ان کی صحبت سے ہم اپنے آپ کو جوڑیں
17:00اور آپ دیکھیں یہ کس قدر ضروری ہے
17:02کہ قرآن پاک میں خود اللہ تعالی نے
17:04ارشاد فرمایا
17:05کہ اے ایمان والو
17:09تقوی اختیار کرو
17:11اللہ سے ڈرو
17:12اور کیا نیکوں کے ساتھ ہو جاؤ
17:15سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
17:16یعنی جو ایمان والے ہیں
17:18جو تقوی اختیار کرنے والے ہیں
17:20انہیں کیا حکم دے رہا ہے
17:21اللہ تعالیٰ کہ تم کیا ہو جاؤ
17:23سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
17:24تو ہمارے لئے
17:25سب سے اہم کیا ہے
17:27سب سے ضروری کیا ہے
17:28کہ ہم سچے لوگوں کے ساتھ ہو جائیں
17:31ہم اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ ہو جائیں
17:33ہم ان کے ساتھ ہو جائیں
17:35جنہیں دیکھ کر
17:36ہمیں اللہ تعالیٰ یاد آتا ہے
17:38ہاں ہب ہوتا یہ ہے
17:39کہ جب اللہ کے نیک بندوں کی
17:41ہم تلاش شروع کرتے ہیں
17:42تو ہمارا آج کا جو میار ہے
17:45وہ میار وہ اسٹینڈر یہ بن گیا ہے
17:48کہ کوئی اگر ہمیں
17:50کوئی انوکھا کام
17:51کوئی مافاک الفطرت کام
17:53کوئی خلاف عادت کام
17:56اگر ہمیں کوئی کر کے دکھائے گا
17:57جسے ہم عام زبان میں کرامت کہتے ہیں
18:00تب ہی ہم اسے اللہ کا ولی مانیں گے
18:02ہمارا مزاج یہ ہے
18:03ہمارا اسٹینڈر یہ ہے
18:05لیکن حقیقت کیا ہے
18:07اللہ تعالیٰ کا اسٹینڈر کیا ہے
18:10اللہ تعالیٰ نے
18:11جو میار قائم کیا ہے اپنے نیک بندوں کے لئے
18:14وہ کیا ہے وہ میار قرآن نے
18:15بیان کر دیا ہے وہ میار
18:17کیا ہے تقویہ
18:18ٹھیک ہے تو ہمیں
18:22ایسے لوگوں کو تلاش کرنا ہے جو کیا ہوں
18:23تقویہ والے وہ ایک واقعی بھی بیان
18:25کیا جاتا ہے نا کہ ایک بزرگ
18:27کے پاس ایک اللہ کے نیک بندے کے پاس
18:30ایک اللہ کے ولی کے پاس
18:32ایک شخص آیا حاضر ہوا
18:33اور اس نے ان کا بڑا چرچہ
18:36سنا تھا کہ بھئی یہ بڑے نیک بندے
18:38ہیں اللہ کے بہت بڑے ولی ہیں
18:39ان سے کرامات کا ظہور بھی ہوتا ہے
18:41وغیرہ وغیرہ وہ حاضر ہو گئے
18:43اس نے کہا میں انصدہ کے فیض لوں گا
18:45اس کی نیت یہ تھی کہ میں فیض حاصل کروں گا
18:47تو جب وہ وہاں پہنچا
18:49اور اس نے ایک عرصہ وہاں گزارا
18:51ٹھیک ہے کافی سارے دن اس نے
18:53قیام کیا اللہ کے اس نیک
18:55ولی کی بارگاہ میں اللہ کے اس نیک
18:57بندے کی بارگاہ میں اس کے
18:59جو خانکاتی وہاں پہ
19:02لیکن
19:03وہ آخر میں پریشان ہونا شروع ہو گیا
19:05وہ کہنے لگا کہ
19:07یار جو میں نے باتیں سنی تھی وہ تو
19:09مجھے نظر نہیں آ رہی مطلب میں نے سنا تھا
19:11یہ بڑے پہنچے ہوئے ہیں
19:12ٹھیک ہے یہ تو کرامات دکھاتے ہیں یہ تو
19:15جو وہ بڑے عجیب و غریب واقعات
19:17ان سے جو وہ میں نے سن رکھے تھے ان کے بارے میں
19:19لیکن مجھے تو وہ کہیں کچھ
19:21نظر نہیں آ رہا یہ جو وہ
19:23پلٹنے لگتا ہے جانے لگتا ہے رخصت
19:25لیتا ہے اجازت لیتا ہے
19:26تو پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا
19:28کیوں جانے لگے ہو
19:29کہاں جا رہے ہو
19:30تو بتاتا ہے کہ حضرت میں جس مقصد سے آپ کے پاس
19:33حاضر ہوا تھا اور جو
19:35سن کر آپ کے پاس حاضر ہوا تھا
19:37ایسی تو کوئی بات میں نے آپ کے پاس
19:39نہیں پائی مجھے تو کوئی کرامت
19:41نظر نہیں آئی کوئی خلاف عادت کام
19:43مجھے جو وہ نظر نہیں آیا
19:44تو اللہ کے اس نیک بندے نے جواب
19:47دیا کہ مجھے یہ بتاؤ کہ جتنے
19:49دن تم نے میرے پاس قیام
19:55کیا تم نے کبھی دیکھا کہ میری
19:57نماز میں میں نے سستی کی ہو
19:59اس نے کہا نہیں
20:00تو اصل کیا ہے اصل نیک عمل ہے
20:03اصل کیا ہے اصل تقوی ہے
20:05اصل کیا ہے اصل عبادت ہے
20:07اصل کیا ہے اللہ کی خشیت ہے
20:09وہ ایک جملہ بھی ہے
20:11الاستقامت فوق القرامہ
20:14کہ استقامت کیا ہے
20:16قرامت سے بڑھ کر ہے
20:18تو اگر کوئی شخص
20:19اپنے نیک عامال پر
20:21استقامت ثابت قدمی
20:23دکھاتا ہے
20:24در حقیقت وہی
20:26اللہ تعالیٰ کا
20:27سب سے بڑا
20:28نیک بندہ ہے
20:29اللہ تعالیٰ نے خود
20:30قرآن میں ارشاد فرمایا
20:31یہ بھی ہم اپنی طرف سے
20:32نہیں کہہ رہے
20:33اللہ تعالیٰ نے خود
20:34قرآن میں ارشاد فرمایا
20:35آیت مبارکہ ہے
20:36انَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَ اللَّهِ سُمَّا سْتَقَامُوا
20:39تَتَنَزَّلُوا عَلَيْهِمَا الْمَلَائِكَا
20:41اللہ تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا
20:43وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ اللَّتِي كُوْتُمْ تُوْعَدُونَ
20:45کہ جنہوں نے کہا
20:46کہ ہمارا رب اللہ ہے
20:47اور اس پر کیا ہو گئے
20:48ثابت قدم ہو گئے
20:50تو اللہ تعالیٰ کیا فرما رہے ہیں
20:51ان پر نہ کوئی خوف ہے
20:52نہ کوئی غم ہے
20:53اور انہیں جنت کی بشارت ہے
20:55اور صحیح یہی بات یہاں پہ ہے
20:57تو میچ ہو گئی بات
21:05قرآن سے پروف ہو گیا
21:07کہ اللہ کے نیک بندے کون ہیں
21:09اللہ کے ولی کون ہیں
21:10جو تقوی والے ہوں
21:11اور اس تقوی پر وہ کیا کریں
21:13ثابت قدمی اختیار کریں
21:14ٹھیک ہے
21:15تو اصل کیا ہے
21:16ہمیں یہ دیکھنا ہے
21:17کہ نیک کون ہے
21:18جس کو دیکھ کر ہمیں
21:19اللہ تعالیٰ کی یاد آ رہی ہے
21:22اور ہم جیسے کے لئے کیا ہے
21:24کہ ہم ان نیک بندوں کی اختیار کریں
21:26صحبت اختیار کریں
21:28ٹھیک ہے
21:28یعنی یہ نیک بندے
21:30خود تو اللہ تبارک وطالعہ
21:31نے ان کو بخشش کی بشارت دی ہوئی ہے
21:33ان پر نہ کوئی خوف ہے
21:35نہ کوئی غم ہے
21:36انہیں جنت کی بشارت ہے
21:37ان کا تو یہ مقام و مرتبہ ہے
21:39ہی اپنی جگہ مسلم ہے
21:40لیکن
21:41ہم جیسے کے لئے کیا ہے
21:43کہ ہم ان کی صحبت اختیار کریں
21:44نیک بندوں کی
21:45اللہ کے نیک بندوں کی صحبت اختیار کریں
21:47تو اس سے ہوگا کیا
21:48نیک بندوں کی صحبت سے ہوگا کیا
21:50صحابی رسول حضرت عبداللہ بن مصفود
21:53رضی اللہ تعالیٰ
21:53حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
21:56عرض کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:58ہم میں سے ایک شخص
22:00نیک بندوں کی صحبت میں بیٹھتا ہے
22:02اس سے محبت کرتا ہے
22:03ان سے تعلق قائم کرتا ہے
22:05لیکن اس کا خود کا عمل
22:07اس پائے کا نہیں ہوتا
22:08تو اس کا کیا ہوگا
22:09حضور علیہ السلام نے فرمایا
22:12المرء معمن احببہ
22:15آدمی کا انجام انہی کے ساتھ ہوگا
22:17جس سے وہ محبت کرتا ہے
22:18تو یہ نیک بندے
22:20ماشاءاللہ جنتی ہیں
22:21اللہ کی طرف سے ان کو بشارتیں ملی ہوئی ہیں
22:24اور جو ان سے محبت کرے گا
22:26ان کی صحبت میں بیٹھے گا
22:27ان سے تعلق قصصیوار کرے گا
22:29تو وہ بھی کیا ہوگا
22:30انہی کے ساتھ ہو جائے گا
22:31یعنی اللہ نے چاہا
22:33تو اس صحبت کی برکت سے
22:35اس سے بھی کیا ہو جائے گا
22:36وہ رنگ چڑ جائے گا
22:37وہ نیکیوں سے محبت
22:38اس کے دل میں بھی پیدا ہو جائے گی
22:40ٹھیک ہے
22:40لیکن یہ بات
22:41اگین وہی بات
22:42ہمارے لئے جو اہم بات ہے
22:44کہ اللہ کے ولیوں کی شان تو یہ ہے
22:46لیکن اگین میں وہی بات آخر میں کروں گا
22:50اصل کیا ہے تقوی
22:51اصل کیا ہے تقوی
22:53میار کیا ہے تقوی
22:54ٹھیک ہے
22:54دیکھیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے
22:56رنگ نسل زبان کی بنیاد پر نہیں کہا
22:59کہ یہ اللہ کے نیک بندے ہیں
23:00اللہ کے ولی ہیں
23:01بلکہ کس کی بنیاد پر کہا
23:02تقوی کے بنیاد
23:03سورہ حجرات میں کیا ہے
23:04انہا اکرمکم انداللہ یتکاکم
23:06تو میار کیا ہے
23:07میار تقوی ہی ہے
23:08تو اسلام میں جو میار ہے وہ کیا ہے
23:11نیک عمل ہے
23:12ٹھیک ہے
23:12اسلام میں جو ہے وہ
23:13چوزن والا کانسپٹ نہیں ہے
23:16کہ بعض لوگ کہتے ہیں نا
23:17نَحْنُ أَبْنَاءُ اللَّهِ وَأَحِبَّاءُ
23:19کہ ہم تو اللہ کے بیٹے بھی ہیں
23:21اور اللہ کے پسندیدہ بھی ہیں
23:22تو نہیں
23:23اسلام میں کیا ہے
23:24تقوی اختیار کرو گے
23:25تو ہی اللہ کے پسندیدہ بنو گے
23:27تقوی اختیار کرو گے
23:29تو ہی اللہ کے نیک بندے بنو گے
23:30تو اولیاء اللہ کی جو سیرتیں ہیں نا
23:33در حقیقت
23:33وہ کیا ہیں
23:35وہ ہمیں نیکی کا سبق دیتی ہیں
23:37ٹھیک ہے
23:38اولیاء اللہ کی سیرتیں
23:40ہمیں ان سے محبت کرنا تو سکھاتی ہیں
23:42لیکن در حقیقت کیا ہے
23:44کہ ان سے محبت تو کرنی ہے
23:46لیکن اصل کیا ہے
23:46کہ ان کے راستے پر چلنا ہے
23:48اسلام میں بدپرستی تو کوئی چیز ہی نہیں ہے نا
23:51Islam in buddhperrsthi toh hain hi nahi
23:53Toh sif mohabbat rakhna
23:55Or sif unki aqidat
23:57Kain rakhna
23:58Isse kuch nahi hahasil hoga
23:59Asal kya hoga
24:00Que unke rastse per chalne ki košish ki jahe
24:03Sirotalladina anamta alihim
24:05Jyn logeo ke rastse per chalne ki
24:07Hameh tlqin ki gaya
24:08Dua
24:08Hameh maangnay ki tlqin gaya
24:10Who kya hai
24:10Allah ke nake bindhe
24:11Tawliya Allah ki siret-e-asal
24:13Hem tuk joh pahunchi
24:15Uska eek mqsad
24:15Orho mqsad kya hai
24:16Que hem unki siret-o-per
24:17Amal karayin
24:19Taaqe hem bhi
24:20Unke fuyuz o berakat
24:21Hacil karayin
24:22Orpher jayse nabiyy karim
24:24Alislam nne furmaya
24:25Que admi unke sade
24:26Jynse wu kya karayega
24:27Mohabat karayega
24:28To unse mohabbat karayin ghe
24:29Unki siret-o-per chalayin ghe
24:30To unke rung
24:31Inshallah hem pher bhi
24:33Joh hai
24:33Wo chad jayen ghe
24:34Or hem bhi
24:34Inshallah
24:35Joh hai
24:35Wo jannet
24:36Me pohut jayen ghe
24:37Or Allah
24:37Tabarak wa taala
24:38Ki joh khushkhabri
24:38Uska joh enam
24:39Inshallah
24:40Hem bhi
24:40Uske hqdar
24:41Krar paheng ghe
24:42To
24:43Ye joh hai
24:44Wo
24:44Hymnen
24:44Aaj
24:44Sura yunus
24:45Ki
24:45Ayet
24:4662
24:4663
24:4764
24:48Ka
24:48Ders
24:49Samad
24:49Karne
24:50Ki
24:50Joh hai
24:50Wo
24:51Alhamdulillah
24:52Allah
24:52Taala
24:52Nha
25:08To
25:10Hymn
25:11Auliyah
25:11Allah
25:11Ke
25:12Paz
25:12Jane
25:12Ki
25:12Kya
25:12Zer
25:12O
25:12Tham
25:15Sida
25:15Huzur
25:16Ka
25:16Pagam
25:17Kyyuen
25:17Na
25:17Follow
25:17Krayne
25:18Dekhیں
25:18Is
25:18Me
25:19Aik
25:19To
25:19Bunyadi
25:20Bات
25:20Ye
25:20Aik
25:21Aik
25:21Hota
25:21Elizami
25:22Jواب
25:22Na
25:22To
25:23Elizami
25:23Jواب
25:23To
25:23Is
25:24Kaya
25:24Huzur
25:25Aliyas
25:25Salaam
25:25Firmar
25:25Rہے
25:26Que
25:26Kis
25:28Aik
25:28Ki
25:28Bhi
25:29Parviyy
25:29Karo
25:29Ke
25:29Hida
25:29Paja
25:30Jau
25:50Aik
25:51Aik
25:55Aik
26:00وَالَيْهِمِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ وَالشُّهَدَى وَالصَّالِحِينَ
26:03So Allah T.A. نے خود یہ درجات بیان کی
26:05سب اللہ تعالیٰ کے نیک بندے
26:07ان سب کے راستوں پر جو ہمیں چلنا چاہیے
26:09تو اصل بسیکلی ہوتا یہ ہے
26:11کہ ہر زمانے میں
26:13ظاہر نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت
26:15تو ہمارے سامنے ہے ہی
26:16لیکن ہر زمانے میں جو اولیاء اللہ ہوتے ہیں
26:19وہ حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:21صیرت کا گوئے ہمیں پریکٹیکل کر کے بتاتے ہیں
26:23ٹھیک ہے تو اسی لیے
26:24ہمیں کیا ہو جاتا ہے
26:26اس کو اپنانا آسان ہو جاتا ہے ہمارے لئے
26:29تو یہ ایک انا اس میں ایک پہلو ہے
26:31السلام علیکم ورحمت اللہ
26:33علیکم السلام ورحمت اللہ
26:34میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ کچھ لوگ ہیں
26:36جو ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں معاشرے میں
26:38جو کہتے ہیں کہ ہم اولیاء اللہ کو مانتے ہی نہیں ہیں
26:41تو ان کے بارے میں کیا حکم اصلاح فرما
26:43دیکھیں
26:44اللہ کے جو نیک بندے ہوتے ہیں
26:47جو اولیاء اللہ ہوتے ہیں
26:48انہیں پوری امت مانتی ہے
26:51سارے مسلمان مانتے ہیں
26:53ٹھیک ہے کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
26:55جو کہتے ہیں ہم ان کو نہیں مانتے
26:56ٹھیک ہے وہ کچھ ہی لوگ ہوتے ہیں
26:57اب جو اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں
27:00ان کی محبت
27:02اللہ تبارک وطالہ لوگوں کے دلوں میں
27:05ڈالتا ہے
27:05آپ دیکھیں کہ حدیث پاک میں آتا ہے
27:08کہ اللہ تعالیٰ جبریل سے
27:10فرماتا ہے تم ان سے محبت کرو
27:12جبریل علیہ السلام آسمانوں میں ندا کرتے ہیں
27:14جبریل علیہ السلام
27:16زمین میں ندا کرتے ہیں
27:17تو جن کے قلوب سترے ہوتے ہیں
27:20وہ اس ندا کو سن لیتے ہیں
27:21سمجھ لیتے ہیں اور ان کے دلوں میں
27:23ولیوں کی محبت کیا ہو جاتی ہے
27:25سما جاتی ہے
27:26آسمان کے فرشتے ان سے کیا کرنے لگتے ہیں
27:29محبت کرنے لگتے ہیں
27:30تو جو بندہ اللہ کے اولیاء کو نہیں مانتا
27:33ان کی محبت سے دور ہے
27:34تو پھر وہ اپنے قلب کا علاج کرے
27:37اپنے دل کا علاج کرے
27:38وہ اچھی صحبت تلاش کرے
27:39وہ علم حاصل کرے
27:41تاکہ اسے پتا چل سکے
27:42کہ کوئی عام لوگ نہیں ہیں
27:43number two
27:44جو یہ بات کہی جاتی ہے
27:46کہ ہم اللہ کے ولیوں کو نہیں مانتے
27:48یہ ایک طریقے سے
27:50بغض کا اور نفرت کا اظہار ہوتا ہے
27:52اللہ کے نیک بندوں سے کیا ہوتا ہے
27:53بغض کا اور نفرت کا اظہار ہوتا ہے
27:56جس کے لئے ہمارے سامنے
27:58بخاری شریف کی واضح حدیث موجود ہے
28:00اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
28:02مَنَعَادَ لِي وَلِيًّا فَقَدْ عَزَنتُهُ بِالْحَرْبِ
28:04کہ جو میرے ولی سے دشمنی کا اعلان کرے گا
28:07میں اس سے جنگ کا اعلان کروں گا
28:08جو میرے ولی سے دشمنی کرے گا
28:10میں اس سے کیا کروں گا
28:10جنگ کا اعلان کروں گا
28:12تو آپ اندازہ کریں
28:13کہ جو لوگ اس نیمت سے محروم ہیں
28:15انہیں سوچنا چاہیے
28:17کہ ہم کس کے مقابل کھڑے ہو رہے ہیں
28:19وہ سمجھ رہے ہیں
28:20کہ ہم جو ہے وہ
28:21فلا فلا فلا کے مقابل کھڑے ہو رہے ہیں
28:23نہیں نہیں نہیں
28:24وہ اللہ تعالیٰ کے مقابل کھڑے ہو رہے ہیں
28:27تو ان کا علاج کیا ہے
28:28ان کا علاج ہوئی ہے
28:30جو قرآن نے بیان کیا
28:31جو میں نے اپنے درس میں بھی بیان کیا
28:32کہ وہ اللہ کے نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھ کے دیکھیں
28:35انہیں چاہیے کہ کچھ وقت وہاں گزاریں
28:37اور سچی نیت کے ساتھ
28:40تو انشاءاللہ عزت و جل
28:41ان کے قلوب میں بھی
28:42اللہ کے نیک بندوں کی محبت سما جائے گی
28:45ناظرین اسی کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتے ہیں
28:47آج کے درس قرآن کے اپیسوڈ سے
28:49انشاءاللہ پھر کسی اپیسوڈ میں
28:51انشاءاللہ آپ سے ملاقات ہوگی
28:52تب تک کے لئے اجازت دیجئے
28:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments