- 10 minutes ago
- #shaneauliya
- #aryqtv
- #islam
Shan e Auliya - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - Talk Show
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
Speaker: Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#ShaneAuliya #HazratShaikhAbdulQadirJilaniRA #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk
Speaker: Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#ShaneAuliya #HazratShaikhAbdulQadirJilaniRA #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد الانبياء والمرسلين وعلى آله واصحابه اجمعين
00:12قال الله تبارك وتعالى واتبع سبيل من اناب الي صدق الله مولانا العظيم
00:21اللہم صلی وسلم مبارک على سیدنا ومولانا محمد اجود الخلق وعلى آله وصحابه اجمعين
00:30موزز و مکرم ناظرین و سامعین
00:37آج کی ہماری گفتگو کا موضوع اولیاء اکرام کی خدمات ہے
00:45اولیاء اکرام وہ برگزیدہ لوگ ہیں جنہیں اللہ تبارك وتعالى دنیا و آخرت کے خوف و حزن سے بے نیاز
00:56فرما دیتا ہے
00:57اولیاء اکرام وہ خوشبخت لوگ ہیں جنہیں دیکھنے سے خدا یاد آجاتا ہے
01:06اور اولیاء اکرام وہ نیک لوگ ہیں جن کی اتباع کرنے کا اللہ نے ہمیں حکم فرمایا
01:17جن کے ساتھ محبت اللہ سے محبت قرار پاتی ہے اور جن کی دشمنی اللہ کی دشمنی قرار پاتی ہے
01:26اللہ تبارك وتعالى انہیں اپنا خرب خاص عطا فرماتا ہے
01:30وہ اللہ تبارك وتعالى کی خاص رحمتوں اور مہربانیوں کے جلو میں وقت بسر کر رہے ہوتے ہیں
01:40سو وہ اور ان کا ماحول خاص انوار و تجلیات کا مرکز و محور بن جاتا ہے
01:48ان کی زندگیاں مخلوق خدا کے لیے وقف ہوتی ہیں
01:53ان کی حیات اللہ تبارك وتعالى کے حکم کے مطابق بسر ہو رہی ہوتی ہے
02:01اولیاء اکرام کی خدمات کے حوالے سے ہم اپنے موضوع کو دو حصوں میں تقسیم کریں گے
02:09ایک حصہ ہے ان کی دینی خدمات کا اور ایک حصہ ہے ان کی سماجی خدمات کا
02:17اولیاء اکرام ہی وہ خوش نصیب لوگ ہیں جنوں نے اللہ تبارك وتعالى کے دین کو آگے پھیلانے میں اہم
02:27کردار ادا کیا
02:29انبیاء اکرام کے سلسلہ چونکہ نبی کریم سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اختتام پذیر ہو گیا
02:36حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا
02:40سو وہی جو کام اللہ تبارك وتعالى نے انبیاء کے سپرد کیا وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:48کے تشریف آوری کے بعد
02:49اولیاء اکرام کے سپرد ہوا یعنی مخلوق خدا کی رہنمائی اور ان کی خدمت کا کام
02:56سو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع اور حضور کی پیروی کرتے ہوئے اولیاء اکرام نے اسی مشن
03:03کو آگے بہت خوبصورت طریقے سے بڑھایا
03:07انہوں نے دینی حوالے سے وہ کارہائے نمائن سر انجام دیئے کہ ایک عام آدمی کے بس کی بات محسوس
03:16ہی نہیں ہوتی
03:17اور ایسا لگتا ہے کہ ایک عام آدمی کیسے کر سکتا ہے اور ممکن نہیں ہے کہ کوئی انسان ایسا
03:24کر سکے
03:24لیکن اللہ کے جو بندے ہوتے ہیں وہ عام نہیں ہوتے وہ اللہ کے خاص بندے ہوتے ہیں
03:30اس وجہ سے اللہ تبارک وتعالى تھوڑے وقت میں ان سے بہت سارا کام لے لیتا ہے
03:35اگر ہم ان کی دینی خدمات کو دیکھیں تو ہمیں محسوس ہوگا
03:41کہ دین اسلام کو پھیلانے میں اولیاء ایزام نے بہت اہم کردار ادا کیا
03:47ان کی تعلیمات نے ان کے کردار نے اور ان کی خوبصورت مجلس اور صحبت نے
03:54لوگوں کے دلوں کو اسلام کی روشنی سے ہم کنار کیا
03:59روگوں کے قلوب و ازہان کو منور کیا اور قرآن کا نور ان کی روحوں تک پہنچایا
04:04اولیاء اکرام ہمیشہ بندوں کو اللہ کے قریب کرنے کا فریضہ سر انجام دیتے رہے
04:12اس مقصد کے لیے انہوں نے جو غیر مسلم تھے ان کو اپنے قریب کیا
04:18اگر ہم برے صغیر پاکو ہند کے اس ماحول کو دیکھیں
04:22تو ہمیں محسوس ہوگا کہ کثیر تعداد اولیاء ایزام کی
04:26وہ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کو توحید کی میپ پیلانے کا کام سر انجام دیتے ہیں
04:34آپ حضرت خاجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کے احوال کو پڑھیں
04:40لاکھوں لوگ ان کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتے ہیں
04:43آپ حضرت فیض عالم شیخ داتا گنج بخش علی حجویری رحمت اللہ علیہ حالات پڑھیں
04:49تو آپ کو محسوس ہوگا کہ کس طرح انہوں نے اپنی اخلاق و کردار سے
04:54لوگوں کو اسلام کی طرف راغب کیا
04:56اور وہ جو غیر مسلم یہ جو ماحول تھا
05:00پرستی کا اس برے صغیر میں ماحول
05:03وہ لاکھوں خداوں کو پوجنے والے مو موڑ کر
05:07یکتا واحد خدا اللہ وحدہ لا شریک کی طرف جھک جاتے ہیں
05:13اور اپنے دلوں کا اور اپنے قلوب و ازہان کا قبلہ اللہ تبارک و تعالیٰ کو بنا لیتے ہیں
05:19ان کو توحید کا سبق پڑھایا جاتا ہے
05:22ان کو اللہ تبارک و تعالیٰ سے تعلق سمجھایا جاتا ہے
05:25یہی وجہ ہے کہ لوگ جو ان کی مجلس میں آتے گئے
05:30پھر ان کے ہوتے گئے پھر کسی اور طرف نہیں جا سکے
05:34اولیاء اکرام نے روحانی اسباق کے ذریعے
05:38لوگوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی توحید
05:41اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدہ نیت سکھائی سمجھائی
05:45اب ان کا نساب دیکھئے
05:49جو سلاسل ہیں سلاسل طریقت
05:51سلسلہ علیہ نقشبندیہ
05:53چشتیہ قادریہ سوہروردیہ
05:56دیگر سلاسل
05:57آپ اس میں دیکھیں
05:58کہ ان کے سلاسل کے اسباق
06:00اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر سکھاتے ہیں
06:02وہ کلمہ طیبہ کا ورد سکھاتے
06:05وہ اپنے دل کو اللہ کی یاد سے مگر رہنا سکھاتے
06:09وہ مراقبہ سکھاتے
06:11وہ لوگوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کا وسیلہ بنتے ہیں
06:15اور وہ اللہ اللہ کرتے ہوئے
06:18اللہ کے قریب ہوتے چلے جاتے ہیں
06:20کہ جس میں اللہ فرماتا ہے
06:21کہ جو میرے قریب ہوتا ہے
06:23میں اس سے زیادہ بڑھ کر اس کے قریب ہوتا ہوں
06:25اولیاء اعظام نے
06:27عقائد کی اصلاح کی ہے
06:29اولیاء اکرام نے
06:30اعمال کی اصلاح کی ہے
06:32انہوں نے لوگوں کے اخلاق و کردار کی اصلاح کی ہے
06:35آپ دیکھئے
06:38جو ان کی صحبت میں بیٹھا
06:39ان کو اللہ وحدہو لا شریک کا سبق دیا
06:43اللہ کی وحدانیت کا سبق پڑھایا
06:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کا
06:48دیگر انبیاء اکرام کی نبوت و رسالت پر
06:51ایمان لانے کا سبق دیا
06:53آخرت کا یقین دلایا
06:54قرآن مجید اور دیگر
06:56کتبِ الہیہ کی تلقین کی
06:58اور ان کو ماننے کا عقیدہ ان کے
07:01یعنی تمام عقید کی اصلاح کی
07:03اور ان کے آمال کی اصلاح کی
07:06جو لوگ بے نمازی تھے
07:08انہیں نماز سکھائی
07:09جو سنت کے تارک تھے انہیں سنت کا سلیکہ سکھایا
07:13انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:16کے طریقے پر چلنے کی تلقین کی
07:18اور وہ چل کر
07:20حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:23کے صحیح معنوں میں تابع فرمان بن گئے
07:26قرآن و سنت کی تعلیمات کو
07:28معاشرے میں عام کیا
07:30آپ دیکھئے
07:31اب اولیاء اعظام کی
07:33مختلف مجالس آج جو ہمیں
07:36ملفوزات کی صورت میں ملتی ہیں
07:38اور ان کی مجالس کے احوال ملتے ہیں
07:40مثلا فوائد الفوات
07:42آپ دیکھئے
07:44کہ کس طرح حضرت خاجہ نظام الدین
07:46اولیاء رحمت اللہ علیہ
07:47اپنی مجلس میں بیٹھنے والوں کو
07:49اللہ تبارک و تعالی کی معارفت کا
07:52اور اللہ تعالیٰ کے قرب کا
07:54رستہ بتاتے ہیں
07:55آپ عوارف المعارف پڑھئے
07:57آپ کو معلوم ہوگا
07:59کہ کیسے انہوں نے
08:00لوگوں کو
08:01اللہ تبارک و تعالی کی
08:03معارفت کے رستے دکھائے ہیں
08:06اولیاء اعظام نے
08:07جو اپنی دینی خدمات کی ہیں
08:10ان میں
08:11ایک بہت خوبصورت
08:13ان کی امدہ تصنیفات ہیں
08:15اور یاد رکھئے
08:16ایک عام آدمی کی تصنیف میں
08:19اور ایک صوفی اور
08:20ایک اللہ کے ولی کی تصنیف میں
08:23فرق ہوتا ہے
08:23اس کی وجہ یہ ہوتی ہے
08:25کہ ایک عام عالم
08:26وہ صرف پڑھ کر
08:28لفظوں کو
08:29سیکھ کر
08:30وہ
08:31کوئی تحریر کر رہا ہوتا ہے
08:33لیکن
08:33اولیاء اکرام
08:34اس
08:35مرحلے سے
08:36مرحلے سے
08:37گزر کر
08:37وہ تصنیف کر رہے ہوتے ہیں
08:39وہ
08:40دیکھ کر
08:41تصنیف کر رہے ہوتے ہیں
08:42اور
08:42وہ
08:43اپنے آپ کے
08:44اپنے اوپر وارد کر کے
08:46وہ تصنیف کر رہے ہوتے ہیں
08:47اس لیے
08:47ان کی
08:48کتابیں
08:49زندہ رہتی ہیں
08:50آپ
08:51کتاب اللمہ دیکھ لیں
08:53آپ
08:53کشف المحجوب دیکھ لیں
08:55آپ
08:56رسالہ قشاریہ دیکھ لیں
08:57آپ
08:58حضرت شاہ شہاب الدین
08:59سہروردی کی
09:00عوارف المعارف دیکھ لیں
09:01آپ
09:02فوائد الفواد دیکھ لیں
09:04آپ
09:05حضرت
09:06مجدد الفسانی کے
09:07مکتوبات دیکھ لیں
09:09آپ
09:09حضرت
09:11امام غزالی کی
09:12احیاء علوم الدین دیکھ لیں
09:13آپ
09:14التاف القدس دیکھ لیں
09:16قوت القلوب دیکھ لیں
09:17آپ
09:18If you can see it, it's also there is a peter of your way.
09:27It can be written on your own.
09:33This is a great gift.
09:36This is a great gift which has been helped by people's awareness.
09:40He was not even looking for a nation but looking for a body again
09:43fire
09:45was
09:46was
09:46was
09:46was
09:51does
09:54was
10:00wasan
10:01We have to look at the view of the eyes of the eyes of the eyes.
10:31pazuddin عبد صحر وردی رحمت اللہ علیہ کو
10:33دیکھئے آپ حضرت
10:35بابا فرید گ vy хванج شکر رحمت اللہ علیہ کو
10:37دیکھئے آپ حضرت
10:40خاجہ
10:41خاجہ خاجگان خاجہ
10:42م Isuddin چشتی کے بہت سارے خلفائے
10:44قرآن کو دیکھ لیجئے خاجہ باقی باللہ
10:46رحمت اللہ علیہ کو دیکھ لیجئے
10:49اور فیض العالم حضرت داتا
10:50گنج بخش رحمت اللہ علیہ کو دیکھ لیے
10:52کن کن علاقوں سے یہ نکلے اور
10:54انہوں نے اللہ کے
10:56دین کو پہنچانے کے لیے
10:58اپنی زندگیاں صرف کی
10:59اپنے گھروں کو چھوڑا
11:00اور ہجرت کر کے
11:02اللہ تعالیٰ کے دین کی خدمت کی
11:05انہوں نے
11:07مختلف
11:09اپنے
11:10خلفاء کے ذریعے خدمات
11:12سر انجام دیں
11:13لوگوں کی تربیت کی
11:14اور ایسے ایسے افراد تیار کیے
11:17کہ آج وہ افراد
11:19پوری کی پوری ایک یونیورسٹی
11:21اور پورے کا پورا ایک ادارے کا کام کرتے ہیں
11:24آپ حاجاتے
11:25خاجہ باقی بلہ رحمت اللہ علیہ کو دیکھئے
11:27انہوں نے
11:28حضرت شاہ عبدالحق محدثِ دیلوی کی تربیت کی
11:30انہوں نے حضرت مجدد الفسانی کی تربیت کی
11:33اور پھر
11:34کیسے خوبصورت طریقے سے
11:36اسلام پھیلنا شروع ہوا
11:38آپ دیکھیئے
11:40حضرت شاہ شہاب الدین سوروردی رحمت اللہ علیہ نے
11:42بہاوددین زکریہ ملتانی رحمت اللہ علیہ کی تربیت کی
11:45حضرت خاجہ بختیار کاقی رحمت اللہ علیہ
11:48حضرت خاجہ محید الدین چشی رحمت اللہ علیہ نے ان کی تربیت کی
11:51انہوں نے پھر آگے حضرت بابا فرید کی
11:53اور پھر آگے اسی طرح یہ تربیت کا سلسلہ
11:56یہ سلسلہ در سلسلہ چلتا ہے
11:58چلتا ہے سینہ بسینہ یہ فیض پہنچتا ہے
12:01اور اولیاء اکرام کی اسی طرح تعلیمات آگے چلتی رہتی ہیں
12:04اور یہ فیضان اس طرح آگے پھیلتا رہا
12:07اولیاء اکرام نے مختلف ادارے بنائے
12:11انہوں نے کتابیں لکھی
12:13انہوں نے لائبریریاں بنائیں
12:15لوگوں کی فکری عصرہ کے لیے
12:18لوگوں کی علمی تربیت کے لیے
12:20جب لائبریریاں بنیں
12:21بہت بڑی بڑی لائبریریاں
12:23آج بھی وہ لائبریریاں
12:25اپنے اندر وہ قیمتی خزانے رکھتی ہیں
12:27کہ جو بہت بہت بڑے بڑے شہروں میں موجود نہیں ہیں
12:30اور ان کتابوں سے لوگوں کے علم کی پیاس بجی
12:34جو علم کے متلاشی جاتے
12:36تشنگانے علم
12:37اپنے علم کی پیاس وہاں بجانے کے لیے جاتے
12:40اور ان کو علم کی خیرات بھی وہاں سے نصیب ہوتی تھی
12:43انہوں نے خانکاہیں بنائیں
12:45انہوں نے مدارس بنائیں
12:47انہوں نے لوگوں کو وہاں رہنے کے لیے جگہ فراہم کی
12:51لوگوں کی تعلیم و تربیت کے لیے
12:53وہاں پر مواقع فراہم کیے
12:55اور جن کا کوئی پرسانے حال نہیں ہوتا تھا
12:58وہ ان کی خانکاہ میں آکے سکون محسوس کرتا تھا
13:01جن کو دنیا والے دھکے دیتے تھے
13:04وہ ان کو سینے سے لگاتے تھے
13:06اور جن کو دنیا والے کہتے تھے
13:09کہ تم کسی کام کے نہیں ہو
13:11وہ ان کو تراش خراش کے لوگوں کے لیے
13:13اس قدر کام والے بنا دیتے
13:16کہ وہ پھر کام کر کے دکھاتے
13:18کہ کس طرح دنیا میں کام کیا جا سکتا ہے
13:21اسی طرح
13:22اولیاء اکرام کی دینی خدمات کے بہت سارے
13:25اور زاویے ہو سکتے ہیں
13:27اب ہم دوسرے حصے کی طرف بڑھتے ہیں
13:30اور وہ ہے ان کی سماجی خدمات
13:32اور یاد رکھیے گا
13:34کہ اولیاء اعظام کی یہ جو سماجی خدمات ہیں
13:37یہ وہ دین سے
13:39الہدہ سمجھتے ہوئے نہیں کرتے تھے
13:41بلکہ وہ یہ سمجھتے تھے
13:43کہ یہ سماج اصل میں
13:46ہمارے معاشرے کا جو
13:47اہم خدمت کا ایک حصہ
13:49سماج کی خدمت ہے
13:50یہ لوگوں نے فراموش کر دیا ہے
13:53یہ بھی اصل میں دین کا ایک حصہ ہے
13:54اور دینی خدمات کے
13:56ایک پہلو کے طور پر اس کو
13:58وہ دیکھا کرتے تھے
13:59معاشرے کو انہوں نے
14:01اس قدر خوبصورت طریقے سے سمارا
14:03کہ ان کے پاس اگر شرابی آتا ہے
14:05تو وہ آکے برگزیدہ
14:07اور پرہیزگار بن جاتا ہے
14:09اور ایک ہی صحبت میں
14:11تائب ہو جاتا ہے
14:12ان کی صحبت میں ظالم آتا ہے
14:14تو وہ آجز بن جاتا ہے
14:15ان کی صحبت میں
14:17راہ خدا سے بھاگا ہوا آتا ہے
14:19وہ فرما بردار بن جاتا ہے
14:21ان کی صحبت میں
14:22عبادت سے دور شخص آتا ہے
14:25تو اللہ کی بارگاہ میں
14:26سجدے کی لذت نصیب ہونا شروع ہو جاتی ہیں
14:29اور روحانی طور پر پریشان حال آتا ہے
14:32تو ان کی بارگاہ سے
14:34ان کو روحانی بالیدگی
14:36اور روحانی سکون میسر آتا ہے
14:38وہ خانکہیں
14:39ایک خوبصورت
14:40معاشرے کی فلاح کا
14:42اور معاشرے کی تربیت کا
14:44کردار ادا کرتی رہی
14:46اور آج بھی کر رہی ہیں
14:47اب مختلف خانکہوں کے
14:49احوال کا مطالعہ کر کے دیکھ لیجئے
14:51کہ یہ خانکہیں
14:52بہترین سماجی فلاحی
14:55ادارے ہوا کرتے تھے
14:56جہاں پر لوگوں کو
14:58کھانا بھی ملتا تھا
14:59جہاں پر لوگوں کو
15:00تعلیم بھی ملتی تھی
15:01جہاں پر لوگوں کو
15:03رہائش بھی ملتی تھی
15:04جہاں پر لوگوں کے
15:05دکھوں کو مداوہ بھی ہوتا تھا
15:06ان کے زخموں پر
15:07مرہم بھی رکھا جاتا تھا
15:09اور جن کو
15:10کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا تھا
15:13ان کو سینے سے لگانے کے لیے
15:15اللہ کا ایک ولی خانکہ نشین
15:17موجود ہوتا تھا
15:18اور آج بھی
15:18الحمدللہ
15:19یہ ہمیں نظار نظر آتے ہیں
15:22اگرچہ
15:23بہت ساری اصلاح کی ضرورت
15:24جگہ پر موجود ہے
15:26بھاری جگہ پر اصلاح کی ضرورت
15:28موجود ہے
15:28لیکن الحمدللہ
15:29اب بھی اللہ والے
15:30اپنی اپنی خدمات
15:32سارا انجام دے رہے ہیں
15:34سماجی حوالے سے
15:35اگر ہم خدمات کو دیکھیں
15:37تو خانکہ کا قیام
15:39اور خانکہ ایک بہترین تربیت کا
15:41اگر اس حوالے سے آپ دیکھیں
15:43تو آپ ہماری اس برے صغیر کی
15:45مختلف خانکہوں کو دیکھیں
15:47آپ برے صغیر سے باہر نکلیں
15:49اور مشرق وستہ میں چلے جائیں
15:52وہاں خانکہوں کو دیکھیں
15:54اور اس دور میں دیکھیں
15:56کہ جب منگولوں کا دور تھا
15:58جب لوگوں کو قتل کیا جاتا تھا
16:00آپ ترکی کے حوال کو پڑھیں
16:02اور اس مشکل حالت میں
16:06کہ جب نام لینا
16:08اور لا الہ الا اللہ کا اظہار کرنا بھی
16:10مشکل ہوتا تھا
16:11اس وقت ان خانکہ نشینوں نے
16:13ان اولیاء اکرام نے
16:16جیسے بھی ان سے بند پڑا
16:17چھپ کر
16:18ظاہر ہو کر
16:20اللہ کے دین کا پیغام پہنچایا
16:22لوگوں کے سینوں کو
16:24قرآن سے عباد رکھا
16:25لوگوں کی روحوں کو
16:26اللہ کے ذکر سے شاد رکھا
16:28اور لوگوں کو
16:29اللہ تبارک و تعالی کی معرفت کا سبق دیتے رہے
16:31اور یہ خفیہ خانکہیں
16:33بعض اوقات انڈرگراؤنڈ ہوتی تھی
16:35بعض اوقات
16:36لوگوں کو پتہ بھی نہیں ہوتا تھا
16:38کہ وہاں پر
16:39ایک ادارہ خانکہ کی صورت میں کام کر رہا ہے
16:42لوگ آتے
16:43لوگوں کو علم کی خیرات مر رہی ہے
16:45لوگ آتے
16:46لوگوں کو کھانا بھی میسر ہو رہا ہے
16:47اور
16:48لوگ وہاں پر
16:49اپنی
16:51دل کی تشنگی کو
16:52دور کر رہے ہیں
16:54آپ
16:54پاکستان
16:55اور
16:58ہندوستان
16:58یعنی انڈیا اور پاکستان
17:00برے سغیر کے
17:01احوال کو دیکھ لیجئے
17:02کہ جب یہاں پر
17:03کفر تھا
17:05اور
17:06یہاں پر
17:07ہندویزم کا غلبہ تھا
17:09اس وقت
17:09کس خوبصورت طریقے سے
17:11ان خانکہوں نے
17:12کردار ادا کیا
17:13میں آج بھی
17:14حضرت ابو الحسن خرقانی رحمت اللہ علیہ کا
17:17وہ قول یاد کرتا ہوں
17:18جو آج بھی ان کی خانکہ پر لکھا ہوا ہے
17:20تو مجھے
17:21ان اولیاء اکرام کی خانکہیں
17:23اس خوبصورت طریقے سے
17:25نظر آتی ہیں
17:26کہ دنیا میں ایسے کوئی ادارے آج بھی
17:28ایسے نہیں ہے جیسی خانکہیں ہیں
17:30وہ لکھتے ہیں
17:36کہ جو شخص بھی آئے
17:38اس سے
17:38اس کا دین نہ پوچھیں
17:40اس سے اس کا مذہب نہ پوچھیں
17:42اسے کھانا دیں
17:43اسے رہنے کے لیے رہائش دیں
17:45اور اس کی ضروریات کا خیال رکھیں
17:47اب بتائیے
17:49ان کا یہ موٹو
17:50اور ان کا یہ خوبصورت قول
17:52جو آج بھی ان کے مزار پر کندہ ہے
17:54ان کی خوبصورت تعلیمات
17:56ہمارے سامنے بیان کرتا ہے
17:58اور یہ خدمات
17:58ان کی کیسی خوبصورت خدمات
18:00کہ جو لوگ آئے
18:01اور
18:02پھر جب انہوں نے دیکھا
18:03کہ ہماری ضرورتیں یہاں پوری ہو رہی ہیں
18:05پھر وہاں کے ہو رہے
18:07اور ان اولیاء اکرام کا قرب سے
18:09انہوں نے مطالعہ کیا
18:10تو پتہ چلا
18:10کہ یہ تو بے لوس لوگ ہیں
18:12ان کو ہم سے کچھ نہیں چاہیے
18:14ان کو صرف ہم سے یہ چاہیے
18:15کہ ہم معاشرے کے ایک بہترین فرد بن جائیں
18:18اور وہ فرد بنانے میں
18:20انہوں نے بہت خوبصورت کردار ادا کیا
18:22غریبوں اور مسکینوں کی ضروریات کو
18:25ان خانکاہوں نے پورا کیا
18:27اب حضرت بابا فرید گنشکر
18:33کہ خانکاہ کو دیکھ لیں
18:35دیگر خانکاہوں کو دیکھ لیں
18:36غریب آتا ہے
18:37آکی ارز کرتا ہے
18:38حضور شادی ہے بیٹی کی
18:39کچھ نہیں ہے جہیز کے لیے
18:41آپ اس کی ضرورت کو پورا کرتے
18:44حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
18:46رحمت اللہ علیہ کے پاس
18:47غریب مسکین طلبہ آتے
18:48آپ انہیں پڑھاتے بھی
18:49آپ ان کی روحانی تربیت بھی کرتے
18:51انہیں ظاہری علم سے بھی
18:53روشناس کرواتے
18:54اور پھر جب وہ فارغت تحصیل ہو جاتا
18:57پھر اس کو اپنی طرف سے پیسے دیتے
19:00اور فرماتے کہ بیٹا جاؤ
19:01فلان جگہ پر فلان علاقے میں چلے جاؤ
19:04اور وہاں جا کے آپ نے کاروبار کرنا ہے
19:06بزنس کریں
19:07دو سال تین سال چار سال
19:09بزنس کریں
19:10پھر اس کے بعد
19:11آپ کو تبلیغ کرنے کی اجازت ہوگی
19:14پہلے اپنے اخلاقوں کردار سے بتائیں
19:16کہ آپ واقعہ تن
19:17محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے ماننے والے
19:21اور یہ آپ کی بڑی خوبصورت حکمت عملی تھی
19:24کہ جب وہ شخص سرمایہ لے کر کسی جگہ پر جاتا
19:27وہاں سرمایہ کاری کرتا
19:29تو اس کو کسی کے سامنے ہاتھ پھلانے کی بھی ضرورت نہ ہوتی تھی
19:32اور وہ بہت خوبصورت طریقے سے
19:34آگے دین کی تعلیم پھلا سکتا تھا
19:37اور پہنچا سکتا تھا
19:38اور انہوں نے پہنچایا
19:39تو یہ بہترین یونیورسٹیز کا کردار ادا کرتے رہیں
19:43حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
19:46جیسے اولیاء اکرام کی خانکاہیں
19:48لنگر خانے پناہ گاہیں
19:50یہ اولیاء اکرام کی خانکاہیں
19:52پناہ گاہیں ہوا کرتے تھیں
19:54اور لنگر خانے ہوا کرتے تھیں
19:56جہاں لوگوں کو پناہ ملتی تھی
19:58جو بھاگا ہوا آتا
20:00جس کو کوئی ظالم تنگ کرتا
20:02کوئی بادشاہ تنگ کرتا
20:03وہ آکے ان اللہ کے ولیوں کی بارگاہ میں پناہ لے لیا کرتا تھا
20:08آپ حضرت خاجہ غریب نواز
20:11ان کے حالات پڑھیں
20:13آپ حضرت محبوب اولیاء
20:17رحمت اللہ علیہ کے حالات پڑھیں
20:18کہ اس وقت کے جو بادشاہ
20:20کسی کو قتل کرنا چاہتے
20:22تو اگر ان کو کوئی پناہ گاہ ملتی
20:24تو وہ حضرت محبوب الہی کی بارگاہ ہوتی
20:27وہ وہاں پر آتا
20:29اور آکے آپ کی خانکاہ میں پناہ لیتا
20:32اور آپ اس کی پناہ گاہ بنتے
20:34اسی طرح اولیاء اکرام
20:36لوگوں کو اپنی بارگاہ میں پناہ دیتے رہے
20:40عدل و انصاف اور مساوات کی تعلیم دی ہیں
20:42ان کی خانکاہوں میں بیٹھنے والے
20:44وہ ہر طرح کے فرد ہوتے تھے
20:47ان میں امیر بھی ہوتے تھے
20:48اور ایک ہی صف میں بیٹھے ہوتے تھے
20:50جس سے اسلام کا خوبصورت سبق ان تک پہنچا
20:53دوستو
20:54اولیاء اکرام کی خدمات کے
20:56بہت سارے پہلو چند پہلو
20:58میں اپنی اس مختصر گفتگو میں
21:00آپ کی خدمت میں ارد کر سکا ہوں
21:01اسے ہمیں یہ علم ہوتا ہے
21:03کہ اولیاء اکرام اللہ تبارک و تعالیٰ کے
21:05وہ برگزیدہ لوگ ہیں
21:07جنہوں نے اصل میں دین کی خدمت سر انجام دی ہے
21:11آج ہمیں چاہیے
21:13کہ ہم ان کے فیض سے
21:16فیض حاصل کر کے
21:17ہم انہی کی طرح
21:19آگے بڑھنے کی کوشش کریں
21:21اور جیسے انہوں نے معاشرے کی خدمت کی
21:23ہم بھی اپنی خدمات پیش کریں
21:24بہت شکریہ آپ نے
21:26بہت خوبصورت طریقے سے سمات کیا
21:29جزاکم اللہ خیرہ
21:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments