Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 26 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
2 days ago
#shaneauliya
#shaikhabdulqadirjilani
#aryqtv
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani
Shaikh Abdul Qadir Jilani - 2025 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Speaker: Mufti Ghulam Yaseen Nizami
#ShaneAuliya #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی
00:30
اور ابتداہی میں جہاں اہلِ ایمان کا ذکر ہوا
00:34
اور اہلِ ایمان کی نشانیوں کو بیان کیا
00:37
وہاں فرما دی
00:39
یہ قرآن جو ہے اس میں کوئی شک اور ریب کی گنجائش نہیں
00:49
اور یہ اہلِ تقویٰ کے لئے ہدایت ہے
00:53
اس کے بعد پھر
00:55
مسلسل سورہ بکرہ سورہ علی امران سورہ علمائدہ سے لے کر آخر تیس میں پارے تک یہ تسلسل ہے
01:03
یعنی ایمان کے ساتھ جو مستقل اور متصل وصف ہے وہ تقویٰ ہے
01:10
اور جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں یعنی اہلِ تقویٰ ہیں
01:14
ان کو واحد ہو تو متقی کہتے ہیں جمع ہو تو متقین کہتے ہیں
01:20
اہلِ تقویٰ کی اٹھرم اور اسطلع بھی قرآن پاک میں آئی
01:25
متقین آئی
01:27
پھر
01:28
امر کے سیگے سے آیا
01:30
اے ایمان والو
01:37
اللہ سے ڈرو
01:39
اللہ کا تقویٰ اختیار کرو
01:43
حق کا تقاتہ ہی
01:45
جیسا کہ
01:46
تقویٰ اختیار کرنے کا حق ہے
01:50
جیسا کہ اس کا تقویٰ ہونا چاہیے
01:53
اور اس کو ساتھ جوڑا ہے
01:55
وَلَا تَمُوتُنَّا اِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ کے ساتھ
01:58
یعنی
01:59
اگر مسلمان مرنا چاہتے ہو تو دنیا میں
02:03
تقویٰ اختیار کرنا پڑے گا
02:05
تقویٰ کے دو بڑے بنیادی معنی
02:08
آئیمہ تفسیر نے اور آئیمہ لووت نے لکھے
02:11
ایک ہے بچنا
02:12
اور ایک ہے ڈرنا
02:14
اور یہ دیکھئے دونوں لفظ لازم و ملزوم ہیں
02:18
جو ڈرتا ہے وہی بچتا ہے
02:21
مثلا اپنے دامن پہ کوئی ناپاک چھینٹا نہ پڑ جائے
02:26
اگر اس بات سے کوئی ڈرے گا
02:28
تو پھر گندگی سے بچے گا
02:30
یہ اصول ایک نمازی ہے
02:32
تو اس کو اپنے لباس کو اپنے جسم کو پاک رکھنا ہے
02:36
وہ پابند ہے اور اس میں معمور ہے
02:38
لہذا آپ دیکھتے ہیں جو نمازی حضرات ہیں وہ اس کا خیال رکھ
02:42
تو گویا نماز جو ہے
02:43
نماز کا ایک خاصہ یہ ہے
02:48
یہ آپ کو تقویٰ کی طرف لے کے جاتی ہے
02:51
تقویٰ کے لوازمات بھی قرآن نے دیئے ہیں
02:53
کہ آپ نے متقی بننا کیسے ہے
02:55
سورہ مائدہ میں فرمائے
02:58
یا ایوہ الذین آمن اتکوا اللہ
03:00
وابتغوا الیہ الوسیلہ
03:02
و جاہدو فی سبیلی لہ لکم تفلحون
03:05
اے ایمان والو
03:06
اللہ سے ڈرو اس کا تقویٰ اختیار کرو
03:09
اور اس کی طرف وسیلہ ڈونڈو
03:11
وابتغوا الیہ الوسیلہ
03:13
وسیلہ کا لفظ
03:15
ایز ایسے مردو میں بولتے ہیں
03:17
ایسی قرآن پاک میں آئے ہیں
03:19
گویا تقویٰ کے لئے بھی آپ کو ایک وسیلہ درکار ہوتا ہے
03:23
پرانے زمانے میں جب مسجدوں میں
03:26
وضو خانے بنتے تھے
03:28
تو کوئیں ہوتے تھے
03:29
کوئیں سے پانی نکالا جاتا تھا
03:30
یہ وسیلہ ہے
03:32
یعنی وضو جو ہے یہ نماز کے لئے وسیلہ ہے
03:36
اور وضو کے پانی تک پہنچنے کے لئے
03:39
کوئیں ہے
03:39
اور کوئیں کے پانی تک پہنچنے کے لئے
03:41
ڈول اور رسی وہ وسیلہ ہے
03:43
تو قرآن نے کہا
03:45
کہ بھئی تقویٰ جو ہے
03:47
یہ آپ کو اس وسیلے کی طرف لے کے جاتا ہے
03:50
اور وہ وسیلہ
03:51
جو بارگِ الہی میں آپ نے اختیار کیا ہے
03:54
وہ وسیلہ شخصی بھی ہو سکتا ہے
03:56
عملی بھی ہو سکتا ہے
03:58
یعنی
03:59
عمالِ صالحہ اور صالحین خود
04:01
یعنی جو بندہ نیک عمل کر رہا ہے
04:04
جب نیک عمل وسیلہ ہے
04:06
تو وہ مردِ صالح
04:09
جو کہ
04:11
متصف ہے اس صفت کے ساتھ
04:14
جو مزین ہے
04:15
تقویٰ کے ساتھ
04:16
اور عملِ صالح کے ساتھ
04:19
وہ بھی وسیلہ بن سکتا ہے
04:20
یہاں پر اہلِ علم نے بہت کچھ لکھا
04:22
اسی طرح پھر تقویٰ
04:25
ولایت کے ساتھ بھی خاص
04:27
اس کو کیا گیا ہے
04:28
اللہ کی دوستی
04:30
اور اللہ کی ولایت
04:31
یہ ایمان والوں کا خاصہ ہیں
04:32
اللہ ایمان والوں کا ولی ہے
04:36
یو خریجوہم من الظلماتِ الان نور
04:38
ان کو نکالتا ہے
04:40
اندھیروں سے
04:41
ظلمتوں سے
04:42
اور روشنی کی طرف لے کر جاتا ہے
04:43
اب اس میں
04:44
کیا چیز سورس بنتی ہے
04:46
رب العالمین
04:47
اپنے دوست
04:49
اپنے ولی کو
04:50
تقویٰ کے راستے پر
04:52
گامزن فرما دیتے ہیں
04:53
اور جہاں پر
04:54
آیاتِ ولایت
04:56
قرآن پاک میں آئی ہیں
04:57
اللہ اِنَّا اُولِيَا
04:59
اللہِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ
05:00
بَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
05:02
کہ بے شک خبردار
05:04
بے شک جو
05:05
اللہ کے دوست ہیں
05:06
ولی ہیں
05:07
ان کے لئے کوئی خوف و غم نہیں ہے
05:09
اور ان کی نشانی کیا ہے
05:11
اِمان والے ہیں
05:17
اور وہ تقویٰ اختیار کرتے ہیں
05:20
تقویٰ والے ہیں
05:21
ڈرتے ہیں اور بچتے ہیں
05:22
تقویٰ گناہ سے
05:24
بچنے کا نام ہے
05:26
نافرمانی اور معصیت سے
05:28
بچنے کا نام ہے
05:29
فسق سے
05:30
بچنے کا نام ہے
05:31
اور یہ اصول اور ضابطہ ہے
05:33
آپ جسے بھی محبت کرتے ہوں
05:37
یا جسے آپ خوف رکھتے ہوں
05:39
ڈرتے ہوں
05:40
پھر یہ دو ہی چیزیں ہیں
05:41
دو ہی جذبے کار فرما ہوتے ہیں
05:44
جو آپ کو
05:45
مائل کرتے ہیں
05:47
اس چیز پر
05:48
کہ
05:48
ہمارا دوست یا محبوب
05:50
جو ہے وہ خفا نہ ہو
05:52
اس کی طبیعتب نازک پہ
05:55
یہ عمل
05:56
یہ حرکت گرا نہ گزرے
05:58
یا دوسری صورت یہ ہوتی ہے
06:00
کوئی بہت بڑی سپر پاور ہو
06:03
کوئی بہت بڑی طاقت ہو
06:04
آپ کا بوس ہو
06:05
یا آپ پر تصرف اور اختیار رکھتا ہو
06:09
تو پھر آپ اس بات سے ڈرتے ہیں
06:10
کہ بھائی
06:11
پاورفل ہیں
06:13
تو کہیں
06:14
ہم زد میں نہ آ جائیں
06:15
یہ دو ہی جذبے ہیں
06:17
بشیر اور نظیر
06:18
اس کے پیچھے
06:19
عبشار اور تنظیر
06:21
کے جو دو جذبے ہیں
06:22
کہیں خوشخبری
06:23
سنائی جا رہی ہے
06:24
کہیں ڈائر سنایا جا رہا ہے
06:26
مقصد کیا ہے
06:27
یہ تقویٰ کی طرف
06:29
لے کے جائے جب
06:29
دو طرح کی طبیعتیں
06:31
لوگوں میں ہوتی ہیں
06:32
کسی پہ
06:32
خوف کا غلبہ ہو
06:34
تو وہ چلتا ہے
06:35
اور کام کرتا ہے
06:36
مالک کے مرضی کے مطابق
06:38
اور کسی پہ
06:40
محبت کا غلبہ ہو
06:41
اور یہ اصل میں
06:42
محبوب ہے
06:43
آئیڈیل سیچویشن یہ ہے
06:45
کہ بندہ
06:47
معبود کو
06:48
محبوب بنا لے
06:50
یہ ہے
06:51
علیاء کا رستہ
06:52
اور یہ
06:53
حضرت غوث آزم
06:54
محبوب سبحانی
06:55
پیران پیر
06:56
شیخ سید عبدالقادر
06:57
جلانی
06:58
رحمت اللہ تعالی
06:59
اور جتنے بھی
07:00
امت کے اقابر
07:01
علیاء
07:02
انہوں نے یہ راستہ
07:03
اختیار کیا
07:04
حب الہی
07:05
محبت الہی
07:06
یہ بھی قرآن نے کہا
07:07
واللذین آمنوا
07:08
اشد حب للہ
07:10
وہ جو ایمان والے ہیں
07:12
سب سے بڑھ کے
07:14
اگر کسی سے
07:15
محبت کرتے ہیں
07:16
تو وہ ان کا رب ہے
07:17
اللہ تبارک و تعالی ہے
07:19
اور پھر وہ
07:21
اس محبت کو
07:22
نبھاتے رہتے ہیں
07:23
اس کے تقاضوں کو
07:25
لوازمات کو
07:25
پورا کرتے رہتے ہیں
07:26
اس میں سے بنیادی ہے
07:27
اللہزین آمنوا
07:29
وکانو یتکون
07:31
یہ دو چیزیں
07:32
لازم و ملزوم ہیں
07:34
اللہ کا ولی
07:36
اللہ کا دوست
07:37
ہونے کے لئے
07:38
ایک تو ایمان
07:39
کا عالی ترین درجہ
07:40
حاصل ہو
07:41
دوسرے
07:43
تقویٰ کا
07:44
عالی ترین درجہ
07:45
اور پھر قرآن
07:46
نے یہ دو ٹوک
07:47
فیصلہ کر دیا
07:48
کہ
07:48
یہ فیصلہ کن
07:54
کٹیگوریکل
07:55
سٹیٹمنٹ
07:55
قرآن پاک میں آئی
07:56
کہ
07:57
اللہ رب العالمین
07:58
کی نظر میں
07:59
اگر کوئی شخص
08:00
معزز ہے
08:01
صاحب عزت ہے
08:02
کوئی مرتبہ
08:03
والا ہے
08:04
اور
08:05
لائک اکرام ہے
08:06
وہ کون ہے
08:07
جتنا زیادہ
08:08
تقویٰ اختیار
08:09
یعنی اس کا مطلب ہے
08:10
تقویٰ کے بھی
08:11
مدارے جائیں
08:12
مراتب ہیں
08:13
حضرت سیدنا
08:15
عمر فاروق
08:16
رضی اللہ عنہ
08:17
پوچھا تھا
08:17
حضرت کعب حبار سے
08:18
کہ تقویٰ کیا ہے
08:19
تو انہوں نے کہا
08:21
کہ
08:21
تقویٰ جو ہے
08:22
ایک تنگ و تاریخ
08:24
باڑ والے
08:26
یعنی خاردار
08:27
راستے کے
08:28
درمیان سے
08:29
اپنے
08:30
دامن
08:31
کو بچا کے
08:32
گزر جانے
08:33
کا نام ہے
08:33
ایک راستہ
08:35
تنگ ہے
08:36
دونوں طرف
08:37
باڑ لگی ہوئی ہے
08:38
کانٹے دار
08:39
اور آپ نے
08:40
اس میں سے گزرنا ہے
08:41
یعنی یہ دنیا کی
08:42
جو زندگی آپ کو
08:43
دی گئی ہے
08:44
رب کائنات نے
08:49
موت و حیات کی
08:50
باؤنڈری بنائی
08:51
اسی لیے ہے
08:52
یہ ٹریک
08:53
بنایا ہے
08:53
اس لیے ہے
08:54
اس کو تخلیق کیا ہے
08:55
تاکہ وہ
08:56
آزمائے
08:57
تمہیں
08:58
کہ کون
08:59
بہترین
09:00
عمل کرتا
09:01
یعنی کون
09:02
اپنی مرضی
09:03
کی زندگی
09:03
جیتا ہے
09:04
اور کون
09:05
اپنے مالک
09:06
و مولا کی
09:07
مرضی
09:07
کی زندگی جیتا ہے
09:08
اسی کا نام
09:09
تقوی ہے
09:10
کہ آپ
09:11
نیکی
09:13
اور عمل
09:14
صالح
09:15
اس کا
09:15
احتمام
09:16
و التزام
09:17
کرتے رہیں
09:17
اس میں
09:18
مشغول رہیں
09:19
کیونکہ مالک
09:20
کو پسند ہے
09:21
اور جو
09:22
معصیت ہے
09:23
نافرمانی ہے
09:24
گناہ
09:25
کبیرہ
09:25
اور صغیرہ ہے
09:26
اس سے
09:27
اس جذبے سے
09:28
بچتے رہیں
09:29
کہ کہیں
09:30
میرا مالک
09:30
و مولا
09:31
اور میرا
09:31
محبوب
09:32
جو ہے
09:32
اس پر یہ
09:33
ناگوار
09:34
نہ گزرے
09:34
اس کو یہ
09:35
ناپسند نہ ہو
09:36
اور یہ تو
09:37
پہلے سے تیہ ہے
09:38
دیکھئے ہمارے لئے
09:39
کتنی بڑی سہولت ہے
09:40
یہ قرآن نے
09:41
جگہ جگہ
09:42
بار بار
09:43
ہمیں
09:44
تنبیح بھی کر دی ہے
09:45
رہنمائی بھی
09:46
فرما دی
09:47
اور پھر ایک جگہ
09:48
سورہ نساء میں
09:49
پہلی آیت ہے
09:50
سورہ نساء کی
09:51
یا یوہنناس
09:52
اتکو ربکم
09:53
اللذی
09:54
خلقکم من نفس
09:56
واہدہ
09:57
و خلق منہا
09:58
زوجہا
09:59
و بس منہما
10:00
رجالا
10:00
دو بار آ گیا
10:06
ایمان والو
10:08
یہاں تو
10:10
بلکہ
10:10
اس سے بھی آگے
10:12
کہا
10:12
یا ایوہنناس
10:13
کہیں ایمان والوں
10:16
سے خطاب ہو رہا ہے
10:17
یہاں تمام
10:18
لوگوں سے
10:18
خطاب ہو رہا ہے
10:20
اتکو ربکم
10:21
اللذی
10:22
خلقکم
10:23
تمہارا پروردگار
10:25
جس نے تمہیں
10:25
وجود بکشا
10:26
جس نے تمہیں
10:27
پیدا کیا
10:28
جو تمہیں
10:29
روزی دے رہا ہے
10:30
اب یہاں پر
10:31
ذرا
10:31
اور کہن
10:33
وسوسی ہو گیا
10:33
اب صرف
10:34
ایمان والوں کی
10:35
بات نہیں ہو رہی
10:35
تمام انسانوں
10:37
کی بات ہو رہی
10:38
چونکہ وہ
10:38
سب کا خالق ہے
10:39
تو ہر انسان
10:41
پر لازم ہے
10:42
کہ وہ
10:43
ڈرے
10:43
اپنے اس رب سے
10:44
جس نے
10:45
اس انسان
10:47
کو تخلیق کیا
10:48
چونکہ
10:48
آدم علیہ السلام
10:50
ساری
10:50
انسانیت
10:52
کے باپ ہیں
10:53
تمام بنین
10:54
اور انسان
10:55
کے باپ ہیں
10:56
اور اصل ہیں
10:57
اور جڑھ ہیں
10:58
جہاں سے ساری نسل انسانی
11:00
چلی ہے
11:01
بلا تمیز
11:02
مذہب
11:03
مسلک
11:04
رنگ
11:04
نسل
11:05
لہذا یہ بھی
11:06
ایک قدر مشترک ہے
11:07
انسانوں میں
11:08
تو قرآن نے
11:09
اس کو
11:10
بنیاد بنایا ہے
11:11
اس ناتے سے بھی
11:13
اس رب سے
11:13
ڈرنا
11:14
ہر انسان پر
11:15
لازم ہے
11:16
کہ اس کا
11:17
رب تو
11:17
ایک ہی ہے نا
11:18
اس رب نے
11:20
جس نے
11:21
تمہیں
11:21
پیدا کیا ہے
11:23
جس نے
11:23
تمہیں
11:23
تخلیق کیا
11:24
پھر ایک نفس
11:25
واحدہ سے
11:26
تمہیں وجود
11:27
بکشا
11:27
تو یہ
11:28
مختلف
11:29
پیرائے
11:29
قرآن نے
11:30
دے دیئے
11:30
تقوی کے
11:31
حوالے سے
11:32
اور اس کو
11:33
ایمان کے ساتھ
11:34
جوڑ دیا
11:34
نبی رحمت
11:36
امام
11:36
الانبیاء
11:36
والمسلین
11:37
صلی اللہ
11:38
علیہ وسلم
11:39
جو اہل
11:41
تقوی کے
11:42
شہنشاہ ہیں
11:43
اور امام
11:44
و پیشواہ ہیں
11:45
قرآن نے
11:46
یہ دعا بھی
11:48
ہمیں
11:48
قرآن پاک کے
11:49
اندر ملتی ہے
11:50
ربنا
11:51
حبلنا
11:51
من ازواجنا
11:52
وزریاتنا
11:53
قررت آئین
11:54
و جعلنا
11:56
للمتقین
11:57
اماما
11:58
امان والے
11:59
کو
11:59
ٹارگٹ کیا
12:00
دیا گیا
12:00
کہ اپنی
12:02
ازواج
12:03
اور اولاد
12:03
کے حوالے سے
12:04
بھی رب سے
12:05
دعا مانگو
12:05
کہ انہیں
12:06
ہماری آنکھوں کی
12:07
ٹھنڈک بنا
12:08
اور ساتھ
12:08
یہ کہو
12:09
و جعلنا
12:10
للمتقین
12:11
اماما
12:12
ہمیں صرف
12:12
متقین
12:14
بلا
12:14
بلکہ
12:15
متقین
12:16
کا امام
12:19
جا ہمیں عطا فرما
12:20
جو ہمارے ساتھ
12:22
لوگ ہوں
12:22
ہمارے مقتدی
12:23
اور پیروکار ہوں
12:24
وہ بھی
12:25
اہلِ تقویٰ ہوں
12:26
اس لئے
12:27
رحمت اللیلالمین
12:28
سید الانبیاء
12:29
والمرسلین
12:30
صلی اللہ تعالی
12:31
علیہ وآلہ وسلم
12:33
صحابہ اکرام
12:34
کو ارشاد فرماتے تھے
12:35
انا اتقاکم
12:36
للہ
12:37
و اخشاکم
12:38
للہ
12:38
میں تم میں
12:40
سب سے بڑھ کے
12:41
اللہ سے
12:43
درنے والا ہوں
12:44
اللہ کا تقویٰ
12:45
رکھنے والا ہوں
12:46
یہ عملی
12:47
تعبیر و تفسیر
12:49
بھی آقا کریم
12:50
علیہ السلام نے
12:50
تقویٰ کی
12:51
اپنے حیات
12:52
تیبہ اور
12:53
عصوہ حسنہ
12:54
کے ذریعے
12:54
عطا فرمائی تھی
12:55
تاکہ یہ صرف
12:56
کوئی
12:57
تیوریٹیکل
12:57
پروگرام نہ رہے
12:59
بلکہ
13:00
ایک
13:00
پریکٹس بنے
13:02
ایک
13:03
عملی نمونہ
13:05
کیونکہ آقا کریم
13:06
علیہ السلام
13:06
پوری انسانیت
13:10
کے لئے
13:10
عصوہ حسنہ
13:11
لے کے آئے ہیں
13:11
لہذا
13:16
تقویٰ کے حوالے سے
13:17
ایمان کے حوالے سے
13:19
رہنمائی درکار تھی
13:20
سو قرآن نے
13:21
جہاں جہاں
13:22
تقویٰ کی بات کی ہے
13:24
اس کا عملی نمونہ
13:25
خود رسول اللہ
13:27
صلی اللہ علیہ وسلم
13:27
کی ذاتی گرامی میں
13:29
نظر آتا ہے
13:30
اور صحابہ اکرام
13:31
دیکھتے تھے
13:31
پھر وہ اس کو
13:32
فالو کرتے تھے
13:33
اب
13:33
پھر یہی تقویٰ
13:35
کی مختلف جو جہات ہیں
13:37
مختلف شکلیں
13:38
اور زاویے ہیں
13:39
پھر یہ صحابہ اکرام
13:40
علیہ مردوان کے اندر
13:42
منتقل ہوا
13:43
ایمہ اہلِ بیتِ اتھار
13:45
نے اس کو اختیار کیا
13:46
تابعین تابع تابعین
13:47
صلفِ صالحین
13:48
اور امت کے
13:50
جو نیک اولیاء ہیں
13:51
انہوں نے
13:52
وجہ کیا تھی
13:52
کہ اللہ سے
13:54
تعلق اور دوستی کی
13:55
اگر کوئی بنیاد
13:57
اور کوئی ایک
13:58
عظیم شرط
13:59
بیان کی گئی تھی
14:00
وہ تقویٰ تھا
14:01
لہذا آپ دیکھتے ہیں
14:02
جتنے اولیاء
14:03
امت میں
14:04
یا قابر بزرگ ہیں
14:05
ان سب نے
14:06
اس چیز کو
14:07
اصول اور
14:08
ذابطے کی شکل
14:09
دے کے
14:09
اختیار کر لیا
14:10
اور فرمایا
14:12
کہ اللہ کا
14:12
ولی اور دوست
14:14
نہیں ہو سکتا
14:15
جب تک
14:16
اس کے اندر
14:17
اللہ کا تقویٰ نہ ہو
14:18
اس لیے
14:19
امام اہلِ سنت
14:20
تعالی حضرت نے
14:20
حضور غوث پاک کی
14:21
شان میں یہ فرمایا تھا
14:23
غوثِ عاظم
14:23
امامُتُقَا وَنُّقَا
14:25
غوثِ عاظم
14:27
اہلِ تقویٰ کے بھی
14:28
امام ہیں
14:28
اور اہلِ تحارت
14:29
کے بھی امام ہیں
14:30
جلوہِ شانِ قدرت
14:32
پہ لاکھوں سلام
14:33
تو جب پیرانِ پیر
14:34
جو ہیں
14:35
وہ تقویٰ
14:36
نہیں چھوڑ رہے ہیں
14:38
تو کوئی پیر
14:39
کیسے تقویٰ کے بغیر
14:40
اللہ کی دوستی
14:41
کا راستہ
14:42
تیہ کر سکتا ہے
14:43
لہٰذا
14:43
تقویٰ کو
14:44
اپنے اپنے
14:45
مدارج و مراتب
14:46
کے حوالے سے
14:47
اپنی زندگی
14:48
کا حصہ بنائیں
14:49
تاکہ
14:49
ایمان سمرے
14:50
ایمان مزین ہو
14:52
عمال مزین ہو
14:53
اور انسانی زندگی میں
14:54
حسن پیدا ہو
14:55
وآخر دعوانا
14:57
ان الحمدللہ
14:58
رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
15:39
|
Up next
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 25 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 days ago
17:45
Shan e Auliya | Episode - 4 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 11 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
15:39
Shan e Auliya | Episode - 1 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 8 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
37:04
Jashan e Ghousia - Urs Mubarak - Mehfil e Sama - Sheikh Abdul Qadir Jilani RA - ARY Qtv 11 Oct
ARY QTV
1 year ago
39:34
Jashan e Ghousia - Urs Mubarak - Mehfil e Sama - Sheikh Abdul Qadir Jilani RA - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
22:28
Shan e Lailatul Qadar 21st Shab - Rehmat e Sehr | 22 March 2025 - Part 3 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
32:53
Shan e Lailatul Qadar 21st Shab - Rehmat e Sehr | 22 March 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
24:09
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 2 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
38:32
Seerat o Taleemat | Talk Show - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 14 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
36:25
Seerat o Taleemat | Talk Show - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 15 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
22:28
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
29:30
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 3 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
29:28
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 6 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
28:30
Shan e Lailatul Qadar 25th Shab - Rehmat e Sehr - 26 March 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
42:26
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - 28 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 hours ago
26:44
Shan e Lailatul Qadar 21st Shab - Rehmat e Sehr | 22 March 2025 - Part 2 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
30:56
Shan e Lailatul Qadar 25th Shab - Rehmat e Sehr | 26 March 2025 - Part 3 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
35:24
Shan e Lailatul Qadar 25th Shab - Rehmat e Sehr | 26 March 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
12:15
Special Dua From Madina Sharif By Haji Muhammad Rafiq Noorani | Shan e Lailatul Qadar 25th Shab
ARY QTV
6 months ago
34:16
Shan e Lailatul Qadar 27th Shab - Rehmat e Sehr | 28 March 2025 - Part 4 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
40:54
Shan e Lailatul Qadar 27th Shab - Rehmat e Sehr | 28 March 2025 - Part 5 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
52:21
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 7 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
35:44
Dars e Quran Ba Mutalliq Hajj o Qurbani - Surah Al Baqarah Ayat 124 - 3 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
21:14
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 28 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 minutes ago
21:12
Chand Aur Tare - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani - 28 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 hours ago
Be the first to comment