Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Shaikh Abdul Qadir Jilani - 2025 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Speaker: Peer Syed Ahmed Saqlain Haider Shah
#ShaneAuliya #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Shaikh Abdul Qadir Jilani - 2025 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Speaker: Peer Syed Ahmed Saqlain Haider Shah
#ShaneAuliya #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ عَجْمَائِينَ
00:32عَوْزُ بِاللَّهِ مِنِ الشَّيْطَوَانِ الرَّجِيمِ
00:35بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:37آج ہم اس عظیم الشان شخصیت کے متعلق اپنی گفتگو کا آغاز کرنا چاہ رہے ہیں
00:48جنہیں لوگ محبوبِ سبحانی کہتے ہیں شاہِ جیلہ کہتے ہیں
00:56محید دین کہتے ہیں اور غوثِ آزم کہتے ہیں
01:01میری مراد حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ تعالی علیہ
01:10جو خاورِ تصوف کے درخشان ستارے ہیں جو آسمانِ ولایت کا درخشندہ آفتاب ہیں
01:21اور جو کتابِ تصوف کا انوانِ جلی ہیں جو گلشنِ روحانیت کا گلِ رانا ہے
01:35اور ان پر بات ہم اس طرح سے شروع کرتے ہیں
01:41اس واقعے سے شروع کرتے ہیں
01:43کہ ایک بڑی نیک نوجوان ہے جن کا نام ہے ابو سہلے
01:51وہ ایک مرتبہ ایک دریا کے کنارے سفر کر رہے ہیں
01:56ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے ہیں
01:58تو راستے میں ان کو بھوک لگ گئی
02:01اور بھوک بڑی شدت کی لگی
02:02پاس کوئی قصبہ یا گاؤں ایسا نہیں تھا
02:05جہاں سے کچھ خرید کر کھا سکتے
02:07تو انہوں نے دیکھا کہ دریا میں ایک سیب بہتا ہوا آ رہا ہے
02:12بڑے خوش ہوئے اور فوراں آگے بڑھ کر
02:15اس سیب کو پکڑا
02:16اور اللہ کا نام لے کر
02:19اس کا کچھ حصہ کھایا
02:21اچھا جب کھایا تو ساتھ ہی احساس ہوا
02:25کہ یہ سیب جو ہے اس کا جو مالک ہے
02:29یا جس باغ سے یہ آیا ہے
02:31میں اس کی اجازت کے بغیر یہ کھا لیا
02:34اب کیا ہوا
02:35کہ ایک بڑی تکلیف میں مبتلا ہو گئے
02:39دل میں بڑا رنج اترا
02:41اور وہ سیب ہاتھ میں پکڑ لیا اسی طرح
02:43اور پانی کی جو روانی تھی
02:46اس کے مخالف سمت پر چل پڑے
02:47جہاں سے پانی آ رہا تھا
02:49اور چلتے چلتے ایک باغ میں پہنچے
02:51اور دیکھا کہ اسی کے باغ کے کنارے پر
02:54لگے ہوئے چند درخت ہیں سیب کے
02:56جن کی جو شاخیں ہیں
02:59ٹہنی ہیں وہ پانی کی جانب
03:01جھوکی ہوئی ہیں
03:02تو فوراں محسوس ہو گیا
03:04کہ یہاں سے یہ سیب جو ہے یہ ٹوٹا ہے
03:06باغ کے اندر داخل ہوئے
03:07تو ایک بزرگ ملے
03:08اور جا کر ان سے پوچھا
03:10کہ یہ باغ آپ کا ہے
03:12انہوں نے کہا جی
03:12تو کہنے لگے کہ مجھ سے ایک غلطی ہو گئی ہے
03:15انہوں نے کہا کون سی غلطی ہو گئی ہے
03:18کہ یہ سیب جو ہے
03:20یہ غالباً آپی کے باغ سے ٹوٹ کے گیا ہے
03:23ان درختوں سے
03:24تو میں نے یہ بغیر اجازت کے
03:27اس کا کچھ حصہ کھا لیا ہے
03:28تو میں آپ سے
03:30معافی مانگنے کے لیے آیا ہوں
03:31بزرگ نے گوھر کیا
03:34کہ موسم تو ہر سال آتا ہے
03:37سیب ٹوپتے بھی ہوں گے
03:39پانی میں بہتے بھی ہوں گے
03:41لیکن یہ غیر معمولی واقع ہے
03:43انہوں نے پھر
03:44یوں کہہ لیجئے
03:45کہ انہوں نے تاجربے کی آنکھ سے
03:48نوجوان کے چہرے کو ذرا آنکھ بھر کر دیکھا
03:50تو روشن چہرہ
03:53منور پیشانی
03:55اور نگاہوں میں
03:57روحانیت کی ایک چمک جو ہے
03:59وہ ان کی آنکھوں سے پوشیدہ نہ رہ سکے
04:02اور انہوں نے کیا کہا
04:05انہوں نے کہا کہ
04:06اگر معافی لینی ہے
04:08تو اس کے لیے تو کچھ کام کرنا پڑے گا
04:10انہوں نے کہا جناب کون سا
04:12کہا کرو گے
04:13کہ آپ حکم فرمائیں
04:14کون سا کرنا پڑے گا
04:15کہا یہ جو باغ ہے
04:17اس کو سینچنا پڑے گا
04:18اس کی نگہداری کرنی پڑے گی
04:20اس کی نگہبانی کرنی پڑے گی
04:22اس کی دیکھ بال کرنی پڑے گی
04:25کہا ٹھیک ہے میں کروں گا
04:26اور پھر ایک موینہ
04:28مدت تیہ ہوئی
04:29اور اس کے لیے آپ اس باغ کو دیکھنا شروع ہوگے
04:32اس کی دیکھ بال کرنا شروع ہوگے
04:34اور پھر جب
04:35اب اس دوران جو ہے
04:36وہ بزرگ ان کو دیکھتے رہے
04:38ان کے روز و شب
04:40ان کی آنکھوں کے سامنے تھے
04:41جب وہ
04:42معینہ مدت جو ہے
04:45جب وہ پوری ہوئی
04:46تو آپ نے
04:47اس بزرگ کی بارگاہ میں کہا
04:49کہ اب وہ
04:50وقت عرصہ جو ہے وہ پورا ہو گیا
04:52کہ اب مجھے اجازت ہے
04:53اب آپ مجھے
04:54معافی دے دی آپ نے
04:55تو انہوں نے کہا
04:56نہیں ابھی معافی نہیں ملے گی
04:58کہا پھر کب ملے گی
04:59کہا میری ایک بیٹی ہے
05:01جو
05:02آنکھوں سے
05:03دیکھ نہیں سکتی
05:05زبان سے
05:06مو سے بول نہیں سکتی
05:08کانوں سے سن نہیں سکتی
05:10اور قدموں سے چل نہیں سکتی
05:12تمہیں اس کے ساتھ شادی کرنی پڑے گی
05:15نکاح کرنا پڑے گا
05:16کچھ دیر کے لیے خاموش ہوئے
05:19اور پھر کہا کہ
05:20پھر آپ
05:21معاف کر دیں گے
05:22انہوں نے کہا
05:23ہاں پھر میں معاف کر دوں گا
05:25نکاح ہو گیا
05:25جب پہلی مرتبہ
05:28اہلیہ سے
05:29ملاقات کے لیے گئے
05:30تو زبان سے کہا
05:32سلام کیا
05:34تو
05:35اہلیہ جو ہیں
05:36انہوں نے جواب دیا
05:37اور وہ
05:38عدب سے اٹھ کر
05:39کھڑی ہو گئی
05:41تو بڑے متاجب ہوئے
05:42اور فوراں
05:43اب اپنے سسر کے پاس
05:44واپس آئے
05:45اور بڑے حیران
05:46کون انداز میں
05:47انہوں نے کہا
05:48کہا کہ
05:49جب میں نے اپنی
05:50اہلیہ کو سلام کیا
05:51تو انہوں نے جواب بھی دیا
05:52گویا کہ وہ
05:53بول رہی ہیں
05:54دیکھ بھی رہی تھی
05:55اور سن بھی رہی ہیں
05:57پھر وہ اپنے قدموں پر
05:58کھڑی بھی ہو گئی
05:59جب یہ کہا
06:00تو وہ جو سسر تھے
06:02ان کی آنکھوں میں
06:02تھوڑی نمی آگئی
06:03اور انہوں نے کہا
06:04کہ سچ بات بتاؤں
06:05یہ کس لیے کہا تھا
06:06کہا کس لیے کہا تھا
06:07کہا کہ
06:08میری بیٹی کی
06:09میں نے اس طرح سے
06:10تربیت کی ہے
06:11کہ آج تک
06:12اس کی نگاہ
06:13کسی غیر کے
06:15چہرے پر نہیں پڑی
06:16کوئی ناپسندیدہ
06:19اور فضول بات
06:20آج تک
06:20اس کی زبان سے
06:22ادا نہیں ہوئی
06:23کوئی لفظ ایسا
06:24نہیں نکلا
06:24اور کوئی ایسا ہی
06:26کوئی ناپسندیدہ
06:28لفظ آج تک
06:29اس کی سماعت میں
06:31نہیں
06:31پھر وہ کسی
06:32ایسے رستے پر
06:33آج تک
06:33ایک قدم بھی
06:34اس کا نہیں اٹھا
06:36جس کی شریعت
06:37اجازت نہ دیتی ہو
06:38اس لیے میں نے
06:40یہ کہا تھا
06:41دوستو
06:41وہ جو بزرگ تھے
06:42جو باق کے
06:43مالک تھے
06:45ان کا نام تھا
06:46حضرت عبداللہ
06:48سومی
06:49رحمت اللہ
06:50تعالیٰ
06:50اور جو
06:52ان کی بیٹی تھی
06:53اور جو
06:55سیب لے کر
06:56سیب کی
06:57کھایا
06:58جو اس کی
06:59معافی مانگنے
06:59کے لیے آئے
07:00ان کا نام تھا
07:02حضرت ابو
07:04سہلے
07:05موسی
07:05جنگی
07:06دوست
07:06رحمت اللہ
07:07تعالیٰ
07:08ان پھر
07:09ان
07:10میہ اور بیوی
07:11کے گھر
07:12حضرت سیدنا
07:13شیخ
07:13عبدالقادر
07:14جیلانی
07:15رحمت اللہ
07:16تعالیٰ
07:16نے پیدائش پائی
07:17اور جو حضرت
07:18عبداللہ
07:19سومی تھی
07:19یہ آپ کے
07:20نانہ ہوئے
07:21تو اس
07:22اس گھرانے میں
07:23جو تقوی میں
07:25زہد میں
07:26اور علمی
07:27اعتبار سے بھی
07:28اور روانی
07:28اعتبار سے
07:29اپنا ایک
07:30منفرد
07:30مقام
07:31رکھتا تھا
07:32آٹھ
07:33یا
07:33نو سال
07:34کی عمر میں
07:34پھر آپ کے
07:35والد
07:36گرامی جو ہیں
07:37ان کا
07:38انتقال ہوا
07:39اور لیکن
07:39ان کے
07:40انتقال
07:41کے بعد
07:41یہ جو
07:42آپ کی
07:43پرورش کی
07:44ذمہ داری
07:45تھی
07:45یہ آپ کی
07:45والدہ کے
07:46کاندوں پر آئی
07:47اور پھر
07:48جس طرح
07:49انہوں نے
07:50اس
07:51آپ کی
07:52کفالت
07:53اور پرورش
07:54کی
07:54وہ
07:54اپنی
07:55مثال
07:56آپ ہے
07:56جس
07:57حسن و خوبی
07:57کے ساتھ
07:58آپ کی
07:58تربیت
07:59کی
07:59وہ
08:00اپنی
08:01مثال
08:01آپ ہے
08:02اچھا
08:03تین
08:04رجحان
08:04جو ہیں
08:05وہ
08:05بچپن
08:06سے
08:06آپ
08:07کا
08:08بہت
08:08زیادہ
08:08تھے
08:08آپ کے
08:09مزاج
08:09میں
08:09سب سے
08:10پہلے
08:11تقوی اور
08:12پرہیزگاری
08:13کوئی بھی
08:14کام کرنے
08:15سے پہلے
08:15اور یہ
08:16والدہ کی
08:16تربیت
08:17کا اثر
08:17تھا
08:17کوئی بھی
08:18کام
08:19کرنے
08:19سے پہلے
08:19آپ
08:20کئی
08:20مرتبہ
08:21سوچتے
08:21بچپن
08:23ہے
08:23کہ کہیں
08:24میرا
08:24خالق
08:25اور میرا
08:25مالک
08:26اس کام
08:27کے
08:27کرنے
08:27سے
08:28کہیں
08:28مجھ سے
08:28ناراض
08:28تو نہیں
08:29ہو جائے
08:29گا
08:29اور دوسری
08:31چیز
08:31جو آپ
08:31کے
08:31مزاج
08:32کا
08:32ایک
08:32بڑا
08:32حصہ
08:33تھی
08:33وہ
08:33کیا
08:33تھی
08:34مخلوق
08:35کی
08:35خدمت
08:36مخلوق
08:37سے
08:37محبت
08:38اور
08:39مخلوق
08:39پر
08:39شفقت
08:40اور
08:42تیسری
08:42چیز
08:43جو تھی
08:43وہ
08:43علم
08:44کا
08:44بہت
08:45زیادہ
08:45شوق
08:46محنت
08:47وہ
08:47بہت
08:48زیادہ
08:48یہ
08:48آپ کے
08:49مزاج
08:49کے
08:49ساتھ
08:50اور
08:50پھر
08:50اسی
08:51کی
08:51پیش
08:51نظر
08:51آپ
08:52کی
08:52والدہ
08:52نے
08:53ابتدائی
08:54جو
08:55علم
08:55کے
08:55مرحلے
08:56تھی
08:56ان کے
08:56بعد
08:57اگلے
08:57مرحلوں
08:58کے
08:58لیے
08:59آپ
08:59کو
08:59اتہہ
08:59کرنے
09:00کے
09:00لیے
09:00آپ
09:00کو
09:01بغداد
09:02کی
09:02جانب
09:03روانہ
09:03کرنا
09:03چاہو
09:04جب
09:05اپنے
09:06گھر سے
09:07چلے
09:07جس
09:07کافلے
09:08کے
09:08ساتھ
09:08بغداد
09:09گئے
09:09یہاں
09:10ایک
09:10اور
09:10واقعہ
09:10بڑا
09:11قابل
09:11ذکر
09:11ہے
09:11کہ
09:12آپ
09:12جس
09:12کافلے
09:13کے
09:13ساتھ
09:13بغداد
09:14گئے
09:14اس نے
09:15رستے
09:15میں
09:15ایک
09:15جگہ
09:16کچھ
09:16دیر
09:16کے
09:16لیے
09:16پڑاؤ
09:17اختیار
09:17کیا
09:18تو
09:18وہاں
09:19کوئی
09:19ساٹھ
09:20کے
09:20قریب
09:21جو
09:21ڈاکو
09:21تھے
09:22وہ
09:22ٹوٹ
09:22پڑے
09:23اس
09:23کافلے
09:23پر
09:23انہوں نے
09:24قیمتی
09:24مال
09:25اسباب
09:25جو ہے
09:26وہ
09:26سارا
09:26لوٹ
09:26لیا
09:27اچھا
09:27ایک
09:28شخص
09:28جو ہے
09:28ڈاکو
09:29جو ہے
09:29وہ
09:29آپ کے
09:29پاس
09:30آیا
09:30اور
09:31پاس
09:31آ کر
09:31اس نے
09:32آپ کی
09:32تلاشی
09:32لی
09:33تو اسے
09:33کوئی
09:33چیز
09:33نظر
09:34نہ
09:34آئی
09:34وہ
09:35جانے
09:35لگا
09:35تو
09:35اس نے
09:36فورا
09:36پوچھ
09:36لی
09:36آپ
09:37سے
09:37اور
09:38کہنے
09:38لگا
09:38کہ
09:39اے
09:39نوجوان
09:39آپ کے
09:40پاس
09:40کچھ
09:40ہے
09:40تو
09:42آپ
09:42کے
09:43چہرے
09:43پر
09:43مسکرائی
09:44ٹھر
09:44اور
09:45کہا
09:45بلکل
09:46ہے
09:46کہا
09:46کیا
09:46ہے
09:47کہا
09:47میرے
09:47پاس
09:48چالیس
09:48دینار
09:49ہے
09:49تو
09:50اس نے
09:50بڑے
09:51حیران
09:51حیران
09:52کن
09:53انداز
09:53میں
09:53پوچھا
09:53کہ
09:53کہاں
09:54پا
09:54رہے ہیں
09:54تو
09:55آپ
09:55نے
09:55فرمایا
09:56کہ
09:56میری
09:56والدہ
09:57نے
09:57میرے
09:57کرتے
09:58کے
09:58اندر
09:59سی دیئے
09:59تھے
10:00اب
10:01اس نے
10:01جا کے
10:01سردار
10:02کو
10:02بتایا
10:02سردار
10:03بھی
10:03آ گیا
10:03اس نے
10:06آ کے
10:06برائے
10:06راست
10:06آپ
10:06سے
10:07پوچھا
10:07آپ
10:07نے
10:07فرمایا
10:07کہ
10:08اس
10:08شخص
10:10نے
10:10آپ
10:10کی
10:11تلاشی
10:11لی
10:11تھی
10:11تو
10:11اس
10:12کو
10:12کچھ
10:12نہ
10:12ملا
10:12تو
10:12آپ
10:13نے
10:13خود
10:13کیوں
10:13بتا
10:13دیا
10:14تو
10:14آپ
10:14نے
10:15فرمایا
10:15میرے
10:15پاس
10:15چالیس
10:16دینار
10:17ہیں
10:17بڑا
10:18حیران
10:18ہوا
10:18کہا
10:19کہا
10:21یہ جو
10:21میرا
10:21کرتہ
10:22ہے
10:22اس کے
10:23اندر
10:23سیلے
10:24ہوئے
10:24اس نے
10:26جا کے
10:26اپنے
10:26سردار
10:27سے
10:27کہا
10:27کہ
10:28ایک
10:28نوجوان
10:29ہے
10:29جس
10:30نے
10:30خود
10:30بھی
10:30مجھے
10:31بتایا
10:31ہے
10:31کہ
10:32میرے
10:32پاس
10:42آگیا
10:42اور
10:43آکے
10:43کہنے
10:43لگا
10:44کہ
10:44نوجوان
10:44آپ
10:44نے
10:44خود
10:45کیوں
10:45بتا
10:45دیا
10:45تو
10:46آپ
10:46نے
10:47فرمایا
10:47کہ
10:47گھر
10:48سے
10:48چلتے
10:49ہوئے
10:49میری
10:50والدہ
10:50نے
10:50مجھے
10:50یہ
10:51نصیحت
10:51کی
10:51تھی
10:52کہ
10:52بیٹا
10:53حالات
10:53زندگی
10:54میں
10:54کیسے
10:54بھی
10:55ہوں
10:55کبھی
10:56جھوٹ
10:56نہیں
10:56بولنا
10:57اور
10:58یہ
10:58میری
10:59والدہ
10:59نے
10:59مجھ سے
11:00وعدہ
11:00لیا
11:00تھا
11:01الفاظ
11:12نے
11:12کہ
11:12آپ
11:13اپنی
11:14والدہ
11:15کی
11:15نصیحت
11:16کو
11:16نہیں
11:16بھولے
11:16اور
11:17ہم
11:18اپنے
11:19رب کے
11:19فرمان
11:20کو
11:20بھول
11:21گئے
11:21آپ
11:22والدہ
11:22سے
11:22کیے
11:22ہوئے
11:23وعدے
11:23کو
11:23نہیں
11:23بھولے
11:24اور
11:24ہم
11:25اپنے
11:25مالک
11:25اور
11:25خالق
11:26سے
11:26کیے
11:26ہوئے
11:27وعدے
11:27کو
11:27بھول
11:27گئے
11:28اس
11:28نے
11:28آپ
11:29کے
11:29ہاتھ
11:30پر
11:30توبہ
11:31کی
11:31اور
11:32جب
11:32اس کے
11:33دوسرے
11:33ساتھیوں
11:33نے
11:34دیکھا
11:34تو
11:35انہوں نے
11:35کہ
11:35سردار
11:35اگر
11:36برائی
11:37میں
11:37تیرے
11:37ساتھ
11:38رہے
11:38ہیں
11:38تو
11:39اچھائی
11:39میں
11:39ہم
11:39کیوں
11:40پیچھے
11:40رہ جائیں
11:40انہوں نے
11:41بھی
11:41آپ
11:41کے
11:41ہاتھ
11:42پر
11:42توبہ
11:43کی
11:43اور
11:44پھر
11:45یہ
11:45دیکھئے
11:46کہ
11:47سچ
11:48جو
11:48ہے
11:48یہ
11:50گمراہوں
11:51کو
11:51بھی
11:52ہدایت
11:52پر
11:53لے
11:53آتا
11:53ہے
11:54سچ
11:55میں
11:55اتنی
11:55تاثیر
11:56ہوتی
11:56ہے
11:56کہ
11:57یہ
11:57انسان
11:58کو
11:58بلندی
11:59عطا
11:59کرتا
11:59ہے
12:00یہ
12:00سرخرو
12:00کرتا
12:01ہے
12:01اور
12:02یہ
12:02انسان
12:02کے
12:03دل
12:03کو
12:03راحت
12:04سے
12:04خوشی
12:05سے
12:05اور
12:05مسررت
12:06سے
12:06لبریز
12:07کر
12:07دیتا
12:07ہے
12:07پھر
12:08آپ
12:08اپنے
12:09مدرسے
12:10میں
12:10گئے
12:10وہاں
12:11آپ
12:11نے
12:11تقریبا
12:12آٹھ
12:13یا
12:13نو
12:14سال
12:14جو
12:14ہے
12:14آپ
12:15زیر
12:15تعلیم
12:15رہے
12:25مختلف
12:26علوم
12:27جو تھے
12:28ان پر
12:28آپ
12:29نے
12:29مہارت
12:30تامہ
12:31حاصل
12:31کی
12:31اور
12:32کمال
12:32حاصل
12:32کیا
12:33یہ
12:35چیز
12:35بھی
12:35بیان
12:36کرنی
12:36بڑی
12:36ضروری
12:37ہے
12:37کہ
12:38بعض
12:39اوقات
12:39ایسا
12:40ہوتا
12:40کہ
12:41کئی
12:41دن
12:42تک
12:42آپ
12:42کو
12:43فاقع
12:43کرنا
12:44پڑتا
12:44کیونکہ
12:45اتنی
12:45زیادہ
12:46اس
12:46وقت
12:46خوراق
12:47کا
12:47اتمام
12:48نہ
12:48ہوتا
12:48بعض
12:48اوقات
12:49اور
12:51پھر
12:51اگر
12:51کئی دفعہ
12:52چیز
12:52آ جاتی
12:53تو
12:53بعض
12:54اوقات
12:54ایسا
12:54بھی
12:55ہوتا
12:55کہ
12:56آپ
12:56دوسروں
12:56میں
12:57تقسیم
12:57فرما
12:57دیا
12:58کرتے
12:58اور
12:58خود
12:58سبر
12:59کر
12:59لیا
12:59کر
12:59دے
13:00کسی
13:01نے
13:01کبھی
13:01پوچھا
13:01تو
13:02آپ
13:02نے
13:02فرمایا
13:02کہ
13:03یہ
13:03جو
13:03سبر
13:03ہے
13:04نا
13:04یہ
13:04کامیابی
13:05کی
13:05پہلی
13:06سیڑھی
13:06ہوتا
13:06ہے
13:06جب
13:08کھانا
13:08تقسیم
13:09ہوتا
13:09تو
13:09کبھی
13:10ایسا
13:10نہیں
13:10ہوا
13:10کہ
13:11آپ
13:11بڑی
13:11تیزی
13:11سی
13:12آگے
13:12گئے
13:12اور
13:12اپنے
13:12ہاتھ
13:13جو
13:13آگے
13:13کر
13:14دی
13:14کھانے
13:14کی
13:14آپ
13:15بڑے
13:15وقار
13:16کے
13:16ساتھ
13:17اپنی
13:17جگہ
13:17پر
13:17تشریف
13:18فرما
13:18ہوتے
13:19اے
13:21طاہر
13:21الہوتی
13:22اس
13:23رزق
13:23سے
13:24موت
13:24اچھی
13:24جس
13:25رزق
13:25سے
13:26آتی
13:26ہو
13:26پرواز
13:27میں
13:28گھوتا
13:28ہی
13:28آپ
13:29کی
13:29پھر
13:30آپ
13:30نے
13:30یہاں
13:31سے
13:31علوم
13:32جو ہے
13:32ان پر
13:33کمال
13:34حاصل
13:34کرنے
13:35کے بعد
13:35بہت
13:36بڑی
13:36روحانی
13:37اور
13:37علمی
13:38شخصیات
13:39تھی
13:39جو
13:39اپنے
13:40زمانے
13:40کی
13:41بہت
13:41بڑی
13:41بڑی
13:41ان کی
13:42آپ
13:43صحبت
13:43میں
13:43رہے
13:44ان سے
13:44بہت
13:44کچھ
13:45سیکھنے
13:45کا
13:45موقع
13:46ملا
13:46اور
13:47پھر
13:47آپ
13:47نے
13:47حضرت
13:47ابو
13:49سعید
13:49مبارک
13:49محضومی
13:50جو تھے
13:51ان کے
13:52ہاتھ
13:52پر
13:52بیعت
13:52کی
13:53پھر
13:53یہاں
13:54چیز
13:54بڑی
13:54اہم
13:55ہے
13:55یہ
13:55کہ
13:55انہوں
13:57نے
13:58آپ
13:58کو
13:58وہ
13:59خرقہ
14:00خلافت
14:00عطا
14:01فرمایا
14:01جو
14:03سلسلہ
14:04وار
14:04چلتا
14:05آ رہا تھا
14:05ان کو
14:06ان کے
14:06مشایخ
14:07سے
14:07ملا
14:07تھا
14:08اور
14:08یہ
14:08جو
14:08خرقہ
14:09خلافت
14:09تھا
14:10یہ
14:10امیر
14:11المومنین
14:12حضرت
14:13سیدنا
14:14علی
14:14المرتضی
14:15شیر
14:16خدا
14:16کرم
14:17اللہ
14:18وجہ
14:18کی
14:18بارگ
14:19اقدس
14:19سے
14:20انہیں
14:21عطا
14:21ہوا
14:22تھا
14:22اور یہ
14:22سلسلہ
14:23وار
14:23چلتا
14:23آ رہا تھا
14:24یہ
14:24آپ
14:24کو
14:25عطا
14:25ہوا
14:25اور
14:26پھر
14:26کیا
14:26تھا
14:27ایک
14:27مزاج
14:28میں
14:28بڑی
14:28تبدیلی
14:29آئی
14:29راتیں
14:31جو ہیں
14:31وہ
14:32عبادت
14:33کے
14:33انوار
14:33و
14:34تجلیات
14:35سے
14:35منور
14:35ہوتی
14:36اور
14:36جو
14:37دن
14:37تھے
14:37وہ
14:38خشیت
14:38الہی
14:39میں
14:39گزرتے
14:39آپ
14:40کی
14:40جو
14:40خلوت
14:41تھی
14:41وہ
14:42واز
14:42اور
14:43نصیت
14:43اور
14:43ہدایت
14:44میں
14:44گزرتی
14:45اور
14:45جو
14:45جلوت
14:46تھی
14:46آپ
14:46کی
14:47وہ
14:47عبادت
14:51کے
14:51انوار
14:52سے
14:52روشن
14:54رہتی
14:54اور
14:55پھر
14:56آپ
14:56کئی
14:57کئی
14:57ہزار
14:58کے
14:58اجتماع
14:59سے
14:59آپ
14:59خطاب
15:00فرماتے
15:00خطاب
15:01کیا
15:02ہوتا
15:02کہ
15:02دلوں
15:03کی
15:04جو
15:04دنیایں
15:04تھی
15:05وہ
15:05بدلتی
15:06جلی
15:06جاتی
15:06قلوب
15:07و
15:07ازہان
15:08منور
15:08ہوتے
15:09چلے
15:09جاتے
15:09دلوں
15:10کے جو
15:11مکفل
15:12تالے
15:12تھے
15:13وہ
15:13کھلتے
15:14چلے
15:14جاتے
15:14حضرت
15:16امام
15:17یحیی
15:17بن
15:17نجاح
15:18ایک
15:19اپنے
15:20وقت
15:20کے
15:20ایک
15:20بہت
15:21بڑی
15:21علمی
15:21شخصیت
15:22ہے
15:22اور
15:22بہت
15:23علم
15:24نحف
15:25میں
15:25ان کا
15:26بہت
15:26بڑا
15:26مقام
15:26ہے
15:27ایک
15:27دفعہ
15:27وہ
15:28آپ
15:28کا
15:28خطاب
15:28سننے
15:29کے
15:29لئے
15:29آئے
15:29اور
15:30وہ
15:30اپنے
15:31ساکھت
15:31ایک
15:31دھاگہ
15:32لے
15:32کر
15:32آگئے
15:32اور
15:33سوچا
15:34کہ
15:34حضرت
15:34جتنے
15:35اشعار
15:35پڑھیں
15:36گے
15:36میں
15:36دھاگے
15:36کو
15:36اتنی
15:37ہی
15:37گرہیں
15:37دے
15:38دوں
15:38گا
15:38حضرت
15:39نے
15:39پہلا
15:39شیر
15:39پڑھا
15:40انہوں نے
15:40گرہ
15:40لگائی
15:41پھر
15:41دوسرا
15:41پھر
15:41گرہ
15:42لگائی
15:42وہ
15:43چند
15:43گرہ
15:43ہی
15:43لگا
15:44پائے
15:44تھے
15:44کہ
15:44حضرت
15:45سینہ
15:45شیخ
15:45عبد
15:46القادر
15:46جی
15:46لانی
15:46مہا
15:47ممبر
15:47پر
15:48بیٹھ
15:48کر
15:48ان سے
15:48براہ
15:49راست
15:49متوجہ
15:49ہوئے
15:50اور
15:50ان کا
15:50نام
15:50لے
15:50کر
15:51کہنے
15:51لگے
15:51کہ
15:52ابو
15:54نجا
15:54میں
15:55گرہیں
15:56کھول
15:57رہا
15:57ہوں
15:57اور
15:58تم
15:59گرہیں
15:59لگا
16:00رہے
16:00ہو
16:00ذرا
16:01غور
16:01فرمائی
16:02یہ
16:02کتنا
16:03معنی
16:03خیز
16:04جملہ
16:05ہے
16:05پھر
16:07آپ کے
16:07اخلاق
16:08جو تھے
16:09وہ
16:10ایک
16:11دلکش
16:14یہ بھی
16:14ایک پورا
16:15موضوع ہے
16:16آپ کے
16:16اخلاق
16:17کا
16:17اتنے
16:17حسین
16:18اور اتنے
16:19جمیل
16:19آپ کا
16:20کردار
16:20تھا
16:21اور
16:21اخلاق
16:22تھا
16:22کہ جو
16:23دلوں کی
16:23دنیا
16:23کو
16:24زیر
16:24کر لیا
16:25کرتا
16:25تھا
16:25محلیہ
16:26کرتا
16:26تھا
16:26دلوں
16:27ایک
16:28مرتبہ
16:31چانب تشریف
16:31لے جا رہے
16:32اور
16:33بارش
16:34ہو رہی تھی
16:35اور
16:35کچھا
16:37راستہ
16:37تھا
16:38تو ایک
16:39ایسا شخص
16:40تھا
16:41جو آپ کی
16:41بڑی مخالفت
16:42کیا کرتا
16:43تھا
16:43یہ جو
16:44بڑے لوگ
16:44گزرے ہیں
16:45نا تاریخ میں
16:45انہیں بڑی
16:46بڑی مشکل
16:47مرحلوں سے
16:47گزرنا پڑا
16:48بڑی بڑی
16:48آزماشوں سے
16:49بھی گزرنا
16:49پڑتا
16:50تو وہ
16:50آپ کی
16:51بڑی مخالفت
16:51کرتا
16:52اچھا اس نے
16:53گھر پہ
16:53پینٹ کروایا
16:54ہوا تھا
16:54اور کچھے
16:55گھر ہوتے
16:56تھے
16:56تو آپ
16:56اس کے
16:56قریب سے
16:57گزرنے
16:57لگے
16:58تو بارش
16:58ہو رہی تھی
16:59تو پاؤں
16:59زمین پر
17:00جب قدم
17:01زمین پر آیا
17:01تو اسے کچھ
17:03پاؤں سے
17:03چھینٹے
17:04اڑے
17:04اور وہ
17:05اس کی
17:05دیوار پر
17:06گرے
17:06اب آپ
17:08دیوار پر
17:08جب گرے
17:09تو آپ
17:10رک گئے
17:10دیکھا
17:11کہ اس نے
17:11رنگ
17:12نیا کروایا
17:13دیوار پر
17:14تو یہ
17:15دیکھے گا
17:15تو سوچے گا
17:16کس نے
17:17ایسا کیا
17:18تو رک گئے
17:19اب ذرا
17:20غور فرمائیے
17:21اس کے
17:21دروازے پر
17:22دستک دی
17:23دستک دی
17:24اور جب وہ
17:25آیا
17:26تو سب سے پہلے
17:27تو وہ آپ کو
17:27دیکھ کر
17:27حیران رہ گیا
17:28اور پھر
17:29کہنے لگا
17:30کہ
17:30خیریت ہے
17:31آپ نے کیوں
17:32دستک دی
17:32تو آپ
17:33مسکرہ پڑے
17:34اور فرمایا
17:35کہ بارش
17:36ہو رہی تھی
17:37میں نے یہاں پر
17:38قدم رکھا
17:43میں نے سوچا
17:44کہ تجھے
17:44اطلاع دے دوں
17:45اور اب
17:46مجھے اب کیا
17:46کرنا پڑے گا
17:48وہ
17:48الفاظ میں
17:49اتنی
17:49تاثیر تھی
17:50اور
17:51اخلاق کا
17:52یہ میار تھا
17:53وہ آج تک
17:54برائراز تو
17:55آپ سے ملا نہیں تھا
17:56اور اس نے کہا
17:57کہ دیوار
17:58تو بعد میں
17:58دھلتی رہ گی
17:59لیکن پہلے آپ
18:00میرے دل کی
18:01دنیا کو
18:02دھو دیجئے
18:02میرے دل کے سہن
18:03کو دھو دیجئے
18:04اسے ساف کر دیجئے
18:06اور اس نے
18:06آپ کے ہاتھ پہ
18:07توبہ کی
18:07اسی طرح
18:08ایک مرتبہ
18:10آپ
18:10رات کے وقت
18:12مسجد سے
18:13گھر ترشیف لے جا رہے ہیں
18:15رات کا وقت ہے
18:15خادم ساتھ تھا
18:18تو آپ نے
18:19اسے کسی کام
18:20کے لیے بھیج دیا
18:21اب اکیلے
18:21گھر ترشیف لے جا رہے ہیں
18:22حالانکہ
18:23ایسا بہت کم ہوا کرتا تھا
18:24بہت سے عقیدت
18:25کر رکھنے والے
18:27محبت کرنے والے
18:28آپ کے ساتھ ہوتے
18:29لیکن اتفاق تھا
18:30آپ اکیلے تھے
18:36مزاج ہوتا ہے
18:37وہ تو یہ
18:37یا وہ تو نہیں دیکھتا
18:38کون ہے
18:39اس کو تو چیز سے غرض ہوتی ہے
18:40کہ کہیں سے
18:41کوئی قیمتی چیز مل جائے
18:42تو آپ گزر رہے تھے
18:44لیکن وہ تو نہیں جانتا تھا
18:45کہ اب اس رستے سے
18:46حضرت صحیح
18:46شیخ عبدالقادر
18:48جیلانی گزرنے والے ہیں
18:49آپ گزرے
18:50وہ بھاگ کے آیا
18:51اور آ کر
18:52جب آپ کا
18:53چہرہ دیکھا
18:55چہرے پر نظر پڑی
18:56تو اور تو کچھ
18:57کرنا سکا
18:58لیکن اس نے
18:59آپ کے
19:00دامن کو
19:01مضبوطی سے پکڑ لیا
19:02آپ نے جو
19:02جبہ مبارک پہنا ہوا تھا
19:04اس نے سوچا
19:04چلیں یہ
19:05اتروا لوں گا
19:05اس کو
19:06مضبوطی سے پکڑ لیا
19:07اب آپ کی
19:08زبان سے
19:09کوئی سخت
19:10لفظ
19:11ادا نہیں ہوا
19:12آپ کی جبین پر
19:13کوئی شکن نہیں آئی
19:15اب ذرا غور فرمائیے
19:16آپ نے کیا کیا
19:17ادھر سے اس نے
19:18آپ کے جبے کو
19:20ابا کو
19:20مضبوطی سے پکڑ لیا
19:22اور آپ نے
19:23اپنے ہاتھ
19:24جو ہیں
19:24وہ اللہ کریم کی
19:25بارگاہ میں
19:26دعا کے لیے
19:26اٹھائے
19:27اور دعا کیا
19:28فرمائی کہا
19:28اللہ کریم
19:29تو دلوں کی
19:31دنیا
19:31بدل سکتا ہے
19:33ذرا دیکھ
19:34اس نے میرے
19:35دامن کو
19:36پکڑا ہوا ہے
19:36اب تو
19:37اس کی
19:38اس کی زندگی
19:39کو بدل دے
19:40اور دعا کی
19:41کہ اللہ کریم
19:42اس کے دل کی
19:43دنیا کو
19:44آباد فرما دے
19:45اس کی دل کی
19:46دنیا کو
19:47بدل دے
19:48اور
19:49اللہ کریم نے
19:51ان الفاظ کو
19:52شرف قبولیت
19:54عطا فرمایا
19:54اور اس کی
19:55زندگی
19:56بدل گئی
19:57اپنے گناہوں سے
19:58تائب ہوا
19:59اللہ کریم کے
20:00یہ جو مقرب
20:01بندے ہوتے ہیں
20:01یہ اپنی
20:02سیرت
20:03اپنے کردار
20:04اپنے علم
20:06اور اپنے
20:07اعلیٰ اخلاق
20:08کی وجہ سے
20:09لوگوں کے
20:11ذہنوں پر
20:12ان کے دلوں پر
20:13حکومت کرتے ہیں
20:14اللہ کریم ہمیں
20:15اپنے
20:16انام یافتہ
20:17بندوں کی
20:17محبت عطا فرمائے
20:19اور اپنے
20:20انام یافتہ
20:21بندوں کے
20:21رستے پر
20:22چلنے کی
20:23توفیق عطا فرمائے
20:24وَمَا عَلَيْنَا
20:25إِلَّا الْبَلَا
20:25موسیقا
Recommended
20:49
|
Up next
Be the first to comment