Deen aur Khawateen - Topic: Khane Peene kay Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Syeda Umama Fayyaz, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اسم سیکھ خواتین دین کے کیا خوب ہے جس سلا دین اور خواتین
00:11دین اور خواتین
00:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ اللذی
00:21هدانا لہذا وما کننا لنا تدیا لولا عن هدان اللہ
00:27اللہم اصفلی علی سیدنا ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:34اصفلاتاً دائمتم بدوام ملک اللہ
00:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:41خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:44اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ ایمان افروز صغی ہے جس کا سرنامہ ہے
00:49دین اور خواتین
00:51ہمارا بنیادی مقصد سنف نازک کو ہماری ماں کو بہنوں کو بیٹیوں کو بچیوں کو بناتے
00:58اسلام کو شریعت مطاہرہ کی بنیادی تعلیمات سے واقف کاری اور روش ناسی فراہم کرنا ہے
01:06اور اس مقصد کے تحت ہر وہ دور جمعیرات پاکستانی وقت کے مطابق کم و بیش
01:10پانچ بجے اے آر وائے کیو ٹی وی پہ براہ راست حاضر ہو جاتے ہیں
01:15آپ براہ راست کال کے ذریعے اپنے کوئری اور سوالات اس پلیٹ فارم تک لے کے آتے ہیں
01:22اور الحمدللہ قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کے سوالات کے جوابات دیے جاتے ہیں
01:26کانٹنٹ ہوتا ہے ہم سوالات کے لیے موضوع بھی سیلیکٹ کرتے ہیں اور اس پر کلام کیا جاتا ہے
01:31آج کیا بات ہو رہی ہے
01:32موضوع جو ہے وہ گزشتہ سے پیوستہ نہیں ہے ایک نیا موضوع ہے
01:37ہم بات کر رہے ہیں ایٹیکیٹس کے تعلق سے آداب و تام کے تعلق سے
01:41اسلام بسیکلی is a complete code of life زندگی کے ہر شعبے اور ہر معاملے میں
01:47الحمدللہ ہمارے لیے راہنما ہے اور جینے کے لیے کھانا ضروری ہے
01:53اللہ تبارک و تعالی نے انواع و اقسام کی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں
01:59الحمدللہ لیکن بناتے اسلام کو ان نعمتوں کو بردنا آنا چاہیے
02:07جب بات ہوتی ہے table manners کی, etiquettes of eating کی, کھانے کی, آداب و تعام کی
02:14تو کھانے سے پہلے کے آداب بھی معلوم ہونے چاہیے
02:17جناب سیدھے ہاتھ سے کھانا ہے, ہاتھ دھوکے کھانا ہے, ہائیجین کا خیال رکھنا ہے
02:21پھر جو ہے وہ اللہ تبارک و تعالی کی نعمتیں کھانے والے اس کا نام نہ لیں
02:27اس کا نامیں نامیں اس میں گرامیں پڑھتے ہوئے
02:30بسم اللہ الرحمن الرحیم کہہ کے کھانا شروع کرنا بھی ہے کروانا بھی ہے
02:35پھر جناب کھانے کے دوران کی بھی جو ہے وہ سنن کا اعتمام کرنا ہے
02:41اور کھانے کے بعد بھی جناب ہاتھ دھونے
02:43اور دیگر چیزیں ہیں آج میری کوشش ہوگی گائے گاہے
02:46سوالات شامل کروں آداب و تعام کے تعلق سے
02:50بات یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالی کے حبیب سید الانبیاء
02:54امام الانبیاء حضور جان عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
02:59وسلم کی سنن کو اپنے زندگیوں میں شامل کیجئے
03:04مباہ کام کو بھی اچھی نیتوں کے ساتھ مستحب کے درجے تک پہنچایا جا سکتا ہے
03:10آج ہم کھانے کے اداب پہ بات کر رہے ہیں
03:12آپ کالز کے ذریعے شامل ہو سکتے ہیں ان نمبرز پہ جو اپنے ٹی وی سیٹس پہ دیکھ رہے ہیں
03:15عالمات میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے آن دی سیٹ موجود ہیں
03:20سلام عرض کر رہی ہوں ون بائی ون
03:22پہلی بہمان اسکولر بہت خوبی کے ساتھ
03:26ماشاءاللہ مطالعے کے ساتھ بھی آتی ہیں خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:29عالمہ سیدہ امامہ فیاض
03:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:35مالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:37امامہ خیریت سے ہیں آپ
03:38ماشاءاللہ آپ کے لیے دعا گو ہوں
03:40اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
03:43اور حسن نیت کے ساتھ
03:45اخلاص کے ساتھ آپ دین کی خدمت کریں
03:47ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
03:49ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ
03:51آپ بھی نفع بخش گفتگو کرتی ہیں
03:55اور کوشش بھی کرتی ہیں
03:56ہم سلام عرض کر رہے ہیں
03:58عالمہ حفظہ بطول کو
04:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:03ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:05آپ چھیکو بیٹا خیلت سے ہو
04:06اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:08اور آپ کے لئے بھی دعا گو ہیں پروردگار
04:10آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
04:12اور آپ اسی طرح دین مطین کی
04:14حسن نیت اور اخلاص کے ساتھ خدمت کرتی رہیں
04:17جناب ہمارے پروگرام کا
04:19مستقل اور بنیادی حصہ
04:21قلیدی حصہ
04:22ماشاءاللہ خیر کے ساتھ
04:24خوبی کے ساتھ
04:25دلیل کے ساتھ
04:27بولنا جانتے ہیں
04:28ہمارے منٹور ہیں
04:29ہمارے شیخ ہیں
04:31فیض بخش ہیں
04:32فیض گستر ہیں
04:33فیض رساں ہیں
04:34شیخ الحدیث مفتی محمد
04:36احسن نوید خان نیازی دامت فیدون
04:39سلام اس کر رہی ہوں
04:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:42وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:45مزاج ہمائیہ
04:48ماشاءاللہ
04:49آپ کی اجازت سے پروگرام شروع کروں
04:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:55عالمہ سیدہ
04:56امامہ فیاض
04:58کھانے کے بغیر چارہ تو نہیں ہے
05:00نعمت الہی بھی ہے
05:02مگر حلال اور متوازن غزہ کھانے کے عداب
05:05ہم آج رسکس کر رہے ہیں
05:07کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کا کیا حکم ہے
05:09عوض باللہ امن شہید خان الرجیم
05:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:13دیکھیں کھانا کھانا ایک مباہ عمل ہے
05:15اور انسان کی بیسک نیٹس میں سے
05:18کھانا بھی اور پینہ بھی
05:19جس کے علاوہ انسان کا گزار نہیں دینا مشکل ہے
05:21چونکہ دین اسلام ایک مقامل دین ہے
05:25دین فطرت ہے
05:25لہذا اللہ توارک پہ دالنے
05:27انسان کی فطری ضروریات پورے کرنے کے لئے بھی
05:30ان کو شریعت کے نور سے منور فرمایا ہے
05:33اور ہر ہر عمل کی جو ہمیں تعلیم دیئے
05:35اس پہ نہ صرف دینی فوائد ہیں
05:36بلکہ ہماری دنیا بھی فوائد بھی ہیں
05:38کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا
05:40بلکہ کھانا کھانے کے بعد بھی ہاتھ دھونا
05:42سنت مبارکہ ہے
05:43اللہ کے نبی آئیلی صلی اللہ علیہ وسلم
05:44تیر شاہد فرمایا
05:46کہ کھانے کی برکت کھانے سے پہلے
05:48اور کھانے کے بعد ہاتھ دھونے میں
05:50اسی طرح ایک اور حدیث پاک میرے شاہد فرمایا
05:52کہ کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد
05:54ہاتھ مو دھونا
05:55یہ محتاجی کو دور کرتا ہے
05:57اور یہ مرسلین علیہ السلام کی سنت ہے
05:59یعنی نہ صرف اللہ کے نبی آئیلی صلی اللہ علیہ وسلم
06:01بلکہ تمام انبیاء کی سنت ہے
06:03اور یہ صفائی بھی ہے
06:05کہ انسان بہت ساری بیماریوں سے بچ جاتا ہے
06:07اس میں دنیاوی فوائد بھی ہیں
06:09طبی فوائد بھی ہیں
06:10اور ظاہر طور پر دیکھا جائے
06:11تو یہ مختصر سا عمل ہے
06:12کہ کھانے کھانے سے پہلے
06:14یا بعد میں صرف ہاتھ دھونے
06:15لیکن اگر اسے سنت کی نیت سے ادا کیا جائے
06:17تو اس میں ثواب بھی ہے
06:18اور اس میں بہت سا علاج بھی ہے
06:20بعض وقت یہ دیکھا جاتا ہے
06:22کہ لوگ کھانے کھانے سے پہلے
06:24یا ٹیشو وغیرہ سے ہاتھ پہنچ لیتے ہیں
06:25کھانے کے بعد بھی یہ عمل کیا جارہا ہوتا ہے
06:27یا سینٹائزر یوز کیا جارہا ہوتا ہے
06:29تو اصل سنت ہاتھ دھونا ہے
06:30اسی سے یہ سنت کمپیٹ ہوتی ہے
06:32پونچنا وغیرہ یا سینٹائزر
06:33یہ دھونے کے حکم میں نہیں تھا
06:34یہ صاف کرنے کے حکم میں آتا ہے
06:35البتہ ان کا استعمال کرنا بھی جائز ہے
06:38لیکن اصل سنت ہاتھ دھونا ہے
06:39اسی طرح یہ دیکھا جا رہا ہوتا ہے
06:41کہ دونوں ہاتھ کے وجہ
06:42صرف ایک ہاتھ دھو لیا جاتا ہے
06:44یا صرف انگلیاں
06:45یا اتنا اتنا جہاں سے کھایا ہے
06:46وہ ہاتھ دھو لیا جاتا ہے
06:47تو اس طرح بھی مکمل سنت ادا نہیں ہوتی
06:49مکمل سنت دونوں ہاتھوں کو
06:51گٹوں تک دھونے سے ادا ہوتی ہے
06:53ٹھیک ہے
06:54عالمہ حفظہ بطول
06:56آپ کی سمت آ رہی ہوں
06:57کھانے سے پہلے
06:58بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کا
07:01کیا حکم ہے
07:02اور اگر
07:04بالفرض کوئی
07:05بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا
07:06بھول جائے
07:07تو کیا حکم شرع ہوگا
07:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:11دیکھیں کھانا کھانا ہو
07:13یا کوئی اور نیک کام ہو
07:14بسم اللہ پڑھ کر ہی شروع کرنا چاہیے
07:16اور یہی سنت و آداب میں سے ہیں
07:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:21کی سنت بھی یہی ہے
07:22کہ جب آپ کھانا تناول فرماتے
07:23یا آپ کے ساتھ
07:24کوئی کھانا تناول فرمارا ہوتا
07:25تو آپ اسے حکم ارشاد فرماتے
07:27کہ پہلے بسم اللہ پڑھو
07:29حضرت عمر بن عبی صلی اللہ رضی اللہ تعالی
07:31انہوں کی روایت ہے
07:32وہ بیان کرتے ہیں
07:33کہ میں ایک دن
07:34رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:36کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا
07:37تو میرا ہاتھ پیالے کے گرد گھوم رہا تھا
07:40تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:42نے فرمایا
07:43کہ کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھو
07:45دہنے ہاتھ سے کھاؤ
07:46اور اپنی طرف سے کھاؤ
07:48معلوم ہوا
07:49کہ کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
07:50یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:53کے تعلیمات میں سے ہیں
07:54so for food we have some wisdom Allah
07:56so if we have some wisdom
08:02before food we have some wisdom Allah
08:06so that said
08:13and if the people who have done stuff
08:17before them
08:18to then they say
08:20In the name of the Prophet, Allah is the first and the last.
08:22So if we listen to him, when we read the first and the last.
08:27We read the first and the last.
08:30We read the first and the last.
08:30It's been a time to read.
08:31Thank you very much.
08:33We are always pleased to have,
08:35because we're brought in our own way.
08:37We have got one of our own way.
08:38We have to eat.
08:39Before we read the first one,
08:42and the first one,
08:43and the next one,
08:44is the second one.
08:45How do we forget?
08:46so what do we do?
09:16so what do we do?
09:51so what do we do?
09:55so what do we do?
09:59so what?
10:01so what?
10:04so what?
10:07so what?
10:08so what?
10:08so what?
10:10so what?
10:11so what?
10:12so what?
10:12so what?
10:14so what?
10:16so what?
10:17so what?
10:48so what?
11:19so what?
11:50so what?
11:50so what?
11:51so what?
11:51so what?
11:52so what?
11:55so what?
11:55so what?
12:02so what?
12:03so what?
12:04so what?
12:10so what?
12:11so what?
12:12so what?
12:25so what?
12:28so what?
12:29so what?
12:31so what?
12:42so what?
12:46so what?
12:47so what?
12:54so what?
12:56so what?
13:08so what?
13:11so what?
13:15so what?
13:17so what?
13:23so what?
13:25so what?
13:26so what?
13:27so what?
13:30so what?
13:36so what?
13:37so what?
13:38so what?
13:39so what?
13:40so what?
13:41so what?
13:42so what?
13:43so what?
13:44so what?
13:47so what?
13:48so what?
13:50so what?
13:55so what?
13:56This is what we call this.
14:26Allah's name of Allah
14:57if BismillahirrahmanirAHim
14:58please take a 26% of Allah
14:59with the Allah
15:00and In Allah
15:01for the Allah
15:01with the Allah
15:02with the Allah
15:02Thank you for having us
15:14Mr. D.S.
15:16I'll tell you
15:18that I get by the kitchen
15:19because I have a problem
15:20and dining table
15:22and I manage that
15:22I have been
15:22I have to say
15:26Yes.
15:56So, there is no need to be food and food.
15:59There are many different things that we can eat and eat.
16:06So, we need to be able to eat.
16:09We need to be able to eat.
16:12There are no need to be food.
16:15The relationship between the two types of food is only two types of food.
16:21. . . . .
16:50foreign
16:59foreign
17:00foreign
17:38foreign
17:40foreign
17:45but if there is a place where you don't sit down or you don't understand what you do
17:54so you don't have to do it but you don't have to leave it alone
18:00but if there is a place where you don't sit down
18:02to eat a party, but if you have a party or a restaurant, you can eat it in the dining
18:10table,
18:12then you can eat it. Okay, let me tell you how to eat with your hands,
18:17which means eating with your left hand?
18:20In the name of Allah, if there is a good job, then we need to do it with your hands.
18:26You can eat it, you can eat it, you can eat it, you can eat it, you can eat it,
18:31if there are other people who need to eat it, you can eat it,
18:34but if there is a lot of money you can eat it,
18:34Allah should be. And Allah 여기 is the a part of the Alamu,
18:39the Alamu, which is a good job.
18:39So, this has to be seen the one that goes tofat and the происходит
18:45because in the Alamu, the Alamu, which tells us that the Alamu so far,
18:48there is still a good job.
18:48Like, there is this Alamu, the Alamu has created between Alamu and the Alamu
18:51of Allah and Alamu's Banu.
18:56foreign
19:03foreign
19:03foreign
19:03foreign
19:03foreign
19:04foreign
19:10foreign
19:11foreign
19:11foreign
19:11foreign
19:13foreign
19:14foreign
19:14foreign
19:14foreign
19:16foreign
19:19foreign
19:20Yes, if there is no need to eat, then it will be free to eat.
19:26But if there is no need to eat, then it is not true,
19:31because we need to work on the religion.
19:33If we apply in our life, then we will get a lot of trouble.
19:38And it will be possible that this will become our reward.
19:40We need to eat from the right hand and drink from the right hand.
19:43Yes, sir.
19:48Yes, sir, what do we have to give in a a session?
19:57Yes, sir.
19:58How do we have to give in a session?
20:00Yes, sir, what do we have to give in ?
20:04How do we have to give in a session?
20:12i better be حضر
20:15if you accept to be حضر
20:18i will make this
20:20give a start
20:21i will make you
20:23but have 140
20:25because
20:26if you accept
20:27it's not a tried
20:38if you have absorbed
20:40without some
20:41foreign
21:11Of that is what we will do
21:12We will do that
21:12That Allah gave us at all that
21:12That Allah gave us at all that
21:15If you have to practice
21:15If you have a pen for that
21:17And if you have a pen to go there
21:18Then you will do that
21:21So that you can.
21:23So that you can.
21:24That you can.
21:25That you have a disagreement
21:26If you have given us
21:27Just to see
21:28This is how you call it
21:37This is a statement
21:38This is not a statement
21:40Directly
21:40foreign
22:10ھیک ہوتا ہے کہ وہ بے حضور اگر بندہ جو ہے وہ وہ فیل کرتا ہے تو مکروح
22:15تنزیع ہوتا ہے اور اگر حضور کی وجہ سے ہو تو پھر کراہت تنزیع بھی نہیں
22:18ہوتی اس پر کراہت تحریمیہ کا حکم نہیں ہوتا اور آئمہ نے اس کی بقاعدہ
22:22تصریحات فرمائی ہیں اور وہی محدثین جن محدثین نے یہ حدیثیں بیان کی
22:27ہیں انہی محدثین نے اس کی یہ تشریح بھی کر رکھی ہے یہ انٹرپریٹ بھی انہوں
22:31So it is not that we can get it.
22:34We can do it.
22:35This is a message that we can tell you.
22:38The message of Allah is Allah.
22:40That is the message of Allah,
22:43that we can do it.
22:45And we can do it.
22:48That's what it is.
22:54We have to do it.
22:57We need to do it.
23:00It's a little bit.
23:01It could also be
23:26foreign
23:43foreign
23:44foreign
23:44foreign
23:46As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
23:49Deen or khawadien
23:51میں آپ کا خیر مقدم کرتی ہوں
23:53ہم بات کر رہی ہیں
23:54کھانے پینے کے
23:55عذاب کے تعلق سے
23:57آپ calls کے ذریعے شامل بھی ہو سکتے ہیں
23:59عالمات on the set موجود ہیں
24:01اور on bipper براہ راس
24:03مفتی محمد Ahsan Naveed خان
24:05نیازی دامد فیود دہوں
24:06ہماری راہنمائی فرما رہے ہیں
24:09حضور آپ کی بات مکمل ہو گئی
24:10یا الٹے ہاتھ سے کھانے کے حوالے سے
24:12یہ بس ٹھیک ہے
24:13اٹھے ہاتھ سے کھانے پر تو تقریباً بات ہو گئی
24:15کہ اٹھے ہاتھ سے کھانا کھانا شیطان کا طریقہ ہے
24:17اس سے بچنا چاہیے
24:18ابھی پاک علی ساتھ اسام کا طریقہ ہے
24:20دائیں ہاتھ سے کھانا اسی کو فالو کیا جائے
24:22ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
24:23میں آپ کی سمتہ ہوں گے
24:24عالمہ سیدہ
24:25امامہ فیاض مجھے یہ بتاؤ
24:27چمچوں سے کانٹوں سے
24:29یعنی سپون و فوک سے
24:30بعض لوگ پوری بقاعدہ کٹلے نہیں رکھ کے بیٹھتے ہیں
24:33اور کھانا کھا رہے ہوتے ہیں
24:34بعض لوگ منہ کرتے ہیں
24:35کہ بھئی یہ ایسا نہیں کیا جائے
24:37کیا حکمشہ رہا ہوگا
24:38لیکن جس طرح کھانے کے بہت سے آدھاب بیان کیے گئے ہیں
24:41یہ آدھاب میں سے ایک
24:42عدب اور سنت تو یہی ہے
24:44کہ ڈائریکٹ بغیر کسی واسطے کے
24:46ہاتھ سے اور دائیں ہاتھ سے کھانا چاہیے
24:48افضل اور سنت طریقہ یہی ہے
24:49لیکن اگر کوئی کھانا ایسا ہے
24:51جسے ہاتھ سے نہیں کھایا جا سکتا ہے
24:53مثال کے طور پر کوئی سوپ وغیرہ ہے
24:55کوئی دلیا ہے
24:56کھیر وغیرہ ہے
24:56تو اس کے لئے کانٹے یا چمچ کا استعمال کرنا بھی جائز ہے
24:59حرام اور ناجائز نہیں ہے
25:00اصل میں ارف کا اس میں اعتبار کیا جا رہا ہوتا ہے
25:04اور کھانے کی نویت خود بتا دیئے
25:06کہ اسے کس طرح کھانا ہے
25:07روٹی سالن وغیرہ ہے
25:08وہ ہاتھ سے کھائی رہتا ہے
25:10کانٹے چمچ وغیرہ سے کوئی نہیں کھا تھا
25:11تو اسے اس طریقے سے کھایا جائے گا
25:13اسی طرح دیگر اشیاء ہیں
25:15جو چمچ سے کھائی جا سکتی
25:16انہیں چمچ سے کھایا جائے گا
25:18تو اس میں ارف کا لیاز رکھا جاتا ہے
25:19اور اگر لوگ اسے منع کرتے ہیں
25:21اس لیے کہ تعلیم ہو
25:23اور سنت پر عمل کیا جائے
25:24تو یہ درست ہے
25:25لیکن اگر اسے ناجائز اور غیر درست سمجھ کے
25:29یا حرام سمجھ کے منع کیا جا رہا ہے
25:31تو یہ منع کرنا بھی درست نہیں
25:32کیونکہ یہ حرام اور ناجائز عمل نہیں ہے
25:34لیکن اگر اس لیے منع کیا جا رہا ہے
25:36کہ سنت کی تعلیم ہو
25:37خود بھی سنت پر جتنا عمل کرسکے
25:39جتنا کرواسکے
25:40اتنا اچھا ہے
25:41ٹھیک ہے
25:42اچھے دسترخوان کے تعلق سے بات کرتے ہیں
25:45کہ نیچے بیٹھ کے کھانا
25:47عاجزی کے ساتھ
25:48توازو کے ساتھ
25:49دسترخوان پر
25:50حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:53کا طریقہ ہے
25:55اب کے دسترخوان کا
25:56کلر فکس جائے
25:57بعض لوگ کہتے ہیں
25:58کہ لال رنگ کا دسترخوان ہونا ضروری ہے
26:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:02نہیں ایسا نہیں ہے
26:03کہ لال کلر کا ہی دسترخوان ہو
26:05یا کوئی خاص رنگ
26:07معین کر دیا چریت نے
26:08کہ اسی رنگ کا دسترخوان ہو
26:09دسترخوان کسی بھی رنگ کا ہو
26:10تو اس پر کھانا کھانا
26:12بلکل جائز ہے
26:13کھا سکتے ہیں
26:13صاف سترہ ہو
26:14قابل استعمال ہو
26:15تو ٹھیک ہے
26:16ہاں البتہ اس کے اوپر
26:17جو کھانا ہے
26:18وہ حلال ہو
26:19جائز طریقے سے آیا ہو
26:20جس سے وہ کھانا لیا گیا
26:22جس مال سے
26:23وہ مال صحیح طریقے سے
26:24جائز طریقے سے
26:25حلال طریقے سے آیا ہو
26:26تو پھر کھانا
26:27خود ہی اس کی اچھا ہو جائے گا
26:30باقی رنگ معین کر دینا
26:31کہ لال ہی ہو
26:32اس میں لوگ
26:33اس وجہ سے کہتے ہیں
26:34کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:36کی طرف منصوب کیا جاتا ہے
26:37کہ نبی کریم نے
26:38لال رنگ کے دستر خان پر
26:39کھانا تناول فرمایا
26:40لیکن اس بارے میں
26:42کوئی صحیح اور معتبر حدیث
26:43موجود نہیں ہے
26:44کہ خاص رنگ
26:45لال ہی معین کیا گیا ہے
26:46یا یہی رنگ ضروری ہے
26:47ایسا نہیں ہے
26:48کوئی بھی رنگ ہو
26:49دستر خان کا
26:50وہ اس پر کھانا کھانا
26:52بلکل جائز ہے
26:52ہاں البتہ جیسے بیان کیا گیا بھی
26:54کہ کھانا جو کھایا جا رہا ہے
26:56وہ جائز طریقے سے آ رہا ہو
26:58حلال کھانا ہو
26:59اور جس مال سے لیا گیا
27:00وہ پاک اور طریق مال ہو
27:02تو کھانا کھانا
27:03بلکل پھر اس پر جائز ہے
27:05باقی رنگ مورین نہیں ہے
27:06کوئی بھی رنگ ہو
27:07اس پر کھانا کھایا جا سکتا ہے
27:08کوئی بھی رنگ ہو
27:09کوئی بھی کپڑا ہو
27:10کوئی بھی اس کا سٹف ہو
27:11کیسا بھی ہو سکتا ہے
27:13مجھے
27:13مجھے
27:14میں آپ کی سمتہ آ رہی ہوں
27:15اور آپ
27:16چمچے اور کانٹوں
27:17اسے کھانے
27:19کے باب میں
27:20اور دستخون کے خاص
27:21یعنی
27:22اسپیسیفک کلر کے بارے میں
27:24رہا ہے
27:24مجھے
27:24لیکن جہاں تک
27:25وہ چمچ سے کھانے کی بات ہے
27:27تو اس میں پہلے
27:27ایک بات
27:28تو یہ مرود رکھیں
27:28کہ کچھ چیزیں وہ ہیں
27:29کہ جو ہاتھ سے
27:30کھائی نہیں جاتی
27:32یا کھائی نہیں جا سکتی
27:33وہ تو ذاری بات ہے
27:34اس میں چمچ استعمال ہوگا
27:35جیسے کہ
27:36چمچ استعمال کیا جاتا ہے
27:38اور کرنا بھی چاہیے
27:39تو اس میں تو
27:40کوئی کسی قسم کا
27:41ایشوی نہیں ہے
27:41رہ گئے وہ کھانے
27:42کہ جو ہاتھ سے بھی
27:43کھائے جا سکتے ہیں
27:44اس کے بوجود ہے
27:45چمچ استعمال کرنا
27:46جیسے چاول وغیرہ
27:47کہ چاول جائے
27:48وہ اب ہاتھ سے بھی
27:48کھا سکتے ہیں
27:49اپلاو ہے
27:49بریانی ہے
27:50لیکن اگر کوئی چمچ سے
27:51کھاتا ہے
27:51تو یہ کھانا بھی
27:53جائز ہے
27:54گناہ نہیں ہے
27:55افضل اولہ تو یہی ہے
27:56کہ ہاتھ سے کھایا جائے
27:57حضور جانعالم
27:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:59کا مبارک طریقہ
28:00تو یہی تھا
28:01سنت تو یہی ہے
28:02کہ آج سے
28:03وہ کھایا جائے
28:04لیکن کوئی اگر
28:05چمچ سے بھی کھاتا ہے
28:06تو اس پر کوئی
28:07شرعی گریفت
28:08یا معاقدہ نہیں ہے
28:09اسے برا بھلا نہیں
28:10کہہ سکتے
28:11کوئی گناہ نہیں ہے
28:12نہ یہ مقروع تحریمی ہے
28:13نہ جائز نہیں ہے
28:14وجہ اس کی یہ
28:15ایک تو میں پہلے بھی
28:16بتا چکا ہوں
28:17پھر بتا رہتا ہوں
28:17کٹیگوریکلی یہ بات
28:18کہ حضور جانعالم
28:20علیہ وآلہ وسلم
28:20کے افعال
28:21امبارکہ
28:22وہ دو طرح کی ہیں
28:23ایک وہ افعال ہیں
28:24جو آپ نے
28:25بطور عبادت
28:26اختیار فرمائے ہیں
28:27دوسرے وہ افعال ہیں
28:28جو آپ نے
28:28بطور عادت
28:30اختیار فرمائے ہیں
28:31جو افعال کریمہ
28:32آپ کے بطور عادت ہیں
28:33کہ آپ نے
28:34عادت کے طور پر
28:35اختیار فرمائے ہیں
28:36کہ جس خطے میں
28:37آپ رہتے تھے
28:37اس خطے کا عرف وہ تھا
28:39اس خطے کا وہ رواج تھا
28:41کھانے پینے کے عداب ہو گئے
28:43تیل لگانے کے عداب ہو گئے
28:45سونے جاگنے کے عداب ہو گئے
28:46ان چیزوں کا تعلق ہے
28:47وہ یہ عادات سے ہے
28:50براہراست عبادات سے نہیں ہے
28:51تو یہ طریقے
28:52چونکہ سرکار علیہ السلام نے
28:54جو اختیار فرمائے ہیں
28:54تو چونکہ نبی پاک علیہ السلام کے طریقے ہیں
28:57اس لئے ان کے برکت ہونے میں
28:59اور باعث سواب ہونے میں
29:01تو کوئی کلام نہیں ہے
29:02لیکن وہ امت پر لازم نہیں قرار دئیے گئے
29:05کہ ان طریقوں کو بندہ فورت کرے ہی کرے
29:07کوئی اگر کرتا ہے
29:08حضور جانے عالم علیہ السلام کا مبارک طریقہ سمجھ کر
29:11تو سبحان اللہ بہت اچھی بات ہے
29:12عدر ملے گا اور بندے کو کرنا بھی چاہیے
29:15لیکن کوئی اگر نہیں کرتا
29:16تو جب اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے
29:19اس چیز کو لازم قرار نہیں دیا
29:21تو اب کسی کا اسے لازم سمجھنا
29:24یا اس طریقے پر عمل نہ کرنے والے کو
29:27گناہگار سمجھنا
29:28یا برا سمجھنا
29:29یا برا کہنا
29:30یہ خود غلط ہے
29:31یہ خود جرم ہے
29:32کہ ایک وہ چیز ہے
29:33یا شریعت نے اسے ناپسند نہیں کیا
29:35شریعت اسے گناہ نہیں قرار دے رہی
29:37لیکن آپ اسے گناہ سمجھ رہے ہیں
29:38گناہ کہہ رہے ہیں
29:39یا شریعت اس پہ گرفت نہیں کر رہی
29:41اور آپ گرفت کر رہے ہیں
29:43اور بلا وجہ گرفت کر رہے ہیں
29:44ایک ہوتا ہے
29:44تربیت کے لیے
29:45کوئی چیز تھوڑی سی سختی کرنا
29:47تو وہ تو میں پہلے بھی کئی دہا بتا چکا ہوں
29:49کہ تربیت کے باب میں
29:50تو مباہات پہ بھی
29:51وہ سختی کی جا سکتی ہے
29:53لیکن وہ تربیت داری بات ہے
29:55کس نے کرنی ہوتی ہے
29:56ماں باپ اولاد کی کرتے ہیں
29:57استاد شاگردوں کی کرتے ہیں
29:59پیر مریدوں کی کرے گا
30:00یا جو بھی وہ لوگ ہیں
30:01جن کے ماتحت لوگ ہیں
30:03اور وہ ان کی تربیت کرتے ہیں
30:04تو ان کو تو مباہ میں بھی سختی کی
30:06حدود و قیوت کے ساتھ اجازت ہے
30:08تو وہ اگر تربیت کے لیے کر رہے ہیں
30:10تو ٹھیک ہے چلے گا
30:10لیکن ویسے جنرل پبلک پر سختی کرنا
30:13یا کسی دوسرے کو دیکھ کر
30:14جو ہمارا ماتحت نہیں ہے
30:15ہمارے زیر تربیت نہیں ہے
30:16وہ کوئی ایسا کام کر رہا ہے
30:18کہ جس کام کو شریعت نے ناجائز قرار نہیں دیا
30:21تو آپ کا اسے غلط سمجھنا
30:23یا اس پہ سختی کرنا
30:25یہ درست نہیں ہے
30:26یہ جائز نہیں ہے
30:27اس طرح نہیں کر سکتے
30:28تو ہمارے بعض لوگوں کو دیکھا ہے ہم نے
30:30کہ ان کے اندر جو ہے
30:31وہ سنت پر عمل کا جذبہ بہت زیادہ ہوتا ہے
30:34اور اچھی بات ہے ہونا چاہیے
30:35لیکن اس جذبے کے ساتھ ساتھ
30:37وہ معلومات پوری نہیں ہوتی
30:38تو معلومات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے
30:41وہ سنت کو سنت کے درجے میں نہیں رکھ رہے ہوتے
30:43بلکہ اسے واجب یا فرض کے درجے میں سمجھ رہے ہوتے ہیں
30:46اور کوئی اگر اس سنت پر عمل نہیں کر رہا ہوتا
30:48تو وہ اس کو اسی طرح ٹریٹ کرتے ہیں
30:50جیسے فرض کے تارک کو شریعت ٹریٹ کرنے کا حکم دیتی ہے
30:53تو یہ بات غلط ہے
30:55اپنی معلومات آپ کی درست ہونی چاہیے
30:57جو ترجیحات ہیں وہ درست ہونی چاہیے
30:59جو ترتیب ہے حکام کی
31:00جو دین نے بتائی ہے جو گریڈنگ کی ہے
31:02وہ یہ دین کی گریڈنگ ہے
31:04اس گریڈنگ کا بھی آپ نے خیال لکھنا ہے لحاظ رکھنا ہے
31:06تو دین کی گریڈنگ کو آپ خود سے
31:08اس کے اندر تبدیلی نہیں کر سکتے
31:10خود سے آپ اس میں ترمیم نہیں کر سکتے
31:12اور خود صحیح نہیں کہ غیر فرض کو آپ نے فرض قرار دے دیا
31:15غیر واجب کو آپ نے واجب قرار دے دیا
31:18سنت کے درجے میں چیز ہے
31:19اور اس کو آپ فرض کے درجے پر لے گئے
31:21واجب کے درجے پر لے گئے
31:22پھر سنت بھی وہ کہ سنت مستحبہ ہے
31:24سنت زائدہ ہے
31:25اسے آپ سنت موقعہ کے درجے پر لے گئے
31:28یہ بھی ناجائز ہے گناہ ہے
31:30اور اس طرح دوسروں پر گریفت کرنا
31:31بے حضر شرعی یہ بھی ناجائز گناہ ہے
31:34اس سے بھی بچنا ہے آپ نے
31:35اور بچنے کے لیے آپ کو علم بھی ہونا چاہیے
31:37یہ کالر ہمارے ساتھ ہیں
31:39السلام علیکم
31:42جی بہن کیا نام ہے
31:43اور کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
31:45میں نے مفتی صاحب سے یہ پوچھنا ہے
31:47کہ جب ہم دعا مانتے ہیں
31:49تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:51کا وسیلہ دے سکتے ہیں
31:53ٹھیک ہے
31:54اور کوئی سوال ہے
31:57یہی سوال ہے
31:58جی حضر اپنی بات مکمل فرمائے
32:00اور پھر یہ سوال
32:01پھر سوال کے جواب بھی دیتا ہوں
32:02تو میں گزارش کر رہا تھا
32:04کہ یہ جو طریقے ہوتے ہیں
32:05جو سنانے مستحبہ جنہیں کہا جاتا ہے
32:07یا سنانے زوائد جنہیں کہا جاتا ہے
32:09تو ان پر کوئی عمل کرے
32:10بہت اچھی بات ہے
32:11کرنا چاہیے
32:12ثواب کا کام ہے
32:14کوئی سنیت سے کرے گا
32:15کہ اللہ کے نبی علیہ السلام کا طریقہ ہے
32:16اللہ اللہ کیا بات ہے
32:18سبحان اللہ کرے
32:18بہت اچھی بات ہے
32:19لیکن
32:20کوئی اگر اس کو فالو نہیں کر رہا
32:23تو شریعت نے
32:24چونکہ اس پر لازم نہیں کیا
32:25تو لہذا دوسرا بندہ
32:27اسے برا بھلا نہیں کہہ سکتا
32:28اس پر
32:28یا اس پر گرفت نہیں کر سکتا
32:30معاخدہ نہیں کر سکتا
32:31یا اس کو غلط نہیں سمجھتا
32:33یہ جو چیزیں ہیں
32:35کھانے پینے کے جو آداب ہیں
32:36ان آداب کا تعلق بھی
32:37سننے زوایت کے ساتھ ہے
32:39یہ آدات کریمہ کے ساتھ
32:40ان کا تعلق تھا
32:41تو لہذا کوئی اگر
32:42وہ ہاتھ سے کھاتا ہے
32:43سننا سمجھ کر
32:44بہت اچھی بات ہے
32:45لیکن اگر کوئی
32:45وہ ہاتھ سے نہیں کھاتا
32:47چمچ سے کھاتا ہے
32:48تو اس پر بھی کوئی شریعت گرفت نہیں ہے
32:50اور اسے بھی برا بھلا نہیں کہا جا سکتا
32:52اسے غلط سمجھنا
32:53برا بھلا کہنا
32:54یہ بھی درست نہیں ہے
32:55اور بعض اوقات لوگ
32:56اپنی ناواقفی کی وجہ سے
32:58اچھے خاصے اہل علم کو
32:59ان پر بھی گرفت کر رہے ہوتے ہیں
33:01اور ان کو بھی برا بھلا کہنا
33:02شروع کر دیتے ہیں
33:03حالانکہ غلط ہی ان کے اپنی ہوتی ہے
33:04اور وہ سمجھ یہ رہتے ہیں
33:07کہ غلط یہ کر رہے ہیں
33:07یہ غلط کر رہے ہیں
33:08وہ تو دین کی روشنی میں
33:10شریعت کے علم کے مطابق
33:11جو معاملہ ہے وہ کر رہے ہیں
33:12اس پہ ان کو شریعت نے گرفتی نہیں کی
33:14لیکن یہ اس کو نجائز گناہ سمجھ
33:16اس کو ان کو برا والا کہہ رہے ہوتے ہیں
33:17تو یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے
33:18اپنی اس میں اصلاح کرنی چاہیے
33:20اب رہ کے بعد اگلی بات جو ہے وہ
33:22یہ تو تھی چمچ کی بات
33:24دوسری بات کیا تھی
33:25بس چمچ کانٹی اور لال رنگ کا دستر خان
33:27لال رنگ کا دستر خان
33:29دیکھیں دستر خان کی جہاں تک بات ہے
33:30پہلے بھی اس پہ میں نے گفتگو کی
33:31کہ دستر خان جو ہے وہ بچھا کر
33:42کہ سنن زوائد ہیں سنن مستعبہ ہیں
33:44تو ڈائنٹیبل پہ بیٹھ کے کھانا بھی جائز ہے
33:47گناہ نہیں ہے اور اس پہ بھی
33:48اکابر کی سراتیں موجود ہیں
33:49اب رہے گا دستر خان کا رنگ کیسا ہو
33:51تو ویسے کوئی صحیح یا سریح حدیث
33:54تو براہ راست ایسی موجود نہیں ہے
33:56ہمیں نہیں ملی ابھی تک
33:57کتب حدیث کے اندر محتبر اور مستند طریقے سے
34:00جو ثابت ہو کہ جس میں رنگ بیان ہوا
34:02باقاعدہ کہ یہ رنگ تھا سرکار
34:04ایسیات اسام کے دستر خان کا
34:05تو لہذا کسی بھی رنگ کا دستر خان کو استعمال کرتا ہے
34:08تو سنت کا سواب اسے مل جائے گا
34:10اگر وہ سنت کی نیا سے کرے گا
34:11لیکن یہ بات کہ اللہ رنگ کا دستر خان کے بارے میں
34:14کوئی بات ہے یا نہیں
34:16تو ویسے خطب حدیث میں تو نہیں ہے
34:17لیکن ایک بڑے عالم ہمارے گزرے ہیں
34:20شیخ عبدالحق محدث دیلوی رائم اللہ
34:22وہ بڑے محدث تھے اور ان کی حدیث کی کتابوں پر
34:24بہت سی شروعات ہیں
34:25مشکات المصابی تمام مدارس میں پڑھائی جاتی ہے
34:28حدیث کی کتاب
34:29اس پہ ان کی شرعہ مشہور ہیں
34:30شیعت علامات کے نام سے فارسی میں شرعہ لکھی تھی
34:32عربی میں علامات و تنقیق کے نام سے لکھی تھی
34:34تو ان کی ایک کتاب ہے
34:35صفر و سعادہ
34:36ایک علامہ مجددین فرود آبادی شیرادی رائم اللہ کی کتاب ہے
34:39جو صاحب کاموس ہے ان کی
34:41صفر و سعادہ
34:42اس پہ انہوں نے فارسی میں شرعہ لکھی تھی
34:44شروع صفر سعادہ کے نام سے
34:45شروع صفر سعادہ میں
34:47شیخ عبدالحق محدث دیلوی رائم اللہ نے یہ بات لکھی ہے
34:50کہ نبی پاک علیہ السلام کے دسترخان کا جو رنگ تھا وہ سرخ تھا
34:54لیکن چونکہ حدیث کی جو کتابیں
34:56ان میں ایسی کوئی حدیث سراحتن ہمیں نہیں ملی ابھی تک
34:59تو اس لئے ہم یہ دعویٰ تو نہیں کرتے
35:01لیکن کوئی اگر شیخ صاحب کی اس بات کو دیکھتے ہو
35:04کہ اتنے بڑے محدث ہیں انہوں نے کہا ہے
35:05تو ہو سکتا ہے ان کی نظر میں کوئی ایسی روایت ہو
35:07جو ہم تک نہ پہنچی ہو
35:08تو ان کی اس بات کو پیش نظر رکھتے ہو
35:11کوئی اگر اس وجہ سے سرخ رنگ کا دسترخان استعمال کرتا ہے
35:14تو اسے بھی اس نیت پہ
35:16ثواب ملے گا ثواب کا ترتب ہوگا
35:19حضور صوال آیا ہے بہن پوچھتی ہیں
35:22دعا مانگنے کے لئے
35:23حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:26کا وسیلہ کیسا ہے
35:28حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:31رب کے محبوب ہیں
35:32محبوبِ خدا ہیں
35:33سید الانبیاء والمرسلین ہیں
35:35حضور کی شان تو ورا و الورا ہے
35:37کیا بات ہے اللہ کے محبوب کی
35:38تو اللہ کے محبوب علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ
35:40اللہ کی بارگاہ میں پیش نہیں کریں گے
35:42تو کس کا وسیلہ پیش کریں گے
35:44سب سے بڑا وسیلہ اللہ کی بارگاہ میں
35:47اللہ کے محبوب ہی ہیں
35:48اللہ کے محبوب ہیں وہ محبوبِ خدا ہیں
35:51so that's why we all have to pass this
36:02It's not a problem.
36:33بندے کے جو اپنے عمل ہیں
36:34ان کے بارے میں آدمی یہ دعویٰ کر سکتا ہے
36:36کہ میرے یہ عمل مقبول ہیں ہی ہے
36:38تو کہا نہیں کر سکتے
36:39تو کہا جب وہ عمل جن کے مقبول ہونے نہ ہونے
36:42کا ہمیں کوئی قطعی جذب نہیں ہے
36:43یقین سے نہیں کہہ سکتے
36:44وہ اللہ کی بارگاہ میں وسیلے کے طور پر پیش ہو سکتے ہیں
36:47تو اللہ کے محبوب تو کنفرم
36:49قطعی حتمی جذبی طور پر
36:50اللہ کے محبوب ہیں مقبول ہیں
36:52مقبول خدا جو لوگ ہیں
36:54ان کے سردار ہیں
36:55تو ان کا وسیلہ تو بدرجہ والا پیش کر سکتے ہیں
36:57سبحان اللہ
36:58اللہ آپ کو سلامت رکھے
36:59میں شکر گزار ہوں آپ کی
37:01ماشاء اللہ آپ کو سلامت رکھے
37:03ہمیشہ کی طرح
37:04مدلل اور مکمل جامع مانے گفتگو
37:06میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
37:08عالمہ سیدہ امامہ فیاض
37:09آپ کا اور عالمہ حفظہ بطول
37:11آپ کا آج کے لئے بس اتنا ہے
37:13السلام علیکم ورحمت اللہ
37:25پر ہے وہ تابندہ مزامی
37:29احکام اس مسیح کے خواتین دین کے
37:35کیا خوب ہے کس سلسلہ
37:39دین اور خواتین
Comments