Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen - Topic: Khane Peene kay Ahkam

Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Alima Ayesha Veerani, Alima Fatima , Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:21Alhamdulillah
00:30Allahumma swalli ala saiyyidina wa maulana muhammadin adada maafi ilmi illahi
00:37svalatan da ima tam bidaba bi mulkillah
00:40Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:44Khawatiin ki dyni turbiyat aur islaq ki tahlok se
00:47A.R.Y.Q.TV ki iman afrooz saghi hai jis ka srnamah hai
00:53Dyn aur khawatiin
00:55Hemara bunyadi mqsd
00:57Hemari bihen ko, bieći'i ko, maa'i ko, binaat e islam ko
01:01Gharun ki bunyad aur ikai yani khatunin khana ko
01:06Shariyat-i mutawahara ki tahlimat se ruchnaas karwana hai
01:11Taa khe her ghar mein shariyat-i mutawahara ki practice ko amal mein laya jaya seke
01:17Kyo kye bachye woh nahin kar rahe hoti hai
01:19Jho amma unhae kaya rahi hoti hai
01:21Bacchye woh kar rahe hoti hai
01:23Kye jho amma khud kar rahi hoti hai
01:25To unki jho observation hai
01:26Voh bhoat strong hoti hai
01:28To aap ne, meri beinu, practicing muslim woman benna hai
01:33Kya bat ho rahi hai
01:34Gujishita se pehawastah mozul hai
01:36Hem bat kar rahi hai
01:37Table manners pe
01:38Hem bat kar rahi hai
01:39Jenaab etiquettes of eating pe
01:41Khane, peene ke
01:42Aadab
01:43Kal kiya bat hui
01:46MashaAllah
01:46Tumma, MashaAllah
01:47Islam complete code of life hai
01:51Zabtah hayat hai
01:53Mukamal har shobay
01:54Har mo amalyeh me
01:55Hama raha nima hai
01:57Jenaab
01:57Bat ye ki gai
01:58Khaana jho hai
02:00Woh
02:01Halal ho
02:03Mutawazin ho
02:04Or Allah
02:06Allaha tbaraq wa taala
02:07Khi habib
02:08Sayyidu l-anbiyah
02:09Imamu l-anbiyah
02:10حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:15کی سنتوں پر عمل کرتے ہوئے
02:18اچھی نیتوں کے ساتھ
02:19کھایا جائے
02:21یعنی تناول کیا جائے
02:22تو جو محض ایک موا عمر ہے
02:24جائز عمر ہے
02:25کھانا کھانا
02:25فطری دقاضہ
02:26یعنی اس کے بغیر تو چارہ نہیں ہے
02:28لیکن آپ اسے مصطحب بنا سکتے ہیں
02:30کیونکہ آپ نے نیت اچھی کر لی
02:32تو دیکھیں کتنا پیارا دین ہے
02:34اس حوالے سے ہم نے بات کی
02:35پھر جناب ہم نے بات کی
02:37کہ کھانے سے قبل اللہ تبارک و تعالی
02:40جس نے یہ نعمت عطا کی ہے
02:42عظیم ترین
02:43انواع و اقسام کے کھانے بہنیں
02:46بنا بھی رہی ہوتی ہیں
02:47ایکوکنگ کر رہی ہوتی ہیں
02:48اپنے بچوں کو کھلا رہی ہوتی ہیں
02:50اور پھر وہ اللہ کا نام لے کے
02:52اگر کھانے پہ سب نیچے بیٹھے ہیں
02:54دسترخوان بیچے
02:55اور پوری فیملی بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:58یعنی اللہ کے نام سے شروع کرے
02:59تو کیا ہی بات ہے
03:00حضور جان عالم
03:01صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلمہ
03:04کی تعالیمات کا نچوڑ ہے
03:05اللہ کا نام
03:06اللہ کے دیئے ہوئے تعام پہ
03:08یعنی پڑھ کے کھایا جائے
03:11اچھا اگر کوئی بھول جائے
03:12تو کیا کیا جائے
03:13بسم اللہ ہی اول ہوا
03:14و آخرہ پڑھ لیا جائے
03:15یا فی اول ہی و آخری پڑھ لیا جائے
03:17یہ بات ہوئی
03:18پھر ہی رائٹ ہینڈ سے
03:19دہنے ہاتھ سے کھایا جائے
03:20اپنی جانب سے
03:21اپنے سامنے سے کھایا جائے
03:22چھوٹے لقموں میں کھایا جائے
03:25اور آج ہم مزید بات کو جنا
03:26آگے بڑھائیں گے
03:28اچھا کل ہم نے یہ بھی بات کی
03:29کہ بلا عذر شرعی
03:31اگر کھڑے ہو کے کھانا پینا کیا جا رہا ہے
03:34کہیں پہ بھی
03:35آپ گھر پہ ہیں
03:36یا گھر سے باہر ہیں
03:37تو یہ مکروہ تنظیحی ہے
03:39اور شہیت متوہرہ کی نظر میں
03:40پسندیدہ نہیں ہے
03:42تو ڈائننگ ٹیبل پہ کھایا تو جا سکتا ہے
03:51جو ٹرینڈ آج کل چل رہا ہے
03:53ریسٹورنٹ میں بھی
03:53اور دیگر جگہوں پہ
03:54تو اس سے بچنا چاہیے
03:57آج کیا بات ہوگی
03:58آج بات ہوگی
03:59جناب کھانے کے دوران
04:01بات کرنے کا کیا حکم ہے
04:02آج بات ہوگی
04:03کھانے سے قبل پانی پینا
04:05کیا یہ سننا طریقہ ہے
04:07کیا ٹوٹے ہوئے برطن میں
04:09چٹخے ہوئے کنارہ ٹوٹا ہوئے
04:11کھانا کھایا جا سکتا ہے
04:12اور کیا گرم کھانے پہ
04:14پھونک ماری جا سکتی ہے
04:15یا نہیں
04:15اور اگر آپ
04:16سوالات کرنا چاہتے ہیں
04:17کھانے پینے کے تعلق سے
04:19آپ کو بیلکم کر رہے ہیں
04:20نمبرز آپ ٹی وی سیٹس پہ دیکھ رہے ہیں
04:22آپ برائی را سکالز کے ذریعے
04:24شامل ہو سکتے ہیں
04:25آج جو سکالرز
04:26میری آپ کے
04:26ہم سب کی راحتمائی کے لیے
04:28آن دی سیٹ موجود ہیں
04:29پہلی مہمان سکالر
04:31ماشاءاللہ
04:32ثمہ ماشاءاللہ
04:33خوش بیان ہیں
04:34خوش گفتار ہیں
04:35اور خدمت دین کے
04:37جذبے سے سرشار ہیں
04:38خوبی سے
04:39خیر والی گفتگو کرتی ہیں
04:41عالماء
04:41عائشہ
04:42ویرانی
04:43سلام عرض کر رہی ہوں
04:44السلام علیکم
04:45ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:47وعلیکم السلام
04:48ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:49آپ خیریہ سے ہیں بین
04:50ماشاءاللہ
04:51اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:52آپ کے لیے دعا گو ہوں
04:54اور اللہ پاک
04:55حسن نیت کے ساتھ
04:57اسی طرح
04:58اخلاص کے ساتھ
04:59آپ کو دین و مطین
04:59ان کے خدمت کرنے کی
05:00توفیق تھے
05:01اور مقبول بارگاہ بھی ہوں
05:03آپ کی یہ گاوشیں
05:03ان کے ساتھ
05:04تشریف رکھتی ہیں
05:05آج کی دوسری مہمان
05:06سکولر
05:07گو کے
05:07کم عمر ہیں
05:08لیکن
05:09ماشاءاللہ
05:10بہت خیر و خوبی
05:11کے ساتھ
05:13اور
05:14مطالعے کے ساتھ
05:15گفتگو کرتی ہیں
05:16اور
05:17قرآن و حدیث
05:18سے خاص
05:20شغف بھی رکھتی ہیں
05:21ہم سلام عرض کر رہے ہیں
05:22ماشاءاللہ
05:23عالماء فاطمہ کو
05:24السلام علیکم
05:25و رحمت اللہ
05:26و برکاتہ
05:27و علیکم
05:28السلام و رحمت اللہ
05:29آپ خیریت سے ہو بیٹا
05:30آپ کو سلام عرض بھی
05:31کر رہی ہوں
05:32اور آپ کو
05:33خوش آمدید بھی
05:33کہتی ہوں
05:34اور آپ کے لئے
05:34بھی دعا گوں
05:35کہ اسی طرح
05:36حسن نیت کے ساتھ
05:37آپ دینِ بنتین
05:38کی خدمت کریں
05:39اور آپ کے عمال
05:40بھی مقبول بارگاہ ہوں
05:41ہمارے پروگرام کا
05:43مستقل
05:44بنیادی
05:45اور
05:45قلیدی حصہ
05:47ہم آپ سے سیکھتے ہیں
05:48آپ ہمارے بڑے ہیں
05:49آپ ہمارے شیخ ہیں
05:50اردو بھی سکھاتے ہیں
05:52عربی بھی سکھاتے ہیں
05:53دین سکھاتے ہیں
05:53مسائل سکھاتے ہیں
05:55اور
05:55ماشاءاللہ
05:56بہت
05:57نفع بخش ہیں
05:58فیض بخش ہیں
05:59استاذ العلماء
06:01شیخ الحدیث
06:02مفتی محمد
06:02احسن
06:03نبید خان
06:04نیازی
06:04دامت فیدوں
06:05سلام عرض کر رہی ہوں
06:06السلام علیکم
06:07و رحمت اللہ
06:08و برکاتہ
06:09و علیکم
06:09السلام
06:10و رحمت اللہ
06:11و برکاتہ
06:11مزاجِ حمائیوں
06:14ماشاءاللہ
06:14آپ کو سلامت رکھے
06:15آپ کا سایہ
06:16یعاطفت دراز فرمائے
06:17پروگرام کا
06:18بقائدہ آغاز کروں
06:19سوالات کا
06:20جی
06:21اللہ کا نام لے کے
06:22شروع کیجئے
06:23جی
06:23بسم اللہ
06:24الرحمن الرحیم
06:25میں آپ کی
06:26سمتہ ہوں گی
06:27اور
06:29سوال یہ کرنا چاہ رہے ہیں
06:30عالم آئیشہ ویرانی
06:31اکثر گھر کے بڑے
06:32بچوں کو
06:34کھانے کے دوران
06:35بات کرنے سے
06:36منع کرتے ہیں
06:38اب اس میں کیا حکمت ہوتی ہے
06:41اور حکم شرع کیا ہے
06:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:45کھانے کے دوران
06:46بات نہ کرنے
06:47اور
06:47کھاموش رہنے کے بارے میں
06:49لوگوں کی درمیان
06:50ایک مسکنسیکشن ہے
06:51لوگ یہ سمجھتے ہیں
06:53کہ شاید
06:54کھانے کے دوران
06:55کھاموش رہنا
06:56یہ شریعت کا حکم ہے
06:57یا
06:57ثواب کا باعث ہے
06:59جبکہ ایسا نہیں ہے
07:00بلکہ
07:01کھانے کے دوران
07:03بلکل کھاموش رہنا
07:04اور
07:05بات چیت نہ کرنا
07:06یہ مجوسیوں
07:07اور یہودیوں
07:08کا طریقہ ہے
07:09ہماری شریعت
07:10ہمیں یہ حکم دیتی ہے
07:12کہ کھانے کے دوران
07:13بلکل کھاموش
07:14بھی نہ رہا جائے
07:15ہاں
07:15اگر کوئی عادتاً
07:16کھاموش رہتا ہے
07:17تو اب اسے
07:18زبردستی بھی نہیں
07:19بلوایا جائے گا
07:20اور دوسری بات یہ
07:22کہ فضول گوئے بھی
07:23نہ کی جائے
07:24اب مثال کے طور پر
07:25گھر کے لوگ
07:27میز پر
07:28یا دسترخوان پر
07:29بیٹھے ہیں
07:29اس میں غیبت کرنا
07:31یا پھر تانے دینا
07:32ایک دوسرے کو
07:33یا پھر لڑائی
07:34کا ماحول بن جاتا ہے
07:35کوئی کھانا
07:36چھوڑ کے چلا جاتا ہے
07:37ایسا بھی نہیں
07:38ہونا چاہیے
07:38یہ ساری چیزیں
07:39تو کسی بھی
07:40ٹائم پر بھی
07:41ایکسپٹیبل نہیں ہیں
07:42لیکن کھانے کا وقت
07:43جو کہ
07:44اللہ تبارک و تعالیٰ
07:45کی رحمتوں
07:46اور برکتوں
07:46کے نزول
07:47کا وقت ہوتا ہے
07:48اس دوران
07:49تو یہ ساری چیزیں
07:50بلکل
07:50اوائٹ کرنی چاہیے
07:52تو ان دونوں
07:53چیزوں سے
07:53جدہ ہو کر
07:54درمیانی
07:55گفتگو کرنی چاہیے
07:56یعنی
07:57منیمل سی
07:58ہلکی پلگی سی
07:59چک چیٹ کرنے میں
08:00کوئی حرج نہیں ہے
08:01اور آج کل
08:02جو گھروں کا
08:02سسٹم بن چکا ہے
08:04وہ یہی ہے
08:05کہ بڑی مشکل سے
08:06لوگ کھانے کے
08:06ٹائم پر ہی
08:07گیدر ہوتے ہیں
08:08تو اب اگر
08:09اس میں کوئی
08:09ایک دوسرے کا
08:10حال چال پوچھ رہا ہے
08:12کہ آج کا دن
08:12کیسا گزرا
08:13یا کوئی مشورہ
08:14لینا چاہ رہے ہیں
08:15یا کوئی بات
08:15شیئر کرنا چاہ رہے ہیں
08:17تو اس میں
08:17کوئی حرج نہیں ہے
08:18اور جیسے
08:19آپ نے ذکر کیا
08:20کہ والدین
08:21بچوں کو
08:22چپ رہنے کا
08:22کہتے ہیں
08:23تو وہ بھی
08:23اسی صورت میں
08:24چپ رہنے کا
08:25کہہ رہے ہوتے ہیں
08:25جب بچے
08:26کوئی لڑائی کا
08:27ماحول
08:28کر رہے ہوتے ہیں
08:29یا فضول
08:29بات کر رہے ہوتے ہیں
08:30یا کھانے پر
08:31توجہ نہیں دے رہے ہوتے
08:32اس کے علاوہ
08:34شریعت میں
08:34بالکل
08:35خاموش رہنے کا
08:36کوئی حکم
08:36اور رواج نہیں ہے
08:37بلکہ
08:38جو ہے وہ
08:39بات چیت کرنے میں
08:41آدیس سنانے میں
08:42کوئی اچھی بات
08:43کرنے میں
08:44کوئی حرج نہیں ہے
08:45جی
08:45کوئی حرج نہیں ہے
08:46کھانے کے دوران
08:47بات کی جا سکتی ہے
08:48لیکن کوئی عادتا
08:49خاموش رہتا ہے
08:50تو رہا بھی جا سکتا ہے
08:52آپ کے سمداریوں
08:53کھانے سے قبل
08:54پانی بینا
08:56بعض لوگ
08:57کہتے ہیں
08:57کہ یہ سنتیں
08:58مبارکہ
08:58اس حوال
08:58اس حق میں شرع کیا ہے
09:00حضور جانعالم
09:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:03کے حوالے سے
09:03بقاعدہ روایات میں
09:05تو اس طرح
09:05کا ثبوت نہیں ملتا
09:06کہ آپ نے
09:07کھانے سے قبل
09:08پانی نوش فرمایا ہو
09:09البتہ
09:10اگر کوئی پانی
09:11پی لیتا ہے
09:11تو اس میں
09:12حرج بھی نہیں
09:12بلکہ
09:13طبعی لحاظ سے
09:14یہ مفید بھی ہے
09:16کھانے سے
09:16قبل پانی پینا
09:17اور کھانے کے
09:18درمیان پانی پینا
09:19چیک ہے
09:19کیونکہ
09:20عام طور پر
09:21جب پہلے
09:22پانی پیا جاتا ہے
09:23تو اس طرمک کا
09:24کچھ حصہ
09:24پانی سے بھر جاتا ہے
09:25اور بھوک بھی
09:27عموماً
09:28اس وقت لگتی ہے
09:28کہ جب میدہ
09:29بلکل خالی ہو
09:30ایسی صورت میں
09:31پانی سے آغاز کرنا
09:32یہ ایسی ڈیٹی
09:33کو بھی کم کرتا ہے
09:34اور
09:34السر
09:35اور بدحضمی
09:36کے جو شکار
09:37افراد ہیں
09:37ان کے لیے بھی
09:38کھانے سے
09:38قبل پانی پینا
09:39اور کھانے کے
09:40درمیان میں
09:40پانی پینا
09:41یہ فائدہ مند ہے
09:43البتہ
09:44کھانے کے
09:44آخر میں
09:45فوراً بعد
09:45پانی پینے سے
09:46بچنا چاہیے
09:47کہ جس طرح
09:49درمیان میں
09:50اور کھانے سے
09:51قبل پانی پینے
09:52کے طبعی فائدے ہیں
09:53اسی طرح
09:53آخر میں
09:54پانی پینے کے
09:55طبعی نقصانات
09:56بھی ضرور ہیں
09:57اگرچہ
09:58شریعت
09:58کا حوالے سے
10:00حکم نہیں ہے
10:00کہ کھانے کے
10:01آخر میں
10:02پانی پیا
10:02would be good going?
10:03If I would go then,
10:05watch the first water
10:05or the first water
10:13is the main water
10:13means that the water
10:14will change the water
10:14and the second water
10:15will change the water.
10:17This can not be said
10:18that to me probably
10:20if the water is necessary
10:22if that water is permitted
10:23or the water is permitted.
10:25Yes,
10:26you can stay
10:28as you're
10:30which is the effect of the acid reflux, which is useful,
10:34the appetite control, the digestion control,
10:38the potion, if you can control your potion as well.
10:44If you eat before the pot of water, it's good.
10:47You can follow the pot of water, but as I explained,
10:50it's great that you can do it.
10:52Break, you can do it.
10:54Let's go to the usual pot of water.
10:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:01دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
11:04بات کر رہے ہیں جناب
11:06کھانے پینے کی سنتوں اور عداب کے تعلق سے
11:09شریع رہنمائی
11:10ہماری آلوات نے بریک سے قبل کی
11:13اور اب میں
11:14شیخ العدیس مفتی محمد
11:16آسن نبید خان نیازی دامد فجودوں
11:18کی طرف بڑھ رہی ہوں
11:20اور حضور یہ سوالات
11:22آپ کی سمت لے کے آنا چاہتی ہوں
11:24کہ اکثر گھر کے بڑے کھانے کے دوران
11:26بچوں کو بات کرنے سے منع کرتے ہیں
11:29اور کیا کھانے سے پہلے
11:30پانی پینا حضور جانے
11:32عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:34کی سنت مبارکہ ہے
11:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:40دیکھیں جہاں تک بات ہے
11:42کھانے کے دوران گفتگو کرنے کی
11:44باتچیت کرنے کی تو اس کی شریعت میں
11:46بالکل اجازت دی ہے کھانے کے دوران گفتگو
11:48کی جا سکتی ہے کھانے کے دوران
11:50خاموش رہنے کا کوئی حکم نہیں ہے
11:52ایسا کوئی حکم شریعت نے نہیں دیا
11:54کہ کھانے کے دوران آپ نے خاموش رہنا ہے
11:56لہذا کوئی اگر یہ سمجھتا ہے
11:58کہ یہ شریعت کا حکم ہے
12:00کھانے کے دوران خاموش رہنا
12:01تو اس کا یہ سمجھنا غلط ہے
12:03اس کا یہ ندریہ غلط ہے
12:04اور کوئی اس کو سنت سمجھتا ہے
12:07کھانے کے دوران خاموش رہنے کو
12:09یا ثواب کا کام سمجھتا ہے
12:11نیکی کا کام سمجھتا ہے
12:12تو اس کا یہ سمجھنا غلط ہے
12:14بلکہ یہ سمجھنا خود گناہ ہے
12:15so he couldn't accept his own
12:37Do you know how to eat?
12:38Is that the hell of a good idea?
12:43Is that something that deals with Hards and Fast?
12:45Are you aware of it?
12:49Or you know.
12:51Do one thing with you.
12:53We should have to have to talk about it.
13:03We should talk about it.
13:12foreign
13:17foreign
13:19foreign
13:19. . . .
13:49...
13:49کہ شریعت نے جات دیا خاموش رہنا چاہیں تو خاموش بھی رہ سکتے ہیں
13:53لیکن بس یہ ذہن میں رہے کہ خاموش رہنے کو شریعت کا حکم نہ سمجھیں
13:57اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہ شریعت کا حکم ہے خاموش رہنا
14:01تو اس کا یہ سمجھنا غلط ہے پھر اس کا یہ خاموش رہنا درست نہیں ہے
14:04اس کی اصلاح کریں گے
14:05اسی طرح اگر کھانے کے دوران خاموش رہنا کسی علاقے میں رواج ہو
14:09غیر مسلموں کا جیسا کہ یہ مجوسیوں کا طریقہ تھا
14:13مجوسیوں کھانے کے دوران خاموش رہنے کو اچھا سمجھتے تھے ان کی عبادت کا حصہ تھا
14:19تو کوئی اگر مجوسیوں کے علاقے میں رہتا ہو
14:22تو وہاں پر تو اس کا ایسا کرنا بالکل درست نہیں ہے
14:24اس کی امانت کی جائے گی
14:25یا کسی کی نیت مشابت کی ہو تو اس سے روکا جائے گا
14:28لیکن کوئی اگر کسی ایسے علاقے میں نہیں رہتا
14:30نہ اس کو وہم و گمان میں ہے
14:32مجوسیوں سے مشابت کا
14:34نہ وہاں مجوسی ہو
14:35نہ کسی کا ذہن جاتا ہو
14:36مشابت کی طرف
14:37تو پھر خائی نہ خائی اگلے پہ
14:38یہ حکم بھی نہیں لگائیں کہ نہیں
14:39کہ یہ مشابت ہو رہی ہے
14:41تو مشابت کے لئے بھی بہرحال قصد ہوتا ہے
14:43قصد ہو یا ان کا شعار ہو
14:45یا وہاں پر جو ہے
14:46وہ تاثر مشابت کا جاتا ہو
14:48تو جیسے ہم جس خطے میں رہتے ہیں
14:50ہمارے ہاں اس طرح کا کوئی تاثر نہیں جاتا اس سے
14:52تو لہذا یہاں پر وہ مشابت والا حکم تو نہیں لے گا
14:55کہ مشابت ہو رہی ہے
14:56لیکن یہ ہے کہ اس کو شریح حکم بھی نہ سمجھے
14:58کہ شریعت نے کھانے کے دوران خاموش رہنے کا کہا ہے
15:01شریعت نے کھانے کے دوران خاموش رہنے کا حکم نہیں دیا
15:04تو ویسے کوئی خاموش رہنا چاہے
15:05بات کرنے کو دل نہیں کر رہا
15:06یا فضول گوئی سے بچ رہا ہے
15:08اس لئے خاموش ہے
15:09یا اس کو لگتا ہے کہ تھوڑی دیر خاموش رہوں گا
15:11تو درہ مجھے سکون ہوگا
15:12ریلیف ملے گا
15:13بعض اوقات بندے کا دل نہیں کر رہا ہوتا
15:14بات کرنے کا
15:15یا سٹریس ہوتا ہے
15:16ایسا کہ بندہ چاہتا ہے
15:17تھوڑی دیر میں پر سکون رہوں
15:19خاموش رہوں
15:19تو اس میں بھی کوئی حرش کی بات نہیں ہے
15:21کھانے کے دوران خاموش بھی رہ سکتے ہیں
15:22یہ بات ہو گئی
15:23خاموش رہنے کی
15:24جہاں تک بات ہے
15:24پانی پینے کی
15:25یہ بھی ایسا ہی ہے
15:26بندے کی اپنی عادت کی اوپر ہے
15:28اگر کھانے سے پہلے پانی پینا چاہتے ہیں
15:30یا بیش میں پینا چاہتے ہیں
15:31یا آخر میں پینا چاہتے ہیں
15:32اپنی اپنی عادت کے مطابق
15:34بہرحل یہ بات ہے
15:36طبعی طور پر دیکھ لیا جائے
15:37اور طبعی طور پر دیکھ لیا جائے
15:40طبعی طور پر دیکھ لیا جائے
15:40طبعی طور پر بار ہوتا ہے
15:42کسی کو بعد میں پانی پینا نقصان دیتا ہے
15:44یا کسی کو بیش میں پینا نقصان دیتا ہے
15:46or first time painters have been"!
15:47If not, they have Pain.
15:49If it's habitual practices or сказал behaviors
15:53then give people much То they have to have no terminar.
15:56But doctors give in
15:59doctors give care.
16:00Doctors give in bothdır as a combination,
16:02just as an nutty has been,
16:05such as doctors give out,
16:06so doctors give out doctors and abort bomb.
16:08Doctors do, we let from thousand,
16:10so credit range can be called discussed.
16:13So we see적으로 answers areitives
16:15ڈاکٹرز اجاز دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ کوئی حرش کی بات نہیں ہے کھانے کے بعد بھی
16:18اگر آپ پانی پینا چاہیں تو پی سکتے ہیں لیکن زیادہ مقدار میں نہ ہو
16:22کوانٹیٹی بہت زیادہ نہ ہو یا بہت زیادہ تھنڈا نہ ہو نورمل پانی اگر آپ
16:25نے تھوڑا سا لینا ہے تو چلے گا بعض ڈاکٹرز اجاز دیتے ہیں جبکہ بعض
16:28ڈاکٹرز یہ کہتے ہیں کہ نہیں جناب کھانے اور پانی کے بیچ میں کم از کم
16:32آدھے پانے گھنٹے کا گیپ ہونا چاہیے وہ کہتے ہیں نہ کھانے سے پہلے
16:36آپ نے پانی پینا ہے نہ بعد میں پینا ہے اگر آپ نے کھانے سے پہلے
16:38یا بعد میں پانی پینا ہے تو کم از کم آدھے گھنٹے یا پانے گھنٹے
16:41کا گیپ رکھیں اب یہ اپنی اپنی طبیعت کے اعتبار سے دیکھ لیں اور اپنا
16:45ڈاکٹرز کو دیکھ لیں جس پہ آپ کا دل جمتا ہے اس کی بات پر عمل کر لیں
16:48شریعت نے کوئی اس کا hard and fast rule ایسا نہیں رکھا نہ تو ہمیں یہ حکم
16:52دیا گیا ہے کہ کھانے سے پہلے یا بیچ میں یا آخر میں پانی پینا
16:55ہی پینا ہے نہ ہمیں اس سے روکا گیا ہے کہ کھانے سے پہلے یا
16:57بیچ میں یا آخر میں آپ نے نہیں پینا کسی بھی صورت یہ ہمیں
17:00اجازت دی گئی ہے ہم اپنی طبیعت کو دیکھ لیں طبعی تقاضے کو دیکھ
17:04لیں اور طبی نکتہ نظر سے دیکھ لیں اس اعتبار سے اگر ضرر نہیں
17:08ہے تو پی سکتے ہیں ٹھیک ایسا ہے بہت شکریہ ہمتی صاحب آپ کا میں
17:12آپ کی اسم داؤں گی اور عالمہ عائشہ عویرانی بتاؤ کہ کھانے
17:17پینے کی چیز اگر گرم ہے تو بعض لوگ اس کو تھنڈا کرنے کے
17:21لیے پھونک ماننا شروع کر دیتے ہیں تو اس کے لیے کیا حکم
17:25شرعہ ہوگا کھانے پینے کی چیزوں پر پھونک ماننا اس کو
17:29تھنڈا کرنے کے لیے یہ مکروح تنظیحی ہے اور اسلامی آداب اور
17:35صفائی ستھرائی کے اصولوں کے بھی خلاف ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ
17:39صلی اللہ علیہ وسلم نے برطن میں سانس لینے اور کھانے پینے کی
17:43چیزوں میں پھونکنے سے منع فرمایا ہے اور اس میں کچھ طبعی اور
17:47اخلاقی وجہات بھی ہیں کہ اگر کھانے یا پینے کی چیز میں پھونک
17:53ماریں گے تو ہو سکتا ہے کہ موں کے جرسیم کھانے میں ٹرانسفر
17:57ہو جائیں یا پھر تھوک کے کچھ باریک ذرات جو ہے وہ کھانے میں شامل
18:02ہو جائیں اور اگر لوگوں کے ساتھ مل کر کھانا کھا رہے ہیں تو کسی
18:07کو کراہیت بھی محسوس ہو سکتی ہے اس لیے بہتر ہے کہ اس کو
18:11تھوڑی دیل ویسے ہی رکھ دیا جائے جب وہ خود ہی ٹھنڈا ہو جائے
18:15پھر اس کو کھایا جائے یا پھر پیا جائے لیکن اس میں ایک استثنائی
18:19صورت ہے اور وہ یہ ہے کہ اگر بیمار کے شفا کے لیے یا پھر
18:25کھانے میں برکت کے لیے جیسے کچھ خواتین کھانے میں برکت کے لیے
18:29سور قوسر پڑھ کے پھوکتی ہیں ایسا کوئی دم کیا جائے قرآنی آیات
18:34یا دعائے ماثورہ کے ذریعے تو اس کی ممانیت نہیں ہے اس میں
18:38علماء اجازت دیتے ہیں کہ اس طرح دم کرنا بلکل جائے
18:43صحیح ہے تو جناب کھانے پہ پھوک نہیں مارنا چاہیے اور جس طرح
18:50بہن نے بھی بتایا کہ آپ اس کے اوپر مایکروبز سپریے کر رہے ہیں
18:54اور پھر آپ جانتے ہیں کہ کاربن ایکسائیڈ بھی جب آپ ایکزیل کرتے ہیں
18:58تو ریلیز ہو رہی ہوتی ہے اب میں آپ کی سمتا ہوں گی اور مجھے یہ
19:02بتائیے کہ ایسا برطن جس کا کوئی اگر کوئی کنارہ چٹکیا ہو
19:07ٹوٹ گیا ہو کہیں سے یا پورا ہی چٹکا ہوا ہے تو اس میں کھانا
19:12کھانے کا کیا حکم ہوگا ٹوٹا ہوا برطن یا پھر برطن کے اس مقام
19:18سے کھانا کھانا یا پینہ جہاں سے وہ ٹوٹا ہوا ہو اس کی حدیث پاک
19:23میں ممانعت بھی آئی ہے جیسے کہ حدیث پاک میں آتا ہے کہ حضور صلی اللہ
19:27علیہ وآلہ وسلم نے ایسے پیالے میں پینے سے منع فرمایا کہ جو ٹوٹا ہوا
19:32ہو البتہ اس کی ممانعت کی بہت ساری وجوہات ہیں اور اس میں بہت ساری
19:39حکمتیں بھی ہیں جیسے کہ یہ پوسیبل ہے کہ اگر ٹوٹے ہوئے مقام سے کوئی
19:44شخص پانی پیتا ہے یا کوئی خاتون پانی پیتی ہیں تو ہو سکتا ہے کہ ان کا
19:47لب زخمی ہو جائے اسی طرح بعض وقت اس طرح سے وہ برطن ٹوٹ جاتا ہے کہ اس میں
19:52نظافت کا مکمل طور پر احتمام ممکن نہیں ہوتا اور اس سے کھانے یا
19:57پینے والے کو کراہت بھی محسوس ہوتی ہے لہٰذا ممانعت تو حدیث پاک میں
20:02آئی ہے البتہ اگر کوئی اس مقام سے پیتا ہے یا کھاتا ہے کہ جہاں سے وہ
20:07ٹوٹا ہوا نہیں ہے تو بلکل جائز ہے یا اس برطن کی مرمت کر لی جائے اور
20:12اسے پھر قابل استعمال بنا لیا جائے تو بھی بلکل جائز ہے جیسا کہ حدیث پاک میں
20:17بھی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیالہ ٹوٹ گیا تو اسے چاندی
20:21کی تار سے باندھا گیا اور حضرت عاصم رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے
20:26وہ برطن دیکھا بھی اور اس میں پانی بھی پیا ہے اسی طرح اگر اس کو اس
20:31طرح استعمال کر لیا جائے کہ اس میں ضرر کا اندیشہ نہ ہو جیسے کہ ارز
20:34کیا کہ اگر اس مقام سے پانی پیا جائے تو لبزخمی ہو سکتا ہے تو اگر اس طرح
20:38استعمال کر لیا جائے کہ ضرر کا اندیشہ بھی نہیں تو بھی اس میں کوئی
20:41ممانعت نہیں ہے البتہ یہ جو ممانعت ہے یہ کوئی اس درجے میں نہیں
20:47کہ اگر کوئی شخص پی لیتا ہے یا کھا لیتا ہے تو وہ گناہگار ہوگا
20:51بلکہ یہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پر شفقت آپ کی
20:57مہربانی کے سبب آپ نے ایسا فرمایا اور یہ صرف مکروح تنظیحی کے
21:01درجے میں ہے یعنی ایسا کرنا شریعت پسند نہیں کرتی البتہ اگر کوئی
21:06ایسا شخص کر لیتا ہے تو بھی وہ گناہگار نہیں ہوگا
21:09صحیح ہے جناب بہت شکریہ آپ کا حضرت صاحب ہم آپ کی اسم
21:13تائیں گے اور کھانے بینے کی چیز اگر گرم ہے تو اس پہ پھونک
21:17مارنا یا اگر برطن کنارے سے چٹکا ہوا ہے یا پورا چٹکا ہوا
21:21ہے ٹوٹا ہوا ہے تو اس میں کھانے کا کیا حکم ہوگا
21:23لیکن جہاں تک جہاں وہ کھانے کی چیز پہ پھونک مارنے کی
21:27بات ہے یا پینے کی چیز پہ پھونک مارنے کی بات ہے تو اس سے تو
21:29اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا حدیث
21:33میں آیا کہ کھانے پینے کے کسی چیز پر پھونک مارنے سے سیدنا
21:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا لہذا
21:45اس سے بچنا چاہئے کھانے پینے کی چیز پہ پھونک نہیں مارنی
21:49چاہئے باقی یہ الگ بات ہے کہ یہ جو پھونک مارنا ہے آیا اس
21:52پھونک مارنے کی مطلقن ممانعت ہے یا اس کی کوئی گنجائش بھی
21:55is
21:59normal
22:05دوراً راتیفوں کا موقع یہ ہے کہ فونک مارنے سے جو منع کرنے کے وجہ ہے
22:09وہ اصل میں یہ ہے کہ ایسی فونک مارنا جس سے آواز پیدا ہوتی ہو
22:14تو ایسی فونک مارنے سے منع کیا گیا bir normal فونک ماری جس سے آواز پیدا نہیں ہوتی
22:19تو اس کی ممانعت نہیں ہے جیسا کہ امام ابو یوسف رائیم اللہ کا موقع یہ
22:23تو اگر آواز پیدا نہیں ہو رہی اور ہلکی سی پھونک کسی نے مار دی
22:27تو اس پر کوئی سخت گریفت نہیں کریں گے لیکن مارال حدیث کے اندر
22:30Because that means his line is making the word that was acceptable.
22:33This means that www.s яичисalmanus.com music.
22:37Now I should say this is public again.
22:39This means that food andόーダ isn't fair?
22:43Are ya this marginalised?
22:45Are there anygi-gos like this?
22:46Is this whether it is supreme?
22:47It is not this better, this is.
22:48That's how I iTey, it is not that the 좋아요 of my ownости.
22:59foreign
23:29foreign
23:29foreign
23:59of
24:01ڈیفریق شامل کر رہے ہیں اپنی زبانوں کو درود پاک سے تن رکھئے
24:04بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:08جناب بات ہو رہی ہے کھاڑے پینے کے آداب کے تعلق سے
24:13یعنی ایٹیکیٹس آف ایٹنگ ہمارا موضوع ہے
24:16آپ کالز کے ذریعے شامل بھی ہو سکتے ہیں
24:19عالمات آن دی سیٹ موجود ہیں
24:20اور آن بیپر براہ راز شیخ العدیس مفتی محمد
24:24آسن نبید خان نے عزی ہماری رحمہ فرما رہے ہیں
24:26حضور اپنی بات پر کمل کیجئے
24:28جی تو میں گدارس کر رہا تھا کہ پھونک جہاں تک
24:30پھونک مارنے سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے
24:34تو لہذا پھونک مارنے سے گریز کرنا چاہیے
24:36اور ویسے بھی اس میں جب بندہ اس طرح پھونک مارتا ہے
24:39تو جراسیم جانے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے
24:41اور اسی طرح تھوک گرنے کا بھی اندیشہ ہے
24:43دوسروں کو گھن بھی آتی ہے
24:45بعض اوقات طبیعی طور پر ایسا محسوس ہوتا ہے
24:48طبیعی طور پر کراہت محسوس کرتے ہیں
24:50تو ان حکمتوں کو بھی پیشے نظر رکھا گیا ہے
24:53تو لہذا گریز کرے بندہ تو بہتر ہے
24:55اب رہ گئی بات جو ہے وہ دم کی میں کہہ رہا تھا
24:57کہ دم کرنا
24:58تو دم کرنا تو چونکہ وہ بیسیکلی دم کرنا ہے
25:01وہ خاص طور پر صرف پھونک نہیں ماری جاری
25:04بلکہ دم کیا جاری ہے
25:05تو دم کرنے کی زیادت ہے
25:06اور دم کے اندر تو جو پھونک ہوتی ہے
25:08ویسے بھی دم جب کیا جاتا ہے
25:09تو یا قرآن مجید فرقان حمید کی
25:11کوئی صورت پڑی جاری ہوتی ہے
25:13یا قرآن مجید فرقان حمید کی آیت پڑی جاری ہوتی ہے
25:16یا اللہ تعالیٰ کے جو اچھے نام ہیں
25:19اس میں سے کوئی نام لیا جارہا ہوتا ہے
25:22تو وہ بندہ پڑھ کر جب پھونک مارتا ہے
25:24تو جو ہوا بیچ میں سے نکلتی ہے
25:26تو وہ بھی بابرکت ہوتی ہے
25:27اس میں بھی نورانیت اور روحانیت ہوتی ہے
25:30کلام اللہ کی
25:31اور ذکر اللہ کی
25:32تو وہ کلام اللہ اور ذکر اللہ کی
25:34جو اس کی برکت اور روحانیت اور نورانیت ہے
25:36وہ اگر کھانے کو لگتی بھی ہے
25:38تو اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
25:39بلکہ الٹا
25:41نور کا باعث ہے
25:42رحمت کا باعث ہے
25:43اس سے رحمت بڑھتی ہے
25:44تو یہ پھونک مارنے میں حرج نہیں ہے
25:46لیکن اس کو آر نہ بنا جائے
25:48جیسے بعض لوگوں کو ہم نے دیکھا ایسے
25:50کہ ویسے تو یہ لوگ نہیں کرتے
25:59بار بار دروسی پڑھ کے پھونک مارے جا رہے ہیں
26:01یا بار بار ذکر کر رہے ہیں
26:03بسم اللہ پڑھ رہے ہیں
26:04بار بار یہ کر کے پھونک مارے ہیں
26:05تاکہ وہ تھنڈی ہو جائے
26:07تو یہ اس طرح آڑ نہ بنایا جائے
26:09یہ تو وہی بات ہو گئی
26:11کہ آپ تھنڈا کرنے کے لیے اسے پھونک مار رہے ہیں
26:14اور ساتھ میں آپ نے بسم اللہ پڑھ لیا
26:16یا دروسی پڑھ لیا
26:16اگر واقعی دم کرنا ہے
26:18دم کی نیت سے دم کر رہے ہیں
26:20پھونک مار رہے ہیں
26:20وہ تو ٹھیک ہے چلے گا
26:22لیکن اس طرح نہ کریں
26:23آڑ نہ بنائے
26:24یہ ٹھیک نہیں ہے
26:27آڑ بنانا
26:28یا بلا وجہ کا ہیلہ اختیار کرنا
26:30یہ درست نہیں ہے
26:31کیونکہ پھر یہ مائنڈ سیٹ جب پختہ ہو جاتا ہے
26:33پھر آدمی ہر چیز میں
26:35ہیلے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے
26:36پھر وہ شریعت کے مقاصد فوت ہوتے ہیں
26:39ہیلہ ہوتا ہے
26:40بامر مجبوری
26:41تو جب کوئی مجبوری ہو
26:43اس وقت شریعت جو ہے
26:44وہ حدودوں کوئیود کے ساتھ
26:45ہیلہ اختیار کرنے کی اجازت دیتی ہے
26:47جہاں دیتی ہے
26:48وہاں پر تو کر سکتے ہیں
26:49ادھروائیس ویسے
26:50مقاصد شرعہ کو ملوز رکھنا چاہیے
26:53مقاصد شرعہ فوت نہیں کہونے چاہیے
26:55ورنہ ہیلے کا جن کا مائنڈ سیٹ بن جاتا ہے
26:57تو پھر وہ ہر دوسری تیسری چیز میں ہیلہ کرتے ہیں
27:00جس سے شریعت مقاصد فوت ہوتے ہیں
27:02مقصود شرعہ فوت ہو جاتا ہے
27:03انہاں کام کا
27:04تو اس طرح ہیلوں کی اجازت
27:05اس طرح نہیں ہے
27:06کھلی کے بندہ ہر چیز میں ہیلے کرے
27:07تو یہ مائنڈ سیٹ اس طرح کا بن جاتا ہے
27:09لہذا اس طرح کی طریقوں سے بچنا چاہیے
27:11صحیح ہے
27:12میں آپ کی سمتا ہوں گی
27:13اور بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے
27:15تفسرے کٹنے کی
27:16کومنٹس کٹنے کی
27:17اب وہ جناب
27:18کھانے میں نمک تیز تھا
27:20اور جو ہے وہ
27:22مجزادہ کر دی تھی
27:23گوشت تو گلائی نہیں تھا
27:25یہ تفسرہ پروگرام
27:26یہ بھی ایک جائب جنٹری ہے
27:27ایک کالر شامل کر رہی ہوں
27:29سلام علیکم
27:30وآلیکم اسلام
27:31جی بین کیا نام ہے
27:33خوش آمدی
27:33مجھے ایک
27:34جی
27:35پوچھنا ہے شرائی مسئلہ
27:37پوچھیں
27:38ہلو
27:39جی بین
27:41مجھے اس میں
27:42مدکہ خواتین ہیں
27:43تو اس لیے
27:44میں درست سمجھتی ہوں
27:45کہ جارہ پوچھ سکتی ہوں
27:47کہ مجھے کچھ عرصہ پہلے
27:49استخاذہ والا مسئلہ شروع ہو گیا تھا
27:51جی جی
27:52تو اس میں یہ ہے
27:54کہ میں نے پھر وہ سرچ آؤٹ کیا
27:56نیٹ سے
27:57کئی جگہوں سے
27:57تو اس میں
27:59کہا آپ نے نماز پڑھنی ہے
28:00قرآن بھی پڑھنی ہے
28:01کوئی چیز ماف نہیں ہے
28:02اور وضوح ہر دفعہ کرنا ہے
28:03پھر ہوا یوں کہ
28:05کچھ مہینوں بعد
28:06اب وہ بلیڈنگ تو
28:07ایک آگ دن میں
28:08کے لیے ہی ہوتی ہے
28:10یا دو چار گھنٹوں کے لیے
28:11زیادہ
28:12جو ہے میرے ساتھ
28:13مسئلہ یہ ہے
28:14کہ مجھے
28:14گدل رنگ کا پانی
28:15بہت زیادہ پڑھتا ہے
28:17اور مطلب کہ
28:18مجھے
28:18جس طرح
28:19حیث وغیرہ کے لیے
28:21ہر وقت
28:21اپنا رینجمنٹ کر کے
28:22رکھنا پڑھتا ہے
28:23اسی طرح کرنا پڑھتا ہے
28:24اب مجھے میں نے پوچھنا یہ ہے
28:26کہ میں نماز
28:27کس طرح سے پڑھوں
28:28قرآن پاک کس طرح سے پڑھوں
28:29کیا یہ وہی
28:30استحاذہ والے ہی
28:32اصول و ضوابط
28:33اس پر لاغو ہوتے ہیں
28:34یا
28:35اس کا
28:35مطلب اور
28:36کوئی
28:37معذوری میں آتا ہے
28:39میں نے
28:40وضوع کیا ہویا ہے
28:41تو میں دو
28:41نماز
28:43ٹھیک ہے بہن
28:44السلام علیکم
28:46ایک اور کالر ہمارے ساتھ ہیں
28:49مجھے یہ پوچھنا تھا
28:50کہ میری مدر
28:51چیئر سے بیٹھ کے
28:52نماز پڑھتی ہیں
28:53تو
28:53ان کے پاؤں جو ہیں
28:54زمین پر نہیں لگتے
28:55تو کیا
28:56اس کنڈیشن میں
28:57نماز جائز ہے
28:58ٹھیک ہے
28:59صحیح اور کوئی سوال ہے
29:00اور یہ پوچھنا تھا
29:02کہ اس بہانہ ربی
29:03اللہ سجدے میں
29:04اس کے علاوہ
29:04ہم اور کونسی تصدیف
29:05پڑھ سکتے ہیں
29:06ٹھیک ہے
29:08بہت شکریہ بہن
29:10آپ نے ہمیں کال کی
29:11آپ کے سوالہ
29:12شامل کیے جائیں گے
29:15جی
29:17جی
29:18تو بعض لوگ
29:18کومنٹس پاس کرنے کے
29:19عادی ہوتے ہیں
29:20تفسرہ پروگرام
29:21سل رہا ہوتا ہے
29:22یہ
29:22اسرے کی طبیعت پر
29:23گرہ گزرتا ہے
29:24گزرے دے
29:25جس ڈونٹ بودر
29:26کیا کہیے
29:27جی بالکل
29:28آپ نے درست کہا
29:29کہ
29:29گھروں میں
29:30اس طریقے کا
29:31ماحول
29:31بعض اوقات
29:32ہوگتا ہے
29:34ہر اچھے سے
29:35اچھے کھانے میں
29:36بھی لوگ
29:37جو ہے
29:37وہ پولٹ
29:38نکالنے کی
29:38کوشش کرتے ہیں
29:39اور کومنٹس پاس کرتے ہیں
29:41کومنٹس پاس کرنا
29:42اس طریقے سے
29:43اس لہجے میں
29:44اس انداز میں
29:45کہ سامنے والے کی
29:47دل آزاری
29:47اور کھانے کی
29:48ایب جوئی ہو
29:49اس میں دو چیزیں ہیں
29:51ایک ہے
29:51کہ کھانے کی
29:52ایب جوئی ہونا
29:53اور ایک ہے
29:53سامنے والے کی
29:54دل آزاری ہونا
29:55ایب جوئی سے
29:56حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم
29:58نے منع فرمایا
29:59خود حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم
30:00کا یہ عمل رہا ہے
30:02کہ
30:02اگر آپ کو
30:03کھانے میں
30:04کچھ
30:04نئی نقص نظر آتا
30:06یا آپ کو
30:06پسند نہیں آتا
30:07تو آپ اسے
30:08چھوڑ دیتے تھے
30:09لیکن آپ اس کے بارے میں
30:10کوئی کومنٹ پاس نہیں کرتے تھے
30:12اب ہمارے یہاں
30:13یہ
30:13رواج بن چکا ہے
30:15کہ بس فوراں ہی
30:16بتانا ہے
30:16کہ بھئی یہ چیز
30:17اچھی نہیں تھی
30:18تو ایک تو
30:19کھانے کی
30:19اب جوئی ہو گئی
30:20اور دوسرا
30:21ظاہر ہے
30:22کہ سامنے والے
30:22نے اتنے محنت سے
30:23بنایا ہے
30:24اس کی جو ہے
30:25وہ دل آزاری
30:26بھی ہو گئی
30:27ہاں اگر نصیحت
30:29کرنے کا
30:29جو ہے وہ
30:30ارادہ ہو
30:31کیونکہ ظاہر ہے
30:31گھر میں کھانا بنے
30:32اور اچھا نہ بنے
30:33تو یہ بھی
30:34اچھی چیز نہیں ہے
30:35تو پھر اس کے لیے
30:36لہجہ اور انداز
30:37نصیحت والا
30:38ہونا چاہیے
30:39اور تنہائی میں
30:40جو ہے وہ
30:41نصیحت کرنی چاہیے
30:42ایسا نہیں
30:43کہ بھری میز پہ
30:44یا دسترخوان پہ
30:45سب کے سامنے
30:46بول دیا
30:46کیونکہ امام شافیر
30:48رحمت اللہ علیہ
30:48کا قول ہے
30:49کہ جب تم
30:50اپنے بھائی کی
30:50سب کے سامنے
30:51نصیحت کرتے ہو
30:53تو تم نے
30:53اس کو رسوا کیا
30:54اور اگر تم
30:55الیدہ
30:56اکیلے میں
30:57اس کی نصیحت کرتے ہو
30:58تو تم نے
30:59اس کی خیر خواہی کی
31:00تو ہر معاملے میں
31:01نصیحت
31:02تنہائی میں
31:03اکیلے میں
31:03کرنا چاہیے
31:04سب کے سامنے
31:05نہیں کرنا چاہیے
31:06اچھا ایک پوائنٹ میں
31:07یہاں پر یہ بھی
31:08ہائلائٹ کرنا چاہوں گی
31:09کہ گھروں میں
31:10تو ایسا ہوتا ہی ہے
31:11لیکن
31:12ہمارے یہاں
31:14یہ بھی ایک
31:15رواج قائم ہو گیا ہے
31:16کہ شادی کے کھانے پر
31:18ہم بہت زیادہ
31:19ایپ جوئی کرتے ہیں
31:20کہ
31:21کھانا شروع ہوا
31:23اب اس میں
31:24وہ اچھا ہے
31:25نہیں ہے
31:25ہو سکتا ہے
31:26کھانا اچھا ہو
31:27لیکن ہمیں
31:28اچھا نہ لگا ہو
31:29اس کے بارے میں
31:30ہم گو سپس
31:30وہیں پر بیٹھ کے
31:31کرنا شروع کر دیتے ہیں
31:33اور دوسروں کو
31:33بھی اپنے ساتھ
31:34ملا لے
31:34اس بان وہیں
31:35گھوم بھی رہے ہیں
31:36ان کی طبیعت پر
31:37گراں گزر رہا ہے
31:38جی
31:38مو بنا لینا
31:40یا اس طریقے
31:41کے ایکسپریشنز
31:41کریٹ کرنا
31:42کہ نہیں
31:43اس میں سے
31:43تو ہینک آ رہی ہے
31:44یا کچھ
31:45ایسے
31:45بوٹی نہیں مل رہی ہے
31:57بلکل
31:58اور جب ہمارے کومنز
31:59کسی کے ذریعے
32:00میزبان تک پہنچیں گے
32:01تو پہنچانے والے
32:02بھی موجود ہوتے ہیں
32:03بھائی
32:04ماشاء اللہ
32:04ان کے ساتھ
32:05آپ بیٹھ کے گو سپ کرتے ہیں
32:06وہی پھر ان کو
32:07جا کے کہتے ہیں
32:07کہ فلاں
32:08آپ کے کھانے
32:09کے بارے میں
32:10یہ کہہ رہا تھا
32:10کیونکہ
32:11ظاہر ہے
32:12ایک شادی کے کھانے میں
32:13پورے
32:14جو ہے
32:14وہ اتنے پیسے لگتے ہیں
32:16کم سے کم کھانے میں
32:17بھی لاکھوں روپے لگ جاتے ہیں
32:18کئی سو لوگوں کا کھانا
32:19بڑھا
32:19تو اس لئے
32:21ان سب چیزوں سے
32:22ایوائیڈ کرنا چاہیے
32:23یہ ایک مسلمان کی شان نہیں ہے
32:25مسلمان ہر جگہ
32:26وقار اور شان
32:27برقرار رکھتا ہے
32:28جملوں سے بھی
32:29الفاظ سے بھی
32:30کیا روٹی کے چار ٹکڑے
32:32کرنا ضروری ہے بین
32:33روٹی کے چار ٹکڑے کرنا
32:35شرعن تو مطلوب نہیں ہے
32:36البتہ ایسا
32:37اگر کوئی کرتا ہے
32:38تو اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
32:39اپنی آسانی کے لئے
32:40لوگ اس طرح کرتے ہیں
32:42کہ اس کے
32:43چار ٹکڑے
32:44یا دو ٹکڑے کر لیتے ہیں
32:45البتہ
32:46ایک ہاتھ سے
32:48روٹی کو توڑنا
32:49یہ متقبرین کا طریقہ ہے
32:51لہٰذا
32:51اس سے
32:52آوائیڈ کرنا چاہیے
32:53ہاں روٹی کو
32:54دائیں ہاتھ میں لے کر
32:55بائیں ہاتھ سے توڑیں
32:56تو یہ تکبر کو دور کرتا ہے
32:58تو لہٰذا
33:00چار
33:01ٹکڑے کرنے میں
33:02تو کوئی حرج نہیں
33:02اور شرعن
33:03اس کی کوئی ممانعت بھی نہیں ہے
33:05عادتا لوگ
33:07اگر کر لیتے ہیں
33:08تو اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
33:09ٹھیک ہے
33:09حضرت صاحب آپ کی سمت رہیں گے
33:10آپ تفسرہ فرمائیں گے
33:12جی کیا سوال تھا
33:13جی
33:14کھانے کے بارے میں
33:15کومنس پاس کیے جا رہے ہوتے ہیں
33:17نمک زیادہ تھا
33:18مرشتیز تھی
33:19گوشتی غلاوہ نہیں تھا
33:20اس طرح کے تفسرے
33:22اور پھر ظاہرے سننے والے
33:24بنانے والے پر
33:25کوئی نہیں اچھا
33:26لگ راس کے طویت پر گرا گزر رہا
33:27پھر روٹی کے چار ٹکڑے کرنا
33:28ضروری ہے
33:29لیکن کھانے پر جہاں تک
33:30تفسرے کی بات ہے
33:31تو کھانے پر تفسرہ
33:32تو نہیں کرنا چاہیے
33:33تفسرہ بطور تفسرہ
33:34تو کھانے پر کرنا
33:35ویسے بھی اچھی بات نہیں ہے
33:36ایسے منع کیا گیا ہے
33:37اور خود اللہ کے محبوب
33:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:41کا مبارک طریقہ یہ تھا
33:42کہ اگر آپ کو کھانا پسند
33:43نہیں آتا تھا
33:44تو آپ اپنا دستے مبارک
33:45روک لیتے تھے
33:46یعنی کینچ لیتے تھے
33:47کھانے کی برائی نہیں کرتے تھے
33:49تو کھانے کی برائی نہیں کرنی چاہیے
33:51اس طرح کے تفسرے نہیں کرنے چاہیے
33:53بلا وجہ پسند نہ ہو
33:54تو بندہ چھوڑ دیں
33:55یہ تو اس پر گفتگو ہو گئی
33:57بڑے ہی اچھے انداز میں ہو گئی
33:58سیر حاصل بات اس پر ہو گئی
34:00لیکن ایک اس کا دوسرا پہلو بھی ہے
34:02دوسرا پہلو یہ ہے
34:03کہ بعض لوگ یہ سمجھ لیتے ہیں
34:04کہ شاید مطلقا ہی اس کی ممانت ہے
34:07ایک تو ٹھیک ہے
34:08لوگوں کے اندر جو خرابی پائی جا رہی ہے
34:10کہ بلا وجہ کے لوگ تفسرے کرتے ہیں
34:11گھر ہو
34:12یا شادی ہو
34:13یا بہار ہو
34:13کہیں بھی تفسرے جو لوگ کرتے ہیں
34:15وہ تفسرے تو غلط ہیں
34:16ان تفسروں سے دل آداری تو بہرحال ہوتی ہے
34:19دل آداری کے علاوہ
34:19ویسے بھی وہ تفسرے کرنا ٹھیک نہیں ہے کھانے پر
34:22تفسرہ برا ہے تفسرہ
34:23لیکن
34:24ایک ہے پہلو اسلاح کا
34:25اسلاح کے پہلو کے مطلب یہ ہے
34:27کہ مثال کے طور پر
34:28اب جو ہے وہ شادی پہ ہی
34:30شادی کی بات ہوئی
34:30تو شادی پہ کھانا بنوایا
34:32جس پکوان سے کھانا بنوایا ہے
34:34جن لوگوں سے کھانا تیار کروایا ہے
34:35وہ لوگ آئے
34:36اب کھانا ہم سمجھ میں نہیں آرہا
34:38خود جنہوں نے بنوایا ان کو
34:40وہ اگر ان کو کہیں
34:41کہ بھئی کھانا صحیح نہیں بنایا
34:42تو اب آگے سے وہ یہ
34:43جواز دینا شروع کرنے
34:45کہ جناب کھانے کی برائی
34:46نہیں کرنی چاہیے
34:46تو یہ جواز دینا بھی
34:47ان کا نہیں بنتا
34:48یہ غلط ہے
34:49آپ کو ٹیٹ پکانا آنا چاہیے
34:50صحیح
34:51انہوں نے پیسے لیے ہیں
34:51اس بات کی
34:51انہوں نے پیسے لیے ہیں
34:54لہذا اپنی کوتاہی کے لیے
34:57وہ اس کو جواز کے طور پر
34:58پیش نہیں کر سکتے
34:59یہاں پر معاملہ الگ ہو جاتا ہے
35:01یہی معاملہ اسی طرح
35:02گھر کے اندر
35:03اگر کھانے کے اندر
35:05کسی چیز کا پتا نہیں چلا
35:07فیکہ ہو جاتا ہے
35:08یا فیکہ ہو جاتا ہے
35:08اور ایک دفعہ ہو گیا
35:09دو دفعہ ہو گیا
35:10تین دفعہ ہو گیا
35:11تو جب تک بتائیں گے نہیں
35:12تو پتا کیسے چلے گا
35:13خود بخود تو نہیں پتا چلے گا
35:15تو بیگم صاحبہ کو بتا سکتے ہیں
35:17احسن انداز میں
35:18اگر بتا دیتا ہے
35:19یہ ملحوظ رکھے
35:22کہ اگلے کی دلہ داری نہ ہو
35:24اس کو ملحوظ رکھ کر
35:25اگر احسن انداز میں
35:27کوئی بتاتا ہے
35:27تو اس میں کوئی حرج کی بات بھی
35:29نہیں ہے
35:30بتایا جا سکتا ہے
35:31لیکن وہ پروٹوکوز
35:32جو میں کیسے کہتا ہوں
35:33کہ وہ بہرحال ملحوظ
35:34رکھنے چاہیے
35:35کسی کی دلہ داری
35:36نہیں کرنی چاہیے
35:37وہ ویسے بھی ٹھیک نہیں ہے
35:38یہاں بھی درست نہیں
35:39اور تانو تشنی
35:40تو ویسے ہی
35:41وہ منع کیا گیا
35:42تو لہذا جو
35:43بعض لوگ بڑے ظالم قسم کے ہوتے ہیں
35:44یا ذرہ سبھی کچھ جو ہے
35:45وہ اونچ نیچے ہو جائے
35:46تو فوراں ہارش ہو جاتے ہیں
35:48اور بہت سخت انداز میں
35:50جو ہے وہ گفتگو کرتے ہیں
35:51یا گھالی گلوچ پتر آتے ہیں
35:53اس کے تو خیر ناجائز ہونے میں
35:54کوئی کلام ہی نہیں ہے
35:55وہ تو گناہ ہے
35:56اس سے بھارال بچنا چاہیے
35:57اچھا اب ان کی بہن نے سوال کیا
35:59اممہ کے پاؤں نہیں لگتے
36:00زمین پر وہ کرسی پہ بیٹھ کے
36:01نماز پڑتی ہیں
36:03دیکھیں بہتر تو یہ ہے
36:04کہ ویسے وہ ایسی چیئر استعمال کریں
36:06کہ پاؤں کے زمین پر لگ رہے ہوں
36:07لیکن اگر بلفرز
36:08وہ ایسی چیئر نہیں بھی ہے
36:10تو نماز ہو جاتی ہے
36:11نماز پہ اس پہ اثر نہیں پڑتا
36:13سجدے میں
36:14کسی کا قد چھوٹا ہے
36:16اس طرح کی ہے
36:17کہ وہ بیٹھی ہیں
36:18تو اب پاؤں جا وہ نہیں لگ رہے
36:19تو بھارال ہو جائے
36:20کیونکہ کرسی پر بیٹھ کر
36:21جو نماز پڑھنا ہے
36:22پہلے بھی کئی دفعہ
36:23ہم وضاحت کر چکے ہیں
36:24اس بات کی
36:24کہ کرسی پر بیٹھ کر
36:26نماز پڑھنا
36:26وہ مقمی کی حکم میں ہوتا ہے
36:28یعنی وہ
36:29اشارے سے نماز پڑھنے
36:31کے حکم میں ہوتا ہے
36:32لہذا اس میں
36:32وہ حکم نہیں ہے
36:34بیٹھ کے پڑھنا اور چیز ہے
36:35بیٹھ کے پڑھنا اور چیز ہے
36:37اور اشارے سے پڑھنا اور چیز ہے
36:38کرسی پر نماز اشارے کے حکم periodically
36:40لہذا یہاں پر وہ والے
36:41سوپیز لاغونی ہو رہے ہوتے ہیں
36:42عوام نماز کے ہوتے ہیں
36:44بہت شکریہ آپ کا
36:45اگلے پروگرام میں شامل کروں گی
36:56we will be able to do this
36:58so much
36:58we will be able to make these questions
37:01we will be able to make these questions
37:03Peace be upon you
Comments

Recommended