Deen aur Khawateen
Topic: Nafli Ibdaat Kay Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Hira Ibrahim, Alima Syeda Aida Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Nafli Ibdaat Kay Ahkam
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Hira Ibrahim, Alima Syeda Aida Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00...Masih ke khawatiin din ke
00:03Kya khub hai gis sila
00:08Dien aur khawatiin
00:11Dien aur khawatiin
00:13Euzubillahimilashshaytanirwajim
00:15Bismillahirrahmanirrahim
00:17Elhamdulillahiladzid
00:19Hadana lahada
00:21Wama kunna linahtadiyya
00:24Lula an hadana Allah
00:26Allahumma sqalli ala siyyidina
00:29وَمَوْلَانَ مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ اللَّهِ
00:33سْفَلَاةً دَائِمَةً بِدَوَامِ مِلْكِ اللَّهِ
00:36السلام علیکم برحمت اللہ وبرکاتہو
00:39جناب خawatiin کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:43A.R.Y.Q. TV کی یہ ایمان افروس کاوش ہے
00:47جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:50بنیادی مقصد سنف نازق کو
00:52ہماری بہنوں کو
00:53ماں کو
00:54بیچیوں کو
00:55بچیوں کو
00:56گھروں کی بنیاد اور اکائی
00:59بیسک یونٹ آف فیملی کو
01:01دین اسلام کی تعلیمات سے
01:04روش ناسی اور واقف کاری
01:06فراہم کرنا ہے
01:08تاکہ جب گھر کی عورت دین کو سیکھ جائے گی
01:12تو پھر اپنے زیر اثر
01:13زیر تربیت بچوں کو دین سکھائے گی
01:15اور جب وہ ایک پریکٹسنگ مسلم لیڈی ہوگی
01:19تو پھر اس کے کہنے سے زیادہ
01:21اس کی پریکٹس سے
01:23اس کے عمل سے
01:24اس کے بچے
01:24اس کے متعلقین
01:25دین سیکھیں گے
01:27اور آسان و نام فہم انداز میں
01:29شریح مسائل سمجھائے جاتے ہیں
01:30فقی باتیں
01:31بتائی جاتی ہیں
01:33جو کہ آسان بات
01:34اٹس سیلف نہیں ہے
01:35آج ہم کیا بات کر رہے ہیں جناب
01:38نوافل جنہیں
01:38خیر کہا گیا
01:40جو کہ
01:41آپشنل پریئر ہے
01:43جو کہ
01:43سمتنگ ایکسٹرا ہے
01:45اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا
01:48اور اس کی خوشنودی
01:50حاصل کرنے کے لیے
01:51اسینشل فور یور
01:53اسپریچول گروت
01:54روحانی ترقی
01:55کا راز ہے
01:57فرائض
01:58اور واجبات
01:59کے بعد
01:59اللہ تبارک و تعالیٰ کی
02:01رضا کے لیے
02:02کیونکہ تقلیق انسانی
02:03کا مقصدی
02:04وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّةِ
02:06وَلَإِنسَا
02:07إِلَّا لِيَا عَبُدُونَ
02:08کی آکورڈنگ
02:09اللہ تبارک و تعالیٰ
02:11کی عبادت ہے
02:12تو عبادت
02:13اس کی جو واجب الوجود بھی ہے
02:15ہم سب کا خالق ہے
02:16مالق ہے
02:17اور ہم
02:18کس طرح سے
02:19اس کو رازی کر سکتے ہیں
02:20مفتی صحاب
02:21ہماری عالمات
02:22ہماری رہنمائی سوالے سے
02:24کر رہی ہیں
02:24کل ہم نے جو بات کی جناب
02:27وہ
02:27بریف لیا کر سمارائز کروں
02:29تو ہم نے شروع کیا تھا
02:30صلاة اللہ علیہ سے
02:31نماز تحجد سے
02:33اور کل ہم نے بات کی
02:35نماز اشراق
02:37اور نماز چاشت
02:38کے فضائل کے تعلق سے
02:40آج ہم کیا بات کریں گے
02:41آج ہم بات کریں گے
02:43جناب
02:44نماز اووابین کے تعلق سے
02:46تحیط الوضوع کے تعلق سے
02:49صلاة و توبہ کے تعلق سے
02:51آپ پہ کالز کے دروازے کھولتے ہیں
02:53آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں
02:54جو کوئری ذہن میں
02:55نقشے
02:55ذہن کے نقشے پہ
02:56اُبھر رہی ہے
02:57وہ آپ ہم سے کر سکتے ہیں
02:59اس پلیٹ فارم کو
02:59یوز کرتے ہوئے
03:00آج جو عالمات
03:01میری آپ کے
03:02ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:03آن بی سیٹ موجود ہیں
03:04ماشاءاللہ
03:05دونوں ہی بڑی خوبی
03:07کے ساتھ آسان
03:08اور عام فہم انداز میں
03:09گفتگو کرتی ہیں
03:11میں انہیں سلام عرض کرتی ہوں
03:12ویلکم کرتی ہوں
03:13عالمہ حافظہ حراب
03:16ابراہیم
03:17اور عالمہ عائزہ آمیر
03:19السلام علیکم
03:20ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:21دونوں کیسے ہیں
03:24ماشاءاللہ
03:25بارک اللہ
03:26اللہ تبارک و تعالی
03:27آپ کے علم میں
03:28آپ کے عمل میں
03:29آپ کے اخلاص میں
03:30برکتی عطا فرمائے
03:31اور آپ کی صحیح کو
03:32قبول فرمائے
03:34جناب
03:35اس دعا کے ساتھ
03:36آج کا پروگرام
03:37شروع کرتے ہیں
03:38اور
03:38انٹرکشن کرواتے ہیں
03:40جناب
03:41ہمارے بڑے
03:41ہمارے منٹور
03:42شیخ الحدیث
03:44استاذ ان المکرم
03:46ہم آپ سے سیکھتے ہیں
03:48بہت ساری جہتیں ہیں
03:50ہر جہت
03:50شاندار ہے
03:52باکمال ہے
03:53اور
03:54ماشاءاللہ
03:55فیض بخش ہیں
03:56نفع بخش ہیں
03:57فیض گستر ہیں
03:58مفتی محمد
03:59احسن نوید خان نیازی
04:01دامت فیودو
04:02آن بی پر
04:02آج بھی ہماری رہنمائی فرما رہے ہیں
04:05سلامت کرتے ہیں
04:05السلام علیکم
04:07ورحمت اللہ
04:07وبرکاتہ
04:08وعلیکم
04:09السلام
04:10ورحمت اللہ
04:10وبرکاتہ
04:12مزاج
04:12مزاج
04:12مزاج
04:13مزاج
04:13مزاج
04:14مزاج
04:15بسم اللہ
04:19حافظ
04:21حیرہ
04:22ابراہیم
04:22آج ہم بات کر رہی ہیں
04:23نماز
04:24افوابین
04:24کے تعلق سے
04:25انفیکٹ
04:26ہم
04:26سوالات کا سلسلہ
04:28شروع کرنے جا رہے ہیں
04:29تو
04:30نماز
04:30افوابین
04:31کا وقت
04:32کیا ہے
04:32اور
04:33رکعت کی
04:34تعداد
04:35کیا ہے
04:35اور
04:36اس
04:37کے
04:39تعلق سے
04:39نماز
04:40افوابین
04:40کے تعلق سے
04:41کلام کیجئے
04:42بسم اللہ
04:44والحمد
04:44اللہ
04:45والصلاة
04:45والسلام
04:46علی رسول
04:47اللہ
04:47اما بعد
04:48نماز
04:49افوابین
04:50کا وقت
04:51وہ
04:51مغرب کی
04:52نماز
04:53کے بعد سے
04:53لے کر
04:54عشاء کی
04:55نماز
04:55کے وقت
04:56تک
04:56وقت
04:57سے پہلے
04:57تک
04:58ہے
04:58تو
04:58نماز
04:59افوابین
05:00حضور
05:00علیہ
05:01صلاة
05:01والسلام
05:02کی
05:02ایک حدیث
05:02مبارکہ
05:03ہے
05:03حضور
05:04علیہ
05:04صلاة
05:04والسلام
05:05نے فرمایا
05:05کہ
05:06اللہ
05:06تعالی
05:06کو
05:07اپنے
05:07بندے
05:07کی
05:07حالت
05:08سب سے
05:08زیادہ
05:09پسند
05:09دے
05:09جب وہ
05:10سجدے
05:10کی حالت
05:10میں
05:11ہوتا ہے
05:11اور
05:12خاک
05:12پر
05:12اپنا
05:12مور
05:13اگر
05:13رہا
05:13ہوتا
05:13ہے
05:14اور
05:14افوابین
05:15کے معنی
05:16احادیث
05:17میں آتے ہیں
05:17کہ بہت
05:17زیادہ
05:18رجوع
05:18کرنے
05:19والا
05:19توبہ
05:19کرنے
05:20والا
05:20اور احادیث
05:20میں
05:21مغرب
05:22کی
05:22نماز
05:23کے بعد
05:23اس
05:23نماز
05:24کی
05:24ادائیگی
05:24پر
05:25ترغیب
05:25دی
05:26گئی ہے
05:26تو
05:27دیکھیں
05:27کتنا
05:28خودصورت
05:28یہ
05:28مجموعہ
05:29ہے
05:29کہ
05:30بندہ
05:31سارے
05:31دن
05:32کے
05:32عامال
05:32سے
05:32فارغ
05:33ہو
05:33کر
05:33اب
05:33نماز
05:34مغرب
05:34کے
05:35بعد
05:35صلات
05:35ال
05:35اووابین
05:36جب
05:36ادا
05:37کرے
05:37گا
05:38تو
05:38جب
05:38اس کی
05:38ادائیگی
05:39ہوگی
05:39تو
05:39انتہائی
05:40آجزی
05:40اور
05:41اپنی
05:41بیبسی
05:42کا
05:42اطراف
05:42کرتے
05:43ہوئے
05:43دن
05:43بھر
05:44کے
05:44عامال
05:45پر
05:45نادم
05:45اور
05:46شرمندہ
05:46ہو
05:46کر
05:46اللہ
05:49تبارک
05:49و تعالیٰ
05:50سے
05:50توبہ
05:50کرے
05:50گا
05:51رجوع
05:51کرے
05:51گا
05:52تو
05:52نماز
05:52اووابین
05:53کا
05:53جو
05:54وقت
05:54ہے
05:54وہ
05:55مغرب
05:56کی
05:56نماز
05:56کے
05:56بعد
05:57سے
05:57وقت
05:58عشاء
05:58تک
05:58ہے
05:58اور
05:59اس کی
05:59تعداد
06:00رکعت
06:01کی
06:01تعداد
06:02وہ
06:02چھے
06:02ہے
06:03یعنی
06:03چھے
06:04رکعت
06:04اور
06:04اس کا
06:05طریقہ
06:05کار
06:05پھر
06:06یوں
06:06ہوگا
06:06کہ
06:06نماز
06:07مغرب
06:08کے
06:08ادائیگی
06:08کی
06:08تین
06:09فرض
06:09پڑھیں
06:09اور
06:10پھر
06:10دو
06:10سنت
06:10اور
06:11پھر
06:11بعض
06:11لوگ
06:11یوں
06:11بھی
06:12کرتے
06:12ہیں
06:12کہ
06:13جو
06:13مغرب
06:13کے
06:13بعد
06:14دو
06:14نفل
06:14ہیں
06:14وہ
06:15ادائیگی
06:15اور
06:15پھر
06:16چار
06:16رکعت
06:16نماز
06:17نفل
06:18سلاة
06:18الابوابین
06:19کی
06:19تو یہ
06:19ملا کر
06:19چھے
06:20رکعت
06:20سلاة
06:21الابوابین
06:21ہو گئیں
06:22اور یہ
06:23سلاة
06:23الابوابین
06:24کی
06:24نماز
06:24کہلائے گی
06:25لیکن
06:26افضل
06:27یہی ہے
06:27مستحب
06:28یہی ہے
06:28کہ آپ
06:29مغرب
06:29کی
06:29نماز
06:30پوری
06:31پڑھیں
06:31تین
06:31فرض
06:32دو
06:32سنت
06:32دو
06:33نفل
06:33اور
06:34پھر
06:34چھے
06:34رکعت
06:34نفل
06:35وہ
06:36سلاة
06:36الابوابین
06:37کی
06:37پڑھے
06:37لیکن
06:38اگر
06:38وقت
06:38کم
06:39ہے
06:39اور
06:39اور
06:39کوئی
06:40کام
06:40ہے
06:40اور
06:40اس
06:41طریقے
06:41سے
06:41بھی
06:41کر
06:41لیا
06:42تو
06:42یہ
06:42بھی
06:43سلاة
06:43الابوابین
06:44ہی شمار
06:44ہوگی
06:44اور
06:45اللہ
06:45اس
06:46پر
06:46عجل
06:46و سوا
06:46بتا
06:47فرمائے
06:47گا
06:47فضائل
06:49کے
06:49تعلق
06:49سے
06:50میں
06:50چاہوں گی
06:51کہ
06:51یہ سوال
06:52میں
06:52آپ
06:52تک
06:52لے
06:52کیا
06:53ہوں
06:53نواز
06:53الابوابین
06:54کی
06:54کیا
06:54فضائل
06:55ہے
06:55الابوابین
06:57یہ
06:57عربی
06:57کا
06:58لفظ
06:58ہے
06:58جس
06:58کے
06:58معنی
06:59ہوتے ہیں
06:59بار
06:59بار
06:59لوٹ
07:00کر
07:00آنا
07:00اللہ
07:01رب
07:02العزت
07:02نے
07:02قرآن
07:02کریم
07:03فرقان
07:03حمید
07:03میں
07:03متعدد
07:04مقامات
07:05پر
07:05اس
07:05لفظ
07:05کو
07:06استعمال
07:06کیا
07:06ہے
07:07اسے
07:07ایک آیت
07:07امبار
07:08کا
07:08میں
07:08اللہ
07:08رب
07:08العزت
07:09ارشاد
07:09فرماتا
07:09انہو
07:10عووابن
07:11یعنی
07:12وہ
07:12بندہ
07:13جو
07:13بار
07:13بار
07:13اللہ
07:13رب
07:14عزت
07:14کی
07:14طرف
07:14آتا
07:15ہے
07:15یعنی
07:16وہ
07:16بندہ
07:17اسی
07:17آلہ
07:18و عرفہ
07:19ہستی
07:19سے
07:19اپنی
07:20ہر حاجت
07:21کا
07:21سوال
07:21کرتا
07:21ہے
07:21اپنی
07:22ہر حاجت
07:22کو
07:23لے کے
07:23اسی
07:23دربار
07:24میں
07:24حاضر
07:24ہوتا
07:24ہے
07:25لہذا
07:26نماز
07:26عووابین
07:27کو
07:27ان لوگوں
07:27کی
07:27پہچان
07:28قرار
07:28دیا
07:28جاتا
07:29ہے
07:29جو
07:29اللہ
07:30رب
07:30عزت
07:30کی
07:30طرف
07:31رجوع
07:31کرتے
07:31آدیث
07:32مبارکہ
07:33میں
07:33متعدد
07:33مقامات
07:34پر
07:34نماز
07:35عووابین
07:35کے
07:35فضائل
07:36بیان
07:36ہوئے ہیں
07:36جیسے
07:37کہ
07:37ایک حدیث
07:38پاک
07:38میں
07:38حضور
07:39جان
07:39عالم
07:39نے
07:41فرمایا
07:41جس
07:41نے
07:42مغرب
07:42کی
07:42نماز
07:42کے
07:43بعد
07:43چھے
07:43رکھتے
07:44ادا کی
07:44تو
07:45اللہ
07:45رب
07:45عزت
07:46اس
07:46کے لئے
07:46جنت
07:47واجب
07:47کر دے گا
07:48ایک
07:49اور
07:49روایت
07:49میں آتا ہے
07:50کہ
07:50آپ
07:50نے
07:51اشارت
07:52فرمایا
07:52جس
07:52نے
07:52بھی
07:52نماز
07:53مغرب
07:53وعشہ
07:54کے
07:54درمیان
07:54نماز
07:55پڑی
07:55تو
07:55اللہ
07:56رب
07:56عزت
07:56اس
07:56کے
07:57لئے
07:57دو
07:57محل
07:57تعمیر
07:58کرے گا
07:58جنت
07:58میں
07:58آگے
07:59مزید
08:00آپ
08:00فرماتے ہیں
08:01کہ
08:01یہ
08:01غافلین
08:03کے لئے
08:04غفرت
08:04سے
08:04نجات
08:05کا
08:05ذریعہ
08:05ہے
08:05اور
08:06یہ
08:06مقبول
08:07دعا
08:07ہے
08:07وہ
08:07مقبول
08:08دعا
08:08جورت
08:20اپنی
08:21مصروفیات
08:21کے بعد
08:22اللہ
08:22رب
08:22عزت
08:23کے
08:23آگے
08:23جھکتا
08:23ہے
08:23اپنی
08:24حاجات
08:24لے کے
08:24اس کی
08:24بارگاہ
08:25میں
08:25جاتا
08:25ہے
08:25لہذا
08:26ہمیں
08:27کوشش
08:27کرنی
08:27چاہیے
08:28کہ
08:28ہم
08:28مغرب
08:28کے بعد
08:29یہ
08:29چند
08:30رکعات
08:30پڑھنے
08:30کا
08:30ضرور
08:31احتمام
08:31کریں
08:31تاکہ
08:32اللہ
08:32رب
08:32عزت
08:33کا
08:33خصوصی
08:33قرب
08:33ہمیں
08:34حاصل
08:34ہو
08:34سبحان
08:38اللہ
08:39تبارک
08:39و تعالی
08:40کا
08:41خصوصی
08:42قرب
08:42اور اس کی
08:42محبت
08:43حاصل
08:43کرنے
08:44کا
08:44ایک
08:44بہت
08:44پیارا
08:45ذریعہ
08:45اور
08:46ہم
08:46جو
08:46نوافل
08:47کی
08:47بات
08:47کر رہے ہیں
08:47نوافل
08:48قرب
08:49الہی
08:49کا
08:50سبب
08:50بھی
08:51ہیں
08:51اور
08:52بن سکتے
08:52ہیں
08:53اگر آپ
08:53اس کی
08:54رضا
08:54کیلئے
08:55خالص
08:55ہو
08:55کے
08:55نوافل
08:56ادا
08:56کریں
08:56میں آپ
08:57کی
08:57سمتہ
08:58ہوں گی
08:58اور
08:58نماز
09:08کے
09:08ذریعے
09:08براہ
09:09راز
09:09ہمارے
09:10پروگرام
09:10میں
09:10شامل
09:11ہو
09:11سکتے
09:11ہیں
09:11جو
09:12بھی
09:12سوالات
09:12کرنا
09:13چاہتے
09:13ہیں
09:14شریع
09:15مسائل
09:15ہوں
09:15کوئی
09:16کوئی
09:16کوئی
09:16رہی
09:16آپ کے
09:16ذہن
09:17کے
09:17نقشوں
09:17پر
09:17اُبھر
09:18رہی
09:18ہے
09:18کوئی
09:19ایسا
09:19سوال
09:19حضرت
09:20صاحب
09:20موجود
09:20ہے
09:21تسلی
09:22بخ
09:23جوابات
09:23آپ کی
09:24جناب
09:24سے
09:24عطا ہوتے
09:25تو بس
09:25کالز
09:26کر
09:26سکتے
09:26آپ
09:26لوگ
09:27لائیو
09:27لنبر
09:27جو
09:27اپنے
09:28ٹی وی
09:28سیٹس
09:28پر
09:28دیکھ
09:29رہے
09:29ہیں
09:29جی
09:29حضور
09:29بسم
09:30اللہ
09:31الرحمن
09:31الرحیم
09:31صلی اللہ
09:32اللہ
09:32حبیبی
09:32محمد
09:33وآلہ
09:33صحب
09:34صلی اللہ
09:35صلات
09:36اللہ
09:36اللہ
09:36صلات
09:37کو ہمارے
09:38اردو
09:38فارسی
09:38میں
09:38نماز
09:39کہا جاتا
09:39ہے
09:39اللہ
09:40عباب
09:41کی
09:41جمعہ
09:41عباب
09:42کا
09:42معنی
09:42حد
09:42بہت
09:43زیادہ
09:43رجوع
09:43کرنے
09:44والا
09:44صلات
09:45اللہ
09:45بین
09:45بہت
09:46زیادہ
09:46رجوع
09:47کرنے
09:47والوں
09:47کی
09:48نماز
09:48صلات
09:50اللہ
09:50بین
09:50کا
09:50اطلاق
09:51یا وہ
09:51احادیث
09:52اور
09:52آثار
09:53میں
09:53دو
09:53نماز
09:54پر آیا
09:54ہے
09:54ایک
09:55تو
09:55چاشت
09:55کی
09:56نماز
09:56کے
09:56بارے
09:56میں
09:56جیسے
09:57صلات
09:57الدعہ
09:57کہا جاتا
09:58ہے
09:58اس پہ
09:59بھی
09:59اللہ
09:59Selah Al-Abbin
10:29such as.
10:59foreign
11:29ڈعیف جدہ موضوع تو خیر سرے سے ہی جو منخڑت ہوتی ہے وہ تو قابل قبول ہی نہیں ہے جو ڈعیف جدہ ہے جو بہت ادھا کمزور ہو اس کو بھی فضائل میں اس طرح لیا نہیں جاتا تو ان سے کتن عدر بھی کر لیا جائے تو عمومی طور پر سالحین سلف کا معمول اس حوالے سے رہا ہے اور قرآن میں بھی ذکر آیا ہے جہاں عبابین کے لیے فرمایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ عبابین کے لیے غفار ہے
11:50یعنی جو قصرہ سے اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرنے والے ہیں تو اللہ ان کو قصرہ سے بخشنے والا ہے معاف فرمانے والا ہے
11:57ایک کالل پروگرام میں شامل کر رہی ہوں سلام علیکم
12:01وآلیکم سلام آپ کو پروگرام بہت اچھا ہے
12:04بہت شکریہ بہن کیا نام ہے اور کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
12:07میں راولپنڈی سے بات کر لیے کچھ کیا نام ہے میرا میں نے مفتی صاحب سے سوال پوچھنا ہے میری صاحب مجھے اپنے رشداروں کی گھر نہیں لے کے جاتی ہے
12:13تو میں یہ پوچھنا چاہتی ہی نہیں عذاب ہوگا
12:17قیامت کے دن وہ جو عذاب ہے کہ ساس کی نامہ عمال میں سے نیکیاں بھو کے نامہ عمال میں ڈال دی جائیں گے
12:23اور بھو کے گناہ ساس کے نامہ عمال میں ڈال دی جائیں گے
12:26یہ میری ساس کو عذاب ہوگا یا نہیں
12:27ٹھیک ہے جی آپ کا سوال شامل کیا جا رہا ہے
12:33اور آپ ٹی وی سیڈ کے پاس جائیے گا آخری سیگن میں میں انشاءاللہ شامل کروں گے
12:38ابھی ایک بریک شامل کر رہی ہوں
12:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:42دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:46ہم بات کر رہے ہیں نفلی نمازوں کے احکام کے تعلق سے
12:51اور آج ہم جناب بات کر رہے ہیں نماز عوابین کے تعلق سے
12:56بریک سے قبل شیخ الحدیث مفتی محمد آحسن نوید خان نے عزید آمد فیودوں
13:01اس تعلق سے ہماری رہنمائی فرما رہے تھے
13:04ایک کالج میں شامل کر رہی ہوں اور پھر ان کی سب کرتی ہوں
13:06السلام علیکم
13:09السلام علیکم
13:12میری بین امیرہ کیسے ہیں آپ
13:15الحمدللہ اللہ کل حال آپ کیسے ہیں
13:18الحمدللہ اللہ کل حال
13:20آج کیا سوالاتیں کیا ہی ہیں
13:21نظر پہلا سوال یہ ہے کہ کسی نے دو رکعت نفل کی نیت کی
13:25لیکن دھولے سے تین رکعتیں پڑھ کے سلام پھر
13:28تو ایسی نماز کا کیا حکم ہوگا
13:29ادا ہو جاتی ہے یا اس کی قضاء کرنی ہوگی
13:31اچھا اور دوسرا سوال یہ ہے کہ مقروح وقت جو ہوتا ہے زوال کا وقت ہوتا ہے اس میں نہ بعض لوگ منع کر رہے ہوتے ہیں قرآن پاک کی تلاوت نہیں کرنی چاہیے کیا اس میں تلاوت کرنا منع ہوتا ہے اس کے حوالے سے رہنمائی فرمائی گا
13:45اچھا اور دوسرا سوال یہ ہے کہ جو باوزوز ہویا جاتا ہے رات کے وقت
13:51تو اس کی نہ لوگ فضیلت بھیان کرتے ہیں یہ کہ ہمارے نبی پاک علیہ السلام کی حدیث مبارکہ میں اس کا ذکر آیا ہے
13:57کسی بزرگوں نے فرمایا ہوا کہ رات کو باوزوز ہویا جائے تو اس کا جو سواب بہت ملتا ہے اس کی کیا فضیلت سوال سے رہنمائی فرمائی گا
14:05آپ کے سوالات شامل کیے جائیں گے انشاءاللہ نور کر لیے گئے ہیں جی مفتی صاحب آپ کی بات مکمل ہو گئی تھی
14:15میں گزارش کر رہا تھا وعبین کے حوالے سے کس کا اطلاق جو ہے کس پر ہوتا ہے تو زہر نصیب بندہ چاش کے نماز بھی پڑھ لے چاش کے نوافل بھی پڑھے مغرب کے بعد والے نوافل بھی پڑھے
14:25تو سبحان اللہ دونوں کے عجروں سے ملے گا تاہم اگر ایک بھی پڑھ لیتا ہے تو عبابین کا چونکہ اطلاق دونوں پر موجود ہے لہذا عبابین کا عجروں سے مل جائے گا
14:33باقی مغرب کے نماز کے بعد جو پڑھے جاتے ہیں عبابین کے نوافل تو چھے نوافل پڑھے جاتے ہیں دو دو سلام کے ساتھ پڑھنا ہے افضل اولہ ہے لیکن اگر کوئی اکٹھے پڑھنا چاہے ایک ہی سلام کے ساتھ چھے نوافل تو بھی پڑھ سکتا ہے
14:47اسی طرح جو ہے وہ بعض حضرات علماء دو رکت جو سنت ہے اس کو ساتھ اگر چار نوافل ملا کر پڑھ لیے جائے ایک سلام کے ساتھ تو اس کی بھی جات دیتے ہیں اور اس پر بھی عبابین کے لفظ کا اطلاق کرتے ہیں
14:58اگرچہ اولہ وہی ہے افضل وہی ہے کہ دو دو کر کے الگ سے پڑھے جائیں اور سنتی محقدہ کے علاوہ چھے پڑھے جائیں افضل یہ ہے لیکن کوئی اگر ان کو ساتھ ملا کر جو ہے وہ چھے کی تعداد پوری کر لیتا ہے تو وہ بھی جو ہے وہ عجر سے بیزن اللہ بلکل یا محروم نہیں ہوگا
15:13ٹھیک ہے مفتی صاحب بہت شکریہ آپ کا علماء حیرہ ابراہیم میں آپ کی سمت ہوں گی کیا مفتی صاحب نے اس حوالے سے ماشاءاللہ کلام بھی فرمایا ہے نماز چاشت اور نماز افوابین ایک ہی ہیں
15:25جی نماز چاشت اور نماز افوابین جیسا کہ ہم نے نماز چاشت کے ابھی تفصیل پر ملی لیکن بیسے
15:34کالر کو سامل کرو
15:35جی ضرور
15:36اسلام علیکم ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
15:38و علیکم السلام
15:40و علیکم السلام جی بہن کیا نام ہے کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
15:44میرا نام سبا ہے
15:46جی سبا
15:46جی سبا
15:48سوال کیجئے
15:49سبا نام ہے میرا
15:50میرا کہتی ہے
15:52جیسے ہم جہر کی نماز پڑھتے ہیں فجر کی اور قضاء رہ جائے تو اس کے ساتھ ہم پڑھ سکتے ہیں
15:58اچھا
15:59اور کوئی سوال ہے
16:01ٹھیک ہے
16:04آپ بھی ٹی وی سیٹ کے پاس جائیے گا انشاءاللہ آخری سیگمن میں
16:07اسی کے بعد والے سیگمن میں
16:09آپ سب کے سوالات شامل کے جائیں گے
16:11جی
16:11جی تو نماز چاشت اور نماز عوابین یہ دو
16:16الگ الگ نفل نمازیں ہیں
16:17اور ان کے اوقات بھی الگ ہیں
16:20ان کی رکعات کی تعداد بھی مختلف ہیں
16:22جیسے نماز چاشت
16:23وہ جس کو صلات و دوحہ بھی کہا جاتا ہے
16:27وہ طلوع آفتاب کے تقریباً
16:29بیس منٹ بعد سے اس کا وقت شروع ہوتا ہے
16:32جو کہ زوال کے وقت سے پہلے تک ہے
16:34اور نماز عوابین وہ مغرب کی نماز کے بعد سے وقت عشاء تک رہتا ہے
16:40اسی طریقے سے دونوں کی رکعات کی تعداد بھی مختلف ہے
16:44نماز چاشت اس کی کم سے کم دو رکعات اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعات ہیں
16:49اور نماز عوابین کی چھے رکعات ہیں
16:52جس کی پڑھنے کی ترغیب دی گئی ہے
16:55اسی طریقے سے دونوں کی فضائل میں بھی فرق ہے
16:57نماز چاشت کے بارے میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
17:03کہ جو شخص نماز چاشت کی دو رکعات نماز ادا کرتا ہے
17:07تو یہ اس کے لئے کفایت کرے گی
17:10اور اسی طریقے سے فرمایا کہ
17:11جو چاشت کی بارہ رکعات ادا کرے
17:14تو اللہ تبارک و تعالی جنت میں اس کے لئے سونے کا محل بنائے گا
17:18سبحان اللہ
17:19اور صلات العوابین کی فضیلت یہ ہے
17:22کہ حضور علیہ السلام نے اشارت فرمایا
17:24کہ جو کوئی مغرب کی نماز کے بعد
17:26چھے رکعات نوافل ادا کرے
17:28تو یہ اس کے لئے بارہ سال کی عبادت کے برابر ہے
17:32تو یہ کس قدر فضل عظیم ہے
17:35اور اللہ تبارک و تعالی نے قدم قدم پر ہمارے لئے
17:38عجر و ثواب کی بہاریں رکھی ہیں
17:40تو نماز چاشت اور نماز عوابین
17:43یہ دو الگ نمازیں ہیں
17:45ان کے عقاد بھی الگ ہیں
17:46ان کے فضائل بھی الگ ہیں
17:47اور ان کے رکعات کی تعداد بھی مختلف ہیں
17:50اگرچہ
17:51بعض صورتوں میں نماز چاشت پر بھی
17:54نماز عوابین کا اطلاق کیا جاتا ہے
17:57آپ کی سمتا ہوں گی
17:58عالمہ عزیزہ آمیر
17:59تحیط الوضوع کے تعلق سے کلام کیجئے
18:02تعداد رکعات
18:04اور اس کی فضیلت کیا ہے
18:07اور اس کا حکم کیا ہے
18:08یہ وضوع کرنے کے بعد
18:10آزائے وضوع خوشک ہو جانے سے پہلے
18:12دو رکعت نفل پڑھنا
18:13یہ تحیط الوضوع کہلاتا ہے
18:15یہ نماز پڑھنا
18:16یہ مستحب ہے
18:18سنت غیر معقدہ بھی ہے
18:20البتہ اگر آزائے وضوع خوشک ہو جانے سے پہلے
18:23کوئی فرض یا سنت کی نیت باندھ لیتا ہے
18:25تو وہ بھی تحیط الوضوع کے قائم مقام ہو جائیں گے
18:29یعنی انسان جب فرض کی نیت باندھ رہے
18:32تو وہ فرض کبھی اس کو سواب مل جائے گا
18:34اور تحیط الوضوع کبھی
18:35اسی طرح سنت کی نیت باندھ لی
18:37تو سنت کبھی سواب مل جائے گا
18:39اور تحیط الوضوع کبھی
18:40باقی حدیث مبارکہ میں
18:42اس کے متعدد مقامات پر
18:44بہت زیادہ فضائل بیان ہوئے ہیں
18:45جیسے کہ ایک مقام پر
18:47آپ علیہ السلام اور تسلیمات نے
18:48حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا
18:50کہ اے بلال
18:51وہ تمہارا کونسا عمل ہے
18:52جس کی وجہ سے
18:53میں جنت میں تمہیں
18:55اپنے آگے دیکھتا ہوں
18:56یعنی میں جب بھی جنت میں گیا
18:58تو میں نے تمہاری قدموں کی آہت
18:59اپنے آگے سنی
19:00تو حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
19:02عرض کی
19:03یا رسول اللہ
19:03میں نے جب بھی آزان دی
19:05یا میں جب بھی آزان دیتا ہوں
19:06تو میں دو رکعت نماز پڑھتا ہوں
19:08اور جب بھی میرا وضو باقی نہیں رہتا
19:10میں وضو کر کے
19:12اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھتا ہوں
19:13یعنی
19:14وہ پابندی سے تحیط الوضوع ادا کیا کرتے تھے
19:16تو آپ پر اس وقت و تسلیمات
19:18نرشات فرمائے
19:18اسی وجہ سے تمہیں یہ درجہ
19:20یہ مقام عطا ہوا ہے
19:21سبحان اللہ
19:22سبحان اللہ
19:23تو لہٰذا تحیط الوضوع پڑھنے کا معامول
19:25ہمیں بنانا چاہیے
19:26دو رکعت پڑھنے میں اتنا ٹائم نہیں لگتا
19:28لیکن یہ کثیر عجر و ثواب کا باعث ہمارے لئے
19:31مقروع اوقات کے علاوہ جیسے
19:33طلوع آفتاب
19:34غروب آفتاب
19:35دہوائی کبرہ
19:36جسے زوال کا وقت کہتے ہیں
19:37اسی طرح فجر و اثر کی نماز کے بعد
19:39ان اوقات کے علاوہ
19:40جب بھی تحیط الوضوع پڑھنا چاہیں
19:42پڑھ سکتے ہیں
19:42ٹھیک ہے
19:43مفیس صاحب میں آپ کی اسم تاؤں گی
19:45اور یہ دونوں سوالات
19:48میں چاہتی ہوں
19:48آپ بھی اس پر کومنٹ فرمائے
19:50اس کال کے بعد
19:51السلام علیکم
19:53علیکم السلام
19:54جی بہن
19:55کیا نام ہے
19:55کیا سوال کرنا چاہتی ہیں
19:56میں کراچی سے بات کر رہی ہوں
19:58میں یہ معلوم کرنا تھا
19:59جب لائکی کی شادی ہوتی ہے
20:02تو جہاں جو سمال ملتا ہے
20:04یا بری میں جو سمال ملتا ہے
20:06وہ اس کے اور اس کے سو ساولے
20:09اگر سمال نہیں ہی کر رہے
20:10تو نہ کیا لائکی
20:12اپنی مرضی سے
20:13کسی کو طعفے میں
20:14وہ سمال دے سکتی ہے
20:15ٹیمپلائنڈ ہو
20:17میں شادی کو آٹھ سال ہو رہے ہیں
20:19مگر نہ وہ سمال
20:20نہ میں استعمال میں آرہے
20:22نہ میں سو ساولے استعمال کر رہے ہیں
20:25اچھا
20:25تو آپ چاریئے ہیں
20:27کہ آپ وہ کسی کو دے دیں
20:28ٹھیک ہے
20:28یہ سوال پوچھ لیا جائے گا
20:30افتساب سے
20:30اور انشاءاللہ میں شامل کروں گی
20:33یہ افتساب
20:33جی باقی تو ٹھیک ہے
20:35بس یہ جو گفتو ہوئی
20:37چاشت اور عوابین کے حوالے سے
20:38کہ یہ ایک ہی نماز ہیں
20:40یہ الگ الگ ہیں
20:41تو جیسے کہ میں نے پہلے ذکر کیا
20:42کہ چونکہ دونوں پر عوابین کا اطلاق
20:44حدیث اور آثار سے ثابت ہے
20:46تو یہ تو ٹھیک ہے
20:47کہ مغرب کے بعد والے جو نوافل ہیں
20:49وہ الگ ہیں
20:50اور چاشت والی نماز جو ہے
20:51وہ الگ ہے
20:52تو اس کے لئے بھی عوابین کا لفظ آیا ہے
20:54اس کے لئے بھی عوابین کا لفظ آیا ہے
20:55تو لہذا اس اعتبار سے
20:57دونوں کو الگ الگ کاؤنٹ کرنا
20:59یا الگ الگ شمار کرنا
21:00تو اپنی جگہ درست ہے
21:01لیکن چاشت کی نماز کو
21:03عوابین کی نماز سے خارج کرنا
21:05اور یہ کہنا
21:07کہ مغرب کے والے ہی عوابین ہیں
21:09یہ درست نہیں ہے
21:10اس کی وجہ یہ ہے
21:11سب سے بڑی
21:11کہ جو چاشت کے بارے میں
21:13عوابین کا اطلاق ہے
21:15وہ خود حدیث عمارق کے اندر
21:17اس انداز پر آیا ہے
21:18کہ وہ حدیث صحیح بھی ہے
21:19اور سریح بھی ہے
21:20صحیح مسلم کی حدیث ہے
21:22صحیح حدیث بھی ہے
21:23سریح بھی ہے
21:23اس پر قیلو کال نہیں ہے
21:24جبکہ مغرب کے بعد
21:26جو حدیث اور روایات ہیں
21:28نوافل کے بارے میں
21:29ان روایات میں
21:30بالخصوص جو مرفوع روایات ہیں
21:32ان میں کوئی بھی ایسی روایت نہیں ہے
21:35جس کی سنت قیلو کال سے خالی ہو
21:37بلکہ بعض تو ایسی سخت
21:38جیسے یہ بارہ سال کی بات
21:40والی روایت میں
21:40تو جس جو راوی ہیں
21:41ان پر تو ایسی سخت جا رہا ہے
21:43اس کو تو ضعیف جدہ
21:44جو ہے وہ قرار دیا ہوا ہے
21:46تو لہذا
21:47چونکہ اس طرف جو آثار ہیں
21:48ان کی سنادی حدیث ہے
21:50جو کریڈی بیلیٹی ہے
21:51وہ کمزور ہے
21:52معاملہ جو ہے
21:53وہ مرفوع سے نیچے آ جاتا ہے
21:54آثار پر
21:55اور آثار کی بھی حیثیت
21:56کوئی اتنی زیادہ
21:57ایسی آثنٹک نہیں ہے
21:59جو چاشت والی نماز کیلئے جو آیا ہے
22:01کہ وہ حدیث جس طرح کی
22:02صحیح اور صریح حدیث ہے
22:03یہاں مغرب کے نوافل کے بارے میں
22:05اس درجے کی حدیث
22:06اس انداز پر موجود نہیں ہے
22:08تو اس لئے جو چاشت کی نماز ہے
22:11وہ تو اووابین کی نماز ہے ہی باہر صورت
22:14یعنی اس کے تو
22:15اووابین کی نماز ہونے سے نکار
22:17اس لئے نہیں کیا جا سکتا
22:18کہ وہ خود زبان رسالت
22:19مآب علیہ السلام سے
22:21اس کو
22:21اووابین کی نماز قرار دیا گیا ہے
22:24تو وہ اپنی جگہ پر
22:25وہ اووابین کی ہے
22:27بس مغرب کے بعد کے جو نوافل ہیں
22:28ان پر اووابین کا اطلاق ہے یا نہیں
22:30تو ان پر بھی اووابین کا اطلاق درست ہے
22:32کیونکہ اس بارے میں بھی آثار موجود ہیں
22:35اگرچہ ان کی حیثیت اس طرح کی نہیں ہے
22:37لیکن چونکہ بارال آثار ہیں
22:39اور انہی آثار کو بنیاد بنا کر
22:41صالحین سلف کی ایک تعداد ہے
22:43جو مغرب کے بعد کے نوافل کو
22:45اووابین کہہ کے یاد کرتے ہیں
22:47اور پڑھتے ہیں اووابین
22:49تو ٹھیک ہے
22:49اس کو بھی اووابین کہا جا سکتا ہے
22:51لیکن اس کو بارال آوابین کے
22:53اس سے خارج کرنا یہ دروس نہیں ہے
22:55ٹھیک ہے سب آپ کا بہت شکریہ
22:57اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
22:59اپنے زبانوں کو
23:00درود پاک سے تر رکھیں
23:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:03السلام علیکم ورحمت اللہ
23:05دین اور قواتین میں ہم بات کر رہے ہیں
23:08نفلی نمازوں کے احکام کے تعلق سے
23:11اور آج ہم نے
23:12جن نمازوں کو موضوع بنایا ہے
23:15وہ ہیں نمازِ آوابین
23:17نمازِ چاشت
23:18اور اب ہم نے
23:20abad kibrik سے قبل تحییت الوضوح کے تعلق سے
23:23اور علمات ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:26میں ان کی سام بڑھتی ہوں
23:27مجھے یہ بتائیے میری بہن
23:29کہ اگر ہم کسی تاریخی مسجد کی زیارت
23:31کے لیے جہتے ہیں
23:32تو کیا وہاں تحییت المسجد
23:35ادا کرنے ہوگی
23:37یہ ایک بہت اہم سوال ہے
23:39اور اس کی ضرورت ہمیں
23:41اس وقت پیش آتی ہے جب ہم
23:44کہیں زیارات
23:45یا سیاحت کے لیے جائیں
23:46سپیشلی خواتین کیونکہ مردوں کا تو
23:48مسجد میں آنا جانا لگا رہتا ہے
23:50لیکن خواتین جو ہے وہ
23:52کہیں جیسے عمر وغیرہ پر گئی ہیں
23:54تو پھر زیارات کے لیے مسجد قبع
23:56مسجد قبلتین وغیرہ
23:58جاتی ہیں
23:59تو تحییت المسجد یعنی مسجد میں داخل ہوتے وقت
24:02دو رکعات نماز
24:03مسجد کے احترام میں پہنائیے
24:07تحییت المسجد کہلاتی ہے
24:08اور جو بھی شخص مسجد میں جائے
24:10اور وہاں پر وہ تحییت المسجد
24:13دو رکعات نماز نفل ادا کریں
24:15تو یہ سنت حضور علیہ السلام
24:17نے بھی ارشاد فرمایا
24:18کہ جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو
24:20تو وہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعات نماز
24:22ادا کر لے
24:23لیکن اگر کوئی زیارت کے لیے
24:26یا سیاحت وغیرہ کے لیے
24:29کسی تاریخی مسجد وغیرہ
24:30میں جاتا ہے
24:31تو علامہ ابن عابدین شامی یہ لکھتے ہیں
24:34کہ تحییت المسجد
24:36ہر حال میں سنت نہیں ہے
24:37بلکہ عام نفل کی طرح ہے
24:39یعنی اگر کوئی نہ پڑھے تو مکرو نہیں ہیں
24:45اور آپ عبادت کی نیت کریں
24:47اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی نیت کریں
24:50اور اس نیت کے ساتھ
24:52آپ تحییت المسجد کی ادائیگی بھی کرنے
24:54تو یہ یقیناً ایک بہت اچھی بات ہے
24:56مستحب ہے
24:57بہت اچھا عمل ہے
24:58لیکن اگر نہ بھی پڑھی گئیں
25:00یا نہیں پڑھ سکے
25:02تو پھر اس میں کوئی معاخضہ نہیں ہے
25:04کوئی پکڑ نہیں ہے
25:05بس اس بات کے خیال رکھیں
25:07کہ کوئی مکروع اقات میں سے کوئی وقت نہ ہو
25:09اچھا
25:10اچھا صلات و توبہ کے تعلق سے کلام کرتے ہیں
25:13نفلی نمازوں کے ہم بات کر رہے ہیں
25:15تو اس کی کیا تفصیل ہے
25:16کہ جب انسان سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے
25:19تو وہ وضو کر کے دو رکعت
25:22اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے کے لیے
25:23جب ادا کرتا ہے
25:24تو وہ صلات و توبہ کہلاتی ہے نماز
25:26حدیث مبارکہ میں بھی اس کا ذکر ہے
25:28کہ آپ جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
25:31جب کوئی بندہ کوئی گناہ کر لے
25:33تو وہ وضو کرے
25:40لیکن یہ بات یاد رہے
25:42یہ دو رکعت پڑنا ہی
25:43توبہ کے لیے کافی نہیں ہے
25:45توبہ کے لیے بقاعدہ مکمل شرائط ہیں
25:47جن کا پورا ہونا ضروری ہے
25:49جب وہ شرائط پوری ہوں گی
25:50اسی وقت توبہ قبول ہوگی
25:52سب سے پہلے تو انسان نادم ہو
25:54یعنی جو آپ نے غلطی کی ہے
25:56جو گناہ آپ سے ہو گیا ہے
25:57اس پر آپ خود کو گلٹی فیل کرائیں
25:59اسی طرح اسی وقت اس گناہ کو چھوڑ دیں
26:02آج کل یا پرسوں نہیں
26:04کیونکہ جتنا زیادہ بندہ
26:05اس گناہ میں ملوث رہتا ہے
26:07اتنا زیادہ اس کے لیے مشکل ہو جاتا ہے
26:08اس سے نکلنا
26:09لہذا اسی وقت اس گناہ کو ترک کر دیں
26:11اور آئندہ کے لیے قصد کریں
26:13کہ اس گناہ کو دوبارہ نہیں کریں گے
26:14پختہ ارادہ کر لیں
26:15کہ آئندہ یہ گناہ ہم سے نہیں ہوگا
26:18ساتھ ہی
26:18اگر کسی کا حق طرف کیا تھا
26:20تو اس کا بھی ازالہ کریں
26:22ایسا نہیں ہے
26:23کہ اگر آپ نے کسی کی دلازاری کی ہے
26:24یا آپ نے کسی کو ہرڈ کیا
26:26کسی بھی طریقے سے
26:28کسی کا کوئی حق طرف کیا ہے
26:30تو آپ اس کو ایسے ہی رہنے دیں
26:31بغیر معافی مانگے
26:32بغیر ازالہ کی
26:33بس یہ دو رکعت پڑھ لیں
26:34اور آپ اس کو کافی سمجھیں
26:36تو ایسا نہیں ہے
26:36اگر حقوق اللہ بعد میں
26:38کوئی کتاہی کی ہے
26:38تو اس کا ازالہ ضروری ہے
26:40پھر اللہ رب العزت سے دعا ہے
26:42اللہ رب العزت سے امید ہے بھرپور
26:44کہ اگر آپ تمام طوبق کی شرائط
26:45مکمل طریقے سے پوری کریں گے
26:47تو اللہ رب العزت آپ کو بخش دے گا
26:50لیکن یہ بھی بات یاد رہے
26:51کہ سب سے ایسنشل ایلیمنٹ
26:53وہ سیلف سنسیشن ہوتی ہے
26:54کہ آپ پہلے اپنا محاذبہ کرنا شروع کریں
26:57تب ہی تو آپ کو معلوم ہوگا
26:58کہ آپ کہاں گناہ کر رہے ہیں
26:59کون سے گناہ ہیں
27:00جو ایسے مائی ڈیلی روٹین میں شامل ہیں
27:01جب آپ اس بات کو
27:03اپنی زندگی میں شامل کریں گے
27:04کہ اپنا محاذبہ کریں
27:05تب ہی جا کے آپ کو معلوم ہوگا
27:07اسی طریقے سے پھر آپ کے اندر
27:09محاذبہ نفس کی جو قوت ہے
27:10وہ ڈیولپ ہونے سٹارٹ ہوتی ہے
27:11پھر اپنے گناہوں کو
27:13اگر آپ کو پتہ لگ جائے
27:14کہ ہاں ان گناہوں میں ہم ملوث ہیں
27:16کیونکہ بعض اقت ایسا ہوتا ہے
27:17کہ ہمیں پتہ ہی نہیں ہوتا
27:18کہ اچھا ہم یہ بھی گناہ کر رہے ہیں
27:20لیکن جب پتہ لگ جائے
27:21تو ان گناہوں کو جسٹیفائے نہیں کریں
27:22بلکہ ان کو اللہ رب العزت کی
27:24نراضی کا سبب گردان ہے
27:25تاکہ پھر آپ ان گناہوں سے
27:27خود کو بچا سکیں
27:28جناب ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا
27:31اور حقیقی طور پر
27:34اللہ تبارک و تعالی کی طرف
27:36وجو کرنا ہوگا
27:37توبہ کرنی ہوگی
27:38سیلف اکاؤنٹیبلیٹی والی بات
27:41سیلف انیلیسز والی بات
27:42سب بہنوں کو سوچنی بھی ہے
27:44اور اس پر عمل بھی کرنا ہے
27:45اگر ہم کسی تاریخی مسجد کی زیارت
27:49کیلئے جاتے ہیں
27:50تو وہاں تحییت المسجد کا کیا حکم ہوگا
27:54اسپیشلی بہنوں کے لئے
27:55آپ رہنمائی فرما دیجئے
27:56دیکھیں بھائی ہوں یا بہنیں ہوں
27:59تاریخی مسجد کی زیارت کی
28:01جہاں تک بات ہے
28:02تو زیارت کی اجازت تو
28:03بہرحال حدود و قیود کے ساتھ ہے
28:05لیکن اس زیارت میں
28:06یہ پیش نظر رہنا ضروری ہے
28:07کہ مساجد بنیادی طور پر
28:10اللہ کے ذکر کے لئے بنائی گئی ہیں
28:12تو کسی مسجد میں بندہ جائے
28:14اور اللہ کا ذکر مطلقہ نہ کرے
28:16یہ اچھی بات نہیں ہے
28:18یہ حق مسجد کے خلاف ہے
28:19اور تحییت المسجد کو
28:21مسجد کا حق رکھنے کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے
28:24تاکہ مسجد کی جو اصل ہے
28:26مسجد جس کام کے لئے بنائی گئی ہے
28:28وہ کام بھی ہو
28:29وہ مقصد فوت نہ ہو
28:31تو مساجد جو ہیں
28:33چاہے وہ کہیں پر بھی ہو
28:34وہ مسجد
28:35وہ تاریخی ہی کیوں نہ ہو
28:36لیکن اس میں صرف سیاحت جو ہے
28:38یہ درست نہیں ہے
28:40اس میں ذکر اللہ بھارا لونا چاہیے
28:41اور مسلمان جبکہ کوئی عذر شہری نہ ہو
28:45مثلا ایسے مقام پر چلے گئے ہیں
28:46کہ وہاں پر اجازت ہی نہیں ہے سرے سے
28:49گورنمنٹ کی طرف سے غیر مسلم ملک ہے
28:51اور وہاں پر ان کی حکومت ہے
28:53اور ان کی طرف سے کوئی اجاد نہیں
28:54بانڈری والا ایسی لگی ہوئی ہے
28:55نہ وضو کا اعتمام ہے
28:57نہ نماز کا اعتمام ہے
28:58تو وہاں پر جو ہے
28:59وہ اب نماز کیسے پڑھی جائے
29:00لیکن وہاں بھی زبان سے
29:01ذکر اللہ کرنا تو بھارا
29:02اس کی ہمانہ تو کہیں بھی نہیں ہے
29:04آپ بلند آواز نہیں کرتے
29:06ہلکی آواز میں اللہ کا ذکر کر لیں
29:07جس سے آواز آپ کے اپنے کانوں کو سنائی دے
29:11تو بہرحال اللہ کا ذکر کچھ نہ کچھ کرنا چاہیے
29:13تیہت المسجد کا بنیادی مقصود بھی یہ ہی ہے
29:16تو اگر مقروع وقت نہیں ہے
29:18اور نوافل پڑھے جا سکتے ہیں
29:19تو نوافل پڑھے جائیں
29:20اور اگر نوافل نہیں پڑھے جا سکتے ہیں
29:22تو اللہ کا ذکر کر لیا جائے
29:24باقی جائے وہ رہ گئی بات
29:26یہ بہنوں کے نوافل پڑھنے کے والے سے
29:29تو اس میں یہ احتیاط بھی ملود رکھی جائے
29:31کہ بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے
29:33کہ بہنوں کے لیے
29:34الگ سے جگہ مختص ہوتی ہے
29:36مساجد میں
29:36ان کے نوافل وغیرہ پڑھنے کے لیے
29:38عبادت کے لیے
29:39پھر تو ٹھیک ہے کوئی حرج نہیں
29:40لیکن کہیں پر ایسا ہوتا ہے
29:42کہ الگ سے جگہ مختص نہیں ہوتی
29:43تو ایسے میں پھر بہنیں جائے
29:45بجائے نوافل پڑھنے کے
29:46وہ ذکر اللہ کر لیں
29:48زبان سے ذکر اللہ پر اکتفاق کریں
29:50اور ایسی جگہ پر ٹھہریں
29:51کہ جہاں مردوں اور عورتوں میں
29:53آزادانہ اختلاط نہ ہو
29:55تو یہ جو آزادانہ اختلاط ہے
29:57وہ شریعت کے مقصود کے خلاف ہے
29:59دین کی حکمت کے خلاف ہے
30:01چاہے مسجد میں ہی کیوں نہ ہو
30:02تو خود حضور جانی علیہ علیہ السلام کی
30:05دمانہ اکدس میں بھی
30:06جب خواتین مسجد میں آتی تھی
30:07اور یہ ان کو اجادت تھی آنے کی
30:09تو اس وقت بھی جو نماز کا ایک طریقہ
30:11رکھا گیا تھا
30:12وہ طریقہ بھی اس طرح رکھا گیا تھا
30:14تو اس میں فرق رکھا گیا
30:15مردوں عورتوں اور بچوں میں
30:17تو ان کی صرف بھی بقاعدہ
30:18اسی وجہ سے پیشے بنائی جاتی تھی
30:20تو آج اب تو خیر یہ رواج ہی نہیں ہے
30:23کٹھی نماز ادا کرنے کا مسجد میں
30:26اکثر جگہوں پر تو ہوتا ہی نہیں ہے
30:28کہیں کہیں ہیں لیکن جہاں پر ہے
30:29تو وہاں پر ایریا
30:30مختص ہوتا ہے خواتین کے لیے
30:33جہاں پر ایسا احتمام ہے
30:34وہاں تو ٹھیک ہے سبحان اللہ
30:35اور جہاں پر ایسا احتمام نہیں ہے
30:37تو وہاں پر پھر وہ خواتین احتیاط کریں
30:40ٹھیک ہے مفتی صاحب
30:42بہن نے سوال کیا ہے
30:44کہ کیا ایسا کچھ ہو سا ہوگا
30:47کسی بہو کی فریاد بھی ہے
30:49ان کا سوال بھی ہے
30:50کہ بہو کے نام اعمال
30:52ساس کے نام اعمال میں
30:53یا ان کے نام اعمال
30:54ان کے نام اعمال میں
30:55وجہ یہ بیان کر رہی تھی
30:56تو کوئی خاص سمجھ میں نہیں آئی
30:58کہ جو ہے
30:58رشداروں کے گھر نہیں جانے
30:59نہیں
31:00ساس اپنے رشداروں کے گھر نہیں لے کے جا رہی
31:02ہمیہ بھی جو ہے
31:03وہ اپنے دوستوں کے گھر لے کے نہیں جا رہے
31:04تو ساس کے رشدار
31:06اگر ان کے رشدار نہیں ہیں
31:07اور کسی اور وجہ سے
31:08جو ہے وہ نہیں جانے دے رہی
31:10تو اس میں کوئی حرج کی بات بھی نہیں ہے
31:11بہرحال جہاں تک پہتا ہے
31:13کہ یہ
31:13یہ جانا چاہتی ہوں گی
31:14یہ جو بات ہے
31:15نام عمال سے گناہ
31:17جو ہے وہ منتقل ہونے کی
31:18یہ تو اسی صورت میں ہوتا ہے
31:20کہ جب ظلم کیا جائے
31:21تو ظلم پر ایسا ہوتا ہے
31:23کہ بندہ کسی کی جو ہے
31:24وہ غیبت کرے
31:25بندہ کسی کی ایسی برائی کرے
31:26بے اذن شریع غیبت کر رہا ہو
31:28تو اس کے نتیجے میں جو ہے
31:29کہ برود کامت جو حساب ہوگا
31:31اس طرح
31:32تو وہاں پر یہ ہے
31:33لیکن یہ نام عمال سے
31:34اس طرح نہیں ٹرانسفر ہوگا
31:35کہ خود ہم اپنی مرضی سے
31:36یا اپنی خواہی سے
31:37کسی کی کوئی بات
31:38ہمیں پسند نہیں آ رہی
31:39تو اب ہم کہنا شروع کر دیں
31:41کہ اس طرح جو ہوگا
31:42تو اس طرح
31:42صرف ہماری پسند
31:43نا پسند سے نہیں ہوتا
31:44واقعی جہاں پر
31:45ظلم کا ترتب ہو رہا ہے
31:47تو وہاں پر ٹھیک ہے
31:48اس طرح برود کامت
31:49اگلے کو حساب دینا پڑے گا
31:50صباح بہر کہہ رہی ہیں
31:52فجر کی قضاء
31:52اگر رہ گئی ہے
31:53تو کیا زہر کی نماز کے ساتھ
31:54ادا کرنے ہیں
31:55فجر کی قضاء رہ گئی ہے
31:56تو زہر کی نماز کے ساتھ
31:57پڑھی جا سکتی ہے
31:58اس میں کوئی حرج نہیں ہے
31:59باقی مسئلہ
31:59وہ صاحب ترتیب کے لیے
32:01بیان کیا جاتا ہے
32:02صاحب ترتیب کا مطلب یہ ہوتا ہے
32:03کہ جس کی نمازیں قضاء نہ ہوں
32:04سرے سے وہ مستقل ترتیب سے پڑھ رہا ہو
32:06تو اس کی اگر کوئی نماز قضاء ہو جائے
32:08تو پہلے وہ قضاء نماز پڑھے
32:10پھر دوسری نماز پڑھے
32:11جو وقت کی ادا نماز ہے
32:13لیکن اگر وہ بھی اس کے برقس کر لیتا ہے
32:15اور اس کے بعد
32:16چھے نمازوں کا وقت گزر جاتا ہے
32:17تو اس کی وہ قضاء بھی
32:18باہرال ادا ہو جاتی ہے
32:19اور اصل نماز بھی ہو جاتی ہے
32:21تو یعنی کل ملا کے بعد یہ ہے
32:22کہ کوئی اس طرح پڑھنا چاہے
32:23تو پڑھ سکتا ہے
32:24لڑکی کے جہیز کا سامان ہے
32:26یا بری کا سامان ہے
32:28اور سسرال والے بھی استعمال نہیں کر رہے
32:30اس کے بھی استعمال میں نہیں ہیں
32:31کسی کو دے سکتی
32:32اس طرح کا جو سامان ہوتا ہے
32:34اس میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے
32:35ملکیت میں
32:36اور عام طور پر ہمارے یہاں عرف یہ ہے
32:38کہ یہ لڑکی کی ملکیت ہوتا ہے
32:39جب لڑکی کی ملکیت ہے
32:41تو اس کا مال ہے
32:42اس کا سامان ہے
32:42جس کو دینا چاہے
32:43دے سکتی ہے
32:44خود استعمال کرنا چاہے
32:46تو خود بھی استعمال کر سکتی ہے
32:47کسی اور کو دینا چاہے
32:49تو کسی اور کو بھی دے سکتی ہے
32:50لیکن ہم عام طور پر
32:52ایسے موقعوں پر مشورہ یہ دیا کرتے ہیں
32:53That is the most the word
33:00. . . . . .
33:30foreign
34:00We'll see you then.
34:30خیر مانگے جو سوال مانگے اللہ تعالیٰ
34:32اسے عطا فرماتا ہے
34:33باقی یہ خاص کسی فضیلت
34:38کی بات کر رہی ہیں کسی خاص فضیلت کے
34:40بارے میں specify کچھ پوچھنا ہے تو
34:42والا ایک سے بقاعدہ بتا کے پوچھیں تو اس کے بارے میں
34:44پھر بتا سکتے ہیں کہ یہ حدیث ہے
34:46یا قدروں اقال ہے یا ایسے ہی
34:48مشہور بات ہے
34:48میرے بین آپ کو ایک سوال رہی ہے انشاءاللہ
34:51زندگی رہی اللہ نے چاہا تو اگلے پروگرام میں شامل
34:54کریں گے آج کے لئے بس اتنا ہی مفتی صاحب
34:56میں بہت شکر گزاروں ماشاءاللہ
34:57بھرپور طور پہ
34:59از یوزول از آلویز آپ نے رہنمائی فرمائی
35:02میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
35:03عالمہ حافظہ خیرہ ابراہیم آپ کا
35:06اور عالمہ عائزہ عامر آپ کا
35:08ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی جناب سے بھی
35:10رہا جناب آج کے لئے
35:12بس اتنا ہی نفل نمازوں کے
35:13احکام پہ کلام ہو رہا ہے دعا ہے
35:15اللہ تبارک و تعالی ہم
35:18سب کو فرائض و واجبات
35:20کی ادائی کے ساتھ احتمام
35:22کے ساتھ ادائی کے ساتھ نوافل
35:24کی بھی توفیق ادا فرمائے سلام علیکم
35:26برحمت اللہ
35:27بہر نصاب
35:30دیکھی آقا
35:32کے فرامی
35:34آجے کمال
35:36پر ہے وہ تابندہ
35:38مزامی
35:40احکام اس میں
35:42سیکھ خواتین
35:44دین کے
35:45کیا خوب ہے
35:48کس سلا
35:50دین اور سباتین
35:53دین اور سباتین
35:56دین اور سباتین
Recommended
37:50
|
Up next
Be the first to comment