- 4 hours ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen - Topic: Tauba kay Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Mayla Naseer
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Syeda Aiza Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Mayla Naseer
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Syeda Aiza Amir, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Asa s.i.q. khawatiyin dhe kan kiya kub hai gis sila dhe kanin allah khawatiyin
00:12A'udhu billahi min ashwaitan ar-rojim bismillahirrahmanirrahim
00:18Allahumma salli ala siyyidna wa mawlana muhammad in wa ala alihi wa ashabihi
00:23Bibarik wa sallim wa salli wa li
00:25رب شرح لصدری ویسر لعمری وحل الاقدتم من لسانی یفقہ قولی
00:30السلام علیکم ناظرین پروگرام دین اور خواتین کے ساتھ
00:34میں ہوں آپ کی مذبان مائلہ نصیر امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:39نظم زندگی کے سفر میں انسان خطا کا پتلا ہے
00:43یعنی ہم میں سے کوئی انسان ایسا نہیں ہے
00:47کہ جو غلطیوں سے پاک ہو
00:49یا پھر کبھی اپنے رب کے حضور نادم نہ ہوا ہو
00:53لیکن اللہ رب العزت کی ذات
00:55اللہ رب العزت کی جو رحمت کا دروازہ ہے
00:58وہ کبھی بند نہیں ہوتا
00:59وہ دروازہ ہر وقت کھلا ہے
01:02یعنی کہ وہ ذات جو گناہوں کو معاف کرنے والی ہے
01:05وہ ذات جو دلوں کے حال ہم سے بہتر جاننے والی ہے
01:09وہ ذات جو آنکھوں سے بہنے والے آنسوں کو بھی قبول فرما لیتی ہے
01:15اور وہ ہی ہمیں توبہ کا صحیح طریقے سے توفہ بھی عطا کرتی ہے
01:20یعنی توبہ جو ہے ناظرین محض الفاظ نہیں ہے
01:23توبہ جو ہے وہ ہمارے دلوں سے نکلے
01:26یا ہماری زبان سے نکلے
01:28چند جملوں کا نام نہیں ہے
01:30بلکہ توبہ جو ہے دراصل دل کی گہرائیوں سے پلٹ کر آنے کا نام ہے
01:34اللہ رب العزت کی طرف رجوع کرنے کا نام ہے
01:37اور اپنے ماضی پر شرمندہ ہونے کا
01:40ندامت ہونے کا
01:41اور اپنے مستقبل کو سوارنے کا نام ہے
01:45اور اسی پر آج ہم گفتگو کریں گے
01:47ہمارے پرگرام کا جو آج کا موضوع ہے وہ یہی ہے
01:49توبہ کے احکام
01:51اور اسی موضوع پر گفتگو کرنے کے لیے
01:53ہمارے ساتھ جو اسلامی سکولرز موجود ہیں
01:55ان سے آپ کو تعرف کروانا چاہوں گے
01:57ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:58اسلامی سکولرز جو علم و فہم کے نور سے
02:01قرآن و حدیث کی روشنیے میں
02:02ہماری رہنمائی فرماتی ہیں
02:04اور دینی مسائل کو آپ تک
02:07بہتر سے بہترین انداز میں پہنچانے کی
02:09صلاحیت بھی رکھتی ہیں
02:10انہیں ویلکم کرتے ہیں
02:11ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:12عالمہ صفحہ فاطمہ اور عالمہ آئیزہ آمر
02:15السلام علیکم
02:16آپ دونوں کو خوش آمدیت کہوں گے
02:18خیریہ سے ہیں آپ دونوں
02:20میں عالمہ صفحہ فاطمہ آپ کی جانے پاؤں گی
02:23آج کا ہمارا موضوع ہے
02:24توبہ کے احکام
02:25تو ہمارے ناظرین کو بتائیے گا
02:26یعنی بنیادی سوال سے ہم آغاز کریں گے
02:28کہ توبہ کسے کہتے ہیں
02:30توبہ سے مراد کیا ہے
02:31جی دیکھیں
02:32اللہ رب العزت کی رحمت
02:35بخشش کے بہانے تلاش کرتی ہے
02:37اور رب تعالیٰ بندوں کو بخشنا چاہتا ہے
02:40جیسا کہ اللہ باگ نے آزمائش بھی رکھی ہے
02:43سزا اور جزا کے معاملات بھی رکھیں
02:45لیکن اس کے ساتھ ساتھ
02:46بخشش کے اسباب بھی پیدا فرمائے ہیں
02:48رب تعالیٰ نے چونکہ
02:50بندوں کے لئے آزمائش رکھی دنیا میں
02:52تو پھر ظاہر ہے کہ گناہ بھی ہوں گے
02:54اور جب شیطان کے وسوسے
02:57ہم پر حملہ آور ہوں گے
02:58تو انسان گناہوں میں مبتلا بھی ہو سکتے ہیں
03:00اور ہوں گے
03:01لیکن پھر اللہ رب العزت نے
03:03اپنی بارگاہ میں بخشش کے
03:05اور توبہ کے دروازے
03:06ہمیشہ کے لئے کھولے رکھے ہیں
03:07جیسا کہ اللہ رب العزت
03:08قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے
03:10اللہ رب العزت شرک پر مر جانے والوں کو
03:16یعنی جو شرک پر ہی مر گئے
03:18ان کو تو معاف نہیں فرمائے گا
03:19لیکن اس کے علاوہ
03:20جس گناہ کو چاہے مٹانے پر قادر ہے
03:23تو رب تعالیٰ اپنی رحمت سے
03:25جب چاہے اپنے بندوں کو
03:26معاف فرما دے
03:27اور ان کے گناہوں کو
03:29مٹانے پر قادر ہے
03:30اور اس کی رحمت
03:31اس معاملے میں
03:32اور بلکہ ہر معاملے میں
03:33وسیع تر ہے
03:34کہ رب تعالیٰ چاہے
03:36تو اپنے بندوں کے گناہوں کو
03:37مٹا سکتا ہے
03:38وہ چاہے کبیرہ گناہ ہو
03:39چاہے صغیرہ گناہ ہو
03:40بہرحال رب تعالیٰ کی بارگاہ سے
03:42کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے
03:44پہلی بات تو یہ ہو گئی
03:45دوسری بات یہ کہ آپ نے کہا کہ
03:47توبہ کیا ہے
03:48تو اللہ رب العزت کی طرف رجوع کرنا
03:50اپنے گناہوں کی پر ندامت کا اظہار کرنا
03:53اور اپنے رب کی حضور پیش ہو جانا
03:56کہ مجھ سے یہ غلطی ہوئی
03:58مجھ سے یہ کوتہی سرزد ہوئی
04:00اور رب تعالیٰ ہی
04:01یہ یقین رکھنا
04:02کہ رب تعالیٰ ہی میرے گناہوں کو معاف فرمانے والا ہے
04:05اور وہی میرے گناہوں کی بخشش فرمانے والا ہے
04:07یہ توبہ کہلاتی ہے
04:09رب کی طرف رجوع کرنا
04:10اپنے گناہوں کے بعد
04:11اپنے گناہوں پر ندامت کے ساتھ
04:14رب تعالیٰ کی بارگاہ کی طرف رجوع کرنا
04:16اب آ جاتے ہیں کہ
04:18توبہ کس چیز پر کی جائے گی
04:19تو ظاہر ہے کہ کوتہی ہوگی
04:21تو اسی پر توبہ کی جائے گی
04:22تو یہ جو کوتہی ہے
04:23یہ جو گناہ ہیں
04:24یہ گناہ دو قسم کے ہوتے ہیں
04:25گناہ کبیرہ اور گناہ صغیرہ
04:28اگر ہم گناہ کبیرہ کی بات کریں
04:30تو گناہ کبیرہ سے مراد یہ ہے
04:31کہ جن کے اوپر وعید
04:33واضح طور پر بیان ہو جائے
04:35جیسے جھوٹ بولنا
04:36غیبت کرنا وغیرہ
04:37اور فرض میں کوتہی کرنا
04:39واجبات میں کوتہی کرنا
04:40یہ سب گناہ کبیرہ سے متعلق ہیں
04:43یہ وہ گناہ ہیں
04:44جن پر توبہ کرنا
04:46بندے کے اوپر لازم ہوتی ہے
04:48اور جب اس طرح کے کسی گناہ میں
04:50مبتلا ہو جائیں
04:51تو فوری طور پر
04:52اللہ رب العزت کی طرف
04:53رجوع کرنے کا حکم ہے
04:54اس کی وجہ بھی یہ ہے
04:56کہ اللہ رب العزت نے
04:57خود قرآن کریم میں ارشاد فرمایا
04:58جس کا مفہوم یہ ہے
04:59کہ بندے سے جب گناہ ہو جائے
05:02تو وہ اپنے گناہ پر
05:04فوری طور پر
05:05اللہ کی بارگاہ میں ندامت کرے
05:07تو اس کی توبہ
05:07اللہ رب العزت قبول فرماتا ہے
05:09کہ جس سے گناہ ہونے کے بعد
05:11وہ اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے
05:13رجوع اللہ کی توفیق
05:15اس کو ملتی ہے
05:16اور وہ رجوع کرتا ہے
05:17رب تعالیٰ کی طرف
05:18اور ایسے لوگوں کی توبہ
05:20قبول نہیں ہوتی
05:21کہ جب گرگرہ موت میں
05:22مبتلا ہو جائیں
05:23یعنی مرنے کا جو پروسس ہے
05:25ان کا وہ شروع ہو جائے
05:26موت کا پروسس ان کا شروع ہو جائے
05:28روح نکلنے کا عمل شروع ہو جائے
05:30اس وقت اگر توبہ کریں گے
05:31تو یہ توبہ قبول نہیں
05:32لیکن اس سے چند لمحے پہلے بھی
05:34اگر بندہ اپنے رب کی طرف
05:36رجوع کرتا ہے
05:36تو چاہے وہ گناہ سغیرہ ہوں
05:38یا گناہ کبیرہ ہوں
05:40چھوٹے گناہوں
05:41یا بڑے گناہوں
05:42دونوں گناہوں کی توبہ
05:43اللہ رب العزت قبول فرماتا ہے
05:45خاص طور پر گناہ کبیرہ کے حوالے سے
05:48یہ بات بیان کی گئی
05:49کہ ان کے لئے توبہ کرنا لازم ہے
05:51اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
05:52اور جہاں تک گناہ سغیرہ کا تعلق ہے
05:55تو یہ وہ گناہ کھلاتے ہیں
05:56جن کے اوپر واضح طور پر
05:58وعید بیان نہ ہوئی ہو
05:59یعنی جن پر واضح وعید بیان ہو گئی
06:01جن پر سزا یا عذاب کا ذکر ہو گیا
06:03قرآن کریم میں
06:05حدیث مبارکہ میں
06:06وہ تو گناہ کبیرہ بن گئے
06:07ان کے علاوہ جتنے بھی ہیں
06:08مثال کے طور پر
06:09سنت غیر موقعہ کو چھوڑ دینا
06:11یہ گناہ سغیرہ ہے
06:13تو یہ جو گناہ سغیرہ ہوتے ہیں
06:15ان کے لئے حکم یہ ہے
06:17کہ یہ فرائض اور واجبات کی مسلسل
06:19ادا کرتے رہنے سے بھی معاف ہو جاتے ہیں
06:22اور نیکیاں کرتے رہنے سے
06:24اللہ رب العزت ان گناہوں کو
06:26جن کو گناہ سغیرہ کہا جاتا ہے
06:28ان کو معاف فرما دیتا ہے
06:30اچھا اب یہ تو فرق ہو گیا
06:32کہ گناہ کبیرہ کے اوپر
06:33معافی مانگنا لازم ہے
06:35گناہ سغیرہ پر معافی مانگنی چاہیے
06:37لیکن اگر کسی نے معافی نہیں مانگی
06:40اور وہ نیکیاں کرتا رہا
06:41نیکیوں میں مصروف ہو گیا
06:43تو اس کے یہ جو گناہ سغیرہ ہیں
06:45صرف نیکیوں میں لگ جانے سے بھی
06:47معاف ہو جاتے ہیں
06:48جیسا کہ قرآن کریم
06:50اللہ رب العزت نے بیان فرمایا
06:51یعنی جو نیکیاں ہیں
06:56وہ گناہوں کو لے جاتی ہیں
06:57تو اس کا مطلب یہ ہے
06:58کہ یہاں سے گناہ سغیرہ مراد ہیں
07:00جیسا کہ علماء نے بیان فرمایا
07:02کہ اس آیت مبارکہ کے تحت
07:03یہ بات سمجھنی چاہیے
07:05کہ گناہ سغیرہ اس سے مراد ہیں
07:07کہ جب نیکیاں کرتے رہیں گے
07:08تو گناہ سغیرہ مٹتے رہتے ہیں
07:09اب رہا یہ ہے
07:10کہ بندے کی ذمہ داری کیا ہے
07:12فرق تو یہ ہو گیا
07:14گناہ کبیرہ اور سغیرہ کا
07:15لیکن ایک انسان کی
07:17ایک بندے کی ذمہ داری یہی ہے
07:18کہ وہ جب توبہ کرے
07:20اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
07:22تو اپنے سارے ہی جرموں سے توبہ کرے
07:24اس فرق کو کیے بغیر
07:25کہ کونسا گناہ سغیرہ تھا
07:26اور کونسا گناہ کبیرہ تھا
07:28ہر گناہ کی معافی مانگنی چاہیے
07:30اور توبہ کرتے ہوئے
07:32خاص طور پر گناہ کبیرہ کی
07:34تو توبہ کرنی ہی ہے
07:35لیکن اوبرال اپنے گناہوں کی معافی
07:37مانگنی چاہیے
07:38ایک بات یہاں پر اور عرض کروں گی
07:40کہ گناہ کبیرہ اور سغیرہ کا فرق
07:43تو ہم نے کر دیا
07:44لیکن اگر گناہ سغیرہ پر
07:46بار بار اسرار کیا جائے
07:47تو یہ پھر گناہ سغیرہ نہیں رہتا
07:50بلکہ یہ کبیرہ میں شامل ہو جاتا ہے
07:52تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
07:53کہ اگر ہم نے یہاں فرق کر دیا ہے
07:55کہ گناہ کبیرہ وہ ہیں
07:56جن کے اوپر واضح طور پر حکم آ جائے
07:58یا اس کی وعید بیان کر دی جائے
08:00تو وہ چھوٹا گناہ بس چھوٹا ہی ہے
08:02تو اس کو چھوٹا سمجھ کے کرنے والا
08:04گویا کہ اب یہ گناہ کبیرہ ہی کر رہا ہے
08:07تو اگر ہم بچنے کے اعتبار سے بات کریں
08:09گناہوں سے
08:10تو پھر تو سبھی گناہوں سے بچنا چاہیے
08:12توبہ کی بات کریں
08:13تو گناہ کبیرہ پر
08:14لازمی طور پر توبہ ہمیں کرنی ہے
08:17اور گناہ سغیرہ
08:18اللہ کی رحمت سے
08:18ویسے ہی نیکیاں کرنے سے معاف ہو جاتے ہیں
08:28کہ بعض اوقات بندے پر
08:30تدارک بھی لازم ہوتا ہے
08:32مثال کے طور پر
08:34ایسے حقوق
08:35یعنی اللہ کے حقوق سے تعلق رکھتے ہیں
08:38مثال کے طور پر نماز چھوڑی ہے کسی نے
08:40تو اب صرف توبہ کرنے سے
08:42یہ تدارک کے بغیر
08:44معافی نہیں ہوگی
08:45یعنی توبہ تو ہو گئی
08:46اللہ رب العزت کی وارگاہ میں
08:48ندامت کا اظہار بھی ہو گیا
08:49کہ ہم آئندہ یہ نماز نہیں چھوڑیں گے
08:51اور اپنی نماز کی
08:52فرائض کی واجبات کی پابندی کریں گے
08:54لیکن صرف یہی کر لینا
08:56یا دو نفل پڑھ کر یہ سمجھ لینا
08:58کہ ہماری جو نوازیں ہیں
09:00وہ بس اس کی ادائیگی
09:01اس کی طرف سے یہ دو نوافل کافی ہو گئے
09:03یہ طریقہ کار بلکل بھی درست نہیں ہے
09:05ایسی چیزیں جو فرائض اور واجبات سے تعلق رکھتی ہیں
09:09حقوق اللہ سے تعلق رکھتی ہیں
09:11جیسا کہ نماز ہے یا روزہ ہے
09:12تو ان کی ادائیگی بھی ضروری ہوگی
09:15توبہ بھی لازم اور ان کی ادائیگی بھی ضروری ہے
09:17اسی طرح اگر حقوق العباد سے
09:20کچھ چیزیں تعلق رکھتی ہیں
09:21مثال کے طور پر کسی بندے کی دل آزاری کیا
09:24اور اس تک یہ خبر پہنچ گئی ہے
09:26یا کسی کا مال کسی شخص نے چوری کیا
09:28یا کسی بھی ذریعے سے اپنے پاس رکھ لیا
09:30جو کہ ناجائز طریقہ تا شرعن
09:32تو پھر اب اس مال کو لوٹانا بھی ضروری ہے
09:36تو توبہ بھی ضروری
09:37اپنے دامت بھی ضروری
09:38اور ساتھ میں تدارک بھی ضروری ہے
09:40بعض اوقات تدارک کی بھی ضرورت ہوتی ہے
09:43چاہے وہ حقوق اللہ کا معاملہ ہو
09:45یا حقوق اللہ کا معاملہ ہو
09:46لیکن بعض اوقات تدارک کے بغیر
09:48خالی توبہ ہی کافی ہوتی ہے
09:50بہرحال اپنے طور پر اپنے گناہوں کو
09:52یاد کر کے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
09:55توبہ بھی کرنی چاہیے اور جہاں جہاں
09:57تدارک بنتا ہے اس کو بھی ادا کر دینا چاہیے
09:59تاکہ کامل طریقے سے توبہ کرنے کی توفیق مل سکے
10:02بلکل مطلب شرط یہ ہے
10:03کہ آپ سچے دل سے توبہ کریں
10:05اور ناظرین آج کے پروگرام میں
10:06توبہ کے حکام کے حوالے سے
10:08آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے
10:10تو آپ ہمارے دیئے ہوئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
10:12ہمارے پروگرام میں
10:13اپنے سوالات جو ہے شامل کروا سکتے ہیں
10:16ہم آپ کے جوابات آپ کو دیں گے
10:18ہمارے ساتھ عالمہ آئیزہ موجود ہیں
10:21آئیزہ میں آپ کی جانے پاؤں گی
10:22اور یہ بتائیے گا
10:23کہ کیا زبان سے توبہ توبہ کہنا
10:25یا صرف کان پر ہاتھ رکھ لینا
10:27کیا اس سے توبہ قبول ہو جاتی ہے
10:29اس حوالے سے کیا رہنمائی فرمائیں گے
10:31دیکھیں انسان سے خطا و نسیان
10:34معاصیت و گناہ کا صدور ہوتا رہتا ہے
10:36لیکن اللہ رب العزت نے واپسی کا بھی راستہ رکھا ہے
10:38کہ اگر لغزش ہو گئی گناہ ہو گیا ہے
10:41تو اللہ رب العزت نے معافی کا دروازہ بھی کھولا رکھا ہے
10:43لہٰذا ہمیں مایوس تو نہیں ہونا چاہیے
10:46کہ اگر ہم سے کوئی گناہ ہو گیا
10:47تو اب ہم مایوسی کا شکار ہو جائیں
10:49کہ ہماری شاید بخشش ہی نہیں ہوگی
10:51اللہ رب العزت نے معافی کا راستہ رکھا ہے
10:53لیکن معافی کے لئے بھی
10:54اللہ رب العزت نے شرائط مغرر کی ہیں
10:56ایسا نہیں ہے کہ
10:57معافی کا مطلب یہ ہے
10:59کہ آپ نے ویسے ہی کانوں کو ہاتھ لگا لیا
11:01یا آپ نے صرف زبان سے توبہ کے لئے
11:03تو معافی ہو گئی
11:04ایسا نہیں ہے
11:05چند مسلم شرائط ہیں
11:06جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بیان فرمائی ہیں
11:09وہ سب سے جامع شرائط ہیں
11:11ان میں سے سب سے پہلی شرط یہ ہے
11:13کہ اگر آپ توبہ کر رہے ہیں
11:14معافی مانگ رہے ہیں
11:15تو سب سے پہلے تو ندامت
11:17پشمانی ہو اپنے گناہ پر
11:19کیونکہ جب انسان کے اندر
11:21سیلف اویرنس ہوتی ہے
11:22تب ہی وہ نادم ہوتا ہے
11:23تو ندامت کے لئے پہلے کیا ضروری ہے
11:25کہ سیلف اینلیسس ہو
11:26سیلف سینسیشن آپ کے اندر ہونی چاہیے
11:28کہ آپ کیا کام کر رہے ہیں
11:30آپ کن گناہوں میں ملوث ہیں
11:31یہ آپ کو پہلے پتہ ہونا چاہیے
11:33پھر آپ اپنے گناہ پر نادم ہوتا ہیں
11:34شرمندگی ہوتی آپ کو
11:36پھر شرمندگی کے بعد آپ معافی مانگتا ہے
11:38تو سٹیپ بائی سٹیپ چلتا ہے
11:40کیونکہ ظاہر سی بات ہے
11:41اگر آپ کو شرمندگی ہی نہیں ہے
11:42تو پھر وہ معافی معافی نہیں ہے
11:44لہٰذا پہلی شرط یہ ہے
11:46کہ دل سے آپ شرمندہ ہوں اس گناہ پر
11:49پھر اس کے بعد اس گناہ کو
11:50اسی وقت چھوڑ دیں
11:51آج کل یا پرسو والی
11:52کوئی کیٹیگریزیشن نہیں ہوتی
11:54کہ ہم آج چھوڑ دیں گے
11:54کل چھوڑ دیں گے
11:55یا ابھی
11:57کچھ ٹائم بعد کچھ عرصے بعد
11:59جس وقت آپ کو احساس ہو جائے
12:01آپ نے اسی وقت اس گناہ کو چھوڑنا ہوتا ہے
12:02اور پھر آئندہ نہ کرنے کا
12:04پختہ ارادہ بھی کرنا ہوتا ہے
12:05صرف ابھی ہی معافی نہیں
12:06بس آپ نے معافی مانگ لی
12:08تو بات ختم نہیں ہو جاتی
12:09آپ نے آئندہ بھی
12:10پختہ عظم کرنا ہوتا ہے
12:11کہ آپ نے
12:12دوبارہ گناہ نہیں کرنا
12:13اسی طرح جس طرح بھی بیان ہوا
12:15کہ بعض ایسے گناہ ہوتے ہیں
12:17جن کی تداروں کو تلافی کا
12:19ایک معین طریقہ ہوتا ہے
12:20صحیح بالکل
12:22یہ ہی ہم اس پر مزید بھی بات کریں گے
12:24لیکن یہاں پہ ناظرم پرگرام میں
12:25ایک شارٹ بریک ہے
12:26بریک کے بعد دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
12:27ہمارے ساتھ رہیے
12:28دیکھتے رہیے
12:29پرگرام دین اور خواتین
12:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:32ایک مرتبہ پھر خوشیام دید کہوں گی
12:34پرگرام دین اور خواتین میں
12:36اور آج کے پرگرام میں
12:37ہمارا موضوع ہے
12:38توبہ کے احکام
12:39اور اسی حوالے سے
12:40ہم بریک پر جانے سے پہلے
12:41گفتگو کر رہے تھے
12:42عالمہ آئیزہ آمیر سے
12:44عالمہ آئیزہ میں آپ سے جاؤں گی
12:45کہ اسی بات کو
12:46آپ کنٹینیو کریں
12:47کہ ہم بات کر رہے تھے
12:48کہ توبہ صرف ہم
12:49کان پر ہاتھ لگا لینے سے
12:51ہم سمجھتے ہیں
12:51کہ توبہ قبول ہو گئی
12:52یا پھر ہم جو ہے
12:53ہاتھ سے کہتے ہیں
12:54کہ توبہ توبہ
12:56اس طریقے سے ہم کر رہے ہوتے ہیں
12:57تو اس حوالے سے
12:57ڈیٹیل میں سمجھانے کی کوئی
12:58میں ارس کر رہی تھی
12:59کہ توبہ صرف
13:00زبان سے کہنے کا نام نہیں ہوتا
13:02اس کے لئے چند شرائط ہیں
13:03جن شرائط کو
13:04ملوظ رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے
13:05تو ان میں سے
13:06میں چند شرائط بیان کر رہی تھی
13:07کہ بعض گناہ ایسے ہوتے ہیں
13:09جن کے لئے صرف
13:10معافی کافی نہیں ہوتی
13:11ان کی تدارک و تلافی کے لیے
13:12معین شریعت نے طریقہ رکھا ہے
13:14جیسے ابھی ذکر ہوا
13:16کہ اگر آپ کی قضاء نمازیں ہیں
13:17قضاء روزیں ہیں
13:18تو صرف معافی مانگ لینا کافی نہیں ہوگا
13:20چند نفل پڑھ لینا کافی نہیں ہے
13:22اس کے لئے آپ کی تدارک ضروری ہے
13:24آپ کو ان نمازوں کی قضاء
13:26ادا کرنی ہے
13:26روزیں رکھنے آپ کو
13:27اسی طریقے سے
13:28اگر آپ نے حق تلفی کیے
13:30مثال کے طور پر
13:31ظلمان آپ نے کسی کا
13:32مال خصف کر لیا
13:34کسی بھی طریقے سے
13:34مالی حوالی سے
13:35حق تلفی کیے
13:36تو آپ نے ادا بھی کرنی ہے
13:37اسی طریقے سے
13:38اگر آپ نے کسی کا دل دکھائے
13:39تو آپ نے اس سے بھی معافی مانگنی ہے
13:41ایسا نہیں ہے
13:41کہ کسی انسان کا دل دکھائے
13:43اور صرف آپ اللہ رب العزت سے
13:44معافی مانگ لیں
13:44تو کافی نہیں ہوگا
13:46آپ نے یہ بھی شرط پوری کرنی ہے
13:48کہ جس انسان کا دل دکھائے
13:49جس کا آپ نے حق تلف کیے
13:50کسی بھی طریقے سے
13:51وہ چاہے حق مالی ہو
13:52غیر مالی ہو
13:53آپ نے اس سے بھی معافی مانگنی ہوتی ہے
13:54اسی طرح یہ بھی ضروری ہے
13:57کہ جس طریقے سے
13:58آپ کا نفس جو تھا
13:59وہ گناہ میں ملوث تھا
14:00آپ اپنے نفس کو
14:02پھر جس طریقے سے
14:02آپ گناہ میں ملوث دیکھ رہے تھے
14:03نافرمانی میں
14:04اب اسی نفس کو
14:06آپ اللہ رب العزت کی
14:07رضا میں بھی ملوث دیکھیں
14:08کہ اب وہ نفس
14:09اللہ رب العزت کی
14:10رضا کے لیے کام کر رہے
14:11اب اپنے دل کو
14:13اس حالت میں دیکھیں
14:13کہ وہ اللہ رب العزت کی
14:14رضا والے کام کر رہے
14:15تو اب یہ ہوگا
14:16کہ ہاں
14:17توبہ کی جو شرائط ہیں
14:18وہ مکمل ہو رہی ہیں
14:19تو اللہ رب العزت سے
14:20بھرپور امید ہے
14:21کہ اللہ رب العزت
14:22مَاف فرمائے گا
14:23لہذا اگر آپ سچے دل سے مَافی مانگیں گے
14:34اور یہ تمام شرائط توبہ کی پوری ہوں گی
14:35تو اللہ ربالعزت ضرور مَاف فرمائے گا
14:37تو خلاص اے کلام یہ ہے
14:39د عبیسیٰ کہadura ko اتنا زیادہ لائٹ نہ سمجھیں
14:41کہ ہم صرف توبہ کہلیں اور کانوں کا
14:43خاتلہ ہونا اور ہم سمجھہ ہماری مَافی ہو گئی
14:44تو ایسے نہیں ہوتا
14:45اسی طرح سے اگر کسی انسان کی
14:47کوئی خطلفی ہوئی ہوتی ہے
14:48He had enough message
15:05their wording
15:08Lilith
15:10Maafi
15:11Maafi
15:13Maafi
15:15Maafi
15:15Maafi
15:18Maafi
15:18allah rabbi al-zahe se bharpour umi dhe
15:20wa hama maaf kar dhe ga
15:21sohii bilkul bhar shukriya
15:22alamah safha fahatma
15:23isi huwalhe se
15:24aap ki jani bhi aungi
15:25or yeh batayi gha
15:26ke ham bat kar raha hai
15:27toubah ke hakam ke huwalhe se
15:29to toubah karne se
15:30her gunah maaf ho jate hai
15:31is per kya renumai farma
15:32allah rabbi al-zahe ki
15:33zahat se
15:34umiid rakhni chahiye
15:35bindu ko na umiid
15:36nahi hona chahiye
15:38jaisa ke
15:38rab ta'ala ne
15:39qur'an-e karim me rishad
15:40fhrmaya
15:40ki wo shirk ke siwa
15:41her gunah ko
15:42معاف فرma djeta hai
15:43achha shirk ki bhi
15:43yahan per ye wazaht hai
15:45ager kisi se
15:46khuda na khastha
15:47khuda na khastha
15:48shirk sardzad ho gaya
15:49lekin wo
15:50zindagy me hi
15:51palٹ kar
15:52a gaya
15:52wapas
15:53to us ki bhi
15:54toubah mokbool hai
15:54to yeh joh biyan
15:56فرmaya gaya
15:56ke shirk
15:57walhe ki
15:57toubah
15:58قبool
15:58nahi hogi
15:59isse murad
15:59yeh hai
16:00ke joh shirk
16:00par hi
16:00mer gaya
16:01iske alawa
16:02jitnye musliman
16:03hai
16:03وہ jitnye
16:04hi
16:04gunaho me
16:05mubtala
16:05kiyo na ho
16:06unko
16:07allah rabul izzet ki
16:07rahmat se
16:08kubhi bhi
16:08maiyos
16:09nahi hona
16:09chahiye
16:10wog gunah
16:10zahiri
16:11ho
16:11ya
16:12poshyidgi
16:12me kiyay
16:13ho
16:13chho'te
16:13ho
16:13ya
16:14bade
16:14ho
16:14allah rabul izzet
16:15معاف
16:16karne
16:16per
16:16yakinaan
16:17khadir
16:17hai
16:17isse
16:18liye
16:19usne
16:19tawaab
16:19furmaya
16:20خud
16:20ko
16:20kye
16:21allah rabul izzet
16:22tawbah
16:22ko
16:22bhout
16:23zyada
16:23kibool
16:23kibool
16:23kibool
16:34to
16:35uske
16:35ahir
16:35me
16:36is
16:36tarha
16:36ke
16:36alfaz
16:37bhi
16:37milte
16:37hain
16:37kye
16:38reb
16:38taalah
16:39is
16:39namaz
16:39ki
16:39berkat
16:40se
16:40saghira
16:41kibira
16:42poshyida
16:42zahiri
16:43her
16:43tarha
16:44ke
16:44gunah
16:44ko
16:44mita
16:45djeta
16:45hai
16:45isse
16:45tarha
16:46or
16:46bhi
16:46bhout
16:46sara
16:46aas
16:47amal
16:47hai
16:47jen
16:47ki
16:47tarhaf
16:48mutabjah
16:48kia
16:48gaya
16:49ke
16:49un
16:49amal
16:50ko
16:50bja
16:50lay
16:51to
16:51woh
16:51tawbah
16:52ka
16:52behterine
16:52zariah
16:53ben
16:53jathe
16:53hain
16:53ke
16:53woh
16:54namaz
16:54adha
16:54krein
16:55ya
16:55nake
16:56amal
16:56krein
16:56uske
16:56baad
16:57allah
16:57rabbi
16:57lizzet
16:57ki
16:57barga
16:58me
16:58taubah
16:58or
16:59istighfar
16:59krein
16:59ae
17:00bhat
17:00bhat
17:00bhat
17:00bhi
17:01bhyan
17:01huoi
17:01ke
17:02nadamit
17:02ka
17:02izhar
17:03krena
17:03taubah
17:04hain
17:04acha
17:04iske
17:05saath
17:05ye
17:05bhi
17:05zahean
17:06me
17:06rakhiren
17:06ghe
17:06ye
17:06bhi
17:07ahad
17:07hona
17:07chahiye
17:08krein
17:08guna
17:08ki
17:08teref
17:09dhubara
17:09loat
17:09krein
17:10jayenge
17:10ye
17:11bhi
17:11taubah
17:11ke
17:11arkan
17:12me
17:12hi
17:12shamil
17:13hai
17:13nadamit
17:14bhi
17:14ho
17:14goyi
17:14sb
17:14kuch
17:14ho
17:15gya
17:15lakin
17:15pher
17:15pher
17:16krein
17:16jahe
17:16raha
17:16raha
17:16to
17:17dhubara
17:17ya
17:17iradha
17:18kum
17:18as
17:18krein
17:18krein
17:19chahiye
17:19krein
17:20krein
17:21krein
17:21krein
17:22krein
17:22krein
17:23krein
17:24krein
17:24krein
17:26krein
17:50krein
17:54krein
17:55krein
17:55krein
17:55krein
17:56krein
17:56krein
17:56krein
17:56should be
17:57empty
17:59but
18:02not
18:02should be
18:03that
18:04which
18:04will
18:04go
18:05and
18:06will
18:06go
18:07and
18:07will
18:08be
18:08God
18:09will
18:09be
18:09to
18:09be
18:10to
18:10be
18:11God
18:12will
18:12be
18:12God
18:13will
18:13be
18:14to
18:15this
18:15two
18:15things
18:16should
18:16not
18:16be
18:16not
18:17to
18:18not
18:18to
18:19not
18:20to
18:20be
18:21to
18:21be
18:22to
18:22be
18:23to
18:24be
18:25to
18:26if it is like you should bow to this
18:31we've been talking about the program
18:37if it's a good question
18:39if your thoughts are in any way
18:43if your thoughts are in the live calls
18:46and if we contact contact
18:49no message
18:51if your thoughts are in general
18:54So if you have to be able to do this again, what do you mean?
18:59What are you saying about this?
19:00If you have to be able to do this again, that's how people trust.
19:06As if the people are talking about this again,
19:09and that's why Allah does to give you a love from Him.
19:11So Allah says that Allah does to give up for whom we feel that Allah makes a love from Him.
19:16The Islam has a little bité with us.
19:18We can't claim that with our own mind is not even if it's not enough.
19:21and that is the person who has been given it.
19:23But if He has a lot of doubt, He has been given it.
19:25But if He has a lot of doubt, He has been given it.
19:27He has given it.
19:29Therefore, this is a part that is not a different thing.
19:33But you have completely no idea.
19:35And you should not be aware.
19:37And another thing is that this is a part that
19:41the devil has been given it.
19:43He has been given it.
19:45And the devil has given it.
19:47The devil has given it.
19:49진상
19:52stay
19:52go
19:53go
19:56go
19:56go
19:57go
19:59go
20:00go
20:02go
20:15go
20:15go
20:17go
20:18go
20:18go
20:18go
20:19go
20:19go
20:19if they're going to die and they're going to die
20:21then Allah will give us a call from the Lord
20:25because he's got to be a part of the fact, but if he's got to die
20:29and only if he's got to die and only if he's got to die
20:32then Allah will give us a call from the Lord
20:35but this is what happens here that you do not have to do that
20:39so you don't have to go out and go out and go out
20:42and go out and see how you have to get out
20:44and you will get out of time
20:46то the detachment doesn't mean to be easy
20:49you don't usually have your�at
20:51if you think
20:54you think that every time divine 할게요
20:56you can do it
20:56you can do it
20:57so you don't even need it
20:58you can do it
21:00that the ability of the Imani
21:02that the Imani
21:03can be made for you
21:04you don't have any time
21:06you can do it
21:08you can do it
21:09you can do it
21:10you can do it
21:11Qur'an
21:11you can do it
21:11you can do it
21:14so in
21:14allah
21:16then Allah is the one who has got you
21:19so therefore
21:20it doesn't change because
21:22Allah is fixed
21:23in the Quran and Karim
21:24it has been
21:24it goes on
21:26I'm going on
21:28in the stuff of you
21:29if you have to do that
21:32if you have to
21:34tell me
21:34that if you have to tell me
21:35that you have to tell me
21:37that when you have to tell me
21:37that you have to tell me
21:39that these people
21:41Allah has got the right to say
21:42because Allah
21:43Allah is the one who has got
21:44all human beings
21:45then
21:45because the reason, it's not a problem.
21:47I don't care. It's a fine line.
21:49I did not break that youák has left.
21:52And you're thinking that Allah is left with it.
21:54You're thinking that God will give your attention.
21:55So, I don't think it should be.
21:57I'm very happy about this.
21:58I think Allah has already got the power of the Almighty.
22:00I believe, Allah has already got the power of Allah today,
22:02in my opinion, that it is a great way of seeing it.
22:04And when I have got it, I'm going to want to open the power of Allah.
22:07I have got the power of Allah.
22:08So I will say, I am going to show you,
22:10and I am going to tell you that
22:12that if I have to come back,
22:14that if we have a good plan on our work, if we have a good plan on our work, but if we have a good plan on our work, we have all of our work.
22:24So with this plan that we have a good plan on our work and then we have to work with them.
22:26Yes, yes.
22:36forوجو کیا اپنے عامال کو
22:38اور اپنے تمام معاملات کو
22:40یک سر تبدیل کر لیا تو اب
22:41اس کو خاندان والوں کی طرف سے
22:44اقرباء کی طرف سے بعض اوقات دوست
22:46احباب بغیرہ کی طرف سے یہ باتیں سننے کے لئے
22:48ملتی ہیں کہ بڑے بنتے ہیں
22:50ہم تو جانتے ہیں پہلے کیا تھے
22:51یا آج ہمیں نصیحت کر رہے ہیں کل ان کی
22:54تمام چیزیں ہمیں ہمارے نظر میں ہیں
22:56اور ہمیں معلوم ہیں تو پہلے خود بھی تو
22:58ایسے ہی تھے تو یہ تو
22:59اللہ رب العزت کا ان پر کرم ہوا
23:01کہ رب تعالی نے ان کو توبہ کی توفیق دے دی
23:04یہ تو اور ہمارے لئے لمحہ فکریہ
23:06ہے کہ ان کو توفیق مل گئی
23:08جن کو ہم آج بھی برا کہہ رہے ہیں
23:10ان کی توبہ اللہ نے قبول کرما لی
23:12لیکن ہم آج بھی انہی معاملات
23:14میں مبتلا ہیں جس پر ہمیں اپنی
23:16اصلاح کی ضرورت ہے تو یہ
23:17تانہ دینے کا مقام نہیں ہے یہ تو مزید
23:20اور اپنی اصلاح اور
23:21اپنے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ہمیں
23:23اصلاح کی ضرورت ہے اور
23:25ہمیں اپنے معاملات کو درست
23:28کرنا چاہیے کہ ان کی توبہ
23:29قبول ہوئی لیکن ہمیں توبہ کی توفیق
23:32یا تو ہوئی نہیں یا پھر وہ ہماری توبہ
23:33قبولیت کے درجے تک نہیں پہنچ پا رہی ہے
23:35تو ہمیں اصلاح کرنی ہے ایک تو یہ بات
23:37دوسری بات یہ کہ نبی کریم علیہ السلام
23:40کا عمل مبارکہ
23:41اس معاملے میں بالکل واضح ہمارے سامنے ہے
23:43کہ نبی عباق علیہ السلام
23:45نے ایک مقام پر یہ
23:47فرمایا کسی کے متعلق
23:49کہ ان کی توبہ قبول ہوئی اور
23:51اللہ رب العزت کی رحمت سے وہ اس وقت
23:53جنت کی نہروں میں گوتازن ہیں
23:55تو یہ بڑے کلیر
23:57الفاظ ہیں کہ اللہ رب العزت
23:59توبہ کو قبول فرماتا ہے تو وہ
24:01سابقہ گناہ گویا کہ ایسے ہو جاتے ہیں
24:03جیسے کیے ہی نہ تھے
24:04اس طرح مٹ جاتے ہیں بلکہ بعض روایات
24:07میں یہ آتا ہے کہ جب اللہ رب العزت
24:09بندے کی توبہ کو قبول فرماتا ہے
24:11تو جو فرشتے اس کے نام
24:13ان کے اس کے عامال
24:15کو لکھ رہے تھے تو وہ
24:17مٹ جاتے ہیں اور زمین
24:19پر سے اثرات ختم ہو جاتے ہیں
24:21اور آخرت میں وہ اس طرح پہنچے گا
24:23بندہ کہ اس نے کوئی گناہ گویا کہ کیا ہی نہیں
24:25یعنی اللہ رب العزت اپنے بندے کے
24:27گناہ کو بھی معاف کرتا ہے اور اپنے بندے
24:29کو ہی پاک کر دیتا ہے
24:30ناظرین مزید پرگرام میں سوالات شامل کریں گے
24:33لیکن یہاں ایک شورٹ بریک ہے بریک کے بعد دوبارہ حاضر
24:35ہوتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے دیکھتے رہیے
24:45ہیں ناظرین توبہ کے احکام کے حوالے سے
24:47اور آج کے ہمارے پرگرام میں
24:49ہمیں جوائن کیا ہے ہمارے پرگرام کا
24:51مستقل حصہ ہمارے بہت ہی معزز
24:53اور مشفق رہنما بھی ہیں
24:55جن کی موجودگی اس نشست کو مزید
24:57جو ہے علمی اعتبار سے مضبوط بنا دیتی ہے
24:59انہیں فیلکم کرتے ہیں ہمارے ساتھ موجود
25:01ہے محترم مفتی محمد احسن
25:03نوید خان نیازی صاحب السلام علیکم
25:05مطیس صاحب
25:05خیریت سے ہیں
25:07مطیس صاحب پرگرام میں مزید سوالات
25:11کا سلسلہ شامل کرتے ہیں آپ کی اجازت
25:12جی علمہ آئیزہ
25:15آپ کی جانے پاؤں گے اور ہم بات کر رہے ہیں
25:16توبہ کے احکام سے اور آپ سی کے جانا چاہوں گی
25:19کہ توبہ کے حوالے سے
25:20یعنی اگر کسی کی حق تلفی کسی سے ہو جاتی ہے
25:23اور اس شخص کا انتقال ہو جاتا ہے
25:25تو اس حوالے سے تلافی کا کیا حکم
25:27ملتا ہے کیا صورت بنتی ہے اس پر اہنمائی
25:29کہ اگر کسی انسان کی حق تلفی ہو گئی ہے
25:32اور پھر اس کا انتقال ہو گیا
25:33تو اس کی تلافی بھی ضروری ہے
25:34ایسا نہیں کہ اگر اس کا انتقال ہو گیا
25:37تو اب اس کی تلافی نہیں کرنی ہے
25:38اس کی تلافی بھی ضروری ہے
25:40سب سے پہلے تو آپ اللہ رب العزت سے
25:41سچے دل سے معافی مانگیں
25:43توبہ کریں اس گناہ کی
25:45اس کے بعد یہ دیکھا جائے گا
25:47کہ جو حق تلف کیا ہے وہ مالی حق ہے
25:49یا غیر مالی حق ہے
25:50دونوں لحاظ سے پھر حکم تھوڑا مختلف ہو جائے گا
25:53سورت تھوڑی مختلف ہے
25:54سب سے پہلے تو اگر مالی حق ہے
25:56تو آپ وہ جو رقم ہیں
25:57وہ مرہوم کے وہ رسہ میں تقسیم کریں
26:00ان کو ادا کریں
26:01اگر وہ رسہ کا نہیں معلوم
26:03تو آپ ان کو تلاش کریں
26:04اس کے بعد وہ رقم ادا کریں
26:05تلاش کرنے کے بعد بھی
26:07اگر آپ کو نہیں معلوم ہوتا ان کا
26:09تو آپ مرہوم کی طرف سے صدقی کی نیت سے
26:11وہ رقم وہ ربع مساکین میں تقسیم کر دیں
26:13تو اس طریقے سے
26:15اس کے ساتھ ہی
26:16اللہ رب العزت سے معافی بھی مانگنے ہیں
26:17سچے دل سے
26:18تو امید ہے کہ
26:19اللہ رب العزت برو سے حشر
26:20اس انسان کی طرف سے آپ کے لئے
26:22معافی کا بندوبت بھی کرا دے گا
26:24اگر غیر مالی حق تھا
26:26تو اس کے لئے
26:26آپ میں مثال کے طور پر
26:27آپ نے کسی خیبت کی تھی
26:28کسی کی کسی جگہ پر بے عزت ہی کی تھی
26:31تو آپ ان جگہوں پر
26:32ان لوگوں کے سامنے
26:33اس انسان کا ذکرے خیر کریں
26:35اور اچھی باتیں کہیں
26:36اور اس بات کی
26:45کیا ہے کسی پر
26:46یا کوئی اور
26:46حق تلفیقی دل دکھایا ہے
26:48کسی کو تکلیف پہنچائیے
26:50عیزہ پہنچائے
26:50کسی بھی طرح
26:51اس طرح کے معاملات ہیں
26:52تو آپ قصد سے
26:53اس انسان کے لئے
26:53استغفار کریں
26:54یہی تلافی کا طریقہ ہے
26:57اسی طریقے سے تدارک ممکن ہوگا
26:58استغفار کریں
26:59یہ سالس
27:00اب آپ کا صدقہ جاریہ کریں
27:01اس انسان کی طرف سے
27:02کیونکہ ظاہر سی بات
27:03اب وہ انسان
27:04حیات تو ہے نہیں
27:05تو تلافی کے یہی
27:06طریقے ہیں
27:07اس سے یہ پتہ لگتا ہے
27:08کہ حقوق العباد کی
27:10بہت زیادہ اہمیت ہے
27:11ان کو بالکل
27:12معلوم معمولی نہیں
27:13سمجھنا چاہیے
27:14اور ہمیں یہ بھی
27:15یاد رکھنا چاہیے
27:16کہ اگر آپ کو
27:16جیسے ہی کبھی
27:17ریالائز ہو جائے
27:17کہ آپ نے کسی کا
27:18دل دکھایا ہے
27:19تو آپ فوراً
27:19اس سے معافی مانگ لیں
27:20بغیر جسٹیفیکیشنز
27:22اور بغیر
27:22اس بات کا انتظار کیے
27:23کہ اپنے آپ کو
27:24بلا وجہ کی تسلیہ
27:25نہیں دینی چاہیے
27:25کہ ہم نے ایسا
27:27کچھ بھی نہیں کیا
27:27اگر آپ کو
27:28ریالائز ہو گیا ہے
27:29اور ہونا بھی چاہیے
27:30تو آپ اسی وقت
27:30معافی مانگنے
27:31کسی کی زندگی
27:32موت کا کچھ بھی
27:32نہیں پتہ ہوتا
27:33اور کسی کا حق
27:34آپ دنیا میں
27:35اہی ادا کر دیں
27:35یہ زیادہ بہتر ہے
27:36کہ بنسبت آپ کو
27:37آخرت میں ادا کرنا پڑ جائے
27:38کیونکہ وہاں پر
27:39وہ بات جو آپ کے
27:40نظرین بڑی چھوٹی ہے
27:41لیکن کسی نے
27:41کسی کا دل دکھائے
27:42اس بات نے
27:43آپ کو وہاں پر
27:44پھر اس
27:45ازالہ کرنا ہوگا
27:47اور وہ زیادہ
27:48مشکل بات ہے
27:48کیونکہ وہاں پر
27:49تمام نیکیوں سے بھی
27:50ہاتھ دونے کا اندیشہ ہے
27:51اور بلکہ یہاں
27:52تاکہ روایت میں آتا ہے
27:53کہ آپ پر اس وقت
27:54تسلیمات نے
27:55یہ سوال کیا
27:56صحابت سے
27:56کہ مفلس کون ہے
27:57تو صحابہ کرام
27:58ردوان اللہ حریم
27:59اجمعین نے ارس کی
28:00یا رسولہ
28:00جس کے پاس
28:11میت آئے گا
28:11لیکن
28:13اس حال میں
28:13کہ اس نے
28:13کسی کے ساتھ
28:14بدکلامی کی ہوگی
28:15کسی کا دل دکھایا ہوگا
28:16یعنی کسی بھی طرح
28:17کوئی حق تلف کیا ہوگا
28:19تو معاملہ
28:19اس کے ساتھ یہ ہوگا
28:20کہ
28:20اس کے جتنی بھی
28:22نیکیوں ہوں گی
28:23وہ مظلوم کو
28:23دے دی جائیں گے
28:24اور اگر پھر بھی
28:25حساب برابر نہ ہوا
28:26تو جو مظلوم کے گناہ ہیں
28:27وہ اس ظالم کے سر
28:28ڈال دیے جائیں
28:29تو کتنا خسارے کا سودہ ہے
28:41ازالہ یہیں پر کر لیں
28:42تو یہ زیادہ بہتر ہے
28:43بہت شکریہ
28:44عالماء
28:45عائزہ عامر
28:45اور مختی صاحب میں
28:46آپ کی جانے پاؤں گے
28:47اور آج ہم بات کر رہے ہیں
28:48توبہ کے احکام سے
28:49تو اس حوالے سے
28:50مختی صاحب
28:51آپ ہمیں ڈیٹیل میں بتائیے گا
28:52کہ توبہ کے حوالے سے
28:53ہمیں کیا حکوم ملتا ہے
28:54اور ساتھ ہی
28:55ہم اکثر دیکھتے ہیں
28:56کہ صرف ہم زبان سے
28:57توبہ توبہ کر لینا
28:58اور پھر
28:59ہم کانوں پر ہاتھ لگا کے
29:01سمجھتے ہیں
29:01کہ توبہ ہماری قبول ہو جائے گی
29:03تو اس حوالے سے
29:03کیا کہیں گے
29:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:06صل اللہ علیہ وآلہ حبیبی
29:07محمد علیہ وآلہ
29:08صاحبہ وآلہ وسلم
29:09پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے
29:11کہ توبہ کہتے کسے ہیں
29:12توبہ کا لغاوی معنی ہوتا ہے
29:14رجوع کرنا
29:15لوٹنا
29:15پلٹنا
29:16کس کی طرف پلٹنا
29:17اللہ کی طرف پلٹنا
29:19رجوع اللہ
29:20Benda جب گناہ کرتا ہے
29:22معصیت کرتا ہے
29:23اللہ کی نافرمانی کرتا ہے
29:24تو اس نافرمانی کے نتیجے میں
29:26بenda مستحق ہو جاتا ہے
29:28اللہ کی طرف سے عذاب کا
29:30اللہ کے غزب کا
29:31اب جب بenda توبہ کرتا ہے
29:33تو توبہ کرنے کے نتیجے میں
29:35دو طرفہ رجوع ہوتا ہے
29:37یعنی ایک تو جو بenda ہے
29:38وہ لوٹ آیا
29:39اللہ کی نافرمانی سے
29:41اللہ کی اطاعت کی طرف
29:42اطاعت کی طرف
29:43نیکی کی طرف
29:44بریزگاری کی طرف
29:45تو دوسرا بندہ
29:46پہلے اس پر تجلی تھی
29:48اللہ تعالیٰ کے غزب کی
29:50کہر کی
29:51بندے نے توبہ کی
29:52تو اب اللہ کی طرف سے بھی
29:53تجلی پلٹی
29:54تب وہ تجلی ہے
29:55وہ کہر کی
29:56وہ تبدیل ہو جاتی ہے
29:57مہر کی تجلی سے
29:58لطف کی تجلی سے
30:00رحمت کی تجلی سے
30:01تو اسی لئے
30:02اللہ تعالیٰ کا
30:03صفاتی نام بھی ہے
30:04تواب
30:05تو تواب کا ایک معنی تو یہ ہے
30:06بہت زیادہ
30:07توبہ قبول کرنے والا
30:08دوسرا معنی حقیقی
30:10کہ بہت زیادہ
30:10رجوع کرنے والا
30:11یعنی
30:12بہت زیادہ
30:13اس کی تجلی
30:14کہر سے
30:14غزب سے
30:15رحمت کی طرف
30:16مہر کی طرف
30:17جلدی پلٹ آتی ہے
30:18تو بندہ جب
30:20جب پلٹتا ہے
30:21اللہ کی طرف
30:22تو یہ جو
30:22توبہ کا
30:23لغوی معنی ہے
30:24یہ معنی ہی
30:25بتا رہا ہے
30:26کہ توبہ کا
30:27تعلق صرف
30:28زبان سے نہیں ہے
30:29یا کانوں کو
30:30ہاتھ لگانے سے نہیں ہے
30:32یا مو پہ ہاتھ
30:33مارنے سے نہیں ہے
30:33بلکہ پلٹنے سے ہے
30:35پلٹنا
30:36یعنی کیا پلٹنا
30:37کہ آپ نے
30:37جو گناہ کیا
30:38جو جرم کیا
30:39جو نافرمانی کیا
30:41اللہ کی
30:41ایک تو آپ
30:42اس کا اعتراف کریں
30:43پھر اس پر
30:44نادم ہوں
30:44گلٹی فیل کریں
30:45دوسرا وہ جرم
30:46چھوڑیں
30:47اس جرم کو
30:48چھوڑنا اقلاع آنے
30:49زب یہ
30:50توبہ کا
30:51بنیادی رکن ہے
30:52توبہ کی شرط ہے
30:53اعتراف جرم کر کے
30:54جرم کی ہے
30:56تو جرم بندہ
30:56اعتراف کرے گا
30:57تو توبہ کرے گا
30:58چھوڑے گا
30:58رجوع کرے گا
30:59پلٹے گا
31:00اعتراف ہی نہیں کرے گا
31:01تو پلٹے گا
31:01کیسے رجوع کیسے کرے گا
31:03تو اعتراف کرنا
31:04اعتراف کرنے کے بعد
31:05نادامت محسوس کرنا
31:07اس پر نادم ہونا
31:08گلٹی فیل کرنا
31:09پشمان ہونا
31:10اور تیسری بات
31:11پختہ ارادہ کرنا
31:12اس بات کا
31:13کہ آئندہ
31:14یہ کام نہیں کروں گا
31:15یہ تین بنیادی رکن ہیں
31:17رکن بھی کہہ سکتے ہیں
31:18شرطیں بھی کہہ سکتے ہیں
31:19توبہ کے لیے
31:20ضروری امور ہیں
31:21یہ تین باتیں پائی جائیں گی
31:23تو ہی شریح طور پر
31:24توبہ متحقق ہوگی
31:25اگر ان میں سے
31:26کوئی ایک بات بھی
31:27نہیں پائی جارہی
31:28تو شریح طور پر
31:29توبہ متحقق نہیں ہوئی
31:31بھلے بندہ
31:31زبان سے کہتا رہے
31:33کہ میں نے
31:33توبہ کر لی
31:34صحیح
31:35اس کے زبان سے کہنے کا
31:36صرف زبان سے کہنے کا
31:38اعتبار نہیں ہے
31:39شریح طور پر
31:40جس توبہ کا حکم ہے
31:42اور جس توبہ کے
31:43فضائل وارد ہوئے ہیں
31:44وہ توبہ یہی توبہ ہے
31:46کہ جس توبہ کے اندر یہ تینوں باتیں پائی جا رہی ہوں
31:49کہ بندہ جرم کا اعتراف کر کے جرم کرنا چھوڑ دے
31:51پھر اس پر نادم ہو اور پھر پخت ارادہ کر لے
31:54کہ آئندہ میں یہ کام نہیں کروں گا
31:56یہ تین بنیادی ہیں
31:57پھر اس کے اندر ندامت بطور خاص
31:59کہ اس کے بارے میں تو بقاعدہ حدیث بھی ہے
32:01ندامت توبہ ہے
32:04کیونکہ یہ جہوری ہے قلیدی ہے اساسی ہے
32:06کیونکہ جب بندہ پشمان ہوتا ہے
32:08تو یہ پشمانی اسے ابھارتی ہے
32:10وہ کام چھوڑنے پر
32:12اور آئندہ وہ کام نہ کرنے پر
32:14چونکہ یہ جہوری اور قلیدی رکن ہے
32:16اس لئے یہ فرمایا گیا کہ
32:17کہ گویا ندامت ہی توبہ ہے
32:20یعنی ندامت سے توبہ کا آغاز ہونا ہے
32:23ندامت پر توبہ کی بنیاد ہے
32:25اگر بندہ پشمان ہی نہیں ہوگا
32:27گلٹی فیل ہی نہیں کرے گا
32:28تو وہ جرم چھوڑے گا ہی نہیں
32:29نہ پخدہ ارادہ کرے گا آئندہ وہ نہ کرنے کا
32:32تو اس لئے ندامت بھی ضروری ہے
32:34پشمان ہونا بھی ضروری ہے
32:36پھر اگلی بات اس کے اندر یہ بھی مدد نظر ہے
32:38کہ یہ جو پشمان ہونا ہے
32:40یا جرم چھوڑنا ہے
32:42یا یہ ارادہ پختہ قائندہ نہیں کروں گا
32:44یہ اللہ کی خاطر ہو
32:46اللہ کی رضا کے لئے ہو
32:47تو یہ شریع طور پر توبہ کہلائے گا
32:50ورنہ اگر بندے نے صرف اس وجہ سے جرم چھوڑا
32:53یا اس وجہ سے ارادہ کیا
32:54جرم کا قائندہ نہیں کروں گا
32:56یا پشمان ہو رہا ہے اس پر
32:57کہ اس جرم کی وجہ سے
32:59مجھے یہ مالی نقصان ہو گیا ہے
33:00یا اس جرم کی وجہ سے
33:02میری رسوائی ہو گئی ہے
33:04اس وجہ سے اگر وہ پریشان ہو رہا ہے
33:06تو صرف اس وجہ سے پریشان ہونا
33:08یا پشمان ہونا
33:09یا جرم چھوڑنا
33:10یہ شریع طور پر توبہ نہیں ہے
33:11کیونکہ یہ اپنے نقصان سے بچنے کے لئے چھوڑ رہا ہے
33:14نہ کہ اللہ کی رضا کے لئے
33:15جرم سمجھ کر اسے کہ یہ جرم ہے
33:18میں نے یہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی ہے
33:21اللہ کے غضب کا صداوار ہو گیا ہوں
33:23میں یہ اللہ کو رازی کرنے کے لئے چھوڑ رہا ہوں
33:26تو یہ اللہ کی رضا کا بیچ میں ہونا ضروری ہے
33:29بقاعدہ اس پر
33:30محدثین متقلمین فقہاء اصولین
33:33سب نے ہی اس کی بقاعدہ تصریف فرمائی ہے
33:36کہ یہ اللہ کی رضا کے لئے چھوڑے گا
33:38للہ اگر یہ ندامت ہوگی
33:40للہ جرم چھوڑے گا
33:41تو یہ شریع طور پر توبہ ہے
33:43ورنہ اگر وہ اپنے کسی ذاتی مفاد کی وجہ سے چھوڑ رہا ہے
33:46کہ میرا نقصان ہو گیا
33:47مالی نقصان ہو گیا
33:48یا میری بیابروی ہو گئی ہے
33:50یا میری رسوائی ہو گئی ہے
33:51اس وجہ سے چھوڑ رہا ہے
33:52تو یہ شریع طور پر توبہ نہیں ہے
33:54جرم تو چھٹ گیا
33:55لیکن جو شریع توبہ ہے
33:56وہ اس کے ذمہ بھی باقی ہے
33:58وہ شریع توبہ ادا نہیں ہوئی
34:00یہ تو ہو گئی تین باتیں جو عموماً ضروری ہیں
34:02پیرے ایک چوتھی بات بھی ہے
34:04وہ یہ کہ اگر جرم
34:06یہ تو تین چیزیں
34:07ہر طرح کے جرم سے توبہ کے لئے ضروری تھیں
34:09چوتھی چیز ان چیزوں کے لئے ہے
34:11کہ وہ جرم اگر قابل تلافی ہو
34:13تو پھر اس کی تلافی کرنا بھی ضروری ہے
34:15قابل تلافی سے مراد یہ ہے
34:17مثلا نمازیں اگر قضاء کر دی ہیں
34:19تو اب نمازوں کو قضاء لوٹانا ضروری ہے
34:21روزے اگر جو ہے وہ قضاء ہو گئے ہیں
34:23تو ان کو قضاء لوٹانا ضروری ہے
34:25دوبارہ رکھنا ضروری ہے
34:26یہ نہیں کہ جناب اللہ تعالیٰ معاف کرنے والا ہے
34:28اللہ معاف کرنے والا ہے
34:29لیکن یہ بھی اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کا ہی حکم ہے
34:32کہ جب توبہ کرنی ہے
34:34تو اس کے بعد جو چیزیں
34:35ذمہ میں قضاء رہ گئی ہیں
34:36ان کی قضاء لوٹانی ہے
34:37ایسی کسی کا حق دبایا ہے
34:38تو وہ حق یا تو اسے ادا کریں
34:40واپس کریں
34:41یا اس سے معاف کروانا
34:43اس کا دل صاف کرنا
34:44یہ بھی ضروری ہے
34:45ایسا نہیں
34:46کہ آپ کہہ رہے ہیں
34:47کہ جناب ندامت ہو گئی
34:48پشمان ہو گئی
34:49میں نے اللہ سے معافی مانگ لی ہے
34:51اللہ سے تو معافی مانگ لی ہے
34:52لیکن جس بندے کا
34:53آپ نے حق دبایا ہے
34:54اس کا پیسہ
34:55آپ اس کو واپس نہیں کر رہے
34:56یا اس سے معاف نہیں کرا رہے
34:58یا اس کا دل صاف نہیں کر رہے
34:59پھر معافی بھی جو اس سے ہے
35:01وہ معافی بھی جو
35:02معافی مانگنے کا طریقہ ہے
35:03اس طریقے سے معافی مانگنی چاہئیے
35:05ایسا بھی نہیں
35:05کہ یہ زور دبردستی کر
35:06کہ یہ زبردستی کر رہے ہیں
35:07کہ نہیں
35:08ڈاللہ کی رضا کے لیے جو کہہ دیں میں نے آپ کو معاف کیا لمبا چوڑا یہ میسج بنا کر وٹس ایپ پہ اپنی جتنی کونٹیک لسٹ
35:38سب کو بھیج دیتے ہیں وائرل کر دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ لو جناب ہم نے توبہ کر لی یا ہم نے معافی مانگ لی
35:43ارے بھائی یہ معافی معافی نہیں ہوتی جن کا آپ نے حق دبایا ہے یا جن کا دل دکھایا ہے معافی آپ ان سے معانگے
35:50یہاں آپ کونٹیک لسٹ پہ اگلا آپ کو جانتا ہی نہیں ہے ہمیں پتہ نہیں اتنے لوگ میسج بھیج رہے ہوتی ہیں
35:55ہم نہ ان کے نام سے آگا نہ ان کی شکل سے آگا جانتے تک نہیں بھیج رہے ہیں
35:59گھر میں جو ہے وہ ماں باں موجود ہیں بہن بھائی ہیں بچے ہیں بیوی بچے ہیں بیوی ہے تو شوہر ہے بچے ہیں
36:05ایک دوسرے سے آپس میں معافی نہیں مانگ رہے جن سے روز کا واسطہ ہے پڑوسیوں سے دوستوں سے کلیک سے
36:11جن سے اکثر آپ کا واسطہ پڑتا ہے جن کی حق تلفی کی ہے ان سے معافی مانگے ان سے معافی مانگنے کے بجائے
36:17آپ دنیا جہان کو جو ہے وہ ویٹس اپ کیے جا رہے ہیں تو دنیا جہان کو ویٹس اپ نہیں کرنا جن کا دل دکھایا ہے
36:22ان سے آپ معافی مانگیں اور جو معافی مانگنے کا طریقہ ہے اس طریقے سے معافی مانگیں تو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ کو آپ طواب پائیں گے
36:31معاف کرنے والا لفوار پائیں گے عفو پائیں گے
36:33بے شک بے شک بہت شکریہ مختی صاحب آپ کا اور ساتھی دونوں علمات آپ کا وی ناظرین پرگرام کا وقت اپنے اختتام کو پہنچتا ہے انشاءاللہ یہی امید کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ سے ہم سچی توبہ کریں
36:42اللہ تعالیٰ ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول فرمائیں اسی کے ساتھ اپنی میزوان مائلہ نصیر کو اجازت دیجئے
36:50بہر نصیر دیکھے آقا کے فرامی
36:57عوج کمال پر ہے وہ تابندہ مزامی
37:03احکام اس مسیح کے خواتین دین کے
37:08کیا خوب ہے کس سلسلہ دین اور خواتین
37:16دین اور زبطین
37:19دین اور زبطین
Comments