Deen aur Khawateen - Topic: Sadaqat o Khairat ke Ahkam
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Fatima
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes ➡️https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie7iHiL4A2kzQei2BBQvI8L&si=45w5745280ipW4k9
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Alima Safa Fatima, Alima Fatima
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00دین اور ثبتی
00:02دین اور ثبتی
00:04اعوذ باللہ من الشیطان و جیم
00:07بسم اللہ و احمن الرحیم
00:09الحمدللہ اللذی حدانا لہذا
00:12وما کننا لنا تدیا
00:15لولا ان حدان اللہ
00:17یعنی تمام تعریفیں
00:19اللہ رب العزت کے لیے ہیں
00:21جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
00:24اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
00:27تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
00:29تمام تر درود و سلام ہوں
00:31اللہ کے حبیب سید الانبیاء
00:34امام الانبیاء
00:35حضور جان عالم
00:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ پر
00:42جناب آپ اس ذرہ ناچیز کے ساتھ
00:44خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:47اے آر وائی کیو ٹی بی
00:49کی یہ خوبصورت ایمان افروز کا وش ملاحظہ کر رہے ہیں
00:53جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
00:56ہماری کوشش یہی ہے
00:58کہ سنف نازک کو ہماری ماں کو
01:00بہنوں کو بچیوں کو بیٹھیوں کو
01:03گھروں کی بنیاد
01:04گھروں کی اکائی بیسک یونٹ آف دا
01:07فیملیز کو شریعت متوہرہ کی
01:10بنیادی تعلیمات سے
01:13یعنی فضائل سے
01:14اور مسائل سے
01:16روشناسی اور آگہی
01:19واقف کاری فراہن کی جائے
01:21آسان اور عام فہم انداز میں
01:24بہنیں سیکھ رہی ہیں بہنوں کا اپنا پروگرام ہے
01:27اور بہنیں سکھانے کے لیے بھی آتی ہیں
01:30ہماری رہنمائی کے لیے
01:32ماشاءاللہ ثمہ ماشاءاللہ
01:34عالمات آن ڈی سیٹ موجود ہوتی ہیں
01:37جو کہ آپ کی رہنمائی کرتی ہیں
01:39آج ہم کیا بات کر رہے ہیں جناب
01:42اللہ تبارک و تعالی کا شکر ہے
01:44کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا
01:47کہ اس نے ہمیں
01:48اشرف بنایا
01:50اشرف المخلوقات بنایا
01:51اور یاد رکھئے
01:53کہ اس نے ہمیں
01:55زندگی میں بہت ساری نعمتیں
01:58تو عطا کی ہیں
01:59لیکن مال و دولت کو بھی
02:02انسان کی ضرورت
02:04یعنی بنیادی ضرورتوں میں سے
02:05ایک ضرورت
02:06اللہ تبارک و تعالی کے اذن ہی سے
02:09اس نے قرار دیا
02:10اب انسان کو مکلف تو بنایا
02:12کہ وہ جائز کوششوں کے ذریعے
02:14مال کو حاصل کرے
02:16حلال اور طیب طریقوں سے
02:18لیکن کسے کتنا دیا جائے گا
02:20یہ بھی جناب
02:21اسی کی عطا ہوتی ہے
02:23چاہے تو کشادگی فرما دے
02:25اور چاہے تو تنگی
02:27یہ بھی وہی ریسائیڈ کرتا ہے
02:29اب بات یہ ہے
02:30کہ مال کو کیسے خرچ کیا جائے
02:33اس کی رضا
02:34اور اس کی خوشنودی کے کاموں میں
02:36اس کے بندوں کی امداد کرنے کے لیے
02:39کسی کی دلجوئی کے لیے
02:40کسی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے
02:44کسی کی دادرسی کے لیے
02:45کسی تکلیف دے کی پریشان حال کی
02:49پریشانی کو دور کرنے کے لیے
02:51یعنی واجب صدقات
02:53یعنی ہم بات کریں گے
02:54واجب صدقات جو صدقات ہے
02:55اس کا بھی قرآن میں حکم دیا گیا
02:57اور پھر نفلی صدقات کے تعلق سے بھی
03:00بہت اہمیت
03:01اور جناب ترغیب جو ہے
03:04وہ قرآن و حدیث میں موجود ہے
03:06آج ہم کیا بات کر رہے ہیں آج ہم بات کر رہے ہیں صدقات
03:09اور خیرات کے احکام کے تعلق سے
03:12اللہ کی رحمے
03:13اللہ کی رضا کے لیے
03:14دینا شروع کر دیجئے آنا بھی شروع ہو جائے گا
03:18آج جو عالمات میری آپ کی
03:19ہم سب کی رہنمائی کے لیے
03:21اس ٹاپک پر کلام کرنے کے لیے
03:23آن دی سیٹ موجود ہیں براہرات
03:25ماشاءاللہ میری پہلی مہمان
03:27سکولر باقاعدہ
03:29ایک تعلیمی ادارے میں اسلامی کمشن میں
03:31آپ پڑھاتی بھی ہیں اور بڑی خوبی
03:33کے ساتھ اور بڑی محنت
03:35کے ساتھ ہمیشہ تیاری کر کے
03:37اور ہمیشہ ایک نئے جذبے کے ساتھ
03:40حاضر ہوتی ہیں اور
03:41ہم ان کے لیے دعا گو رہتے ہیں
03:43ہمارے ساتھ عالمہ صفحہ فاطمہ تشریف
03:46فرمائے سلامت کریں
03:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:49وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:51آپ خیریت سے ہیں
03:52اللہ کا بڑا کرم
03:53ماشاءاللہ
03:54اللہ آپ کو سلامت رکھے
03:55اور آپ کے لیے
03:57آپ کے علم وعمل
03:57وبرکتوں کے لیے دعا گو بھی ہیں
03:59اور آپ کو خوش آف دید بھی کہتے ہیں
04:01ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
04:03جناب آپ بھی سیکھ بھی رہی ہیں
04:06سکھا بھی رہی ہیں
04:07اور ماشاءاللہ
04:09تمہ ماشاءاللہ
04:10قرآن ودیس سے شغف بھی رکھتی ہیں
04:13ہم انہیں بھی سلام ارز کرتے ہیں
04:15ویلکم کرتے ہیں
04:16عالمہ فاطمہ
04:18آپ خیریت سے ہو
04:23ماشاءاللہ
04:24اللہ تبارک و تعالی
04:25آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے
04:28اخلاص کے ساتھ دین مطین کی خدمت کرو
04:31اور اللہ اور اس کے رسول کے احکام
04:33اللہ اور اس کے رسول کے ماننے والوں تک
04:37آسان اور عام فہم انداز میں پہنچاؤ
04:40اس دعا کے ساتھ آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
04:43اور آپ کی سمتائیں گے
04:45اور عالمہ صفحہ فاطمہ
04:46مجھے یہ بتائیے گا
04:49کہ صدقہ
04:49ہم آج صدقہ
04:50سب سے پہلے صدقات کے تعلق سے بات کرتے ہیں
04:53تو صدقہ اصل میں کسے کہتے ہیں
04:55یعنی اس کی تعریف بیان کروا
04:57اور اس کی اہمیت کیا ہے
04:59اس کی فضیلت کیا ہے
05:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:03دیکھئے
05:05اللہ رب العزت نے
05:06ہم پر بدنی عبادات
05:08مالی عبادات
05:09دونوں طرح کی عبادات
05:10لازم بھی کی ہیں
05:11اور بعض اوقات وہ عبادات
05:13فرض کا درجہ رکھتی ہیں
05:14کبھی واجب بن جاتی ہیں
05:16اور یہ دونوں عبادات ضروری ہیں
05:18اور فرض کا حکم
05:19ذرا زیادہ سخت ہوتا ہے
05:20واجب کا تھوڑا اس سے کم ہوتا ہے
05:22لیکن ادائیگی کے اعتبار سے
05:23دونوں ہی ضروری ہیں
05:24اس کے بعد کچھ ایسی عبادات ہوتی ہیں
05:27جو سنت
05:27نفل
05:28مستحب کا درجہ رکھتی ہیں
05:29بہرحال
05:30اگر ہم صدقے کی ٹرم کو دیکھیں
05:32تو وہ ہمیں ہر جگہ نظر آتی ہے
05:34فرائز میں بھی
05:35واجبات میں بھی
05:36نوافل میں بھی
05:37تو اس کا مطلب یہ ہوا
05:39کہ ایک باس ٹرم ہے
05:40جس کو مختلف جگہوں پر
05:41استعمال کیا جاتا ہے
05:43اور صدقہ بیسیکلی کیا ہے
05:45کہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے
05:48کوئی چیز
05:48اپنی ملکیت سے جدا کر کے
05:50کسی دوسرے کو دے دی جائے
05:52یا اس کو ہبا کر دی جائے
05:53یا تحفہ دے دی جائے
05:55تو یہ بیسیکلی صدقہ کہلاتا ہے
05:57اسی سے تصدق بھی ہے
05:59کہ اپنی ملکیت سے
06:00کسی چیز کو نکال دینا
06:02تو اس کا مطلب یہ ہے
06:03کہ ہم جب کسی کو
06:05صدقہ دے رہے ہوتے ہیں
06:06تو وہ بیسیکلی
06:07ہم اس سے دستبردار ہو رہے ہیں
06:09اس چیز سے
06:09اور وہ کسی دوسرے کو
06:11ہم اپنی ہی چیز کا مالک
06:12بنا رہے ہیں
06:14یہ صدقہ ہے
06:15جب اس کے اندر
06:16اللہ اور اس کے رسول کی
06:17اللہ کی
06:18مالک بنانے بھی ضروری ہے
06:19اس کو دے دیا
06:20یعنی ہم نے اس کو دے دیا
06:21تو مالک بنانا
06:22یعنی اپنی ملکیت سے
06:23جدا کر دینا
06:24اور دوسرے کو دے دینا
06:25تو یہ صدقہ کہلاتا ہے
06:28اور اس میں
06:28رضا الہی کی نیت
06:29ضروری ہوتی ہے
06:30اللہ کی رضا ہی کے لیے
06:32صدقہ ادا کیا جاتا ہے
06:33اچھا اب اگر ہم بات کریں
06:35کہ مالی صدقہ
06:36یعنی مال سے ہی
06:37صدقہ دیا جائے گا
06:38کیونکہ نورملی ہم یہ دیکھتے ہیں
06:40کہ ہمارے معاشرے میں
06:41یہی سمجھا جاتا ہے
06:43کہ شاید یہ جو
06:44ہم مال کے طور پر
06:45تھوڑا بہت صدقہ کر دیتے ہیں
06:46بس وہی صدقہ
06:48کنسیڈر ہوتا ہے
06:49اس کے علاوہ
06:49کوئی چیز صدقہ
06:50نہیں بنتی
06:51تو یہاں یہ بات بھی
06:52سمجھنا ضروری ہے
06:53اللہ رب العزت
06:54نے ارشاد فرمایا
06:55کہ تم جو بھی
06:56اللہ کی راہ میں
06:56خرج کرتے ہو
06:57اللہ رب العزت
06:58اس کو جاننے والا ہے
06:59تمہاری نظر کو بھی
07:00تمہارے صدقوں کو بھی
07:01اللہ رب العزت جانتا ہے
07:03تو اس کا مطلب یہ ہوا
07:05کہ جو بھی
07:06اللہ رب العزت کی راہ میں
07:07دیا جائے
07:08وہ صدقہ بن سکتا ہے
07:09چاہے وہ مال سے
07:10متعلق ہو
07:11یا غیر مال سے
07:12متعلق ہو
07:13جیسا کہ حدیث پاک میں
07:14آتا ہے
07:14نبی عباق علیہ السلام
07:16نے ارشاد فرمایا
07:17کہ تمہارے
07:18یعنی انسان کے
07:19ہر جوڑ پر صدقہ ہے
07:20تو پھر مزید وضاحت
07:23بیان فرمائی
07:24اور اس کے اندر
07:24فرض عبادات بھی شامل کی
07:26نماز
07:27روزہ
07:27حج وغیرہ
07:28یہ بھی صدقات کی
07:30کٹیگری میں
07:30یوں داخل ہیں
07:31کہ اللہ کی رضا کے لئے
07:32یہ کام کیے جاتے ہیں
07:33پھر اس کے بعد
07:34عمر بالمعروف
07:35اور نحیون المنکر
07:36یعنی نیکی کا حکم دینا
07:38برائی سے روکنا
07:39اس کو بھی
07:40صدقے میں شمار کیا گیا
07:42اسی طرح
07:42زوجین
07:43اگر آپس میں
07:44ایک دوسرے کے ساتھ
07:45اچھا رویہ رکھتے ہیں
07:46اور اچھی نیتوں کے ساتھ
07:47رکھتے ہیں
07:48تو یہ جو
07:49آپس کے تعلقات
07:50کو بہتر بنانا ہے
07:51اگر اس میں صدقے کی نیت
07:52کر لی جائے
07:53سواب کی نیت
07:54کر لی جائے
07:54اس کو بھی
07:55ہم صدقہ
07:55کنسیڈر کر سکتے ہیں
07:56حدیث کے تحت
07:57اس کو صدقات میں
07:58شامل کیا گیا
07:59اسی طرح
08:00جو ہم نورملی
08:01اللہ کی راہ میں
08:02تھوڑے بہت پیسے
08:03کسی بھی مقام پر
08:04دے دیتے ہیں
08:05زکاة کے علاوہ
08:06اور صدقات
08:07واجبہ کے علاوہ
08:08وہ بھی
08:09صدقے میں شمار کیا جاتے ہیں
08:10اسی طرح
08:11دو مسلمانوں کے
08:12درمیان
08:13صلح کرا دینے
08:14کو بھی
08:23بن سکتا ہے
08:23اور اسی طرح
08:24سلام کرنے کو بھی
08:26سرکار علیہ السلام
08:26نے صدقے سے
08:27تعبیر کیا
08:28اب یہاں پر
08:29ایک بات اور
08:30سمجھنا ضروری ہے
08:31کہ صدقہ
08:32اللہ کی راہ میں
08:32کتنا دیا جائے
08:34بعض اوقات
08:35ایسے بھی
08:36افراد ہوتے ہیں
08:37جن پر زکاة
08:37فرض نہیں ہے
08:38جن پر صدقات
08:39واجبہ لازم نہیں ہیں
08:40اب ان کی جو
08:42مالی ضروریات ہیں
08:43وہ خود
08:44مشکل سے پوری ہو رہی ہیں
08:45تو ان کے لیے
08:46صدقہ دینے
08:46کا حکم کیا ہوگا
08:47تو اس کے حوالے سے
08:49بھی روایات
08:49موجود ہیں
08:50نبی کریم
08:50علیہ السلام
08:51نے جب صدقہ
08:52دینے کا حکم دیا
08:53تو بعض صحابہ
08:54کرام نے
08:55مثال کے طور پر
08:56ایک کلو کی مقدار
08:57کمو بیش
08:58ایک کلو سوا کلو
08:59کی مقدار
09:00کچھ
09:00اللہ کی راہ میں
09:01صدقہ کیا
09:01بعض نے
09:02اس سے زیادہ کیا
09:02تو منافقین
09:04نے اس کے اوپر
09:04اعتراض کیا
09:05کہ اللہ کو
09:06تمہارے اتنے سے
09:06مال کی کیا حاجت ہے
09:07تو یہ اعتراض
09:09اللہ رب العزت
09:10کی بارگاہ میں
09:10ناغوار ہوا
09:12اور اللہ رب العزت
09:13نے اس پر
09:13ناپسندیدگی کا
09:14اظہار فرماتے ہوئے
09:15قرآن میں
09:16اس کا رد فرمایا
09:17اور نبی کریم
09:18علیہ السلام
09:18نے بھی
09:19اس کی وضاحت
09:20بیان فرمائی
09:20کہ صدقہ
09:21تھوڑا ہو
09:21یا زیادہ ہو
09:22بہرحال
09:23اللہ رب العزت
09:24کی بارگاہ میں
09:24پہنچتا بھی ہے
09:25کیونکہ
09:25اللہ کو
09:26تو تمہارے
09:36ہماری استطاعت
09:37ہے
09:37اس کے مطابق
09:38ہم صدقہ کریں
09:40بس صدقے میں
09:41بیسکلی
09:42اخلاص دیکھا جاتا ہے
09:43اور رقم
09:44کتنی ہی ہو
09:45بس اخلاص کے ساتھ
09:46ادا کی جائے
09:47اور ایک بات
09:48اس میں اور مزید
09:49شامل کروں گی
09:50کہ صدقہ دینے میں
09:51جلدی کرنے کا بھی
09:52حکم دیا گیا
09:53حضرت ابو حریرہ
09:54رضی اللہ تعالیٰ
09:54انہوں کی روایت ہے
09:55کہ نبی اباق
09:57علیہ السلام نے فرمایا
09:58تم صدقہ کیا کرو
09:59اس سے پہلے
10:00یعنی جلدی صدقہ کرو
10:02اس سے پہلے
10:03کہ تمہارا وقت
10:03آخر قریب آ جائے
10:04اور اس وقت
10:05تم یہ بات کہہ رہے ہو
10:06کہ یہ چیز فلان کو دے دو
10:08اور یہ چیز فلان کو دے دو
10:09کیونکہ یہ وہ وقت ہے
10:11جس وقت
10:11تم نہیں بھی کہو گے
10:12تو یہ تو دوسروں کی ہو گئی
10:13یہ دوسروں ہی کی ہو گئی
10:15لہٰذا یہ وقت نہیں ہے
10:17صدقہ کرنے کا
10:17صدقہ کرنے کے لیے
10:18جو طویل زندگی
10:20آپ کو دی گئی
10:20اس میں آپ جلدی احتمام کریں
10:22اور صدقہ دینے میں
10:23تاخیر نہ کریں
10:24ٹھیک ہے
10:25یعنی جب آپ کو
10:27مال کی
10:28یا
10:29اس چیز کی
10:30جو آپ دینا چاہ رہے ہیں
10:32خوش دلی کے ساتھ
10:33رضا الہی
10:34یعنی خالصا لی وزی اللہ
10:35اللہ کی
10:36رضا کی میت سے
10:38آپ کو وہ چیز چاہیے
10:39آپ کو اس کی ضرورت ہے
10:40لیکن آپ اسار کر رہے ہیں
10:41آپ اللہ کی رضا کے لیے
10:43وہ مال
10:44اللہ کے مندوں کو دے رہے ہیں
10:46تو پھر اس کا عجر بھی
10:48ہے
10:48ثواب کا ترتب بھی ہوتا ہے
10:50اور یہ پھر
10:52صدقہ بھی کہلاتا ہے
10:53ہر نیکی
10:54ہر بھلائی
10:54جو ہے
10:55وہ صدقہ ہے
10:56اور اس کی تفسیر
10:57عالمہ صفحہ فاطمہ نے
10:58ہمیں سمجھائی
10:59مزید بات ہوگی
11:00عالمہ فاطمہ سے
11:01اس بریک کے بعد
11:02اللہ وحمن وحیم
11:03السلام علیکم
11:04ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:06جناب
11:06کالز کے دروازے
11:07آپ پہ کھولتے ہیں
11:08دین اور خواتین میں
11:10ہم لائف کاللنس کو شامل کرتے ہیں
11:11ان نمبرز پہ
11:12جو آپ ٹی وی سکرینز
11:14پہ دیکھ رہے ہیں
11:15اور آپ کے سوالات
11:16کے جوابات
11:16ہمارے مفتی صاحب
11:17شیخ الحدیث
11:18مفتی محمد
11:19حسن نبیت خان
11:20نے آزی
11:20جو ہمارے منٹور ہیں
11:21ہمارے بڑے ہیں
11:22ہمارے شیخ ہیں
11:23وہ دیا کرتے ہیں
11:24آج طبیعت کی ناسازی
11:25کی وجہ سے
11:26پروگرام میں
11:27موجود نہیں
11:27آپ سب ان کے لیے
11:28دعا فرمائیں
11:29دعا کیجئے
11:30اور ہم بھی ان کے لیے
11:31دعا گوں ہیں
11:31پروگرام کی پہلی
11:32کال شامل کر رہی ہوں
11:33السلام علیکم
11:34ورحمت اللہ
11:34السلام علیکم
11:36ورحمت اللہ
11:38حمیرہ
11:38کیسی ہو میری بہن
11:39الحمدلللہ
11:40کیا پوچھنا چاہتی ہیں
11:44نیدہ یہ پوچھنا تھا
11:45کہ بھی ہم جو
11:46روٹین میں
11:47روزانہ تلاوت کرتے ہیں
11:48بعض اوقات
11:49بہت زیادہ
11:49رکوع کی
11:51تلاوت ہو جاتی ہے
11:52کبھی کم ہو جاتی ہے
11:53تو ہمارا
11:53روٹین میں
11:54کیسی کرنا چاہیے
11:55کہ کس لیول پہ
11:57ہمیں جا کے
11:57روزانہ کرنے چاہیے
11:58بعض تو
11:58کئی اتنے مہین
11:59کھولنا
12:00کرتے ہیں
12:01اتنے مصروف ہو جاتے ہیں
12:02کئی کئی ماہ
12:03لوگوں کو
12:03ٹائم بھی نہیں ملتا
12:04باستو رمضان میں
12:05کھول رہے گئے ہیں
12:06ایسا کوئی بتا دیجئے
12:07کہ روزانہ کی روٹین میں
12:08ہر بندہ
12:09آسانی کے ساتھ
12:10ان پاروں کو
12:11کر سکتے
12:11اور تفقر کے حوالے سے
12:12کہتے ہیں
12:13کہ نام کے ساتھ
12:14ہے نا قرآن پاک میں
12:14نشان کے حوالے سے
12:16بھی تدبر کرنا
12:16بہت زیادہ ضروری ہے
12:17تو جو نشانات
12:19ٹھیک ہے
12:23قرآن پاک کے
12:24جو نشانات ہیں
12:25ان میں بھی
12:26تدبر کیا جائے
12:28ٹھیک ہے
12:28اس کے حوالے سے
12:29بھی ہم
12:29کوشش کریں گے
12:31کہ کلام کیا جائے
12:32وہ میرا بہت شکریہ
12:33آپ نے ہمیں
12:34کال کی
12:35میں آپ کی سمتا ہوں گے
12:36عالمہ فاطمہ
12:36اور مجھے یہ بتاؤ
12:38میری بہنگ
12:38کہ صدقہ
12:39کس کس کو
12:40دیا جا سکتا ہے
12:41اور
12:42اس کا حکم شرعی
12:44کیا ہے
12:44صدقے کی
12:46تین قسمیں ہیں
12:47وہ صدقہ
12:48جو ہم پر
12:49فرض کیا گیا
12:50جیسا کہ
12:50زکاة
12:51اسی طرح
12:52صدقات واجبہ
12:53یعنی صدقہ
12:54فطر
12:55قسم کا کفارہ
12:56یا جتنے بھی
12:57کفارے ہیں
12:58وہ تمام
12:58صدقات واجبہ میں آتے ہیں
13:00اور اسی طرح
13:01نفلی صدقات
13:01اب چونکہ
13:03صدقات و خیرات
13:04کی مختلف
13:04کٹیگریز ہیں
13:05تو انہی کٹیگریز
13:06کے اعتبار سے
13:07ان کی کنڈیشنز
13:08اور ان کا حکم
13:09بھی مختلف ہے
13:10اگر فرض
13:11یا واجب
13:12صدقے کی بات
13:13کی جائے
13:13تو یہ
13:15جس شخص پر
13:16فرض
13:16یا واجب ہے
13:17تو اس کے لیے
13:18یہ دیکھنا بھی
13:18ضروری ہے
13:19کہ وہ
13:19آیا یہ صدقہ
13:20کس کو دے
13:21تو اس کے لیے
13:22ضروری یہ ہے
13:22کہ وہ
13:23جس کو صدقہ
13:24دے رہا ہے
13:25وہ شرعی فقیر ہو
13:26شرعی فقیر
13:27سے مراد یہ ہے
13:28کہ اس کے پاس
13:29ساڑھے باون
13:30تولہ چاندی
13:31یا پھر
13:31اس کے برابر
13:32اضافی رقم
13:33بھی موجود نہ ہو
13:34تو ایسے شخص
13:34کو وہ صدقہ
13:35دے سکتا ہے
13:36پھر سب سے
13:37ضروری چیز یہ ہے
13:38کہ وہ نیت کرے
13:39یعنی
13:39اگر وہ
13:40زکاة دے رہا ہے
13:41تو وہ اس کی
13:42نیت کرے
13:42کہ وہ زکاة
13:43دے رہا ہے
13:43اگر وہ
13:44کفارہ دے رہا ہے
13:45کسی کا
13:45تو اس کی نیت کرے
13:46کہ وہ اس نیت سے
13:47دے رہا ہے
13:48اور شرعی فقیر
13:50کو مالک بنائے
13:51اچھا
13:52اب شرعی فقیر
13:53میں بھی یہ
13:53دیکھنا ضروری ہے
13:54کہ وہ
13:54سادات میں سے
13:55نہ ہو
13:55اور آپ کے
13:57والدین
13:58یا پھر ان کے
13:58والدین
13:59یعنی
14:00دادہ دادی
14:00نانا نانی
14:01وغیرہ
14:02ان میں سے بھی
14:02نہ ہو
14:03آپ کی اولاد
14:03یا ان کی اولاد
14:05وہ بھی نہ ہو
14:06یعنی
14:07خلاصہ کلام یہ ہے
14:08کہ پانچ چیزوں
14:10کو آپ کو دیکھنا ہی ہے
14:11ایک تو آپ نیت کریں
14:12دوسرا
14:13آپ شرعی فقیر
14:14کو دیں
14:14اس کو مالک بنائیں
14:15پھر آپ یہ دیکھیں
14:16کہ وہ
14:16سادات میں سے
14:17بھی نہ ہو
14:18اور یہ دیکھیں
14:19کہ آپ وہ
14:20جس کو دے رہے ہیں
14:20کہ آیا وہ
14:21آپ کی اولاد
14:22یا ان کی اولاد
14:23یا پھر آپ کے
14:23والدین
14:24یا ان کے
14:24والدین
14:25تو نہیں
14:25اب یہ
14:27جتنی بھی
14:28کنڈیشنز ہیں
14:28یہ تمام
14:29فرض
14:30یا واجب
14:30صدقات کی
14:31حوالے سے ہیں
14:32جن کو
14:32ہمیں ادا کرنا ہی ہے
14:33اور ادا کیے
14:34بغیر ان سے
14:35کوئی چھٹکار حاصل
14:36نہیں ہو سکتا
14:36یعنی جب تک
14:37کوئی شخص
14:38ادا نہیں کرتا
14:38تب تک
14:39بریو زمہ
14:39نہیں ہو سکتا
14:40جہاں تک
14:41نفلی صدقے کی
14:42بات ہے
14:42تو یہ ایک
14:44مستخب عمل ہے
14:45محبوب عمل ہے
14:45اور اللہ رب العزت کی
14:47رضا
14:47اس کے ذریعے
14:48حاصل کی جاتی ہے
14:49اور اس میں
14:50شریعت متوہرہ
14:51نے وسعت بیان فرمائی
14:52کہ آپ
14:53یہ جس کو
14:53چاہیں دے سکتے ہیں
14:54خواہ وہ
14:55مالدار شخص ہو
14:56یا وہ
14:57غریب شخص ہو
14:57تو بھی آپ
14:58اس کو دے سکتے ہیں
14:59البتہ
14:59افضلیت کی
15:00بات کی جائے
15:01تو اس میں
15:02سب سے افضل
15:02وہ چیز
15:03صدقہ کرنا ہے
15:04جو آپ کے نزدیک
15:05سب سے زیادہ
15:06محبوب ہو
15:06اس کو
15:07اللہ کی راہ میں
15:07دیا جائے
15:08اللہ رب العزت
15:09اس حوالے سے
15:10قرآن مجید میں
15:11ارشاد فرماتا ہے
15:11لَوْتَنَالُرْبِرْ
15:12رَوْحَتَّىٰ تُوْفِقُو
15:13مِمَّا تُحِبُّون
15:15کہ ہرگز
15:16تم بھلائی کو
15:16نہیں پہن سکتے
15:17جب تک
15:18تم اپنی محبوب
15:19چیز
15:19اللہ کی راہ میں
15:20صدقہ نہ کرو
15:21جب یہ آیت مبارکہ
15:22نازل ہوئی
15:22تو حضرت
15:23ابو طلحہ
15:23انساری
15:24رضی اللہ عنہ
15:25جو مدینہ کے
15:26مالدار صحابی ہیں
15:27ان کو ایک باغ
15:29اپنا بہت پسند تھا
15:30تو یہ آیت مبارکہ
15:31نازل ہونے کے بعد
15:32آپ کھڑے ہوئے
15:33اور رشاد فرمایا
15:34کہ مجھے
15:34اپنے مال میں سے
15:35سب سے زیادہ
15:36یہ باغ پسند ہے
15:37اور میں اسے
15:38اللہ کی راہ میں
15:39صدقہ کرتا ہوں
15:39تو آپ دیکھیں
15:40کہ صحابہ اکرام
15:42کو بس
15:42معلوم ہو جائے
15:44کہ یہ عمل
15:45اللہ رب العزت
15:46کے ہاں محبوب ہے
15:47تو وہ
15:48اس پر عمل کرنے میں
15:49بالکل بھی دیر نہیں کرتے
15:50اور صاحب ایمان
15:52کے لیے
15:52اتنا معلوم ہونا ہی
15:54کافی ہے
15:54کہ اس کو یہ معلوم ہو
15:55کہ اس کے خالق
15:56اس کے مالک
15:57کو یہ چیز پسند ہے
15:58تو پھر اسے
15:59اس کام کے بجالانے میں
16:01ہرگز دیر نہیں
16:02کرنے چاہیے
16:03سبحان اللہ
16:03ماشاءاللہ
16:04بارک اللہ
16:05تم ہرگز
16:06بھلائی کو
16:07نہ پہنچ سکو گے
16:08جب تک
16:09اپنی محبوب
16:09ترین شہ
16:10خرش نہ کر دو
16:12اپنے
16:13رب کی بارگاہ میں
16:14تو یہ
16:15تو اللہ تبارک
16:16بتالہ
16:16کا حکم ہے
16:17اب بات یہ ہے
16:18علمہ صفحہ فاطمہ
16:19کہ
16:20بعض لوگ
16:21کالے مرغی
16:22مانگوا لیتے ہیں
16:23اور
16:24بعض لوگ
16:25تو کالا بکرا ہی
16:26پلنگ کے ساتھی
16:31اس کو
16:32قرب کے ساتھ
16:34یعنی
16:34اس کو قربت بھی ہو
16:35بیمار شخص کے ساتھ
16:36اور اس کو
16:36اس کے قریب باند بھی
16:37دیا جاتا ہے
16:38اور پھر اس کو
16:39مرغی کو تو
16:40بقاعدہ وارہ جاتا ہے
16:41بہنیں اور
16:42امائیں وارہی ہوتی ہیں
16:43یہ کیا تو طریقہ ہے
16:45کیا یہ درست ہے
16:45اور اس طرح
16:46صدقہ کرنا ضروری ہے
16:47دیکھئے
16:49دین اسلام
16:50لوجکس کو
16:50بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے
16:52لوجیکل ہو بات
16:53تو
16:54اس کو
16:54اہمیت دی جاتی ہے
16:55اور
16:56اس قسم کی باتیں
16:57جو کہ
16:58نبی پاگ علیہ السلام
16:59یا صحابہ کرام سے
17:01ثابت نہ ہوں
17:02ان کو پھر پرکھا جاتا ہے
17:03قرآن اور حدیث کی روشنی میں
17:05کہ کہیں قرآن میں
17:06حکم ہے بھی
17:06یا نہیں
17:07حدیث میں ہے
17:07یا صحابہ کرام نے کیا ہو
17:09یا ان کے بعد آنے والے
17:10جو
17:11اولیاء ہیں
17:12تابعین ہیں
17:13کسی نے تو وہ
17:14عمل کیا ہو
17:15تب وہ ہمارے نزدیک
17:16ویرڈ ہوتا ہے
17:17اور شریعت سے
17:18ٹکراتا ہوا عمل
17:19نہیں ہونا چاہیے
17:20صدقات کی جہاں تک بات ہے
17:22تو صدقہ
17:23اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
17:25قابل قبول ہوتا ہے
17:26جب اللہ کی رضا کے لیے
17:28صدقہ کر دیا جائے
17:29مال دے دیا جائے
17:30اس میں تو یہ بھی
17:30تقسیص نہیں ہے
17:31کہ بکرا دینا ہے
17:32بجائے اس کے
17:33کہ ہم اس پر بات کریں
17:34کہ بلیک ہو
17:35یا وائٹ ہو
17:36ابھی تو صرف اس پر بات ہے
17:37کہ صدقہ
17:38چاہدہیں فلور پہ
17:39پندر میں فلور پہ
17:40رہ رہے ہیں
17:41اور فیملی کو
17:42صدقہ کرنا ہے
17:43تو وہ بکرا جو ہے
17:44وہ لفت میں جا رہے ہیں
17:46اور پھر اوپر جا کے
17:47وہ چار پائی سے
17:47بند بھی رہا ہے
17:48چاہے چار پائی پر
17:49جو مریض موجود ہے
17:50وہ در کر وہاں سے
17:51در کے جی
17:52اس کو کوف بھی ہو سکتی ہے
17:54بھی اس کی
17:55موافقت نہیں کرتی
17:56ہمیں جو مریض ہے
17:58اس کی ایک تو
17:59کیفیت کا
18:00لحاظ بھی رکھنا ہے
18:01اس کو آرام دینا ہے
18:03مریض کا تو
18:03ویسے ہی آپ کو
18:04پتہ اعتمارداری
18:05کا حکم دیا گیا
18:06تو بہرحال یہ تو
18:06ایک الگ جہد سے
18:07بات ہو گئی
18:08کہ اس کی بھی
18:09تھوڑی سنسیٹیوٹی
18:09کا خیال رکھنا ہے
18:10دوسری طرف
18:12اگر ہم صدقے کی
18:12بات کریں
18:13تو صدقہ دینے کے لیے
18:14مہاز اللہ رب العزت
18:16کی بارگاہ میں
18:17کسی غریب کو
18:17کسی ضرورت مند کو
18:19اس مریض کی طرف سے
18:21صدقہ دے دینا
18:21چاہے وہ
18:22پیمنٹ کی صورت میں ہو
18:23یا بکرے کی صورت میں ہو
18:25یا مرگے کی صورت میں ہو
18:26گوشت کھلا دینا
18:28کسی ضرورت مند کو
18:29تو یہ کافی ہے
18:30دیا سب جا سکتا ہے
18:31لیکن وہ بالنا
18:32یا
18:33وائٹ ہو
18:34یا بلیک ہو
18:34اور یہ تصور
18:36قائم کرنا
18:36کہ جب تک
18:37وہ بلیک نہیں ہوگا
18:38تو صدقہ
18:38ادا نہیں ہوگا
18:39یہ انتہائی
18:40غیر ضروری بات ہے
18:41اور دین کی طرف
18:42اس بات کو
18:43منصوب کرنا ہے
18:44کہ جو اللہ اور
18:45اس کے رسول نے
18:45بیان نہیں کیا ہے
18:46صدقہ کا حکم
18:53کہ اگر یہ کلر نہیں ہوگا
18:55تو یہ قبول ہی نہیں ہوگا
18:56یہ غلط سوچ ہے
18:57اور اس کو ختم بھی
18:58ہونا چاہیے
18:59آپ بکرہ ضرور دیں
19:00آپ مرگی کا گوشت بھی دیں
19:02بکرہ بھی لائے جا سکتا ہے
19:04جی بالکل کسی بھی کلر کا ہو
19:05اور وہ مریض کے قریب لانا
19:07شاید یہ سمجھا جاتا ہے
19:08کہ یہ مریض سے
19:09جب تک ٹچ نہیں ہوگا
19:10جب تک یہ مریض کی طرف سے
19:11اللہ کو نہیں پہنچے گا
19:12یہ ہاتھ لگوایا جاتا ہے
19:14یہ بھی کچھ نہیں ہے
19:14جناب تو یہ سارے
19:17مسکنسپشن ہیں میری بہنوں
19:19مریض کے اوپر سے
19:21اچھا یہ تو مرگی اور بکرے کی بات ہوگئی
19:24ہم بات کرتے ہیں آگے
19:25اور انڈا اٹھنیا جاتا ہے
19:28اور اس کو
19:29اس کا اتارہ کیا جاتا ہے
19:31یا اس کو وارہ جاتا ہے
19:32اور وہ کسی جگہ رکھ دیا جاتا ہے
19:34اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے
19:36اور بعض لوگ کہتے ہیں
19:37کہ اوپر سے نیچے بھی پھیک دو
19:38میں نے یہ بھی سنا ہے
19:39اس طرح کی بھی
19:40مطلب مشہد آتے ہیں
19:41بالخصوص اس طریقے کے حوالے سے
19:45تو شریعت متوہرہ میں
19:46صدقہ دینے کا کوئی مفہوم نہیں ملتا
19:47البتہ حدیث مبارکہ میں یہ ضرور ہے
19:50کہ اس بات کا مفہوم ہے
19:51کہ صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے
19:53بالخصوص جان کا صدقہ
19:54لیکن یہ طریقہ
19:56کہ جب تک مریض کے اوپر سے
19:58واریں گے نہیں
19:59تو وہ بلا دور نہیں ہوگی
20:00ایسا مفہوم ہمیں نہیں ملتا
20:02بعض چیزیں عرف میں رائج ہوتی ہیں
20:05یعنی اس کو
20:07ہم اپنے تجربے کے بنا پر کر رہے ہوتے ہیں
20:09تو اس میں سب سے ضروری چیز تو یہ دیکھی جائے گی
20:12کہ وہ چیز شریعت سے ٹکراتی تو نہیں
20:14یعنی شریعت کے مخالف تو نہیں
20:16اگر وہ شریعت متوہرہ کے مخالف نہ ہو
20:19اور اس میں کوئی فاسد نیت بھی موجود نہ ہو
20:22تو پھر اس کو اس حد تک تو جائز کہہ سکتے ہیں
20:25لیکن عموماً لوگ یہ سمجھتے ہیں
20:27کہ اگر مریض کے سر سے
20:30جب تک انڈا پھیرا نہیں جائے گا
20:31جب تک اس کی بلا دور نہیں ہوگی
20:33اور پھر بالخصوص انڈا ہی
20:36اگر بالفرض کے انڈا ہے ہی نہیں کبھی
20:38تو پھر کیا کیا جائے
20:39تو آپ اس کی رقم دے دیں
20:41یا پھر کوئی اور ضروری چیز آٹا ہو گیا
20:43یا گوشت ہو گیا
20:44کوئی بھی آپ ضرورت کی چیز
20:46ضرورت مند کو آپ دے دیں
20:48تو وہ اللہ رب العزت
20:49اس بلا کو دور کرنے پر یقیناً قادر ہے
20:53ایسے جتنے بھی مسکونسپشنز ہیں
20:55ان کو ہمیں مدنظر نہیں رکھنا چاہیے
20:57بلکہ احادیث مبارکہ میں جہاں تک بات آئی
20:59اس کو ہمیں دیکھنا چاہیے
21:01اور اس پر عمل کرنا چاہیے
21:02اسی میں زیادہ برکتیں اور زیادہ فضیلتیں
21:04یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے
21:06عالمہ صفحہ فاطمہ
21:07کہ لوگ چیل اور کبھوں کے گوشت کھلا رہے ہوتے ہیں
21:19یہاں غلطی ہوئی
21:20تو چیل اور کبھوں کو
21:22اسپیشلی میں نام لے کے بول رہی ہوں
21:24کیونکہ یہاں ایسا بھی ایک تصور پایا جاتا ہے
21:27تو اس بارے میں کیا بیان کریں گی
21:30دیکھیں صدقہ کسی انسان کو بھی کھلایا جا سکتا ہے
21:33چلے یہ زیادہ ہوگیا تھوڑا بریک لے لیں
21:35اور پھر ہم چیل اور کبھوں کی بات کریں گے
21:38کہ انہیں گوشت کھلانا کیسا ہے
21:39آپ نے دروت پڑھتے رہتے ہیں
21:41اللہم اسفلی اللہ
21:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:45السلام علیکم ورحمت اللہ
21:47دین اور خواتین میں آپ کا خیر مکمل
21:50ہم بات کر رہے ہیں صدقات و خیرات کے احکام کے تعلق سے
21:53مسلم شریف کی حدیث ہے کہ صدقہ کرنے سے
21:56مال میں کمی نہیں ہوتی ہے
21:59تو اللہ کی راہ میں دیتے رہے ہیں
22:01اللہ تبارک و تعالی نوازتہ بھی ہے
22:03اور اس میں برکت بھی پیدا ہوتی ہے
22:05آپ کے مال میں
22:06جناب میں آپ کی سمت آؤں گی
22:07اور جہاں سے بات کو منقطع کیا تھا
22:11وہ بات یہ تھی
22:12وہ سوال یہ تھا
22:12کہ چیل اور کبھوں کو گوشت کھلایا جاتا ہے
22:15وہاں مناسبہ یہ بھی تصور ہے
22:17کہ یہ بھی صدقہ کا ایک طریقہ کیا کہیں گی
22:19جی دیکھیں ابھی ذکر ہوا
22:21کہ اللہ اور اس کے رسول نے
22:22جو طریقے بیان کیے ہیں
22:24اس میں خاص طور پر
22:25ان کا احتمام کرنے کا
22:27ہمیں نہیں کہا گیا
22:28اور ایسا کوئی بامول صحابہ کرام سے
22:30ملتا بھی نہیں ہے
22:31کہ اسپیشلی ان کو ہی
22:33گوشت کھلایا جائے
22:34یہ ضرور ہے
22:35کہ جو ضرورت مند ہیں
22:37ان کو مقدم رکھا جائے
22:38جو انسان ہیں
22:40ان کا پہلے ان کی خوراک کا
22:41احتمام کر دیا جائے
22:42تو یہ زیادہ بہتر ہے
22:44یہ ایسا لگتا ہے
22:49ہو گئی ہے چیز
22:50تو اس situation میں
22:51کم از کم
22:52اتنا تو احتمام ہونا چاہیے
22:54کہ باقاعدہ خرید کر
22:55بازار سے گوشت کھلانا
22:56اور وہ بھی چھیل گوہوں کو
22:58ڈال دینا
22:59جبکہ لوگ آپ کے اطراف میں
23:00ایسے ہوں جو ضرورت مند ہو
23:02یہ ٹھیک طریقہ نہیں ہے
23:04ان کی جو اطراف میں
23:06لوگ موجود ہیں
23:07ان کا احتمام کریں
23:08ان کو صدقے کی رقم
23:10ادا کر دیں
23:10باقی رہا یہ ہے
23:11کہ جانوروں کو ڈالنے میں
23:12یہ منع بھی نہیں ہے
23:13اور اس میں پھر زیادہ
23:15جو ہم پریفر کرتے ہیں
23:16وہ جو چڑیاں وغیرہ ہوتی ہیں
23:18ان کو پریفر کر دیتے ہیں
23:19اور اگر بہرحال
23:20جانوروں کو ڈال دیا جائے
23:22تو اس کی ممانہ براہ راست
23:24تو نہیں ہے
23:24لیکن البتہ
23:25اگر آپ پریفر کی بات کریں
23:27تو پھر وہ انسانوں کو
23:28گوشت باقاعدہ خرید کر کھلانا
23:29یہ انسانوں کے لیے
23:30احتمام ہونا چاہیے
23:32یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے
23:34عالمہ فاطمہ
23:35کہ صبح کے وقت
23:36ماننگ میں
23:37لوگ پرندوں کو
23:39چھوٹی چھوٹی چڑیاں آ رہی ہوتی ہیں
23:41اور وہ ایک
23:41خوبصورت کیا
23:42فجر کے بعد کا منظر ہوتا ہے
23:44تو اس وقت
23:45جو ہے وہ پرندوں کو
23:46دانہ ڈال رہے ہوتے ہیں
23:47تو کیا کوئی خاص اہمیت ہے
23:49صبح کے وقت
23:49دانہ ڈالنے میں
23:50یا پھر
23:51اگر صدقہ کیا جا رہا ہے
23:53غریبوں کو پیسے وغیرہ دیے جا رہے ہیں
23:55تو کیا کوئی خاص اہمیت ہے
23:57کہ صبح کے وقت
23:57کوئی چوز کیا جائے
23:59انتقاب کیا جائے
24:00اس وقت کا
24:00اچھا یہ
24:02جہاں تک
24:02پرندوں کو
24:03دانہ وغیرہ
24:04ڈالنے کی حوالے سے بات ہے
24:05تو اس میں
24:06اس بات کا
24:08لازمی خیال رکھنا چاہیے
24:09کہ آپ
24:10جس رقم سے
24:10ڈال رہے ہیں
24:11وہ نفلی صدقے کی
24:12رقم ہونی چاہیے
24:13یعنی جو فرض
24:14یا واجب صدقہ ہے
24:15آپ پر
24:16اس کے
24:17اس رقم سے
24:18آپ کسی پرندے
24:19یا کسی بھی جانور کو
24:20نہیں کھلا سکتے
24:21کیونکہ
24:22فرض یا واجب میں
24:23تو یہ ضروری تھا
24:23کہ آپ
24:24دوسرے
24:24یعنی کسی بندے
24:25کو مالک بنائیں
24:26اور یہاں پہ
24:27مالک نہیں بنانا پایا جاتا
24:28لہٰذا
24:29نفلی صدقے سے ہی
24:30کسی پرندے کو
24:31کھلایا جائے گا
24:32باقی جہاں تک
24:33تعلق ہے
24:33کہ صبح کے وقت
24:35کھلانے کا
24:35تو آپ پرندے کو کھلائیں
24:37یا پھر کسی بھی
24:38فقیر کو
24:38صبح کے وقت
24:39دے دیں
24:39تو اس حوالے سے
24:42یقیناً
24:43یہ محبوب
24:43عمل بھی ہے
24:44صبح کے وقت
24:45دینا
24:45کیونکہ
24:46صبح کے وقت
24:47جو شخص دیتا ہے
24:48تو پھر اس کی
24:48صبح کا آغاز
24:49اور یہ
24:51کاموں میں
24:52آسانی کا باعث
24:53بھی بنتا ہے
24:53اور مشکلات کو
24:54دور کرنے کا
24:55سبب بھی بنتا ہے
24:56انسان جب صبح
24:57اٹھتا ہے
24:57اور وہ کسی
24:59ایسے عمل سے
25:00آغاز کرے
25:00صبح فجر کی نماز
25:02تو ادا کرنی ہی ہے
25:03اور وہ بدنی
25:03حوالے سے
25:04اچھا آغاز ہو گیا
25:05اور مالی حوالے سے
25:07کوئی اچھا آغاز کرنا چاہے
25:08تو وہ
25:09صدقہ دے کر
25:10اللہ رب العزت کی
25:11رضا حاصل کرے
25:12اور اس حوالے سے
25:13حضور صلی اللہ علیہ وسلم
25:14نے
25:15یعنی صبح کے وقت
25:16صدقہ کرنے کے حوالے سے
25:17تلقین بھی فرمائی
25:18فرمایا کہ
25:19صبح کے صدقے
25:21آفات کو دور کرتے ہیں
25:22اسی طرح فرمایا
25:23باقی رب صدقہ
25:24کہ
25:25صبح کے وقت
25:26صدقہ کرو
25:27تو یقیناً
25:28صبح کے وقت
25:29صدقہ کرنے کی
25:29فضیلت ہے
25:30ویسے تو صدقہ
25:30جس وقت بھی کیا جائے
25:32جس لمحے بھی کیا جائے
25:33وہ آفات کو بھی دور کرتا ہے
25:34اور محبوب عمل بھی ہے
25:36پسندیدہ عمل بھی ہے
25:37لیکن صبح کے وقت
25:39صدقہ کرنے کے حوالے سے
25:40خاص اس اعتبار سے
25:41فضیلت ہے
25:41کہ
25:42دن بھر کی برائیوں سے
25:43وہ آپ کے لئے
25:44ڈھال بن جاتا ہے
25:45اچھا
25:45عالمہ صفحہ فاطمہ
25:47کیا بچہ ہوا کھانا
25:48یا آپ کی
25:50استعمال شدہ چیزیں
25:51یا پرانے کپڑے
25:53آج کل تو
25:54مہنگائی کا دور ہے
25:54تو کپڑے بھی
25:55اگر کوئی
25:56فینسی آپ کا
25:57ریس ہے
25:57تو وہ کافی
25:58کسلی اور کافی
25:59مہنگا ہوتا ہے
25:59تو اگر ایسا
26:01ایسا کوئی
26:02کام ہم کر رہے ہیں
26:03کسی بچی کی شادی میں
26:04کوئی اپنا پرانا
26:05سوٹ ہم
26:06صدقہ کر رہے ہیں
26:07جو ہم نے
26:07آلڈی پہنا ہوا ہے
26:08لیکن وہ بلکل ہی
26:09نئی جیسی حالت میں ہے
26:10یا کوئی بھی
26:11ہم نیت کر کے
26:12اللہ کی رضا کیلئے
26:13کوئی چیز
26:14صدقہ کرنا چاہ رہے
26:15تو کر سکتے ہیں
26:15جی بلکل دیکھیں
26:16اس میں دو چیزیں
26:17بنیں گی
26:18بچے ہوئے گوشت
26:19کھانے کے حوالے سے
26:20آپ نے ذکر کیا
26:20تو بظاہر
26:21اس میں یہ صورتحال
26:22بلکہ دونوں کو
26:24شامل کر لیں
26:24کہ ایک صورتحال
26:25تو یہ ہوگی
26:26کہ ہمارے بلکل
26:26جو یوز لیس کپڑے ہیں
26:28وہ صدقے کے طور پر
26:30دے دیں
26:30ہمارے لیے
26:31یوز لیس ہو گئے
26:32لیکن سامنے والے
26:33جس کو ہم دے رہے ہیں
26:34وہ استعمال کر سکتا ہے
26:35اور دوسرا یہ
26:36کہ فینسی کپڑے
26:37ہمارے جو ہوتے ہیں
26:37وہ بھی بعض اوقات
26:38ہم کئی مرتبہ
26:39اس کو یوز کر چکے
26:40تو اب ہم یوز نہیں
26:41کرنا چاہ رہے ہیں
26:41مگر وہ قیمت رکھتے ہیں
26:43بہرحال
26:44جو یوز چیز ہے
26:46اس کے بالمقابل
26:47اگر ہم ان چیزوں کو دیکھیں
26:48کہ جو ہم نے
26:49باقاعدہ احتمام کر کے
26:52لی ہی اس لیے ہیں
26:53کہ وہ صدقہ کی جائیں
26:54وہ تو ظاہر ہے
26:55کہ وہ زیادہ
26:56ویلیویبل ہے
26:57اور اللہ رب العزت کی بارگاہ
26:59میں خریدا ہی
26:59اس لیے جائے
27:00کہ وہ صدقے کے لیے
27:01اس کو پیش کیا جائے
27:02یہ تو ایک محبوب عمل
27:04اور زیادہ بہتر عمل ہے
27:06باقی رہا یہ ہے
27:06کہ ہمارے پاس
27:07جو چیزیں رہ گئی ہیں
27:08یا ہم نے ان کو یوز کیا ہے
27:10تو اس صورتحال میں
27:12اگر ہم کسی دوسرے شخص
27:13کو دیتے ہیں
27:14تو ضائع کرنے سے بہتر ہے
27:15کہ اس کو کسی شرعی فقیر
27:17کو یا کسی ضرورت
27:18مند کو دے دیا جائے
27:19کسی کے بھی
27:20بلکہ جو ہمارے
27:21یوز کپڑے ہوتے ہیں
27:22اگر وہ یوزیبل ہوں
27:24تو وہ زکاة وغیرہ
27:25کی رقم کے طور پر بھی
27:26یعنی زکاة کے طور پر
27:28بھی کسی کو دیے جا سکتے ہیں
27:29اور اگر صدقہ کرنا چاہیں
27:30تو پھر اس میں بھی
27:31ہم یہ اتمام کر سکتے ہیں
27:33جو ہمارے یوز کپڑے ہیں
27:34جو ہمارا بچا ہوا کھانا ہے
27:35ہمیں پتہ ہے
27:36کہ وہ اب ضائع ہو جائے گا
27:38تو اس کو ضائع کرنے سے
27:39بہتر ہے
27:39کہ کسی کو کھلا دیا جائے
27:40اس میں بھی صدقے کی نیت
27:42بہرحال کی جا سکتی ہے
27:43بہتر یہی ہے
27:44کہ باقاعدہ
27:45ایک فریش چیز کو
27:47اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے
27:48اور اگر ایسی چیز ہے
27:50جو یوز ہے
27:50تو وہ بھی ہم دے سکتے ہیں
27:52لیکن اس میں صدقے کی نیت کر لیں
27:54اور یہ ہو
27:55کہ وہ ضائع کرنے سے بہتر ہے
27:56کہ کسی شخص کے کام آ جائے
27:58ٹھیک ہے
27:59صدقات و خیرات کرتے وقت
28:02کن باتوں کو
28:03ملہوز رکھنا چاہیے
28:05سب سے پہلے تو
28:07اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے
28:09کہ آپ کا جو صدقہ ہے
28:11وہ ضرورت من تک پہنچ جائے
28:13اکثر اوقات یہ دیکھا جاتا ہے
28:15کہ اس بات میں
28:17بہت زیادہ لاپرواہی بڑھتی جاتی ہے
28:18اور وہ ضرورت من تک نہیں پہنچتا
28:21بلکہ
28:21ادھر ادھر کہیں بھی چلا جاتا ہے
28:24اور
28:24اگر کوئی شخص
28:26اس بات کا بھی احتمام کر سکتا ہے
28:28کہ وہ خود جا کر
28:29اس فقیر کو دے سکتا ہے
28:31تو
28:31یہ زیادہ بہتر ہے
28:33بنسبت اس کے
28:33کہ آپ کسی تھرڈ پرسن کو درمیان میں لے کریں
28:35کیونکہ
28:37جب آپ خود جا کر دیں گے
28:38تو اس میں
28:39مقصد بھی پورا ہو جائے گا
28:41اور
28:41آثنٹیسٹی بھی
28:42اتنی ہی زیادہ ہوگی
28:43یقین بھی حاصل ہو جائے گا
28:45اس کے علاوہ
28:47صدقہ جو ہے
28:48وہ اللہ رب العزت کی
28:49رضا حاصل کرنے کے لئے دیا جاتا ہے
28:51تو
28:51ان باتوں کا خیال لکھنا بھی ضروری ہے
28:53جو اللہ رب العزت کی
28:55ناراضگی کا باعث بنتی ہیں
28:56جس میں سر فہرست
28:57یہ کہ
28:58صدقہ جو ہے
28:59وہ ریاکاری
29:00دکھاوے کی نیت سے نہ دیا جائے
29:01بعض اوقات
29:02ضرورت مند کی مدد تو ہم کر رہے ہوتے ہیں
29:05لیکن
29:06اس کے ساتھ ساتھ
29:07ہم اس کی عزت نفس بھی مجروع کر رہے ہوتے ہیں
29:09ہم دکھاوہ بھی کر رہے ہوتے ہیں
29:11جیسا کہ آپ نے دیکھا بھی ہوگا
29:13کہ
29:14کئی آپ نے
29:15سوشل میڈیا پر
29:16تصویریں لے کر ڈال دیتے ہیں
29:17کہ ہم نے فلان کی مدد کی
29:18اتنے میں مدد کی
29:19فلان گھر میں ہم گئے
29:21تو یہ دکھاوہ
29:22اللہ رب العزت کے ہاں
29:23ہرگز پسندیدہ عمل نہیں
29:25حدیث مبارکہ میں آتا ہے
29:27کہ
29:27اللہ رب العزت
29:28تمہارے چہروں اور مالوں کی طرف
29:29نظر نہیں کرتا
29:30بلکہ وہ تمہارے دلوں
29:31اور اعمال کی طرف
29:32نظر فرماتا ہے
29:33سلام اللہ
29:34یقینا
29:34اللہ رب العزت
29:35تو دیکھنے
29:36سننے
29:36ان سب سے پاک ہے
29:37یہاں مطلب یہ ہے
29:39کہ
29:39اللہ رب العزت کے ہاں
29:40خوبصورتی
29:41یا بدصورتی
29:42کی کوئی ویلیو نہیں
29:43اس کے ہاں
29:44مال کے کم
29:45یا زیادہ ہونے
29:45کی کوئی ویلیو نہیں
29:46اس کے ہاں
29:47جس چیز کی ویلیو ہے
29:48وہ یہ ہے
29:49کہ تمہارے دلوں میں
29:50کیا پوشیدہ ہے
29:50آیا کہ وہ تم نے
29:51اللہ کی رضا کے لیے ہی دیا
29:53یا پھر تمہارے دل میں
29:54ریاکاری پوشیدہ ہے
29:55اور تمہارا وہ عمل
29:57کس طرح کا ہے
29:58کہ آیا تم نے وہ
29:59عمل درست کیا بھی
30:00یا پھر اس عمل کو ہی
30:02اپنے کسی عمل کے ذریعے
30:03فاسد کر دیا
30:04تو اس بات کا خیال رکھنا
30:06نہایت ضروری ہے
30:07اچھا صفحہ کالر کا سوال ہے
30:10اس سوال کی سمت آ رہی ہوں
30:11وہ میرا بہن نے پوچھا ہے
30:13کہ ڈیلی روٹین میں
30:15کتنی تلاوت قرآن مجید
30:19ہمیں کرنی چاہیے
30:20یعنی جو ہماری عادت ہو
30:22اور تھوڑا ہو
30:24یعنی اگرچہ تھوڑا ہو
30:25لیکن روز ہو
30:26جی بالکل دیکھیں
30:27اس حوالے سے یہ ذہن میں رکھیں گے
30:29تو حدیث پاک کا مفہوم ہے
30:30کہ عمل
30:31اللہ کی بارگاہ میں وہ مقبول ہے
30:33جو مسلسل ہو
30:35تسلسل کے ساتھ ہو
30:36اگرچہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو
30:38تو اپنی سہولت کو دیکھتے ہوئے
30:40اس طرح تلاوت کا معمول بنایا جائے
30:42کہ ایک تو اوقات کا ایسا
30:44آپ خیال رکھیں
30:45کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
30:47صبح کے وقت میں
30:47ایک دن فری ہیں
30:48تلاوت کر لی
30:49لیکن نیکس ڈے
30:50یا تھوڑے دن کے بعد
30:51ہم اس وقت میں مصروف ہو جائیں گے
30:54پھر وہ ظاہر ہے
30:55کہ کنٹینیو نہیں رہ سکے گا عمل
30:56اس لیے وقت کی سیلیکشن
30:58بہت زیادہ ضروری ہے
30:59کہ کسی ایسے وقت کو مقتص کر لیں
31:01کہ پھر وہ دوبارہ
31:02اس میں کوئی کسی کام میں
31:03انوالو ہو کر
31:04اس کام کو
31:05چھوڑنے کا جو عمل ہے
31:07وہ لازم نہ آئے
31:08تو وقت کی سیلیکشن
31:09اچھی ہونی چاہیے
31:10اور مسلسل آپ
31:11اس وقت میں
31:12اس کام کو کر سکیں
31:13اس کا خیال رکھیں
31:14دوسری بات یہ
31:15کہ عمل بھی اتنا ہو
31:16جس کو آپ نبھا سکیں
31:17بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
31:19کہ ہم اولیاء کے معمولات
31:21کو پڑھتے ہیں
31:21اور ہمارے اندر
31:22بہت زیادہ جوش و جذبہ
31:24پیدا ہو جاتا ہے
31:25کہ وہ تو
31:25اتنی دنی عبادتیں کرتے تھے
31:26اتنا قرآن کریم پڑھتے تھے
31:28تو ہم بھی پڑھیں گے
31:28لیکن وہ روایت
31:30ایک دن پڑھتے ہیں
31:30تو اس کے اوپر عمل بھی ہو جاتا ہے
31:32دوسرے دن بھی ہو جاتا ہے
31:33تیسرے دن بھی ہو جاتا ہے
31:34لیکن پھر یہ آہستہ آہستہ
31:36کمی کی طرف جاتا ہے
31:38معاملہ
31:38اور پھر وہ رغبت نہیں رہتی
31:40جو شروع میں تھی
31:40لہٰذا معامل ایسا ہونا چاہیے
31:42کہ وہ آپ کے لئے آسان ہو
31:44اور ایسے وقت ہی سیلیکشن ہو
31:46کہ جس میں آپ کے لئے
31:47پھر آپ کو معلوم ہو
31:49کہ یہ وقت میرا فری ہی ہوتا ہے
31:50اور اس میں میرے اوپر
31:51پھر دوبارہ ذمہ داری نہیں آئے گی
31:53تاکہ میں اس کو آسانی سے
31:54کنٹینیو کر سکوں
31:55صحیح ہے جنب
31:56میں آپ کی سمتا ہوں گی
31:57علمہ فاطمہ
31:58کیا پیغام دینا چاہیں گی
32:00صدقات اور خیرات کے تعلق سے
32:02یا تلاوتِ قرآنِ کریم کے تعلق سے
32:04ہماری بہنوں کو
32:05دنیا ویعتبار سے
32:07اگر ہم دیکھیں
32:07تو ہر کوئی یہ پسند کرتا ہے
32:09کہ وہ تھوڑی سی انویسمنٹ کرے
32:11اور اس کے نتیجے میں
32:12اس کو بہت زیادہ کچھ مل جائے
32:14تو جب ہم دنیا میں
32:16اس بات کو پسند کرتے ہیں
32:17تو یہ صدقہ جو ہے
32:18یہ ایک ایسی انویسمنٹ ہے
32:20جو دنیا میں بھی فائدہ دیتا ہے
32:21اور آخرت میں بھی فائدہ دیتا ہے
32:23یعنی آپ
32:24تھوڑا صدقہ دیا آپ نے
32:26اب آپ کو اس کو دنیا میں بھی
32:27اس کا فائدہ حاصل ہوا
32:28اور اس کا سواب حاصل ہوا
32:30اور آپ کا جب عمل منقطع ہو گیا
32:32یعنی اس کے بعد
32:33آپ کو جب سب سے زیادہ
32:35نیکیوں کی ضرورت ہے
32:36اس وقت بھی آپ کو
32:37اس کا فائدہ پہنچ رہا ہے
32:38حدیث مبارکہ میں آتا ہے
32:40کہ انسان کا عمل منقطع ہو جاتا ہے
32:42سوائے تین چیزوں کے
32:44اور اسی میں سے ایک بتایا
32:45کہ صدقہ
32:47جو صدقہ ہم کرتے ہیں
32:49وہ
32:50کیونکہ یہ صدقہ
32:51جب ہم نے بالفرص
32:52مسجد بنانے میں دے دیا
32:54تو مسجد جب تک ہے
32:56وہاں پہ نمازیں
32:56جب جب ادا کی جائیں گی
32:58تو جس نے
32:59اس میں حصہ ڈالا
33:00اس کو بھی سواب ملتا رہے
33:01حجر ملتا رہے گا
33:02صفح کیا پیغام دیجئے گا
33:04جی بالکل دیکھیں
33:05ایک تو یہ ہے
33:05کہ ہمیں جو اللہ نے
33:06مال دے دیا
33:07ہم اس میں سے صدقہ کر رہے ہیں
33:09ہمیں یہی حکم دیا گیا
33:10صحابہ کرام کا معمول دیکھیں
33:11تو صحابہ کرام
33:12باقاعدہ طور پر
33:13احتمام کیا کرتے تھے
33:15اور کمایا کرتے تھے
33:16صدقہ دینے کے لئے
33:17کمایا ہی اس لئے
33:19نبی غریب علیہ السلام کا معمول ہے
33:21کہ نبی پاگر علیہ السلام
33:23حضرت خدیجہ فرماتی ہیں
33:24رضی اللہ عنہ
33:25کہ نبی پاگر علیہ السلام
33:27کو اللہ کبھی بھی
33:28تنہا نہیں چھوڑے گا
33:29کیونکہ آپ تو
33:30غریبوں کے لئے کماتے ہیں
33:31تو یہ معمول ہمارا ہونا چاہیے
33:33عرش کے سائے میں ہوگا
33:35وہ شخص جو صدقہ کرے
33:36اللہ رب العزت کی رضا کے لئے
33:38ایک ہاتھ سے صدقہ کرے
33:39تو دوسرے ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو
33:41تو اس طرح پوشیدگی میں صدقہ کریں
33:43کہ اس میں دکھاوے گی نیت نہ ہو
33:45اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
33:47باقاعدہ طور پر
33:48صدقے کا احتمام
33:49اپنا معمول بنائیں
33:50اور یہ یقیناً
33:52دنیا اور آخرت میں
33:52عجر کا اور سباب کا باعث ہے
33:54شکر گزار ہوں آپ کی بھی
34:00عالم صفحہ فاطمہ
34:01اور عالمہ فاطمہ
34:02آپ کی بھی ناظرین آج کے لئے
34:04بس اتنا ہی بات یہ ہے
34:06کہ زکاة ہو
34:08یا نفلی صدقات ہو
34:10ہمیں اللہ تبارک و تعالی کی رضا کیلئے
34:12اس کے بندوں کے کام آنا ہے
34:14اور ہمیں بہترین شخص وہی ہے
34:16اکورنگ ٹو قرآن و سنت
34:18جو اللہ کے بندوں کے کام آتا ہے
34:21ان کے حق میں نافع ہے
34:23آج کے لئے بس اتنا ہی
34:25سلام علیکم و رحمت اللہ
34:53سلام علیکم و رحمتات اللہ
34:562ہ
Be the first to comment