- 13 hours ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 137 - 144
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
00:15أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:23بسم الله الرحمن الرحيم
00:32قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ فَسِيرُوا بِالْأَرْضِ فَانْذُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاطِبَةُ الْمُكَذِبِينَ
01:00هَذَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِغَةٌ لِلْمُتَّقِينَ
01:25ولا تهنوا ولا تعزنوا وأنتم الأعلى
01:37لَوْنَ إِنَا كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ
01:56إِنْ يَمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ بِثُلُهُ
02:19وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَا
02:43وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَيَتَّقِدَ
02:55لِيَاكُمْ شُهَدَاءَ
03:02وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْوَالِمِينَ
03:18وَلِيُمَحْمَ عِصَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَيَنْحَقَ الْكَافِرِينَ
03:38أَمْ عَسِلَكُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ
03:48وَلَنْمَا يَعْلَمِ اللَّهُ الَّذِينَ جَادُوا مِنْكُمْ
04:10وَيَعْلَمَ الصَّابِدِينَ
04:19أَمْ عَسِبَكُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ
04:28وَلَمَّا يَعْلَمِ اللَّهُ الَّذِينَ جَادُوا مِنْكُمْ
04:49وَيَعْلَمَ الصَّابِرِينَ
04:52وَلَقَدْ كُنتُمْ تَمَنَوْنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِيَ
05:04وَلَمْ تَلْقَوْهُ فَقَدْ رَأَيْتُمُهُ وَأَنْتُمْ تَنْذُرُونَ
05:22صَدَقُ اللَّهُ الْعَوْيَمِ
05:28نحمده وَنُسَلِّي وَنُسَلِّمُ عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
05:31اما بادو فاؤض باللہ من الشیطان الرجیم
05:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:37سامعین محترم درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں
05:42سورہ آل عمران کی آیات 137 سے لے کر 143 تک
05:48137 سے 143 تک کاری صاحب نے حسب معمول بڑی خوبصورت آواز میں تلاوت فرمائی
05:55اس کے مفہوم اور اس کے ترجمے کی طرف بڑھتے ہیں
05:58اللہ پاک نے ارشاد فرمایا آیت 137 میں
06:01قَدْ خَلَطْ مِن قَبْلِكُمْ سُنَنُن
06:04تم سے پہلے بھی کئی طریقے گزر چکے ہیں
06:08فَسِيرُ فِي الْأَرْضِ تو گھوم پھر کے دیکھ لو زمین میں
06:12فَنْذُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ
06:15تو دیکھو کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا
06:18تم سے پہلے بھی کئی طریقے بہت سارے راستے جو لوگوں نے اپنائے
06:24پھر ان راستوں کے منزل پہ اور نتیجے میں جو ان پر ہلاکتیں ہوئیں
06:30وہ سب جو ہے اس سے پہلے ہو چکا ہے
06:33جس نے نافرمانی کی جس نے منافقت کی
06:36جس نے دھوکہ دینے کی کوشش کی
06:39جس نے لڑنے کی کوشش کی
06:41کفار یہ سارے طریقے سے پہلے بھی اپنا چکے ہیں
06:45قد خلط من قبلکم سنن
06:47اب ان کا انجام کیا ہے غلط راستے
06:50غلط طریقے چننے والوں کا
06:53فَسِيرُ فِي الْأَرْضِ
06:55تو پھر گھومو پھرو زمین میں
06:56فَنْذُرُوا خُد اپنی آنکھوں سے دیکھ لو
06:59کہ ان مقذبین کا انجام کیا ہوا
07:02اہلِ مکہ جو ہیں یہ شام کی طرف سفر کرتے تھے
07:05قومِ سمود کی بستی ان کے راستے میں پڑتی تھی
07:09وہ بستیاں کے جہاں حضرت لوت علیہ السلام
07:12کبھی تبلیغ فرما چکے تھے
07:14لوگوں نے انکار کیا
07:15پھر ان پر جو عذاب آیا
07:17اس کی جو باقیات تھیں
07:19اور اس کے جو عبرتناک مناظر تھے
07:22وہ اسی طرح محفوظ تھے
07:24تو آپ وہاں سے گزرتے ہیں
07:27سفر کرتے ہیں
07:28دیکھتے ہیں
07:29تو آپ کو پتا ہوگا
07:31کہ غلط راستے
07:32غلط سنن
07:32غلط طریقے اپنانے والوں کا انجام کیا ہوا
07:36اللہ پاک فرماتے ہیں
07:38آیت نمبر 138
07:40اگلی آیت میں
07:40نحاظ بیان للناس
07:42یہ بیان ہے
07:44وضاحت ہے
07:45لوگوں کے لئے
07:47وہدن اور ہدایت ہے
07:50وموعظہ اور نصیت ہے
07:53للمتقین
07:53تقوے والوں کے لئے
07:55تقوے والے تو سمجھ لیں
07:56کہ ان کے لئے یہ نصیت ہے
07:58اور عام لوگ بھی یہ سمجھ لیں
08:00کہ یہ ان کے لئے بیان آ گیا ہے
08:02کوئی بتانے والا نہ ہو
08:04تو بھی انسان پریشانی میں آ جاتا ہے
08:06لیکن اللہ پاک کہتا ہے
08:08کہ ہم تمہیں بتائے دیتے ہیں
08:09کہ ان لوگوں نے غلط کیا تھا
08:12غلط راستے چنے تھے
08:13یہ مارے گئے
08:14تمہیں کوئی بتانے والا ہے
08:17تم پہ کوئی مہربان ہے
08:19اور وہ مہربان خود تمہارا رب ہے
08:22اور اس نے رحمت والا نبی بھیجا ہے
08:25اور تمہیں یہ ساری چیزیں بتا دی ہے
08:28وَلَا تَحِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا
08:31وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَا
08:32اِنْكُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
08:33آیت نمبر 149
08:35اور تم کمزور نہ پڑو
08:37اور غمگین نہ ہو
08:39تم ہی بلند ہو
08:41اگر تم ایمان والے ہو
08:43ایک طرف تو آپ جانتے ہیں
08:45کہ یہ آیات نازل ہوئی ہیں
08:46اہد کے موقع پر
08:48تو اہد کے مرحلے میں ظاہر ہے
08:50کہ آپ کے ستر لوگ مارے گئے
08:52ہر گھر سے میت اٹھ رہی ہے
08:54ایک غم کا مرحلہ ہے
08:56تو ایسے موقع پر ظاہر ہے
08:58کمزور پڑنا
08:59مایوسی آ جانا
09:01پریشانی آ جانا
09:02یہ ایک نیچرل ہے
09:03فطرتی ہے
09:04لیکن وہ چیز
09:05وہ کیفیت آپ کو تباہ نہ کر دے
09:07آپ کو بالکل مایوس نہ کر دے
09:09تو ایک طرف
09:10تو یہ اہد والوں سے کہا جا رہا ہے
09:12کہ بھئی
09:13کمزوری اور سستی اور
09:15غم یہ چیزیں
09:16اس وقت چھوڑ دو
09:18یہ یاد رکھو
09:20کہ تمہاری سربلندی کس میں ہے
09:22سربلندی بیٹھ جانے میں نہیں ہے
09:25سربلندی ایمان کامل میں
09:28آپ نے وہ طریقہ اپنانا ہے
09:30جو صحیح ہے
09:31آپ سے کوئی غلطی ہوئی ہے
09:33آپ نے اس کو ختم کرنا ہے
09:34اور صحابہ کرام نے
09:36اعلون کا مصداق بن کر دکھایا
09:39کہ تم ہی بلند ہو
09:40تو پھر انہوں نے سستی نہیں کی
09:42انہوں نے کوئی کمزوری نہیں دکھائی
09:44وہ غم کو سینے پہ لے کے بیٹھ نہیں گئے
09:48انہوں نے عملی اخدام کیا
09:50مومن کامل بن کر دکھایا
09:52تو خدا کا یہ وعدہ ان کے حق میں پورا ہوا
09:56کہ وہ سربلند ہوئے
09:58اور ہر میدان میں ہوئے
10:01اگر سپر پاورز بھی ان کے سامنے
10:03اس وقت کیا گئی سربلند
10:05مصطفیٰ کے صحابہ ہوئے
10:06مصطفیٰ کا دین ہوا
10:08کیونکہ شرط پوری ہو گئی تھی
10:10ان کنتم مؤمنین
10:11اور یہ قرآن کا موجزہ ہے
10:14یہ اس کے حق ہونے کی
10:15سچ ہونے کی دلیل ہے
10:17کہ جو اللہ پاک نے
10:19اتنا بڑا دعویٰ
10:20بطور موجزے کے لوگوں کے لئے فرمایا ہے
10:23کہ تم ایک کام کر لو
10:25ہم تمہیں سربلند رکھیں گے
10:27اور وہ یہ ہے کہ ایمان کامل
10:29اور یہ صرف اہدِ صحابہ تک
10:32محدود نہیں تھا
10:33یہ قیامت تک کے لئے
10:35اللہ کا وعدہ ہے
10:36ہم اگر کہیں
10:37زلیل ہیں
10:38رسوہ ہیں
10:39خوار ہیں
10:41اور ہر جگہ ہم پٹ رہے ہیں
10:43اور مار کھا رہے ہیں
10:44تو اس کی صرف ایک وجہ ہے
10:46کہ وہ ایمان ہم میں
10:48باقی نہیں رہا
10:49جو ایمان ہم سے مطلوب تھا
10:51جو ایمان کامل
10:53ہم سے تقاضہ کیا گیا تھا
10:56وہ نہیں ہے
10:57یہ ہو ہی نہیں سکتا
10:58یہ ممکن ہی نہیں ہے
11:00کہ آپ میں ایمان کامل ہو
11:03اور آپ کہیں زلیل ہو جائیں
11:04یہ ہو ہی نہیں سکتا
11:07وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْ
11:08آپ جب اس ایمان کی
11:10سپرٹ کو قائم کریں گے
11:12شرائط کو پورا کریں گے
11:13کاملیت کو آپ اپنائیں گے
11:15تو آپ ضرور سربلند ہوں گے
11:19اور یہ ہمیشہ کی تاریخ بھی
11:21آپ کو بتائے گی
11:23اور ماضی کے اوراق بھی
11:25آپ کے سامنے اس پر گواہی دیں گے
11:27تو یہ بہت بڑی اور بہت اہم آیات میں سے ہے
11:31قرآن کریم کی
11:32وَلَا تَحِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا
11:34اور نہ کمزوری دکھاؤ
11:36اور نہ غم کھاؤ
11:37اگر تم کامل مومن ہو
11:39تو تم ہی غالب رہو گے
11:41پھر فرمایا آیت نمبر ایک سو چالیس میں
11:44ایم سسکم کرحن
11:46اگر تمہیں کوئی تکلیف پہنچی ہے
11:48فَقَدْ مَسَّلْ قَوْمَ قَرْحُمْ مِسْلُوا
11:51تو ایک قوم کو اس سے پہلے
11:52اسی کی مثل تکلیف پہنچ چکی ہے
11:56اب غزوِ عہد میں
11:57جو لوگ شہید کیے گئے ہیں
11:59مارے گئے ہیں
12:00ایک دکھ اور تکلیف سے لوگ گزر رہے ہیں
12:03لیکن اللہ پاک انہیں یہ بتا رہا ہے
12:05کہ آپ کو وہ بدر کا منظر یاد ہے
12:07ابھی جو بدر میں ہوا تھا
12:10اتنے ہی کافر
12:11مارے گئے تھے
12:12ان کے گھروں میں بھی اسی طرح
12:14مئیتیں غم کے ساتھ اٹھائی گئی تھی
12:17تو یہ وقت جو ہے نا یہ
12:19وَتِلْكَلْ اَيَّامُ نُدَاوِلُوهَا بَيْنَ النَّاسِ
12:22اور یہ ایام ہیں
12:25جو لوگوں کے درمیان جو ہے
12:27وہ ہم پھیرتے رہتے ہیں
12:29بدلتے رہتے ہیں
12:31نُدَاوِلُوهَا بَيْنَ النَّاسِ
12:33تو اس سے بتانا یہ مقصود ہے
12:35کہ آپ جو ہے وہ یہ مت سمجھیں
12:37کہ اس راہ کے اندر کوئی تکلیف نہیں آئے گی
12:40تکلیف آئے گی
12:41جب ایک بندہ کفر کی خاطر تکلیفیں اٹھا رہا ہے
12:45اور تم نے دیکھا بدر کے اندر یہ
12:47تو کیا تم ایمان کی خاطر
12:50اور جس کلمے کو تم نے اپنایا
12:52اس کلمے کی خاطر آپ کو کیا تکلیفیں نہیں آئیں گی
12:55تکلیفیں آئیں گی
12:56اور یہ بدلتے رہتے ہیں معاملات
12:59کبھی کون غالب آ جاتا ہے
13:01کبھی کون غالب آ جاتا ہے
13:03تو یہ اللہ پاک کا ایک نظام ہے دنیا کے اندر
13:06اگر انسان پر کوئی تکلیف آئی ہوئی ہے
13:08تو وہ یہ مت کہے کہ میں تو ایک جگہ پہ بیٹھ کے
13:12بس صرف دیکھنے کے لیے ہوں
13:14کہ سامنے کیا ہو رہا ہے
13:15نہیں آپ پہ بھی وہ مرحل آئے
13:17آپ بھی کسی تکلیف سے گزریں گے
13:19آپ بھی کسی پریشانی سے گزریں گے
13:21تو آپ اس سبق کو اگر یاد رکھیں گے
13:24کہ زمانہ اسی طرح نشیب و فراز کا متعقاضی ہے
13:28اور یہ نشیب و فراز معاشرے میں
13:30انسانی زندگی میں آتے رہتے ہیں
13:33تو پھر انسان کو صبر کرنے کا
13:35حوصلہ پیدا ہوتا ہے
13:38کی قوت پیدا ہوتی ہے
13:41وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَيَتْتَخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَا
13:46اور ایک تو یہ بات ہے
13:47کہ ایام لوگوں کے درمیان گھومتے پھرتے ہیں
13:51آزمائشیں آتی رہتی ہیں
13:52تو اس لیے یہ عہد میں ہوا
13:54اور دوسری وجہ یہ ہے
13:56تاکہ اللہ پاک امتحان لے لے
13:58ایمان والوں کا
14:01اللہ پاک ایمان والوں کا امتحان لے لے
14:04کہ آپ نے کہا ہے کہ میں مومن ہوں
14:06تو پھر آپ سے آزمائش ہوگی
14:09آزمائش کے بعد ہی
14:10جو ہے وہ آپ
14:12کھرے اور کھوٹے کے مصداق پر پہنچ سکیں گے
14:15تو یہ
14:17قانونِ الٰہی میں
14:19جو اس نے دنیا کے لیے
14:21ایک قانون بنایا ہے
14:22اس قانون سے ہر آدمی کو گزرنا ضروری ہے
14:25ایک تو دوسری بات یہ ہوگئی
14:27تیسری بات یہ
14:28وَيَتْتَخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَا
14:30اور عہد میں یہ جو شہادتیں ہوئی ہیں
14:33یہ مقامات ملے ہیں
14:35تو اس کی وجہ یہ ہے
14:37کہ خدا تم میں سے بہت سارے لوگوں کو
14:39مقامِ شہادت پہ فائز کرنا چاہتا ہے
14:44اب تو بات ہی ختم ہوگی
14:46جب خدا خود بندے سے کہہ رہا ہے
14:48میں تجھے شہید کرنا چاہتا ہوں
14:51اور شہید کر کے ایک مقام پہ پہنچانا چاہتا ہوں
14:54تو بات ہی ختم ہوگی
14:56تو شہادت میں پھر یہ نہیں دیکھا جاتا
14:58کہ جوان تھا یا بڑا تھا
15:00امیر تھا یا غریب تھا
15:02شہادت خود ایک انعام ہے
15:05اللہ پاک اس کے لئے بندوں کو منتخب کرتا ہے
15:08چنتا ہے ان کو
15:10اپنے نیک بندوں کو بھی اس کے لئے وہ چنتا ہے
15:14اور نیک بندوں کو چن چن کے وہ اپنے پاس بلاتا ہے
15:18بظاہر تروار چلتی ہے
15:20نیزے چلتے ہیں
15:21بالے چلتے ہیں
15:23بندے کو زخم لگتے ہیں
15:24وہ دنیا سے جا رہا ہوتا ہے
15:26اور دوسری طرف رب یہ اعلان کر رہا ہوتا ہے
15:29کہ میں تجھے مقام شہادت پہ فائز کر رہا
15:33تو اگر ایسا ہوا ہے
15:35کہ عہد میں لوگ شہید ہوئے ہیں
15:37کوئی بات نہیں
15:38ہم آپ کو یہ موقع دینا چاہتے تھے
15:40ہم آپ کو یہ انعام دینا چاہتے تھے
15:43کتنی صاف ستری بات ہے
15:44جو اللہ نے اپنے بندوں سے کر دی
15:46وَاللہُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ
15:48اور اللہ ظَّالِمُونَ کو پسند نہیں کرتا
15:50پھر آیت نمبر 141
15:53فرمایا وَلِيُّ مَحِصَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا
15:56وَيَمْحَقَ الْكَافِرِينَ
15:58اور اس لیے
15:59کہ اللہ مسلمانوں کو
16:00گناہوں سے پاک کر دے
16:02اور کافروں کو مٹا دے
16:04یہ بھی مقصود ہوتا ہے آزمائش سے
16:07آپ ایک آزمائش کے مرحلے سے گزرے ہیں
16:09کہ اس کی وجہ سے
16:11اللہ پاک آپ کو اپنا قرب اطا کرتا ہے
16:13آپ کے گناہ مٹتے ہیں
16:15آپ کی صحیحات مٹتی ہیں
16:16آپ کی لغزشیں مٹتی ہیں
16:18تو آپ کے رب گناہ مٹانا چاہتا ہے
16:22آپ کو
16:23اپنے قریب کرنا چاہتا ہے
16:25اس لیے یہ ہوا اہد میں
16:27اور اللہ پاک کافروں کو
16:29برباد کرنا چاہتا ہے
16:32یہ اس لیے کیا
16:33اللہ پاک نے
16:34اب آپ دیکھیں اس کے بعد جو اہد کے نتائج نکلے ہیں
16:37وہ کتنے حیران کو نکلے ہیں
16:39کہ پھر دوبارہ اس طرح کا مرحلہ پیش
16:41نہیں آیا ہے
16:42اور کفار کی جڑے جو ہے نا
16:45وہ کھوکلی کر کے رکھ دی
16:46پھر اس کے بعد مسلمانوں میں
16:49اس کے بعد فرمایا
16:50کہ
16:50کہ تم یہ گمان کرتے ہو
16:58کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے
16:59اور ابھی اللہ پاک نے
17:01یہ نہیں آزمایا
17:03کہ تم میں سے کون جہاد کرنے والا ہے
17:06اور اللہ پاک نے
17:07ابھی یہ امتحان نہیں لیا
17:09کہ کون سبر کرنے والا ہے
17:10تو یہ بھی ایک مرحلہ ہوتا ہے
17:12جہاد کا اہد جیسے میدانوں کا
17:15کہ اس میں مجاہد چنے جاتے ہیں
17:17اس میں دیکھا جاتا ہے
17:19کہ حقیقی مجاہد کون ہے
17:20اور حقیقی سبر کرنے والا کون ہے
17:23یہ آیت کریمہ بڑی خوبصورت ہے
17:26ام حسب تم انتدخل الجنہ
17:28قرآن کریم میں یہ تین مرتبہ
17:30اس مفہوم میں آئی ہے
17:31ام حسب تم ام حسب تم کے ساتھ
17:34مگر اس میں حیرت انگیز بات یہ ہے
17:36کہ ہر جگہ پر جہاں بھی قرآن میں یہ آیت آئی ہے
17:39آیت کا نمبر اگر آپ دیکھیں گے
17:41تو اس کا حاصل ساتھ نکلتا ہے
17:43یہ کوئی خدا کا راز ہے
17:45آپ یہاں پر سورہ آل عمران میں دیکھیں گے
17:47آیت نمبر ایک سو بیالیس ہے یہ
17:50ایک سو بیالیس کو اگر آپ لکھیں گے
17:52ایک چار دو
17:53تو اس کا حاصل ساتھ نکلے گا
17:55چار اور ایک پانچ اور دو ساتھ
17:58تو باقی دو جگہوں پر بھی
17:59آپ اس کا آیت نمبر نکالیں گے
18:01تو حاصل نمبر ساتھ نکلے گا
18:03تو یہ قرآن کریم میں
18:04اس کا ایک مقام ہے اس آیت کا
18:06کہ کیا تم نے یہ گمان کر لی ہے
18:08تم ایسے ہی جنت میں داخل ہو جاؤ گے
18:10اور اللہ پاک تمہیں آزمائے گا نہیں
18:13تمہارے صبر کو آزمائے نہیں جائے گا
18:15ایسا تو نہیں ہوگا
18:17اور پھر جا آیت تلاوت کی گئی
18:19آیت نمبر ایک سو تین تالیس
18:21وان فورٹی تری فرمایا
18:22وَلَقَدْكُنْ تُمْ تَمَنَّاُنَ الْمَوْتَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَلْقَوْتِ
18:25تم تو موت کی تمنا کیا کرتے تھے
18:27اس سے پہلے کہ تم یہاں آؤ
18:30فَقَدْرَأَيْتُمُوْتَوْتَوْتُمْنَے دیکھا
18:31وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ
18:32اور یہ سب تمہاری اب آنکھوں کے سامنے ہیں
18:36تو وہ جو ایک جذبات تھے
18:38صحابہ کرام کے
18:39وہ کہہ رہے تھے کہ ہم آگے جا کے لڑیں گے
18:42اور ہم یہ کریں گے
18:43اور ہم یہ کریں گے
18:44تو ان کو بھی اللہ پاک نے یہ یاد دلایا
18:47کہ دیکھو وہ جذبات کی بات تھی
18:49یہاں جذبات کے بعد
18:51اس طرح سے موت کا ایک
18:54ناچ بھی سامنے آتا ہے
18:55موت کا ایک منظر بھی سامنے آتا ہے
18:58تمنائی تمہاری بہت تھی
18:59لیکن یہ موت سے
19:01جب بندہ بھڑتا ہے نا
19:02اور یہ سامنے آتا ہے
19:03تو اچھے اچھے جو ہے نا
19:05وہ اس میں پھر ہل کے رہ جاتے ہیں
19:08تو اس وقت تم
19:09مانگ رہے تھے کہ ہم
19:11نکلیں گے اور لڑیں گے
19:13اور اب یہ ایک خونی منظر تمہارے سامنے ہے
19:15تو اب جو ہے وہ
19:17اپنی کیفیت یاد کرو
19:18کہ تم خود شوق شہادت میں یہاں آئے تھے
19:21تو اب اپنا وہ شوق بیٹھنے نہیں دینا
19:23اب جبکہ موت کو
19:25تم اپنے سامنے دیکھ رہے ہو
19:26تو یہ آیات کی تفسیر مکمل ہوئی
19:30ایک وقفے کی طرف بڑھتے ہیں
19:32پھر اگلی آیات کے ساتھ
19:34دوبارہ آپ کے خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
19:35ہمارے ساتھ رہیے گا
19:37اعوذ اللہ من الشیخان الرجیم
19:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:04وَمَا مُحَبِمَّدُ
20:07اِلَّا رَسُولُ
20:21قَدْ خَلَلَ مِن قَبْرِهِ الرُّسُولُ
20:38اَفَإِن مَا تَأَوْقُ تِلَا قَلَبَتٌ عَلَا أَعْقَابِكُمْ
21:05وَمَنْ يَا قَلِبَ عَلَا عَقِبَيْهِ
21:13فَلَنْ يَوْتُرَّ اللَّهَ شَيْئًا
21:32وَمَنْ يَا قَلِبَ عَلَا عَقِبَيْهِ
21:40فَلَنْ يَوْتُرَّ اللَّهَ شَيْئًا
21:51وَسَيَجْزِلْ اللَّهُ الشَّاكِرِينَ
22:04وَسَيَجْزِلْ اللَّهُ الشَّاكِرِينَ
22:18وَمَا كَانَ مِنَا نَفْسِينَ
22:23وَمَا كَانَ نَفْسِلْ اللَّهُ الشَّاكِرِينَ
22:50وَمَا كَانَ لِنَفْسِينَ
22:55وَمَا كَانَ تَمُوتَ إِلْهِ
22:59بِإِذْنِ الْإِلْهِ
23:03كِتَابًا مُؤَجَلًا
23:13وَمَنْ يُلِدَ تَوَابَ دُنْيَا نُؤْدِهِ مِنْهَا
23:26وَمَنْ يُلِدَ تَوَابَ الْآخِرَةِ
23:35وَمَا كَانَ نُؤْدِهِ مِنْهَا
23:54وَسَنَجَزِشِ الشَّاكِرِينَ
23:57وَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
24:05خوش شامدی سامین و ناظرین
24:07وقفے کے بعد حاضر ہیں
24:08سورہ آل عمران کی آیات 144-145
24:13حسب معمول خوبصورت آواز میں
24:15قاری صاحب نے تلاوت فرمائی
24:17اس کے ترجمے اور تشریح کی طرف بڑھتے ہیں
24:19غزوِ عہد کے مناظر کو اللہ پاک بیان کر رہا ہے
24:23سورہ آل عمران کی ان آیات میں
24:25اور جو جو نصیحت کے موتی ہیں
24:28وہ ساتھ ساتھ عطا کیے جا رہے ہیں
24:30اس وقت جن لوگوں کے ساتھ
24:33یہ منظر نامہ ایک خونی منظر نامہ
24:35کے ستر لوگ شہید ہوئے
24:37بڑا نقصان ہوا
24:38ساتھ ساتھ چیزیں ان کو بتائی جا رہی ہیں
24:41تو ارشاد فرمایا
24:43آیت نمبر 144-144 میں
24:45وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولِ
24:48اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
24:50صرف اللہ کے رسول ہی تو ہیں
24:53صرف رسول ہی تو ہیں
24:54یعنی وہ خدا نہیں ہیں
24:55وہ رسول ہیں
24:57ان کا مقام مقام رسالت ہے
24:59قد خلط من قبل ہی رسول
25:01اور رسالت کا یہ سلسلہ
25:03پہلے سے جاری ہے
25:04اس سے پہلے بھی رسول گزر چکے
25:07اَفَإِمَّاتَ
25:07اگر وہ انتقال کر جائیں
25:09محمد صلی اللہ علیہ وسلم
25:11اَوْ قُتِلَا
25:13یا شہید کر دیے جائے
25:14تو انقلب تم على آقابکم
25:17تو کیا تم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے
25:20اُمَنْ قَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ
25:22اور جو پھر جاتا ہے
25:24اپنی ایڑیوں کے بل
25:25فَلَنْ يَدُرَّ اللَّهَ شَيْعَ
25:27وہ اللہ کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا
25:31وَسَيَّجْ ذِلَّهُ شَاکِرِينَ
25:33اللہ شکر کرنے والوں کو بدلہ عطا فرمائے گا
25:36میدانِ اہد کی اندر
25:38یہ افواہ اڑائی گئی
25:40کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہو گئے
25:43اب یہ خبر ایسی تھی
25:45کہ یہ غیر متوقع تھی
25:48بہت سارے لوگوں کے لئے
25:50صحابہ اکرام میں سے بہت سارے صحابہ ایسے تھے
25:52کہ وہ یہ سن کر کے اب حضور شہید ہو گئے
25:55تو ان کے ذہنوں میں یہ بات آئی
25:57کہ اب لڑنے کا کیا فائد
25:59تو اس طرح کے مرحلے کے اندر
26:02جو ان صحابہ اکرام کو
26:04تنبیح کی جا رہی ہے
26:05اور تنبیح کے لئے یہ آیت اتری ہے
26:08کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
26:10اللہ کے رسول ہیں
26:12وہ بھی اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں
26:14تم بھی اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں
26:16تو اگر حضور علیہ السلام شہید ہو جاتے ہیں
26:19انتقال کر جاتے ہیں
26:20تو اس کا مطلب کیا ہے
26:22کہ تم اپنے مشن سے پھر جاؤ گے
26:24تم اپنے رستے سے ہٹ جاؤ گے
26:26تم جہاد کے میدان سے چلے جاؤ گے
26:29یہ کہاں سے آ گیا
26:31تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
26:33کی اس وقت تو
26:35واپس جو
26:36زندگی کی خبر تھی
26:38کہ بھئی افواہ پہلے اڑائی گئی ہے
26:40تو پھر وہ صحابہ اکرام واپس آئے
26:42وہ پھر دوبارہ کھڑے ہوئے
26:44لیکن ایک سبق اللہ پاک نے دے دیا
26:46کہ اگر کبھی اس طرح کا مرحلہ پیش آ جاتا ہے
26:49حضور شہید کر دیے جاتے ہیں
26:51انتقال ہو جاتا ہے
26:53تو پھر یہ رویہ نہیں ہونا چاہیے
26:55کہ آپ حمد ہار کے بیٹھ جائیں
26:57بلکہ آپ حضور کے لیے
26:59یعنی آپ حضور کے لیے جہاد نہیں کر رہے ہیں
27:02آپ اللہ کے لیے جہاد کر رہے ہیں
27:04اللہ کی راہ میں یہ جہاد ہے
27:06اور حضور آپ کو اس کی تعلیم دے رہے ہیں
27:08تو آپ نے اس تعلیم سے
27:09اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹنا ہے
27:11اور یہ آیت کریمہ میدان اہد میں بھی
27:14حضرت عمر کو حسلہ دے رہی تھی
27:16صحابہ اکرام کو حسلہ دے رہی تھی
27:18ایک طرف نظر آتی ہے
27:19حسلہ دیتی ہوئی
27:20تو دوسری طرف جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
27:22کا واقعہ تن وسال ہو گیا
27:25تو اس وقت بھی صحابہ اکرام کی یہ
27:28کیفیت ہو گئی تھی
27:29کہ وہ آپے سے باہر نظر آتے تھے
27:31حضرت عمر فاروخ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:33کہتے تھے
27:34جس نے کہا کہ حضور کا انتقال ہو گیا
27:36میں گردن اڑا دوں گا
27:37کیونکہ حضور کے وسال کی خبر ہی اتنی بڑی تھی
27:41تو حضرت عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:45جو یارِ مزار بھی ہیں
27:47یارِ غار بھی ہیں
27:50تو وہ جو ہے
27:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر انہوں نے سنی
27:54آپ مضافات میں تھے
27:55آپ تشریف لائے
27:56حجرِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:59میں چادر ہٹائی
28:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرِ انور کو دیکھا
28:02پیشانی پہ بوسا دیا
28:04اور فرمایا کہ آپ بہترین لوگوں میں سے ہیں
28:07اللہ پاک آپ پر دو موتوں کو جمع نہیں فرمائے گا
28:10یعنی بس یہ وسال ہونا تھا
28:12اب اس کے بعد آپ کی حیات حیاتِ جاویدانی ہے
28:15اور یہ کہیں کہ انہوں نے چادر رکھی واپس
28:18پھر مسجد میں آئے
28:19تو اب یہ منظر ان کے سامنے تھا
28:22تو امت کے ایک قائد تھے
28:24حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:26ویسے اگر دیکھیں تو حضور علیہ السلام کا قرب انہیں سب سے زیادہ تھا
28:31یعنی جو حضور کی محبت ان کے دل میں تھی
28:33اور جو نرمی اور ایک رقیق القلب انسان تھے
28:37لیکن آگے ان کی سلیکشن ہونی تھی
28:39تو وہ جو ایک صلاحیتیں ہیں
28:41وہ اللہ پاک کیسے اجاگر کرتا ہے اپنے وقت پہ
28:44کہ حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:47جو ہیں وہ ممبر پر تشریف لائے
28:50آپ نے خطبہ ارشاد فرمایا
28:51اور اس خطبے کے اندر لوگ بیٹھ گئے ایک دم
28:54کہ حضرت عبقر کیا بولیں گے
28:56تو حضرت عبقر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
28:59یہی آل عمران کی آیت نمبر 144 پڑھی
29:02کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
29:05اللہ کے رسول ہی تو ہیں
29:06اگر وہ انتقال کر جائیں
29:08تو کیا تم اڑیوں کے بل پھر جاؤ گے
29:11تو حضرت عمر تو اس وقت بیٹھے جب یہ آیت سنی
29:14تو کہنے لگے کہ مجھے تو ایسا لگا
29:16کہ آج ہی آیت کریمہ نازل ہوئی ہے
29:18تو یہ جو ہے وہ آیت کریمہ ہے
29:23جس کا پسے منظر میں نے آپ کے سامنے رکھا
29:25کہ ایڑیوں کے بل پھرنے والا
29:27اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے
29:29آپ نے ہر مرحلے پر
29:32کسی کا انتقال ہو جائے
29:33کوئی رہ جائے
29:34کوئی کچھ ہو جائے
29:36آپ نے اپنے مشن تک پہنچنا ہے
29:38یہ اس آیت کا تقاضہ ہے
29:40اور یہ نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم
29:44یہ اس آیت کریمہ میں آیا ہے
29:47چار مرتبہ حضور علیہ السلام کا نام نامی
29:49قرآن کریم میں محمد کے ساتھ آیا ہے
29:52تو اس میں ایک مقام یہ بھی ہے
29:55پھر اس کے بعد اگلی آیت میں فرمایا
29:57کہ وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ كِتَابًا مُعَجَّلَا
30:03اور کسی بھی
30:05اور کسی شخص کے لیے
30:06اللہ کے اذن کے بغیر مرنا ممکن نہیں
30:09اللہ ہو اکبر
30:10یہ ہے خدا کا جلال
30:12اس کا روب
30:14اپنے بندوں سے کہتا ہے میری مرضی کے بغیر تم نہیں مر
30:17جب تم مرتے ہو وہ خدا کی مرضی سے مرتے ہو
30:22کوئی جیتا ہے
30:23خدا کی مرضی سے جیتا ہے
30:25کیونکہ وہ حیون
30:27قیوم ہے
30:29یحیی و یمیت اس کی شان ہے
30:31وہی جلاتا ہے وہی زندہ کرتا ہے
30:33اور وہی مارتا ہے
30:35تو موت بھی اس کے اذن کے بغیر نہیں آتی ہے
30:38جب وہ چاہتا ہے
30:39جب کسی کا کہیں وقت مقرر ہو جاتا ہے
30:42تب ہی اس کے پاس موت آتی ہے
30:45تو فرمایا کہ
30:47وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ
30:48کسی انسان کسی شخص کی
30:51یہ جرت نہیں ہے
30:52انت موت کہ وہ مر سکے
30:54کاری صاحب
30:55کیا شان ہے رب کی
30:57کہ وہ مر سکے
30:58کسی کی یہ حمت نہیں ہے
31:01اِلَّا بِإِذْنِ اللَّهُ مَگَرَ اللَّهُ کے عزم سے
31:32کِتَابًا مُعَجَّلًا
31:34اور وہ اللہ ہی نے ڈالی ہے جسم میں
31:37اللہ ہی نکالے گا
31:38اسی کے حکم سے
31:40اسی کے عمر سے آئی ہے
31:43اور اسی کے حکم سے
31:44یہ بدن سے جدا ہوگی
31:47تو ایک یہ بات جہنہ وہ بتا دی
31:49اور اس میں
31:50اہلِ اہد کو بھی یہ بات سمجھا دی گئی ہے
31:52کہ موت کوئی ایسی چیز نہیں ہوتی ہے
31:55کہ کوئی کافر لا سکے
31:57کہ کافر نے مار دیا
31:59اگر کسی کی موت واقع ہو بھی جاتی ہے
32:02بڑے بڑے مرحلے ہو جاتے ہیں
32:04انسان کہیں سفر میں ہوتا ہے
32:05اس کی جان چلی جاتی ہے
32:07کہیں شادی ہو رہی ہوتی ہے
32:09نکاح والے دن
32:10کسی کی جان چلی جاتی ہے
32:12تو یہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے
32:15اس میں کوئی کسی کو دوش نہ دے
32:17کوئی کسی کو کوئی وہ نہ کرے
32:18یہ اللہ کی طرف سے
32:20اس پر راضی رہنا ہے آپ کو
32:22حمد کرنی ہے
32:24کوشش کرنی ہے
32:25کہ آپ راضی رہیں
32:26یہ خدا کا فیصلہ ہے
32:27کہ کس کی موت کب
32:29کہاں کیسے واقع ہو
32:31وَمَنْ يُرِدْ سَوَابَ الْآخِرَةِ نُؤْتِهِ مِنْهَا
32:34اور جو آخرت کے ثواب کا ارادہ کرتا ہے
32:37ہم اس کو وہ عطا کرتے ہیں
32:39تو یہاں پر اللہ پاک نے یہ بتا دیا
32:42کہ آپ میدان جنگ میں ہوں
32:44آپ کسی بھی جگہ پر ہوں
32:46آپ کی نیت اچھی ہونی چاہیے
32:47نیت المؤمن خیر من عملی
32:51انسان کی جو نیت ہوتی ہے
32:52وہ اس کے عمل سے بھی بہتر ہوتی ہے
32:54یعنی نیت اگر خالص ہے
32:56بعض وقت عمل نہیں ہو پاتا
32:58لیکن آپ کو نیت کا ثواب مل جائے گا
33:01لیکن نیت خالص نہیں ہے
33:03اور عملوں کا پہاڑ لگ گیا
33:04تو رائے گاں چلا جائے گا
33:07اور نیت بھی اچھی ہو
33:08اور عمل بھی اچھا ہو
33:09تو سونے پہ سوہا گا ہے
33:10انسان کو عمل بھی نصیب ہو جائے
33:12اِنَّمَ الْاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
33:15صحیح بخاری کی پہلی حدیث ہے
33:17یہ حدیث کی کتابوں میں
33:19محدثین اس کو سب سے پہلے لے کر آتے
33:21کہ انسان اپنی نیت کو درست کر لے
33:24کیونکہ یہ بنیاد ہے
33:25یہ نیت درست ہو جاتی ہے
33:27تو پھر سب کچھ جو ہے نا
33:29وہ سیدھا ہو جاتا ہے
33:30اور اگر نیتوں میں کھوٹ ہو
33:32آپ کسی کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں
33:35آپ کی نیتوں میں کھوٹ آ گیا
33:37کسی کے ساتھ رشتہ ہے
33:39نبھانے میں کھوٹ آ گیا
33:41یہ جو کھوٹا پن ہوتا ہے
33:43اور بدنیتی ہوتی ہے
33:45یہ اللہ کے ہاں بہت زیادہ ناپسند دیتا ہے
33:48تو اس لیے جو ہے نا یورید کا لفظہ ہے
33:51جو ارادہ کرتا ہے
33:52نیت کرتا ہے
33:54تو آپ جب نیت کر رہے ہیں
33:56تو آپ آخرت کی نیت پھر غالب رکھیں
33:59آپ کو دنیا تو ملے گی ملے گی
34:01وما من داب بطن فی الاردی
34:03اللہ علی اللہ رزقوحا
34:05آپ کا رزق تو لکھ دیا گیا ہے
34:07آپ کو رزق تو مل ہی جائے گا
34:10لیکن آپ اس کے ساتھ اگر آخرت کی نیت جوڑ لیں
34:14کہ میں جو کما رہا ہوں
34:16میں جو کھا رہا ہوں
34:17میں جو اپنا رہا ہوں
34:19میں جو پہن رہا ہوں
34:20میں جو جس رستے پر چل رہا ہوں
34:23یہ راستے خدا کی رضا کے راستے بن جائے
34:27میرے کھانے میں حرام نہ آئے
34:29میرے پہننے میں حرام نہ آئے
34:32میری باتوں میں حرام نہ آئے
34:34میرے دیکھنے میں حرام نہ آئے
34:36یہ ہے ثواب الاخرہ
34:39یہ نیت آخرت کے بغیر
34:41ممکن ہی نہیں
34:44آپ جب تک
34:45خدا کا خوف نہیں تاری کریں گے
34:47تو آپ بولیں گے کہ
34:49ٹھیک ہے دیکھنے میں کیا حرج ہے
34:51جانے میں کیا حرج ہے یہ کرنے میں کیا حرج ہے
34:53آپ نے جب نیت ہی نہیں کی
34:55آخرت کی لیکن جیسے ہی آخرت
34:57کی نیت آئے گی آپ کا عمل
34:59ٹھیک ہو جائے گا پھر تو آپ
35:01ایسے اس کو چھانیں گے نا عمل کو
35:04کہ جیسے آپ
35:05کھانے پینے کی کوئی چیز چھان کے
35:07اور دھو کے کھاتے ہیں نا پھر عمل
35:09بھی ایسے دھو دھو کے آپ کریں گے
35:11جب یورت ثواب الاخرہ
35:13کی منزل پہ پہنچ جائیں گے
35:15کہ جو آخرت کی نیت کر لیتا ہے
35:17تو اللہ پاک کہتا ہے
35:19نُؤْتِهِ مِنْحَا
35:21ہم پھر آخرت بھی اس کو
35:23عطا فرما دیتے ہیں
35:25ہمیشہ کی جنت
35:28ہمیشہ کی
35:29اللہ کی رضا
35:30اور سب سے بڑھ کے ہمیشہ
35:33اللہ کا دیدار
35:34یہ کتنی بڑی نیتیں ہیں
35:37انسان اپنے عمل سے لے سکتا ہے
35:39نہیں لے سکتا
35:40لے سکتا ہے تو اپنی اچھی نیت سے لے سکتا ہے
35:43اپنے نیت درست کر لوا
35:45وَمَنْ يُرِتْ ثَوَابَ الْآخِرَةِ
35:48نُؤْتِهِ مِنْحَا
35:49جو آخرت کی نیت درست کر لیتا ہے
35:52آخرت کا ثواب حاصل کرنے کا ارادہ کرتا ہے
35:55ہم اس کو عطا کرتے ہیں
35:57وَسَنَجْزِ شَاکِرِينَ
35:58اور ہم بدلہ
36:00بدلہ عطا کرتے ہیں
36:01شکر کرنے والوں کو
36:03ان آیات کی تفسیر بھی
36:05الحمدللہ مکمل ہوئی
36:06پروگرام کا وقت بھی
36:07اپنے اختتام کو پہنچا
36:09اللہ سے دعا ہے
36:10کہ وہ ان آیات کو
36:11منزل مقصود بنا دے
36:13عمل کی توفیق نصیب رکھے
36:14آپ اپنا خیال رکھئے گا
36:16اللہ حافظ ناصر
Comments