00:00I'wzullahi w'n schayta'ana u'ajjima
00:04Bismillahirrahmanirrahim
00:05Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:08My dear boys and babies
00:11When the person has got problem, there is a problem, a disease, a disease
00:17or a disease or disease
00:19of someone has got腰
00:20there are three causes of them
00:23The first person has got a disease
00:27The first person has got suffering
00:30The first reason of the disease is that our hands of our hands are our faces.
00:41When we have to be angry, we have to be angry.
00:44We have to be angry.
00:44We have to be angry.
00:47We have to be angry.
00:49If you have no doubts about this,
00:50We have to be angry.
00:54If you have no doubt about this,
00:57Or a pain and a pain,
01:00Or a pain,
01:02I have to say that.
01:04The first reason of the Messiah is that God Almighty is saying,
01:07When you have any trouble,
01:11You have to be angry.
01:13Then Allah has a great good thing to say.
01:17। । ।
01:47। । ।
02:17। । ।
02:48। ।
02:49।
02:49।
02:50।
02:50।
02:50।
02:50اپنے سامنے راہ کر اپنا دیکھیں اور سوچیں
02:54تو اس میں کتنی ساری ایسی گلدیاں ہوں گی
02:57کتنے سارے ایسے گناہ ہوں گی
03:00اور اس میں نیکیاں شاید بہت کم ہوں گی
03:03میرا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:05جو بھی مسئیبت آتی ہے
03:07وہ اللہ کے حکم سے ہی آتی ہے
03:11اور اللہ کا حکم کیوں ہوتا ہے
03:14صحیح بخاری صحیح مسلم کی روایت ہے
03:17میرے آگے کریم دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے
03:21انسان کو کوئی دکھ آئے
03:24کوئی غم آئے
03:25کوئی بیماری آئے
03:28کوئی فکر لاحق ہو
03:30یا تھکاوٹ ہی ہو جائے
03:33یا اس کے پاؤں میں کاٹا ہی چھپ جائے
03:37اللہ تعالیٰ ان سب چیزوں کے بدلے
03:40اس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
03:44سبحان اللہ
03:45اور تیسرا سبب
03:47جس کی وجہ سے
03:49دکھ بیماری مصیبت اور پریشانی آتی ہے
03:53میرا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:55کہ یہ درچات کی بلندی کے لیے
03:57کوئی مصیبت آتی ہے
03:59آسمانوں اور زمینوں میں
04:01جو مصیبت ظاہر ہوتی ہے
04:04وہ اصل میں
04:06اللہ تعالیٰ نے
04:07لوہی محفوظ میں لکھی ہوئی ہے
04:09اللہ نے لکھ دی ہے
04:11کہ یہ مصیبت آئے گی
04:13اور لکھا کیوں
04:15میرے آقے کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
04:19اس کی بھی وضاحت فرمائی
04:21ایک انسان کا
04:23اللہ تعالیٰ نے مقام
04:24اور منزل تیک کر دی ہوتی ہے
04:27انسان کا عمل
04:29اسے وہاں تک
04:30پہچانے کے قابل ہی نہیں ہوتا
04:34تو اللہ تعالیٰ
04:35اسے چھوٹی چھوٹی
04:37مصیبتیں دیتے رہتے ہیں
04:39جو اسے پسند تو نہیں آتی ہے
04:42لیکن اس کی وجہ کیا کہ کیوں دیتے ہیں
04:45تا کہ اس کا بندہ جنت کے اس درچے پر پہنچ جائے
04:51تو میرے عزیزوں
04:52یہ تھی تین وجوہات
04:54جن کی وجہ سے
04:55ہم پر بیماری دوک مصیبت آتی ہیں
04:59پہلی
05:00جو مصیبت یا پریشانی آتی ہے
05:03تو اس کا تو سیدھا سیدھا حل ہی یہی ہے
05:06کہ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
05:10اس سے اپنے گناہوں کی گلتیوں کی پکشش طلب کریں
05:14اس کے آگے سیدھے میں سر جھکا دیں
05:17اور میرے عزیزوں
05:19اللہ کے سامنے جھکنے کا فائدہ کیا ہوگا
05:22گلتیاں اور کتاہیاں بھی
05:24اللہ تعالیٰ معاف کر دے گا
05:26اور جو مصیبت اور پریشانی آئے گی
05:29اللہ تعالیٰ اس سے بھی
05:31ہمیں نجات دے گا
05:33ہم پہ جب کوئی پریشانی آتی ہے
05:35تو ہم بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں
05:38بہت سارے دنیا کے دروں پہ جاتے ہیں
05:42تو میرے عزیزوں
05:43دنیا کے کسی بھی انسان کے در پر جھانے کی بجائے
05:48اگر سب سے بڑے شہنشاہ کے در پہ چلے جائے
05:52تو یہ زیادہ بہترین ہے
05:55اور دوسری وجہ
05:57جیسے کہ میں بیان کر چکا ہوں
05:59کہ کوئی بھی تکلیف یا پریشانی آتی ہے
06:02تو اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں
06:06اور ہماری ساری زندگی گناہوں سے گلتیوں سے بھری ہوئی ہے
06:12ہم اگر پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتے ہیں
06:17تو اس میں ہم کتنا وقت صرف کرتے ہیں
06:20ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ پوری پانچ نمازوں کے لیے
06:23اور اگر اللہ توفیق دیں
06:25تو تحجت کے بھی ہم کتنے زیادہ سے زیادہ نفل پڑھ سکتے ہیں
06:30دو چار چھے آٹھ بارہ
06:33لیکن باقی وقت جو ہے
06:35وہ ہمارا کن کاموں میں صرف ہوتا ہے
06:38اگر ہم کوئی دکان دھاری کرتے ہیں
06:40وہاں پہ جھوٹ چلتے ہیں
06:42بزاروں میں
06:44آنے جانے میں
06:47کتنی گلتیاں ہم سے ہوتی ہیں
06:49تو کسی بھی مسئیبت سے
06:52پریشانی کی وجہ سے
06:53اللہ تعالیٰ ان گناہوں کو
06:55اپنے رحمت سے معاف کر دیتا ہے
06:58تو اس کا حل بھی یہی ہے
07:00کہ اپنے گناہوں سے
07:03اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں
07:05اور اپنے اعمال کو درست کریں
07:07کہ ہم سے کہاں پہ
07:08کونسی گلتیاں ہو رہی ہیں
07:11اور جو تیسری وجہ
07:13اللہ تعالیٰ نے لوحے محفوظ میں لکھی ہوتی ہے
07:16کہ ہمارے اعمال
07:18یعنی ہماری نیکیاں
07:20اس قابل نہیں ہوتی
07:22کہ ہم اس درجے پر
07:24جنت میں پہنچ جائیں
07:26ان مسئیبتوں پریشانیوں کی وجہ سے
07:29اللہ تعالیٰ
07:30ہمیں جنتوں کے
07:32اعلیٰ درجے پر پہنچانا چاہتا ہے
07:34اس میں بھی یہی آتا ہے
07:37کہ توبہ اللہ کو بہت پسند ہے
07:40اور توبہ کرنے پر
07:42اللہ تعالیٰ بہت خوش ہوتا ہے
07:44تو میرے عزیز بھائیو بہنوں اور بچوں
07:46یہ تین وجوہات تھی
07:48تو کوشش کیا کریں
07:49کہ استقفار لازمی کریں
07:52اور ایک بات
07:53جو سب سے اہم ہے
07:54کہ ہمارے آقے دو جہاں
07:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:58بھی استقفار کرتے تھے
07:59حالانکہ کوئی بھی نبی یا پیغمبر
08:02گلتی سے پاک ہوتا ہے
08:04لیکن استقفار
08:05کس لیے
08:06کہ اپنے اللہ سے
08:07اپنے تعلق کو برقرار رکھنے کے لیے
08:09استقفار کرنے والا
08:11اللہ کی بارگاہ میں جھک کر
08:13رونے والا
08:14اللہ تعالیٰ کو
08:15بہت پسند ہے
08:16بہت پسند ہے
08:17تو آئے
08:19ہم سب بہن بھائی
08:20بچے یہ وعدہ کریں
08:22کہ توبہ بھی کریں گے
08:23اللہ تعالیٰ سے
08:25اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگیں گے
08:27اور
08:28اپنے روز مرہ کے احمال کو
08:30درست بھی کریں گے
08:32تو اس کا فائدہ کیا ہوگا
08:33کہ ہمیں
08:34اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نصیب ہوگی
08:38اور ہر مشکل پریشانی سے
08:40ہماری جان بھی چھوٹے گی
08:42اور جب
08:43اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوگی
08:45تو ہمارے دنیا کے بھی
08:47اور آخرت کے بھی
08:48تمہارے منزلیں آسان ہو جائیں گے
08:51اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
08:53اللہ تعالیٰ آپ کو
08:54مجھے ہم سب
08:55سچی اور پکی
08:57توبہ کی
08:58توفیق
08:59اطاع فرمائے
09:00آمین
09:00سم آمین
09:01آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
09:03انشاءاللہ
09:03میں آپ سب کے لئے
09:04ضرور دعا کروں گا
09:06تو ملتے ہیں جلدی
09:07انشاءاللہ تعالیٰ
09:08ایک نئے ویڈیو اور عمل کے ساتھ
09:10اپنا بہت بہت خیار کیے گا
09:12اللہ حافظ
Comments
1