00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02میں آپ کے لئے جو نئے ویڈیو دیکھر آئی ہوں
00:04وہ بہت خوبصورت قرآن پاک کی دعا ہے
00:07بہت خوبصورت قلمات ہیں
00:09جو ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سکھائے ہیں
00:13چلے آئیے اپنی ویڈیو کی طرف چلتے ہیں
00:16میں جو آپ کو دواب دانے چاہ رہی ہوں
00:18یہ ساتھویں حمد ہے
00:20اللہ اکبر کبیرہ
00:22والحمدللہ کسیرہ
00:24و سبحان اللہ بکرتون واسیلہ
00:27بہت ہی خوبصورت دعا ہے
00:29ترجمہ
00:30اللہ سب سے بڑا ہے
00:33اللہ سب سے بڑا ہے
00:36اور تمام طریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں
00:39بہت زیادہ تصویر اللہ ہی کے لئے ہے
00:43صبح و شام
00:45سبحان اللہ
00:46ابن عمر کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئے
00:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے
00:55کہ لوگوں میں سے
00:57ایک آدمی نے
00:58مجھے آواز میں بولا
01:00اللہ اکبر
01:01اللہ اکبر کبیرہ
01:03والحمدللہ کسیرہ
01:05و سبحان اللہ بکرتون واسیلہ
01:08تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:11یہ کلمات پڑھنے والا
01:13شخص کون ہے
01:15تو لوگوں کے
01:16مجمع سے
01:17ایک آدمی نے آواز دی
01:20یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:22میں ہوں
01:24نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:27کہ مجھے تاجب ہوا
01:29کہ اس آدمی کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیئے گئے
01:33یعنی کہ
01:34یہ جو کلمات
01:36اس شخص نے
01:37بہت خوبصورتی سے پڑھے
01:39اس کے لئے
01:40اللہ پاک نے
01:41اس کے لئے
01:41ساتوں آسمان کے دروازے کھول دیئے
01:44ابن عمر فرماتے ہیں
01:46کہ میں نے
01:47اس کے بعد
01:48ان کلمات کو
01:49کبھی بھی نہیں چھوڑا
01:50اپنی زندگی کا معمول بنا لیا
01:53صبح و شام کو پڑھنا شروع کر دیا
01:55اس آیت کو
01:57میری پیاری ماں اور بہنوں
01:58ہم اپنی زندگی میں افسوس کرتے ہیں
02:01کہ ہمیں یہ کلمات
02:02یہ دعائیں
02:03بہت دیر سے پتا چلی
02:05ہم اپنی زندگی میں
02:06جو ہمیں آسان آسان دعائیں لگتی ہیں
02:08وہ ہم پڑھ لیتے ہیں
02:11لیکن کسی تھوڑ سی مشکل دعا کو
02:13یاد کرنے کے لئے
02:14ہماری جان جاتی ہے
02:16ہمیں کوشش کرنی چاہیے
02:17کہ اس دعا کو صبح شام ہو سکے
02:20تو 21-21 مرتبہ
02:22صبح شام پڑھ لیا کریں
02:24صبح کے لئے بھی پڑھیں
02:26اور شام کے لئے بھی بڑھیں
02:27بہت کافی ہے
02:28اس میں اللہ پاک کی
02:29ہم دو سناب بیان کی گئی ہے
02:31میری پیاری ماں اور بہنوں
02:33میں نے آپ کو
02:34نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو
02:36جو شخص نے دعا پڑھ کر سنائی تھی
02:38اور آپ نے جو ارشاد فرمایا تھا
02:40وہ دعا میں نے آپ کو پڑھ کر سنائی ہے
02:43اگر اس میں کوئی میرے سے گلتی
02:44اختائی ہو گئی ہو
02:45تو اللہ پاک مجھے معاف فرمائے
02:47میں امید کرتی ہوں
02:48کہ آپ کو میری ویڈیو پسند آئے گی
02:50میری ویڈیو کو لائک شیئر
02:51اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
02:52آپ ملتے ہیں
02:53آپ کے ساتھ ایک نئی ویڈیو
02:54نئے عمل اور نئی دعاوں کے ساتھ
02:56آپ اپنا بہت خیار رکھئے گا
02:57میں آپ کے لئے دعا کروں گی
02:59آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
03:00اللہ حافظ
Comments