00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ الرحیم
00:04میرے عزیز بھائیو بہن اور بچوں
00:06آج کے اس ویڈیو میں
00:08میں آپ کو بنی اسرائیل کی
00:09روایت بیان کروں گا
00:11لیکن اگر ہم بنی اسرائیل کی
00:14اس روایت کو
00:15نہ تو سچ مانیں
00:17کیونکہ ہو سکتا ہے خدا رخاص
00:19یہ جھوٹی ہو اور نہ ہی
00:21اس آج والی روایت کو جھٹلائیں
00:23کیونکہ ہو سکتا ہے وہ سچی ہو
00:26جو میں آپ کو بیان کرتا ہوں
00:27تاہم ایک بات ضرور ہے
00:29کہ بعض باتیں
00:31بعض واقعات واقع
00:32اس لائک ہوتے ہیں
00:34کہ انہیں سنا جائے
00:35اور ایسی ہی
00:36آج کی اس ویڈیو میں
00:37میں آپ کو
00:38ایک دلچسپ
00:39روایت بیان کرتا ہوں
00:41کہا جاتا ہے
00:42کہ حضرت سلمان بن دعوت
00:44علیہ السلام کے چروہے کی
00:45کین نگرانی میں
00:47کچھ بھیڑے تھی
00:48ایک دن
00:48اس کے پاس
00:49ایک بھیڑی آیا
00:51اور بولا
00:52مجھے ایک بھیڑ دے دو
00:53تو چروہے نے حیران ہو کر پوچھا
00:56یہ بھیڑے
00:57حضرت سلمان علیہ السلام کی ملکیت ہے
00:59میں تو بس
01:00ان کا رکھوالہ ہوں
01:02تو بیڑیا کہنے لگا
01:04تو جا کر
01:05حضرت سلمان علیہ السلام سے پوچھ لو
01:07کیا وہ مجھے
01:08ایک بھیڑ دینی کی اجازت دیتے ہیں
01:11چروہے نے کہا
01:12مجھے ڈر ہے
01:14کہ اگر میں چلا گیا
01:15تو تم بھیڑوں پر حملہ کر دوگے
01:18بھیڑیا ہنسا
01:19اور کہنے لگا
01:20جب تک
01:21تم واپس نہ آجو
01:22میں خود
01:23بھیڑوں کی نگرانی کروں گا
01:25اللہ نہ کرے
01:26میں خیانت کروں
01:28لیکن
01:28اگر میں نے خیانت کی
01:30تو میں
01:30آخری امت کا
01:31قربے قیامت والا
01:33ایک آدمی بن جاؤں
01:35یعنی اس نے
01:36اپنے آپ کو
01:37بدعا دی
01:38کہ ہم
01:38یعنی
01:39مجودہ
01:40مسلمانوں کی طرح ہو جاؤں
01:42جو کہ
01:42بہت ہی
01:43افسوس لاکھ ہیں
01:44تو میرے بھائیو
01:46یہ سن کر
01:46چروہہ روانہ ہو گیا
01:48چالتے چالتے
01:49چروہے نے
01:50تین
01:51عجیب و غریب
01:52مناظر دیکھے
01:53پہلا
01:54اس نے ایک گائے کو
01:55اپنی ہی بچی کا
01:57دودھ پیتے دیکھا
01:58حیران ہو کر
01:59اس نے سوچا
02:00سبحان اللہ
02:01میں نے
02:02اس جیسا منظر
02:03پہلے کبھی نہیں دیکھا
02:05اس کا
02:05کیا مطلب
02:06ہو سکتا ہے
02:07دوسرا واقعہ
02:09آگے بڑھا
02:10تو ایسے لوگ دیکھے
02:11جو
02:11پوسیدہ کپڑے
02:13پہنے ہوئے تھے
02:14مگر
02:14ان کے ہاتھوں میں
02:15سونے کی تھیلیا
02:16بھڑی ہوئی تھی
02:17چروہہے نے سوچا
02:18یہ بھی
02:19بڑی ہی عجیب بات ہے
02:21ان کے پاس
02:22سونہ ہے
02:23مگر یہ پھر بھی
02:24فقید نظر
02:25آ رہے ہیں
02:26تیسرا واقعہ
02:27کچھ اور
02:28آگے پڑا
02:29تو ایک
02:30بہتا ہوا
02:30چشمہ نظر آیا
02:32پیاس کی شدت میں
02:33جیسے ہی
02:34قریب پہنچا
02:35تو
02:35بدبو نے
02:36اسے روک دیا
02:37پانی کی بدبو
02:38اتنی شدید تھی
02:40کہ وہ پیچھے ہٹ گیا
02:41اور
02:42حیران ہو کر
02:43بولا
02:43یہ کیسی بات ہے
02:45بہتا ہوا پانی
02:46اور اتنا گندہ
02:47بالاخر
02:49وہ حضرت
02:49سلمان علیہ السلام
02:50کے پاس پہنچا
02:51اور بھیڑیے کی
02:53ترخواست پیان کی
02:54حضرت
02:55سلمان
02:56علیہ السلام
02:57نے فرمایا
02:57ٹھیک ہے
02:58میں نے اسے
02:59اجازت دی
02:59کہ وہ
03:00ایک بھیڑ
03:01چنکر کھا لیں
03:02جواہے نے
03:03ارز کیا
03:04حکم بجا لاتا ہوں
03:05مگر راستے میں
03:06تین انتہائی
03:08عجیب و غریب
03:09میں نے چیزیں دیکھی
03:10ان کی حقیقت
03:11جاننا چاہتا ہوں
03:13وہ چروہا
03:14حضرت سلمان
03:15علیہ السلام
03:16سے کہنے لگا
03:17کہ میں نے
03:17ایک گائے کو
03:18اپنی بچی کا
03:19دودھ پیتے دیکھا ہے
03:21تو اس کا
03:22کیا مطلب ہوا
03:23حضرت
03:24سلمان علیہ السلام
03:25کہنے لگے
03:26کہ یہ
03:26آخری زمانے کی
03:28نشانی ہے
03:28مائے
03:29اپنی بیٹیوں کو
03:30فتنہ میں مبتلا کریں گی
03:32تاکہ خود
03:33فائدہ حاصل کر سکیں
03:35اور دوسرا
03:36واقعہ
03:37وہ کہنے لگا
03:38کہ ایسے
03:39لوگوں کو
03:39میں نے دیکھا
03:40جن کے کپڑے
03:41انتہائی خراب
03:42حالت میں ہیں
03:43پرانے ہیں
03:44پسیدہ ہیں
03:44مگر
03:45ان کے ہاتھوں میں
03:47سونے کی
03:47تھیلیاں
03:48بھری ہوئی ہیں
03:49تو حضرت
03:50سلمان علیہ السلام
03:51کہنے لگے
03:52یہ لوگ
03:53ڈاکو اور چور ہیں
03:55جو مال
03:56حرام سے آتا ہے
03:57اس میں
03:57برکت ختم ہو جاتی ہے
03:59آخری زمانے میں
04:00حرام کمائی
04:01عام ہو جائے گی
04:03گنات ختم ہو جائے گی
04:04اور برکت کو
04:06اٹھا لیا جائے گا
04:07اور
04:08تیسرا واقعہ
04:10بیان کرتے ہوئے
04:11وہ چروہا
04:12کہنے لگا
04:12کہ مجھے پیاس لگی تھی
04:14اور میرے سامنے
04:15ایک چشمہ بھی
04:16نظر آیا
04:17لیکن
04:18اس میں سے
04:18بہت زیادہ
04:20بدبو
04:20اٹھ رہی تھی
04:21تو اس کا
04:22کیا مطلب ہوا
04:23تو حضرت
04:24سلمان علیہ السلام
04:25کہنے لگے
04:26یہ بھی
04:26آخری زمانے کے
04:28نام لہاد
04:29دیندار ہے
04:30دور سے دیکھو گے
04:31تو ان کا لباس
04:32دینداری کا ہوگا
04:34مر جب
04:35قریب جاؤگے
04:36تاکہ
04:37کچھ سیکھ سکو
04:38پاہ سکو
04:39تو وہ دنیا
04:40اور خواہشات میں
04:41ڈوبے ہوئے ہیں
04:42یہ سن کر
04:43چروہہ نے
04:44ترب کر کہا
04:45میں
04:45اس زمانے کے
04:46فتنے سے
04:47اللہ کی پناہ
04:48مانگتا ہوں
04:49پھر
04:50وہ واپس
04:51چل پڑا
04:51اور واپس
04:52اسی جگہ پڑا آیا
04:54جہاں پر
04:54بیڑیا
04:55اس کی بیڑوں کی
04:56نگرانی کر رہا تھا
04:57واپس پہنچ کر
04:59چروہہ
04:59کہنے لگا
05:00حضرت سلیمان
05:01علیہ السلام نے
05:02تمہیں اجازت
05:03دے دی ہے
05:04کہ تم کسی بھی
05:05بیڑ کو
05:05چن کر
05:06کھا سکتے ہو
05:07بیڑیا نے
05:08بیڑوں پر
05:09نظر دڑائی
05:10اور ایک
05:10امزور بیمار
05:12بیڑ کو
05:12چن لیا
05:13چروہہ نے
05:14حیرت سے پوچھا
05:15تم نے یہی
05:16بیڑ کیوں چنی ہے
05:17تو بیڑیا بولا
05:19کیونکہ
05:19یہ اپنے رب کی
05:21تسبیح سے
05:21گافل تھی
05:22جو
05:23اپنے رب کے
05:24ذکر سے
05:24گافل ہو
05:30اس واقعے میں
05:31ہمیں کیا سبق ملا
05:32کہ جو کوئی
05:34اللہ تعالیٰ کے
05:35ذکر سے
05:35گافل ہوتا ہے
05:37تو اللہ تعالیٰ کی
05:38مدد
05:38اس کے ساتھ
05:39نہیں ہوتی
05:40اور وہ فطنوں میں
05:41ازمیشوں میں
05:42پڑا رہتا ہے
05:42میرے عزیز بھائیوں
05:44آئے ہم سب وعدہ کریں
05:45کہ ہم پانچ وقت
05:47کی نماز پڑھیں گے
05:48اللہ کا ذکر
05:49و اسکار کریں گے
05:50میرے عزیز بھائیوں
05:51وہ زبان
05:52بہت خوش قدمت ہے
05:54جس پر ہر وقت
06:00پاک پڑھتی رہے
06:02اور آخر میں
06:02دعا ہے
06:03اللہ پاک
06:03ہم سب کو بھی
06:04ذکر کرنے والی
06:06زبان اور ذکر
06:07کرنے والا
06:08دل عطا فرمائے
06:09آمین
06:09اللہ حافظ
Comments