Skip to playerSkip to main content
Zikr Allah Ki Aisi Barkatein Jo Aap Ki Zindagi Badal Dein | Duniya Aur Akhirat Mein Kamyabi

📝 Description:
Kya aap jante hain ke Zikr Allah insan ki zindagi mein kitni barkat aur sukoon lata hai? Is video mein hum Quran aur Islami taleemat ki roshni mein Zikr Allah ke fazail aur barkat ke bare mein jaanenge. Yeh maloomat har Musalman ke liye nihayat aham hai.

Video pasand aaye to Like karein, Share karein aur hamare channel ko Follow karna na bhoolen.
Allah ka zikr dilon ko sukoon aur zindagi mein barkat ata karta hai. Is video mein janiye Zikr Allah ke azeem fazail aur woh barkatein jo har Musalman ke liye jana zaroori hain.

🔔 Like, Share aur Follow karna na bhooliye.
🏷️ Tags:
Zikr Allah, Fazail e Zikr, Barkat e Zikr, Islamic Video, Quran Ki Batein, Deeni Maloomat, Islam, Allah Ka Zikr, Islamic Reminder, Urdu Islamic Video, TikTok Islamic, Daily Islamic Videos, Quran Aur Hadith


#Hashtags:

#ZikrAllah #DeeniMaloomat #AllahKaZikr #QuranKiBatein

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02اللہ پاک کا ذکر ہے
00:05دنیا و آخرت میں اللہ کا ذکر کرنے والوں کے لئے برکت و فضیلت ہے
00:12اللہ کا ذکر کرنے والوں کے لئے دنیا و آخرت میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں
00:20ہم آپ کو اللہ پاک کا ذکر کرنے کی اہمیت بتائیں گے
00:25ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کن کن طریقوں سے اللہ پاک کا ذکر کر سکتے ہیں
00:35اللہ پاک کو یاد کر سکتے ہیں
00:38پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیو
00:41یاد رکھیں کہ اللہ پاک نے جتنی کسرت سے ذکر کرنے کا حکم دیا ہے
00:47اس طرح کسرت کے ساتھ کوئی اور نیکی کرنے کا حکم نہیں دیا
00:52صورت عذاب میں اللہ پاک کا فرمان ہے
00:57اے ایمان والو
00:59اللہ تعالی کا ذکر بہت زیادہ کرو
01:03صبح و شام اس کی پاکیزگی بیان کرو
01:08اسی طرح اور دوسری صورتوں میں بھی فرمایا گیا ہے
01:12کہ اللہ پاک کا ذکر کسرت سے کرو
01:16تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ
01:18تمہیں کامیابی حاصل ہو سکے
01:21اللہ پاک جو لوگ ایمان لائے
01:24ان کے لئے فرما رہا ہے
01:27کہ جو کسرت سے
01:28اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
01:31وہ دویاب ہو جائیں گے
01:33صبح و شام
01:35اللہ پاک کا ذکر کرنا
01:37ہماری زندگی میں بہت ضروری ہے
01:40میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیو
01:43اللہ پاک کے ذکر میں
01:45بہت ساری احادیث اور قرآن پاک کی آیات بھی ہیں
01:50جن کے بارے میں
01:52سب اہمیت
01:54بیان کی گئی ہے
01:56کہ ذکر کیسے کرنا چاہیے
01:58ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
02:03اللہ پاک کا ذکر کرنے والے کی مثال
02:06اور نا ذکر کرنے والے کی مثال
02:09ایسی ہے
02:10جیسے زندہ اور مردہ کیسی ہے
02:14یعنی جو اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
02:18ان کی مثال
02:19زندہ لوگوں میں ہے
02:21اور جو اللہ پاک کا ذکر نہیں کرتے
02:24اللہ پاک کو یاد نہیں کرتے
02:26ان کی مثال
02:27مردوں جیسی ہے
02:29جیسے وہ مرا ہوا انسان ہو
02:31اپنے بارے میں خود فیصلہ
02:34کر سکتا ہے
02:35کہ وہ زندہوں میں ہے
02:37یا مردوں میں
02:38کہ وہ انسان کن لوگوں میں شامل ہے
02:43پیاری دوستو
02:45آپ کو پتا ہے
02:47کہ اللہ پاک کا ذکر کرنا
02:49کتنا اشان اور عظمت والا ہے
02:52یہ سب عمال میں سے
02:55افضل عمل ہے
02:57جو اللہ پاک کو بہت زیادہ پسند ہے
03:00ہم سب مسلمانوں کو چاہیے
03:03کہ ہم ہر وقت
03:05صبح شام
03:06اللہ پاک کا ذکر کریں
03:07اللہ پاک کے ذکر میں ہی
03:09ہماری لیے بہتریاں اور بلائی ہے
03:13دنیا کے لیے بھی
03:14اور آخرت کے لیے بھی
03:16جب ہم اللہ پاک کو شاد کرتے ہیں
03:19اپنے اللہ پاک کو
03:20اپنے دل سے
03:22اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
03:25اپنی روح سے
03:27اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
03:29تو پھر اللہ پاک بھی ہمارے لیے
03:31تو پھر اللہ پاک بھی ہمارے لیے
03:33بہتریاں پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں
03:37اللہ پاک کا ذکر ہی ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے
03:41ایک اہم رکن ہے
03:43کیونکہ اگر ہم اللہ پاک کو یاد نہیں کریں گی
03:46تو پھر ہماری زندگیوں میں کچھ نہیں رہ جاتا
03:49یاد رکھیں کہ ذکرِ الٰہی کے تین درجات ہیں
03:54نمبر ایک
03:55دل سے اللہ پاک کا ذکر کرنا
03:59دل سے کیا ہوا ذکر اللہ پاک کو بہت پسند ہے
04:03کیونکہ دل کے حال دل کے بیت تو اللہ پاک ہی چانتے ہیں
04:08اور اس کا سواب بھی اللہ پاک خود دیتے ہیں
04:11ایسا کہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:17کہ اللہ پاک فرماتے ہیں
04:19کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں
04:22میں ہر وقت اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں
04:26اگر وہ دل سے مجھے یاد کرتا ہے
04:29میرا ذکر کرتا ہے
04:31میں ضرور سنتا ہوں
04:32دوسرا درجہ
04:34یعنی درمیانہ درجہ ہے
04:37مسلمان اپنے رب کا ذکر
04:40اپنی زبان سے کرے
04:42جو انسان
04:43اپنی زبان سے
04:45اللہ پاک کا ذکر کرتا ہے
04:47تو زبان تو چلتی ہے
04:49لیکن دل بھی اس بات کی گواہی دے رہا ہوتا ہے
04:53کہ ہم اپنے اللہ پاک کو یاد کر رہے ہیں
04:57ہم اپنے اللہ پاک کی ہمدو سنا کر رہے ہیں
05:00ہم اپنے اللہ پاک کا ذکر کر رہے ہیں
05:03اور
05:04زبان سے کیا گیا ذکر
05:06اللہ پاک کو بہت پسند ہے
05:08اور اس کا بے اطراز اللہ ہی جانتا ہے
05:12کہ انسان کی زبان کیا بولتی کیا ذکر کرتی ہے
05:17یہ سب اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے
05:21اور اس کا عجر و سواب بھی
05:23اللہ پاک اس شخص کو خود اطا کرتا ہے
05:27جو زبان سے اللہ پاک کا ذکر کرتا ہے
05:30اللہ پاک کی ہمدو سنا کرتا ہے
05:33تیسرا درجہ
05:35مسلمانوں بہنبائیوں یہ ہے
05:38کہ جب ہم اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
05:41تو ہماری روح میں
05:42ہر چیز میں
05:44ہماری سانسوں میں
05:45ہماری زبان میں
05:47ہمارے دل میں
05:48ہر جگہ کو یہ علم ہوتا ہے
05:51کہ ہم اپنے اللہ پاک کا ذکر کر رہے ہیں
05:54ہم اللہ پاک کا قرآن پڑھ رہے ہیں
05:56ہم نماز پڑھ رہے ہیں
05:58ہم صبح شام کے ذکر کر رہے ہیں
06:01ہم اللہ پاک کی ہمدو سنا کر رہے ہیں
06:03یہ تیسرا درجہ ہے
06:05جس میں ہمارا دل بھی شامل ہے
06:07ہماری زبان بھی شامل ہے
06:09اور ہماری آنکھیں بھی شامل ہیں
06:11یہ درجہ
06:12اللہ پاک کو بہت پسند ہے
06:15یہ درجہ
06:16سب تمام درجوں سے
06:19افضل درجہ ہے
06:20کیونکہ
06:21اس میں ہماری زبان بھی گواہی دے گی
06:24ہماری آنکھیں بھی گواہی دیں گی
06:26We will hand if we will give them
06:28And our hearts can help them
06:30When we will give them
06:32When we will give them
06:34When we will givealia
06:36When we will give them
06:36By his face
06:40Our God
06:41We will give you
06:44Please
06:46Hem
06:50Our heart
06:53meng
06:54give space location
06:55how is that we
06:56can't be a love
06:56think about
06:59those people
07:02who at all
07:02to be very close
07:04they're
07:04who have a love
07:06and who are
07:07handed out across
07:10the Sangha
07:18among the
07:19people
07:21who love
07:22your love
07:23پر لاتے ہیں تو اللہ پاک
07:25ان کے لئے دنیا بھی آسان
07:27کر دیتے ہیں اور آخرت
07:29بھی ان کے لئے آسان
07:33ہو جاتی ہے
07:34کیونکہ جب ہم کوئی بھی نیکی کا
07:37کام کرنے کے لئے آگے
07:39بڑھتے ہیں تو اللہ پاک
07:41اپنے فرشتوں کو حکم دے
07:43دیتے ہیں کہ میرے بندے کی
07:45حفاظت کرو کیونکہ یہ
07:46نیکی کے رستے میں نکلا ہے
07:48ہم کسی بھی ایک مسلمان کو
07:50کسی بھی ایک عورت کو
07:52مرد کو سلام کے رستے پر
07:54چلنے کا حکم دیں اسے
07:56اللہ پاک کا ذکر کرنے کا حکم دیں
07:58اسے صرف اتنا ہی کہہ دیں
08:00کہ وہ لا الہ الا اللہ
08:03دن میں پڑھتا رہے
08:04یہ سب سے افضل ذکر ہے
08:06کیونکہ لا الہ الا اللہ
08:09محمد رسول اللہ
08:10پورا بھی ہم کلمہ پڑھ سکتے ہیں
08:12لیکن لا الہ الا اللہ
08:15یہ سب سے افضل ذکر ہے
08:17ہم ہر وقت چلتے پھرتے
08:19اللہ پاک کی حمدوسنا بیان کریں
08:21تو وہ لوگ بھی بخشے جائیں گے
08:24اللہ پاک کے ہاں
08:26ان کے درجات بھی بلاند ہوں گے
08:28جو ہوتے ہیں
08:29اللہ پاک کو اپنے ذکر کرنے والا
08:32بہت پسند ہے
08:33اللہ پاک کو ہماری عبادت کی
08:36ہمارے ذکروں کی
08:37کوئی ضرورت نہیں
08:39اللہ پاک تو دیکھنا چاہتا ہے
08:41کہ میرے بندے
08:42مجھے کتنا یاد کرتے ہیں
08:44کتنا میرے لئے تڑپتے ہیں
08:46کتنا دین بار چلتے ہیں
08:48ذکر کرنے کے لئے تو اللہ پاک کے فرشتے ہی بہت ہیں
08:52اللہ پاک کی دوسری مخلوقات بہت ہیں
08:56لیکن ہم سب مسلمانوں کو
08:58اللہ پاک نے
08:59اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا
09:01اس لئے ہمیں زیادہ سے زیادے
09:03اللہ پاک کی تحریف کرنی چاہیے
09:07اللہ پاک کا ذکر کرنا چاہیے
09:09اللہ پاک کی حمدوسنا کرنی چاہیے
09:12نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:16جو انسان سچے دل سے
09:19اس بات کی گواہی دیتا ہے
09:21کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائک نہیں
09:24اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:28اللہ کے بندے اور رسول ہیں
09:30وہ پوری زندگی
09:32اس بات پر قائم رہے
09:34اور اپنے نبی پاک
09:36اور اللہ پاک کو
09:37یاد کرتا رہے
09:38تو مرنے کے بعد وہ اسی حالت میں ہوگا
09:42جیسے اس نے کوئی گناہ کبھی کیا ہی نہیں
09:46وہ نیکیاں ہی نیکیاں دنیا میں کرتا آیا
09:49اور وہ اپنے دین اور سلام پر چلتا رہے
09:53تو وہ مرنے کے بعد ضرور جنت میں چلا جائے گا
09:57انشاءاللہ تعالی
09:59پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
10:02ذکر میں ہم نماز پڑھیں
10:05اس کے بعد قرآن پاک پڑھیں
10:07پھر ہم بیٹھ کر
10:09اللہ پاک کا ذکر کریں
10:11اس میں آپ اللہ پاک کے لئے
10:13کوئی بھی تسبیح پڑھ سکتے ہیں
10:16کوئی بھی کلمات پڑھ سکتے ہیں
10:18کوئی بھی قرآن پاک کی آیت پڑھ لیں
10:21اللہ پاک کو یاد کر لیں
10:23اللہ پاک کا ذکر کرنا
10:26ہمارے لئے بہت ضروری ہے
10:29اس کی فضیلت اور اہمیت
10:31ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے
10:34اس لئے ہمیں روزانہ اللہ پاک کا ذکر
10:38حمد و سنا بیان کرنے چاہیے
10:40جب بھی آپ نماز پڑھیں
10:42اس کے بعد فارغ ہونے سے
10:44آپ ہر نماز کے بعد
10:46ایک ایک تسبیح کلمے کی کر لیا کریں
10:49پہلا کلمہ پڑھ لیا کریں
10:51پہلا کلمہ بہت فضیلت کے حامل ہے
10:53اور اس سے اللہ پاک کا ذکر بھی ہو جائے گا
10:57اور اللہ پاک آپ سے خوش ہو جائے گا
11:00کی پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
11:03اب ہمیں اپنے بارے میں سوچنے کے لیے
11:06اپنے آپ کو بدلنا ہوگا
11:09اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا
11:11ہمیں اللہ پاک کے دین پر چلنا ہوگا
11:15ہمیں اپنے جذبات کا
11:17اپنے احساسات کا خیال کرنا ہوگا
11:21ہمیں اس بارے میں سوچنا ہوگا
11:24ہمیں دیکھنا ہوگا
11:25کہ ہم دن میں اللہ پاک کو کتنا یاد کرتے ہیں
11:32ہم سارا دن گھر کے کاموں میں گزار دیتے ہیں
11:36کچھ عورتیں سو کر دن گزار دیتی ہیں
11:39کچھ مرد حضرات سو کر دن گزار دیتے ہیں
11:42ہمیں اپنی زندگی کے اوپر ایک نظر ڈالنی ہوگی
11:46کہ ہم سارے دن میں اللہ پاک کو کتنا یاد کرتے ہیں
11:50اور سارے دن میں ہم کتنا کام کرتے ہیں
11:53ہمیں جب اپنی زندگی پر نظر ڈالی
11:56تو ہمیں احساس ہوگا
11:59ہمیں محسوس ہوگا
12:00کہ ہم نے سارا دن
12:02اللہ پاک کی کتنی عبادت کی ہے
12:05اللہ پاک کی عبادت میں ہی
12:07ہمارے لئے نجات ہے
12:09بلائی ہے
12:10فضیلت ہے
12:11برکت ہے
12:12اگر ہم اللہ پاک کے ذکر سے
12:15غافل رہیں گے
12:16تو ہماری دنیا بھی خراب ہے
12:18اور ہماری آخرت بھی خراب ہے
12:20اس لئے آپ سب
12:22اپنے گھروں میں
12:23اپنے بچوں کو بھی
12:25اللہ کا ذکر کرنے کے لئے
12:27یا ان کو چلتے پھرتے
12:29کوئی ایک چھوٹا سا لفظ سکھا دیں
12:32جو وہ بھی چلتے پھرتے پڑیں
12:34سبحان اللہ
12:35پڑھنے سے جنت میں ایک درخت لگ جاتا ہے
12:38تو دیکھیں
12:39جب ہم سبحان اللہ
12:41سبحان اللہ
12:42سبحان اللہ کی تسبیح کرتے رہیں گے
12:45اللہ پاک ہے
12:46اللہ پاک ہے
12:48تو ہمارے لئے جنت میں
12:50کتنے درخت لگ جائیں گے
12:52اور ہمارے لئے
12:53کتنی بہتریاں ہو جائیں گی
12:55دنیا میں بھی
12:56اور آخرت میں بھی
12:58جتنی جگہ پھرت رخت لگ دے گئے
13:00وہ جنت میں
13:01ساری جگہ آپ کی ہو جائے گی
13:03تو کیوں نہ ہم
13:05اپنے اللہ پاک کا ذکر کیا کریں
13:08ذکرِ الہی کیا کریں
13:10اس میں کوئی شرط نہیں ہے
13:12کہ ہم نے
13:13کون سا ذکر کرنا ہے
13:15جو بھی آپ کو کلمات آتے ہیں
13:17جو بھی ذکر آتا ہے
13:19آپ نے اس کو پڑھ لیا کرنا ہے
13:22سب سے افضل ذکر
13:24لا الہ الا اللہ ہے
13:26لا الہ
13:27یہ سب سے افضل ذکر ہے
13:30یہ افضل ذکر
13:33ساتوں آسمانوں
13:35اور ساتوں زمینوں کو
13:37ترازو میں رکھ دیا جائے
13:39اور ایک پلڑے میں
13:40لا الہ الا اللہ
13:42رکھ دیا جائے
13:44تو لا الہ الا اللہ کا پڑھ لہ باری ہوگا
13:49سبحان اللہ
13:50دیکھیں ساتوں زمینوں
13:53اور ساتوں آسمان
13:54کتنے بڑے ہیں
13:56ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے
13:58ہمارا تو وہاں پر
13:59وہم و گمان بھی نہیں جا سکتا
14:02ہم یہ تو سوچ
14:04بچار کے بہت دور ہیں
14:06کہ زمینوں اور آسمان
14:08کتنے بڑے ہیں
14:09لیکن لا الہ الا اللہ
14:13سب سے افضل ذکر ہے
14:15جب یہ پلڑے میں
14:16رکھ دیا گیا
14:17تو ساتوں زمینوں
14:19اور ساتوں آسمان
14:20نیچے ہو جائیں گے
14:22اور لا الہ الا اللہ کا پڑھ لہ
14:25اوپر چلے ہو جائیں گے
14:27اور لا الہ الا اللہ کا پڑھ لہ
14:31اوپر چلا جائے گا
14:32فضیلت کا حامل ہے
14:34تو کیوں نہ ہم
14:35اللہ پاک کے لئے
14:37ہم اپنا ذکر کیا کریں
14:39اللہ پاک کو خوش کرنے کے لئے
14:41اپنا ذکر کیا کریں
14:43اور ذکروں میں
14:45چلتے پھرتے
14:46اڑتے بیٹھتے
14:47یہ دعا بھی پڑھا کریں
14:49جو اللہ پاک کو
14:51بہت زیادہ محبوب ہے
14:52بہت زیادہ پسند ہے
14:54سبحان اللہ
14:55وابحمدہی
14:57سبحان اللہ
14:58ہل عظیم
14:59اس میں بھی
15:00اللہ پاک کی حمد و سنا
15:02اللہ پاک کی تعریف
15:03بیان کی گئی ہے
15:05میری پیاری ماں
15:06بہنوں اور بائیوں
15:07اللہ پاک کو تیسرا کلمہ
15:09بھی بہت زیادہ پسند ہے
15:11سبحان اللہ
15:12والحمدللہ
15:14ولا الہ
15:15الا واللہ
15:16اکبر
15:16لا حول
15:17ولا قوت
15:18الا باللہ
15:19ہل علی العظیم
15:21یہ بھی
15:22اللہ پاک کا ذکر ہے
15:23اس میں بھی
15:24اللہ پاک کی تعریف
15:26ہے
15:26تو آپ کو
15:27جب بھی ٹائم لگے
15:29جب بھی آپ فارغ ہوں
15:30تو اللہ پاک کا
15:32کوئی نہ کوئی ذکر
15:33لازمی کرتی رہیں
15:34آپ کی دنیا بھی اچھی
15:36اور آپ کی آخرت بھی اچھی
15:38جو اللہ پاک کا ذکر کرتا ہے
15:40اللہ پاک
15:41اسے
15:42بہت زیادہ
15:43رزق سے
15:44نواز دیتے ہیں
15:45جو اللہ پاک کو
15:47یاد کرتے ہیں
15:48اللہ پاک
15:49ان کی اولاد کو
15:50ان کے لئے
15:51نیک اور سالحہ
15:52بنا دیتے ہیں
15:53جو اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
15:56اللہ پاک انہیں دنیا میں
15:58بہت زیادہ
15:59عزت سے نواز دیتے ہیں
16:00جو اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں
16:03They will not be able to face the world.
16:07If one has seen a small loss of a man,
16:14God will have to face the world.
16:17So, Allah is able to face the world.
16:21When Allah is aware of the world,
16:24how can you not be able to face the world?
16:30God bless you
17:00अगर हम कहीं फस गए कहीं रह गए तो यह देखें
17:05क err ने जहन्म हमारा इंदिजार कर रही होगी
17:09जब हमने ये कीमती वक्त जाया कर दिया
17:12तो फिर हमारे लिए क्या बचेगा
17:14हमारे बच्चों के लिए � 재밌 का बचेगा
17:17इसलिए आप सब कोशिश किया करे
17:20کہ آپ چلتے پھرتے اُڑتے بیٹھتے
17:23اللہ پاک کی حمد و canraia کریں
17:25اللہ پاک کی تعریف بیان کیا کریں
17:28چھوٹے چھوٹے انفاظ پر لیا کریں
17:30جو اللہ پاک کو دعائیں پسند ہیں
17:32ان دعائوں کا احتمام کر لیا کریں
17:35دیکھیں سبحان اللہ ہی اللہ پاک کا ذکر ہے
17:39الحمدللہ ہی اللہ پاک کا ذکر ہے
17:42اللہ اکبر
17:43اللہ سب سے بڑا ہے
17:45یہ بھی اللہ پاک کا ذکر ہے
17:47ہم پانچوں نمازوں کے بعد ان تسبیحات کو کرتے ہیں
17:52تو کیوں نہ ہم ان کو اپنی زندگی میں زیادہ شامل کر لیں
17:56اور آپ استقفار بھی کیا کریں
17:59استقفار اللہ پاک کی ذات کو بہت پسند ہے
18:03جب ہم گناہ کر لیتے ہیں
18:05اس کے بعد ہم اپنے اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں
18:10تو دوبارہ اس گناہ کی طرف نہیں جاتے
18:13تو اللہ پاک ہم سے راضی ہو جاتا ہے
18:16اللہ پاک ہمارے کبیرہ کسیرہ گناہ معاف فرما دیتا ہے
18:20اور ہمارے گناہ کیے ہوئے ہماری نیکیوں میں تبدیل کر دیتا ہے
18:27ہم جب استقفار پڑھتے ہیں
18:29استقفر اللہ
18:30اللہ زیلہ اللہ علیہ علیہ القیون و توبو علیہ
18:34تو سمندر کی چاہ کے برابر بھی ہمارے گناہ ہوں
18:37اگر ہم یہ استقفار اپنے دل سے کریں
18:41اور اللہ پاک سے کہیں
18:42کہ آئندہ میں یہ گناہ نہیں کروں گا
18:45تو سمندر کی چاہ کے برابر بھی آپ کے گناہ ہوں گے
18:48تو اللہ پاک انہیں معاف فرما دے گا
18:51اللہ پاک کی ذات بہت غفور و رحیم ہے
18:54اللہ پاک کی ذات بہت رحیم ہے
18:57اللہ پاک کی ذات بہت کریم ہے
19:00اللہ پاک تو ان اللہ علا کلی شائن قدیر ہے
19:04اللہ پاک ہر چیز پر قابر ہے
19:06اللہ پاک تو ہماری شارع کے قریب ہے
19:09اللہ پاک نے تو کن کہنا ہے
19:12اور فایا کن ہو جانا ہے
19:14då پھر کیوں نہ
19:15ہم اپنے اللہ پاک سے
19:17سب کچھ مانگیں
19:18ہم اپنے اللہ پاک کا ذکر کریں
19:21ہم اپنے اللہ پاک کی تعریف کریں
19:23ہم اپنے دل لگا لیں
19:26تو ہمارا دل دنیا میں
19:27لگ جائے گا
19:28ہمارے لئے آسانیاں ہو جائیں گی
19:31جو لوگ کہتے ہیں
19:32کہ ہمارے گھروں میں مشکلات ہیں
19:35پریشانیاں ہیں
19:36رزق کی تنگی ہے
19:37جب وہ اللہ پاک کا ذکر کرنا شروع کر دے گا
19:41تو سارے معاملات
19:42اللہ پاک کے فضل و کرم سے
19:44ٹھیک ہونا شروع ہو جائیں گے
19:46میری پیاری ماں اور بہنوں
19:48اور بھائیوں میں نے
19:50اللہ پاک کے ذکر کے بارے میں
19:52کافی تفصیل سے آپ کو
19:54کچھ دعائیں بھی بتائیں ہیں
19:56اور اللہ پاک کا ذکر کے بارے میں
19:58کچھ بیان بھی دیا ہے
20:00میں امید کروں گی
20:02کہ آپ کو میری یہ ویڈیو پسند آئے گی
20:04اگر میری ویڈیو میں
20:06مجھ سے دعائیں پڑھنے میں
20:07کوئی غلطی خطائی ہو گئی ہو
20:09تو اللہ پاک مجھے معاف فرمائے
20:11اور آپ میری ویڈیو کو لائک شیئر
20:14اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
20:15اللہ پاک آپ سب کی فیملیوں
20:18کا حامی و ناصر ہو
20:19اللہ پاک آپ سب کو
20:21ذکرِ الٰہی کرنے کی توفیق
20:24عطا فرمائے آمین
20:26سمہ آمین
20:27اللہ حافظ
Comments

Recommended