00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02فرست ماز کے درمیان میں جو سنتے ہیں
00:07ان کو پڑھنے کے بعد آپ کے لئے ایک وظیفہ لے کر آئی ہوں
00:12ایک قرآن پاک کی چھوٹی سی صورت پڑھنی ہے
00:15اور ایک دعا آپ نے پڑھنی ہے
00:18تو انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے لئے
00:22وہاں سے آپ کے لئے بہتریاں پیدا کرنا شروع کریں گے
00:26جہاں سے آپ سوچ بھی نہیں سکتے
00:29یہ صورت قرآن پاک کی بہت خوبصورت صورت ہے
00:33یہ صورت کو پڑھنے سے ہمارے لئے ہماری زندگی بدل جاتی ہے
00:39اس صورت کو پڑھنے سے ہمارے معاملات اچھے ہو جاتے ہیں
00:43یہ قرآن پاک کی صورت بہت ہی پیاری اور عظیم ہے
00:47اور جو اس کے بعد آپ نے سنتوں اور فرضوں کے درمیان ایک تسبیح کرنی ہے
00:54وہ تو کیا ہی اس تسبیح کی بات ہے
00:58وہ تو تسبیح اللہ پاک کی لادلی تسبیح ہے
01:01وہ اللہ پاک کو بہت زیادہ پسند ہے
01:05کیونکہ اس تسبیح میں اللہ پاک کی حمد و سنا بیان کی گئی ہے
01:10وہ تسبیح وہ کلمات پڑھنے سے اللہ پاک ہم سے خوش ہو جاتے ہیں
01:16ہم سے راضی ہو جاتے ہیں
01:18ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا
01:25اس نے نبی پاک سے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:32میرے گھر میں فاکے آ گئے ہیں
01:35گربت آ گئی ہے
01:37میرے گھر میں بہت تنگی آ گئی ہے
01:40آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں
01:43کہ میری زندگی بدل جائے
01:45میرے گھر میں خوشحالی آ جائے
01:47میرے گھر میں رزق ہی رزق ہو
01:50تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:53اس آدمی کو ایک آیت بتائی
01:57ایک دعا بتائی
01:58کہ جا کر اسے پڑا کرو
02:00تو اس نے ایسا ہی کیا
02:04جب کچھ عرصہ گزر گیا
02:06اس آدمی نے سنتوں اور فرضوں کے درمیان
02:09جو ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:13نے دعا بتائی تھی
02:15سکلائی تھی
02:16اس نے اس کو پڑھنا شروع کر دیا
02:19اپنی زندگی کا معمول بنا لیا
02:21کچھ عرصے بعد
02:23وہ آدمی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:27کے دربار میں پھر حاضر ہوا
02:29اور نبی پاک سے فرمانے لگا
02:32اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:37مجھے اللہ پاک نے اتنا رزق عطا کر دیا
02:41کہ مجھے رکھنے کے لیے جگہ نہیں ملتی
02:44میں نے آپ کا بتایا ہوا وظیفہ
02:47آپ کی بتائی ہوئی دعا
02:49اس دن سے ہی پڑھنا شروع کر دی تھی
02:51جو آپ نے مجھے سنتوں اور فرضوں کے درمیان
02:55پڑھنے کا حکم دیا تھا
02:56تو کیا خوب ہے
02:58جو ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:01نے ہمیں دعا بتائی اور ہمیں دعا سکھائی
03:05کیوں نہ ہم اس کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں
03:08اور اپنی زندگی سے ساری پریشانیوں کا خاتمہ کر دیں
03:12ساری الجنوں کو دور کر دیں
03:14تو میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
03:17چلو میں آپ کو بتاتی چلوں
03:20کہ آپ نے قرآن پاک کی کونسی صورت
03:22صبح فجر کی نماز کے
03:26سنتوں اور فرضوں کے درمیان
03:29یہ وظیفہ یہ آیت
03:31اور یہ قرآن پاک کی صورت آپ نے پڑھنی ہے
03:34سب سے پہلے آپ نے وضو کرنے کے بعد
03:38دو سنتیں پڑھ لیں
03:40فجر کی
03:41اس کے بعد آپ نے جائے نماز پر بیٹھے ہوئے ہی
03:44اول آخر درودِ ابراہیم پڑھنا ہے
03:47ایک بار پڑھ لیں
03:48تین بار پڑھ لیں
03:49پانچ بار
03:50وہ آپ کی مرضی ہے
03:51اس کے بعد آپ نے
03:53صورت کوسر کو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے
03:56صورت کوسر کو اکیس مرتبہ پڑھنے کے بعد
03:59آپ نے یہ ایک آیت پڑھنی ہے
04:02سبحان اللہ واب حمدہی
04:05سبحان اللہ جل عظیم
04:07واب حمدہی
04:09استغفر اللہ
04:10یہ دعا ہمارے نبی پاک نے ہمیں بتائی ہے
04:14سکھلائی ہے
04:15سنتوں اور فرضوں کے ترمیان
04:17اس کو آپ نے ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے
04:21اکیس مرتبہ صورت کوسر پڑھنے کے بعد
04:24اس دعا کو آپ نے سو مرتبہ پڑھنا ہے
04:27پھر آپ نے ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے حاجت طلب کرنی ہے
04:32اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے
04:36اور جو بھی قیمتی چیز دنیا میں آپ اللہ سے مانگو گے
04:40اللہ پاک آپ کو ضرور عطا کرے گا
04:43آپ کو ضرور وہ دے گا
04:46انشاءاللہ تعالی
04:48میری پیاری ماں اور بہنوں
04:50یہ سنتوں اور فرضوں کے درمیان کا ایک قیمتی توفہ ہے
04:54جسے اس دعا کو ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے
05:00اور قرآن پاک کی صورت
05:02صورت کوسر تو بہت ہی فضیلت رکھتی ہے
05:06بہت ہی طاقت والی ہے
05:08اور بہت ہی اس صورت کو پڑھنے سے ہمیں فائدے ملتے ہیں
05:12میں آپ کو صورت کوسر بھی پڑھ کر سناتی ہوں
05:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:19انہا آتینہ کل کوسر
05:21فصلی لی ربی کا وانہر
05:24انہا شانیا کا ہوا الابدر
05:26یہ چھوٹی سی قرآن پاک کی صورت ہے
05:29اسے آپ نے صرف اکیس مرتبہ پڑھنا ہے
05:32سبحان اللہ وابحمدہی
05:35سبحان اللہ العظیم
05:37وابحمدہی استقفراللہ
05:40اس کو آپ نے سو مرتبہ پڑھنا ہے
05:43پھر آپ نے دو فرض پڑھ کے اپنی نماز ختم کر دینی ہے
05:47اس وظیفے کے لیے کوئی بھی دن مقرر نہیں ہے
05:51یہ کھولا وظیفہ ہے
05:54اسے آپ پوری زندگی اپنی زندگی میں شامل کر سکتے ہیں
05:58آپ خود بھی کرئے
05:59اور اپنے بہن بائی
06:01رشتے دار عزیز و کارت کو بھی
06:03بتائیے
06:04کہ آپ یہ پڑھیں گے
06:06تو آپ کے رزق وسیع ہو جائیں گے
06:09آپ کی پریشانیاں دور ہو جائیں گی
06:11آپ کے کاروباروں میں ترقی ہو جائے گی
06:14اور جس مقصد کے لیے بھی آپ اس کو ذہن میں رکھیں گے
06:18تو انشاءاللہ رزق تو بڑھے گا ہی بڑھے گا
06:21آپ کے دوسرے معاملات بھی بہتر ہو جائیں گے
06:24جن ماں بہنوں کے رشتے نہیں ہو رہے
06:27وہ صورت کوثر کی تعداد کو زیادہ کر دیں
06:30اکیس کے بجائے
06:31وہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیا کریں
06:34تو انشاءاللہ دیکھئے گا
06:36صورت کوثر کی برکت اور فضیلت سے
06:39آپ کے رشتے اچھی جگہ پر ہو جائیں گے
06:42اور کوئی بھی بہن بائی
06:44جس مقصد کے لیے بھی پڑھے
06:46جو ایک دعا آپ کو بتائی گئی ہے
06:48اس کو آپ نے سو مرتبہ پڑھنا ہے
06:51لیکن اگر صورت کوثر کا وظیفہ
06:53آپ بڑھا کرنا چاہتے ہیں
06:55تو اس کو تین سو تیرہ مرتبہ پڑھیں
06:57اور جو بھی مقصد آپ کے دل میں ہے
07:00نیک اولاد کے لیے
07:01کاروبار کے لیے
07:03گریلو معاملات کے لیے
07:05تو انشاءاللہ تالہ
07:06تین سو تیرہ مرتبہ
07:08صورت کوثر کو پڑھنے سے
07:10آپ کے سارے معاملات حل ہو جائیں گے
07:13میری پیاری ماں اور بہنوں
07:14اور بھائیوں
07:15میں آپ کو بتاتی چلوں
07:17کہ آپ نے نماز کا ٹائم
07:20دھیان میں رکھتے ہوئے
07:22اس وظیفے کو کرنا ہے
07:23یہ نہ ہو
07:24کہ آپ سنتوں اور فرضوں کے ترمیان
07:27لمبے وظیفے شروع کر لیں
07:29اور فجر کے دو فرض جو ہیں
07:32وہ پڑھنے کے لیے
07:33آپ کے لیے صبح ہو جائے
07:35اس لیے آپ نے
07:36اپنے ٹائم کو
07:38جیسے ہی ازان ہو جائے
07:40تو فوراں آپ نے یہ عمل شروع کر لینا ہے
07:43سنتے پڑھنے کے بعد
07:45یہ اپنا وظیفہ کریں
07:46اور اس کے بعد آپ دو فرض
07:49ٹائم کے اندر اندر ہی پڑھ لیں
07:51اگر کسی بہن بھائی کے پاس
07:53اتنا ٹائم نہیں ہے
07:54تو وہ صرف سورت کوسر کو 21 مرتبہ پڑھے
07:57اور دوسرے مقصد کے لیے
08:00اگر اس نے پڑھنی ہے
08:01تو وہ نماز اثر کے ساتھ بھی
08:04اس وظیفے کو کر سکتا ہے
08:06صرف 313 مرتبہ
08:08سورت کوسر کو
08:10اثر کی نماز کے ساتھ پڑھ لیں
08:12اور اس سے
08:13اس کے سارے معاملات
08:14ٹھیک ہو جائیں گے
08:15اللہ پاک کے فضل و کرم سے
08:17میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
08:20میں امید کروں گی
08:22کہ آپ کو میری اس ویڈیو کی
08:24سمجھ آگئی ہوگی
08:26اگر کسی چیز کا پتہ نہ چلے
08:28تو آپ کمنٹس بوکس میں
08:30کمنٹس کر کے مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
08:32جب بھی مجھے ٹائم ملے گا
08:34میں اپنی ماں اور بہنوں اور بھائیوں کو
08:36اس کا جواب ضرور دوں گی
08:38اور یاد رکھیں
08:39جو بہنیں نماز کی چھٹی میں ہیں
08:42مہواری آ چکی ہے
08:44وہ بھی اس عمل کو بیٹھ کر
08:46نمازِ فضل کے ٹائم کر سکتی ہیں
08:49زبان پاک ہوتی ہے
08:51اور یہ دعا
08:52اور صورت کو سر سب کو زبانی
08:54یاد ہوتی ہے
08:55اس لئے کوشش کیا کریں
08:58کہ آپ اس کو اپنی زندگی میں
09:00روزانہ شامل کریں اور روز پڑھا کریں
09:03اس دعا کو پر پڑھنا ہے
09:05چلے ملتے ہیں ہم آپ کے ساتھ
09:07ایک نئی ویڈیو
09:08ایک نئے عمل اور نئی دعاوں میں
09:10اللہ پاک آپ سب کی فیملیوں کو
09:13اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
09:15میری ویڈیو کو لائک شیئر
09:17اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
09:19صدقی چاریا سمجھ کر
09:21جو بھی اس ویڈیو کو دیکھے گا
09:23سنے گا
09:23اس پر عمل کرے گا
09:25اس کا عجر و سواب آپ کو بھی ہوگا
09:27اور مجھے بھی ہوگا
09:29میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
09:31جب آپ کسی کو
09:33کوئی نیکی کا کام بتاتے ہیں
09:35تو وہ آپ کے لئے
09:37عجر عظیم بن جاتا ہے
09:39اللہ پاک نیکی کے کام بتانے والوں سے
09:42بہت خوش ہوتا ہے
09:43آپ سب میرے لئے دعا کیجئے گا
09:46میں آپ سب کے لئے دعا کروں گی
09:48اور پیارے نئے آنے والے ویورز
09:50بیل آئیکون کو لازمی پریس کر دیا کریں
09:53اس سے سب سے پہلے
09:55ہماری آنے والی ویڈیو
09:57آپ فری میں دیکھیں گے
09:59تو آپ سب اپنا
10:01بہت خیار رکھئے گا
10:02میں آپ کے لئے دعا کروں گی
10:04آپ میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا
10:07اللہ پاک آپ سب کی فیملیوں کا
10:10حامی و ناصر ہو
10:11اللہ حافظ
Comments